Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/13/2025
who is shefali jariwala married to | shefali jariwala

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شیفالی کو دنیا نے سن دوہزار دو میں ڈی جے ڈال کے کانٹا لگا کے ریمیکس میں پہلی بار دیکھا
00:08جس طرح سے وہ ایک ڈسکو تھے ایک بار میں جاتی ہیں اور ان کے سینے پر ٹھپا لگایا جاتا ہے
00:15پھر وہ سن انیس سو بہتر میں آنے والی فلم سمادہی کا گیت کانٹا لگا گاتی ہیں اور ڈانس کرتی ہیں
00:22اس کے بعد سے انہیں کانٹا لگا گرل کے طور پر ہی جانا گیا
00:26جب یہ ایلبم ریلیس ہوا اس وقت شیفالی انجینئر کی تعلیم حاصل کر رہی تھی
00:31ان کے والد چارٹر اکاؤنٹ تھے جبکہ ان کی والدہ سٹیٹ بینک آف انڈیا میں کام کرتی تھی
00:37کانٹا لگا سب سے پہلے آشا پارکھا پر فلم آیا گیا تھا
00:41جس کے بول اس طرح تھے بنگلے کے پیچھے تیری بیری کے نیچے ہائے ریپیا کانٹا لگا
00:47اس فلم میں درمندر بھی اہم رول میں ہیں اور اس گیت کو لطا منگش کرنے آواز دی ہے
01:08لیکن اس گیت کو نئی زندگی ریمیکس کے روپ میں شیفالی زری اولا نے دی
01:13حیال رہے کہ کانٹا لگا پہلا گیت تھا جس کا ریمیکس بہت مشہور ہوا
01:18اس کے بعد کلیوں کا چمن
01:20کلیوں کا چمن تب بنتا ہے
01:24تھوڑا دشم لگتا ہے
01:26تھوڑا ششا لگتا ہے
01:29اور چڑتی جوانی نے دوم مچائی
01:31چڑتی جوانی میرے جان مکتا نہیں
01:35اور پھر بہت بعد میں میرے رش کے کمر اور یہ میرا دیوانا پن ہے
01:40نے ریمیکس کو نئی زندگی دی
01:42جس طرح سے ٹیوٹو کے ساتھ وہ اس گیت میں نظر آئیں
01:46ایسا لگتا ہے کہ انڈیا میں اس کے بعد دڑکیوں میں ٹیوٹو مقبول ہوا تھا
01:51شیفالی زریولان 15 دسمبر سن 1982 میں ممبئی میں پیدا ہوئیں
01:56کانٹا لگا کی کامیابی کے بعد انہوں نے
01:58مدہیہ پردیش کے گولیار سے آنے والے موسیقار
02:01میت برادران کے حرمید سنگھ سے سن 2004 میں شادی کر لی
02:06لیکن پھر ان کی آپس میں نب نہ سکی
02:09اور پولیس میں حرمید کے حلاف شکایت کے بعد
02:12سن 2009 میں ان کی علید کی ہو گی
02:15اس کے بعد سن 2015 میں انہوں نے ٹیوی اداکار
02:19اور نچ بلیہ کے اپنے پارٹنر پراغ تیاغی سے شادی کی
02:24سن 2004 میں سلمان حان، رنکہ چوپڑا اور اکشے کمار کی فلم
02:28مجھ سے شادی کرو گی
02:30شیفالی نظر آئیں اور اس میں کانٹا لگا گیت میں
02:33وہ اکشے کمار کے ساتھ نظر آتی ہیں
02:35اس کے بعد سے انہیں نچ بلیہ
02:37سیزن پانچ اور سیزن سات میں دیکھا گیا
02:40سن 2019 اور 20 میں انہیں سلمان حان کے
02:44ریالیٹی شو بگ باس کے سیزن تیرہ میں دیکھا گیا
02:47اس کے بعد حال ہی میں گزشتہ سال
02:49وہ ٹی وی سیریز شیطانی رسمے میں نظر آئیں
02:52ایک انٹرویو میں شیفالی نے کہا
02:55کہ نو عمری میں انہیں
02:56ڈپریشن کی وجہ سے مرگی کے دورے پڑھتے تھے
02:59پھر انہوں نے ورزش کے ذریعے
03:01اس پر کابو پایا
03:03اور ڈپریشن سے بھی نجات حاصل کی
03:05بروز وین نامی صارف نے لکھا
03:07کہ ہم کسی کے جانے کے بعد ہی
03:10اس میں اچھائیاں کیوں تلاش کرتے ہیں
03:12شیفالی واقعہ دل کی اچھی تھی
03:14اس کے ساتھ انہوں نے
03:15ان کا انٹرویو شیئر کیا ہے
03:17جس میں وہ کہتی ہیں کہ
03:19وہ اپنا بچہ پیدا کرنے کی بجائے
03:21بچہ گوت لینا چاہتی ہیں
03:23کیونکہ اپنے بچوں کو
03:25تو سب پیار کرتے ہیں
03:26دوسروں کے بچے کو پیار کیا جائیں
03:28تو یہ بڑی بات ہے
03:29ایچ ڈی این کھاری

Recommended