Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Submarine

Category

📺
TV
Transcript
00:00اس وقت جہاں پر دنیا کے ساڑھے چھ سات لاکھ لوگ زمین سے ہزاروں فوٹ بلند جہاز میں بیٹھے اھڑا رہے ہیں
00:28وہاں پر ہزاروں لوگ سمندر کی سطح سے نیچے عبدوز پر موجود ہیں
00:35نیو کلئیر عبدوز دنیا کے مہنگے ترین ہتھیاروں میں سے ہے
00:41ان کی بڑی طاقت ان کی خاموشی ہے
00:45اپنی پوری زندگی کا بڑا حصہ یہ پانی کے نیچے گزار دیتی ہیں
00:51اس طاقتور ہتھیار میں سب سے نازک چیز اس کا عملہ ہے
00:56تو چلیں پھر دھاٹ کے اس ڈبے میں رہنے والوں کی زندگی کی ایک جھلت دیکھتے ہیں
01:02ہر کوئی عبدوز کے عملے کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکتا
01:08بہریہ میں اس کے لیے سخت شرائط ہوتی ہیں جن میں سے ایک نفسیات کے امتحان بھی ہیں
01:15لمبی مدت تک ایک دھاٹ کے ڈبے میں زندگی گزارنا آسان نہیں
01:22کسی کی ایک غلطی لوگوں کی جانے خطرے میں ڈال سکتی ہے اور مضبوط آساب ضروری ہیں
01:30ایک وقت میں اس کو ایک ماہ تک کے لیے پلان کیا جاتا ہے
01:36ایک وقت میں زیر سمندر اور بغیر سطح پر آئے سب سے زیادہ وقت گزارنے کا ریکارڈ
01:43جو پبلک ہے وہ گیارہ ماہ کا ہے جو ایک امریکی عبدوز کا ہے
01:49امریکہ کی ایک وقت میں ساٹھ سے ستر عبدوزیں عالمی پانیوں میں ہوتی ہیں
01:56لمبا عرصہ بغیر سورج کے ایک چھوٹی سی جگہ میں بند رہنا آساب پر اثر ڈالتا ہے
02:04ایک نیو کلئیر عبدوز کتنا عرصہ پانی کے نیچے رہ سکتی ہے
02:10اس کا انحصار صرف اس پر ہے کہ اس میں خورات کتنی ہے
02:15اس کے ری ایکٹرز میں ایک ہی بار ایندھن ڈالا جاتا ہے
02:21جو اس عبدوز کی پوری زندگی کے لیے کافی ہوتا ہے
02:25ہوا اور پانی کو ری جنریٹ کیا جاتا ہے
02:29اس لیے کھانا یعنی اس پر بسنے والے عملے کے لیے ایندھن
02:35وہ واحد چیز ہے جو یہ تیہ کرتی ہے کہ کتنا زیادہ وقت ایک گوتے میں لگا سکتی ہے
02:42آپ دوست کے عملے کا وقت آٹھ گھنٹے کی تین شفٹوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
02:49آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی
02:52آٹھ گھنٹے کا پرائیویٹ وقت
02:54جس میں وہ کھیل سکے پڑھ سکے
02:57ورزش کر سکے
02:59اور آٹھ گھنٹے کی نیم
03:01رہنے کے لیے جگہ بہت کم ہوتی ہے
03:05اور چھوٹے تابوت نما بستر جس پر ایک پتلا سا پردہ الگ کرتا ہے
03:11پرائی ویسی کا کوئی خاص تصور نہیں
03:15ایک دن میں ہر وقت کسی نہ کسی کے سونے کا وقت ہوتا ہے
03:20اس لیے اونچی آواز شور مچانا یا دروازے زور سے بند کرنا منع ہوتا ہے
03:27عام طور پر عملے کے افراد کی تعداد یہاں کے کل بستروں سے زیادہ ہوتی ہے
03:34اس لیے بستر شیئر کیے جاتے ہیں
03:37ایک شفٹ میں ایک کے لیے
03:40وہی اگلی شفٹ میں دوسرے کے لیے
03:43جگہ کا مسئلہ صرف بستروں کا نہیں
03:47شاور اور ٹوائلٹ کا بھی ہے
03:50سو سے زیادہ کے عملے کے لیے دو شاور ہوتے ہیں
03:55اور تین منٹ سے زیادہ نہانا منع ہوتا ہے
03:58آپ دوز نہانے کا پانی سمندری پانی سے فلٹر کرتی ہے
04:04کپڑے دھونے کی صرف ایک جگہ
04:07صاف کپڑے یہاں کی لگزری ہیں
04:10ٹوائلٹ کا استعمال بھی دھیان سے کیا جاتا ہے
04:15فضلہ ایک خاص ٹینگ میں جمع ہوتا ہے
04:18جسے مناسب وقت پر آپ دوست سے خارج کرنا ہوتا ہے
04:23عملے کی تفریق کے لیے
04:25تاش، بورڈ گیمز، ویڈیو گیمز وغیرہ موجود ہوتی ہیں
04:30جن سے ایک دوسرے سے اچھی دوستی بھی ہو سکے
04:34سب سے زیادہ جگہ آپ دوست کا انجن لیتا ہے
04:39آپ دوست کا نصف حصہ یہ ہے
04:42دوسرے نمبر پر کچن
04:45یہاں پر اچھے اور ترہ ترہ کے کھانے موجود ہوتے ہیں
04:49ہفتوں سمندر کے نیچے سٹریس والی زندگی گزارنے والے عملے کو خوش رکھنے کے لیے یہ ضروری ہے
04:58شروع میں تازہ کھانا ملتا ہے
05:01اس کے بعد ٹین کے ڈبوں میں پری ضرور کیا ہوا
05:05آپ دوست پر انٹرنیٹ کا کوئی کنیکشن نہیں
05:10اور باہری دنیا سے رابطہ صرف اس وقت ہو سکتا ہے
05:14جب آپ دوست سطح پر آئے اور ایسا کم کم ہوتا ہے
05:18رابطہ کرنے والی آپ دوست کا پتہ لگانا آسان ہے
05:23اور خاموشی اس کے لیے اہم
05:26اس لیے یہ رابطہ کم ہوتا ہے
05:28آپ دوست کا عملہ اپنی فیملی یا دوستوں سے ہفتوں یا مہینوں کسی تسم کا رابطہ نہیں کرتا
05:37اس عملے کی آپس کی دوستیاں گہری اور تمام عمر رہنے والی بن جاتی ہیں
05:43کچھ ہن لکھے اصول یہاں پر چلتے ہیں
05:47جیسا کی کسی بھی متنازعہ معاملے پر کوئی بات نہیں کرتا
05:53سیاست جیسے موضوع کبھی بھی زیر بحث نہ آتے
05:58زندگی گزارنے کی اپنی روایات اور طریقے ہیں
06:02ان کو فوجی ڈسپلن کی کئی چیزیں بھی معاف ہوتی ہیں
06:07جیسا کی ہجامت یا روزانہ شیو کے بارے میں
06:12جب یہ ٹرپ سے واپس آ جائیں تو پھر یہ دوبارہ لاغو ہو جاتی ہیں
06:18آپ دوست کی زندگی ہر ایک کے لیے نہیں
06:22بغیر تازہ ہوا اور دھوپ کے ہفتوں بند جگہ پر
06:27ہزاروں لوگ اس وقت دھات کے اس کیپسول میں
06:30بند دنیا کے ہر سمندر کے نیچے تیر رہے ہیں
06:34موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended