Skip to playerSkip to main content
Allama iqbal irdo qoutes motivational and life changing videos top trending qoutes about your life and emmotional

#Foryou
#Trending
#Qoutes
#Aqwalezareen
#Islamicqoutes

Category

📚
Learning
Transcript
00:00We can make a special pleasure that we have to do a little but we can make a special pleasure in our lives.
00:12Life of a few steps, it will be a day that you will not go away.
00:18Surat bغیر zirat کے
00:22ایسا پھول ہے
00:23جس میں کانٹے زیادہ ہوں
00:26اور خوشبو بالکل نہ ہو
00:28خدا بڑے بڑے
00:32سلطنتوں سے خفا ہو سکتا ہے
00:34لیکن چھوٹے چھوٹے
00:36پھولوں سے کبھی
00:38نراز نہیں ہوتا
00:39اگر تمہارے پاس
00:43دو پیسے ہوں
00:44تو ایک سے روٹی خریدو
00:45اور دوسرے سے پھول
00:47روٹی تمہیں زندگی دے گی
00:49اور پھول جینے کا فان سکھائے گا
00:53پھول مر جاتے ہیں لیکن
00:56کانٹے زندہ رہتے ہیں
00:59بری صحبت سے تنہائی
01:02اور تنہائی سے علماء کی
01:05صحبت بہتر ہے
01:06نیکی کا ارادہ
01:10بدی کی خواہش کو
01:11دبا دیتا ہے
01:13جو شخص منافق کی منافقت سے
01:17یقعہ نہیں
01:18وہ ضرور اس میں گرفتار ہوگا
01:22زیادہ خوشحالی اور زیادہ بدحالی
01:26دونوں ہی برائی کی طرف لے جاتی ہیں
01:29جو شخص تم سے دوسروں کی برائی کرتا ہے
01:34وہ یقیناً دوسرے لوگوں سے
01:37تمہاری برائی بھی کرتا ہوگا
01:39اس کی عادت ہوچ کی ہے
01:42جب تک وہ ایسا نہیں کرے گا
01:45اس کو سکون نہیں آئے گا
01:48اگر زندگی کو پر سکون بنانا چاہتے ہو تو
01:52لوگوں میں پیاروں محبتوں
01:55اخلاق سے پیش آئے
01:57جب وقت انسان کا خراب ہوتا ہے
02:02تو سب سے پہلے اس کو اپنا ہی چھوٹ جاتے ہیں
02:05بہت سی دنیا میں ایسے لوگ بھی رہتے ہیں
02:10جو حالات کی تنگی کی وجہ سے
02:12اپنی بات نہیں کرتے
02:14حالانکہ ان کی بات میں دم ہوتا ہے
02:17جب آپ بے برا وقت آتا ہے
02:21تو سب سے پہلے یہ تین لوگ آپ کو چھوٹ دیتے ہیں
02:24نمبر ایک
02:25جشتہ دار
02:27نمبر دو
02:28جن کے اوپر آپ کو بہت زیادہ امید ہوتی ہے
02:31نمبر تین
02:33وہ دوست جو آپ کو ٹیم پاس کے لیے استعمال کر رہے تھے
02:38نمبر تین
Comments

Recommended