Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے
00:02نہ تمہیں انوائٹ کرتی اور نہ یہ ہوتا
00:05بس کرو
00:06ہرہ تمہیں اچھے بنایا تھا
00:07تمہیں تو نکھ دیکھو کہ ستاکتے ہیں
00:08کسی اچھا تو زہر ملا کے مارے دیتی
00:10اس تکلیف سے تو نجات مل جاتی
00:12پتہ نہیں کونسی دشمنی نکالی ہے تمہیں ہمارے ساتھ
00:15ایسا کیا کیا تھا ہم نے جس کا بدلہ لیا ہے تو
00:17اپنا پیٹ سمجھتے پھانا چاہیے
00:19حالت تو درہیوں کیا ہوگی
00:20مر رہی ہوں میں
00:22کیا دادا گم ہو گئے
00:24کہاں ہو سکتے ہیں وہ یار
00:25کہاں جا سکتے ہیں آخر
00:26اچھا ٹھیک ہے تم فکر نہیں کرو میں انہیں ڈھونڈتا ہوں
00:29پریشان نہیں ہوں میں انہیں ڈھونڈ لوں گا
00:31ملتے ہیں پھر
00:32اروسا
00:35سنان تم
00:37ہائے وہ دراصل میں نے تمہیں دیکھا نہیں تھا
00:40کوئی بات نہیں
00:41تو تم یہاں کیا کر رہی
00:44ای ہوپ کہ کچھ سیریس نہیں ہوگا
00:45امی کی تبیت ٹھیک نہیں تھی
00:47تمہیں یاد ہے نا ان کے ساتھ اسٹمک پرابلم ہے
00:49انہیں کو لے کر آئی ہوں
00:50تو تم نے پہلے کیوں نہیں کال کیے مجھے
00:51سوچا کہ تم بیزی ہوگے ہاؤسپٹل میں
00:53ڈسٹرپ نہیں کرنا چاہتی تھی تمہیں
00:54اب ایسی بھی کوئی بات نہیں یار
00:55یہ بتاؤ کہ آپ آنٹی کیسی ہیں
00:57کوئی مسئلہ تو نہیں
00:58ان کی کنڈیشن دوبارہ ویسے ہی ہو گئی ہے
01:00جیسے پہلے تھی
01:01ابھی ان کی انڈیسکوپی کروانی ہے
01:03امید ہے کہ سب اچھا ہوگا
01:17ساتھ تھے پارک میں
01:18اچھا دن تھا
01:21یاد ہے مجھے
01:22خیر
01:30اگر تم کہو تو میں تمہارے لیے
01:32ایک دفعہ اور تمہاری امی کو چیک کر لیتا ہوں
01:34بہت شکریہ تمہارا
01:36ایسے لائف کیسے گزر رہی
01:38کیا بتاؤں
01:40کافی مسروف گزر رہی ہے
01:41ایک انٹرنیشنل فرم جوائن کی ہے
01:43بہت اچھی جگہ ہے
01:44مگر ابھی کافی مسروفیاں تھے وہاں
01:45لیکن تمہیں تو معلوم ہے نا
01:47مجھے محنت کرنا پسند ہے
01:49ووہ
01:49as always تم ہمیشہ صحیح بہت مہنتی تھی
01:51ویسے سلام ہے تمہیں
01:53اب مجھے چلنا چاہیے سنان
01:56امی کو دیکھنا ہے جا کے
01:58کسی دن ہم لوگ فرصت سے بیٹھیں گے
02:12وہ ہانسوم ڈاکٹر مجھ میں انٹرسٹڈ تھا
02:14میں نے پہلی بتایا تھا
02:16دیکھو تو ہی نہیں
02:17یہ تم کس طرح کی باتیں کریوں مجھ سے ہاں
02:20ابھی میری عمر صرف ساڑھے انہن چاس سال ہے بس
02:22ساڑھے انہن چاس سال
02:24تم تو مجھے ستر سال کی لگتی ہو
02:26وہ تمہارا بیٹا بن سکتا ہے
02:29خاموش ہو جائیں آپ سب
02:30بلکل خاموش
02:32یہ ہاسپیٹل ہے
02:33اور میں ہوں آپ کا ڈاکٹر
02:35اب کوئی بھی
02:37میری اجازت کے بغیر ایک لفظ نہیں بولے گا
02:40سمجھ گئے آپ سب
02:41تم
02:47میں
02:48بتاؤ مجھے
02:50کیا پرابلم ہے تمہیں
02:52مجھے
02:53پیٹ میں شدید قسم کا درد تھا
02:56وومٹ فیل ہو رہی تھی
02:57آپ مجھے ڈسٹارج کر دیں ٹھیک ہوں میں
02:59تم ڈاکٹر ہو کیا
03:00میں ہوں
03:03اور میں
03:04میں فیصلہ کروں گا کہ کون ٹھیک ہے
03:08اور کون ٹھیک نہیں
03:09چلو اب دیکھتے ہیں
03:14بلکل
03:17ہاں یہ رہا
03:19تمہیں جو بیماری ہے اس کے مطابق
03:22کہاں گیا وہ
03:24ارے ہاں یہاں لکھا ہے کہ تمہارے علاج کے لیے
03:28تم ڈرنا نہیں
03:31پہلے تو ہمیں تمہاری
03:33سپائنل کارڈ نکالنی ہوگی
03:35اس کے بعد
03:36دونوں کڈنیز بھی نکالنی پڑیں گے
03:39ڈاکٹر صاحب کیا آپ سیریس ہیں
03:40یہی واحد طریقہ ہے
03:41اس کے بعد تمہیں کبھی بھی درد نہیں ہوگا
03:43لیکن ڈاکٹر فیل
03:44اب تمہیں بلکل ٹھیک ہو گئی ہوں
03:45چانے دے مجھے
03:46ہرگز نہیں
03:46تم بیمار ہو اس لیے نہیں جا سکتی
03:48تمہارا آپریشن کرنا لازمی ہے
03:50تم چاہو تو ہم
03:52تمہاری سپائنل کارڈ نہیں نکالیں گے
03:54مگر کڈنیز نکالنی پڑیں گے
03:56اے میری اللہ بچا لے مجھے
03:58آئی مجھے کچھ ہو رہا ہے
03:59میں بے ہوشش ہوں گی
04:01آئی کیا ہوگی ایسے
04:03اے میرے ساتھ بھی نے جان دینی میری دوست کی
04:05دیکھو اسے
04:06کہیں یہ مردوں نہیں گئی
04:08ارے میڈم
04:08میڈم آنکے کھولیں آپ نے
04:10جواب دے مجھے کیا ہوا ہے آپ کو
04:12یہ کیا کر دیا تم نے
04:13میری دوست کو مار دیا
04:14ارے میڈم آنکے کھولیں
04:17آپ تو بیلا وجہ ڈر گئی
04:18میں بہت ماہر ڈاکٹر ہوں
04:20کٹنی کا آپریشن تو میرے بائے ہاگ کا کھیل ہے
04:22اگر آپ اس طرح ڈریں گی
04:24تو صحت مند کیسے ہوں گی
04:25آنکے کھولیں
04:26ڈاکٹر نہیں نا
04:27ڈاکٹر نہیں نا
04:28بچاؤں ہمیں اس آدمی سے
04:29یہ کہہ رہا ہے ہماری کٹنی نکال لے گا
04:31یہ سنتے ہی ہماری دوست ہوش کھو بیٹھی ہے
04:33میرا وجہ پریشان ہو رہے ہیں آپ سب
04:35ابھی ٹھیک کیے دیتا ہوں
04:36فازل صاحب
04:37ڈاکٹر فازل
04:38وہ ڈاکٹر سنان آپ سے ملنا چاہتے ہیں
04:41آپ پلیز جا کے ان سے مل لیجئے
04:43آپ کی جگہ یہ وارڈ میں سمال لیتی ہوں
04:45اور یہاں سے فری ہو کر جوائن کرتی ہوں آپ کو میں
04:47سنان نے
04:48مجھے بلایا ہے
04:49چی بلکل
04:49اچھا
04:50ٹھیک ہے
04:51چلو
04:52تو پھر میں مل کر آتا ہوں
04:53ٹھیک ہے
04:54مگر
04:56مجھے
04:57اپنے ساتھ وہ نرس مقدس بھی چاہیے
05:00تاکہ وہ میری ہیلپ کر سکے
05:01جاو اسے فوراں ڈھون کر لے آؤ
05:03جی جی میں آپ کی بات سمجھ گئی ہوں
05:05آپ فکر مت کیجئے
05:06میں نرس مقدس کو آپ کے لیے بہت جل ڈھون لوں گی فازل صاحب
05:09اوکے لیڈیز
05:11گوڈ بائی
05:12آپ لوگ فکر مت کیجئے گا
05:13میں کچھ دیر میں
05:14واپس آ کر آپ سب ہی کا علاج کروں گا
05:17ابھی کے لیے اجازت
05:18چلتا ہوں
05:19میں آتی ہوں جوائن کرنے
05:20سیو سنو
05:21اب سب ٹھیک ہے
05:25آپ لوگ ریلیکس ہو جائیے
05:26گھبرائے مت میں آ گئی ہوں
05:28ہیلو میم
05:28کیا آپ مجھے سن سکتی ہے
05:30اگر سن سکتی ہے تو اٹھ جائیں
05:32کہاں ہے وہ پاگل ڈاکٹر
05:34پلیز مجھے بچالو
05:36وہ میری کڈنی نکالنا چاہتا ہے
05:37بس بس سب ٹھیک ہے
05:38کوئی بھی آپ کی کڈنی نہیں نکالے گا
05:40مسٹر فازل کی ذہنی حالہ ٹھیک نہیں ہے
05:42اس لیے وہ کبھی کبار بہت جاتے ہیں
05:43اور ان کا موڈ
05:44کب چینج ہو جائے
05:45کوئی اس بارے میں کچھ نہیں کیا سکتا
05:47تو اس لیے
05:47ان کی طرف سے میں معافی مانگتی ہوں
05:49یہی ڈریپ جیسے ہی ختم ہوگی
05:50آپ لوگوں کو
05:51ڈسچارج کر دیا جائے گا یہاں سے
05:52اور اب سے باہر کا کھانا بند
05:54اور آپ لوگ جو پانی پیتے ہیں
05:56اس کو بھی باال کر پیا کریں گے
05:58ٹھیک ہے
05:58اوکے خدا فیر
06:01تھانکیو ڈاکٹر
06:02تھانکیو ڈاکٹر نینا
06:03اللہ کا شکر ہے کہ
06:04ہمیں ڈسچارج کر دیں گے
06:06سنان
06:07دادا
06:08آپ کہاں چلے گئے تھے
06:09کب سے پریشان ہو رہے ہیں ہم لوگ
06:10میں نے سنا تو
06:11مجھ سے ملنا چاہ رہے تھے
06:13کیا
06:13لگتا ہے کام کے لوڈ کی وجہ سے
06:17یہ بہت زیادہ تھک گیا ہے
06:18اکسر چیزیں بھولنے لگا ہے
06:20دادا جان آپ کو یہ
06:21کوٹ کہاں سے ملا
06:22سنان
06:23معاملہ تھوڑا گھر بڑے
06:24میں تمہیں تھوڑی دل میں
06:25سبت آتی ہوں
06:25ٹھیک ہے
06:27سمجھ کی ہمیں
06:28دادا جان وہ
06:29ہمارے کینڈیڈیٹس آ گئے ہیں
06:30ہمیں ان کا انٹریویو کرنا ہے
06:31وہ جو نرسے مقدس میں
06:32اس کے بغیر کہیں پر بھی نہیں جاؤں گا
06:34مگر ہمارا جانا ضروری ہے
06:35تو پھر فوراں اسے ڈھونڈ کر لاؤ
06:36دادا جان
06:37دادا جان
06:38آپ سنان کے ساتھ جائیے
06:39میں مقدس کو تھوڑی دل میں
06:41آپ کے پاس لاتی ہوں
06:42کتنی اقلمن بہو ہے
06:44تمہاری یہی بات
06:46بہت اچھی لگتی ہے
06:47ہر سوال کا جواب
06:48موجود ہے تمہارے پاس
06:49مجھے یقین ہے
06:51مقدس بھی تمہیں
06:51بہت پسند کرے گی
06:52چلو تو پھر چلتے ہیں
06:53ویسے دادا جان
06:55آپ اس کوٹ میں
06:55بہت زوردس لگ رہے ہیں
06:56صرف سٹیترسکوپ کی کمی ہے
06:58صحیح کہہ رہے ہو
06:59لاؤ تو پھر یہ مجھے دے دو
07:01آپ یہ کیا کر رہے ہیں دادا جان
07:02چلے ہم چلے
07:03ملک
07:06سب ٹیسٹ ہو چکے ہوئے ہیں
07:09بلڈ رپورٹس بھی ٹھیک ہیں
07:10اب تم انہیں یہاں سے
07:11ڈسچارج کر سکتے ہو
07:12ہیلو
07:13ہیلو ڈاکٹر نینا
07:15ہی نینا کیسی ہو
07:17بہت زیادہ تھکی ہوئی ہوں
07:19چانتے ہو ابھی کیا ہوا
07:21سنان کے دادا
07:22ڈاکٹر کا اوبرال پہن کے
07:23لیڈیز کے وارڈ میں
07:24علاج کرنے چلے گئے
07:25اور ہاں وہ چکھواتین
07:26ایڈ میٹ ہوئی ہیں نا آج
07:27ان سے جا کے کہہ رہے ہیں
07:29کہ آپ کی ریپورٹس آ چکی
07:30اور آپ کی کیڈنی نکاح نہ پڑکی
07:31تمہیں اس وقت
07:35انہیں خواتین کو دیکھنا چاہیے تھا
07:37کتنا ڈر گئی تھی
07:38وہ یہ سن کے
07:38میرا خیال ہے انہیں
07:40ڈسچارج کرنے سے پہلے
07:41تھوڑا ریلیکس کرنا پڑے گا
07:42ٹھیک ہے میں دیکھ لیتا ہوں
07:43جا کے
07:43اوہ ہاں
07:44پائی دووے
07:44کیئر ٹیکر کے لیے
07:45کینڈیڈیٹس آنا شروع ہو گئے ہیں
07:47سنان اور آئیلا
07:48ان کا انٹریویو کر رہے ہیں
07:49آئی ہوپ کہ آج کوئی
07:51مل جائے انہیں
07:51گوڑ گوڑ
07:53اچھی بات ہے
07:54ڈاکٹر وارڈ نمبر سیون
07:55میک مریض ہے
07:56مجھے آپریشن کے لیے جانا ہے
07:58امید ہے ذرا وقت نہیں لگے گا
07:59میں سنان سے پوچھ سکتا ہوں
08:00کہ امرجنسی ہے تو
08:01آہ
08:01نہیں
08:02میرے خیال سے
08:03انہیں اس وقت پریشان کرنا
08:04ٹھیک نہیں ہوگا
08:05ویسے ہی وہ بہت پریشان ہے
08:06میں دیکھ لیتی ہوں پیشنٹس
08:08ہاں تو چھیک ہے پھر
08:10آہ
08:11وہ پیشنٹ کس روم میں ہے
08:12روم نمبر سی
08:12مکدس
08:13اب ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے
08:16کوئی جدہ نہیں کر سکتا ہمیں
08:17دادا جان
08:18پلیز مجھے کچن میں جانے دیجئے
08:20شاید اسے کسی کام میں
08:21میری مدد چاہیے ہو
08:22تم
08:23تم ہی
08:25تم ہی ہو وہ رشن ایجنٹ
08:27کھانے میں زہر ملا کر
08:29تم ہم سب کی جان لینا چاہتی ہو
08:31آفیسر
08:32اس پر گہری نظر رکھنا
08:34ٹھیک ہے
08:34میں ذرا باتروم سے ہو کر
08:35واپس آتا ہوں
08:36میری جان
08:37میں بس یوں گیا
08:39اور واپس آیا
08:40آئیلا ریلیکس یار
08:43تم سیچویشن کو جانتی تو ہو
08:45ہاں مجھے پتہ ہے بازل
08:46ٹھیک ہے
08:47آہ
08:49میس مقدس
08:50ابھی دادا جان یہاں نہیں ہے تو
08:52میں آپ سے کچھ ضروری بات کرنا چاہتا ہوں
08:54پلیز آپ میری باتوں کا
08:55برا مت مانیے گا
08:56آپ تو جانتے ہیں دادا کی کنڈیشن
08:59یعنی
09:00کبھی کبھی وہ بہت عجیب ہو جاتے ہیں
09:02بلکل ٹھیک کہہ رہے آپ
09:03میں دیکھ چکی ہوں
09:04آہ
09:05تو
09:06آپ کو کوئی
09:07پرابلم تو نہیں
09:08بلکل بھی نہیں
09:10کیونکہ آپ کے دادا بہت عظیم انسان ہے
09:12میں ان کا پیار محسوس کر سکتی ہوں
09:14اور سچ کہوں تو
09:16مجھے آج سے پہلے اتنا پیار کرنے والا
09:18کبھی نہیں ملا
09:19میرا مطلب
09:19میں اپنی زندگی میں جتنے مردوں سے ملی
09:22سب ہی مطلب ہی تھے
09:23مگر
09:23آپ کے دادا
09:25بہت ہی پولائٹ ہے وہ
09:26نرم دل
09:27دوسروں کا احساس کرنے والے
09:29میں جانتی ہوں کہ
09:31کبھی کبار کافی غصہ ہو جاتے ہیں
09:33لیکن
09:34اس سب سے
09:35میری نظروں میں
09:36ان کی اچھائی پر کوئی فرق نہیں پڑتا
09:38وہ
09:39مجھے اپنی محبت کا پورا احساس دلاتے ہیں
09:42جو میں سمجھ سکتی ہوں
09:43میری بل بل
09:45لو میں واپس آ گیا
09:47دیکھا میں نے کہا تھا نا
09:48یوں گیا اور یوں آیا
09:49زیادہ انتظار تو نہیں کرنا پڑا
09:51ہاں امی میں سن رہی ہوں
09:57مجھے پتا ہے کہ
09:58چابلوں میں پانی ڈالنا چاہیے
09:59پر وہ آلڈیڈی چل چکے ہیں
10:00آپ جو کچھ کہہ رہی ہیں
10:02وہ مجھ سے تنے کم وقت میں
10:03نہیں ہو پائے گا
10:04چی امی
10:06میں نے گو بی میں پانی ڈال دیا ہے
10:09لیکن یہ کچھ عجیب سی لگ رہی ہے
10:11مجھے سمجھ نہیں آرہا
10:12کہ میں یہ سب کچھ کیسے منیج کروں گی
10:14اچھا ٹھیک امی
10:15جب میں فری ہوں گی
10:16تو آپ سے بات کر لوں گی
10:17بہت شکریہ
10:19اگر آپ ہیلپ نہیں کرتی
10:20تو میں یہ سب نہیں بنا پاتی
10:21اوکے
10:22اب میں کیا کروں یار
10:33دیکھو
10:34کچھ بھی نہیں بنا پائی
10:35کچھ بھی نہیں بنا پی
10:37دکھ من کو کیا جواب دوں گی
10:38کہ دوں گی
10:39کہ مجھے نہیں بنانا آتا کھانا
10:40ملک
11:01ملک
11:02ملک
11:03ملک
11:05اے یا خدا
11:06تم لوگ کیا پیچھے میرے کھڑے ہو
11:08جلدی اندر جاؤ
11:08جاؤ بھئی کس کا انتظار کر رہے ہو تم لوگ
11:10چلو جلدی جاؤ جاتے
11:12بڑھے کیوں ہو تم
11:13جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ نا جاؤ
11:19کجھے نہیں جانا
11:20وہ شاید انیس سو ساٹھ
11:28باسٹھ یا تریسٹھ کا دور تھا
11:31اس زمانے میں میں کڑیل جوان ہوا کرتا تھا
11:34کسی سے نہیں ڈرتا تھا
11:36نیڈر تھا میں ایک دم
11:37ہمارے سارجنٹ نے ہمیں گولہ باری کا حکم دیا
11:40اور کہا کہ دشمن یہاں سے بھاگ نہ پائے
11:42ایسا ہی کیا ہم نے
11:43اس نے بھی میرا بہت ساتھ دیا
11:46نہ صرف یہ کہ ہم نے دشمن کو بھاگنے سے روکا
11:48بلکہ سرخرو واپس لوٹے
11:50واہ انکل خرشید
11:54آپ نے ہمارے لئے تو کبھی ایسا کچھ نہیں کیا
11:55سبر کرو ایسی بات نہیں ہے
11:57کل تمہیں بھی فیور کروں گا میں
11:58چلو دیکھو اب نینے کے ساتھ کیا کرتا ہوں میں
12:02سویٹ ہارٹ
12:05کیا تمہارے قیمتی وقت میں سے ایک منٹ مل سکتا ہے
12:08ہاں کیوں نہیں میرے پیارے ہزبند
12:11سویٹ ہارٹ وہ
12:13ایکچلی
12:14تمہیں یاد ہے آر ویوں میرے ایک دوست ہوا کرتا تھا
12:16وہ بہت سپیشل سوپ بناتا تھا
12:17کیا تم بنا سکتی ہو آج پلیز
12:19دادہ کے لئے
12:20دادہ جان
12:21نینہ اتنا مزیدار سوپ بناتی ہے کہ میں کیا بتاؤں
12:24اگر آپ نے ایک دفعہ پی لیا
12:25تو نینہ سے آپ بار بار فرمائش کریں گے بنانے کے لئے
12:28نینہ
12:29تم بنا دو گی نا
12:31سوپ کہا آپ نے
12:35ہاں سوپ
12:37کیا کوئی خاص سوپ ہے
12:38وہ سوپ دراصل
12:40میں ذرا اس کی مدد کر کے آتا ہوں
12:43آ کے بتاؤں گا آپ کو
12:44نینہ
12:51یہ سب کیا ہے
12:54تم نے تو اب تک کچھ بھی ریڈی نہیں کیا
12:57اور یہ کیا بنایا تم نے
12:59یہ فرائز کے ساتھ تم نے کیا کیا
13:00اور یہ کباب ہے
13:02یار میں کہنا نہیں چاہتا
13:03لیکن جس بچارے کی بھی تم سے شادی ہوگی
13:05نا اس کا اللہ ہی مالک ہے
13:06یار سنان
13:07ویسے بھی شادی نہیں کرنی مجھے
13:08اللہ اللہ
13:09اگر شادی کے بعد یہی سب کچھ کرنا ہوتا ہے
13:11تو مجھے نہیں کرنی چاہتی
13:12پاگل بنا دیا ہے مجھے
13:13اوکے نینہ
13:15ریلاکس
13:15سب ٹھیک ہے
13:16کیا اوکے
13:18ہاں کیا اوکے
13:18اوکے سے سب کو ٹھیک ہو جائے گا کیا
13:20پوری کوشش کر کے دیکھیں
13:21اپنے لیکن نہیں پکا سکتی میں یہ کھانا
13:22اوپر سے آکے تم فرمائشہ کر رہے ہو
13:24مجھ سے
13:25ایکچیلی وہ
13:27میں تو بس تمہاری صبح کی حرکتوں کا
13:29بدلہ لینا جا رہا تھا
13:29تم سے
13:30ایم سوری اگر کچھ پورا لگا تمہیں
13:31ایم شاید تھوڑا زیادہ ہو گیا
13:33اب کیا کریں
13:36اب کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے کا
13:39ایمین
13:39لب یہ کھانا تو نہیں کھلا سکتے نا ہم سب کو
13:42ہلو
13:47کچھ آرڈر کرنا تھا مجھے
14:01ارے ملک
14:02خاموش
14:03یہ کن چکھروں میں بڑھ گئے ہو تو
14:05ابھی بلکل مزاکی مودمیٹ نہیں ہوں میں
14:07اور پریشانوس وقت
14:08اچھا ایک بات بتاؤ
14:10تم نے آت پاس یہاں کتھی پاگل لڑکی کو دیکھا
14:12نہیں تو میں نے تو نہیں دیکھا
14:13ٹھیک ہے
14:14چلو ملک
14:35اوہ مان
14:35یہ اللہ
14:36ہاں کھو نا ہوں
14:37ہاں کھو نا ہوں
14:38ہاں کھو نا ہوں
14:39اب کیا کرنا ہے
14:53یہ میرا پوتا ہے
15:04پڑا ہو گیا ہے نا
15:06میڈیکل سکول میں پڑھ رہا ہے
15:08پڑھائی میں بہت اچھا ہے
15:10بہت جلد گریجویٹ ہو جائے گا
15:13انشاءاللہ
15:14اچھا یہ بتائی کہ یہ چھوٹی بچی کون ہے
15:17یہ وہ
15:19یہ میرے نوکر کی بیٹی ہے
15:22میرے پوتے کے ساتھ
15:24اس کی بڑی دوستی تھی
15:25اکثر ہمارے گھر آیا جایا کرتی تھی وہ
15:28لیکن وہ بہت ہی
15:31فضول اور بیکار سی نڑکی تھی
15:33موسیقی
15:39موسیقی
16:00کیا یہ آپ کی گاڑی ہے
16:09جی ہاں بالکل
16:10نینا یہ ہے ڈاکٹر سنان جن کے ساتھ اب تم کام کروگی
16:17یا میرے خدا
16:19تم یہ سب جان موچ کر کر رہی ہو یا واقعی ایسی ہو
16:21صرف ایک ہفتے کے اندر تم نے میری یہ حالت کر کے رکھ دی ہے
16:23سنا نہیں کہ مجھے کیا کیا کہی جا رہی ہے تمہارے سامنے
16:26بس صورت کہہ رہی ہے مجھے کیا میں بس صورت لگتی ہوں
16:27اوکے میری جان میں جا کے ابھی اس کا خیال رکھوں ٹھیک ہے
16:30اوہ گوڑ
16:36ہاں پہلی بار انسان کو دیوار پر سوتے دیکھ رہا ہوں
16:51teب میری جانéré گوڑ
16:53ایرمی تو پیچی مج streپی، بایورم
16:54ہاں پہلین مجھے من Salے
16:59ایرمی تو؟
17:08تو destroyed
17:14تو مجھے پیچی مجھے ایرمی specimen
17:19اینا
17:49موسیقی
17:53موسیقی
17:55موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended