Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/28/2025

Category

🎵
Music
Transcript
00:00Hi
00:06Hi
00:08Hi
00:12Hi
00:14Hi
00:26Hi
00:28My
00:56ھے گودی میں لیے کوئی ضعیفہ
01:05تھا چہرے پر نقاب اس کے لگا تھا خون ہاتھوں پہ
01:13نہ جانے کیا خیال آیا سکینہ نے کہا روکے
01:19سکینہ نے کہا روکے سنو خاموش کیوں ہو تم
01:30ہماری جان جاتی ہے تمہارے پاس سے بابا کی مجھ کو خوشبو آتی ہے
01:42سکینہ کو بتاؤ نہ ضعیفہ کون ہو تم
01:50سکینہ پر بہت دن بعد ایسا وقت آیا ہے
02:11کسی نے پھار سے آغوش میں اپنی سلایا ہے
02:17گئے ہیں جب سے بابا چھوڑ کے سب نے رولایا ہے
02:23میرے نازک سے رخصہ روپے بھاری ہاتھ اٹھایا ہے
02:29مگر تم نے میرے گالوں پہ جب سے ہاتھ پھیرا ہے
02:38کمی ہے درد میں تم سے کوئی تو رشتہ میرا ہے
02:45سکینہ کو بتاؤ نہ ضعیفہ کون ہو تم
02:53سکینہ کو بتاؤ نہ ضعیفہ کون ہو تم
03:05کبھی مجھ کو گرانے کے لیے مارا ہے دلے سے
03:14کبھی رہوار دوڑایا کبھی مارا ہے نیزے سے
03:20اسے معلوم تھا مر جاؤں گی تیز گرنے سے
03:26لینے جان کر مجھ کو گرایا چلتنا پیسے
03:32اگر تھا ماں نہیں ہوتا مجھے تم نے یہاں بھی بھی
03:41میری دادی کی طرح ٹوٹ جاتی پسلیاں میری
03:48سکینہ کو بتاؤ نہ ضعیفہ کون ہو تم
03:56ہمیشہ سے میرا بستر میرے بابا کسی نہ تھا
04:17But I've seen a day with this, I've seen this
04:23My father's death, I've been with his face
04:29I've been with my father, I've been with my father
04:35I've found that you, my father's hand on it
04:41That's where it's gone, it's where it's gone
04:44ھرزخمی انگلیوں جیسے کسی خنجر کو روکا ہے
04:51سکینہ کو بتاؤنا
04:55ضعیفہ کون ہو تم
04:59میرے چھینے گوھر تازی آنے بھی لگائے گا
05:20گلہ رسی میں باندھا فیردہ بازار لائے گا
05:26سرِ آباس کے آگے تماشے میں نکھائے گا
05:32سفیدی آگئی بالوں میں اتنے غم اٹھائے ہیں
05:37ضعیفوں کی طرح سے اب سہارا لے کے چلتی ہوں
05:47کہ اب میں چار برسوں میں تمہارے جیسی لگتی ہوں
05:53سکینہ کو بتاؤنا
05:59ضعیفہ کون ہو تم
06:02سکینہ کو بتاؤنا
06:10ضعیفہ کون ہو تم
06:14میں سیدانی ہوں ارے اس بات پر میں فاخر کرتی ہوں
06:23مگر ایک زاخم ایسا ہے میں جس سے روز مرتی ہوں
06:28مجھے دیتے ہیں سب صدقہ جہاں سے بھی گزرتی ہوں
06:34نظر جب شمر آتا ہے تو چھپ جاتی ہوں ڈرتی ہوں
06:40جو برقا تم نے پہنا ہے
06:46یہ سید زادیوں کا ہے بتاؤ کیا یہ ہو تم کو میری دادی نے بھیجا ہے
06:57سکینہ کو بتاؤنا
07:01زعیفہ کون ہو تم
07:05زعیفہ کون ہو تم
07:08سکینہ کو بتاؤنا
07:13زعیفہ کون ہو تم
07:17زعیفہ کون ہو تم
07:20یہاں کوئی نہیں آئے گا ہے چاروں طرف سہرہ
07:26نقاب اپنا ہٹاؤ دیکھ لوں ایک بار میں چہرہ
07:32نہ جانے کیوں مجھے یاد آتی ہے دادی میری زہرہ
07:38میری طرح تمہارے روح پہ بھی کیا زخم ہے گہرہ
07:44میرے چہرے پہ ظالم کی
07:50انگوٹھی کے نشانوں کا
07:54زعیفہ واسطہ تم کو میرے ان زخمی کانوں کا
08:00سکینہ کو بتاؤنا
08:06زعیفہ کون ہو تم
08:09زعیفہ کون ہو تم
08:12زعیفہ کون ہو تم
08:23یہ سنتے گی زعیفہ نے کہا میں تیری دادی ہوں
08:29تیرے بابا کہوں ہاتھوں پہ اپنے ساتھ لائی ہوں
08:35تجھے رہوار سے گرتے ہوئے نہ دیکھ پائی ہوں
08:40جبھی تجھ کو بچانے کربلا سے شام آئی ہوں
08:46کہا زی شان اور فرہان
08:51بچے سے یہ زہرانے
08:57نقاب اپنا ہٹا دوں گی ناب تم پوچھنا ہم سے
09:02سکینہ کو بتاؤنا
09:08زعیفہ کون ہو تم
09:11زعیفہ کون ہو تم
09:14سکینہ کو بتاؤ رہا
09:20زیفہ کون ہو تم
09:22زیفہ کون ہو تم

Recommended