Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
🥵! ARY News 11 AM Headlines || 29th May 2025 - Weather Updates

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30وزیراعظم اسحاق دار نے کہا کہ
00:31مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ
00:34کی قراردادوں کے مطابق ضروری ہے
00:36کشمیر کی صورتحال اقوام متحدہ
00:38ملیٹری آبزرور گروپ کی اہمیت
00:40بڑھاتی ہے
00:41ملک کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی
00:43کراسی میں درجہ حرارت 34
00:45گرمی کی شدت 41 ڈگری تک محسوس کی جاری ہے
00:48جیکپاباد، تربت، سبی میں
00:5047، دادو، نواب، شور، ہیدراباد
00:52میں 45 ڈگری رہنے کا امکان
00:54آج شام اسلام آباد، پنجاب، بالائی
00:56کپی، کشمیر و گلکت بلتستان میں
00:58مبارش متوقع
01:00تین کالب یک جان، پاکستان، ترکی
01:03اور آزبائی جان
01:03وزیراعظم شہباز شریف کا ایکسپر پیغام
01:06لکھا ترک صدر عجب طیب اردوان
01:08اور آزر صدر الہام علیوف
01:10کے ساتھ سیفری کی اجلاف میں شرکت
01:12باعثی عزاز ہے
01:13ہماری ملاقات گہرے بھائی چارے کی آقاس ہے
01:16وزیراعظم کا علاقہ یم، خوشحالی
01:18اور تعاون کو بڑھانے کے لئے مل کر
01:20کام کرنے کے مجھدر کا آزمگا یادہ
01:22آئی پی پیز سے موہدوں پر نظرسانی کر رہے ہیں
01:25وزیر طوانائی عویس لغاری کہتے ہیں
01:27برجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے
01:29متعدد اقتعبات کی ہے
01:30حکومت نے سارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی
01:33مدرشتہ ایک سال میں
01:34پاور سیکٹر میں اہم اسلاحات کی گئیں
01:36کوشش ہے پاور ٹیریف میں پائیدار بنیاد پر کمی کی جائے
01:40پاکستان میں متبادل ذرائع تونائی کا انقراب آ چکا ہے
01:43سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت
01:46وکیل صلاح الدین نے دلائل دیتے ہوئے کہا
01:49جج کے تبادلے سے سیٹ خالی نہیں ہو سکتی
01:51جج کے مستقل ٹرانسفر سے آرٹیکل
01:54ایک سو پچھکتر اے غیر محصر ہو جائے گا
01:56ماضی میں کسی جج کی ایک سے دوسری
01:58ہائی کورٹ میں مستقل ٹرانسفر کی کوئی
02:00مثال نہیں آرٹیکل دو سو کے تحت
02:02صرف ابوئی ٹرانسفر ہو سکتا ہے
02:04مستقل تقروری صرف جڈیشل
02:06کمیشن کر سکتا ہے باہمانی
02:08مشاویت کے بغیر تبادلے کا سارا عمل
02:10محص دکھاوا ہے یہاں معلومات
02:12کو چھپایا گیا اور غلط معلومات دی گئی
02:14سرکاری فنڈز سے وزیر اعلی پنجاب
02:18کی تشید کے خلاف درخواست پر سمات
02:20لاہر ہائی کورٹ نے
02:22اے جی پنجاب اور ایڈیشن
02:24اٹرنی جنرل کو فوری طلب کر لیا
02:26چیف سیکیٹری پنجاب کی طرف سے
02:28جواب جمع نہیں کرائے گیا
02:29سرکاری وکیل کی جانب سے جواب داخل کرانے
02:32کے لئے محلط کی استعداد
02:33عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا
02:35سرکار کی طرف سے جواب جمع کرانا ہی
02:38گوارہ نہیں کیا گیا کیوں نہ آپ کا
02:40جواب جمع کرانے کا حق ختم کر دیا جائے
02:42سرکار کا رویہ دیکھتے ہوئے
02:44کیوں نہ آج ہی کیس کا فیصلہ کر دیا جائے
02:46رابلہ کورٹ میں پولس سے مقابلے میں
02:49چار دہشتگرد حلاق دہشتگردوں کا
02:52تعلق کل ادم ٹی ٹی پی سے تھا
02:53جن کوہ وانسان سے ڈاکٹر راو ہینڈل کر رہا تھا
02:56دہشتگرد آزاد کشمیر میں
02:58بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے
02:59اسیس پی رابلہ کورٹ کی پریس کانفرنس
03:02مقابلے میں شہید دو پولس
03:03اہلکار سپردے خاک
03:05نماز جنازہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر
03:08اور علاہ حکام کی شرکت
03:09امریکی عدالت
03:12نے صدر ٹرمپ کے تجاتی ٹریف
03:13کو غیر قانونی قرار دے دیا
03:15تین ججز پر مشتمل
03:18پینل نے چین میکسکو اور کینیڈا
03:19پر ٹریف کا نفاظ روگ دیا
03:21وفاہ کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا
03:23وائٹ ہاؤس کی جانب سے ٹریف لگانے کے لیے
03:25استعمال کیا جانے والا قانون
03:27صدر کو یک طرفہ طور پر
03:28دیگر ممالک پر ڈیوٹیز آہد کرنے کی
03:30اجازت نہیں دیتا
03:31ٹرمپ انتظام یعنی فیصلے کے خلاف
03:34افیل دار کر دی
03:34وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف سٹاف
03:37نے فیصلے کو عدالتی بغاوت قرار دے دیا
03:39اور تین ٹی ٹوئنٹی
03:43مارچز کی سیڈیز کے پہلے مارچ میں
03:45پاکستان کی فتح
03:46لاہور میں بنگلہ دیش کو
03:47سینتیس رنز سے شکست
03:49مہمان ٹیم دو سو دو رنز کے تاقوب میں
03:51ایچ سو چون سو ٹرنز پڑھے
03:53دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھلا جائے گا
03:55تمام میچ اے سپورٹس پر براہ راز
03:57دکھائے جا رہی ہیں

Recommended