Skip to playerSkip to main content
#hina afridi # Imran Ashraf

Category

😹
Fun
Transcript
00:07اپنی مرضی سے اس نے کمرے کا دروازہ بند کیا ہے
00:10اب اپنی مرضی سے ہی باہر آئے گی
00:13اس کوارٹر کی دیوار کے اس پار بھی ایک دنیا ہے ابا
00:16جہاں لوگ اپنی مرضی سے آزادی سے رہتے ہیں
00:18یہ زندگی نہیں یہ قید ہے
00:20اولاوی ہے سراسر اولاوی
00:22پاشا سرکار کو عشق ہو گیا ہے
00:24دم درود کروائیں اسے
00:28پاشا کے ذہن سے اس لڑکی کا خیال نکل جانا چاہیے
00:31آپ پاشا کو بھی اچھی طرح سے جانتی ہیں
00:34اس کی پرزی کے سامنے میری کہاں چلتی ہے
00:48ماف کیجئے گا خوشید بی بی
00:50میں نے دروازہ کھٹ کھٹ آیا تھا
00:52لیکن آپ شاید سوچوں میں گھو تھی
01:01وہاں میں آپ کی قدموں کی آواز پہچان تھی
01:03آپ تو اس خاموشی کا توڑ ہیں
01:07خوشید بی بی میں آپ کے لئے خبر لائی ہوں
01:10بادشاہ سرکار کی طبیہ ٹھیک نہیں ہے
01:12صبح سے بخار میں تپ رہے ہیں
01:15اسی لئے ساب جان بی بی نے فیصلہ کیا ہے
01:18کہ انہیں کراچی لے جایا جائے
01:21بخار ہے اس کو
01:22ڈاکٹر غلام نے اس کا علاج نہیں کیا
01:24وہ تو اس کے پاس ہی ہوتا ہے
01:25دوائیں تو دیئے ڈاکٹر نے
01:28لیکن چہاندہ سرکار کو لگا
01:30کہ انہیں کراچی لے جایا جائے
01:32کسی بڑے اسپتال میں علاج کروانے کے لئے
01:34بھوہ
01:35بادشاہ میری جان کا ٹکڑا ہے
01:37وہ تو بچپنے سے بہت نازک ہے
01:42میرا اس قدر جی چاہ رہا ہے
01:44کہ میں اس کے پاس جاؤں
01:45اس کا مادھا چوموں
01:47اس کو تسلی دوں
01:48آپ کو بہرانا چاہیے بی بی
01:51بادشاہ سرکار کو آپ کی ضرورت ہے
01:53وہ بھی آپ کو یاد کرتے ہوں گے
01:58بھوہ
02:00یہ دروازہ یہ دیوارے میرے اقتید ہیں
02:05یہ حویلی کی روایات ہیں
02:09آج سے بائیس سال پہلے
02:11میں نے اپنے آپ کو ان کے حوالے کر دیا تھا
02:16اس دروازے کو پار کرنا آسان نہیں
02:20کبھی کبھی دل چاہتا ہے
02:22کہ سب کچھ بھلا کر
02:23یہ دروازہ کھول کے باہر نکل جاؤ
02:24لیکن
02:27اس حویلی کی روایتیں
02:29مجھے زنجیروں کی طرح جھکڑ لیتی ہیں بوہ
02:34خوشید بی بی
02:36روایت انسانوں کے لئے ہوتی ہے
02:39انسان روایت کے لئے نہیں ہوتی
02:41لیکن
02:42اس حویلی کی تو
02:44الگ ہی سون ہے
02:45یہاں تو ظلم کی داستانی لکھی جاتی ہے
03:03انسانہ کی طرح اس اور لئے ہوتی ہیں
03:04موسیقی
03:07جہاً اپنے خوشید من جانب آنگ و führen
03:25اچھا ہو گیا نا ہم یہاں آگئے
03:28دیکھا کتنا بہتر ہو گیا یہاں آگئے
03:32آپ جو بھی کہیں فائدہ مجھے لاجو امہ کی دعاوں سے ہی ہوا ہے
03:36ہاں ہاں وہ تو ولیوں کے خاندان سے ہے
03:39امہ ضروری نہیں ہے کہ ولایت ولیوں کے خاندان سے ہی آئے
03:45بہت شاہ وہ اہم ایک ضروری فان کرنا تھا
03:49تھوڑی دیر کے لیے باہر چلا جاؤں گا اگر آپ اجازت دیں تو
03:52ہاں شاہ
03:54غلام
03:55جی
03:56اوپر کینٹین میں میرے لیے چائے بول
03:59جی
03:59اور اگر دیر لگی تو خود جا کر لے آنا
04:02میں خود لے آتا ہوں جی
04:09اتنے بڑے لکھے انسان کی بیزتی مجھے برداشت نہیں ہے
04:12بس دو کوڑی کا غلام ہے ہمارا
04:21میں ازدہ نماز پڑھ کے آتا ہوں
04:23حقوق اللہ حقوق الباد ادا کیے بغیر پورے نہیں کیے جا سکتے
04:30یہ تم جانا اور تمہاری ماں جانے
04:33میں اس بحیث میں نہیں پڑھنا چاہتا
04:41آپ لوگ گھر چلے جائیں
04:43میں ٹھیک ہوں کھل چھوٹی مل جائے کی مجھے
04:46ایسے بھی ڈاکٹر ہے میرے پاس
04:49جانتی ہوں ہم تمہارے دل کو نہیں لگتے نا
04:53تمہارے بابا نماز پڑھ کر آ جائیں
04:54تو پھر چلے جائیں گے
04:56ایسے بھی شکر ہے
04:57کہ تم ٹھیک ہو اب
05:05بادشا کو رات کا کھانا ٹھیک سے دینا
05:08جی
05:08غزہ کا خیال رکھو
05:10جو کو
05:12وہاں
05:12اسے منشے وغیرے سے دور رکھو
05:15سمجھے
05:18اور اب رات پھر اسے باتوں میں مت لگائی رکھنا
05:21جس طرح امتحان والی رات خود تو تیاری کر لیتے تھے
05:25میرے بادشا کو کھیل میں لگا دیتے تھے
05:30چلو چلتے ہیں
05:36بسے ہر بار زیادتی کر دیتے ہو تم
05:39بادشا کو کبھی بھی پڑھائی کا شوف لیڈا
05:43رہنے دے سرکار
05:45یہ تو میرا ہی جگر جانتا ہے
05:47جو ان دونوں ماں بیٹا کو میں نے برداشت کیا ہے
05:50اگر نکال دیتی نا
05:52تو گاؤں والے پتھر مار مر کے حلاق کر دیتے
06:09جی باشا
06:12جی باشا
06:13باشا ایک منٹ تو لگے گا نا کیا ہو گیا آ رہا ہوں
06:24شاہ کیا کر رہے ہیں آپ
06:25چل چلیں ٹائم نہیں ہے مار بس
06:27کہاں
06:28اسی لڑکی گھلی اور کہاں
06:31باشا بافی چاہتا ہوں لیکن بڑے
06:34نانسنسی بات ہے یہ پانچ گھنٹے کا سفار ہے تب یہ ٹھیک نہیں ہے آپ کی
06:37تو
06:39تو چلائے گا نا گاڑی
06:40باشا ہسپیٹل میں ایڈمیٹڈ ہیں آپ
06:42دیکھ بیسے بھی میری گل چھٹی ہے
06:44اور صبح کا انتظار نہیں کر سکتا ہے ہار میں
06:47لیکن یہاں سے نکلیں گے کیسے ہیں
06:50ہسپتال ہے ڈاکٹر
06:51قید خانہ نہیں ہے
06:52صاحب جان ملک جان نکال دیں گے شاملت آجے گی
06:54لیکن مجھے پتا ہے تو میری وجہ سے بہت کچھ سہتا ہے
07:00آپ کی وجہ سے نہیں
07:03اپنے وجود کی وجہ سے سہتا ہوں جو سہتا ہوں
07:05گھر میرا اداس ہونے کا کوئی موو نہیں ہے ڈاکٹر
07:09چل
07:10باشا صبح تک کا انتظار کر لے
07:13ہم یہاں سے نکلیں گے گھر نہیں جائیں گے
07:14سیدھا مہا چلے جائیں گے ٹھیک ہے
07:16تو انہیں نہیں جانا تو نہ جانا مجھے چابی دے گاڑی کی
07:18باشا آپ کو کیا لگتا ہے وہ لڑکی
07:20سڑک پہ کھڑی بھی آپ کا انتظار کر رہی ہوگی
07:22کہ بادشاہ بس آئے اور مجھے آکے دیکھ لیں
07:23ڈاکٹر اکر وہ مجھے دو بار دیکھ سکتی ہے تو تیسری بار کیوں نہیں
07:30بادشاہ
07:32یہ آپ مجھے دیوانے دیوانے سے کیوں لگ رہے ہیں
07:37ڈاکٹر
07:39عشق کرنا دیوانے کا کام ہی تو ہے
07:41موسیقی
08:23باشا اممہ
08:24اٹھا لے
08:27ہلو
08:27ہاں غلام
08:30باشا سو گیا
08:31جی
08:33جاگاوا ہوں میں
08:36جاگاوا ہوں بلکل ٹھیک ہوں
08:37آپ پریشان نہ ہو
08:40بلکہ میں تو جا رہا ہوں
08:42کہاں
08:42اس کو ڈونڈنے
08:44کسے
08:45نام نہیں بتا
08:47آشان تمہاری طبیعت
08:48طبیعت ٹھیک ہے میری اممہ
08:49لیس ڈونڈنے دیں اسے
08:51پھر بیمار ہو جاؤ گے
08:53نہیں ہوں گا بیمار
08:57علاج ڈونڈنے ہی جا رہا ہوں
09:12باشا
09:13اگر تم یہاں ہوتے
09:16تو یہ لمحہ کتنا خاص ہوتا
09:19تمہاری مسکراہت میری خوشیوں کی زمانت ہے
09:23لیکن آج
09:24یہ روشنی بھی مردھم لگ رہی ہے
09:27جیسے یہ بھی تمہیں یاد کر رہی ہو
09:32باشا تم سے میری محبت بلکل چاند جیسی ہے
09:37ہمیشہ چمکتی رہے گی
09:41چاہے کتنے ہی بادل آ جائے
09:46مگر آج یہ چاند بھی ادھورا لگ رہا ہے مجھے
09:50جیسے اسے بھی تمہاری کمی محسوس ہو رہی ہے
09:57تمہاری آنکھوں میں جو یہ سکون ہے نا
10:00وہ میرے دل کا ظہار ہے
10:02تمہارے بغیر یہ دن تو کیا
10:03ہر لمحہ دور ہے
10:07لیکن تو میں یاد کر کے ہی جیتی ہوں
10:12تم دور ہو
10:14مگر دل کے اتنے قریب ہو
10:16کہ تمہاری سانسوں کی آواز بھی محسوس ہوتی ہے
10:21میں جانتی ہوں تمہارا چاہتے تھے
10:24گر حالات نے روک لیا
10:26محبت قربانی مانگتی ہے نا
10:28اور شاید یہی میری قربانی ہے
10:31تمہارا انتظار
10:37باشا تم جہاں بھی ہو
10:38خوش رہو
10:41میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
10:44اور یہ محبت
10:47یہ کبھی بھی کب نہیں ہوگی
10:50تم میری لیے چاند ہو
10:53اور چاند تو ہمیشہ آسمان پر ہوتا ہے
10:57چاہے نظروں سے ہو جائے نہیں کیوں نہ
11:19باچھا یہ اچھی بات نہیں ہے
11:20وہ مزید خلاف ہو جائیں گی میرے
11:23اگر تو مجھے نہ لکھ جاتا نا
11:24تو تجھے بدعا دیتا
11:27کہ جیسی محبت مجھے ہوئی ہے نا
11:29ویسی تجھے بھی ہو
11:30تاکہ تو بھی اس کی ایک چھلک دیکھنے کے لیے تڑپے
11:33باشا آپ تو بدعاوں بھی اتر آئے ہیں
11:40ایسا کیا ہے اس لڑکی میں
11:42حوثن
11:50تلیری
11:54بے خبری
12:01ملہم اس لڑکی کو اندازہ نہیں ہے
12:03کہ وہ ایک
12:05چلتی پھرتی قیامت ہے
12:13ہوتا ہے یہ
12:14ہوتا ہے یہ
12:16ہر دلبر کا یہی مسئلہ ہوتا ہے
12:18کیا مسئلہ
12:19یہ
12:21جتنے بھی دلبر ہوتے ہیں باشا
12:25جب انہیں
12:26محبت ہو جاتی ہے
12:28تو وہ اپنی محبوبہ کو
12:30ایسے ہی ناموں سے پکارنے لگتے ہیں
12:33قیامت
12:33تباہی
12:34آندھی
12:35زلزلہ
12:39آتش فشان
12:41تیرا مسئلہ
12:42پتہ کیا ہے ڈاکٹر
12:45تُو نے اپنے ڈاکٹر کی کتابوں میں
12:47یہ سب کچھ پڑا ہی نہیں
12:50محبت کیا ہوتی ہے
12:51عشق کیا ہوتا ہے
12:53دل لگی کیا ہوتی ہے
12:56دل کو آپریشن
12:57تو کر لیتے ہو تم لوگ
12:59لیکن دل کا نظریہ کیا ہے
13:01اور
13:03دل لگانا کیا ہوتا ہے
13:04یہ تم لوگ کو نہیں پتا
13:05صحیح نہیں رہے ہیں
13:10لیکن صرف یہاں تک کہ ہم ڈاکٹر ہیں
13:17کری
13:18میرا مطلب ہے
13:21ابھی تک کسی پہ دل آیا نہیں ہے نا باشا
13:25میرے ساتھی صرف اور صرف آپ ہیں
13:29نہ ہی میری کوئی محبوبہ ہے
13:31جیسے
13:33آپ کی ہے موتیا
13:36جب کسی پہ دل آئے گا تو بتاؤں گا آپ کو
13:40اور میرا وعدہ ہے کہ محبت کر کے بھی دکھاؤں گا باشا
13:44اور یہ بھی دکھاؤں گا کہ
13:47ہم ڈاکٹرز کو دھڑکنے سننے کے لیے صرف سٹیتوسکوپ کی ضرورت نہیں ہوتی
13:53اس کے بغیر بھی دھڑکنے سن سکتے ہیں
13:57شرط یہ ہے کہ دل صرف محبوبہ ہاؤ
14:08یہ جو تیرے پاس کتابیں ہیں یہ مجھے بھی دیں نا
14:11یہ ڈاکٹر کی کتابیں دونے ہی لگنے
14:23لے
14:23لے
14:25حاضر ہے آپ کا چاک
14:27اب نکل گئے ہیرو کی طرح آوازیں دینے لگیں اسے
14:31کیا کر رہے ہیں
14:35باشا سچ میں آوازیں تو نہیں دینے لگے کیا
14:42تجھے پتا ہے گناب
14:47اس کی خوشبور میں بھی فضام ہے
14:53یہ کتنی خوشی مل رہی ہے یار مجھے یہاں آکر
14:57تجھے بڑا میں کیا چاہتا ہوں
14:58چی
15:00مجھے چائے کا ڈھاوہ ہے نا
15:04ہاں
15:04میں سوچ رہا ہوں وہ خرید لوں
15:06ہٹلو
15:09سنو
15:11ہٹلر لڑکی
15:12شاہ کچھ سن لے گا
15:14اب تو مجھے مل لو
15:19دیکھو میں دھونڈتا ڈھونڈتا یہاں آگیا اور بیمار بھی بڑھ گئے ہوں
15:26مجھے نا
15:28گناب مجھے اس کی یہاں ہونے کا احساس ہو رہا ہے
15:32اور اس احساس کی بیسے دیکھنے رنگ دیکھنے ہوئے
15:38پر شنگ تفاہ مجھے مل جائے یہاں ہے
15:40ہاں انشاءاللہ
15:41وہ کوئی یہاں لوگ ہے
15:45احساس تو لینے دے
15:48دیکھ یہی سے گزرتی ہوگی وہ
15:50ہاں
15:51ہے آپ
15:51ہاں
15:52اب چلے
15:58چلے بائے
16:25چلے ہسپتال کے معاملے تو تے ہو گئے
16:28میں نے فان بھی کر دیا تھا وہاں
16:30باشا تھک گئے ہوں گے آپ
16:32جائیے جا کے آرام کر لیجئے
16:34میرا آرام تو وہ لڑکی لے گئی ہے
16:37اب مجھے سکون نہیں ملے گا
16:39باشا کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
16:41کتنا ڈھونڈا ہے ہم نے اس لڑکی کو
16:44نہیں ملی
16:45اب تو مجھے یہ لگنے لگا کہ وہ اس محلے میں رہتی نہیں ہے
16:48یا پھر وہ محلہ چھوڑ دیا ہے اس نے
16:50نہیں غلام
16:52مجھے ابھی ابھی اس کا وجود محسوس ہوتا ہے جب میں اس چوک پہ جاتا ہوں
16:58مجھے لگتا ہے وہ ابھی بھی انہی گلیوں میں رہتی ہے
17:02قسم سے آپ کو سنبھالنا بہت مشکل ہو رہا ہے میرے لئے
17:07دا جی کا فان ہے
17:08تو اٹھا
17:09میں کیوں اٹھا ہوں
17:14جی بابا
17:15یہ کیا طریقہ ہے بادشاہ
17:19تم اسپتال سے ایسے فرار ہو گئے ہو جیسے جیل سے کہہ دی
17:22میں کل آ جاؤں گا
17:24تم گئے کہاں ہو
17:26اممہ کو بتا دیا تھا
17:30تم ایک لڑکی کے پیچھے خوار ہو رہے ہو
17:33ایک تو تم بیمار تھے اور اوپر سے سرپے الیکشن
17:36میں پوچھتا ہوں ایسی کونسی امرجنسی آ گئی تھی کہ تمہیں جانا پڑا
17:40مجھے بس ایک اور دن چاہیے بابا
17:42بادشاہ
17:44میری بات کو اتنا آسان مطلو
17:49فورین نکلو ماں سے
17:51محضر چاہتا ہوں
17:53بس ایک اور دن دے دیں پلیز
18:03میں نے کہا تھا نا آپ سے ناراض ہوں گے بابا
18:06بابا تو ٹھیک ہو جائے گے گولا
18:09لیکن اگر وہ لڑکی مجھے نہ ملی رہا
18:13تو میں ٹھیک نہیں ہوں گا
18:17اشکر ہو گئے
18:20جان لے کے ہی چھوڑے گا
18:30بابا تو ہی باشا سے
18:35اگر
18:40کیا کہتا ہے وہ
18:43اولاد جوان ہو جائے تو اپنی مرضی کرتی
18:48اپنی مرضی کر رہا ہے
18:50اگر آپ نے میری بات پہلے ماننی ہوتی تو آج یہ نقصان نہ ہوتا
18:55تمہاری سوئی وہیں آکر کیوں اٹک جاتی ہے صاحب جان
19:00اب بڑا ہو گیا ہے پڑھ لگ گیا ہے
19:02بس لے جائے اپنی ماں کو ہماری عویلی سے
19:08سوچ لو اگر اپنا حصہ مانگنے آکر کھڑا ہو گیا نا
19:13تو دنیا کی کوئی عدالت اسے محروم نہیں کر سکتے
19:18ابھی تو ادنا غلاموں کی طرح میری حویلی میں پڑھا ہوا ہے
19:23اوف تک نہیں کی
19:25نہ اس نے
19:27نہ اس کی ماں نے
19:30بلکہ باشا کی غلطی اور گناہوں کی سزا میں تم نے اس کو ہزار بار پڑھا ہے
19:35باتیں سنائی ہوں گی
19:36ہے نا
19:38لیکن اس نے چون تک نہیں کی
19:41نہ اس نے
19:43نہ اس کی ماں نے
19:47اور تم
19:50کیا پریشانی ہے تمہیں اس سے
19:51کیا آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں
19:58ہاں
19:58صاحب جان
20:01کیا کہوں
20:11کیا کہیں
20:12نا
20:12نا
20:13جاک
20:13گناہ
20:43موسیقی
20:55موسیقی
21:05سب کچھ ایانا سیوائے
21:09سیوائے
21:13سوائے دلی سکون کیا
21:26ہماری قربت اگر آپ کو سکون نہ دے بھی
21:29تو اس وقت آپ یہاں نہ ہوتے ہیں ہمارے باشاں
21:33لیکن اس وقت جو میری زندگی میں غم ہے وہ تمہاری قربت سے بھی غم نہیں ہو رہا
21:39مگر
21:42مگر
21:44مگر
21:45مگر سکون تو اس محبوب کے قربت سے ملتا ہے جو دل میں آ بسا ہو
21:53چاہے وہ کسی گلی چہرائے پہ مل جانے والی عام سی لڑکی ہی کیوں نہ ہو
21:58جو تھپڑ مارے
22:00اور یہ جا وہ جا
22:03یہ جو دل ہے ناموتیا
22:06یہ جب کسی پہ آ جاتا ہے تو نہ ذات دیکھتا ہے نہ اونچ نیچ
22:11کسی ایسی بات پہ بھی آ جاتا ہے جو کسی کو سمجھ میں بھی نہ آئے
22:15ہم
22:17ہمارا حسن
22:19خوبصورتی
22:20سبرنا
22:22خوشبو
22:23یہ سب آپ کے لئے ہیں ہمارے باشاں
22:27ہمارے قربت میں آپ نے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے
22:32ہاں مگر آپ جو غم اور بیچینی میرے زندگی میں ہے
22:36وہ تمہاری قربت سے بھی کم نہیں ہو رہی
22:41اس لڑکی نے تھپڑ مارا تھا آپ کو
22:46پیار نہیں دیا تھا
22:47اس کی یہی دلیری تو میرے دل میں بس گئی
22:51وہ پہلی لڑکی ہے
22:54جو میری شخصیت
22:55میرے پیسیں دولت
22:59اس سے متاثر نہیں ہوئی
23:03اور تم میری محبت کی دعوے دار ہو
23:06ہو نا
23:09ہاں
23:10ہو میں دعوے دار
23:12تمہاری ذرا سی قربت کیلئے
23:14مجھے لاکھوں کا نظرانہ دینا پڑتا ہے
23:18یعنی اگر میں دولت مند نہ ہوتا
23:21تو مجھے تو تمہاری قربت بھی میسر نہیں ہو رہی
23:25ہم صرف آپ کو چاہتے ہیں باشا
23:28آپ کی
23:31دولت کو نہیں
23:34ہاں
23:35مگر تم تک رسائی میری دولت کی وجہ سے ہی ہے
23:39اور
23:40تم میری ذات سے زیادہ میرے عہدے
23:42اور اس سے جڑی ہر چیز کو پسند کرتی ہو
23:45یہ سچ ہے نا
23:47ہاں یہ سچ ہے
23:49آپ ہینڈسوم ہونے کے ساتھ ساتھ
23:52دولت مندی ہے
23:55اور
23:55آنے والے دنوں میں منسٹر بھی بن جائیں گے
24:00یہ سب تک کسی کے لیے بھی اٹریکٹیو ہو سکتا ہے
24:03لیکن اس کے لیے اٹریکٹیو نہیں تھا
24:07وہ سر پھری لڑکی مجھے
24:10مجھے ایک لمحے میں میری اوقات یاد دلا کر دنیا کے حجوم میں غائب ہو گئی
24:15اب مجھے میرا چین اور قرار تب ہی میسر ہوگا جب وہ دشمنے جہاں مجھے ملے گی
24:24محبت میں ہائے لگ جائے
24:29تو بندہ کہیں کہ نہیں رہتا
24:31باشا صاحب
24:35میں کہیں کہ نہیں رہا
24:39آپ کہیں کہ نہیں رہے
24:43مگر موتیا صرف آپ کی رہے گی
24:48اور مرتے دم تک آپ سے محبت کرتی رہے گی
24:53باشا
24:56دیر ہو گئی ہے بہت
24:59چلیں ہم
25:11ایسا کب سے ہے
25:13یہی سمجھ رہے ڈاکٹر صاحب
25:15پچھلے دو مہینوں سے بیٹھے بیٹھے سانس پھول جاتا ہے
25:20ایک مسلسل بیچینی سے رہتی ہے
25:24پہر بھی کافی سوچ چکا ہے
25:27اور ٹھیک سے کچھ کھا بھی نہیں پاتا
25:29دل کی جلنگ کی وجہ سے
25:33دیکھیں جو سنٹم ساپ نے بتایا ہیں
25:35اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کو ہارٹ پرابلم ہے
25:37اور میرے اگزامین کرنے کے دوران بھی مجھے کچھ محسوس ہوا ہے
25:43آپ ایسا کریں کہ ایسی جی کرا لیں
25:45جی جی بہتر
25:47بلکہ ایسا کریں کہ جب تک آپ کا ایسی جی ہو رہا ہے
25:51آپ یہ گولی لے کر
25:53زبان کے نیچے رکھ لیں
25:55ویسے ڈاکر صاحب کوئی خطرے کی تو بات نہیں ہے نا
25:59دیکھیں یہ تو ایسی جی کی رپورٹ آنے کے بعد ہی میں کچھ بتا سکتا ہوں
26:04شبیر
26:14موسیقی
26:22یہ تمہاری رے آیا ہے
26:25موسیقی
26:26موسیقی
26:28انہیں خوشیاں دو روٹی دو
26:30یا پھر ٹکڑے ٹکڑے کر کے سہرہ میں بکھیر دوں
26:34یہ پھر بھی
26:35تمہارے نام کی خوشی میں
26:37بدمستوں کے ناشتے رہیں گے
26:40اور اس ہی بدمستی میں
26:42تمہاری حکملہ نہیں چھپی ہے
26:45بس انہیں کبھی شعور اور ہوش کی بھو نہ سننے دینا
26:49جیتار مرد بن کرن پہ حکومت کرو
26:53طاقت کے ساتھ
26:55روب اور دب تبے کے ساتھ
26:58جیسے تمہارے پرکھوں نے ہی کیا ہے
27:01یہ کیا کر دیو
27:03نا نا اوپر کرو
27:05ایک حکمران
27:07اپنی ریا کے ساتھ فاصلہ رکھتا ہے
27:12سیکھ جاؤ گے
27:14آؤ
27:17نا سلام
27:18بیو امید
27:19ذا لئے
27:20ممنون
27:21ممنون
27:50موسیقی
28:20موسیقی
28:49موسیقی
28:59موسیقی
29:00موسیقی
29:03موسیقی
29:06موسیقی
29:18موسیقی
29:31موسیقی
29:54موسیقی
30:00موسیقی
30:03موسیقی
30:05موسیقی
30:10موسیقی
30:14موسیقی
30:15موسیقی
30:18موسیقی
30:26موسیقی
30:40موسیقی
30:41موسیقی
30:41موسیقی
30:42موسیقی
30:44موسیقی
30:48موسیقی
30:49موسیقی
30:50موسیقی
30:54موسیقی
31:00موسیقی
31:01موسیقی
31:03موسیقی
31:06موسیقی
31:08موسیقی
31:09موسیقی
31:14یہ زمانہ بڑے ظالم ہے
31:17تمہیں نہیں پتا کس کس ساخ کے لوگوں کو توڑ مور کر رکھ دیتا ہے
31:24کوشش تو کی جا سکتی ہے نا
31:28توت جاؤں گے
31:30زیادہ سے زیادہ کیا ہو جائے
31:32میں بھی خود کو اس چار دیواری میں قید کرلوں گا آپ کی طرح
31:36اللہ بکرے
31:41کب تک اس پروانے کو پڑھتی رہیں گی
31:45اب تو یہ کاغذ بھی تار تار ہونے لگے
31:50یہ وہ سیدھا کاغذ
31:54مجھے احساس دلاتا ہے کہ میں کے زندہ ہوں
32:07صاحب جان
32:10اپنے بیٹے کے غصے میں کیوں بھی جو گوڑا بنا رہی ہو
32:17مرد کی چاندی تو اس کی شان اور اس کا بکار ہوتا ہے
32:23مجھے نہیں پتا سرکار
32:25مجھے جو سمجھ میں آیا میں نے کہہ دیا
32:30تو یہ بات تو پہلے سوچنے چاہیے دینا
32:34جو محبت کا بیچ بچپن سے اس کے دل میں نے بھویا
32:37تو اب کیسے
32:40اب علاوہ صبر کے تم کچھ کر لی نہیں سکتی
32:47ایسے تسلیاں مجھے سکا جو جان لے وہاں
32:52جس نند کی وجہ سے میرا بھائی مر گیا
32:55وہ غم میری ماں دل میں لیے اس دنیا سے چلی گئی
32:59میں کیسے اس کی جھولی میں اپنا بیٹا ڈال دوں
33:02تو مک ڈالو
33:04میں نے کب کہا ہے ڈالو
33:08صاحب جان
33:09میں تو صرف اتنا کہہ رہا ہوں
33:11کہ کیوں اپنا ہوں جلاتی ہے
33:15وہ تمہارا تھا
33:18تمہارا ہے
33:20اب تمہارا ہی خون رہے گا
33:23بس اتنا جان
33:24اب اس ساتھ اٹھو
33:42زندگی
33:42اس کا احساس والاپ
33:45تین الگ الگ چیزیں ہیں
33:48کیوں خود کو قید کر کے رکھا ہے آپ نے اسے
33:55اسے دنیا سے مو مولنا کہتے ہیں
34:00روایات سے باغی عورت
34:03خود کو بڑھا پے گی ڈالیز تک لے آئی
34:08بینا لڑے اتنی جھنگ کی آپ نے
34:10خود سے
34:11بابا سے
34:13محبت بہت عجیب جذبہ ہے بادشاہ
34:18نہ انسان کو جینے دیتا ہے نہ مرنے دیتا ہے
34:22اور نہ کسی اور کا ہونے دیتا ہے
34:30ایک انجان سے قید میں گرفتار کر لیتا ہے انسان کو
34:36میں سمجھ سکتا ہوں آپ کیا کہہ رہی ہیں محبت
34:43کیا میرا بھتیجہ اتنا بڑا ہو گیا
34:46کہ اس کو دل لگی اور دل کی لگی میں فرق سمجھ میں آ گیا
34:51بلکل سمجھنے لگا
34:55میری دل کو بینہ
34:57محبت کی ہتھ کڑیوں نے جکھڑ لیا
35:03یہ
35:05بے بسیس ہی رہتی ہے
35:08محبت ہو گئی تمہیں
35:10شدید کسیم کی اممہ بہتا
35:13کسٹے
35:14ہے ایک انجان لڑکی
35:32جو خوشبوں کے جھوکیں کی طرح ہمیشہ مجھے اپنے حسار میں رکھتی ہے
35:39دیکھ نہیں سکتا میں اسے
35:42صرف یاد کر سکتا ہوں
35:44یہ بھی غریمت ہے
35:47اور نہ کچھ کم قسمت ہوگا
35:50یاد کا سہارا بھی نہیں لے سکتا
35:58یہ بہو سیدھک آواز
36:01میرے ساتھ ایک تل خیاد کی طرح ہے
36:05لیکن مجھے یقین ہے کہ میری محبت نے مجھے نہیں چھوڑا
36:11اللہ آپ کی یقین کو ہمیشہ سلامت رکھے
36:16اور تمہاری محبت کو کیوں
36:19چاہو سے جا کے ڈھونڈو
36:21پنچان بنا لو
36:23میں تمہارے ساتھ ہوں
36:27اچھا خیر
36:28اٹھے نا
36:30آج تو باہر چلیں
36:31آج میری زندگی خوشی کا بہت بڑا دن ہے
36:33آپ اس کمرے میں قید نہیں رہ سکتی آج
36:38اپنے باپ سے کہو
36:40کہ مجھے سچ سچ بتائیں
36:41اسطلاق نامے کے پیچھے کیا حقیقت ہے
36:43بھائی سال ہو گئے اممہ بھپو
36:48خود کو اپنے یوں کمرے میں قید کر کے رکھا ہے اور ان کو کوئی پرواہ نہیں ہے
36:57اسے سمجھاؤ
36:59ایک عورت کی آنکھ سے نکلا وہاں سو صرف پانی نہیں ہوتا
37:04اس پہ
37:05ایک عورت کے ارمانوں کا خون
37:08اور بدواوں کی خطرناک آمیزش ہوتی ہے
37:13اسے پرچھو
37:14میرے ہم دیتا ہوا تھا یہ بیٹی
37:20اسے کفو
37:22میرے شوہر کو ڈونڈے
37:29کرونا اسے
37:30اسے پوچھو
37:33اسے زندہ چھوڑا تھا یہاں مار دیاں
37:51کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب
37:53کوئی پرابلم تو نہیں ہے
37:56پرابلم تو ہے
37:58اور ٹھیک تھاک پرابلم ہے
38:01آپ کو شہر جانا ہوگا
38:03وہاں جا کے آپ کے کچھ اور ٹیسٹ بغیرہ ہوں گے
38:08آپ کی کنڈیشن کے مطابق تو
38:10مجھے لگتا ہے کہ آپ کی اوپن ہارٹ سرزری ہوگی
38:13اوپن ہارٹ سرزری
38:24دل جانے ہاں جانے وہ خدا
38:27کہ عشق دارنگ مکھرا
Comments

Recommended