Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
Irdo motivational qoutes
Life changing qoutes

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بادشاہ کی فضیلت یہ ہے کہ
00:02ملکوں اور شہروں کو عباد کرنا ہے
00:06پہلے سوچ اس کے بعد کلام کر کے
00:11تو غلطی سے بچا رہے گا
00:15کمینی آمک سے بھاگ کر بلکل دور ہو جاؤ
00:20فاجر و فاسق سے گریز کر
00:25اور کنارہ کش ہو جاؤ
00:27کیونکہ یہ لوگ آپ کے لیے
00:29بہت خطرناک ہیں
00:31بدکاریات و احمد کا کام کرنا
00:36بائی سے شرمنگی اور
00:38غیبت پر خوش ہونا
00:40بوجب خواری ہے
00:43مرافق انسان کی حالت
00:47اس انسان کی صورت تو
00:49انسان کی ہے مگر
00:51دل حیوانوں سے ہے
00:54سب سے برا بھائی وہ ہے
00:57جو باطل اور بہودہ کام سے
00:59تجھے خوش کرے
01:01سب سے برا مددکار وہ ہے
01:06جو برے لوگوں کا معامنہ اور
01:09یار ہو
01:10سب سے بری خیانت مکاری ہے
01:15مکاری سے انسان
01:17دوسری انسان کے لیے خطرناک ثابت ہوتا ہے
01:22انسان کا سب سے برا مشغلہ
01:27فضولہ اور بہودہ کام میں
01:30پڑھنا اور بیکاری ہے
01:32سب سے بری تعریف وہ ہے
01:36جو برے لوگوں کی
01:38اس زبان پر مشہور ہو
01:40سب سے برا بھائی وہ ہے
01:44جو تجھے صلح رکھنے کی طرف
01:46مہتاج کرنے اور
01:47اس کے پاس عذر پیش کرنے پر
01:50مجبور ہو
01:52سب سے برا وہ انسان ہے
01:57جو اپنی آپ کو
01:59سب سے ہی اچھا خیال کرے
02:00سب سے برا وہ آدمی ہے
02:05جو اس بات کی پروانہ کہیں گے
02:08لوگ اسے برا خیال کریں گے
02:11سب سے برا دوست وہ ہے
02:15جس کے لیے تو تکلف کرے
02:18سب سے برا کاسی وہ ہے
02:22جو فیصلوں میں ظلم کرے
02:25اور حد سے بڑھ جائے
02:27برا حکم وہ ہے
02:31جو اپنی ریاہ پر
02:33ظلم و ستم کرے
02:34سب سے برا کام وہ ہے
02:38جس میں زیادہ شبہ اور شک ہو
02:41اور سب سے بری روایت اور
02:43نقل وہ ہے
02:45جس میں زیادہ تر جھوٹا اور افق ہو
Comments

Recommended