- 1 week ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00ہلو
00:02کوئی ہے
00:04میں آبید ہوں
00:05جرمن شیفرڈ
00:08آجاو دروازہ کھلا ہے
00:11کون ہو تم
00:26میرے خیال سے
00:28تمہیں ٹھیک سے سنائی بھی نہیں دیتا
00:30میں نے کہا تھا کہ میں آبید ہوں
00:32اور جرمن شیفرڈ کے نام سے بھی
00:34جانتے ہیں مجھے لوگ
00:35حسن بھائی نے بھیجائے
00:38مجھے یہاں
00:40کتنے ہی لوگوں کو میں نے
00:41کارٹ کارٹ کارٹ کے چھوٹا کر دیا
00:44اسی لئے بھیجائے انہوں نے مجھے یہاں
00:47سمجھے
00:48حسن کا قرص کب چکاؤگے بتاؤ مجھے
00:54مجھے اپنے سوال
00:56ریپیٹ کرنا اچھا نہیں لگتا بالکل
00:58سنائی نہیں دینا تمہیں کیا
01:05جواب چاہیے مجھے
01:07حسن بھائی کا قرصہ کب واپس کروگے
01:10اپریل فول بھائی
01:12میں تو مزاق کر رہا تھا
01:14اس میں اتنے غصے کی کوئی بات نہیں
01:16کسی حسن کو نہیں جانتا میں
01:18اور نہ ہی اس سے کبھی ملا ہوں
01:19اور جو کچھ بھی میں نے ابھی کیا
01:22اور کہا وہ تو صرف ایک مزاق تھا
01:24میں آپ کو بتا بھی چکا
01:25مگر آپ اتنا غصہ ہو رہے ہیں
01:27تم تو ڈر گئے میرے دوست
01:31گھبراؤں نہیں
01:31میں تو بس امتحان لے رہا تھا
01:36اوکے
01:43اوکے
01:45اوکے
01:45اب تمہارا کھیل ختم ہوا
01:49اپنی پسٹل میری طرف پھیک دو
01:53یہ تم کیا کر رہے ہو
01:54یہ کیا کر رہے ہو بھائی
01:57کیا کیا ہے تم نے اپنے ساتھ
01:58میں نے تمہیں توڑی مانی دی
01:59تم نے خود مانی ہے
02:00میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں
02:01میں بتا رہو تمہیں
02:02اور اگر زیادہ گستہ آگیا تھا
02:03تو کچھ اور کر لیتے
02:05ہوای فائر کر لیتے
02:06کیا کر رہے ہو
02:07تمہاری وجہ سے ہو رہے ہیں
02:08سب کچھ گڑ بڑ
02:09میں نے تمہیں ساتھ کچھ نہیں کیا
02:10یا خدا مجھ سے
02:11کیا ہو گیا
02:11سن بھائی کھا پساتھیا مجھے
02:13ارے
02:13تم تو خود اپنے دشمن ہو
02:15تمہیں کیا ذرہ تھے
02:16کسی دشمن کی
02:17تم تو اپنے آپ کو خود ہی ختم کر سکتے ہو
02:18میرے خدا کیا ہے
02:20کام ڈاؤن عابد
02:23ابے یار
02:24میں کیا کروں یار
02:25یہ کیا ہو گیا
02:27یہ کیا کیا
02:29یہ سبین ہے
02:34عمر تیرہ سال
02:35پریشان مت ہو
02:37یہ بہتر ہو جائے گی
02:39یہ بھی
02:41موجزہ ہی ہے
02:42جو ہمیں
02:44ان کی بیماری کا پتہ چل گیا
02:45دراصل یہ بیماری
02:46بہت مشکل سے سامنے آتی ہے
02:48لیکن اس کا علاج
02:49زیادہ
02:49مشکل نہیں ہوتا
02:50سبین کو چلنے پھرنے
02:52اور بات کرنے میں
02:52مسئلہ تھا
02:53اور یہاں یہ بات بھی
02:54واضح کرنا ضروری ہے
02:55کہ سبین کے سارے
02:56ٹیسٹ کلیر ہیں
02:57میرا مطلب ہے کہ
02:58نیگٹیو ہیں
02:58اور فیزیکلی بھی
03:00یہ بلکل نارمل ہے
03:01لیکن
03:03اس کے باوجود بھی
03:04ہو سکتا ہے
03:05کہ اسے چلنے پھرنے میں
03:06مشکلات کا سامنہ ہو
03:07میں
03:09چاہتا ہوں
03:11کہ آپ اس کیس کو
03:12سٹڈی کریں
03:12اس کی ایک رپورٹ بنائیں
03:13اور
03:14اس کیس کو
03:16سٹڈی کرنے کے بعد
03:17رپورٹ میں
03:18اس کا علاج بھی
03:19سجسٹ کریں
03:20اور ایک بات
03:21جیسا میں نے پہلے کہا
03:23اس بیماری کا علاج
03:25انتہائی آسان ہے
03:27اس لیے کوئی پوائنٹ
03:29مس مت کرنا
03:30ایک گھنٹے بعد
03:31مجھے میرے آفیس میں ملو
03:32ٹھیک ہے
03:33اہاں
03:35ایک بات بھول گیا
03:36جو اس کیس کو
03:37صحیح سے سمجھے گا
03:38وہ میرے ساتھ
03:38تھیٹر میں ہوگا
03:39چلو پھر
03:40گوڈ لک
03:41اچھا میری بات سنو
03:44یہ بات کسی کو
03:45بتانا مت
03:46ورنہ لوگ
03:46تمہارا مزاک
03:47ہوڑائیں گے
03:48اور تمہاری
03:48ریپورٹیشن
03:49بھی خراب ہو جائے گی
03:49تم کیسے
03:50ڈان ہو یا
03:51کہ تم نے
03:51اپنے آپ کو
03:51گولی مار لی
03:52اچھا اب سنو
03:53یہاں تم آرام سے بیٹھو
03:54میں سوچتا ہوں
03:55کہ آپ مجھے کیا کریں
03:56شاڑ آپ
03:57خاموش ہو کے
03:58تو کچھ سوچوں گا نا
03:59کچھ سوچیں دو
04:00اوف
04:00کیا سلوشن نکالوں
04:02تم خاموش نہیں ہو سکتے
04:03مجھے گولی مار دی
04:05تم نے
04:05ہے کیا
04:06میں نے تمہیں
04:07گولی نہیں ماری
04:08تم نے اپنے آپ کو
04:09خود گولی ماری ہے
04:10اور تم
04:10ریسپونسی بھلو
04:11اس ساری حرکت کے
04:12اور
04:14اگر تم کوئی
04:15جھوٹی کہانی سناؤگے
04:16کہ میں نے تمہیں
04:17گولی ماری
04:17اور حسن بھائی
04:18نے مجھے کچھ بولا
04:19تو میں تمہیں
04:19واقعی
04:20زندہ نہیں چھوڑوں گا
04:21سچ بتا رہا ہوں
04:22میں تمہیں
04:22میرا خیال ہے
04:24کہ اب ہمیں
04:24ہسپریٹل چلنا چاہیے
04:25تاکہ تمہارا
04:26ٹریٹمنٹ ہو سا
04:26میں چھوڑوں نہیں
04:27چھوڑو مجھے
04:28تم جیسا عجیب آدمی
04:29نہیں دیکھا
04:30میرا انتردار کرو
04:32میں بھی آتا ہوں
04:32نینہ
04:36کیا بات ہے
04:36آج تو تم چھا گئی
04:37تمہاری میٹھی میٹھی باتیں
04:38تو جادو کر گئی
04:39تمہیں خود پر
04:40فقر ہونا چاہیے
04:41وہ دراصل
04:41اس میں میرا کوئی کمال نہیں
04:43اور ویسے تو
04:43آپ جانتے ہی ہیں
04:44کہ مجھے باتیں کرنے کا
04:45کتنا شوق ہے
04:45میں تو پورے دن
04:46لگاتار بول سکتی ہوں
04:47کم آن
04:48اب اتنا فارمال ہونے کی
04:49بھی ضرورت نہیں
04:49سلو ٹیسٹ ریزلٹ کا
04:50انظار کرتے ہیں
04:51پھر دیکھتے ہیں
04:51میں آکے کیا کرنا
04:52ٹھیک ہے
04:52اسکیوز می
04:53ہیلو
04:57ہاں بولو آبید
04:59آبید ٹھیک ہے
05:02ٹھیک ہے
05:02چیخنا تو بند کرو
05:03کیا گولی
05:04کس کو لگی ہے گولی
05:06ہاں ٹھیک ہے
05:08پریشان مات ہو
05:09اسے یہاں لےاؤ
05:09ہم ہسپٹل میں ہی ہیں
05:10نینہ کیا ہو
05:12وہ آبید کا فون تھا
05:15اور وہ کہہ رہا ہے
05:16کسی کو گولی لگی
05:16وہ اسے یہی لے کر آرہا ہے
05:18ٹھیک ہے
05:19ٹھیک ہے
05:19تم ریلاکس ہو جاؤ
05:20پریشان مات ہو
05:20ہم دیکھ لیں گے
05:21اوکے
05:21ایمرجنسی
05:24ایمرجنسی
05:25جلدی کرو
05:26جلدی کرو
05:27جلدی کرو
05:27اس کا بہت خون پہ رہا ہے
05:29تم لوگ جلدی آو
05:30یا رابید چکرہ بند کرو
05:31ہم لوگ آگئے ہیں
05:32جلدی لگے جاؤ
05:33اس کو ٹریٹمنٹ کی شدید دورت ہے
05:35فورنس کا علاج کرو
05:36اس کا بہت خون بے گئے
05:37میں تمہیں بتا رہا
05:38بھائی کسی کے باس پیسے
05:40اگر ہی تو ٹیکسی ڈرائیور کو دے دو
05:41میں اندر جا رہا ہوں
05:42ہاں
05:42آرام سے
05:43ہممد سے
05:44ہممد سے
05:44چلانا بند کرو
05:45یا
05:45یا
05:46ہلائی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے
05:48کیا مسئلہ ہے
06:10مجھے بیوکوف پناوگے
06:12بہت اچھی طرح جانتی ہوں تمہیں
06:14چپچا بیٹھ جاؤ یہاں
06:17اب کیا ٹہل بھی نہیں سکتا میں
06:18میں اس طرح ٹہلتے ہوئے
06:20زیادہ اچھے طریقے سے سوچ سکتا ہوں
06:22ہم ہم
06:22واقعی میں
06:23تمہیں کیا لگتا ہے
06:25کہ مجھے اتنی آسانی سے چکمہ دے دوگے
06:27بھول ہے تمہاری
06:28ہاں دھو گئے یار
06:29نہیں
06:35نہیں
06:35چھوڑو
06:37چھوڑ تو اسے
06:37چھوڑو اپک
06:38چھوڑو اسے
06:39پتا باتا کو چھوڑتا نہیں
06:40اور کتاب اٹھا لی
06:41مجھے معلوم ہے یہ کونسی کتاب ہے
06:42دو مجھے
06:43چھوڑو
06:43یار اوف
06:44اوف
06:49بس اب بہت ہو گیا
06:52تمہیں اندازہ بھی ہے
06:54یہ جے تمہارے پاس ڈپلوما ہے نا
06:56صرف میری وجہ سے ہے
06:57لیکن تمہیں اس بات کا کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
06:59بہت فرق پڑتا ہے
07:00ایسے کیا دیکھ رہے ہو
07:07کیا
07:10تمہارا مسکارہ کہیں گر گیا
07:12کیا
07:13سمجھ تو گئی باتائے گے نہیں کبھی
07:18ان کے لیے بلڈ ارینج کرو
07:20اس کا کافی خون بہ گیا ہے لیکن شکر ہے گھبرانے کی کوئی بات نہیں
07:24سنان کیا
07:25گولی ابھی تک اندر ہے
07:27نہیں بلکل نہیں
07:28گولی چھوڑ کر نکل چکی ہے
07:29زیادہ سیرس انجری نہیں لگ رہی مجھے
07:31پیوڈین دینا پلیس
07:32پلیس بھی بس کچھ دیر میں پہنچتی ہوگی
07:36ویسے یہ ہوا کیسے میں بتاتا ہوں
07:38ہاں وہ دراصل ہی مجھے سڑک پہ پڑھا ہوا ملا ہے
07:40میں تو بس وہاں سے گزر رہا تھا
07:42تو میں نے دیکھا کہ ایک آدمی پڑھا ہوا ہے
07:43اور سڑک پہ کر رہا ہے بری طرح سے
07:45تو میں نے فورا ٹیکسی مگائی اور میں اس کو یہاں لے کر رہا گیا
07:47کیوں ایسے ہی ہوا تھا بلکل
07:48ہاں یہ بلکل ٹھیک بول رہا ہے
07:50بہت شکریہ تمہارا
07:52میں آپ کو پین کلر دے رہا ہوں
07:55اس سے آپ کو نیند بھی آ جائے گی
07:56and you'll feel better
07:57تھوڑی در میں پلیس آتی ہے
07:58تو آپ انہیں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیجئے
07:59شکریہ ڈاکٹر
08:00یور لکی کے وقت پر پہنچ گا ہے
08:02ایمین اگر دیر کرتے تو
08:03آپ کی سیچویشن کرٹیکل بھی ہو سکتی تھی
08:05آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
08:07ہمیں عبت کا شکریہ دا کرنا چاہیے
08:08ورنہ آج کے دور میں ایسا کون کرتا ہے ہاں
08:10ہر کسی کو بس اپنی فکر ہے
08:12اور اگر عبت اسے یہاں پر نہ لاتا
08:14تو ہمارے لی بھی اس کی جان بچانا مشکل ہو جاتا
08:16اور ویسے بھی اس مریض کی خوش قسمتی ہے
08:18کہ عبت وہاں پر وقت پر پہنچ گیا
08:19اور اسے وہاں سے یہاں لے آیا
08:21نینہ شاید اب بھول رہی ہیں
08:22روزانہ ایسے کئی مریضوں کی جان ہم بچاتے ہیں
08:24عبت نے
08:25ڈاکٹر آپ زیادہ جلے مرد
08:28اور یہ بات میں جانتا ہوں
08:29کہ آپ لوگوں کی روزانہ جان بچاتے ہیں
08:30اور دوسروں کی مدد کرنا میری بھی فتحت میں شامل ہے
08:33اور جب کسی کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے
08:34میں ہیرو کی طرح وہاں پہنچ جاتا ہوں
08:36اچھا ہنی یہ تو بتاؤ کہ
08:38کوئی اور کام تو نہیں ہے تمہیں مجھ سے
08:39نہیں مجھے کوئی کام نہیں ہے
08:41لیکن پھر بھی ایک بار اور میں تمہارا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
08:43ہرے اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
08:45اور میری بات خور سے سنو ڈاکٹر
08:47میرے مریض کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ہونے چاہیے
08:49آہ میں یہیں پر ہوں
08:50کوئی پریشانی ہو تو مجھے بتا دینا
08:52اوکے
08:53یہ لیں
08:54یہ کس نے مانگا
08:55ہن
08:55وہ دو
08:58جلدی
09:00ہلو
09:07حسن بھائی کیسے آپ
09:09میں ٹھیک ہوں بالکل
09:10ہاں حسن بھائی مشن انتہائی سکسیسفول رہے
09:14میں آپ کو کیا بتاؤں
09:15میری وجہ سے رجب ہسپٹل میں ہے
09:17لیکن زیادہ کچھ نہیں کیا
09:18میں نے اس کے ساتھ
09:19اس کی زندگی بغش دی
09:20اچھا آپ
09:22آپ مجھے
09:23ایسا کریں کہ پیسے بجھوا دیں
09:25ایک کام کریں
09:26مجھے ٹرانسفر کر دیں
09:27اور اگر ایشو ہو
09:28تو احسان یا کسی اور کے ہاتھ
09:30مجھے چیک بجھوا دیں
09:31ہاں
09:36بھائی
09:37آپ کو یقین نہیں آرہا
09:38میں آپ کو بتا رہا ہوں
09:40کہ رجب اس وقت ہسپٹل میں ہے
09:42یار
09:43حسن بھائی آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں
09:45جب تک آپ دیکھیں گے نہیں
09:46آپ کو میری بات پہ یقین نہیں آئے گا
09:48اور اس وقت تک آپ مجھے
09:51پیسے بھی نہیں بجھوائیں گے
09:52کتنی بیڈ نہیں ہوتا یہ
09:53اچھا آپ ایک کام کریں
09:56محمود اور احسان کو بھیج دیں
09:57تاکہ وہ آ کے دیکھ لیں
09:58اوکے بھائی
09:59سی یو
10:00سمیہ
10:05آپ پلیز مجھے مریض کی فائل پکڑا دیں گے
10:07جی ابھی دیتی ہوں ڈاکٹر آئیلا
10:09ملک
10:15جی ڈاکٹر
10:16بولیے
10:18میں نے جو لسٹ کہی تھی وہ کب تک ملے گی مجھے
10:20ایک منٹ میں تیار ہو جائے گی ہے
10:22آپ ایسا کریں کہ جب تک کوئی کافی یا چائے پی لیں
10:25ڈاکٹر آئیلا آپ کچھ پییں گے
10:27اس میں کی پوچھنے کی ضرورت ہے مالک
10:32تم ایسا کرو چائے رہنے دو
10:33کافی کی چار کپ لے آؤ ٹھیک ہے
10:34ہاں ہاں ٹھیک ہے یہ بلکل ٹھیک رہے گا
10:37میں کافی کے چار کپ لے آتا ہوں
10:39ہاں ٹھیک ہے
10:54کیا ہوئے
10:55ڈاکٹر ان کا کار ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
10:57اور ان کے وائف کی حالت بھی بہت خلاب ہے
10:58ٹھیک ہے
10:59ہمارے پاس صرف دس منٹ ہیں
11:05تو کیا ہوا
11:10مجھے مسئلہ سمجھ آ گیا
11:13میں مان ہی نہیں سکتا کہ تمہیں ان کتابوں کو پڑھ کر کوئی مسئلہ سمجھ میں آ سکتا ہے
11:16باہدہ وے تم زیادہ محنت نہیں کرو اپک میں مسئلے کا حل نکال چکا ہوں
11:21اچھا تو حل نکال چکے ہو تم
11:23ایسا کرو اسے اپنے پاس رکھو
11:25اور یہ سوچ کے خوش ہوتے رہو کہ تمہاری کام آ جائے گا
11:30بس اسی طرح تم دیکھتی جاؤ
11:31ہائی
11:32کیا بات ہے
11:33دیکھتے ہیں کون کیا کرتا ہے
11:35ہم
11:35میں ذرا فریش ہو کر آتی ہوں
11:42دیکھتا ہے
12:06آبید تم اتنے پریشان کیوں ہو اور ابھی تک یہاں پر کیا کر رہے ہو ہاں
12:20نیرہ میں پریشان تو نہیں ہوں بلکل بھی
12:21بگر میں کچھ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر میرا پیشنٹ کب تک ہوش میں آئے گا
12:25کیا امید ہے آپ لوگوں کو وہ کتنے جلدی چل پائے گا
12:28کیا گولی لگنے سے اسے کوئی میجر ایشو تو نہیں ہو کیا ہے
12:30آبید فضول باتیں مت کرو وہ اب بلکل ٹھیک ہے اسے کچھ نہیں ہوا
12:33ہم نے اسے جو میڈیسنز دی ہیں اس کی وجہ سے سو رہا ہے وہ
12:36اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اب تمہیں یہاں سے جانا چاہیے
12:39کیا کوئی ایسی دوائی نہیں دے سکتی تم جس کی وجہ سے وہ جلدی سے جاگ جائے
12:43آہ ہیلو کیا مدد کر سکتا ہوں میں آبید
12:46وہ ہمیں
12:46دراصل میں بتاتا ہوں یہ دونوں جو ہیں وہ دراصل یہ اس پیشنٹ کے کزنز ہیں
12:52بہت ہی قریبی آہ یہ احسان اور یہ محمود
12:55محمود
12:56ہا ہا ایک ہی بات ہے فون پر یہ دونوں مجھے کافی پریشان لگ رہے ہیں
13:00تو میں نے ان کو بتایا کہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے
13:02کیونکہ اس کا بہت ہی اچھا ٹریٹمنٹ ہو رہا ہے یہاں
13:05آبید اگر تم بولنا بند کرو تو میں نے بتا دیتی ہوں
13:07آہ ہم سے جو ہو سکا وہ ہم نے کیا ہے
13:10آہ آپ کا پیشنٹ اس وقت آرام کر رہا ہے اس لئے گھبرانے کی کوئی بات نہیں
13:14اگر آبید اسے وقت پر ہسپٹل نہیں لاتا تو پروپلم بڑھ بھی سکتی تھی
13:18اور ہمارے لئے بھی آپ کے مریض کے جان بچانا بہت مشکل ہو جاتا
13:21اس لئے آپ اس کا جتنا شکریہ دا کریں کم ہے
13:23اور ابھی کینٹین جائیں کچھ کھا پی کر بعد میں آئیے گا
13:25ٹھیک ہے ہم کینٹین میں ویٹ کرتے ہیں
13:27میں بھی ان کے ساتھ کینٹین جا رہا ہوں پھر چائے وائی پی کے واپس آتا ہوں
13:30اگر نہ ہو تو پوچھ لے نا
13:31نینہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ تم کیسے بھروسہ کر سکتی ہو
13:35جیسے وہ ریائٹ کر رہا ہے میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
13:37کچھ تو گڑ بڑ ہے
13:38یہ تم کیسی باتیں کر رہے ہو سنان
13:40جتنا آبید کو تم بھرا سمجھتے ہو وہ اتنا ہے نہیں
13:43دل کا اچھا ہے وہ
13:44اور ابھی تم نے خودی تو دیکھا کہ وہ کتنا پریشان ہے کنچان انسان کے لیے
13:47وہ بھرا بلکل بھی نہیں ہے
13:49آبید مجھے ہر لحاظ سچھا لگتا ہے اور یہی سچھائی ہے
13:53انف نینا کیا کہوں میں کچھ بھی کہنا بیکار ہے تم سے کچھ بھی
13:56ویسے ایک بات تو تیہ ہے کہ اس کو
14:10دماغی مسئلہ تو کوئی نہیں ہے
14:12یہاں تک تو کلیر ہو گیا ہے
14:15سگاوہ سینڈ روم
14:18یہ مسئلہ ہے
14:21جہاں تک کہ مجھے پتا ہے اس بیماری کا علاج تو ممکن ہے
14:24لیکن ڈائیگناؤز کیسے کریں اسے
14:28اپک تم چٹنگ کر رہی تھی
14:36چپ
14:37یار مجھے تم سے اس طرح کی بلکل امید نہیں تھی
14:50خاموش رہی ہے آپ
14:51میں نے کہا تھا اس پر خوب غور کرنا اور سوچنا
14:54کیونکہ میں اس کیس کے حوالے سے تم لوگوں کی رائے جاننا چاہتا تھا
14:58جانتا ہوں تم لوگ سیکھنا چاہتے ہو
15:00اور میں اس بات کی قدر کرتا ہوں
15:02لیکن یہ غلط ہے
15:03اس بیماری کو ہم پہلے ہی سمجھ چکے ہیں اور اس کے علاج بھی شروع کر چکے ہیں
15:10جیسے تم نے بتایا سگاوہ سینڈ روم
15:13بلکل صحیح کا سگاوہ سینڈ روم ہی ہے
15:15لیکن چیٹنگ کروگی یہ نہیں جانتا تھا
15:18میں تو بس تمہاری قابلیت دیکھنا چاہتا تھا
15:20لیکن تم نے اپنے پہلے کیس میں ہی چیٹنگ کر لی
15:24دیکھو
15:27میں تمہیں خود سکھاتا سمجھاتا
15:30اس طرح سے چیٹنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی
15:32تم نے اس پیشے کی انسلٹ کی ہے
15:34افسوس ہوا مجھے
15:35اگر تم اپنے کام میں اسی طرح چیٹنگ کا سہارا لوگی
15:39تو شاید پھر ہم ساتھ کام نہیں کر سکتے
15:44پروفیسر میں سمجھ سکتی ہوں پلیز مجھے ماف کرتے
15:46اس پیشے میں چیٹنگ کی کوئی مافی نہیں
15:48میں تمہاری ڈیوٹی لگا رہا ہوں
15:50ابھی ریسپشن پر جاؤ اور ڈیوٹی اسکیجویل لے لو
15:54علی
15:55کل کی تیاری کر لو
15:57کل تم آپریشن تھیٹر میں میرے ساتھ ہوگے
15:59جب میں ریڈ کی ہڈڈی کا آپریشن کروں گا
16:01آل رائیٹ
16:03تھینکیو سو مچ پروفیسر
16:10یا رابت
16:11مجھے تم سب سے پہلے یہ بتا
16:13کہ تم اس مصیبت میں فسے کیسے ہو
16:14خود تو اس مصیبت میں فسے ہوتا ہے
16:15مجھے بھی شامل کر لیا ہے تم نے اس میں
16:17میں نے تو تم میں صرف وائفرنڈ والا ڈراما کرنے کے لیے کہا تھا
16:19مگر تم میرے لیے ہر روز کوئی مصیبت کھڑی کر دیتے ہو
16:22اوپ آبت اوپ
16:23نیرا اس قدر فریق آؤٹ مت ہو
16:25اگر سنان کو پتا چل گیا اس بارے میں تو
16:27موسیقی
16:55سنان تم
16:56کیا تم ہماری باتیں سن رہے تھے
17:02نینا آخر تم کہنا کیا چاہ رہی ہے
17:05کہ میں یہاں چھپ کر تمہاری باتیں سن رہا تھا
17:07ابھی ابھی آیا ہوں میں
17:08میرا ہرکیس یہ مطلب نہیں تھا
17:13یعنی کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم اکیلے میں کرنا چاہتے ہیں
17:16اس لیے میں آبت کو اس کمرے میں لی آئی
17:19کیونکہ مجھے سے کچھ بات کرنی تھی
17:20تم میرے ہیرو ہو تم جب میرے سامنے ہوتے ہو تو
17:23تم مجھے سب اچھا لگتا ہے
17:24میرے آبت آبت آبت آبت
17:25تم بہت اچھا انسان ہو
17:27نینا یہ ہسپیٹل ہے اور یہاں اس قسم کے فلرٹس نہیں چلتے
17:31یہ ہمارے کام کی جگہ اور یہاں پر ہم صرف کام کرتے ہیں
17:33تو تمہارے اس بائی فرینڈ کو ہسپیٹل سے جانا ہوگا
17:36ویسے بھی اس کے باس کوئی کام دھندہ نہیں ہے کیا
17:38بلکل افاری گیا یہ تو
17:39شھ
17:39ڈاکٹر میرے پاس جوب بھی ہے
17:42اور میں سپر ٹیلنٹڈ بھی ہوں
17:43اور میں یہاں اس لیے آتا ہوں کیونکہ مجھے نینا سے پیار ہے
17:45اس کے بغیر میں نہیں رہ پاتا
17:47کیونکہ اس کے بغیر ایک لمحہ بھی رہنا
17:49ناو نینا
17:52تمہیں اس ڈاکٹر یا اپنے بائی فرینڈ میں سے
17:54کسی ایک کو چننا ہوگا
17:55اور ایم سوری اگر میں کچھ زیادہ بول گیا ہوں
17:58تو تم مجھے معاف کر دیں
17:59اور تم جانتی تو ہو کہ میں
18:01تمہاری لیے کتنا پاگل ہوں
18:02اور
18:03اور ابھی جو کچھ ہوا
18:04وہ میرے خیال سے شام تک کلنی کافی ہے
18:07ایسے نینا یہ ہمارے کانٹریک میں شامل نہیں تھا
18:14جو کچھ بھی تم مجھ سے یہاں کروا رہی ہونا
18:16وہ میرے اصولوں کے خلاف ہے
18:17میں اس معصوم سے چیرے کے ساتھ
18:19اتنی گھرونی حرکتیں کر رہا ہوں
18:21اتنا برا ڈراما کر رہا ہوں اس ڈاکٹر کے سامنے
18:23اس کے پیسے میں الگ سکتا ہوں
18:24آبید
18:25آبید حد ہوتی ہے ہر بات کی بھی
18:27تم نے
18:28مجھے سچ میں پاگل کرتیا ہے
18:29میں
18:29میں تمہیں جان سے مار دوں گی
18:31مجھ سے
18:31مجھ سے تم اور مزید برداشت نہیں ہوتا آبید
18:33شوش نینا
18:34ابھی اسی وقت چلے جاؤ یہاں سے
18:35کچھ بھی نہیں سننا مجھے جاؤ
18:36میں نکل جاؤ یہاں سے
18:37ہاں ہاں جا رہا ہوں میں
18:38آبید نکل جاؤ یہاں سے
18:39اوکی
18:40نکلو
18:40میں کیا کروں اس کا یار
18:44کسی دن موں پہ تاکیا رکھ دیتی ہوں اس کے
18:46ہاں
18:47لیکن اس طرح تو جہیل ہو جائے گی مجھے
18:49میرا بس چالے تو میں اس کا اپنے ہاتھوں سے کلکھوٹ
18:56ایکسیوز بی ڈاکٹر
18:57ایک مریض آیا ہے جو بالکرنی سے گر گیا تھا
18:59ہم نے اسے روم میں شفٹ کر دیا
19:00آپ چیک کر لیں
19:01ٹھیک ہے میں دیکھتا ہوں
Be the first to comment