Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago

Category

People
Transcript
00:00ترجمة نانسي قنقر
01:00جانم دیکھ لو مٹ گئی دوریاں
01:06جانم دیکھ لو مٹ گئی دوریاں
01:17میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں
01:23کیسی سرحدیں کیسی مجبوریاں
01:28میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں
01:35ترجمة نانسي قنقر
01:59تم چھپانا سکوگی میں وہ راز ہوں
02:04تم بھولانا سکوگی وہ انداز ہوں
02:11گونجتا ہوں جو دل میں تو ہے رہا ہوں
02:21کیوں میں تمہارے ہی دل کی تو آواز ہوں
02:26سن سکو تو سنو دھڑکنوں کی زبان
02:32میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں
02:38کیسی سرحدیں کیسی مجبوریاں
02:43میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں
02:48یہاں ہوں یہاں
03:06ترجمة نانسي قنقر
03:26میں ہی میں اب تمہارے خیالوں میں ہوں
03:31میں جوابوں میں ہوں میں سوالوں میں ہوں
03:37میں تمہارے ہر ایک خواب میں ہوں بسا
03:48میں تمہاری نظر کے اجالوں میں ہوں
03:53دیکھتی ہو مجھے دیکھتی ہو جہاں
03:59میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں
04:04جانم دیکھ لو مٹ گئیں دوریاں
04:10میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں
04:15کیسی سرحدیں کیسی مجبوریاں
Comments