Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

People
Transcript
00:00مدینہ منورہ کے مخلص مسلمانوں کے دلوں میں غصے کی آگ بھڑک اٹھی
00:04وہ جان چکے تھے کہ یزید نے امام علی مقام کو شہید کر کے
00:09نہ صرف انسانیت بلکہ اسلام کی روح کو لہو لہان کیا ہے
00:13یہی وجہ تھی کہ مدینہ کے اہل ایمان نے ایک زبان ہو کر یزید کی بیعت سے انکار کر دیا
00:18اور اس کے اقتدار کو ماننے سے صاف انکار کر دیا
00:22یزید کی خود پسندی اور انا پر یہ انکار ایک کاری جرب ثابت ہوا
00:26وہ اپنی سلطنت کو لرزتے دیکھ کر پاگل ہو گیا اور انتقام کی آگ میں جلتے ہوئے
00:31اس نے اپنی فوج کو مدینہ پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا
00:33تاریخ میں اس ثانیہیں کو واقعہ اے حرہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے
00:38ایک ایسا دل دہلا دینے والا باب جسے سن کر دل دہکنے لگتا ہے
00:42یزیدی فوج نے مدینہ کے مخدس شہر کو خون سے رنگ دیا
00:46تین دن تک مسجد نبوی کی حرمت پامال کی گئی
00:50یزید کے سپاہیوں نے مسجد میں گھوڑے باندھے
00:52وہاں گھوڑوں کا گوبر پھیلایا
00:54نبی کریم کے شہر میں لوٹ مار
00:56قتل و گارت اور خواتین کی بے حرمتی جیسے
00:59لرزہ خیز مظالم ڈھائے
01:01بے خسور مردوں کو تہتے کیا گیا
01:04اور گھروں کو آگ لگا دی گئی
01:06مگر ظلم کی انتہا یہی نہیں رکی
01:08یزید کے شیطانی ارادے نے
01:10اللہ کے گھر کعبہ کی طرف رکھ کر لیا
01:12یزید کی فوج نے
01:14کعبہ پر منجنکوں سے
01:16آگ کے گولے برسانے شروع کر دیے
01:18جس سے گلاف کعبہ شولے کی لپیٹ میں آ گیا
01:21اور کعبہ کی دیواروں کو نقصان پہنچا
01:23کعبہ پر حملے کی خبر
01:25جب اعتراف او اکناف میں پھیلی
01:27تو پورے اسلامی معاشرے میں
01:29کوہرام بچ گیا
01:30ہر زبان پر یزید کے لیے لانت اور نفرت کی گون سنائی دینے لگی
01:33جو لوگ پہلے اس کے خوف سے دبے بیٹھے تھے
01:36وہ اب اس کے خلاف اٹھنے لگے
01:38اور اس کی حکومت کو گرانے کی تیاریاں ہونے لگی
01:40یزید اپنی طاقت کے نشے میں
01:42ہر اس شخص کا سر کلم کروا دیتا
01:45جو اس کے خلاف زبان کھولتا
01:46یا حق کی بات کرتا
01:48مگر ظلم کی رات چاہے کتنی ہی طبیل ہو
01:50اس کے بعد رب کا انصاف
01:52سورج کی طرح تلوہ ضرور ہوتا ہے
01:54کربلا کے کھونچکاں علمیے کے کچھ ہی عرصے بعد
01:57اللہ کا قہر
01:58یزید پر نازل ہوا
01:59وہ ایسی تکلیف دے اور پر اثرار بیماری میں
02:02مبتلا ہو گیا جس نے اس کی راتیں
02:04چیخوں اور دن تڑپنے میں تبدیل کر ڈالے
02:06مورخین لکھتے ہیں
02:08کہ اس کی حالت اس مچھلی کی مانند ہو گئی تھی
02:10جو پانی کے بغیر تڑپتی ہے
02:12یزید بھی دن رات پیاس کی شدت سے
02:15بلبلہ اڑتا
02:16اس کے پیٹ میں آگ سی لگی رہتی
02:18اور جب وہ پانی پیتا
02:19تو وہیں پانی اس کے پیٹ میں انگاروں کی طرح جلنے لگتا
02:23بڑے بڑے حکیم حیران تھے
02:25کہ یہ کون سا مرض ہے
02:26جس کا نہ کوئی علاج ہے اور نہ کوئی چارہ
02:28سب سمجھ گئے کہ یہ اللہ کی طرف سے
02:31اس ظالم پر نشان عبرت ہے
02:33جب حکیم یزید کی بگڑتی ہوئی حالت دیکھتے
02:36تو حیرت سے آنکھیں پھان کر اسے کہتے
02:38تمہارا پیٹ اندر سے خالی
02:40اور انگاروں کی طرح جل رہا ہے
02:42تمہارا جسم گویا اندر سے سڑ رہا ہے
02:45یہ کیسا عذاب ہیں
02:46یزید کی تکلیف اس حد تک
02:48بڑھ چکی تھی کہ وہ دن رات درد سے
02:50کراہتا اور چیختا رہتا
02:52کبھی اس کے جسم سے پسینے کی نہرے
02:54بہنے لگتی تو کبھی اس کا
02:56حلق سوک کر کانٹے کی طرح سخت ہو جاتا
02:59جب وہ شد
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:34
Up next
0:25