#fieldmarshalasimmunir #pakarmy #terrorism #dohaagreement #bulletin #khawajaasif #pmshehbazsharif #pakafghanceasefire #sohailafridi #PTI #maryamnawaz #pakarmy
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Ceasefire with Taliban cautious hope, not peace yet, says Khawaja Asif
CM Maryam Nawaz distributes ‘Flood Cards’ in Okara
Interior Minister briefs Bilawal Bhutto on internal security measures, stresses collective action
Sohail Afridi’s decision to return bulletproof vehicles ‘irresponsible,’ says Talal Chaudhry
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Ceasefire with Taliban cautious hope, not peace yet, says Khawaja Asif
CM Maryam Nawaz distributes ‘Flood Cards’ in Okara
Interior Minister briefs Bilawal Bhutto on internal security measures, stresses collective action
Sohail Afridi’s decision to return bulletproof vehicles ‘irresponsible,’ says Talal Chaudhry
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Vivaqiy وزیر داخلہ محسن نقوی گورنس ان کے احمدان نیوز کانفرنس کر رہے ہیں
00:30دلخوارج جو ہے وہ آپ دیکھتے ہوں گے ایک بڑا آپریشن ہے پاکستان میں
00:35تو اس کی بھی یہ سربراہی کر رہے ہیں اور مطمئن کر رہے ہیں ساری سیاسی پارٹیوں کو بھی
00:41اور دہشتگردوں سے مقابلہ بھی کر رہے ہیں
00:44اور حالیہ دنوں میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ وزیر داخلہ بھی ہے ماشاءاللہ
00:50اور ہمارے کرکٹ بوٹ کے چیئرمن بھی ہیں اور آئی تنگ چیئرمن ایشیا بوٹ کے بھی ہیں
00:57اور آپ نے دیکھا کہ جب یہ گراؤن میں کھڑے تھے اور انڈین ٹیم جو ہے وہ ٹرافی لینی رہی تھی
01:09انہوں نے بھی سبر کا مظاہرہ کیا کھڑے رہے کیونکہ وہ تو چاہتے تھے کہ شاید جب یہ ہٹ جائیں گے
01:15تو ہم کسی اور سے لے لیں گے لیکن ان کو یہ نہیں پتا تھا کہ ہمارا جو چیئرمن ہے وہ وزیر داخلہ بھی ہے
01:22اور اس نے ٹیم کو بھی پھر بعد میں تھوڑا دہشتگردوں کی طرح ہنڈل کیا
01:26کہ وہ ٹرافی گاڑی میں رکھ کے ساتھ لے آئے اب پورا انڈیا ٹرافی کے پیچھے بھاگ رہا ہے
01:32تو ان کا یہ روپ بھی ہے جو انہوں نے بڑے اچھے سے ہنڈل کیا ہے
01:37لیکن میری آپ سے ایک درخواست ہے
01:39کہ جو ہماری اپنی ٹیم ہے
01:42اسے بھی آپ بتائیں کہ آپ وزیر داخلہ بھی ہیں
01:45شاید ان کو نہیں پتا چل رہا ہے
01:49کیونکہ اگر جب آپ تھوڑا سا ان کے ساتھ بھی وزیر داخلہ بنیں گے
01:53تو پھر ٹیم جو ہے وہ بہترین کھیلے گی
01:56میں آپ کا شکریہ دا کرتا ہوں
01:59دیکھیں شہباز شریف صاحب کی سپیڈ مشہور تھی
02:03ہے یا نہیں
02:05لیکن اگر شہباز شریف صاحب یہ کہیں
02:07کہ مجھ سے زیادہ محسین سپیڈ ہے
02:10تو اس کا مطلب کوئی تو میرٹ ہے
02:13اور وہ نظر بھی آ رہی ہے
02:15کیر ٹیکر وزیر داخلہ ہوں پنجاب کے یا وزیر داخلہ ہوں
02:19انہوں نے بہترین کام کیا ہے
02:22اور آج ہم بھی جب ملاقات کر رہے تھے
02:25تو ہم نے ان سے کچھ گزارشترات کی ہیں
02:27کراچی کے حوالے سے
02:29لائن آڈر کے حوالے سے
02:30کیونکہ آپ کو پتا ہے کہ
02:32کراچی میں ایٹی پرسنڈ اور ہیدراباد کا ہنڈڈ پرسنڈ منڈیٹ ہمارے پاس ہے
02:37اور میں اپنی پارٹی کی طرف سے گورنر ہوں
02:40دو وفاقی وزیر ہیں
02:42تو جو ہمارے پاس ایشوز ہوتے ہیں اس کے لئے بھی ہم ان کو زحمت دیتے ہیں
02:46اور میں ان کا شکریہ دا کرتا ہوں
02:48کہ جب بھی کراچی آتے ہیں گورنر ہاؤ ضرور آتے ہیں
02:50اور ہماری بات سنتے ہیں
02:52اور اس کا حل بھی نکالتے ہیں
02:54تو پوری پارٹی کو موسین بھائی پر بالکل اعتماد ہے
02:57اور اسی وجہ سے ہم ان سے اپنے دل کی باتیں کر لیتے ہیں
03:02میں موسین بھائی سے کہوں گا
03:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:09گورنر صاحب تینکیو
03:11خالد بھائی کا امین بھائی کا
03:13روک بھائی کا سب کا بہت بہت شکریہ
03:15ایک تو گورنر صاحب بہت چاس سے بلاتے ہیں
03:19اور اس کے بعد گورنر صاحب کا جو حلیم ہے
03:21وہ اتنا مددار ہے کہ وہ آپ مس نہیں کر سکتے
03:24باقی رہی بات
03:26جو گورنر صاحب نے منشن کی
03:30میرا خیال ہے کہ
03:33اس ٹائم جس ٹیج پہ ہمارا ملک کھڑا ہوا ہے
03:36اس کے لیے ایک ہی چیز بڑی ضروری ہے
03:38وہ یہ ہے کہ ہم سارے مل کے
03:40اس بھمور میں سے نکلیں
03:42اللہ کا شکر ہے
03:44پرائم منسٹر صاحب اور
03:46فیڈ مارشل
03:47دونوں انتق میند سے لگے میں
03:51اور آپ نے دیکھ لیا
03:53کس کس فرنٹ میں
03:53کس کس طریقے سے کامیابی ہو رہی ہے
03:55اللہ تعالی ہمیں آگے بھی کامیابی دیں گے
03:57امید ہے لیکن اس کامیابی کے لیے
03:59بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے ملک میں اکھٹے رہیں
04:02اور اس میں میرے خیال ہے کہ
04:03ہمکم کا رول بہت زیادہ ہے اور بہت
04:05پوزیٹیو رول ہے کہ ہمیشہ
04:07جو بھی سیچویشن ہے یہ اکھٹے رہیں
04:10چھوٹی موٹی باتیں چلتی رہتی ہیں
04:12وہ وقت کے ساتھ ساتھ دور ہو جاتی ہیں
04:14لیکن اکھٹے رہنے میں ہم سب کی کامیابی ہے
04:17تو انشاءاللہ تعالی اگر کہیں پہ بھی
04:19میری ضرورت ہوگی میں حاضر ہوں
04:21جیسے گورنٹ صاحب نے منشن کیا
04:23اور ہم سب کا ایک ہی سب کا منشن ہے
04:26کہ اس تائم پہ جس طریقے سے ہم نے
04:29ٹیک آف کیا ہے اس کو اچھے طریقے سے
04:31ہم لے کے جائیں ملک کو آگے اور
04:34ملک آپ کو تین سال بعد کو
04:35ڈیفرنٹ نظر آئے انشاءاللہ تعالی
04:37میں تو بہت شکریہ دا کروں گا
04:42محسن نقوی بھائی کا
04:45کہ جو ایک بڑے اہم مشن پہ یہاں آئے تھے
04:47اور ایک بڑے اہم دور میں
04:49پاکستان کی داخلہ
04:51کی صورتحال کو
04:53سمالنا ان کی ذمہ داری لگائی گی
04:55جس منصب اور جس مقصد
04:57کی ساتھ یہ جڑے میں یہ انکساری
04:59ان کے قد کا اظہار ہے
05:01اور میں ان کا شکریہ دا کروں گا
05:04کہ اس موقع بھی بھی آپ نے
05:05MQM کو اس مصروفیات میں یاد رکھا
05:07اور آپ کو پتا ہے
05:09کہ MQM اس وقت
05:11پاکستان جس مرحلے میں
05:15اور جس طرح سے پاکستان کی پرواز شروع ہوئی ہے
05:18جس شہر کی نمائندگی اس کے پاس ہے
05:20اور جس قوم کی نمائندگی اس کے پاس ہے
05:23ہم اور پاکستان لازم و مظلوم ہے
05:25اور انشاءاللہ
05:26ہم پورے پاکستان کے ساتھ مل کر
05:30پاکستان کی جمہوریت کو
05:32اور ایک ایسے وقت میں
05:34جب افواج پاکستان نے
05:36پاکستان کی عزت اور احترام
05:38اور پاکستان کی جمہوریت کے استعقام کیلئے
05:41جو رول ادا کیا ہے
05:42اس پورے میں
05:43ہم کسی طرح بھی
05:44محسن نقوی بھائی کی
05:46جو کردار ہے
05:48اور ان کا جو روئیہ ہے
05:50اس کو اگنور نہیں کر سکتے
05:51میں بہت دو شکریہ دا کروں گا
05:52آپ پہ اس موقع پہ
05:53آپ نے ہمیں یاد رکھا
05:54اور یہاں آئے
05:55اور گوورنرسن
05:56جو کہ ہمارے وفاق کے نمائندے
05:58اس شہر میں
05:58میں سمجھتا ہوں کہ
06:00وہ جس طرح رول ادا کر رہے ہیں
06:02وہ بھی تمام پاکستان کے
06:04دوسرے گوورنرس کے لئے
06:05بڑا مثالی ہے
06:05بہت بہت شکریہ آپ سب کا
06:07وفاقی وزیر داخلہ
06:12گوورنسن اور خالد مقبل تدیقی
06:13کی امرہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
06:15گوورنسن نے کہا کہ
06:16وزیر داخلہ محسن نقوی
06:17بہترین کام کر رہے ہیں
06:19محسن نقوی امن و آمان کیلئے
06:20دن رات کوشہ ہیں
06:21گوورنسن کامران تیسوری
06:23اور وفاقی وزیر داخلہ
06:24محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کی
06:26اور محسن نقوی نے کہا
06:27کہ اس وقت تیک ہی ٹاسک ہے
06:28کہ ہم مل کر بھاور سے نکلیں
06:30ہم ملے ہیں
06:30اور دوسری جانب
06:31آج آپ کراچی میں گھومتے بھی رہے ہیں
06:33کراچی کا حال بھی آپ نے دیکھا ہوگا
06:34آپ نے پیپلز پارٹی
06:36اور نون لکھ کی
06:37مسئلت کرانے میں
06:38اپنا کردہ آدھا کیا
06:39جو اس وقت صوبے کے اندر
06:42پی آئی ڈی سیل کے تحت
06:43کام ہونے ہیں
06:44وہ رکے ہوئے ہیں
06:45کیا آپ پیپلز پارٹی سے
06:47سوال سے بھی بات کریں گے
06:47کہ ان کو ہونے دیا جائے
06:49اور کام شروع ہو
06:50تاکہ کراچی کے لوگ
06:52جو سفر کرنا وہ نہ کر سکیں
06:53پہلی بات کہ میرے
06:54مفتی منیف صاحب کے ساتھ
06:56آج بڑی تفصیل کے ساتھ
06:58ملاقات ہوئی
06:58اور اس کے بعد باقی
07:00دینی رہنماؤں کے ساتھ بھی
07:02اور
07:03پرابلم یہ ہے کہ
07:06سوشل میڈیا پہ
07:09ایسی پرسیپشن بنائی جا رہی تھی
07:11جیسے کہ
07:11کسی ایک مقصود
07:13سیک کے خلاف
07:15فیڈل گورنمنٹ کاروائی کر رہی ہے
07:17اور
07:18کسی
07:19ایک
07:20سیک کے خلاف
07:22اتنا ایکشن لیا جا رہا ہے
07:24جو کہ حقیقت میں
07:26بالکل غلط ہے
07:26ہاں
07:28جو کوئی جتھا
07:29ویپنز کے ساتھ
07:31کہیں پہ بھی ہوگا
07:32چاہے وہ کسی بھی صوبے میں ہو
07:33ان کے اوپر ضرور ایکشن ہوگا
07:35اور
07:36اس میں میرے خیال ہے
07:37کسی قسم کی کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے
07:39لیکن ادر وائز
07:41ہم
07:41تمام اپنے علم کرام کا احترام کرتے ہیں
07:44اور
07:45آپ سب کو پتا ہے کہ پاکستان
07:47اسلام کے نام پہ بناوا ہے
07:49اور ہم ان کو
07:50سب کو سپورٹ کرتے ہیں
07:51اور انشاءاللہ کرتے لیں گے
07:52ہاں جو
07:53ویپن کے ساتھ آئے گا
07:54اس کو کسی صورت بھی ہم اجازت نہیں دیں گے
07:56کہ وہ اپریٹ کر سکیں
07:57جہاں تک رہی بات
08:16فانڈ ریزنگ والی لوگ
08:18جو ان کی مدد کرتے تھے
08:20آپ کو اگلے چند دنوں میں خود پتہ چل دے گا
08:23کہ کیا ہو رہا ہے
08:24اور جہاں تک ڈاکوں کی تعلق ہے
08:26میرا خیال ہے کہ
08:27صوبائی گورنمنٹ اس کو
08:30ہنڈل کر رہی ہے
08:31اور
08:31امید ہے انشاءاللہ بھی اچھی تھی
08:33دیکھیں گے وہ لگے میں انشاءاللہ
08:34آخری ہاں
08:35نہیں میری ان کے ساتھ میٹنگ چلتی رہتی ہے
08:52کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:53اور جہاں تک دوسری بات رہی
08:55فغانستان والی وہ آپ کے سامنے ہیں
08:57کہ سیز فائر ہو چکا ہے
08:58اور
08:59اگر
09:00دوبارہ سے کوئی ایسی وائلیشن
09:02ان کی طرف سے ہوئی تو ان کو پتہ ہے کہ پاکستان کا کیا جواب ہوگا
09:04تینکیو
09:09مہارتی حمایتی آفتا فتنہ ہندوستان
09:12اور فتنہ خوالے جواب مخالف پروپیگنڈا کر رہے ہیں
09:15بلوچستان میں تشدد کو ہوا دے رہے ہیں
09:17آرمی چیف فیل مارشل سیدہ آسے منیر کہتے ہیں
09:21دہشتگرد پروکسیوں کو ختم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے
09:25جنرل ہیڈکوارٹر از راولپنڈی میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے اظہار خیال میں آرمی چیف نے کہا
09:30خطے میں آمن کے خواہاں ہیں
09:32عوام کے جان و مال سلامتی اور ملکی سالمیت کی بلواسطہ یا بلاواسطہ خلاف فرضی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
09:41آرمی چیف نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ترقیاتی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی
09:45کہا
09:46بلوچستان پاکستان کا فخر ہے
09:48بلوچستان کے محبے وطن عوام باس صلاحیت اور پرازم ہیں
09:52بلوچ عوام صوبے کے بے پناہ اقتصادی صلاحیتوں سے استفادہ کر سکتے ہیں
09:58فیل مارسل سیدہ سمنین نے سیویل سوسائیٹی پر زور دیا
10:01کہ وہ نوجوانوں کو با اختیار بنانے اور ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کریں
10:07بلوچ نوجوان صوبے میں خوشحاری کے لیے منفی سیاسی ایجنڈا مسترد کر دیں
10:13حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان سے افغانستان کے لیے تجارت کے دونوں راستے اب تک بند ہیں
10:22ترخم اور چمن سرحج سے افغانستان کے لیے تجارت مکمل بند ہے
10:26ذرائقہ کہنا ہے افغانستان سے تجارت کے دونوں راستے ترخم اور چمن کھولنے کا فیلحال فیصلہ نہیں ہوا
10:32سوشل میڈیا پر افغانستان کے لیے تجارتی راستے کھلنے کی خبریں درست نہیں
10:43وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے خیبر پختنخواہ کو بہترین گاڑیاں فراہم کرے
10:53جو گاڑیاں دی گئیں وہ پولس کی استعداد بڑھانے کے لیے موضوع نہیں تھی
10:57چیمن پی ٹی آئے بیرسٹر گوھر کی صحافیوں سے گفتگو کہا
11:00افغانستان سے کوئی بھی خطرہ ہوا تو ہم پاکستان کے ساتھ ہیں
11:04حکومت کی ذمہ داری ہے وفاقی حکومت کی
11:07کہ وہ بہترین گاڑیرین گاڑیاں ان کو پروائیڈ کرے
11:10اور ان کی استعداد بڑھانے میں صبائی حکومت کا ہیلپ کریں
11:13ان کی جو ریکوائرمنٹ ہے یا پولیس کی جو استعداد بڑھانے کے لیے
11:16یہ اس کی کیپیبلیٹی وہ نہیں تھی
11:19اس لیے انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم اس کو واپس کریں گے
11:21وہ لوگ جو یہاں تیس چالیس سال رہیں
11:23ہم چاہتے ہیں وہ واپس بھی جائے تو عزت کے ساتھ جائے
11:26افغانستان کی طرف سے بہر کوئی خطرہ ہو
11:28تو پھر بھی ہم پاکستان کے ساتھ ہیں پاکستانی ہم آئے ہیں
11:31آپ جنگ نہیں لڑ رہے جھک مار رہے ہیں
11:53وزیر اعلیٰ بدلنے سے جنگ نہیں رکے گی
11:55وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چوہدری کی پختنخواہ حکومت پر چڑھائی
11:59وزیر اعلیٰ کے پی کو سوہیل بوزدار قرار دے دیا
12:02کہاں سوہیل بوزدار کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لیا گیا
12:06تاکہ وہ بانی کو خوش کرنے کے لیے ڈرامے کرے
12:08اگر انہیں وفاق کی بھیجی گاڑیاں پسند نہیں تھی
12:11تو اپنی بولٹ پروف گاڑیاں دے دیتے
12:13ایک سی ایم نے کہا کہ یہ گاڑیاں نکارہ ہیں
12:17اگر آپ کو یہ بولٹ پروف پسند نہیں آئی تھی
12:19تو وزیر اعلیٰ اپنی بولٹ پروف وہ دے دیتے نا
12:23دہشت گردوں کے خلاف آپ لڑنا ہی نہیں چاہتے
12:25اس لیے نہیں لڑ رہے کہ اس سے ریاست بلیک میل کیا جا سکتا ہے
12:29آپ تو جنگ نہیں لڑ رہے ہیں
12:31آپ جھگ مار رہے ہیں
12:32وزیر اعلیٰ بدلنے سے یہ جنگ نہیں رکے گی
12:36وزیر اعلیٰ بدلتے تم تھک جاؤگے
12:38سندھ حکومت نے کچھے کے ڈاکووں کے لیے سرینڈر پولیسی جاری کر دی
12:54ہتھیار ڈالنے والے ڈاکووں کو مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا
12:57سرینڈر کرنے والوں کے اہل خانہ کو حراسہ نہیں کیا جائے گا
13:01کل شکارپور میں خصوصی تقریب ہوگی
13:03جس میں پچاس ڈاکو سرینڈر کریں گے
13:05ہتھیار ڈالو اور ریجسٹریشن کرواؤ
13:08سندھ سرکار سے امداد پاؤ
13:10کچھے کے ڈاکووں کے لیے سرینڈر پولیسی سندھ کابینہ سے منظور ہوگا
13:14سرینڈر پولیسی کے مطابق ہتھیار ڈالنے والوں کو کلین چٹ میں ہی ملے گی
13:18قانون کے مطابق کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا
13:21ہتھیار محفوظ مقامات پر جمع کرنا جا سکیں گے
13:23بدلے میں سندھ حکومت ڈاکووں کے گھر والوں کے روزگار اور جائدات کا تحفظ کرے گی
13:28ڈاکووں کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کرانا لازمی ہوگا
13:35شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو نیا شناختی کارڈ ملے گا
13:38اس کے بعد ڈاکووں کو بینیزیر انکم سپورٹ پروگرام اور ہاری کارڈ سے مالی مدد بھی مل سکے گی
13:43پوزیسی پر عمل درامت کی نگرانی کے لیے کمیٹیاں بھی فعال کرنی گئی ہیں
13:47ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ بھارتی بورٹ ٹرافی کے لیے گڑ گڑانے لگا
13:51بی سیزی آئے کے خط پر ایشن کرکٹ کانسل کا جواب
13:54ٹرافی چاہیے تو کپتان یا کھلاری کے ساتھ دبائی آنا پڑے گا
13:57ایشیا کپ کی ٹرافی محسن نقی کے حادثے تقریب میں بھارت کے حوالے کی جائے گی
14:01تقریب دس نومبر کو دبائی میں منعقد ہوگی
14:04پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کا کم بات
14:12دوسرے روز کے آخری سیشن میں آصف آفریدی کا جادو چل گیا
14:15پہلے ڈیزورزی کو آؤٹ کر کے تیسے وکٹ کی شراکت توڑی
14:19پھر بریویس کودک کو چلتا کیا
14:21کھیل کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے چار وکٹ پر ایک سو پچاسی رنج بنا لیے
14:26ایک سو اٹالی سنس باقی میچیں اس پوچ پر براہ راست دکھایا جا رہا ہے
14:30واپس آئیں گے بریک کے بعد
14:31ہمارے ساتھ رہیے
14:32ویلکم بیک
14:37اور خبر دیں آپ کو شیئرمن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی گڑی
14:41یا سین میں کوٹ دورانی آمد آغا سراج دورانی کے اہل خانہ سے تازیت کی
14:46بلاول بھٹو نے آغا شہباز دورانی سے والد کے انتقال پر تازیت
14:50اور گہرے دکھ کا اظہار کیا
14:52آغا سراج نے آمریت کے دور میں اس سعوبتیں برداشت کی مگر بھٹوئیزم سے انحراف نہ کیا
14:58بلاول بھٹو نے اس موقع پر مزید کہا کہ تاریخ میں وہی کردار زندہ رہتے ہیں
15:01جو نسل نو کے لیے جدو جہد سے راستے ہمبار کرتے ہیں
15:05خیرپور کے معروف تاجر بشیر آرائیں کے بیٹے کے گھر سے بیٹے نوید آرائیں
15:14ان کی بیوی اقصہ اور چار بچوں کی لاشیں ملی ہیں
15:17تمام افراد کو گولیاں لگی ہیں
15:19مزید بتا رہے ہیں نوید کھوڑو
15:21آج خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
15:26جس میں چھے افراد ایک ہی گھر کے جانباک ہو گئے ہیں
15:28گھر میں ایک خاتون اس کا شوہر
15:31تین بیٹے اور ایک بچی ہے اس کی لاش برامت ہوئی ہے
15:35اس وقت ہم سیول ہاسپیٹل خیرپور میں موجود ہیں
15:37اہل محلہ ہیں ان کا بھی یہ کہنا ہے
15:39کہ خاتون ہیں ان کی دماغی حالت وہ صحیح نہیں تھی
15:42انہوں نے فائر کر کے اپنے بچے اپنے شوہر
15:46اور آخر میں خود کو اس نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے
15:49کہ یہ کوئی نتیجہ خنبات نہیں ہے
15:51مگر ابھی تک جو ہے پولیس کی جانب سے
15:53سیسپی خیرپور جو ہے حسن سردان جازی کا کہنا
15:56کہ ابھی ہم تفشیش کر رہے ہیں
15:58اور پوسٹ مارڈم کے بعد
15:59جو مختلف جو پہلو سے ہم اس واقعے کو دیکھیں گے
16:02اس کے بعد ہی پولیس کی رپورٹ ہم ظاہر کریں گے
16:05سیول ہاسپیٹل میں جو لاشوں کی
16:07وہ ضروری کاروے کے لیے پوچھائے گئے
16:09ان کا پوسٹ مارڈم وہ جاری ہے
16:11خیرپور کے گھر سے چھے لاشے ملنے کا واقعہ
16:14پولیس سکام کا کہنا ہے
16:15واقعے کی پوری تفتیش کریں گے
16:17جائے وقوع سے اسلحہ گولیوں کے خال
16:19اور انگلیوں کے نشانات حاصل کر لیے ہیں
16:21سی سی ٹی وی فٹچ کی مدد بھی لیں گے
16:23پوسٹ مارڈم کے بعد
16:25دھتمی رپورٹ پیش کر سکیں گے
16:26پسٹال مرنے والی خاتون کے ہاتھ سے ملا ہے
16:29جائے وارداد پر
16:56گرپورٹیاں پیش کریں اور وہاں سے
16:59ارکلری ایویڈنس کلیکٹ دیئے
17:01پول ملیں پسٹل ملائے
17:03وہ خاتون کے ہاتھ میں ساتھ سکتا ہے
17:06بلکل وہ خاتون کے ہاتھ میں ہی پسٹل دیئے
17:09کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں
17:11ٹینکر کی موٹر سائکل کو ٹکر
17:13دس سال کا بچہ جام بہا
17:14ایک شخص شدید زخمی بتایا جا رہا ہے
17:17تفصیل کیا ہے سلمان لوٹی سے جانیں گے
17:18سلمان بتائیے
17:19دیکھیں اورنگی ٹاؤن ایک نمبر کا علاقہ ہے
17:22وارٹر ٹینکر نے موٹر سائکل سوار
17:24جو لوڈر رکھشا چلا رہا تھا
17:26کچھر لے کے جانے والے درکے کو ہٹ گیا ہے
17:28دس سے بارہ سالہ نوجوان انتقال کر گیا ہے
17:30ایک شخص زخمی ہوا ہے
17:31حادثے کے بعد موقع پر موجود لوگوں کی جانے سے
17:34ٹینکر کو آگ لگا دی گئی ہے
17:36پائر بگیٹ کی گاری موقع پر پہنچی اور لگی آگ پر
17:38بجا دی گئی ہے
17:39حادثے میں ایک شخص جو زخمی ہوا
17:40اسے تشویشناک حالت میں
17:41باسی شہر اسپتال منتقل جا گیا ہے
17:43پولیس کہتی ہے
17:44حادثے کے بعد ٹینکر ڈائیور موقع سے فراد ہو گیا
17:46جس کی گرفتاری کے لیے کوشش چکی جا رہی ہے
17:48کراچی کے علاقے کوسر نیازی کالونی میں
17:51باپ نے اپنی دو کم عمر بیٹیوں کو قتل کر دیا
17:53ملزم اکبر قرص کی رقم
17:55ایاشیوں میں اڑانے کے بعد
17:57ذہنی دباؤ کا شکار تھا
17:58پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے
18:00دور قتل کا مقدمہ درج کر لیا
18:02عبزل خان کی ریپورٹ
18:03ناظم آباد کوسر نیازی کالونی میں
18:06باپ اپنی ہی بیٹیوں کا قاتل بن گیا
18:09دس سالہ زینب اور گیارہ سالہ آلیہ کو
18:12گلے پر چھوری پھیر کر
18:13انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا
18:15دونوں بچیاں
18:22اپنے والد کے ساتھ گھر میں اکیلی رہتی تھی
18:24گھر والوں کا کہنا یہی ہے
18:26کہ یہ فی الحال بے روزگار تھا
18:28مرنے والی دونوں بچیاں
18:48اپنے چھ بہن بھائیوں میں
18:50سب سے چھوٹی تھی
18:51جن کی والدہ کا چار برس قبل
18:54انتقال ہو چکا تھا
18:55صفاق باپ کے ہاتھوں دو کم عمر بیٹیوں کے قتل
18:58نے شہریوں کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا ہے
19:01ان کا مطالبہ ہے
19:02کہ قاتل باپ کو عبرتناک سزا دی جائے
19:05کیمرمین دشان مرغوب کے ساتھ
19:07افضل خان اے آر وائی نیوز کراچی
19:10وزیرالہ سیند کراچی میں
19:12روڈ کٹنگ کے پیسوں کی انکوائری کرائے
19:14آپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کا مطالبہ
19:16کہا
19:16ظلاوستی کی سڑکوں اور محلوں کے حالات
19:19تباہ حال غزہ جیسے ہیں
19:20جماعت اسلامی نے کراچی کا سودہ کر کے
19:23بلدیاتی نظام مسلط کرایا
19:24گممن پہ ہم نے جو پریشر
19:28بنایا ہوا تھا
19:29اس پریشر کو ختم کرنے میں
19:31جس جماعت نے کردار ادا کیا ہے
19:33وہ جماعت اسلامی ہے
19:33اس جماعت نے کراچی پر سودہ کیا
19:36اور سودہ کر کے لیے نظام پورے صوبے پر
19:38مسلط کر دیا
19:39کراچی شہر کے لگ بگ نو ٹاؤن جو ہیں
19:42جماعت اسلامی کے پاس
19:43ان سارے ٹاؤنز میں جو گلی کی
19:45اور گلیوں کی صورتحال ہے
19:47غزہ کے جو سڑکوں کی جو بمباری ہو گئی
19:49اس کے بعد جو سڑکوں کا حال تھا
19:51وہ بھی لاک گناہ بہتر تھا جو حال
19:53جماعت اسلامی کے جو ٹاؤنز ہیں
19:54ان کے علاقوں اور ان کی گلیوں کا ہوگی
19:56میری وزیراعلا سندھ صاحب سے ڈیمانڈ ہوگی
19:59اتنا پڑا سکیم ہے یہ
20:00روڈ کٹن کے پیسو کا
20:01اوزیٹی کے پیسو کے استعمال نہ کرنے کا
20:04اس پہ لوکل گورنمنٹ کمیشن کے دروں
20:05جواب تو ایمکیو ایم دے
20:21اسیگرز کے گھر سے دوبائی اور ملیشیا کیسے پہنچے
20:24جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر
20:26محمد فاروق کا
20:27اوپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کے بیان پر
20:29رد عمل
20:29کہا ایمکیو ایم وفاق میں پیپلز پارٹی کی اتحادی ہے
20:32وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے بھی کراچی کے لیے کون سا منصوبہ لیا
20:36کوئی ایک منصوبہ بتائیں
20:37یہی اصل کار کردگی ہے
20:39فارم سینٹالیس والی ایمکیو ایم کی
20:41وفاق کے اندر
20:44پیپلز پارٹی کی اتحادی ہے
20:47سردر زداری صاحب کو جنہوں نے ووٹ دیا
20:49وفاقی حکومت میں ہونے
20:51دو وزارتوں میں ہونے کے باوجود
20:52کراچی کے لیے کوئی ایک منصوبہ بھی لانے میں
20:55یہ ناکام رہے ہیں
20:56کیف اور منصوبے کے لیے بھی
20:57وفاقی بجٹ میں مطلوبہ رقم نہیں رکھوا سکے
21:01یہ کار کردگی ہے
21:02فارم فورٹی سیون کے ایمکیو ایم کی
21:04کراچی وارٹرین سیویڈ کارپریشن کے
21:06تباہی کے اصل ذمہ دار
21:09ایمکیو ایم ہے
21:10ایمکیو ایم جواب دے
21:11گوشتہ پندرہ سالوں کے اندر
21:13تین ہزار تین سو ساٹھ
21:15ارب روپے جو کراچی کا حق مارا گیا ہے
21:17ایمکیو ایم کو کتنا حصہ ملا
21:19کراچی کو تو حقوق نہیں ملے
21:21لیکن یہ اسی گس سے
21:22دبائی اور ملیشے کے طرف
21:24پانچ لاکھ سے زائد آبادی والے
21:26زراعہ استہ محمد کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں
21:29کوئی سپیشلسٹ ڈاکٹر تائنات نہیں
21:31جس کی وجہ سے مریضوں کو
21:32علاج کے لیے دوسرے شہروں کو جانا پڑتا ہے
21:34چاکر خان دیناری کی رپورٹ دیکھیں
21:36عذیت میں علاج کروانے پر مجبور مریض
21:40ماہر ڈاکٹروں کے بغیر
21:42کیسے ہوگی تشخیص
21:43استہ محمد کے دونوں بڑے اسپتال
21:45آج تک اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے محروم
21:47زلی ہیڈکوارٹر کے اسپتالوں میں
21:49صرف ایک ہی ریڈیالوجسٹ تائنات ہے
21:51ایک ہی ڈی ایچ وی ہسپتال ہے
21:53اور ایک ڈی ایچ وی ہسپتال ہے
21:55ساتھ میں آرے سی گنداخہ ہے
21:56یہاں پہ ہماری پاپولیشن ہے پانچ لاکھ سے زیادہ ہے
21:59اچھے خاصے پیشنٹ ڈیلی بیسز بھی یہاں آرہے ہوتے ہیں
22:01کچھ پیشنٹ دو ہیں ٹراما کے ہوتے ہیں
22:03ہمارے پاس یہاں پہ ڈاکٹروں کی کمی ہے
22:05ساتھ میں اسپیشلسٹ ہمارے پاس کوئی بھی نہیں ہے
22:07ان پیشنٹس کو یا تو لڑکانہ ریفر کرتے ہیں
22:09یا جو ہے کوئٹہ ریفر کرتے ہیں
22:11ماہر ڈاکٹروں کے وجہ سے مریض دوسرے شہر جانے پر مجبور ہیں
22:14سرگودہ میں موسم کی رت بدلنے پر پہناوے ہی نہیں
22:38وستر بھی بدلنے لگے
22:40سردی کی آمد کے ساتھ ہی روئی دھننے اور بیلنے والے کاریگروں کا کام بڑھ گیا ہے
22:45عبدالحنان چوہدری کی ریپورٹ
22:46نئی رت کے آثار
22:50سرد ہوا کے جھونکے
22:52اور فضا میں گونجتی بیلنے کی کھٹ کھٹ
22:55یہ ہیں سرگودہ میں سردی کی آمد کے ابتدائی اشارے
22:58شہر میں روئی دھرکنے والے مراکز پر رش پڑ گیا ہے
23:02لوگ صندوقچوں سے پرانے لحاف اور رضائیہ نکال کر ان کی دھنائی کروا رہے ہیں
23:07وقت کے ساتھ چاہے فیشن بدل گیا ہو
23:17لیکن روئی کے لحاف اور رضائیہ آج بھی گھروں میں اپنی جگہ برقرار رکھے ہوئے ہیں
23:22پچھلے سال بھی سردی ہے چانک سے پڑھی ہے
23:24تھوڑے دن کے لیے پڑھی ہے
23:25لیکن وہ کمبل اس میں وزارہ نہیں کر پڑتا
23:28ہم میڈل کلاس لوگ ہیں
23:31وہ ہیٹر تو نہیں افورڈ کر سکتے
23:33تو اس کا صحیح نعمل بدل ہمارے پاس یہ رضائی ہے
23:36یہی کھٹ کھٹ اس بات کی گواہ ہے
23:38کہ روایات ابھی زندہ ہیں
23:39اور سردی کے آغاز پر سرگودہ کے یہ کارگر ان روایتوں کو نئی جان بخش رہے ہیں
23:44بیلنے کی یہ روئی صرف لحاف نہیں بناتی
23:47بلکہ ماضی کی یادوں کو بھی تازہ کر دیتی ہے
23:49کیمرمن محمد کاشف کے ساتھ
23:51عبدالحنان چودری اے آر وائی نیوز سرگودہ
23:54نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے
23:56دیکھتے رہیے اے آر وائی نیوز
23:57موسیقی
Be the first to comment