Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
ARY News 9 PM Prime Time Headlines || 11th July 2025 - Heavy Rain and Storm - Weather Updates

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈرجمان بلوچستان حکومت شاہدرند کا کہنا ہے
00:32واقعہ لورالائی اور موسیٰ خیل کے درمیان
00:34قومی شہرہ پر سر ڈھاکہ کے مقام پر پیش آیا
00:37مسئلہ افراد پنجاب جانے والی دو بسے روکی
00:40شناختی کار دیکھ کر مسافروں کو نیچے اتارا
00:43اور گولیاں مار دی
00:44شہدہ کا تعلق لاہور گجرات خانیوال
00:47گجروالہ لودھرہ سے ہے
00:48سیکیریٹی ذرائع کا کہنا ہے
00:50پاکستان کے امن و اتحاد پر حملہ کیا گیا
00:52بلوچستان کے عبان دشمن کے سامنے چٹان کی طرح کھڑے ہیں
00:56ریاست کے دشمنوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے گا
01:16سادر اور وزیر آزم کی بلوچستان میں
01:19مسافروں کے بہمانہ قتل کی شدید مضمت
01:21صدر مملکت نے کہا
01:23فتنہ الہندوستان پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیرانا چاہتا ہے
01:27اپنی سرزمین کو فتنہ الہندوستان اور اس کے سہولتکاروں سے ہر صورت پاک کریں گے
01:33وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
01:35نہتے شہریوں کا قتل فتنہ ہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے
01:39دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے
01:42وزیر آلہ سرفراز بکٹی نے کہا
01:45معصوم جانوں کے قاتل کسی ریایت کے مستحق میں ہیں
01:48دہشتگردوں کو ہر حال میں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
01:52وزیر مملکہ داخلہ تلال چہدری کہتے ہیں
01:55بلوچستان میں دہشتگردی بھارت کے آپریشن سندور کا تسلسل ہے
02:00دہشتگرد نہتے مزدوروں اور سوفٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں
02:04سیز فائر ہے
02:14بلٹی ٹو بلٹی کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:15جو جتا ہے ہوا کہ اتنے دنوں میں یہاں فوجے واپس جائیں گے
02:19اتنے دنوں میں یہاں جائیں گے
02:20وہ جا چکی ہیں
02:21لیکن جو ان کی پلٹیکل لیڈرشپ ہے
02:23اس کو ابھی محلے حضم نہیں ہو رہا
02:25کبھی وہ کہتے ہیں یہ تو ٹیمپری سیز فائر ہے
02:27کبھی وہ کہتے ہیں کہ یہ تو ٹریلر تھا
02:29ایکشن فلم چلنی ہے
02:30بھارتی سیاسی قیادت کو سیز فائر حضم نہیں ہو رہا
02:35بھارت کے ساتھ سیز فائر ہے
02:37ملٹری ٹو ملٹری کوئی مسئلہ نہیں
02:39فوجیں اپنی جگہ واپس جا چکی
02:41نائب وزیراعظم اساقڈار کا اکوالا لمبود حتاب کہا
02:45بھارتی تقبر اور غرور کو اللہ نے خاک میں ملا دیا
02:48ایران اسرائیل جنگ کے دوران ہمارا جو فرز تھا وہ نبھایا
02:52عباس عراقشی سے مسلسل رابطے میں تھا
02:55بیکڈور ذمہ داری ادا کی
02:56امریکہ سے اچھے تعلقات کا مطلب یہ نہیں
02:59کہ خاموشی سے بیٹھ جائیں
03:01پاکستان کی معیشت استحقام کے جانب گامزن ہے
03:04پاکستان کو جی ٹوئنٹی میں شامل کرنا ہمارا حدف ہے
03:07پوری توجہ معیشت بہتر بنانے پر ہے
03:09اساقڈار کی ملائشن وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات
03:13دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عظم کا عیادہ
03:17وزیر خاجہ نے برطانوی اور ترک ہم منصب سے بھی ملاقات دیتی
03:21حالیہ علاقائی اور عالمی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا
03:25پاکستان ہاکی ٹیم بھارت نہیں جائے گی
03:40بھارتی انتہا پسندوں کی پاکستانی ٹیم کو دھمکیاں
03:44سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دھمکی آمیش پیغامات کے بعد
03:47ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنمنٹ کھیلنے نہیں جائے گی
03:51ذرائع نے بتایا کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق خطرات کے پیش نظر
03:56کھرادیوں کو نہیں بھیجا جا سکتا
03:58کرکٹ کو بھی داخدار کرنے کی کوشش
04:01بھارتیشین کرکٹ کانسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں
04:05کھل کر سامنے آنے لگا
04:06ذرائع کا کہنا ہے بھارتی حکومت اور بورڈ نے
04:10رکن ممالک پر شرکت نہ کرنے کا دباؤ ڈالنا
04:13اور پرکشش آفرز دینا شروع کر دی
04:15آئی سی سی کے چیئرمن جائے شاہ کی بھی لابی
04:18ٹریلنکا کے بعد اومان نے بھی بھارت کی حمایت کر دی
04:21صدر ای سی سی محسن نقفی نے چوبیس جولائی کو
04:25ڈھاکہ میں اجلاس طلب کر رکھا ہے
04:26بھارت اور ٹریلنکا نے اجلاس ملتوی کرنے
04:30وینیو تبدیل کرنے کا کہا ہے
04:31پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد
04:56خیبہ پختور خواہ اسمبلی میں سینٹ الیکشن سے متعلق مشاورت
05:00ملاقات کے بعد خرشید شاہ میڈیا سے گفتگو میں بولے
05:03مل کر سینٹ کا الیکشن لڑیں گے
05:05مولانا سے بڑا اچھا تعلق ہے
05:07کچھ چیزیں تیہ ہو گئیں
05:08کچھ ایک دو روز میں تیہ ہوں گی
05:10گوورنر کیپی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا کو بتایا
05:13کیپی اسمبلی میں تیس سرکار نے خود کو آزار ڈکلیر کیا ہے
05:16اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا
05:19تو تحریکی آدم اعتماد لے آئیں گے
05:21پی پی خواتین اور جنرل نشستوں پر الیکشن لڑائی ہے
05:24ہماری کوشش ہوگی
05:25اپوزیشن کے پی میں سینٹ ٹیپ پانچ سیٹیں جیتے
05:29نون لی کے وقت نے بھی دو روز قبل مولانا سے ملاقات کی تھی
05:32جے یو آئی نے سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے کمیٹی کام کرتی
05:35سپیکر پنجاب اسمبلی سے تحریک انصاف کے 26 موطل ارکان کی ملاقات
05:53حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے سینئر ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق
05:59اپوزیشن لیڈر ملک احمد کہتے ہیں
06:01سپیکر سے ملاقات نہیں سامات تھی
06:03حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف فیصلہ کرنے کی بہت جلدی ہے
06:08اتاکارہ ہمیرہ آزغر کو لاہور کے مورل ٹاؤن کا بستان میں سپردے خواہ کر دیا گیا
06:17گرین ٹاؤن میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اہل خانہ سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی
06:22چچا نے بتایا فاملی میں جائدات کا کوئی جھگڑا نہیں
06:25سوشل میڈیا پر افواہیں بے بنیاد ہیں
06:27ہمیرہ آزغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹن ریپورٹ سامنے آ گئی
06:31جس کے مطابق موت آٹھ سے دس ماہ قبل ہو گئی
06:34جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں پائی گئی
06:37بال شرٹ کے ٹکڑے کی میائی معاینے کے لیے بھیج دیے گئے
06:40ریپورٹ کے مطابق لاش ڈی کمپوز ہونے کے بالکل آخری سٹیج پر تھی
06:44زیادتی کا پتہ لگانا مشکل ہے
06:47ادھاکارہ کی مہین و پرانی لاش آٹھ جولائی کو کراچی ڈیفنس میں ان کے فلیٹ سے ملی تھی
06:51ہمیرہ کے بھائی مرید آسغر نے بہن کے قتل کا شباہ ظاہر کیا ہے
07:06وقت مانگتے بھی ہمیں وقت تو ہم اپنا گھر کا کچھ کریں
07:10اور یہ بلڈنگ ٹوٹے گی بنے گی
07:12اسی میں ہی ہم لوگ کو گھر دینا ہے
07:14ہم کہیں بھی نہیں جائیں گے
07:1567 لاکھ کی جگہ ہے ہماری
07:17اس وقت ایک روپے کی نہیں رہی
07:19تو ہم کہاں جائیں
07:19ہمیں کوئی ریائز کی جگہ نہیں دی گئی
07:22تو جائے رہم یہی روٹ پر بیٹھیں
07:23کراچی اولڈ سٹی ایریا میں مفتوش امارت خالی کرا لی گئی
07:28حاجرہ منزل کے مکہین امارت کے سامنے سڑک پر بیٹھ گئے
07:31خواتین نے کہا
07:32کل نوٹس دیا
07:33آج صبح زبردستی امارت خالی کرا لی
07:35متبادل جگہ ملنے تاک
07:37سڑک پر ہی بیٹھے رہیں گے
07:39لیاری میں امارت گرنے کا کیس
07:41عدالت نے گرفتار نو ملزمان
07:43کو تین روزہ جسمانی ریمانٹ پر
07:45پولیس کے حوالے کر دیا
07:46پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی ریپورٹ بھی
07:49عدالت میں جمع کرا دی
07:50اس بی سی اے کے شہر ڈاریکٹرز اور بلڈنگ
07:53مالک سمیں چودہ افراد کو
07:55قصوروار قرار دیا گیا
07:57بتایا
07:57امارت کی خستہ حالی کا
07:59ایس بی سی اے افسران کو تین سال سے علم تھا
08:02لیکن کوئی اقدامات نہیں کیے
08:03افسران کی غفلت اور لاپرواہی سے
08:06امارت زمین بوس ہوئی
08:07سانیہ اس وعد کی تحقیقاتی ریپورٹ تیار
08:17وزیراعلا کو پیش
08:18ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی رسپونس میں
08:21تاخیر تربیت یافتہ عملہ
08:23اور آلات میسر نہیں
08:24خطرات سے آگہ کرنے کے سلسلے میں
08:26ہوتل مالکان نے غفلت کا مظاہرہ کیا
08:28محکمہ پولیس، ریونیو، ایریگیشن، ویسکیو، ٹواریزم پولیس
08:33اور دیگر محکموں میں
08:34کوارڈینیشن کا فقدان رہا
08:36پی ڈی ایم میں
08:37زلائی انتظامیہ کی ایڈوائزری پر
08:38صحیح معنوں میں عمل درامت نہیں کیا گیا
08:41ارلی وارننگ سسٹم غیر فعال ہونے سے
08:43پیغام رسانی میں تاخیر
08:45فرائض سے غفلت کے مرتقب سرکاری حلکاروں
08:48اور افسران کی نشاندہی
08:49تعدیبی کاروائی کی سفارش
08:51زلائی انتظامیہ، محکمہ آپاشی
08:54ولدیات اور ویسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو
08:56کے حلکار شامل
08:57کراسی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں
09:08چینی کی فی کلو قیمت دو سو روپے تک پہنچ گئے
09:11لارکانہ ایک سو پچاندوے
09:13سیالکورٹ اور لاہور میں
09:14ایک سو باندوے روپے کلو چینی دستہا
09:16ادارہ شماریات کے مطابق
09:18ایک ہفتے میں انیس اشیاں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
09:21برائلر مرغی اچھتر روپے بچس پیسے میں ہی
09:25دیماتر، پیاز، آلو، لیسن، چاول
09:28اور دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا
09:30ستر سال سے ملک کو جس طرح چلانے کی کوشش کی گئی
09:39اس سے ترقی ممکن نہیں
09:40فرسودہ نظام کو اصلی تقاضل سے ہم آہم کیے بغیر
09:43معاشی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے
09:46وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں
09:48پاکستان وسائل سے مال امال ہے
09:50نوجوان افرادی قوت سب سے قیمتی اساسہ ہے
09:53وزارت توانائی کی اصلاحات اور نقصانات میں کمی
09:56باقی وزارتوں کے لیے قابل تقلید مثال ہے
09:58وزارتوں کی کاکردگی بڑھانے
10:01اور ہر شعبے کے ماہرین کی خدمات کے لیے
10:03اصلاحاتی عمل کی ہدایت
10:04کسی نے رابطہ کیا نہ واپس نون لیگ میں جاؤں گا
10:18سابق وزیراعظم شاہد خاقہ نباسی کا کہنا ہے
10:21وزیراعظم چہدری نصار کے گھر آئے اور ملاقات ہو گئی
10:24مجھ سے کسی کا رابطہ نہیں
10:26پرانی دوستی اور تعلق قائم رہ سکتا ہے
10:29عوام کے پیسے فلاح کے بجائے تشہیر پر خرچ کریں گے
10:32تو نظام ناکام ہوگا
10:34مجھے ووڈ کو عزت دو کی سیاست سے اتفاق ہے
10:37اقتدار کو عزت دو سے نہیں
10:39حکومت کی طرح اپوزیشن بھی ناکام ہے
10:41صدر کے عہدے کی حقیقت کیا ہے
10:44آپ روز صدر بدلیں تو ملک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
10:50وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ متحدہ عرب امارات
10:54محسن نقوی کا پرتفاق استقبال گار وفاہ نے پیش کیا گیا
10:58ابودعبی میں یو اے ای کے نائب وزیر آزم اور وزیر داخلہ سے ملاقات
11:02پاکستانی شہریوں کو درپیش ویزا کے مسائل پر تبادلہ اخیان
11:05محسن نقوی نے کہا چاہتے ہیں پاکستانی آسانی سے یو اے ای آسکے
11:09سیکیورٹی سمیتھ ہر شعبے میں تعاون کو گسر دینے کے خواہ ہیں
11:13بلاول بھٹو نے کسی رہنما کو بھارت کے حوالے کرنے پر نام نہیں لیا
11:28بلاول بھٹو کے بیان پر پیپلز پارٹی کے ترجمان بتا سکتے ہیں
11:32ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں
11:34بھارتی مشیر کا بیان بھارتی جارہانہ آزائم کی حمایت کا اقاس ہے
11:38بھارت کے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح شواہد
11:43بھارت نے دنیا بھر میں دہشتگردی اور قتل عام کی عالمی مہم شروع کی
11:53کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شہری نے ڈکیتی ناکام بنا دی
11:57شہری بینک سے راکم نکلوا کر آ رہا تھا
12:00پیچھے موٹر سائیکل پر سوا دو ڈکیت بھی آ گئے
12:02شہری نے ڈکیتوں پر فائرنگ کر دی
12:04دو ڈو ڈو فائرنگ کے بعد ڈاکو راکم نوٹے بغیر فرار ہو گئے
12:08سی سٹی بی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی شناکت کی جا رہی ہے
12:21نورت کراچی کے گھر سے مردہ حالت میں ملنے والا نوجوان ڈکیت نکلا
12:25پولس کا دعویٰ بتایا
12:27ہمزہ نامی نوجوان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آ گیا
12:30مقتول کا ایک بھائی عمر بھی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ہے
12:34حمزہ کی لاش جس دوست فیروز کے گھر سے ملی وہ بھی مبینہ ڈاکو ہے
12:39فیروز نے حمزہ کے بھائی عمر کو کال کر کے حمزہ کی طبیعت خراب ہونے کا بتایا
12:44عمر پہنچا تو وہاں لاش پڑی تھی
12:46فیروز اور اہل خانہ فرار ہیں
12:49حمزہ واردات کے دوران زخمی ہوا یا قتل کیا گیا اب تحقیقات جاری
12:53ملیر خوک راپار میں سولہ سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
12:58والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
13:00مدعی کو شک ہے محلے میں کسی نے اس کی بیٹی کو قتل کیا
13:04ڈی این اے اور دیگر ٹیسٹ کے لیے نمونے حاصل کر لیے
13:07موت کی اصل وجہ رپورٹس آنے کے بعد معلوم ہوگی
13:17اے ان پی رہنما مولانا خان زیب کی نماز جنازہ آبائی گاؤں نابا گئی باجوڑ میں ادا کر دی گئی
13:23نماز جنازہ میں اے ان پی کے مرکزی رہنما میاں افتقار حسین
13:27مختلف مقاتب فکر کے سیاسی اور سماجی رہنماوں کے شرکت
13:31وزیراعظم شہباز شریف کہا مولانا خان زیب کے قتل پر اظہار افسوس
13:35کہا مولانا خان زیب نیک سیرت انسان اور امن کے دائی تھے
13:39ان کے خاندان رفقہ اور باجوڑ کے عوام سے تازیت کرتا ہوں
13:43ملک کے مختلف علاقوں میں تیرہ سے سترہ جولائی تک منصدہار بارشوں کی پیش گوئی
13:53اسلام آباد، لاہور سمیت، پنجاب کے دیگر شہروں
13:57خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسیں گے
14:01پنجاب میں رما سال منسون بارشوں سے اب تک انتالیس سفرات جان سے گئے
14:06ایک سو تین زخمی ہوئے
14:08پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق سنتالیس گھروں کو نقصان پہنچا
14:12وزیراعال حسن کی زیر صدارت ممکنہ بارشوں اور سہلابی صورتحال سے نمتنے کے لیے اشلاس
14:25مراد علی شاہ نے کہا محکمہ آپاشی بندوں کی کڑی نگرانی کرے
14:29تمام ادارے الرٹ رہیں
14:31بارشوں کی پیش گوئی کے مطابق اربن فلٹ کا خطرہ رہے گا
14:35کراچے سمیت بڑے شہروں میں نالوں کی سفائی کا کام فوری مکمل کریں
14:39انڈر پاسز اور نشیبی علاقوں سے بارش کا پانی فوری نکالا جانا چاہیے
14:43اسپتالوں و وارٹر بورٹ پامپنگ سٹیشنز پر بلا تاکتل بچھلی کی فراہمی یقینی بنائیں
14:48دہشتگرد اسرائیل نے غزہ کو بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بنا دیا
15:00غاسب ریاست نے تازہ حملوں میں مزید اٹھارہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا
15:05شمالی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فارس کی بمباری
15:08آٹھ پناہ گزین شہید درجن و زخمی
15:11ایک اور حملے میں خوراک کے متلاشی درس فلسطینی جان سے گئے
15:15اسرائیل کی جاری نسل کشی مہم میں شہید فلسطینیوں کی تعداد
15:20ستاون ہزار سات سو باسٹھ ہو گئے
15:25ڈانلڈ ٹرمپ پر کاتیرانہ حملہ روپنے میں ناکامی
15:28امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس نے چھے حلکاروں کو معتل کر دیا
15:32دس سے بے آلیس دن کی تنخواہ کی کٹوٹی اور ذمہ داریاں محدود کر دی گئی
15:36گزشتہ سال ٹرمپ پر صدارتی موہم کے دوران حملہ ہوا تھا
15:40حملے میں ایک شخص علاق اور ٹرمپ معمولی زخمی ہوئے تھے
15:52آبادی میں تیز رفتار اضافہ قومی ترقیاتی عمل کو متاثر کر رہا ہے
15:57بڑھتی ہوئی آبادی، وسائل، صحت، تعلیم اور عوامی خدمات پر دباؤ ڈال رہی ہے
16:02صدر مملکہ تعاصف علی زرداری کا عالمی یوم آبادی پر پیغام کہا
16:07خاندانی منصوبہ بندی کے لیے جامع اور اگیر حکمت عملی اپنانا نہ گزیر ہے
16:12وزیر آزم شہباز شریف کا کہنا ہے
16:14تمام سٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ ذمہ داری کا آدھا کریں
16:20خاتون اول آصفہ بھٹو کہتی ہیں
16:22ہر ماں کی صحت، ہر بچے کا تحفظ اور ہر خاندان کی ترقی قومی فرض ہے
16:28نوجوانوں کو با اختیار بنانا ایک پرام اور پائیدار پاکستان کی تعمیر کے لیے ضروری ہے
16:34انڈر ایٹین ہاکی ایشاہ کا پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
16:40پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائشہ کو شکست دے دی
16:43مقررہ وقت تک میچ تین تین گول سے برابر تھا
16:47فیصلہ پینلٹی شیٹ آؤٹ پر ہوا فائنل اتوار کو پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا
16:52شیرمن پی سی بی محسن نکوی کی انڈر ایٹین ایشیا ہاکی کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارک پر
16:59منتظر میرے زوال کے ہیں، میرے اپنے بھی کمال کے ہیں
17:07قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا شائرانہ انداز کہا
17:11ٹیم پر فلم بنے تو بابا رازم کو ہیرو اور ہاریس روف کو ویلن کا کردار دوں گا
17:17گلوکاری فخر زمان سے کراؤں گا
17:19شادی کے بعد آزادی کو بہت نس کرتا ہوں
17:21دوسری شادی کا موقع بھی ملے تو بھی نہیں کروں گا
17:25ایک شادی سے ہی شوق پورا ہو گیا
17:26نورویک اپ میں شرکت کرنے والی لیاری فٹبول اکیڈمی کی ٹیم کے لیے بڑا پیکج
17:35سندھ حکومت نے اسٹری چلڈرن ٹیم کو ایک کروڑ تیرہ سی لاکھ روٹے کا جیک دے دیا
17:40نورویک اپ 26 جولائی سے دو اگست تک او سلو میں کھیلا جائے گا
17:43وزیر اکھیل سندھ سیدہ محمد بکش مہن نے ساؤتھ ایشن کراٹے چیمپننشپ کے فاتح کھلاریوں سے ملاقات کی
17:49چھ لاکھ روپے انان دینے کا اعلان بھی کیا
Comments

Recommended