Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Strong rain lash parts of Karachi - Rain Alert🌧️| ARY News 9 PM Prime Time Headlines | 20th Aug 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30मुसलधार बारिश कल रात तक जारी रहने का इमकान है
00:33कराचे समेच सिन्भर में 23 अगस तक बारिश का सलसला जारी रहने की तव्खभ, निशिबी इलाके जिर्याबाने का फ़ादुशन
00:40वजिर Аजम मौफील मारशल का सैलाप से मुतासरा इलाकों का दौरा
00:51وزیراعظم نے سوات، بنیر اور شانگلہ کا فضائی جائزہ لیا
00:54وزیراعظم اور فیل مارشل کو بارچوں اور آبی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی
00:59وزیراعظم نے کہا
01:01وفاقی حکومت اور پاک فوز سیلابی صورتحال سے نمتنے میں
01:04صوبائی حکومت کی مدد جاری رکھے گی
01:06سیلاب سے متاثرہ شہریوں سے اظہار حمدردی
01:09امدادی کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا
01:12وزیراعظم نے سیلاب میں جا بھاق ہونے بارے شہریوں کے لئے فاتحہ خوانی کی
01:16بنیر میں سیلاب متاثرین نے چیک تقسیم کیا
01:19نالوں کے دریا کے سائیڈوں پر
01:32بلکہ دریا کے اندر ہوتیل گھر بنے تھے
01:35چاہے وہ ہوتیل بنانے والے کا دریا کے اندر
01:38چاہے حکومت کا آج کی ہے یا ماضی کی ہے
01:41یا کسی افسر کا اس کی اجازت نامہ دینا
01:43یا اجازت کے بغیر بن جانا
01:45اس کی کوئی تلافی نہیں ہے
01:47اس کی کوئی معافی نہیں ہے
01:48آبی گزرگاہوں پر ہوتیل بنانا ناقابل قبول ہے
01:53دریا میں ہوتیل بنانے کی اجازت دینے کی غلطی کی کوئی معافی نہیں
01:56مزرعظم شباز شیف کا ونیر میں خطاب کہا
01:59دنیا میں کہیں قانون نہیں ہے کہ دریا کنارے ہوتیل بنا دیں
02:02تپان آتے ہیں تو سب سے پہلے یہی دریا کنارے ہوتیل تباہ ہوتے ہیں
02:05تجاوزات کی روح تھام کے لیے سخت پالیسی بنانا ہوتی
02:08خطرناک جگہ پر ہوتیل دکانیں بنانے کی اجازت دیں گے
02:11تو خدا دنیا اور آخرت میں معاف نہیں کرے گا
02:14کراچے میں کل بے پناہ بارش ہوئی
02:16ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے
02:17اس میں کوئی تمیز نہیں ہونی چاہیے
02:19یہ میرا ہے یہ تمہارا ہے
02:21بلکہ ہم سب کا فرض ہے
02:23جو بھی وسائل ہیں وہ عوام کی خدمت میں نجاور کرسکیں
02:26سلاب سے ملک پھر میں سات سو سے زائد افتاد جانبہاک ہوئے
02:29افاج پاکستان دن رات کام کر رہی ہے
02:32ایک طرف ہماری افاج فارج اور دوسری طرف آفاد کا مقابلہ کر رہی ہے
02:36پھر مارشل کے ساتھ مل کر دن رات کوشش کر رہی ہیں
02:39حضرازم کی ایکی پی حکومت کے تعریف کہا
02:41علیہ امین گنڈاپور کا شکر گزار
02:56آئمی چیف فیلم آشل سید آسمونی کی سیلاب زدہ علاقوں میں
03:10اندادی سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے ملاقات
03:13آئمی چیف نے فوجیوں اور پولیس حلکاروں سے بات چیت کی
03:17فیلم آشل نے ہدایت کی
03:19کہ متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے
03:21فیلم فارمیشنز پوری تندہی سے کام جاری رکھیں
03:25ہم بتوں کے تحفظ و بحالی کے لیے
03:27فوجی دستے سوال انتظامے کے ساتھ مل کر کام کریں
03:30پاکستان کی کامیاب سفارتکاری
03:42امریکہ سے تعلقات نئی بلندیو پر
03:44فیلم آشل سید آسمونی کی کامیاب
03:46دپلومیسی کا دنیا نے اعتراف کر لیا
03:48امریکی اخطار واشنٹن پورس نے
03:50فیلم آشل آسمونی کے دورے امریکہ کو
03:52تعلقات میں ایک نئی جہد کی علامت قرار کیا
03:54لیکھا پاکستان کی احالیہ سفارتکاری
03:57مہم بہتری نہیں
03:58امریکہ نے صداد درشت کر دی
04:00اقلاب پاکستانی اگزامات کی تاریف کے
04:01قلدم بی ایل اے کو درشت کر تنظیم قرار کیا
04:04پاکستانی امریکہ کو
04:06کرپٹو نے منصوبوں اور مادنیات کے ترقی میں
04:08شراکت کی پیشکش کیا
04:09صدر ٹرمپ نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں
04:11سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا
04:13بھارت سے جنگ بندی کے بعد
04:15پاک امریکہ تعلقات میں مزید تیزی آئی
04:17آپ کا فیلڈ مارشن جاتا ہے چھوٹے سے لوگ
04:35ٹیم لے کے جاتا ہے
04:36مارکہ مارتا ہے انٹرنیشنلی سوکر پاویرس کے ساتھ
04:38میں کہتا ہوں کہ آپ چیپ نے بیڑا اٹھا ہے
04:40قوم ان کی طرف دیکھ لی
04:41یہ جنگ دی جیتی ہیں
04:43پاکستان کی پوری قوم کا دل جیت لیا
04:46بڑے عرصے کے بعد
04:46پھر پاکستان کو انٹرنیشنل فورمز کے
04:49اوپر ریکنگلائز کروایا
04:50اپنی ریکنگلیشن کرائی چیف نے
04:52وہ انٹرنیشنل فگر بن گئے
04:53فیلڈ مارشل نے اپنی قابلیت سے
04:57پاکستان کا عالمی سطح پر لوہا منوایا
05:00ان کے ایک دور سہربوں کے سمایہ کاری آ جاتی ہیں
05:02قوم آج زکیماندار فیلڈ مارشل کے پیچھے کھڑی ہیں
05:05تسلسل کے درمیان میں
05:07کوئی بھی آئے گا تو رگڑ دیا جائے گا
05:10فیصل وارڈر کی دی ریپورٹرز میں
05:12گفتگو کہا بسمند سے
05:13یہی جمہوری شکلیں دیکھتے آ رہے ہیں
05:15کوئی گبدیلی نہیں آئے
05:17وفاقی حکومت فرنز زمان کرتی ہے
05:19اور صوبوں کو دے دیتی ہے
05:20کے پی اور ایسن میں کرپشن کا بازار گرم ہے
05:23گودام گندم سے بھرے تھے
05:25ہزاروں ٹن گندم خراب ہو گئی
05:28پس اتر ساتھ سے گندم اور شینی کا
05:29مسئلہ حل نہیں کر سکے
05:31یہ سب لوگ ڈرامے کرتے ہیں
05:33مسائل حل کرنے کی ان میں اہلیت نہیں
05:34سب وہی پرانا راگلاب رہے ہیں
05:37کوئی ٹک ٹاک تو کوئی گانیاں دے رہا ہے
05:39کراچی معاشری حب ہے
05:41اور شہر کا حال ایک بارش سے برا ہو گیا
05:44وزیراعال حسین مراد علی شاہ کا شارف پیصل کا دورہ
06:04میر کراچی نے بریفنگ دی
06:05وزیراعال حسین کا کہنا تھا
06:07کل کراچی میں ایک سو اسی سے ایک سو پچاسی میلی میٹر بارش ہوئی
06:10نالے صاف تھے اس لیے پانی نکل گیا
06:13کیا نالوں کے سپائے رات اور رات ہوئی
06:15نہیں بلکہ سندھ حکمت تیاری کر رہی تھی
06:17انتظامیاں بلدیات دیداروں کا عملہ
06:20اور میں خود سڑکوں پر ہوں
06:21بارش کے باعث لہور اور ممی بھی دھوبا ہوا تھا
06:25شہر بھر میں بارہ گھنٹوں میں
06:32ایک سو ستر پچھتر دیکھے
06:34منگو پیر میں دو سو پینتیس میلی میٹر تک بارش ہوئی ہے
06:36جس کی وجہ سے شہر کی عوام کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا
06:40چالیس میلی میٹر کراچی شہر کے نالوں کی بارش پرداشت کرنے کی ہے
06:53اس سے زیادہ بارش ہو تو نالیں اوورفلو ہو جاتے ہیں
06:57سب سے بڑا اوورفلو شارعہ فیصل پر تین مقامات پر ہوا
07:00میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں شہرعہ فیصل، نرسری، ٹیپو سلطان
07:06پورے ایریا کا پانی رات گیارہ بجے تک لیئر کر چکے تھے
07:09بارش تیز ہو گئی ہے اب ایک اور چیلنج ہمارے اوپر آ جائے گا
07:17اگلے دو دن کی فورکاسٹیں انشاءاللہ
07:18فیلڈ میں رہ کے انشاءاللہ اس ذمہ داری کو نبھائیں گے
07:22ابھی بارش ہو رہی ہے
07:23غیر ضروری طور پر اپنے گھروں سے نہ نکلیں
07:26بارش پر پریس کانفرنس میں بھی بارش ہو گئی
07:31نیر کراچی میڈیا کو بیفنگ دے رہے تھے کہ بارش ہو گئی
07:34کچھ دیر تو بیٹھے لیکن جیسے ہی تیز ہوئی تو اٹھنا پڑا
07:37کراچی کے مختلف علاقوں میں دوپہر کے بعد بادل برسے
07:40کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی
07:43شہر پیسل کالونی، ائرپورٹ، نسری، صدر، ایمیجنا روڈ، پریر ہال اور اطراف میں بارش
07:48موسم کے خرابی اور اربن پلیڈنگ کے باعش کراچی میں آج عام تاکی
07:52تمام نججی اور سرکاری تعلیم ادارے بند رہے
07:55ڈی جی میٹ، مہر صاحب زادہ خان کہتے ہیں
07:57چوبیس اگز کو گشتہ روڈ سے زیادہ شدید بارش ہو سکتی ہے
08:00چتیس گھنٹے گزر گئے بجلی کا کچھ شتہ پتہ نہیں
08:17شہریوں کا سب جواب دے گیا
08:19کہ الیکٹرک کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
08:21نوٹ نازم آباد کے مختلف بلوکس میں
08:24ایک چتیس گھنٹے سے بجلی بند
08:25علاقہ مکینوں نے کی الیکٹرک کے شکایتی مرکز پر دھرنا دے دیا
08:29بجلی کی طویل بندش پر گلستان جوہر کے مکین بھی
08:32سڑک پر نکل آئے کہ الیکٹرک کے ناہلی پر احتجاز
08:35مظاہرین نے سڑک بند کر دی
08:37گلچن اقبال، بلوک فائیب اور مہین آباد میں بجلی بند
08:40منگوپیر میں بھی چوبیس گھنٹے سے بجلی غائب
08:42نازم آباد، بنارس، بورڈ آفیس، نوٹ کراچی، ملیر کے علاقے بھی متاثر
08:48لوگ کہتے ہیں گھر اور مساجد میں پانی ختم ہے
08:51نمازیوں کو وضوح کے لیے پانی دستیاف نہیں
08:54کیا الیکٹرک کا شکایتی مرکز کا آن لائن سسٹم بھی بیٹھ چکا
08:57شہر میں دوبارہ بارش سے کیا الیکٹرک کے چار سوات تیس سے زائد پیدرز ٹرپ کر گئے
09:03پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر شاہ چارلز کا اظہار افکار
09:16شاہی بیان میں کہا گیا برطانیہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے
09:21برطانوی بادشاہ اور ملکہ پاکستان میں جانی نقصان پر خمغین ہیں
09:25ہیلیکاپٹر حادثہ دل دہلا دینے والا ہے
09:28ہماری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
09:31مقامی کمیونٹیز کی خدمات انسانیت کی آلہ مثال ہیں
09:35سینی وزیر خارجہ وانگ جی پاکستان کے دورے پر اسلامباد پہنچ گئے ہیں
09:44ناپ وزیر آزم اساقڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا
09:47روایتی ملبوسات پہنے بچوں نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا
09:51چینی وزیر خارجہ اساقڈار کے ہمراہ سٹریٹیجک ڈائیلوگ کی صدارت کریں گے
09:56افغان حکام کالادم ٹی ٹی پی بی ایل اے مجید بریگیڈز کے خلاف ٹھوس اقدامات کریں
10:06ناپ وزیر آزم اساقڈار کا افغان وزیر خارجہ سے ملاقات پہ دو ٹوک موقع
10:11امیر خان متقی نے کہا کسی دہشتگرد گروہ کو افغان سے زمین دوسرے ملک کے خلاف استعمال کی اجازت نہ دی جائے
10:18ملاقات سے ملکی اجلاس کے موقع پر ہوئی
10:21پاک افغان وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعلقات میں مصبت پیشرف پر اتمنان کا اظہار
10:26قریبی تعاون جاری رکھنے اور انصداد دہشتگردی پر مشتر کا عز
10:30بانی پیچھائی نے قومی اسمبلے میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزائی کو نامزد کر دیا
10:42سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے آزم خان سواتی نامزد
10:45سیکٹی جنرل پیچھائی سلمان اکرمراجہ نے تصدیق کر دی
10:48ترک انصابت نے سیاسی کمیٹی کا چلاحہ سار صرف کر لیا
10:50زنین دخابات میں حصہ لینے یا نا لینے سے مطالف غور کہہ جائے گا
11:02سب کی خواہش ہے شبی فراز اور عمر عیوب بطور اپوزیشن لیڈر واپس آئیں
11:07کوئی یہ ماننے کے لیے تیان نہیں کہ ہمارے لوگ دہشتگردی میں ملاوث ہو سکتے ہیں
11:11چیئرمن پی ٹی آئی بیرسر گوھر کہتے ہیں ہماری بات بن رہی ہے اور بنیں گے
11:16تحریک بھی چلائیں گے اور عدالتوں میں بھی جائیں گے
11:19پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے اور ہم سب اداروں کا احترام کرتے ہیں
11:30کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دھماکے سے خستہال گھر منہدم
11:33سات زخمی کو ملبے سے نکال لیا گیا
11:35پولیس سے کہنا ہے مقام میں سیاسی جماعت کا دفتر بنا ہوا تھا
11:38زخمی ہونے والے این پی کے کارکن ہیں
11:40کراچی کے علاقے سوراب گوڑ جنت گل ٹاؤن ندی میں دو بچے ڈوب گئے
11:50پولیس کا کہنا ہے ایک بچے کو بچا لیا گیا دوسرے کی تلاش جاری ہے
11:54بچوں کے عمریں بارہ اور جادہ سال ہیں
11:56کراچی میں بارش کے دوران گزشتہ روز سے
11:59مختلف واقعات میں جام بھاک افراد کی تعداد پندرہ ہو گئی
12:03کوٹ ادو میں دریائے سند بے پھر گیا
12:12تونسہ بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب سڑک ریلے میں بہ گئی
12:16پان سے زائد دہات کا زمینی رابطہ منکتہ
12:19سیلاب متاثرین اپنی مدداب کے تحت نکل مکانی پر مجبور
12:29پاکستان اور جاپان کا تجارت اور سرمایہ کاری سمیں
12:34تمام شبوں میں بہامی تعاون بڑھانے پر اتفاق
12:36بزرالہ مریم نواز کی جاپان کے خاجہ مور کے
12:39سینئر سٹیٹ منسٹر سے ملقات
12:41مائی جی تاکوما نے کہا
12:43پنجاب میں ایک سو بیس سے زائد پنسبوں خغاز قابل تصمی
12:46پاکستان کو دوست ملک کی حصے سے ہمیشہ اہمیں دیتے ہیں
12:50مریم نواز نے کہا جاپان کے ترقی کے موڈل کو پنجاب میں لاغو کرنا چاہتی ہیں
12:54زلزلے کا مقابلہ کرنے کے لیے جاپان کی تعمیرات کی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کے فاہش پڑھیں
12:58وفاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی کا سیدپور موڈل ویلیج کا دورہ
13:12رجاب ازاد کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا
13:15دو سو غیر قانونی تعمیرات میں سمار
13:17ایک سو اکیانوے کنال ارازی با گزار
13:20کرایا نا دینے والوں سے امارت خالی کرا لی گئیں
13:23موسیل نقوی نے کہا
13:24خالی کرائی گئی امارت شفاف طریقے سے نیلام کی جائیں گی
13:28کراچی اور لاہور کے معروف ریسورانٹ کو سیدپور ویلیج لائے جائے گا
13:32بحالی سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا
13:35موسیل نقوی
13:43پاک فضائیہ کے جہباز پائلٹ آفیسر راشد مناز شہید نشان حیدر کا یوم شہادت
13:48راشد مناز نے جان کا نظرانہ پیش کر کے
13:51پاک فضائیہ کا تیارہ بھارت لے جانے کی کوشش ناکام بنائی تھی
13:55جری سپوت کو پوری قوم سیاسی اور اسکری قیادت کا خراج عقیدت
13:59بزرعظم شباز شریف نے کہا
14:01پائلٹ آفیسر راشد مناز نے غیر معمولی عظم کا مجھارہ کیا
14:04اور پاکستان کے خودمختاری کے تحفظ کے لیے جامع شہادت پہنچ کیا
14:08وزرد آخر محسن نکمی نے کہا راشد مناز نے ناقابل پراموش قربانی دے کر دشمن کے ناپاک عظائم کو خاک میں ملایا
14:15بھارت کا روسی تیل کو بطور پروڈکٹ فروخ کرنا قبول نہیں
14:30امریکی وزیر خزانہ سکارٹ بیسنٹ کہتے ہیں
14:33بھارت یکرین جنگ کے دوران روسی تیل سے خوب منافع کمارا ہے
14:37سہسا تیل خرید کر اسے بطور پروڈکٹ فروخ کر رہا ہے
14:40دوران سے تیلہ بھارت کی کل خریداری کا بیالی اس ویست ہے جو جنگ سے پہلے ایک تیصد سے کم تھا
14:46وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی نازم الامور کی ملاقات تیل گیس مادنیات کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
15:03نیٹلی بیکر کا کہنا تھا امریکی کامپنیز انرڈی سیکٹر میں دلچسپی رکھتی ہیں
15:08امریکی سفارت خانہ ایکسپلوریشن سیکٹر میں روابط کے لیے سہولت کاری کرے گا
15:13وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے امریکی سمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے بھی کہا
15:17وسائل کو زخائر میں بدلنا حکومت کی ترجیح
15:20غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 56 فلسینی شہید امداد کے منتظرات افراد بھی شہدہ میں شامل
15:32غزہ حکام کا کہنا ہے دو سال سے جاری نسل کشی میں اب تک 62 ہزار افراد شہید ہو چکے
15:38اسرائیل کے ملٹری انٹیلیجنس کے سابق سربرا کی آڈیو لیٹ نے فلسینیوں کی نسل کشی کی تصدیق کر دی
15:44میجر جنرل اہارون حلیوہ کا کہنا تھا غزہ میں ہزاروں فلسینیوں کا قتل آئندہ نسلوں کے لیے ضروری ہے
15:52سات اکتوبر کے بعد ہر ایک اسرائیلی کے بدلے پچاس فلسینیوں کو بننا ہوگا
15:56چاہے وہ بچے ہی کیوں نہ ہو
15:58کراچی میں تائنات روسی کونسا جنرل کا کہنا ہے اسرائیل کو غزہ میں معصوم بچوں کی قتل اور ہر ظلم کا حساب دینا پڑے گا
16:10غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ جرم ہیں
16:13پاک امریکہ تعلقات سے متعلق سوال پر کہا
16:15ہم کسی بھی ملک کے ساتھ تعاون کے خلاف نہیں
16:18پاکستان خود مختار ملک ہے
16:20اسے مکمل حق ہے کہ وہ جس ملک کے ساتھ چاہے تعلقات قائم کریں
16:24ہم مغرب کی طرح کسی پر اپنی مرضی مسائلت نہیں کرتے
16:27ہماری اور پاکستان کے درمین اچھا تعاون ہے
16:30روس کے بعد امریکی سادر نے بھی نیٹو فوج یوکرین بھیجنے سے انکار کر دیا
16:43نیٹو میں یوکرین کی شمولیت اور امریکی فوج بھیجنے کے امکانات کو بھی مسترد کر دیا
16:48کہا پوچن سے ممکنہ ام معاہدے کے لیے فضائی مدد دے سکتے ہیں
16:52یورپ زمینی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے
16:55جو ایک طرح سے سیکیوریٹی ہوگی
16:57امید ہے روسی سادر اچھے ثابت ہوں گے
17:01لیکن ایسا نہ ہوا تو صورتحال مشکل ہونے والی ہے
17:04روسی سادر کا سعودی ولی احد محمد بن سلمان سے رابطہ
17:08امریکی ہم منصف سے ملاقات کے نتائج سے آگاہ کیا
17:18نائجیریا میں نماز پجر کے دوران مسجد میں پارنگ
17:25ستائیس نمازی شہید متعدد زخمی ہو گئے
17:28کیونکہ حالت تشویشتان اب تک کسی نے حملے کے ذمہ داری خبول نہیں کی
17:31پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ حکومت کرتی ہے
17:39بھارتی کھلاریوں کے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پر تنقید نہیں ہونی چاہیے
17:43سابق بھارتی کپتان سنین گواسکر نے
17:46ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کو
17:48بھارتی کھلاریوں کے مجبوری کرا دے دیا
17:50تہا کھیلنا نہ کھیلنا اس میں کھلاریوں کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا
17:54کھلاری بھارتی کھوکٹ بورٹ اور حکومت کے احکامات پر عمل کرتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended