Skip to playerSkip to main content
  • 7 minutes ago
https://omg10.com/4/10846294

Category

😹
Fun
Transcript
00:18موسیقی
00:30تاری کیوں ایک خوف سا ہے ہمارے ساتھ سب اچھا کیسے ہو سکتا ہے
00:34تمہاری ایک وانت ہے جب واقعی میرے پاس ہے تمہاری بیٹی
01:00سلام دا جی
01:01قوالے کم السلام
01:03آپ نے بلایا حکم کیجئے
01:07ہاں ایک کام کرو
01:12صبح فپو امہ کو لے کے کراچی والے بنگلے میں چلے جو
01:15جی بہتر
01:16اس کی مہندی میں مجھے وہ ہر صورت یہاں پر چاہیے
01:26تمہارے لئے سب کچھ کر سکتا ہے نو
01:33سب کچھ
01:35لے کر آنا
01:38معافی جاتا ہوں دا جی میں نے
01:40میں نے پوری کوشش کی ہے لیکن وہ آنے کے لئے تیار نہیں ہے
01:47حیرت کی بات ہے
01:51اب تمہاری محبت اور زبان میں اثر ہی نہیں رہا
01:55پہلے تو اس کے سلسلے میں
01:57ناممکن کو تمہاری زبان ممکن منا دیتی تھی
02:00اب کیا ہوا
02:09کیونکہ اس بار معاملہ بادشاہ کے دل کا ہے دا جی
02:18مجھے اس سے یہی تو ایک شکایت ہے
02:22وہ اپنا ہر فیصلہ دل سے کرتا ہے
02:25دماغ کی تو سمتہ ہی نہیں
02:29اس کا دل توڑنا پڑے گا
02:34ورنہ وہ بڑا سیاستدان کیسے بنے گا
02:40ایک دن اس کو اس خاندان کی پاک دوڑ سمال لی ہے
02:48اس کو بد دل کرو بس
02:49یہاں لاؤ
02:52جو ہکمتہ جی
02:58اور ہاں
02:59اب ماں پھوپو جب اس سے بات کریں تو
03:02وہاں نہیں رہنا
03:04جی بہتر
03:06مجھے اجازت میں جاؤں
03:11ایک اور بات
03:15میں نے ڈیفینس میں ایک دوسرا بنگلہ بھی لے لیا ہے
03:19تمہارے لیے
03:22تم نکاح کے بعد اپنی بیوی اور ماں کو لے کے وہاں شفٹ ہو جانا
03:31اور اس کے بعد
03:34دوبارہیاں نظر نہیں آنا
03:37اس کی ضرورت نہیں دا جی
03:41میں نے ایک فلیٹ کرائے پہ لے لیا ہے
03:44حق سمجھ کر نہیں
03:46توفہ دیا ہے
03:52تم نے ہماری بہت خدمت کی ہے غلام
03:56اور ہمارے بیٹے کی بھی
03:59آپ کے بہت احسان ہے امبیدہ جی
04:04ہمیں گھر میں رہنے کی جگہ دی
04:05پالا
04:07پڑھایا
04:07ڈاکٹر بنایا
04:10پر یہ تحفہ بہت قیمتی ہے یہ تحفہ نہیں لے سکتا میں
04:15آپ کا احسان من دو میں
04:18غلام
04:19مراد
04:21میر علی
04:25تمہارے لہجے میں جو دنز ہے
04:26وہ ناجائز ہے
04:32میں نے کبھی تمہاری ماں سے محبت ہی نہیں کی
04:36نہ اسے بگھا کے لیا
04:44تم میری ماں کی جگ پاسی کا نتیجہ ہو
04:57جی
04:58دا جی اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ
05:05آپ کی فیملی میں کتنے غیر ضروری ہے
05:13اور آپ
05:15سگرمت کیجئے
05:18ہم کبھی اپنی اوقات نہ بھولیں ہیں نہ
05:20نہ کبھی بھولیں گے
05:25معافی چاہتا ہوں لیکن
05:28یہ
05:29بنگلہ نہیں دے سکتا میں
05:33اگر یہی
05:34بنگلہ تمہیں
05:37باشا دیتا تو لے لیتے ہیں نا
05:41نہیں
05:45تو ابھی انکار کر دیتا
05:50اچھی بات
05:53ویسے بھی یہ بنگلہ تمہارے لیے نہیں تمہاری بیوی کے لیے ہے
06:00سندری کا باپ میرا دوست تھا
06:03انا اسے ناراض تھا
06:07یہ اس کی امانت ہے
06:09یہ آپ کا اور سندری کا معاملہ ہے دا جی
06:16اچھا خیر
06:18تم جاؤ تمہیں صبح
06:21اما پپو کو کراچی لے کر جانا ہے
06:26باشا کو ساتھ لے کر ضرورا
06:30جویتا
06:31جویتا
06:45جویتا
06:51موسیقا
06:52جویتا
06:54جویتا
07:04جویتا
07:13جوی
07:17کہاں جا رہے ہو؟
07:18آؤ نا بتاتا ہوں
07:19بتاؤ تو صحیح پہلے کہاں جا رہے ہو
07:22جب تک وہاں پہنچنی جاتے جہاں جا رہے ہیں میں نہیں بتاؤں گا کہ کیوں جا رہے ہیں
07:26میں چادر لکر آتی
07:37صحیح سے ڈکھ لو خود کو
07:38خود کو چھپا لوں
08:00خلام ہم کہاں جا رہے ہیں
08:02تمہارے ہاتھوں پہ اپنے نام کی مہنڈی سے جا رہے ہیں
08:13تم جانتی ہو سندری
08:17تمہارے کی ہوئی دعا عرش پر پہنچ کر قبول ہو گئی ہے
08:21کونسی؟
08:22تمہارے ساتھ نکاح کے بعد یہ غلام آزاد ہو جائے گا
08:27اور میں نہیں چاہتا کہ اس قید سے آزادی میں اس قید میں مناؤ
08:35کبھی بھی نہیں
09:00ہمیں معنوم تھا
09:04آپ ہمیں یہ ہی منیں گے
09:09تم کیوں ڈھونڈ رہے گا مجھے
09:16نہ وہ مجھے ملی
09:20نہ مید میں مل رہا ہوں
09:28ہم دونوں کی تلاش
09:35اس سمندر کی گہرائی میں ڈوٹ جائے گی
09:45چلیے
09:48گھر چندتی
09:50کون سا گھر
09:57وہ جہاں میری بیبسی کا جشن منایا جا رہا ہے
10:06سسی پننوں کی داستان سنی ہے تم نے
10:10اس کے بھائی اس کو اٹھا کے لے گئے تھے
10:17کل میرا باپ مجھے اٹھا کر لے جائے گا
10:26موسیقی
10:35اے
10:37یہ کیا کر رہی ہے
10:39ہمارا نکاح ہے
10:41اور پہلی بار ایسا ہوگا
10:42کہ نکاح کے بعد
10:43میں آپ کو اپنے ساتھ رکھ سے کروا کے لے چاہوں
10:53ہاں
10:55انشاءاللہ
10:58سب سے دور
11:01ان کے احسانات کے بوچ سے پڑے
11:10ہلو جی دا جی
11:13دا جی بس آگیا
11:15ایک منٹ میں آگیا حاضر ہو رہا میں
11:27ازادی ملنے میں تھوڑا سا وقت تو لگے گا نا
11:35بس تم میری عادت چڑھوا دینا
11:36بس تم میری عادت چڑھوا دینا
11:40عادت تو بدل جاتی ہے
11:45بس آپ نہ بدل جانا
11:56موسیقی
12:01بس میں بس
12:19موسیقی
12:27موسیقی
12:36میں تمہارے ساتھ بیٹھوں
12:40میرے ساتھ اممہ پوپو
12:42اممہ پوپو کہا ہے مجھے
12:43لیکن اممہ پوپو سمجھتے نہیں مجھے
12:48اجازت نہیں ہے مجھے
12:52تمہیں نہیں پتا
12:54میں اس حویلی کی بغاوت کی سپیسہ لار مہوں
13:06موسیقی
13:25کیا بالتا
13:28ابھی ابھی تمہارے چہرے کی مسکراہت میں مجھے ایک آزاد جہاں داد دکھا ہے
13:36جو فقط ایک انسان تھا
13:39رسم و رواجوں سے بلکل آسان تھا
13:45اور اب
13:49رسموں کی تلسماتی جال نے اس کو پھر قید کر لیا
14:00ایک بار پھر سوچ لو
14:03مت دھکیلو اپنے بیٹے کو اس دلدل میں
14:05جس سے ابھی بہار آ کر تمہیں سانس لیے
14:11خرشید
14:13تم جاؤ
14:16باشا کو شادی کے لیے منا آکے لاؤ
14:22ایو سیف جرنی
14:30چلو بیٹے
14:31جی
14:43کیسا لگ رہا ہے میرے ساتھ سفر کرنے
14:45کیوں
14:47اچھا لگ رہا ہے
14:48بہت
14:50ہم ایک ہی چھت کے نیچے کتنے اجنبی بن کے رہتے ہیں
14:54جی
14:56بس وہ
14:58میں
15:00میری اممہ
15:03سب نے سب میں بڑا فرق ہے نا جی
15:10بڑے لکھے اوکٹ میں اتنی ستائید بات کیسا تو سکتو
15:14چیئے میری سوچ نہیں ہے
15:18اویلی والوں کا میرے ساتھ گزراوا رویہ ہے
15:23پڑھ لکھے انسان بدل جاتا ہے مانتا ہوں میں
15:27پر کیا دنیا میں کوئی ایسی پڑھائی ہے
15:32چھو دنیا کی رویہ بھلا دے
15:35ہاں
15:36شاید اسی لئے میں بھی باغی کہلائی
15:40مجھے یہ فرسودہ رسم و ریوانش نا پسند تھے
15:44اور نا پسند ہیں
15:46معافی چاہتا ہوں بھن
15:50آپ کو ہار نہیں ماننے چاہیے تھی
15:54میں ہار ہی نہیں تھی
16:01ٹوٹ لئی تھی
16:12اسی کا نام زندگی ہے
16:18اسے ہی زندگی کہتے ہیں یہ ٹوٹ پوٹ تو ساری زندگی چلتی رہتی ہے
16:24کبھی جذبوں میں کبھی رشتوں میں
16:28کبھی انسان بکھرتا ہے سنبھلتا ہے
16:32ٹوٹتا ہے جڑتا ہے پھر ٹوٹ جائتا ہے
16:38میں چاہتا ہوں آپ ہماری طاقت بنیں
16:44ان رشتوں کو ٹوٹنے اور بکھرنے سے بچا لی چھے
16:49کسی بھی طرح
16:51ان رشتوں کو بچا لی چھے
17:00تمہیں ٹھیک سے کیوں نہیں کر رہے ہو
17:01دیکھو نا ایسے اور ایسے
17:04ایسے یہ کوئی یاد کر لو
17:08ایک ساتھ کرو نا
17:11ہاں اس طرح سے
17:12بول
17:13ایدھر او بیٹا
17:15جی اماں
17:17بند کرو یہ سب اور ٹکے بیٹھ جاؤ
17:21اماں ان لوگوں کو سٹپ سے اسے یادنے ہو رہے ہیں
17:24حد اس لڑکی کو وہ کل سسرال والے مائیوں بٹھا کر گئے
17:28اور یہ ابھی یہاں پہ دانس کی پریکٹیس کروارہی
17:30کوئی دیکھے گا تو کیا سوچے گا
17:32کیا مطلب ہے
17:34میری شادی ہو رہی ہے
17:35کل میری مہندی ہے
17:36اور اگر کچھ کہیں گے
17:37تم تو بابا دیکھیں گے
17:38کیوں بابا
17:40کوئی کچھ کیوں کہے گا
17:43کہ کر تو دیکھیں
17:46گر میں ہی تو خوش ہو رہی ہے
17:48دھولینے دو
17:52تم بیٹھا
17:54کیوں تمہارے دل میں یادتہ کرو
17:56میں تمہارے ساتھ ہوں
17:57سن لیا
17:59اب میں جائے
18:03یہ سب جو ہے آپ کی دھیل کا نتیجہ
18:08ویسے
18:08کل مائیوں میں
18:09صاحب جہاں اکیل ہی آئی تھی
18:12چند عورتوں کے ساتھ
18:15پھپی نہیں آئی اس کی
18:18اگر اس نے آنا ہوتا
18:20تو میرا بھائی اپنی جان سے نہ جاتا
18:27اور اگر وہ
18:29کل مہندی میں بادشاہ نہیں آیا
18:31تو کیا کریں گے
18:32یہ ہمارا نہیں جہاں داد کا مسئلہ ہے
18:34ان سے کیسے
18:36راضی کر کے لاتا ہے
18:38پھر بھی
18:40جوان خون ہے اگر نہیں مانا تو
18:42نا
18:44نا
18:45نا
18:45ماننے کی تو کنجاش ہے انہیں
18:48پورے خاندان میں سنگسار کروں گا میں
18:52ہر بار ہمارا گھر قربانی دے گا
18:57ملنے میرا بھائی
18:58ہم میری بیٹی میں ایسا نہیں ہوں
19:02میاں باکشاہ میری بیٹی سے شاندی کرے گا
19:04شام مرے گا
19:08کیسی باتیں کر رہے ہیں
19:10صاحب جہاں آپ کی بہن ہے سگی بہن
19:12اس بار اگر ایسا کچھ ہوا نا
19:14تو یہاں پورے خاندان کو چلا کر پسوں کرسے گی
19:19خدا کے لئے قربان علی
19:21غصے میں آکے نہ کوئی غلط قدم مت اٹھا دینا
19:23قدم؟
19:25قدم نہیں
19:27سیدھ ہی کھولی
19:29آر یا مپار
19:33مجھ اپنی جان کی کوئی پروانی ہے
19:35اور نہ ہی کسی اور کی
19:36یا تو آپ شادے آنے بجیں گے
19:38یا پھر ماتم ہوگا
19:40پس سنگ پر
20:08کیا ارادہ ہے تمہارا؟
20:10جی
20:13تمہارے دوست کی تو شادی ہو گئی جیسے کیسے کر کے
20:16اب تمہارا کب تک ارادہ ہے؟
20:19جب اللہ کا حکم ہو
20:21ہو جائے گی؟
20:23یا کہہ رہے ہو؟
20:29ارادوں کی معیاد کہاں ہوتی ہے؟
20:31کب کہاں کیسے ٹوٹ جائے؟
20:35کچھ پتہ نہیں رہتا؟
20:38بہت
20:40ہوجی پہ دسہ واب
20:41گہری بات نہیں کرے گا
20:51محبت کی تبھی تمہیں
20:57نہیں
21:02کی نہیں
21:04ہو گئی
21:06پھر
21:10پھر کیا بس
21:13دعایا ہے ہر محبت کرنے والے کی طرح کہ
21:18اللہ کرے بھمرے نکاح میں آجائے
21:22اور اگر کوئی اور اچھی لڑکی مل گئے تو
21:28اللہ نے عورت کو بنایا یہ اچھا ہے
21:30اللہ نے عورت کو بنایا یہ اچھا ہے
21:33لڑکیاں تو سب اچھی ہوتی ہیں
21:37پھر دل کو نمائے
21:38ایک کو تو کوئی کو اچھی لگتی ہے نا
21:40اور اگر اس سے شادی نہ ہوئی جن پسند ہے اور کسی اور سے ہوگی
21:45پھر
21:48خدا نہ کرے
21:53اسی سے ہی ہوگی
21:58اور اگر خدا نہ کاستہ نہ ہوئی تو
22:05کسی سے نہیں ہوگی شادی نہیں پڑوں گا میں
22:10آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ اہ آہ آہ آہ آہ
22:26رونہ نہیں ہے یار
22:29تو اس کی خوشی میں کون روتا ہے
22:34تم میری شادی کی خوشی میں ناچنا گانا
22:41محبوب کی جدائی کا جشن
22:48اسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنے کا جشن
22:57تم خوش ہونے کی اداکاری کرنا
23:13دیکھیں کوئی آیا ہے شاید
23:18جو بھی آیا ہے اسے واپس پھیج دو
23:22شاید آپ کی ماں ہے
23:25جو بھی آیا ہے لینے تو مجھے آیا ہے نا
23:30میں نہیں جاؤں گا
23:33حویلی سے جو بھی آئے اس سے واپس پھیج دو
23:37غلام بھی ساتھ ہے
23:43غلاموں کو تو بھلایا ہی ایسے موقع پہ جاتا ہے
23:48تاکہ وہ سمان اٹھا سکے
23:51آپ بات تو سنیں
23:53ہاتھ میں رکھاو مجھے
23:57بیو نہیں ہوتا میری
23:59میں بیو نہیں ہوتا
24:06ممہ بکو آپ
24:10میں بھی کھوں ہاتھوں کی بڑی خالے سمتا ہے
24:14یہ کیا حال بنایا بھائی تم نے اپنا
24:20بادشاہ
24:21ڈاکٹر
24:24میں بدل کیا تھا اس کے لئے
24:30بدل کیا تھا
24:31بدل کیا تھا
24:33اور دو ڈاکٹر دو
24:37مریضوں کی جاتی سانس سے لوٹاتا ہے
24:43بھی سانس اٹک نہیں ہے
24:49بہا شاہد
24:52کوشش کیجئے اور
24:54بس بھول جائیے اسے
24:56بہا شاہد
24:57بہا شاہد
25:00بہا شاہد
25:06دیکھیں
25:08دیکھیں
25:09ایک اور باغی پیدا ہو گیا
25:14میں بھی باغی
25:16آپ بھی باغی
25:21مجھے پتا تھا
25:24سب لوگ
25:26ایک طرف
25:28اور امہ پپو
25:30اور ڈاکٹر
25:31میرے ساتھ ایک طرف
25:37یہ بھی نہیں جائیں گے شادی پہ
25:41بھلے خالی کرسی سے شادی کر دیں پیچھے
25:46یہ بھی شادی پہ نہیں جائیں گے
25:50امہ
25:52تمہارے بغیر یہ شادی کیسے ہوگی
25:58میرے بابا
25:59کچھ بھی کر سکتے ہیں
26:01امہ پپو
26:04اگر وہ
26:05اپنی بہن کو
26:08اتنے سال
26:09ایک کمرے میں باندھ رہنے پر
26:11مجبور کر سکتے ہیں
26:14تو وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
26:20جس نے اس شک سے
26:21زبردستی طلاق نامے پہ سائن کر آیا تھا
26:24یعنی تمہارا بھائی
26:26وہ اس بار ساتھ مجھ
26:31تمہارے بیٹی کو جان سے مار دے گا
26:38کل رات بادشاہ سمندر پہ تھے
26:43بہت عجیب حالت تھی
26:48ہمیں ڈر تھا کہ
26:52یہ خود کو کچھ کر نہ دیں تو
26:56اس لیے ہم ساتھ ہیں کل رات سے
27:00آپ کون ہیں
27:04ہم
27:06موتیا
27:10اپنی دوست کی محبت میں
27:13چلے آئیں
27:21اس خاندان کو محبت راس نہیں آتی
27:25ہم آگئے
27:27ہم ان کو دیکھ لیں گے
27:29آپ جا سکتی ہیں
27:32ہماری خاندانی مجبوریوں کا یہ عالم ہے
27:34کہ ہم آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتے
27:38آپ کو
27:39آپ کی محبت کو خوش آمدید نہیں کہہ سکتے
27:46بیٹا
27:47ان کو باہر دروازے تک چھوڑا
27:53جی
27:54آپ
27:56آپ
27:57آپ
27:57آپ
27:57آپ
27:58آپ
27:59آپ
28:00آپ
28:00آپ
28:13آپ
28:14آپ
28:15آپ
28:29موسیقی
28:40جتنی دیر ہو گئی ہے
28:42خلام نے کول کیوں نہیں کی
28:45پھر کہے گا میں عادتیں بدل لوں
28:47اب بھلا میں کیسے عادتیں بدل لوں
29:01کیا کر رہا ہوں میں
29:03کیا حال بنا لیا ہے
29:04بادشاہ نے اپنا
29:07میں
29:08میں اسے اس عذیت بھی نہیں دیکھ سکتا
29:20اس شخص کے مجھ پہ جتنے حسان ہے
29:23ساری زندگی اس کی غلامی کرتا رہا ہوں
29:25تب بھی کم ہوگی
29:27کیا کروں
29:29کیا ہو جائے گا
29:29اگر میں اپنا دیر برام کر کے
29:31اس کا دل آباد کرتا ہوں
29:38موسیقی
29:43ہلو
29:45ہادر
29:45کب سے نکلے ہوئے ہو
29:47کول کیوں نہیں کی
29:48مجھے
29:49اور اب نا
29:50یہ اپنی آدت بنا لوں
29:51پل پل کی خبر دینی ہے مجھے
29:54سندری
29:58سندری مجھے تمہاری ضرورت ہے
30:02آپ کہاں ہیں ابھی
30:04سنتری مجھے لگ رہا ہے
30:05مجھ پہ پہنچ پڑھ رہا ہے
30:08میں اپنے آپ کو روک نہیں بڑھا
30:12خلام
30:13ایک بات یاد رکھنا
30:15میں تم سے
30:19اسے کیا ہوا
30:24لگتا ہے کوئی آگیا ہوگا
30:32بیٹ جاؤں
30:33جی
30:37میں
30:42جی
30:56اممہ پپو کے ساتھ ہوں
30:58بات میں بات کرتا ہوں
31:00تو میرا انتاظر چیک تھا
31:02اس کو بدلتے میں
31:04تھوڑی محنت تو لگے گی
31:05پر میں ہار نہیں مانوں گی
31:10کس سے بات کر رہے تھے
31:12جی
31:13وہ
31:15اممہ
31:16گھر فون کر رہا تھا
31:29کیا سوچ رہے تھے
31:36ٹھیک ہے
31:38یہ کتنا بڑا ظلم ہے ناممہ پپو
31:44ہم
31:44ہم نہ تو اپنی مرضی سے اس دنیا میں آتے ہیں
31:48نہ ہی اپنی مرضی سے جاتے ہیں
31:52بس ایک ہی چیز ہماری مرضی سے ہوتی ہے شادی
31:58وہ تو اپنی مرضی سے ہونی چاہیے نا
32:05ہاں
32:06اگر مر مر کر شادی کر بھی لیں تو
32:09گھر نہیں بسنے دیتی ہے دنیا
32:16کیا لگتا ہے آپ کو
32:20بہتشا جائے گا
32:23جائے گا
32:26جب میں اسے کہوں گی
32:27کہ میری جان داؤ پر لگی ہے
32:30تو جائے گا
32:32آپ کی جان
32:34ہاں میری جان
32:37جہانداؤ کے قبضے میں ہے
32:40میں اسے کہوں کہ
32:42میری جان کے بدلے اپنی جان قربان کر دے
32:49یہ بات مجھے تکلیف دے رہی ہے
32:54تو خودگرسی
33:00اپنی گرس کے لئے کبھی کبھی
33:04ہم ہو جاتے ہیں خودگرس
33:08پہلے میں سمجھ دیتی کہ خودگرسی
33:10خالصتن انسان کا اپنا برا فیل ہے
33:13لیکن نہیں
33:15وقت انسان کو خودگرس بنانے کی
33:17پھوری طاقت رکھتا ہے
33:19پھر پتہ نہیں کیوں
33:21سزا اور جزا کا یہ رنگ محل
33:23ہم نے لوگوں کے لئے کیوں سجا ہے
33:50موسیقی
33:56موسیقی
33:56میں بادشاہ کی پھپی بول رہی ہوں
34:00آپ کون
34:01میں
34:03ان کا پی اے جعوید بات کر رہا ہوں
34:05منسٹر صاحب ہے
34:08ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
34:09آرام کر رہے ہیں
34:11آپ کو کوئی کام تھا
34:13نہیں وہ سرکاری کام تھا
34:15میں انہیں ہی بتا دوں گا
34:17وہٹ ہیں تو ان کو کہیے گا
34:18جعوید کی کول آئی تھی
34:20جی ٹھیک ہے
34:40یقین دن امہ پھپو کو مجھے لینے کے لیے بھیجا گیا ہے
34:44بہتر یہی ہے کہ میں انکار کیے بغیر یہاں سے چلا جاؤں
35:12دہلیز پار کرنے سے پہلے یہ بات یاد رکھنا
35:17کہ یہ چادر تمہارے امہ پھپو کی ہے
35:41اور وہ آج بہت بہت بہت مجبور ہوکر تمہارے پاس آئی ہے
36:13موسیقی
36:17تم چل رہے ہو نا میرے ساتھ
36:21میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ آپ خود کو یوں استعمال ہونے دیں گی
36:27میں استعمال نہیں ہو رہی
36:31خود غرز ہو گئی ہو
36:33خود غرز
36:37جس انسان کی دنیا میں کوئی غرز ہی نہ بچی ہو
36:42وہ بھلا خود غرز کیسے ہو گیا
36:45تم بھول رہے ہو
36:48میری غرز میری بیٹی ہے سندری
36:53جو اس وقت تمہارے باپ کے پاس ہے
36:58یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ
37:01اور اس نے یہ شرط رکھی ہے
37:04کہ اگر میں آج تمہیں شادی کیلئے منا کر واپس لے جاؤں گی
37:09تو وہ مجھے اس سے ملنے دے گا
37:14اس نے میں خود ہی یہاں چلے آئی
37:19میں تمہیں ساتھ کوئی زبردستی نہیں کروں گی
37:24نہ تو میں اپنی محبت کا باستہ دوں گی
37:30جو میرا مدہ تھا وہ میں نے تمہارے سامنے رکھ دیا
37:37اب تمہارے مرضی
37:46موسیقی
37:55موسیقی
Comments

Recommended