Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Dua-e-Khadija – Miss Pakistan Global 2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائی حتیجہ نے اپنی خوبصورتی اعتماد اور متاثر کن شخصیت سے ججز کے دل جیت لیے اور مس گلوبل پاکستان دوہزار پچیس کا تاج اپنے ساتھ سجا لیا
00:16لاہو میں منقد ہونے والی مس گلوبل پاکستان دوہزار پچیس کے شاندار مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائی حتیجہ نے اپنی خوبصورتی پر اعتماد شخصیت اور بامقصد گفتگو سے سب کو متاثر کرتے ہوئے مس گلوبل پاکستان کا عزاز اپنے نام کر لیا
00:36مقابلے کے دوران چمکتی روشنیوں اور سینکڑوں نگاہوں کے سامنے دعائی حتیجہ نے نہ صرف دلکش انداز میں رہم واق کی بلکہ اپنے ذہانت نظریے اور اعتماد سے جزیز کے دل جیت لیے
00:51انہوں نے اپنی کامیابی سے یہ ثابت کیا کہ پاکستانی آواتین نہ صرف بلاسلحیت ہوتی ہیں بلکہ بابکار بھی ہوتی ہیں
01:01دعائی حتی جاگہ تعلق ہے پہ پہتونہ کے شہر شاور سے ہے جہاں محسوس روایات کے باوجود انہوں نے بڑے خواب دیکھے اور انہیں حقیقت کا حروب بھی دیا
01:12ان کی کامیابی نوجوان پاکستانی لڑکیوں کے لیے ایک امید اور خوصلے کا پیغام ہے اور اگر ارادے مضبوط ہوں تو کوئی بھی منزل دور نہیں
01:23میسٹ گلوبل پاکستان کا یہ مقابلہ نہ صرف ہوتی کا منظر تھا بلکہ یہ ہوتیوں کی خود اعتمادنی سماجی شعور اور ویزن کو بھی پرکنے کا ایک منفرد پلیٹ فارم بھی تھا
01:37ریپورٹ ایچ لیاین کھارینا
01:39موسیقی

Recommended

0:52
Up next
HD News
yesterday
1:58
HD News
3 days ago
1:17
HD News
4 days ago