Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.

Category

🗞
News
Transcript
00:00سابق وزیر اعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے دو اگست دو ہزار پچیس کا اہم پیغام
00:06تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے
00:18تاکہ ہم حقیقی معنیوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں
00:22ہم یک جا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہوگا
00:28پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی
00:32جب تک ملک میں جبوریت اپنی اصل روح کے ساتھ بحال نہیں ہو جاتی
00:37اب عوام نڈر ہو چکے ہیں ہر خوف کا بودھ ٹوٹ چکا ہے
00:41پانچ اگست کے بعد چودہ اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے
00:47چودہ اگست انیس سو ستالیس کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی
00:53اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بتر صورتحال کا سامنا ہے
00:57جہاں تمام اداروں کو اپہچ کر کے سارے بنیادی حقوق موطل کر دیئے گئے ہیں
01:02جیسے ہمارے اباؤ اجداد نے انگریزوں کے خلاف جد و جہد کر کے آزادی حاصل کی تھی
01:08ہمیں بھی اس کرپٹ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے
01:13پیپس پارٹی اور نون لیگ آسم منیر کے لیے ویسا ہی کٹ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں
01:20جیسا قاف لیگ نے مشرف کے لیے کیا تھا
01:23ان کا کردار سیاسی جماعت کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے پولٹیکل فرنٹ کا ہے
01:28اس یار میں کرپشن اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے
01:32ستتر سال لگا کر پاکستان میں مشکل سے چند ادارے کھڑے ہوئے تھے
01:37یہاں بار بار مارشل لاؤ لگتے رہے
01:39جس نے اس عمل کو دشوار بنایا
01:41مگر پھر بھی ادارے موجود تھے
01:43لیکن آسم منیر کے مارشل لاؤ نے
01:45صرف اپنے اقتدار کی دوالت کے لیے ان اداروں کو بھی ایک ایک کر کے دباہ کر دیا ہے
01:51سب سے پہلے انتخابی فرارٹ کر کے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا
01:55اور چوروں کو ملک پر مسلط کر کے جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا
01:59پھر میڈیا کا گلہ گھوٹا گیا
02:01ملک میں بدترین سینسرشپ لگائی گئی
02:04اور اب عدلیہ کو چھویسری آئینی ترمیم کر کے ایک سرکاری ادارہ بنا دیا گیا ہے
02:09اوپر سے لکھی لکھائی سزائیں ججز کے ہاتھ میں تھما دی جاتی ہیں
02:13جج خود اس کا اعتراف کرتے ہیں
02:16کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے
02:18جو ہمیں تھما دیا جاتا ہے ہم اسی پر سائن کر کے دے دیتے ہیں
02:22اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے
02:25یہاں کینگرو کوٹس چل رہی ہیں
02:27جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں
02:30ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے
02:34یہ عدالتیں قانون کی نہیں ہیں
02:36صرف آسیم لوگ کی پیروی کرتی ہیں
02:38اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی
02:42یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں
02:44آج نہیں تو کل سب پر حقیقت ایاں ہوگی
02:48کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے
02:50یزید وقت کی پیروی کی
02:52راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے
02:57ہمارے پارٹی رہنماؤں، ممرانے اسیملی اور کارکنان کو
03:01جھوٹے کیسز میں سزائیں دلوا کر
03:03ہماری تحریک کا راستہ روکنے کی ایک اور ناکام کوشش کی گئی ہے
03:07حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حق دار
03:11ٹھہرنے والی پارٹی لیڈرشپ اور کارکنان کو
03:14خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں
03:16سکندر سلطان راجہ نے
03:19ہائی کورٹ کی اپیلوں کا انتظار کیے بغیر
03:21ہمارے ممرانے اسیملی کو نا اہل قرار دیا
03:25تاریخ جب لکھی جائے گی
03:26سکندر سلطان راجہ کا نام
03:28سیاہ ترین حروف میں درج ہوگا
03:30اس شخص نے
03:31ڈیرھ سال میں سترہ سیٹو والی جماعت کو
03:35دو تہائی اکثریت دلوانے میں
03:36سب سے اہم کردار ادا کیا ہے
03:38ملک کا نظام
03:40ان کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے
03:42جنہوں نے عوام کا ووٹ اور پیسہ دونوں چھرایا
03:45جو لوگ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوئے
03:48ان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا
03:50تاکہ اس ملک میں کوئی جمہوریت کا نام لیوانا ہو
03:53ہمارے جو ممرانے اسیملی
03:55ناجائز طریقے سے نا اہل کیے گئے ہیں
03:58ان کی جگہ
03:59زمنی انتخابات میں
04:00کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا
04:02کیونکہ ان لوگوں نے
04:04کئی طرح کی مشکلات جھیل کر انتخاب لڑا تھا
04:07اور مسلسل تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے
04:09لہٰذا
04:10زمنی انتخابات میں تحریک انصاف
04:13قصہ نہیں لے گی
04:14علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں
04:17کہ خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں
04:20وفاق کو
04:21ایک اور فوجی آپریشن کی
04:25فوج اور عوام کی آمنے سامنے آنے سے
04:27فوج کا ادارہ تباہ ہوتا ہے
04:29آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے
04:32وہاں کے نظام کے مطابق
04:33بات چیز سے مسائل حل کریں
04:35افغانستان ہمارا مسلمان
04:38ہمسایہ ملک ہے
04:39ان کے ساتھ بھی تعلقات بہتر ہونے چاہیے
04:41اور مسائل پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended