00:00فجر کی قسم اور دس راتوں کی اور جفت اور تاہ کی اور رات کی جب رخصت ہونے لگے اور بے شک یہ چیزیں اقل مندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں
00:12اس بات پر کہ کافروں کو ضرور عذاب ہوگا
00:15کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے قوم عاد کے ساتھ کیا کیا
00:20جو عرم کہلاتے تھے دراز قد مانند ستونوں کے
00:24کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
00:28اور سموت کے ساتھ کیا کیا جو وادی قرہ میں چٹانے تراشتے تھے
00:32اور فیرون کے ساتھ کیا کیا جو خیمیں اور میخیں رکھتا تھا
00:36یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
00:39پس ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
00:42تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا
00:46بے شک تمہارا پروردگار تاہ میں ہے
Comments