Skip to playerSkip to main content
Learn how to master Revit tags and take your design workflow to the next level! In this video, we'll cover the different types of tags (room, door, window, and element tags), where to use them (floor plans, elevations, and sections), and the benefits of using tags (improved communication, increased efficiency, and enhanced accuracy). We'll also share best practices for using tags consistently and effectively. Whether you're a Revit beginner or an experienced user, this tutorial will help you optimize your design process and improve your project's overall quality.

#Revit #RevitTags #DesignWorkflow #BIM #Architecture #Engineering #Construction"

Keywords: Revit, Revit tags, design workflow, BIM, architecture, engineering, construction, tags, labeling, annotation.
#fbreels23 #ekdujekevaaste2 #superhitmovie2024 #ekduja #NewSeriesAlert#southmovie #superhitmovie #superhit #South #southmovieHindidubbed #films #viralmovie #scene #viralvideo #hollywood #bollywood #bollywoodmovies #FIFAWorldCup #movies #movieclipsAllu #viralmovie #viralfacts #viral_video #bollywood #akshaykumar #govinda #ajaydevgan #anilkapur #AnilKapoor #SRK #salmankhan #movietime #elvis #elvisfans #South #new #Superhit2024 #Police #FBPage #south #bollywoodmovie #trsouthindianmovie #southmovie #trviralmovie #movieclip #cr7 #south #SuperHits #southhindiTOP MOVIE NETFLIX TODAY 2024 .#netflix #clip #film #marvelmovies #viral #magic #monster #usareelsTop movies 2024 #movies #movieclips Punjabi Movie's Most Hilarious Scene, Can't Stop Grinning! #punjabi #PunjabiMovieUpdates #viralreelschallenge #tranding #100kNew movie clips on Netflix HD 2024 #fbreelsfypシ゚viralシ #fy #fb #venom #virals #salmankhan #ironman #facbookreels #fpyシ #viralpostEnglish Action Movie #viralvideochallenge #SuperhitMovie #EnglishMovie #movie #movies #holywood #action #viralsTop movie on

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:25مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:28اور میری بہت شریع دعائیں آپ سب کے لئے
00:32اللہ تعالی خیر و حفید رکھیں
00:33اچھا میں نے یہ کہنا تھا کہ آج کا جو لیسن ہے
00:38آج کا وہ بہت امپورٹن لیسن ہے
00:40اس لیے کہ اگر آپ ریوٹ پہ کام کر رہے ہیں
00:43آٹوکیٹ سے ہٹ کے
00:45تو آٹوکیٹ میں جو چیزیں آپ دیکھ رہے ہوتے ہیں
00:47بڑی ڈیفرنٹ ہوتی ہے ریوٹ کے اندر
00:50ٹھیک ہے یہ ریوٹ کے اندر
00:51یعنی آپ کوئی بھی اگر لیبل لگاتی ہیں
00:54کوئی چیز لکھتی ہیں کوئی انوٹیشن ہے
00:57کوئی ٹیگ ہے کسی چیز کوئی لکھتی ہیں
00:59تو اس کی بقیدہ جو ہے
01:01روابط ہوتی ہیں
01:02اس کے لنکس ہوتی ہیں پچھل چیزوں کے ساتھ
01:05تو آج جو نا ہم ٹیگ سیکھنے کوشی کریں گے
01:08کہ ٹیگ کیا ہوتی ہیں
01:09ٹیگ بڑے ضروری ہیں
01:11اور ٹیگ کے بغیر کس چیز کے بارے میں
01:13آپ کو انفرمیشن نہیں مل سکتی
01:15یا چیزوں کو پتہ نہیں لگ سکتا
01:16کہ بسیکل ہے کیا چیز
01:18یاد رکھیں جب ہم
01:20روم نمبر سے لڑا رہے تھے
01:22تو روم نمبر میں کیا ہوتا ہے
01:24کہ ایٹومیٹکل یہ آپ کے پاس
01:25ٹیگز آ رہے ہوتی ہیں
01:26لیکن جو دوسری ایلیمنٹس ہیں
01:29اس کے لیے بقیدہ ہم نے ٹیگ کیٹیگری میں جا کے
01:31ہم کو ٹیگز جو ہے لگانے پڑتی ہیں
01:33تو سب سے پہلے تو ہم ٹیگ کو سمجھ لیں گے
01:37ٹیگ ہے ٹیگز کیا ہوتی ہیں
01:38پھر اس کے ٹائپ آف ٹیگز
01:40کون سے ہوتی ہیں پھر کہاں ٹائپ
01:43ان کو ٹیگز کو ہم اسمال کر سکتے ہیں
01:45ٹھیک ہے اس کے بعد
01:47بینفیٹ آف یوزنگ ٹیگ کیا ہوتا ہے
01:49اور بیسٹ پیکٹسز آپ کی کیا ہوتی ہیں
01:51مارکٹ کی اندر
01:52what are ٹیگز انڈریویٹ
01:54انڈریویٹ ٹیگز آر گریفیکل سیمبل
01:57یعنی ٹیگز ہوتی ہیں وہ گریفیکل سیمبل
01:59ہوتی ہیں
02:00جو آپ کی انفرمیشن کو
02:03ڈسپلی کرتے ہیں
02:04جس بھی ایلیمنٹ کے ساتھ
02:07اگر چاہے دور ہو چاہے ونڈو ہو
02:09چاہے کچھ بھی ہو
02:10اس کے ساتھ جب ٹیگ اٹیچ ہوتا ہے
02:12تو وہ اس کی سپیسیفکیشن یا اس کی معلومات
02:15جو ہے آپ کو بتا رہا ہوتا ہے
02:16سپیسیفکی ایلیمیشن انہیں پروجیک
02:19they help identify and label elements
02:21دیکھیں وہ help کرتے ہیں
02:22آپ کو identify کرتے ہیں یہ کیا چیز ہے
02:25اور اس کے بعد elements کے بارے میں
02:27اس کو label بھی کرتے ہیں
02:28اس کی انفرمیشن بھی مہیا کرتے ہیں
02:30making it easier to understand
02:32and navigate design
02:34تاکہ آپ کا جو design ہے
02:36اس کو navigate کرنے میں
02:37یا اس کو contested کرنے میں آسانی ہو
02:39type of tags
02:41ٹھیک ہے
02:42different types ہوتے ہیں
02:43room tags جو میں نے
02:44already آپ کو کروا دیئے تھے
02:45identify rooms
02:48then display their name
02:49جیسے اس میں room کے نامز ہوتے ہیں
02:51room کے numbers ہوتے ہیں
02:53اور other properties
02:54ان کے area ہوتا ہے
02:56parameter ہوتا ہے
02:57volume ہوتا ہے
02:58different چیزیں اس کے اندر ہوتی ہیں
02:59اس کے بعد door tags آ جاتے ہیں
03:01label door with number
03:03store کا number کیا ہے
03:05وہ بتا رہا ہوتا ہے
03:06اس store کا نام کیا ہے
03:08وہ بتا رہا ہوتا ہے
03:09اور اس کی جو other related properties ہوتی ہیں
03:12وہ بھی display کر رہا ہوتا ہے
03:14تیسے نمبر window tag
03:15window tag میں ہی ہوتا ہے
03:16label window کا number بتا رہا ہوتا ہے
03:19name بتا رہا ہوتا ہے
03:20اور جو اس کی property ہے وہ بتا رہا ہوتا ہے
03:22اس کے بعد اس کے علاوہ اور بھی elements ہوتی ہیں
03:25element tags label various elements such as furniture
03:27furniture feature equipment
03:29یعنی کوئی بھی equipment ہے
03:31lighting کا ہے
03:32MEP کا ہے
03:33picture ہے furniture ہے
03:34اس کے بھی tags آپ دے سکتے ہیں
03:36اور tag میں ساری معلومات آپ کی موجود ہوتی ہیں
03:39جو آپ کو
03:39basically tag بتا رہا ہوتا ہے
03:41کہ یہ کیا چیز ہے
03:43اور اس کی کیا property ہے
03:45تو چلیں آپ دیکھتے ہیں
03:48کہ ہمارے نا آگے ایک مطلب پہ اگلا جو topic ہے
03:52ہمارا way to use tag
03:53یعنی tag کس کہاں پر use کر سکتے ہیں
03:56type of tags میں نے already آپ کو
03:58سمجھا دی ہیں ٹھیک ہے
04:00اور کہاں پہ ہم tags کو use کرتے ہیں
04:02اس کی اب بات ہونی ہے
04:03تو پہلا point of float plan
04:05یعنی float plan جو ہوتی ہیں
04:07ان میں tags ہم اسعمال کر رہے ہوتے ہیں
04:09جس میں
04:10room کے tags ہوتی ہیں
04:12doors کے tags ہوتی ہیں
04:14وینڈوز کے tags ہوتی ہیں
04:17اور اس کے علاوہ جو ہے دوسرے elements ہوتی ہیں
04:19اس کے بعد دوسرا ہے elevations
04:22ٹھیک ہے
04:22elevation کے اندر بھی آپ جو ہے نا
04:24tag اسمال کر سکتے ہیں
04:26use tag to label elements
04:27such as door and windows
04:29تو کہ elevation کے اندر
04:30اس کے بعد sections آگے
04:31تو section کے اندر بھی آپ tag اسمال کرتے ہیں
04:34use tag to label elements
04:35such as room and structure components ٹھیک ہے
04:38اس کے بعد تھوڑا سا آگے چاہریں
04:40تو آگے ہمارے پاس benefits آ جاتی ہیں
04:42benefits کیا ہے ہمیں
04:43tag استعمال کرنے کے
04:45improve communication
04:46ہم کی جو communication ہوتی ہے نا وہ بہتر ہو جاتی ہے
04:48اگر آپ کے tags لگے ہوئے ہیں
04:51جتنے بھی elements آپ نے
04:53rivet کے model کے اندر بنائی ہیں
04:55ان کے اوپر سب کے اوپر tag لگے ہوئے ہیں
04:58تو پھر جو collaboration آپ کی نا
05:00وہ اس میں بہت فائدہ ہوتا ہے
05:02اور design میں بہت فائدہ ہوتا ہے
05:03اس کے بعد efficiency آپ کی جو increase کر جاتی ہے ٹھیک ہے
05:07آپ کی efficiency بہتر ہو جاتی ہے ٹھیک ہے
05:09tag automate labeling and reduce manual effort ٹھیک ہے
05:13آپ کو پھر ہاتھ سے کوئی چیز نہیں لکھنی پڑتی ٹھیک ہے
05:16automatically آپ کے پاس labels وغیرہ آ جاتی ہیں tags وغیرہ آ جاتی ہیں
05:20enhanced accuracy پھر اس کے بعد accuracy آپ کی بہتر ہے
05:23tag ensure consistency and accuracy in labeling ٹھیک ہے
05:27اس میں best practices میں ہمارے پاس کیا کیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ٹھیک ہے
05:31back practice میں
05:32یعنی ہم نے انڈسٹری کے اندر اے اے ای سی انڈسٹری ہے یا جو بیم انڈسٹری ہے
05:39اس کے اندر ہم نے دیکھنا ہے جو لوگ جو کام کر رہے ہیں اس کے اندر جو کمپنی بہت ساری کام کر رہے ہیں
05:45ان کی یہاں best practices کیا ہے
05:47use consistent tag style
05:49یعنی ایک ہی طرح کے آپ کے styles یا ان کے stentals جو ہیں ایک ہی طرح کے ہونے چاہیے
05:53establish your consistent look and feed for tag throughout the project ٹھیک ہے
05:58پر جتنا بھی آپ کا project ہو اس میں آپ نے consistent look جو آئے قائم رکھنی ہے
06:02تاکہ ایک جیسے سارے نظر آئیں use tag ویسے وائس ٹی ٹھیک ہے
06:06اور آپ نے بڑے احتیاز سے اور بڑی سمجھداری سے آپ نے جو ہے tags کو استعمال کرنا
06:12apply tags only to relevant element and avoid cluttering
06:16دی design یعنی جہاں پہ ضرورت ہے tags کی وہاں پہ جو ہے tag ضرور استعمال کریں
06:22تاکہ آپ کا جو design ہے وہ بہتر ہو سکے
06:25customize tag اس کے بعد اگر آپ کو first کریں customize کرنے پڑتے ہیں tag
06:30ٹھیک ہے اور نئے کچھ بنانے پڑتے ہیں
06:32یا ان کو change کرنا پڑتا ہے
06:34تو وہ بھی change کر کے ان کو ضرور mention کریں جہاں اس کی ضرورت ہو
06:38تو یہ تو کچھ information تھی آپ کی task کے مطلب
06:41تو اب چلتے ہیں ہم revit کی طرف
06:43اور revit کی طرف میں جا کے ہم دیکھتے ہیں کہ ہم کس طرح سے جو ہے
06:48tags کو استعمال کر سکتے ہیں کس طرح utilize کر سکتے ہیں
06:52اور کس طرح سے ان کو جو ہے لگا سکتے ہیں مختلف جگہ پر
06:55اب دیکھیں tags جو نا آپ یہاں پہ آپ کے پاس
07:00یہاں پہ اوپر option آ رہی ہوتی ہے یہ دیکھیں آپ کے پاس
07:03یہ tags کی option آ رہی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ بھی آپ کے پاس آ رہی ہے
07:07اور plus اگر دیکھیں تو آپ کے پاس ایک اور جگہ بھی آپ کے پاس tag کی option جو ہے
07:12آپ اس کو استعمال کر سکتی ہیں ٹھیک ہے آہ جو ہے اگر فرض کریں
07:16آپ annotate میں چلے جائیں ٹھیک ہے اور annotate میں جاندہ tag by category
07:20آپ کے پاس یہاں tag by category بھی آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے نا
07:24اگر آپ فرض کریں یہاں سے select کر لیں یا یہاں سے select کر لیں ٹھیک ہے
07:28میں نے یہاں سے select کیا ہے تو یہاں پہ آپ کے پاس leader بھی آ رہا ہوتا ہے
07:31leader کا مطلب ہے کہ کوئی بھی آپ tag جب لگائیں گے
07:34اس کے ساتھ ایک leader آپ کے پاس آ رہا ہوگا ٹھیک ہے تو اگر آپ leader آپ کو نہیں
07:38چاہیے تو آپ یہاں پہ جا کے leader کو off کر سکتے ہیں تو یہ دیکھیں آپ
07:41جب tag لگائیں گے اس کو میں جب تھوڑا zoom کرتا ہوں ٹھیک ہے تھوڑا zoom
07:45کر کے میں آپ کو دکھاتا ہوں ٹھیک ہے دیکھیں یہ tag لگا رہے ہیں تو یہاں
07:49پہ دیکھیں دو لکھا آ رہا ہے ٹھیک ہے لیکن اگر میں اس کو leader
07:52دوں گا تو leader کے ساتھ کیا ہوگا کہ اس کے ساتھ جو ہے تھوڑی سے
07:55ایک line لگ جائے گی line لگ کے tag جو ہے باہر کی طرف آ گیا
07:58جا جا جائے گا ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے tags جو کی categories
08:02آ رہی ہوتی ہیں آپ پہ filter list آ رہی ہوتی ہے architecture ہے کہاں
08:06کس کرانکہ آپ کو tag جیے کس چیز کے آپ کو tag جیے یہاں پہ آ رہی
08:10ہوتے ہیں یہ آپ کو نا یہ جو bar آ رہی ہوتی ہیں اسے optional bar
08:15کہتی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد attach آ رہا ہوتا ہے free end ہے یہاں
08:19attach end ہے وہ آ رہا ہوتا ہے اس کے بعد آپ کی dimensionز آ رہی ہوتی
08:23ہیں ٹھیک ہے horizontal ٹھیک ہے vertical کس نا کا آپ کو tag چاہیے ٹھیک ہے تو یہ
08:28اس میں سار جتنی بھی option ہے یہاں پہ option bar کے اندر آپ کے
08:31پاس آ رہی ہوتی ہیں اور آپ ان کو استعمال کر کے tag جو ہے وہ لگا
08:35سکتی ہیں اب اس میں نا آپ کا جو ہے نا وہ سوال پیدا ہو رہا ہو رہا
08:40ہوگا کہ آپ کے ذہن کے اندر کہ یہ tag آتے کہاں سی ہیں ٹھیک ہے لگتے
08:44کہاں سی ہیں فرض کریں میں نے یہاں پہ اس کو tag لگا دیا ٹھیک ہے اس
08:47کو میں نے tag لگا دیا تو یہاں پہ دیکھیں نمبر آ رہی ہے زیگ زیک
08:51numberز آ رہی ہیں دو آ رہا ہے یہ آٹھ آ رہا ہے یہ ساتھ آ
08:54رہا ہے ہاف vikt dropped.
08:57اگر اس کو بھی میں نے tag کیا تو یہاں پا میں م massive
09:00السرکے جو ہے dio رائے اس کا اس کا بھی آپ کے پاس جو آ جائےگا ٹھیک ہے
09:05tgao دیکھیں اس کو läpравی آپ کے پاس سے دیکھیں اس sway کاری
09:08اور اس کا سب کا بھی number آپ کے پاس آ رہی ہی آپ کے پاس اب
09:14اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ٹیگ آتے کہاں سے ہے
09:17یعنی یہ ٹیگ جو ہے وہ ڈرائیو کہاں سے ہوتی ہے
09:21ایک میری بات یاد رکھیں کہ جب آپ ڈورز لگا رہے ہوتے ہیں
09:24تو وہاں پہ جو ہے ایک ڈور جب لگتا ہے نیا
09:28تو وہ ایک مارک نمبر وہے لگا رہا ہوتا ہے
09:32ٹھیک ہے نا فرض کریں میں نے کوئی ڈور سلیٹ کر لیا
09:35ٹھیک ہے نا فرض کریں یہ والا ڈور ہے
09:37ٹھیک ہے اس کو گیا اس میں جا گیا
09:39یہ ڈور میں نے سلیٹ کر لیا
09:44تو اس کے اندر آگے کیا لکھا ہے دو
09:46اور یہ جو دو ہے نا یہ بیسیکلی جب میں ٹیگ کرتا ہوں
09:49تو یہ دو والا نمبر جو یہاں پہ موجود تھا
09:51اس کو ڈرائیو کر کے یہاں پہ آکے لکھ دیتا ہے
09:54ٹھیک ہے تو یہ بیسیکلی ٹیگ ہوتا ہے آپ کا
09:56اس کو ٹیگ بنا دیتا ہے وہ
09:57اسی طرح اگر میں فرض کریں یہ والا ڈور لیتا ہوں ٹھیک ہے
10:00تو یہاں پہ تنی مارک کیا آ رہا ہے آٹھ آ رہا ہے
10:03تو اس آٹھ والے نمبر کو اس نے ٹیگ بنا کے یہاں پہ جا کے لکھ دیا
10:06تو یہ جو ٹیگ ہوتی ہے یا ڈور جب لگاتی ہیں
10:09ٹھیک ہے تو اس کے اندر آرےڈی نمبر آرےڈی سیو ہو جاتی ہیں ٹھیک ہے نا
10:13جس بھی ٹائپ کا وہ ڈور ہے جس طرح کا بھی ڈور ہے
10:16اس کا نمبر ڈیوٹ سیو کر دیتا ہے
10:18اور وہ جو نمبر ہوتا ہے اس کو بعد میں ہم
10:21ٹیگ کے طور پر اسمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
10:23اس کو آپ چین بھی کر سکتے ہیں
10:25اگر مارک ہم نے چین کرنا ہے تو ہم اس کو بدل بھی سکتے ہیں ٹھیک ہے
10:29تو اس طرح سے ٹائر جو نا آپ کے ڈور کے سپیشلی ڈرائیو ہو رہے ہوتی ہیں
10:34چلے نا میں آپ کو اس طرح کر کے دکھاتا ہوں ٹھیک ہے نا فرض کریں آپ کے پاس یہ ڈور تھا
10:39تو یہاں پہ ٹیگ آپ کا آٹھ نمبر آ رہا ہے ٹھیک ہے
10:42تو آپ نے یہ والا ڈور سیلیٹ کر لیا یہ والا ڈور
10:44یہ والا سیلیٹ کر لیا اور یہاں پہ جا کے میں نے پچانس لکھ دیا ٹھیک ہے
10:48تو کیا ہوتا ہے کہ جو آپ کا مارک اپنی چینج کریں گے نا
10:52یہاں پہ جو بھی ویڈیو ڈالیں گے وہ آپ کا آٹومیٹکل ٹیگ کے اندر آ جائے گا
10:56یہ دیکھیں آپ کے ٹیگ کے اندر جو ہے وہ والی ویڈیو آ گئی ہے ٹھیک ہے
10:59تو اس طرح آپ جو ڈالیں گے نا مارک کے اندر جو ویڈیو وہ آپ کا ٹیگ بن جائے گا
11:03تو اس طرح ڈور کے جتنے بھی ٹیگ ہوتے ہیں اس طرح سے آپ کے ڈرائیوز ہو رہے ہو
11:08اچھا ہوتا کیا ہے کہ جب آپ ٹیگ لگاتی ہیں نا کسی بھی اوبجیٹ کے تو ٹیگ نا اس اوبجیٹ کو کوشن پوچھتا ہے ٹھیک ہے
11:15کی کوشن یہ ہوتا ہے کہ آپ کے اندر کون سا مارک ہے مارک ویڈیو سیوڈ ہے ٹھیک ہے تو وہ مارک ویڈیو آپ یہاں پہ دے سکتے ہیں
11:23فرص کریں یہاں پہ آپ کے پاس نا یہ دیکھیں میں یہاں پہ میرے پاس یہ وینڈوز لگی ہوئی ہیں ٹھیک ہے دو وینڈوز لگی ہوئی ہیں
11:29ہے میں یہاں پہ جاتا ہوں ٹھیک ہے ٹیگ ہے ٹیگ میں Assassin's point کو جاکہ یہاں ٹیگ مارک کردہ ہوں
11:34یہاں پہ مارک کردہ ہوں ٹھیک ہے اور یہاں پہ ہی بھی مارک کردہ ہوں ٹھیک ہے تو یہ
11:39دیکھیں تو یہاں پہ سارے دیکھیں بائیس نمبر کی جو ہے آپ پر جو ہے ٹیگ ہے نا وہ بائیس نمبر ہی
11:45آ رہا ہے تو سب میں ایک ہی ٹیگ جو ہے سی میں تو ٹیگ کچھ نہیں کر رہا ہوتا ہے ٹیگ بسیکلی ویڈیوی
11:50کر رہا ہوتا ہے اس کے اندر جو ونڈو لگی تھی بسکر کر رہا ہوتا ہے
11:57اگر میں اس کو کلک کروں گا Bulمוא�ہ جو لوگ جتے جس کے اندر ہوت ہے وہ
12:09ڈرائیو ہوتا ہے وہ ونڈکڑ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے وہ Conquer کر کے اور آپ
12:12کا جو یہاں پر دیکھیں آپ پاس ٹائپ مارک ہونڈڈو کے زیادہ بچاخوہ
12:18ہوگا ہے ٹھیک ہے تو یہ آپ یہاں سے جا کے چینگ بھی کر سکتے ہیں تو یہ
12:21والا جو ٹائپ مارک ہوتا ہے بسیکلی یہ اس کا ٹائگ بن جاتا ہے ٹھیک
12:25ہے وینڈو کے لیے ٹھیک ہے تو دروازوں کے لیے تھوڑا ڈیفرنٹ ہوگا
12:29وینڈوز کے لیے ڈیفرنٹ ہوگا ٹھیک ہے لیکن ہر ایک ایلیمنٹ کے اندر
12:32کچھ نہ کچھ انفرمیشن سیو ہوتی ہے اور اس انفرمیشن سے وہ جو ہے
12:37بسیکلی جب ٹائگ ہوتی ہیں اس کو ڈرائیو کیا جا رہا ہوتا ہے ٹھیک
12:40ہے ٹائگ کو لیا جا رہا ہوتا ہے ٹائگ بسیکلی کوئیشن پوچھتا ہے جب
12:44بھی کسی پہ لگتا ہے ٹھیک ہے لگاتے ہیں اب اس میں ہی ہوتا ہے کہ اب
12:48جب ٹائگ ہی کر رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے فرض کریں یہاں پہ میں گیا ٹائگ تو
12:53یہاں پہ آپ کے پاس مختلف categories آ رہی ہیں دیکھیں کتنے ٹائگ ہیں
12:57آپ کے پاس کو لیکن اس کے اندارا آپ کے پاس دوور کا جو ٹائگ
13:01لوڈڈ ہے ٹھیک ہے اس کے بعد ایریے کے ٹیگ لوڈڈ ہے آپ کے پاس ٹائگ
13:06لوڈڈ ہے روم کا ٹیگ آپ کے پاس لوڈڈ ہے پروپٹی لائن کا ہے ٹھیک ہے
13:11ہو سکتا ہے وال وال کا ٹائگ آپ کے بعد پاس لوڈڈ ہے تو کچھ
13:14ہے دھی جیسے میں هفر کریں یہاں دیتا ہوں ٹھیک ہے اس کو
13:19جلкольک کرتا ہوں تو یہاں پہے کے دے ٹوٹ ٹیک ہے تو اب نیس کرو گا تو پھر وہ
13:25ٹیگ جو ہے اس میں چلا جائے گا اور اگر میں نو کروں گا تو پھر وہ ٹیگ جو
13:29ہے اس کا کیونکہ ہے ہی نہیں تو ٹیگ لوڈ ہی نہیں کرے گا ٹھیک ہے تو اس
13:33لئے ضروری ہے کہ آپ کی جو بھی ایلیمنٹ ہو اس کے اندر کچھ
13:36انفرمیشن ضرور سیف ہونی چاہیے جو ٹیگ کی صورت میں آپ کو ڈرائیڈ
13:41کر کے ٹیگ کے اندر سیف کر کے آپ کو دکھا دے اب اس میں نے آپ کے ابھی
13:46بھی جیسے تھوڑی دیکھ در پہلے آپ کے ساتھ وینڈو کے ٹیگ کی
13:52بات ہوگیا فرسکر میں یہ لے دیتا ہوں ٹھیک ہے یہ میں نے وینڈو سénergie
13:53کر لیا ہے وینڈو س %. کر کے میں نے یہاں پہ گیا ہوں اور یہاں
14:07پہ جا کے میں نے یہ ساٹھ بائی فورٹی ایٹ انچ لگی ہوئی تھی میں نے
14:12باہٹق سے اپر دیکھیں آپ کے پاس ٹوئنٹی ٹو آرا ہے ٹھیک ہے تو parameter
14:14लेड़ी है यहां पर mark लेखें 12 वा रहा है लेकिन यहां पर टाइग 22 आ रहा है तो मैंने जैसे
14:21बताया है आप अब अधिक टाइब में जाएंगे तो टाइब में जाके है कर आपको यह टैएंग मझोड हो
14:26ہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس ٹائپ اب دے اور ٹائپ میں ہے اور ٹائپ ماک کے اندر
14:29بائیس آرہی ہے ٹائکہ یہاں پہ آپ کے پاس ویٹوھیں مجود ہوتی ہے ٹھیک ہے
14:33تو ویڈو جو ہوتی ہے وہ اور جگہ سے ڈرائیو کر رہے ہوتی ہیں تیگ اور
14:38جو ڈوڑز ہوتے ہیں وہ اور جگہ سے ڈرائیو کر رہے ہوتی ہیں چیزوں کو ٹیک ہے
14:42اسی طرح مختلف element جو نا winning جگہ سی جو ڈاگز اپنا ہوتے ہیں ان
14:46ڈرائی کر رہا ہوتا ہے سلے ہم نا اب وال کی جو ٹیگز ہیں نا اس کو دیکھتے ہیں
14:53ٹھیک ہے وال کے ٹیگز اب ضغور ہی نہیں کہ وال کے در ٹیگ ہو ٹھیک ہے تو وہ
14:57میں کیا کروں گا یہاں پہ جاتا ہوں ٹھیک ہے اور یہاں پہ جائے کہ دیکھیں
15:01یہاں پہ میں نے مارک کر دیا تو یہاں پہ بھی کوئی ٹیگ نہیں آرہا ٹھیک ہے
15:04یہاں پہ میں نے مارک کر دیا ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو ہے آپ کی یہ والی
15:11دیوار ہے اس کے اوپر میں نے ٹیگ مارک کر دیا ہے اس کے اوپر یہ
15:15والی دیوار ہے اس کے اوپر ٹیگ مارک کر دیا ہے ٹھیک ہے تو مطلب
15:20جگہ پر میں نے ٹیگ مارک ہوریکن ٹیگ امٹی ہیں ٹھیک ہے تو اگر
15:24میں یہاں پہ یہاں پہ جاؤں ہوک öffentlich کروں کہ یہاں پہ میں
15:26ایسے اے ایک بون دے دیتا ہوں ٹھیک ہے اے ون이�Öy اے دیتا ہوں таким
15:31ہے اس کو تب کیا ہوگا کہ میںگر جو ٹیگ ہےنا اس کی ویڈیو緒ین
15:35چین کر رہا ہوں ٹھیک ہے تو میں جیسے اوکے کروں گا ٹائپ پیرامیٹر
15:41کہہ رہا ہے کہ جو آپ کے ٹائپ پیرامیٹر تھے دیوار کے وہ آپ چین
15:44کر رہے ہیں تو اس کو افیکٹ مینی ایلیمنٹس وہ کہہ رہا ہے یہ اس سے
15:48جتنے بھی سیملر ایلیمنٹس یہاں پہ اس موڈل کے اندر لگے ہیں وہ سارے
15:51ایفیکٹ ہوں گے میں نے اوکے کیا جیسے میں نے اوکے کیا تو یہاں پہ
15:55اے ٹو آ گیا یہاں پہ بھی اے ٹو آ گیا تو یہ ڈیفرنٹس کا نہیں
15:58آیا ٹھیک ہے یہ بھی ڈیفرنٹس کا نہیں آیا ٹھیک ہے لیکن جو سیملر تھے
16:02سارے دیکھیں اس کے ٹیگ اس نے دے دیا اب میں فرز کریں یہاں پہ
16:05جاتا ہوں ٹھیک ہے اور یہاں پہ جا کے اس کا ٹیگ لگاتا ہوں ٹھیک ہے
16:09تو دیکھیں اس میں بھی اے ٹو آ جائے گا اس کا لگاؤں گا ٹھیک ہے اس میں بھی
16:13اے ٹو اس میں اے ٹو نہیں آیا ٹھیک ہے تو اس کو میں اگر جا کے اس کو
16:25ان کے کسی ایک میں آپ ٹیگ چینج کریں گے تو آٹومیٹکی سارے ٹیگ جو ہیں
16:29اس طرح سے وہ چینج ہو جائیں گے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ جو
16:33دیواروں کے ٹیگ تو یہ کہاں سے آئیں ہیں ٹھیک ہے اسی طرح آپ اس کو
16:36سیلیکٹ کرنیں ٹھیک ہے ایڈک ٹائگ میں چلے جائیں ایڈک ٹائگ میں چلے
16:39جائیں تھوڑا سا نیچے آ جائیں تھوڑا سا نیچے آئیں گے تو یہاں پہ
16:42کرنے یہ دیکھیں آپ کا ٹائپ مارک ہے جب وہ ہے ٹو ہے تو یہاں
16:45پہ ٹائپ مارک آپ کا یہ ٹو نظر آ رہا ہے آپ کو تو اس لیے آپ کے
16:48جو ٹیگ آرہیں وہ یہ ٹو یہاں سے آ رہے ہیں ٹھیک ہے اب فرض کریں
16:52میں نے یہاں پہ کوئی ٹیگ نہیں سلف لگایا ٹھیک ہے تو میں اس
16:55دیوار کو لیتا ہوں ٹا ٹائپ میں چلا جاتا ہوں ٹھیک ہے اور میں ٹائپ
16:58مارک میں آ جاتا ہوں ٹک ہے ٹائپ مارک یہ دیکھیں ٹائپ ہے ٹارہ Colombia
17:02کہuite ہوں ٹھیک ہے تو یہاں دیکھئے اے پور آ گیا آپ کے پاس ٹھیک ہے تو
17:11ہر چینج کرتے ہیں چاہے یہاں چینج کرتے ہیں تو ہر چینج کرتے ہیں یہاں
17:16چینج کریں گے تب بھی ویلیو ہاں جا دکھ ہو جائے گی اور وہاں آپ چینج
17:20کریں گے تب بھی ویلیو یہاں پہ آکے اپ ڈیٹ ہو جائے جے کیونکہ یہ
17:23ری ویٹ ہے اور میں نے زیادہ بتایا تھا بھی آپ کو پہلے بھی انٹیلیجن
17:27ٹول ہے اور اس کے حسان کو یہ چال ہو جائے گی اس کے بعد نا ٹیک
17:31بھی آپ کے پاس نا یہاں پہ آپ کے پاس نا یہاں پہ آپ کے پاس
17:38سائزز بھی آ رہے ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں دو سائزز آ کے ایک آدھی انچ
17:41کا رہا ہے تو یہاں کریں گے تو آپ کو چھوٹا ہو جائے گا تو جو
17:46آپ کو بہتر لگتا ہے وہ جو ہے نا آپ کی سمارک کرنے ٹھیک ہے یہاں
17:49پہ جا کے تو یہ جو ہے بسیکلی اسی طرح سے ہوتا ہے کہ آپ جو بڑی
17:53کٹ کے سارے جو ہے ٹیگز ویرا بنی ہوتے ہیں اوری بنائے ہوتے ہیں
17:56اپنی requirement کے مطابق customize کیا ہوتا ہے اور پھر وہ
17:59customization کو جو نا آپ کی سمارک کر رہے ہوتے ہیں اور اس کو اپنے
18:03اگر customize کرنا ہوتا ہے نا یہاں پہ آپ چلے جائیں ٹھیک ہے تو
18:06یہاں پہ edit type میں چلے جائیں ٹھیک ہے edit type میں آپ جا کے دیکھیں
18:10جو یہاں پہ آپ کے پاس different category جا رہے ہیں different category
18:14بھی آپ کے پاس آ رہے ہوں گے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں یہاں بھی
18:17آپ کے پاس نا آ رہی ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ arrow 30 degree
18:20آ رہا ہے arrow field 50 degree آ رہا ہے arrow field 20 degree
18:23آ رہا ہے تو یہاں سے آپ select کر سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ کو کون
18:26سا بھی جون سا بھی آپ کو آہ جو ہے setting چاہیے وہ setting
18:31یہاں سے آپ استعمال کر کے اس کو جو ہے وہ use کر سکتے ہیں model
18:35کے اندر ہے تو یہاں سے آپ کی جو ہے یہ already جو ہے جب آپ template
18:40لیتی ہیں کوئی template کے اندر جو ہے یہ ساری چیزیں already save
18:44ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو اس کے template جو نا بہت اہم ٹول پہ لے کرتی
18:48ہے ٹھیک ہے آپ کے پاس اگر different client کے different project
18:52ہیں تو پھر آپ different client کے لیے standards بھی ڈیفرنٹ ہو
18:55گئے پروٹوکال بھی ڈیفرنٹ ہو گئے پھر آپ نے کیا کرنا
18:58ہے ان کی جو templates بھی لہذا لہذا بنا دینی ہے تاکہ آپ جب
19:01بھی کسی party کا یا کسی client کا کام کریں تو template بھی اس کے
19:05standards کے ساتھ ملتی ہوتی ہو اچھا ابھی کبھی کبھی یہ شورتیں
19:10پیدا ہوتی ہے کہ بہت شارے doors لگے ہوئے ہیں ٹھیک ہے تو کوئی
19:14ڈور کا tag بھی جو ہے اگر فرز کرے آپ نہیں لگا سکے ٹھیک ہے نہیں
19:19ہو سکا ٹھیک ہے تو اس کا یہ پھر شارٹ کر طریقہ اس کا یہ ہے کہ
19:23annotate میں جلے جائیں اور یہاں پہ tags all ہے tag all کو select کریں
19:27گے تو یہاں پہ آپ کے پاس all object current view آپ کے پاس آ جائے گا ٹھیک ہے
19:31اس میں selected آپ کے only selected object current view selected object کی option بھی
19:36آپ کے پاس ہے اگر اگر link object سے کوئی link آپ نے کیا اور اس کے اندر بھی
19:40آپ لگانا چاہتے ہیں تو link capture سے بھی آپ لگا سکتے ہیں یہاں پہ فرز
19:43نے ڈور tag سارے آپ نے لگانی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد window tag آپ نے
19:47سارے لگانی ہے اوکے کریں گے apply کریں گے تو آپ دیکھیں جتنے doors ہیں
19:51اور جتنی windows ہیں سب کے tag اس نے automatically لگا دیا جو میں نے پیدا
19:55manually لگائے تو وہ تو لگے لگیں اس کے علاوہ جو ہے یہ دیکھیں اس کے
19:59علاوہ اس window میں نے نہیں لگایا تھا یہاں پہ tag آ گیا اس store پہ جو ہے یہاں
20:03یہاں پہ جو ہے tag آ گیا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد یہ ہے یہ window یہ جو
20:10door تھا اس پہ tag نہیں تھا میں نے دیا اس پہ tag آ گیا ہے ٹھیک ہے تو double
20:14door جس کے اندر ابھی آپ نے دیکھا tag نہیں ہے تو وہ اسی طرح اس میں جا کے
20:17آپ جو ہے door پہ جا کے mark property اس کی جو ہے آپ دیکھتے ہیں فرز
20:22کریں آپ نے double door دیکھ دیا ہے ٹھیک ہے جو بھی آپ کے پاس tag ہے نا وہ tag
20:28وہ tag وہاں پہ آپ دے سکتے ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں double door آ گیا تو اس
20:32طرح سے آپ نے جتنی بھی آپ کے model کے اندر چیزیں ہوں گی elements ہوں گی
20:36ان کے آپ تیگن کر سکتے ہیں تو آج کا جو tutorial تھا اس سے ہمیں یہ پتہ لگا
20:42کہ جو tags ہیں وہ بہت important role play کرتی ہے آپ کے کسی بھی model کے اندر
20:48elements کی information provide کرنے کے لئے ٹھیک ہے تو جہاں پہ tag ہی جرور ہی
20:54ہوتی ہے جہاں پہ tag ہی چاہیے تو وہاں پہ tag ہی جرور کریں ٹھیک ہے تو
20:57تاکہ tag آپ آئیں tag آئیں model کے اندر اور جو دیکھنے والا drawing
21:03کو پڑھنے والا اس کو آسانی سے پتہ لگ جائے کیونکہ یہ tag بعد میں آپ کے
21:07جو typical details بغیرہ ہوں گی ٹھیک ہے دروازوں کی یا وہ دوسری چیزیں ہوں گی
21:13اس کے اندر بھی آپ کے جو ہے استعمال ہو رہے ہیں اس کے اندر بھی آپ کے پاس جو
21:17ہے یہ ساری چیزیں آ رہی ہوں گی تو میری جتنی بھی tutorials ہوتی ہیں ان کو
21:22ضرور شیئر کیجئے دوسروں میں چاہتا کہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو ٹھیک ہے اور
21:26کمنٹ ضرور کیجئے ٹھیک ہے سبسکرائب کیجئے لائک کیجئے ٹھیک ہے اور اپنا
21:31خیار رکھئے انشاءاللہ اگلی ٹرکوریر ملاقات ہوتی ہے اللہ حافظ اسلام
21:35علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:52ہے
Comments

Recommended