Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
very nice video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم قدر کرنی ہے تو جیتے جی کرو مرنے کے بعد چھو پرائے بھی رو دیتے ہیں آج اس جسم میں جان ہے تو لوگ دیکھتے نہیں جب روح نکل جائے گی تو لوگ کفن ہٹا ہٹا کر دیکھیں گے باتیں کرو اپنوں سے ایک دن اپنے ہی نہیں رہیں گے تو وقت کا کیا کروگے ضرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر تو کل مٹی کے نیچے اس لیے وقت کی قدر کر لیا کرو پھر کل تم بھی نہیں رہوگے اور اپنے بھی نہیں رہیں گے
00:23اسلام علیکم

Recommended

0:17
Up next
0:49
0:21
0:24
0:21
0:24
0:23