00:00السلام علیکم دوسروں کو اپنے بارے میں صفائیاں دے دے کر اپنا وقت برباد مت کیا کرو کیونکہ لوگ اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنی ان کی اوقات ہوتی ہے اور کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور دل میں مایوسی کو جگہ مت دینا کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبر اور ناکامی دل میں مایوسی پیدا کر دیتی ہے