00:00فیصل آباد میں ڈرائیور کی جانب سے یونیورسٹی طالبہ کو حراسہ اور جان سے مارنے کی دمکیاں دی گئیں
00:13اس وقت ہم موجود ہیں فیصل آباد تھانا کوتوالی ہومین میں جہاں پر ایک فیصل آباد میں واقعہ پیش آیا
00:20ایک یونیورسٹی طالبہ جو کہ کیری ڈپا میں یونیورسٹی جاتے کی
00:24تو اس کیری ڈپا کا جو ڈرائیور تھا وہ اس لڑکی کو جو ہے وہ حراس کرتا
00:28اس کو بلیک میل کرتا تھا اور اس کے ساتھ جو ہے وہ اس کو مارنے کی
00:32تمکیاں بھی دیتا رہا ہے میرے ساتھ میں مدیہ موجود ہیں جو کہ تھانا کوتوالی
00:36ہومین میں بطور ایسا چھو اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں ان سے جانتے ہیں
00:40کہ یہ واقعہ کیا تھا اور کس طرح سے پیش آیا اس واقعے کی انہیں اطلاع
00:44کیسے ملتی ہے ہمیں ون فائب کے ذریعے پلیس گومن پلیس ٹیشن میں یہ کیس
00:48ایک خاتون کو جو یونیورسٹی کی طالبہ ہے وہ اپنی ورکنگ پلیس پہ پار ٹائم
00:53وہ جوب کر رہی تھی بانو مارکیٹ میں تو اس کو جو ہے وہ ایک لڑکا زبردستی
00:57ریلیشنشپ رکھنے کے لیے فورس کر رہا تھا اس کو حیاسہ کر رہا تھا اور اس کے ساتھ
01:01ایک دوست تھا اس کا اور وہ لیو لیٹر لے کے آیا ہے اور زبردستی اس کو پکڑانے کی کوشش
01:06کر رہا تھا اس کے ذریعے جس پہ اس نے انکار کیا ہے تو اس کو وہ
01:09ٹریک کر رہا تھا لائف ٹریکس دے رہا تھا تو جس پہ مجھے آل مصول ہوئی ہے
01:13ون فائب پہ تو ہم لوگوں نے اپنی ٹیم کے مراج جو ہے وہ اس کو ریپورٹ کی ہے
01:18اس پہ موقع پہ پہ پہنچے ہیں اور اس کو اوریسٹ کی ہے اور ایف آئی آر اس کے گیس
01:23درج کی ہے جس میں اس نے تھریکننگ کالز بھی اس کو کیوئی تھی اور اس کے
01:26علاوہ ہرائیسمنٹ کی ہم نے سیکشن کے ساتھ ایف آئی آر ڈج کی ہے اور اس کو جو ہے وہ
01:30گرفتار کر کے اس کو پراروات کی سزا دلوانے کے لیے جو ڈیشل بجوائے میں جو وہ
01:35بلیک میل کرتا تھا اور اس کے علاوہ ہرائیس کرتا تھا اس کا ڈیٹا
01:38ہوگی رہا تھا لڑکی کا وہ بھی آپ کو محصول ہوئی انٹیاروکیشن کے دوران جی بالکل جس
01:42موبائل کے ذریعے وہ اس کو تھرٹنگ کالز کر رہا تھا یا اس کو بلیک میل کرنے
01:46کے لیے اس کے پاس تھی ہم نے وہ موبائل بھی جو ہے ریمانٹ کے دوران اس سے
01:51ریکاور کروایا اور اس کو جو ہے وہ اس کی شہادت کے طور پر ساتھ کے اس
01:55کے ساتھ اڈج کی ہے جب آپ نے اس کو گرفتار کیا تو انٹیاروکیشن کے دوران اس
02:00کا کیا کہنا تھا اور یہ معاملہ کب کا چر رہا تھا کتنا ٹائم ہو جکا تھا اس میں
02:04جب ہم نے اس کو ریسٹ کیا ہے تو اس کا تو یہی سٹیٹمنٹ تھا کہ میں اس سے دوستی
02:08کرنا چاہتا تھا اور میں اس کے ساتھ رابطہ رکھنا چاہتا تھا جو کہ یہ
02:11نہیں کر رہی تھی تو میرے ساتھ یہ آتی جاتی تھی کیری ڈیپا پہ تو میں اس سے
02:15دوستی کرنا چاہتا تھا لیکن یہ نہیں کر رہی تھی اور آج بھی میں اس سے
02:18رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں تو یہ نہیں کر رہی تھی میں نے اپنے
02:21دوست کے ذریعے جو ہے وہ پہلے لاو لیٹر بجوایا ہے جو اس نے لینے سے انکار
02:25کی ہے اس کے بعد پھر میں خود شوپ پہ گیا ہوں اور وہاں پہ یہ سارا
02:29اس بات کا جو لڑکی تھی اس کے گھر والوں کو علم تھا
02:36جی اس نے اپنے گھر میں بھی انفارم کیا ہے لیکن وہ یہ چاہتی تھی کہ میری
02:41ایڈنٹیٹی شو نہ کی جائے تو اس وجہ سے ہم نے اس کو سیگا راز میں رکھا ہے
02:44اور کہیں پہ بھی اس کی ایڈنٹیٹی شو نہیں کی
02:46وہ اس کے بعد جب یہ اس کو تھریٹ ملی تو اس کے بعد وہ اس کے ساتھ بھی جاتی رہی
02:51مجبوری میں یا اس کے ڈبے کو استعمال کرتی ہیں یا بعد میں وہ نہیں گئی تھی
02:56وہ اس کے ساتھ پہلے جاتی تھی لیکن جب سے اس کو یہ پتا چلا ہے کہ یہ بندہ میرے ساتھ صحیح نہیں ہے
03:01یا میرے ساتھ غلط نیت رکھ رہا ہے تو اس وجہ سے اس نے اس کے ساتھ جانا چھوڑ دیا تھا
03:06جس وجہ سے ہی وہ اس کی ورکنگ پلیس پہ گیا ہے
03:08میم اس طرح کے بہت سارے کیسز سامنے آتے ہیں جس میں عورتوں کے ساتھ ہے
03:12اس طرح کے معاملات پیش آتے ہیں
03:14کیا کہنا چاہیں گے اور آپ چونکہ فیمیلز کو خاص اور پر دیکھتے ہیں ان کے کیسز کو
03:18کس طرح کے کیسز سامنے آتے ہیں
03:20جی بالکل ہمارے پاس ہب ہیریسمنٹ کے کیسز ریپورٹ ہونا مشروع ہوئے ہیں
03:25اور کافی تداد ہے فیمیلز کی جو ریپورٹ بھی کری
03:28حالانکہ اگر ہم لوگ جو ہیں وہ پیچھے دیکھیں
03:32یا کچھ عرصہ قبل دیکھیں تو لوگ جو ہیں
03:34یا سپیشلی خواتین وہ ہیریسمنٹ کے کیسز کو ریپورٹ کرنا یہ سمجھتی تھی
03:38کہ شاید اگر ہم کریں گے تو ہماری حزت خراب ہوگی
03:41یا ہماری بات سونی نہیں جائے گی
03:42کوئی بندہ ہم پہ یقین نہیں کرے گا اور ہمیں ہی غلط سمجھا جائے گا
03:45لیکن اس طرح کی اب بات نہیں ہے
03:47ہم اویرنس پروگرام کر رہے ہیں
03:49یونیورسٹی کالوجیز میں جا کے
03:51فیمیلز کے جو سپیشلی سٹورنٹس ہیں
03:53اور سکول گئیں گے ان کو ہم اویرنس دلانے کے لیے
03:56کہ آپ آئیں آپ کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ ہمیں بتا سکتے ہیں
04:00اس لئے اویرنس سیشنز ہیں
04:01سیمینارز ہم کنڈکٹ کرتے ہیں
04:03اس کے علاوہ ہم لوگ جو ہیں وہ جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے
04:06ہمارا پجا پلیس کا
04:07اس کے ذریعے لوگوں کو اویرنس دلوا رہے ہیں
04:09کہ آپ کے ساتھ اگر کوئی بھی اس طرح کا ایشو ہو
04:11تو آپ ہمیں ریپورٹ کر سکتے ہیں
04:13جیسا کہ جو عورتیں ہیں
04:17ان کی معاشرے کے اندر عزت نفس
04:19جو ہے وہ قائم رہنا بہت ضروری ہے
04:21ورنہ معاشرہ ان کو غلط نگاہ سے دیکھتا ہے
04:23اگر اس طرح کا جو ہے وہ کوئی معاملہ ہو
04:26اس طرح کی سیچویشن ہو
04:27تو خواتین کو کیا کرنا چاہیے
04:29کس طرح سے حفاظی تدابیر اختیار کرنی چاہیے
04:31اور قوانین کو فالو کرتے ہوئے
04:34جو ہے وہ اپنی جو ہے وہ
04:35انٹیروکیشن کے لیے اپنی درخواست مقرآ کیسے دینی چاہیے
04:38جی بالکل میرا آپ کے اس پلیٹ فارم کے ذریعے
04:41یہی تمام خواتین فیصل آباد کی کو یہی میسیج ہے
04:44کہ آپ کو کوئی بھی اس طرح کا کوئی ایشو اگر فیس کرنا پڑھ رہا ہے
04:47چاہے وہ ہیریسمنٹ سے ریلیٹیڈ ہے
04:48یا وائلنس سے ریلیٹیڈ ہے
04:49تو آپ اس چیز کو دبائیں نہیں
04:51کیونکہ اگر آپ اس چیز کو دبائیں گی
04:53اپنے آپ کو کمزور سمجھے گی
04:55تو دوسرا بندہ اور آپ کو کمزور سمجھے گا
04:57آپ اپنی آواز کو نہ دبائیں
04:58آپ ہمارے پاس آئیں
05:00آپ وومن پلیس ٹیشن سے رابطہ کر سکتی ہیں
05:02ون فائف کی کال
05:03آپ اپنے موبائل پر کال کریں گی
05:06تو پلیس آپ کے دو سٹپ پہ ہوگی
05:07پلیس بقاعدہ خود آ کر پوچھے گی
05:09آپ کے ساتھ کیا ایشو ہے
05:11واقعین اپلیکیشن
05:12وومن پلیس ٹیشن میں آئے ہیں
05:13یا اپنے ریلیٹیڈ پلیس ٹیشن
05:15جو بھی ہیں
05:15میر پلیس ٹیشن میں
05:16اگر آپ جانا چاہتی ہیں
05:17آپ کے زیادہ قریب ہے
05:18تو آپ ادھر بھی جا سکتی ہیں
05:19وہاں پہ بھی فیمیل سٹاف ہے
05:21ویٹن سپورٹ آفیسر کی صورت میں
05:23جو آپ کی بات بھی سنے گا
05:24اور جو وومن پلیس ٹیشن
05:25اس میں تو بقاعدہ سارا سٹاف ہی
05:27فیمیلز کا ہے
05:27ٹونٹی فور آرز کے لیے
05:29اویلیبل ہیں
05:29چاہے آپ رات میں
05:30کسی بھی ٹائم آ سکتی ہیں
05:31دن میں کسی بھی ٹائم آ سکتی ہیں
05:33آپ کو فیمیل سٹاف ڈیل کرتا ہے
05:34اور آپ کو
05:35کمفرٹیبل لیول کو
05:36جو ہے وہ ہم قائم رکھتے ہوئے
05:37آپ کا کام بھی کرتے ہیں
05:51بقاعدہ ان کی سکیوٹی کو
05:52کہ کوئی بھی اس طرح کا ایونٹ ہو
05:54یا اس طرح کا کوئی ایشو
05:55اگر کسی فیمیل کو فیز کرنا پڑتا ہے
05:57تو اس کے اوپر ہم سکسے سکت ایکشنز لیں
05:59اس کیس میں جیسا کہ آپ نے
06:01ایک فیوچر تھا پاکستان کا
06:03ایک طالبہ جو ہے اس کو
06:04تھرٹ کیا جا رہا تھا اور حراس کیا جا رہا تھا
06:07ابھی جو ہے انٹیروگیشن کی
06:08اپنے ملزم کو گرفتار کیا
06:10اس طالبہ کا موقع کیا ہے
06:11وہ آپ کی انٹیروگیشن سے راضی ہے
06:13اور وہ سیکیور فیل کر رہی ہے
06:15جی بلکل وہ تو بہت خوش تھی
06:17کہ ہم نے جیسے اس نے ون فائب کو کال کی
06:19اور وہ اس کا یہ کہنا تھا
06:21کہ میں تو ایکسپیکٹ نہیں کر رہی تھی
06:22کہ اس طرح جو ہے وہ میں اگر کال کروں گی
06:24تو پلیس آئے گی بھی
06:25لیکن ہم لوگ ملزم بھی پہنچے ہیں
06:27اس کا ملزم بھی ہم نے ارسٹ کیا
06:29اور اس کی کاروائی بھی فوری فوری ہو گئی
06:30تو وہ اس چیز پہ بڑی سیٹیسفائیڈ تھی
06:32اور بڑی جو ہے وہ ہماری بات پہ
06:34اپیشیٹ کر کے گئی ہے ہمارے کام کو
06:36کہ وومن پلیس ٹیشن بہت اچھا کام کر رہا ہے
Comments