- 1 year ago
Category
✨
PeopleTranscript
00:00As-salamu alaykum, my name is Ramsha Sultan, today in Prophet series, we will see Yunus alayhi s-salam.
00:07Yunus alayhi s-salam was one of those who had said to him in the belly of God, and he didn't have faith in Allah.
00:15If you have interested in Prophet series, please, subscribe to my channel.
00:20Let's start with the real life story of Prophet Yunus alayhi s-salam.
00:30Yunus alayhi s-salam ka waqah Allah ne kuran mein bhyan kia hai.
00:36Yunus alayhi s-salam ایک بہت عظیم nabi thay,
00:39war war azim alayhi s-salam ki nasl may say thay.
00:42Irak mein eek busti thay jis ka nam tha ninwa,
00:45yaa ke lok shirk اور goonaho mein ndoowie huwe tayan.
00:48To Allah neher hazrat Yunus alayhi s-salam ko ninwa ki logo ki taraf rassul bina kar bheja.
00:54Allah nee kuran mein férmaa,
00:56And we had one million people, but also one of them,
00:59We had one million people who had to send us to them.
01:01We had about 8,20,000 people.
01:06And they were all of us.
01:09We had a year of years to give them,
01:12But they had their own people.
01:15When they had to punish them,
01:19They had to give them to them.
01:21They had to give them God's punishment.
01:25من فرمایا Rouxley
01:28क़ستی سے نکل گئے
01:33حالانکہ اللہ نے آپ کو
01:36محلت دینے کی اجازت دی تھی
01:39جس کے بعد ان پر عذاب
01:41نازی کو کھود
01:44جانے کی اجازت نہیں دی تھی
01:45جب اللہ کسی کو نبی بنا
01:48کسی جگہ پر مقرر کرتا ہے
01:50تو وہ نبی اس جگہ کو
01:52نہیں چھوڑ سکتے
01:53جب تک اللہ کی اجازت نہ ہو
01:55یہی وجہ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:58نے مکہ تب تک نہیں چھوڑا
02:00جب تک اللہ کی اجازت نہیں آگئی
02:03اللہ کی اجازت کے بعد ہی
02:04انہوں نے مدینہ کی طرف ہجرت کری
02:07جب یونس علیہ السلام نے
02:09سات دن کی محلت کا اعلان کیا
02:11تو آپ خود غصے کی حالت میں
02:13بستی چھوڑ کر چلے گئے
02:14سورہ انبیاء میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
02:17مچھلی والے کو یاد کرو
02:19جب وہ غصے میں چلا گیا
02:21اور سمجھا کہ ہم اس کو پکڑ نہیں سکیں گے
02:24جب یونس علیہ السلام
02:25اپنی قوم کو چھوڑ کر چلے گئے
02:27اسی دوران اللہ تعالیٰ کی طرف سے
02:30عذاب کی علامتیں
02:31اس بستی پر ظاہر ہونے لگیں
02:33ایک بڑا سا کالا بادل
02:35ان کی طرف بڑھنے لگا
02:36اس بادل میں آگ کے شولے بھی نظر آنے لگے
02:40ان لوگوں نے پہلے ہی دن
02:41اس بادل کو دیکھ لیا
02:43اور سمجھ گئے کہ یہ وہی عذاب ہے
02:45جس کا ذکر یونس علیہ السلام نے کیا تھا
02:51کی قوم کے عذاب کے بارے میں واقف تھے
02:54یہ عذاب ان کی بستیوں کے آس پاس ہی آئے تھے
02:57ان کے سردار اکھٹا ہوئے اور کہنے لگے
03:00جس طرح عذاب پہلے لوگوں پر آیا
03:03ہم پر بھی آئے گا
03:04جلدی کرو سب توبہ کرو
03:06پھر ان سب نے اختلاف ختم کر کے مانا
03:09کہ یونس علیہ السلام سچ کہہ رہے تھے
03:12ان سب نے اللہ سے توبہ کی اور ایمان لے آئے
03:15مگر یونس علیہ السلام اس وقت وہاں نہیں تھے
03:19وہ تو بستی سے غصے میں نکل چکے تھے
03:21ان لوگوں نے پرانے کپڑے پہنے
03:23زمین پر نکل آئے
03:25روئے گڑ گڑائے
03:26اور اللہ کے حضور سجدہ کیا
03:28اور مغفرت مانگی
03:30ان کے سرداروں نے سب لوگوں کو
03:32الگ الگ کر دیا
03:33حتیٰ کہ ماں کو بیٹی سے
03:35اور باپ کو بیٹے سے جدا کر دیا
03:37ہر شخص الگ الگ جگہ پر
03:39دعا اور توبہ میں مصروف ہو گیا
03:41یہ عمل تین دن تک چلتا رہا
03:44ہر کوئی اپنے گناہوں کا اظہار کرتا رہا
03:47اللہ سے معافی مانگتا رہا
03:49آخرکار اللہ تعالیٰ نے ان پر رحم فرمایا
03:52اور عذاب ہٹا دیا
03:53اللہ تعالیٰ سورہ یونس میں فرماتا ہے
03:56تو ایسی بستی کیوں نہ ہوئی
03:58جو ایمان لائے اور اس کا ایمان اس کو فائدہ دیتا
04:01سوائے یونس علیہ السلام کی قوم کے
04:04جب وہ ایمان لے آئے
04:06تو ہم نے ان پر سے دنیا کے عذاب کو ٹال دیا
04:09اور ایک وقت تک انہیں زندگی کا لطف اٹھانے دیا
04:12یعنی پورے قرآن میں
04:14صرف یونس علیہ السلام کی قوم
04:16ایک ایسی قوم ہے
04:18جو کہ پوری کی پوری قوم ایمان لے آئی تھی
04:21باقی سارے نبیوں کی قوم میں سے
04:23کچھ نہ کچھ لوگ ایمان لانے سے انکار ضرور کرتے تھے
04:27یہ ایک عظیم موجزہ تھا
04:30یونس علیہ السلام کی قوم
04:32صرف عذاب کی علامت دیکھ کر ایمان لے آئی
04:35اور اللہ نے عذاب ہٹا دیا
04:37یہ اللہ کی قدرت اور رحمت کا ثبوت ہے
04:40اللہ جسے چاہے اسے ہدایت دیتا ہے
04:43ایک ساتھ ایک لاکھ بیس ہزار لوگ ایمان لے آئے
04:47جبکہ ان کے نبی ان کے بیچ میں موجود بھی نہیں تھے
04:51حضرت یونس علیہ السلام کو
04:53اس بات کا علم نہیں تھا
04:55کہ ان کی قوم ایمان لے آئی ہے
04:57وہ تو غصے میں بستی چھوڑ کر
04:59سمندر کی طرف چلے گئے تھے
05:01وہاں انہوں نے ایک کشتی میں سواری کی
05:03جو کی لوگوں اور سامان سے بھری ہوئی تھی
05:06کشتی جب سمندر میں چلی
05:08تو ایک توفان آ گیا
05:10توفان اتنا خطرناک تھا
05:12کہ لگتا تھا کہ اب کشتی ڈوب جائے گی
05:14کشتی کے لوگوں نے آپس میں کہا
05:16کشتی کے بوجھ کو ہلکہ کرو
05:18کچھ سامان سمندر میں پھیک دو
05:21سب نے اپنا اپنا سامان سمندر میں پھیکا
05:24کشتی تھوڑی ہلکی ہوئی
05:25لیکن یہ کافی نہیں تھا
05:27پھر لوگوں نے کہا
05:28کہ کسی شخص کو سمندر میں اترنا پڑے گا
05:31تاکہ کشتی کا وزن کم ہو
05:33پھر ایک ایک چٹ پر ہر کسی کا نام لکھا گیا
05:36اور یہ ویسائیڈ ہوا
05:37کہ چٹ اٹھانے پر جس کا بھی نام نکلے گا
05:40اسے سمندر میں گرائی جائے گا
05:42شفل کر کے ایک چٹ اٹھائی گئی
05:44پہلی چٹ پر حضرت یونوس علیہ السلام کا نام نکلا
05:48پھر لوگوں نے آپس میں کہا
05:49نہیں یہ تو اللہ کے نبی ہیں
05:52ان کے چہرے پر سجدوں کے نشان ہیں
05:54انہیں چھوڑ دو
05:55پھر دوبارہ چٹ کو شفل کیا گیا
05:57اور دوسری بار چٹ اٹھائی گئی
05:59اس بار بھی یونوس علیہ السلام کا نام نکلا
06:02تو پھر تیسری بار چٹ شفل کر کے
06:06تیسری بار بھی چٹ پر یونوس علیہ السلام کا ہی نام نکلا
06:10جب بار بار یونوس علیہ السلام کا نام نکلتا رہا
06:14تو آخر لوگوں نے مجبوراً
06:16یونوس علیہ السلام کو سمندر میں گرا دیا
06:19اس وقت اللہ تعالیٰ نے ایک بڑی مچھلی
06:21یعنی ویل فش کو حکم دیا
06:24کہ یونوس علیہ السلام کو نگل لے
06:26تو پھر اس whale fish
06:27نے یونوس علیہ السلام کو نگل لیا
06:30مگر اللہ تعالیٰ نے
06:31مچھلی کو یہ حکم دیا تھا
06:33کہ یونوس علیہ السلام کو چوٹ
06:35نہیں لگنی چاہیے
06:36مچھلی نے یونوس علیہ السلام کو نقصان
06:39نہیں پہنچایا
06:40یونوس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں چلے گئے
06:43آپ کو سمجھ آ گیا کہ یہ سب
06:45اسی وجہ سے ہوا ہے
06:46کہ آپ اللہ کی اجازت کے بغیر بستی
06:49سے نکل آئے
06:50Younus alayhi sallam ko bhoht pachtawa hua
06:52aur unho ne khud pere afsos kiya
06:55یہ pehla kدم hota hai
06:57toobah ki taraf
06:58jub benda apni galti ko accept karay
07:00aur regret karay ke
07:02usse aisa naihi karna chahiyye tha
07:04حضرت Younus alayhi sallam
07:0540 din tuk mchelie ke piet me rahe
07:09kuch rwaayet omeh aata hai
07:10ke 3 din ya 7 din mchelie ke piet me rahe
07:13rata ka andhira
07:15samundar ki gehrayi'o ka andhira
07:17aur mchelie ke piet ka andhira
07:19us andheree meh
07:20samundar ki gehrayi'o meh
07:22Younus alayhi sallam
07:23ne allah ta'ala ko pukara
07:25la ilaha illa anta subhanaka
07:27inni kuntu min az zalimeen
07:29اے allah
07:30tere sewa koi maabood nahi
07:32tu paak hai
07:33mein hii zalim homie se tha
07:34Younus alayhi sallam
07:36ne dhua nahi maanggi
07:37balkah صرف
07:38allah ki tazbih bayan kari
07:40جب ویل فش
07:41samundar ke nیچhe
07:42Younus alayhi sallam
07:43ko lhe gai
07:44تو انہوں ne
07:44samundar ke anndar
07:46mchelukat ki tazbih ko suna
07:48sari mcheliyan
07:49sari jhanwar
07:50اور pidh paudhe
07:51allah ki tazbih
07:53kertethe
07:53to Younus alayhi sallam
07:55ne bhi
07:55allah ki tazbih
07:56شروع kari
07:57la ilaha illa anta
07:58subhanaka
07:59inni kuntu min az zalimeen
08:01چالیس
08:02دن تک
08:03Younus alayhi sallam
08:04یہ دعا
08:04مانگtے رہے
08:05اس کے بعد
08:06اللہ نے
08:07ان کی دعا
08:07قبول کر لی
08:08اللہ نے
08:09قرآن میں
08:09فرمایا
08:10اور ہم نے
08:11اس کی پکار
08:12سن لی
08:12اور اسے
08:13غم سے
08:13نجات دے دی
08:14اور ہم
08:15ایمان والوں
08:16کو
08:16اسی طرح
08:17غم سے
08:17بچا لیا
08:18کرتے ہیں
08:18ویل مچھلی
08:19نے انہیں
08:20سمندر کے
08:21کنارے
08:21بیچ پر
08:22ڈالا
08:22اور چلی گئے
08:23قرآن میں
08:24اللہ نے
08:24فرمایا
08:25پھر ہم نے
08:26اسے
08:26چٹیل میدان
08:27میں ڈال دیا
08:28اور وہ
08:29وہاں
08:29بیمار تھے
08:30اور اس پر
08:31سایا کرنے
08:31والا
08:32ایک بیلدار
08:33درخت
08:33ہم نے
08:34اگا دیا
08:34مچھلی کے
08:35پیٹ کے
08:36ایسیڈز کی وجہ سے
08:37یونوس علیہ السلام
08:38کی سکن
08:39جل گئی تھی
08:39اس پیڑ کے پتے
08:41بہت بڑے بڑے
08:42اور چوڑے ہوتے ہیں
08:43جو یونوس علیہ السلام
08:44کو دھوپ سے
08:45بچاتے تھے
08:46اور اس پیڑ سے
08:47ایک خوشبو آتی تھی
08:48جس کی وجہ سے
08:50کیڑے مکوڑے
08:51دور رہتے تھے
08:51انہی سپیشیالٹیز
08:53کی وجہ سے
08:53اللہ نے
08:54اس بیلدار درخت
08:55کو یونوس علیہ السلام
08:57کے پاس
08:57اگایا تھا
08:58تاکہ وہ
09:06یونوس علیہ السلام
09:06کے پاس
09:07ایک بکری بھیجی
09:08وہ یونوس علیہ السلام
09:09کے قریب آتی
09:10اور ان کے سر کے اوپر
09:12ٹانگیں پھیلا کر
09:13کھڑی ہو جاتی تھی
09:14یونوس علیہ السلام
09:15زخمی حالت میں
09:16لیٹے لیٹے
09:17اس سے دودھ پی لیتے تھے
09:19یہ تھا ان کا
09:20کھانا اور پینا
09:21دھیرے دھیرے
09:22یونوس علیہ السلام
09:23کی صحت بہتر ہونے لگی
09:25اور وہ
09:25اٹھنے کے قابل ہو گئے
09:26یہ سب
09:27اللہ تعالی کی
09:28مہربانی سے ہوا
09:29جب وہ بالکل
09:30ٹھیک ہو گئے
09:31اور ان کی صحت
09:32لوٹ آئی
09:33تو اللہ نے
09:34انہیں پھر سے
09:35اپنی قوم کی طرف
09:36جانے کا حکم دیا
09:37وہاں جا کر
09:38یونوس علیہ السلام
09:39نے دیکھا
09:40کہ ان کی پوری قوم
09:41ایمان لے آئی تھی
09:42اللہ جسے چاہے
09:44اسے ہدایت دے سکتا ہے
09:46اور اللہ کو
09:47کسی کی مدد
09:48کی ضرورت نہیں ہے
09:49اللہ نے
09:49یونوس علیہ السلام
09:50کے اس واقعے
09:51کو سنا کر
09:52محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:54کو سمجھایا
09:55کہ دین کی دعوت
09:56دیتے وقت
09:57اکتانہ نہیں
09:58یعنی
09:58لوگوں کے خراب
09:59بیہیوئر کی وجہ سے
10:01ان سے فرسٹریٹ
10:02مت ہونا
10:02اور ان کی
10:03کڑوی باتوں سے
10:04مایوس مت ہونا
10:05اللہ نے
10:06قرآن میں فرمایا
10:07آپ جسے چاہیں
10:08اسے ہدایت
10:09نہیں دے سکتے
10:10بلکہ
10:11اللہ جسے چاہتا ہے
10:12اسی کو
10:13ہدایت دیتا ہے
10:14اور کسی کو
10:15دین کی دعوت
10:16دیتے وقت
10:16یہ ایکسپیکٹ
10:17نہیں کرنا چاہیے
10:18کہ وہ
10:19فوراں ہماری بات
10:20مان جائے گا
10:21کیونکہ
10:21ہدایت دینے والی
10:23ذات
10:23صرف اللہ کی ہے
10:25یونس علیہ السلام
10:26کے قصے میں
10:27بہت بڑا سبق
10:28یہ ہے
10:28کہ ہمیں کبھی بھی
10:30اللہ کی رحمت سے
10:31مایوس نہیں ہونا چاہیے
10:33چاہے ہماری غلطی
10:34کتنی بھی بڑی ہو
10:35اگر بندہ
10:36سچے دل سے
10:37توبہ کرے
10:38تو اللہ
10:39اسے ضرور
10:39ماف کرتا ہے
10:40دوسرا سبق یہ
10:41کہ نیکی کا کام
10:43دعوت دینا
10:44یا حق کی بات
10:45کہنا کبھی
10:46چھوڑنا نہیں چاہیے
10:47چاہے لوگ
10:48سنیں
10:48یا نہ سنیں
10:49ہدایت دینا
10:50اللہ کے ہاتھ میں ہے
10:52اور ہمارا کام
10:53صرف پیغام پہچانا ہے
10:54تیسرا لیسن یہ ہے
10:56کہ غصہ
10:57اور جلدبازی
10:58انسان کو
10:59مشکل میں
10:59ڈال دیتی ہے
11:00جیسے حضرت
11:01یونس علیہ السلام
11:02نے غصے میں
11:03اپنی قوم کو
11:04چھوڑ دیا
11:04لیکن بعد میں
11:06انہیں
11:06اس جلدبازی
11:07اور غصے
11:08کا پچتاوا ہوا
11:09اور آخری
11:10سبا کیے
11:11کہ ہم چاہے
11:12کتنی بھی
11:12بڑی مصیبت میں
11:13مقتلہ کیوں نہ ہوں
11:15اللہ ہمیں
11:16اس مصیبت سے
11:17نکال سکتا ہے
11:18اور ہمارے لیے
11:19آسانیہ پیدا کر سکتا ہے
11:21بھلا سوچئے
11:22یونس علیہ السلام
11:23گہرے سمندر میں
11:25مچھلی کے پیٹ کے اندر تھے
11:27انہوں نے
11:27وہاں سے
11:28اللہ کو پکارا
11:29اور اللہ نے
11:30ان کی پکار سنی
11:32اور انہیں
11:32اس مصیبت سے
11:33نکال بھی دیا
11:34یہ ہے
11:35اللہ
11:39کچھ بھی
11:40ناممکن نہیں
11:41اس لیے
11:42اپنی زندگی میں
11:43کبھی بھی
11:44ناؤمید نہیں
11:45ہونا چاہیے
11:45کیونکہ
11:46اللہ آپ کو
11:47بڑی سے بڑی
11:48مصیبت سے
11:49نکال سکتا ہے
11:50تو یہ تھا
11:51یونس علیہ السلام
11:52کا بہترین واقعہ
11:53یونس علیہ السلام
11:54نے ہمیں سکھایا
11:55کہ چاہے
11:55ہم سے کتنی بڑی
11:57غلطی کیوں نہ ہو جائے
11:58اللہ کی رحمت سے
11:59کبھی بھی
12:00ناؤمید نہیں
12:01ہونا چاہیے
12:01نیکسٹ
12:02آپ کون سے
12:02پروفیٹ کی
12:03سٹوری سننا چاہتے ہیں
12:04پلیز کومنٹ کر کے
12:05بتائیں
12:05اور اگر آپ کو
12:07پروفیٹ سیریز میں
12:08انٹریسٹ ہے
12:08تو پلیز میرے چانل
12:09کو سبسکرائب کر لیں
12:10this is me
12:11رمشو سلطان
12:12سائننگ آف