00:00Now the following year and year,
00:04is why we will return to the people's journey.
00:07We will hear a lot of words.
00:11The following year of the year is the end of the year.
00:14The whole world is the end of the year.
00:18Now the following year is the end of the year.
00:21Pahle
00:29Jaysa ab zamana
00:31Naysi
00:32Eke din jyo gudr raha hai
00:35Yeh faysele ke din se
00:37Hamei qarib ker raha hai
00:38Or faysele ke din ki jy saksa
00:41Bڑi aramit hai
00:42Que ab faysele ke din qarib hai
00:45Voh hai fulustin ke halat
00:47Cunque ab
00:54Buhut bade bade baqiyat hongde
00:57Dajjal ki amat bhi bade dure naihi hai
01:02Or
01:03Hazreti Aisai ki amat bhi bade dure naihi
01:06Or imam mehdi ki amat bhi bade dure naihi
01:09Ab maslaya ye hai
01:11Que agar abhi hem gunahou ki zindegi mi lage
01:14To hume Allah dajjal ke saat kha'da ker dhe ga
01:19Tawba ki tawfeeq bhi hem se chheen lega
01:23Hazreti Aisai imam mehdi ke dushmano ke lashkar me
01:27Hem kha'de gongi
01:28Ab ye dukhu ye wo wakt hai
01:31Kuch bata nai kis wakt
01:33Kis wakt
01:33Kis wakt
01:35Agla qdem ho jaye
01:38Jogh nishaniyah Allah ke rasul
01:41Nye batai thi
01:41Akhi feslakun dure ki
01:44Badei tezhi ke saat aarein
01:47Us meh eek nishaniy ye thi
01:50Que bhoat dhyanet jeng hoogi
01:52Yehudi'yong ke dhermiyan
01:55Or asli iman walon ke dhermiyan
01:57Is liye
02:01Jogh kuchh is wakt
02:02Ghazza al-Falistin meh ho raha hai
02:03Us se
02:05Her iman walye ka iman
02:08Hazarun guna
02:09Her minit meh bharna chahayye
02:11Is liye
02:12Que وہ hi ho raha hai
02:13Jogh Allah ke rasul
02:15Bata kar ghe
02:15Jis wakt
02:18Voha ab bata raha te
02:19Us wakt
02:23Toh Falistin meh
02:25Koji musliman
02:26Tha hi nahi
02:26Or aap ye bata rhaein
02:30Que eek dhyanet jeng hoogi
02:32Khatrnaat jeng hoogi
02:35Yehudi'yong
02:36Or iman walon ke dhermiyan
02:38Eek khatrnaat jeng hoogi
02:40Aap bata rhaein
02:43Que eek
02:44Eek ilaqah hooga
02:45Jaha
02:46Succe pake mumin
02:49Jan dhe raya hongge
02:51Jan dhe raya hongge
02:52Qurbaniya dhe raya hongge
02:54Masjid-e-aqsa
02:56Ke hifadat meh
02:57Nogjomani
02:58Jogh dherjog
03:00Shaheed
03:01Jogh dhe raya hongge
03:02Jogh dhe raya hongge
03:11Jogh dhe raya hongge
03:12Jogh dhe raya hongge
03:13Jogh dhe raya hongge
03:14Jogh dhe raya hongge
03:15Jogh dhe raya hongge
03:16Jogh dhe raya hongge
03:17Jogh dhe raya hongge
03:18Jogh dhe raya hongge
03:19Jogh dhe raya hongge
03:21Jogh dhe raya hongge
03:22Jogh dhe raya hongge
03:24Jogh dhe raya hongge
03:27ڈالنہ ہوں گے آپ نے فرمایا
03:29یہ بیت مقدس اور اس کے چاروں
03:30طرف ہوں گے
03:31مسجد اقصار اس کے چاروں طرف ہوں گے
03:35بالکل ٹھیک
03:38وہی جو کچھ آپ نے فرمایا تھا
03:40اس وقت وہاں ہو رہا ہے
03:42ہم لوگ اسی زمانے میں ہیں
03:44آپ اس سے خوش ہوں
03:46یا آپ اس سے ناراض ہوں
03:48ہم کو اللہ نے
03:50وہی زمانہ عطا فرمایا
03:51جس میں ہم اپنی آنکھوں سے
03:54اللہ کے رسول کی بات کو
03:56satcha paka ہوتا ہوا
03:58دیکھ رہے ہیں
03:59تو اس وقت
04:01وہاں جو ہو رہا ہے
04:03اس سے
04:04ہر لمحے
04:08ایمان کو بڑھنا چاہیے
04:09یہ ہمارا ایمان کی
04:12مضبوطی کے مجھے
04:13لوگ الٹا کے سمجھ رہے ہیں
04:16یہ جو کچھ وہاں پر ہو رہا ہے
04:17اس سے خوف اس کے دل میں آ رہا ہے
04:20جو سمجھا ہوا نہیں ہے
04:22دن وہ رہا ہے جو سمجھا ہوا نہیں ہے
04:25لیکن جو سمجھا ہوا ہے
04:27قرآن و حدیث کو
04:28اللہ رسول کی باتوں کو
04:31وہ یہ کہہ رہا ہے
04:32کہ یہی تو وہ فرمایا تھا
04:34اللہ کے رسول نے
04:35جو ہو رہا ہے وہی ہو رہا ہے
04:38جو اللہ کے رسول فرما کر گئے تھے
04:40اس کا مطلب یہ ہے
04:42کہ آپ کی نبوت برحق ہے
04:45آپ سچے رسول ہیں
04:47آپ نے اس وقت یہ فرمایا تھا
04:50جب اس کے کوئی آثار نہیں تھے
04:52اور اب آپ نے جو آئندہ کے بارے میں فرمایا تھا
04:58کہ جو ہوگا جب وہ ہو رہا ہے
05:02اور پچھلے چھ مہینے سے ہو رہا ہے
05:05بلکہ پچھلے پشتر سال سے ہو رہا ہے
05:07جو اللہ کے رسول بتا کر گئے تھے
05:10تو اس کے بعد میں جو ہوگا
05:12اس مقابلے کا آخری انجام
05:15اس کے بارے میں اللہ کے رسول نے جو کچھ فرمایا
05:18وہ بھی یقیناً ہو کر رہے گا
05:21اور وہ کیا ہوگا
05:23وہ یہ ہوگا
05:24کہ اللہ کے کلمے کا بول بالا
05:26وہاں سے پھیلنا شروع ہو کر
05:29پورے عالم کی
05:30ہر کچھی پکے گھر میں
05:33اللہ کا کلمہ داخل ہوگا
05:35پوری زمین پر
05:37انصاف کا نظام قائم ہوگا
05:39اللہ کا حکم چلے گا
05:42باطل ٹوٹے گا
05:44حق کا غلبہ ہوگا
05:46ایمانواروں کو اللہ تعالیٰ عزت
05:48حکومت اقتدار
05:50طاقت غلبہ دیں گے
05:52ان کی قربانیوں کے انعام کے طور پر
05:55ضرور دیں گے
05:57اور پھر
05:58ججال کا قتل ہوگا
06:00ججال سے چھٹکارہ ملے گا
06:03پوری دنیا میں
06:04اللہ سے رسول کی حدیث کی الفاظیں
06:17کہ کوئی کچھا پکا گھر
06:20یا کوئی خیمہ
06:21ایسا نہیں بچے گا
06:23جس میں اللہ کا کلمہ
06:25داخل نہ ہو جائے
06:26طاقت کے بل پر
06:28یا قبول کر کے
06:29داخل ہو کر رہے ہیں
06:31اس لئے لوگوں
06:33یہ ایک بہت چوکنہ رہ کر
06:35جینے والا زمانہ ہے
06:36اگر اسی طرح غفلت میں رہے
06:38اس طرح آپ تک جی رہے ہیں
06:40تو ہمیں خبر بھی نہیں ہوگی
06:42اور اللہ کی طرف سے
06:44فیصلہ ہو چکا ہوگا
06:46کہ اس نالائق
06:47فاسق
06:48پاجر
06:48خطاکار
06:49گنے گار
06:50مسلمان کو
06:51میں ججال کا ساتھی بناوں گا
06:54یہ امام مہدی کا ساتھی نہیں بنے گا
06:57یہ حق کا ساتھی نہیں بنے گا
06:59یہ سچ اور انصاف کا ساتھی نہیں بنے گا
07:02یہ مظلوموں کا خادم نہیں بنے گا
07:05یہ ظالموں کا ایجنٹ بنے گا
07:07یہ ظالموں کا مخبر بنے گا
07:09یہ ظالموں کا جلال بنے گا
07:12چار پیسے کے لئے
07:13تھانے پہ جا کر مخبری کرے گا
07:15یہ فیصلہ کسی لمحے
07:17ہم میں سے کسی کے بارے میں
07:19ہو سکتا ہے
07:20تو یاد رکھنا
07:22میں نے
07:22اللہ کی توفیر سے
07:24اپنی جسات کے مطابق
07:26بہت لمبی بات کو
07:27چند جملوں میں سمیت کر
07:29آپ کے سامنے رکھ دیا ہے
07:31قسم کھا کے کہتا ہوں
07:33اس میں ذنابی مبالغہ نہیں ہے
07:35فیصلے کا دن قریب
07:37اب اگر گناہوں کی طرف واپس لوٹے
07:44اب اگر پشلی زندگی کی طرف واپس لوٹے
07:48جن غلطیوں کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے
07:51بار بار اللہ تعالیٰ سے عہد کیا ہے
07:54بار بار رو رو کر
07:56انفینادی اور اجتماعی طور پر
07:59یہ ارادہ کیا ہے کہ
08:01اب گناہ کی طرف واپس نہیں جائیں گے
08:03دوستو اب اگر واپس گئے
08:05تو پتہ نہیں پھر دوبارہ
08:07توبہ نصیب ہوگی کہ نہیں
08:08کیونکہ یہ تو دن
08:11اب آ گیا زمانہ
08:13اس زمانے کو پہچاننا
08:15علماء کا فرض ہے
08:17علماء کی ذمہ داری ہے
08:18کہ وہ اس دور کو پہچانے
08:20کچھلے دور کی روایتی باتوں سے
08:22کام نہیں چلے گا
08:24اب آپ کو
08:25اکابر علماء کے پاس رہنا پڑے گا
08:27کچھ مہینے گزارنے پڑیں گے
08:30تربیت لینی پڑے گی
08:31ان کا اعتماد حاصل کرنا پڑے گا
08:34جب اعتماد ہوگا
08:35تب وہ آپ کو خاص خاص باتیں بتائیں گے
08:39تب وہ آپ کو اپنے سینے کے علم منتقل کریں گے
08:42تب آپ کو وہ امانت شوپیں گے
08:44آپ کو ایک ذمہ داری شوپیں گے
08:47کہ بھئی کس طرح امت کے عوام اور خواص کو
08:50امت کے مردوں اور عورتوں کو
08:52اور خاص طور پر امت کے نوجوانوں کو
08:55کس طرح سمالنا ہے
08:56سب سے زیادہ بنیادی بات
09:02اس وقت مجھ کو اپنے سے بھی کہنی ہے
09:05اور آپ سے بھی
09:06وہ ہے استقامت
09:06استقامت
09:07اب جمنا ہے
09:10کہو انشاءاللہ
09:11اب تقوی پر جمنا ہے
09:14اب اللہ کی اطاعت پر جمنا ہے
09:17اب گناہوں سے دور رہنا ہے
09:20اور جیسے کوئی غلطی ہو جائے
09:23سب کام چھوڑ کے
09:23اللہ سے معافی ماننے
09:25دیر نہیں کرنی
09:26کیونکہ پل پل یہ خطرہ ہے
09:30جو واقعی زمانے کے
09:32تقاضوں سے واقف لوگ ہیں
09:34وہ ہر وقت ان کا دل
09:37اس وقت فلسطین کی طرف لگا رہتا ہے
09:39اور اس لیے کہ وہ بار بار
09:42تازہ ترین
09:43وہاں کی خبریں جاننا چاہتے ہیں
09:45کہ کہیں دجال آ تو نہیں گیا
09:47کہیں کوئی ایسا دعویٰ تو نہیں ہو گیا
09:50یہ غفلت کے ساتھ زندگی کے دن نہیں ہیں
09:53غفلت کے ساتھ گزارنے والے دن نہیں ہیں
09:56یہ بہت ہوشیاری کے دن ہیں
09:58اور یہ بھی یاد رکھنا
10:00الٹے سیدھے مقلدنوں اور مولویوں
10:03الٹے سیدھے جو اپنے آپ کو عالم کہتے ہیں
10:06وہ ہیں وہ جاہل
10:06ان کی باتوں کے شکر میں مت آنا
10:09وہ ترہ ترہ کی باتیں تم کو بتا کر
10:11تم کو غلط راستے پڑھے جائیں گے
10:12جو سچے پکے اکابرین ہیں
10:15بڑے بڑے بزرگوں کی صحبت یافتہ
10:17قرآن مجید کے مفسر
10:18قرآن کو گہرائی سے سمجھنے والے
10:20اللہ کے رسول کے منشاہ کو سمجھنے والے
10:23پوری زندگی کے چوبیسوں گھنٹے
10:25اللہ کے دین کے خدمت میں گزارنے والے
10:29جن پر وقت کے سارے بزرگوں نے اعتماد کیا
10:31اظہار کیا ان کی بات ماننا ہے
10:33ورنہ سوشل میڈیا پہ جاؤ
10:35تو پچاسوں انجینئر ملیں گے
10:37اور پچاسوں ڈامٹل ملیں گے
10:38اور پچاسوں ترہ ترہ کے لوگ ملیں گے
10:41جو اسلامی پروگرام کھلا رہے ہیں
10:43ہماری نوجوانوں کو نہیں معلوم
10:44کہ اسلام کی ویب سائٹ کے نام سے
10:47جو ویب سائٹ چل رہی ہیں
10:48اس میں سے تقریباً ستر فیصد یہودیوں کی
10:51ویب سائٹ