00:00السلام علیکم خواتین و حضرات
00:01معروف پاکستانی ٹک ٹوکر سجل ملک کی ایک نیجی ویڈیو سوشل میڈیا پر ویرل ہو رہی ہے
00:07جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
00:10ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ سجل ہیں
00:15تام اس ویڈیو میں سجل ملک ہی ہیں اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی
00:19سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ویرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے
00:23ایک جانب سجل کے فین اس ویڈیو کے لیک ہونے کو ذاتی زندگی میں مداخلت قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مضمت کر رہے ہیں
00:31تو دوسری جانب کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹک ٹوکر نے شہرت کے لیے خود اپنی ویڈیو لیک کروائی ہیں
00:38اور سجل ملک کی جانب سے اس ویرل ویڈیو پر تاعال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے