00:00مہر صاحب کسی پر جان قربان کر دینا محبت ہے؟
00:03اسلام علیکم نہیں کیونکہ یہ جان تو خدا کی امانت ہے
00:06محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشیاں قربان کرنے کا نام ہے
00:11ہمیشہ اپنے خالد سے مانگو جو دے تو رحمت نہ دے تو خکمت
00:15اگر دنیا سے مانگو جو دے تو احسان نہ دے تو شرمندگی نفیس بھائی
00:19اتنا ہمیں معلوم ہے کہ ہم جلدی میں ہیں
00:21اتنا ہمیں معلوم ہے کہ ہم جلدی میں ہیں
00:23مگر کس بات کی جلدی ہے یہ ہمیں معلوم نہیں
00:25السلام علیکم
Comments