Skip to playerSkip to main content
#ccd #punjab police #crime #law #murder #fir

Category

😹
Fun
Transcript
00:01Hello everyone, this is Crime Control Department and it's all in Pakistan.
00:07In Pakistan, it's all in Punjab.
00:09The Crime Control Department, which is CCD, is linked to a video on social media.
00:16Crime Control Department means that this is Crime Control?
00:20If this is Crime Control, then the police police will be?
00:24FIA will be?
00:27This is Crime Control.
00:30It's a crime control.
00:32It's a crime control.
00:34This is a crime control.
00:37Crime control is on every one of these.
00:40The crime control is on every one of these.
00:43We can't stop crime.
00:45We want to stop crime.
00:47We want to stop police.
00:50There are a police department.
00:52We want to stop pork.
00:55The police is on the train of filming.
00:59We want to stop crime.
01:00We want to stop police from Dubai.
01:01We want to stop police.
01:02We need to stop police.
01:04This is the crime control department means we have to stop crime.
01:06We need to stop police.
01:08control department بنا دیا ہے اور جناب ان کو ایک لائسنس دے دیا ہے
01:11کہ وہ پولیس مقابلے میں لوگوں کو پار کریں گے خاص طور پر
01:16تو یہ سننے میں آیا ہے کہ جو پنجاب حکومت نے بھی ای سی سی ڈی
01:19بنائی ہے وہ خاص طور پر پی ٹی آئی والوں کو ختم کرنے کے لیے
01:22بنائی ہے یہ بہت ہی لمحہ ہے لمحہ فکریہ ہے افسوس کی بات ہے
01:27کہ crime control ایسے ہوگا کہ extra judicial murder ہوں گے عدالتوں
01:33کے باہر لوگوں کو ختم کر دیا جائے گا کسی کے اوپر جھوٹی
01:36FIR ہوتی ہے 302 کی اس جھوٹی FIR میں اگر وہ بری بھی ہو نہ ہو
01:40یا نہ ہو نہ ہو یا گناہگار ہے یا بے گناہ وہ عدالت میں ثابت
01:43کرنا ہے پولیس جائے گی اور وہ جناب اس کو باہر لے جاتا ہو
01:46یہ مار دے گی اور پھر اس کو مارنے کے بعد یہ کہے گی ہر
01:49statement میں یہ لکھا جاتا ہے کہ جی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ
01:52سے مر گیا مقابلہ CCD سے ہوتا ہے پولیس CCD کی گاڑی میں لے جا
01:57رہی ہوتی ہے ابھی recently ایک ویڈیو میں نے دیکھی اس کے
01:59اپر FIR ہوئی تھی اس بندے کی اپر تو وہ FIR بھی جھوٹی تھی اور
02:03اس FIR میں اس کو CCD نے پار لگا دیا اب وہ پار لگا دیا اس کا
02:08ریفرنس میں آپ کو بتاؤں گا وہ FIR بھی میرے پاس موجود ہے اس
02:11FIR کے جو انہوں پار لگا دیا وہ بندہ بات بے گناہ ثابت ہو گئے
02:14اس کی فیملی نے ہائی کورٹ میں رٹ کی ہائی کورٹ نے DSP اور وہ جو
02:19نیچے عملہ تھا چار اہلکار ان کے اوپر پرچے کا حکم دے
02:23دیا اب آپ یہ اندازہ کریں کہ CCD مثال کے طور پر اگر کوئی
02:27کرپشن کرنے والا بندہ ہے یا دل میں بیوانی آگئی ہے وہ
02:30مخالفوں سے پیسے لے گا اور جناب کسی کو ہافرائی کرے گا
02:34کسی کو فلفرائی کرے گا تو یہ CCD میرا نہیں خیال کہ یہ ایک
02:37اچھا ادارہ بنایا ہے میرا تو یہ خیال تھا کہ پنجاب پولیس
02:41جیسے وزیراعلا مریم نواز صاحبہ نے خود پولیس کی وردی پہنی
02:44اور ان کے ساتھ کھڑے ہو کے یہ جہتی کا اعلان کیا
02:46اسی پولیس ڈپارٹمنٹ کو بہتر بنا دیتی ہیں اسی پولیس
02:50ڈپارٹمنٹ میں ایک ایسا لائح عمل تیار کرتے ہیں اور پھر ہی
02:54انصاف ہوتا لیکن یہاں پر سیاسی فیصلے اپنی مریض سے کروانے
02:58کے لیے ججز کا تبادلہ ہائی کورڈ کے ججز کا بڑے کے معنی میں
03:01تبادلہ کیا گیا چھوٹے ججز کا تبادلہ کیا گیا یعنی کہ سیاسی
03:05فیصلے کروانے کے لیے قانون ہی بدل دیا جاتا ہے عام عوام
03:09تو صرف ایسے جیسے وہ چنے بھونتے ہیں ویسے بھونے جا رہے ہیں
03:13تو میرے خیال میں سی سی ڈی جو کرائیم کنٹرول ڈپارٹمنٹ ہے وہ
03:17ایکچلی پنجاب پولیس پاکستان پولیس ہے تو اس پاکستان پولیس
03:21کو قانون کے تابع کرنا ہے ججز کو مضبوط بنانا ہے ججز کو
03:25نیوٹرل بنانا ہے یک طرفہ نہیں بنانا تو یہ کیسے فیصلے ہوں گے
03:31ایکسٹرا جوڈیشل مرڈرز ہو رہے ہیں اور جناب جو بھی پار لگ رہے ہیں
03:35جناب وہ پار لگائی جا رہے ہیں وہ فلانے کی ویڈیو آ رہی ہے
03:38کسی کی ویڈیو آ رہی ہے کسی کو سی سی ڈی نے کر دیا مقابلے میں مار دیا
03:42کسی ینگ بچے کو مار دیا تو میرا یہ خیال ہے کہ
03:45کرائیم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کی ضرورت نہیں تھی پنجاب پولیس کو ہی
03:48بہتر کیا جانا تھا اب یہ الگ ڈپارٹمنٹ بنا دیا ہے دیکھتے ہیں
03:51کیا کرتے ہیں لیکن میں قانون کا طالب علم اور قانون کا ماننے والا ہوں
03:56اس لیے میں یہ سمجھتا ہوں کہ عدالتوں کے حکم پر ہی سزائیں ہونی چاہیے
03:59عدالتوں کے سسٹم کو تیز کر دیا جائے
04:02کہ سزاوار جو سزا پانے والا اس کو سزا مل جائے
04:05جو بری ہونے والا وہ بری ہو جائے
04:07تو قانون کو تیز کرنے کی بجائے
04:09اللہ کی دارہ بنا دیا ہے بندے پار کرنے کے لیے
04:12تو میں اس چیز کے خلاف ہوں
04:13اور مجھے بڑا افسوس ہے اس کا بڑے لوگوں کے مرڈرز ہو رہے ہیں
04:17تو ایسا نہیں ہونا چاہیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended