Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Tazkira e Shahadat | Speaker: Allama Mufti Mazhar Mukhtar Durrani | 4 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
Follow
7 months ago
#aryqtv
#tazkiraeshahadat
#islam
Tazkira e Shahadat | ARY Qtv
Speaker: Allama Mufti Mazhar Mukhtar Durrani
#aryqtv #TazkiraeShahadat #Islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Al-Fatihah
00:30
اللہ رب العزت کے بے پایاں فضل و احسان
00:34
اور سید العالمین صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک وسلم کے تصدق
00:41
آج ہم اے آروائی کیو ٹی وی کے زیر تمام
00:47
قائد الغر المحجلین
00:51
سید المسلمین
00:55
امام المتقین
00:58
اصد اللہ الغالب
01:00
امام المشارق والمغارب
01:05
الغالب على كل غالب
01:10
مظہر الاجائب والغرائب
01:14
امام البررہ
01:18
قاتل الفجرہ
01:21
منصور من نصرہ
01:25
مخزول من خزلہ
01:29
ناصر الملہ
01:32
حضرت مولا کینات
01:37
حضرت سیدنا علی المتزا کرم اللہ وجہ
01:43
کہ شان کے متعلق کچھ بیان کرنا مقصود ہے
01:49
ناظرین اکرام
01:53
قرآن مجید کی
01:56
صورت القصر کی
01:59
پہلی آیت تلاوت کرنے کا شرف حاصل ہوا
02:03
یہ قرآن مجید کی مختصر ترین سورہ مبارکہ ہے
02:10
یہ وہ سورہ ہے
02:14
جس کو اللہ رب العزت نے
02:16
قرآن مجید کے منزل من اللہ
02:20
ہونے کی دلیل کے طور پر کفار کے سامنے پیش کیا
02:25
یہ وہ سورہ مبارکہ ہے
02:29
جو اپنی فصاحت اور بلاغت
02:31
اپنی معانی اور مطالب کے لحاظ سے
02:35
بہر زخار کی حیثیت رکھتی ہے
02:38
اس سورہ مبارکہ پر
02:43
کتب تفاصیر میں
02:46
مفسرین نے
02:49
بالخصوص امام رازی نے
02:51
امام کرتبی نے
02:52
مختلف نکات کو پیش کیا
02:55
کہ یہ سورہ مبارکہ پچھلی تمام
03:09
سورتوں کے لیے
03:11
تتمہ کی حیثیت رکھتی ہے
03:13
اور اگلی سورتوں کے لیے
03:17
اصل کی طرح ہے
03:21
پچھلی سورتوں کے لیے
03:24
تتمہ کیسا ہے
03:25
آپ قرآن مجید کی
03:28
اس سے پچھلی
03:30
سورتوں کا مطالع کیجئے
03:33
کہیں اللہ رب العزت
03:34
نے اپنے محبوب کریم
03:36
صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن و جمال
03:38
کا تذکرہ کیا
03:39
ارشاد فرما
03:42
محبوب آپ کے چہرے تابہ کی قسم
03:49
آپ کے گیسوے امبری کی قسم
03:52
کہیں اپنے محبوب کے ساتھ
03:57
قیامت کے دن
03:58
عطا کا وعدہ کیا
04:01
وَلَسَوْفَ يُعْتِيكَ رَبُّكَ فَطَرْضَ
04:05
اور کہیں اللہ رب العزت نے
04:08
اپنے محبوب کے
04:11
ان شرحِ صدر کا ذکر کیا
04:13
ارشاد فرما
04:16
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
04:19
اور کہیں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک و سلم کی
04:23
شان اور ذکر کی بلندی کا ذکر کیا
04:27
ارشاد فرما
04:30
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
04:33
ان تمام تر کمالات
04:35
اور شانوں کے بیان کرنے کے بعد
04:38
تتمہ کے طور پر ارشاد فرما دیا
04:42
اِنَّا اَعْتُئِنَا
04:46
کَلْكَوْسَرَ
04:47
وہ بھی آپ کی شانیں ہیں
04:49
وہ بھی آپ کے کمالات ہیں
04:51
مگر محبوب یہاں تتمہ کر کے کہا جا رہا ہے
04:55
اِنَّا اَعْتُئِنَا کَلْكَوْسَرَ
04:58
بے شک
04:59
اے غبیب
05:00
ہم نے آپ کو کوسر عطا کر دی
05:03
امام رازی نے یہاں دوسرا نکتہ
05:06
جو بڑا عجیب ہے لکھا ہے
05:09
وہ فرماتے ہیں
05:11
لَمْ يَقُلْ سَنُعْتِيكَ
05:12
قَوْلُهُ أَعْتَيْنَاكَ
05:14
لِأَنَّا هَذَلْ اَعْتَاقَانَ حَاصِنًا فِي الْمَازِي
05:18
آپ فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے
05:22
یہاں یوں ارشاد نہیں فرما
05:24
سَنُعْتِيكَ الْكَوْسَرَ
05:26
اے غبیب صلی اللہ علیہ وسلم
05:30
ہم آپ کو کوسر عطا کر دیں گے
05:33
اگر ایک طرف دیکھنا چاہے
05:36
تو مقتضا حال یہ بنتا ہے
05:38
چونکہ اگر کوسر کا معنی
05:40
ہم حوزے کوسر کرتے ہیں
05:42
تو حوزے کوسر کا تعلق
05:44
تو قیامت کے قریب ہے
05:45
قیامت کے ساتھ ہے
05:46
تو مقتضا حال کے مطابق
05:50
یوں فرمان جاری ہو جاتا
05:53
سَنُعْتِيكَ الْكَوْسَرَ
05:54
ہم آپ کو کوسر عطا کر دیں گے
05:59
مگر اللہ رب العزت نے یہ نہیں فرمایا
06:02
بلکہ فرمایا
06:03
اِنَّا عَتَيْنَاكَ الْكَوْسَرَ
06:06
اے حبیب تیری شان
06:08
تیرا کمال
06:09
تیرا مرتبہ
06:10
تیری عظمت یہ ہے
06:11
کہ ہم نے آپ کو
06:14
کوسر عطا فرما دی
06:17
اسی طریقے سے فرمایا
06:19
کہ یہاں یہ نہیں فرمایا
06:22
اِنَّا عَتَيْنَاكَ
06:24
ہم نے آپ کو کوسر دے دی
06:27
ایتا نہیں فرمایا
06:30
ایتا اور ایتا میں فرق ہے
06:32
ایتا کہتے ہیں فرائض کی ادائیگی میں
06:37
جیسے قرآن مجید میں
06:39
اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
06:40
آتُ الزکا
06:41
زکاة کو ادا کرو
06:44
یہاں زکاة کے ادائیگی فرض تھی
06:47
تو ایتا کا لفظ ارشاد فرمایا
06:49
لیکن یہاں ایتا
06:52
اعتَيْنَاكَ کا لفظ ارشاد فرمایا
06:55
جو محس
06:58
تفضل پر
07:00
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
07:02
کی ذات پر احسان پر
07:05
تمنن پر دلالت کر رہا ہے
07:07
اے غبیب ہم نے آپ پر احسان کیا ہے
07:11
تفضل کیا ہے
07:13
کہ آپ کو کوسر عطا فرما دی
07:16
یعنی
07:18
جہاں احسان کو جتلایا جا رہا ہے
07:22
آپ اندازہ کیجئے ناظرین کرام
07:26
کہ کوسر
07:27
کتنی بڑی عظیم ہوگی
07:29
دیکھئے
07:32
کوسر کے مختلف معنی ہیں
07:35
کوسر کا ایک مطلب
07:38
مفسرین نے لکھا قرآن ہے
07:41
کوسر کا ایک معنی
07:44
علم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
07:47
دیکھئے قرآن مجید کو اگر ہم دیکھتے ہیں
07:52
تو قرآن مجید کے اندر ساری کائنات کے
07:56
وہ علوم موجود ہیں
08:00
اللہ رب العزت نے
08:02
جس کے بعدے میں ارشاد فرما
08:04
ما فررتنا فی الكتاب من شئی
08:06
ہم کائنات میں
08:08
کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑی
08:11
جس کا ذکر قرآن مجید کے اندر نہ ہو
08:13
دوسرے مقام پر فرما
08:15
وَلَا رَتْبِمْ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ
08:18
ہر خوش کی ہر طریقہ ذکر
08:22
اسی کتاب مبین کے اندر ہے
08:23
یعنی ہر جاندار اور بے جان کا ذکر
08:26
اسی کتاب قرآن مجید کے اندر ہے
08:28
ایک اور مقام پر فرما
08:31
وَتَفْصِيلَ كُلِّ شَئِ
08:32
ہر شے کی تفصیل قرآن مجید کے اندر ہے
08:36
ایک اور مقام پر فرما
08:38
وَكُلَّ شَئِن فَسَّلْنَهُ تَفْصِيلًا
08:40
کہ ہم نے ہر شے کی تفصیل
08:44
اس کتاب مبین کے اندر بیان کر دی ہے
08:48
یہاں کُلَّ شَئِنْ قَزِيَا مُجُبَا كُلِّيَا ہے
08:52
اور کُل مُضَافِع شے
08:55
شے کی طرف
08:56
شے بمانہ موجودات ہے
08:58
شے کا اطلاق
09:00
ماصب اللہ ہر موجود پر ہوتا ہے
09:02
آسان لفظوں میں
09:03
اس کا معنی یہ ہوگا
09:04
کہ تمام خلائق میں
09:07
اٹھارہ ہزار جہانوں میں
09:09
ماصب اللہ
09:12
کائنات کا کوئی ایسی موجود شے
09:15
نہیں ہے
09:16
جس کی تفصیل
09:18
اللہ نے اپنی
09:20
کتاب قرآن مجید کے اندر رکھ دی ہو
09:22
تو جب کائنات
09:26
کا سارا علم
09:27
اسی کتاب
09:29
مبین قرآن مجید کے اندر ہے
09:31
تو سوال تو ذینوں میں اُبھرتا ہے
09:33
تو اس کتاب
09:35
یعنی قرآن مجید کا علم
09:37
کس کسی نے کے اندر ہے
09:38
اس کا جواب بھی
09:41
اللہ رب العزت نے اطا فرمایا
09:43
فرما محبوب
09:45
کہ
09:47
ہم نے آپ پر
09:49
اس کتاب کو
09:51
نازل کیا
09:52
کہ جس کے اندر
09:54
واضح بیان ہے
09:56
وَنَزْلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ
09:58
تِمِيَانًا لِكُلِّ شَيْحِ
10:00
جس میں ہر شے
10:02
کا واضح بیان ہے
10:03
اب ثابت یہ ہوا
10:06
کہ اس کائنات کا سارا علم
10:08
قرآن مجید کے اندر ہے
10:09
اور قرآن مجید کا علم
10:13
صدر مصطفیٰ
10:16
سینہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
10:18
کے اندر ہے
10:19
اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہی
10:24
و بارک وسلم
10:25
ارشاد فرما رہے ہیں
10:29
جہاں تک کوسر کا مطلب ہے
10:31
علم مصطفیٰ
10:32
علم مصطفیٰ
10:35
کفیز صحابہ کرام تک پہنچا
10:38
فقہ کے امام حضرت عبداللہ بن
10:42
مسود بن گئے
10:43
تفسیر کے امام حضرت عبداللہ بن عباس بن گئے
10:48
خلفاء سلاسہ
10:50
حضرت صدیق اکبر
10:51
حضرت فاروق آزم
10:52
حضرت عثمان غنی
10:54
رضوان اللہ علیہم اجمعین
10:57
بحر زخار بن گئے
10:58
وگر جہاں تک
11:02
حضرت علی المرتضی کا تعلق ہے
11:04
تو میرے کریم آکا
11:07
ان کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں
11:09
فرمائے میں حکمت کا گھر ہوں
11:16
علی اس کا دروازہ ہے
11:17
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
11:22
اللہ نے کائنات میں دس حکمتیں پیدا کی
11:25
ایک حکمت اللہ رب العزت نے
11:29
لوگوں میں تقسیم کی
11:31
باقی نو حکمتیں
11:33
اللہ رب العزت نے
11:34
حضرت علی المرتضی کو عطا فرما دیں
11:36
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
11:42
فرما میں علم کا شہر ہوں
11:50
علی اس کا دروازہ ہے
11:53
فرما جو علم کو حاصل کرنا چاہے
12:00
جو علم کا ارادہ کرے
12:02
اسے چاہیے کہ وہ دروازے پر آئے
12:06
دیکھئے
12:08
سلونی کا دعویٰ
12:11
کہ مجھ سے جو چاہو سوال کرو
12:14
اس کائنات میں دو ہستیوں نے کیا
12:17
یہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا
12:23
یہ حضرت مولا کائنات
12:25
علی المرتضی نے فرمایا ہے
12:28
اور جہاں تک
12:31
ان کی شان اور ان کا کمال یہ ہے
12:35
میں نے ارز کیا تھا کہ
12:37
کوثر سے مرات قرآن ہے
12:39
اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ ارشاد فرماتے ہیں
12:43
علیم مع القرآن
12:44
والقرآن مع علی
12:46
فلما علی قرآن کے ساتھ ہے
12:49
قرآن علی کے ساتھ ہے
12:51
اور قرآن کا اس قدر علم
12:55
کہ حضرت علی المرتضی فرماتے
12:58
مامن آیت نزلت
12:59
اللہ وقد علمت فیما نزلت
13:01
این نزلت
13:02
وعلا من نزلت
13:04
فرماق قرآن مجید کی ایک ایسی آیت نہیں
13:09
جس کے بارے میں میں نہ جانتا ہوں
13:12
کہ یہ کب اتری
13:15
آگے آپ کا کال ملتا ہے
13:17
کہ یہ رات کے وقت اتری
13:18
دن کے وقت اتری
13:19
کس کی شان میں اتری
13:21
کس کے حق میں اتری
13:22
اور میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:29
اسی حدیث میں ارشاد فرما رہے ہیں
13:31
کہ قرآن اور علی
13:33
کررم اللہ وجہ
13:35
ایک دوسرے سے جدہ نہیں ہوں گے
13:39
بلکہ حتی یلدہ للحوز
13:41
وہ دونوں حوز کوسر پر آئیں گے
13:47
یعنی علی قرآن کے ساتھ ہوگا
13:50
اور قرآن علی کے ساتھ ہوگا
13:54
دیکھئے
13:56
حضرت ام الممنین سید عائشہ صدیقہ
13:59
رضی اللہ تعالی عنہ
14:00
اس حدیث پاک کے راویہ ہیں
14:03
کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:07
نے ارشاد فرما
14:08
انا سید ملد آدم
14:10
وعلی سید العرب
14:14
آپ نے ارشاد فرمایا
14:18
کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں
14:20
اور علی عرب کا سردار ہے
14:24
علی سید العرب ہے
14:27
عرب کی سیادت
14:28
عرب کی قیادت
14:30
مولا علی المرتضی کے پاس سے ہے
14:33
اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:37
نے ارشاد فرما
14:38
راوی خود حضرت مولا کینات
14:40
حضرت علی المرتضی ہے
14:41
کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:45
نے حسنین کریمین
14:47
رضی اللہ عنہما کو
14:48
پکڑ لکھا ہے
14:50
اپنے دست مبارک سے
14:52
اور میرے کریم آکا ارشاد فرما رہے
14:54
فرما جس نے مجھ سے محبت کی
15:06
اور جس نے ان دونوں سے
15:09
یعنی امام حسن اور امام حسین سے محبت کی
15:13
اور جس نے ان کے بابا
15:16
یعنی حضرت علی المرتضی سے محبت کی
15:19
اور جس نے ان کی والدہ
15:22
یعنی حضرت سیدہ فاطمہ تزارہ
15:25
رضی اللہ عنہ سے محبت کی
15:27
فرما وہ شخص قیامت کے دن
15:30
میرے ساتھ میرے درجے پر ہوگا
15:32
اللہ اکبر
15:35
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:38
مولا اکینات حضرت علی المرتضی کے ساتھ
15:41
محبت کا عالم دیکھئے
15:44
وہ سرکار کو کس قدر محبوب ہے
15:47
حدیثوں میں ملتا ہے
15:49
کہ وہ محبوب مصطفیٰ بھی ہیں
15:51
محبوب خدا بھی ہیں
15:52
مگر یہ حدیث میں بطور خاص
15:54
ناظرین اکرام آپ کے لئے پیش کرنا چاہتا ہوں
15:57
کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:01
نے ایک لشکر کو بھیجا
16:02
حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہ
16:06
اس لشکر کے ساتھ موجود تھے
16:09
لشکر کے سپاہی چلتے رہے
16:13
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:17
حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہ کو دیکھتے رہے
16:20
اور لشکر کے واپسی پر
16:24
حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہ کی واپسی پر
16:30
رسول اللہ نے کیا حسین دعا فرمائی
16:32
فرمائی اللہ
16:35
اس وقت تک میرا وصال نہ ہو
16:39
جب تک میں علی کو انہوں دیکھ لوں
16:42
اللہ اکبر
16:45
کہ ساری کائنات
16:49
چہرہ مصطفی کا دیدار کرنا چاہتی ہے
16:53
اور خود
16:56
سید العالمین
16:58
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:00
حضرت علی المرتضی کے چہرے کے
17:04
دیکھنے کے مشتاک نظر آتے ہیں
17:06
اسی طریقے سے
17:09
حضرت عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں
17:14
کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:18
ہجرت کے بعد
17:19
انصار اور مہاجرین کے درمیان
17:22
اخوت کو قائم کیا
17:24
ہر کسی کو بھائی بھائی بنا دیا
17:27
اور حضرت علی المرتضی رہ گئے
17:31
آپ روتے ہوئے بارگاہ رسالتِ معاب میں پیش ہوئے
17:36
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:39
آپ نے مجھے تو کسی کا بھائی نہیں بنایا
17:42
میرے کریمہ کا نے وہ تاریخ ساز جواب دیا
17:46
جس سے آپ کی فضیلت
17:49
اور آپ کے درجے کا پتہ چلتا ہے
17:52
فرما انت اخی فی الدنیا والآخرة
17:56
فرمایا علی
17:59
تو دنیا میں بھی میرا بھائی ہے
18:02
اور آخرت کے اندر بھی میرا بھائی ہے
18:04
اللہ اکبر
18:07
اور جب
18:08
آیتِ
18:10
قرابت
18:13
آیتِ مبدت نازل ہوئی
18:15
کہ جس میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
18:19
قُلْ لَا أَسْعَلُكُمْ عَلَيْهِ عَجْرًا
18:21
اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَةَ
18:23
اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجئے
18:27
میں تم سے طلبِ عجرت نہیں کرتا
18:30
سوائے اپنے قرابت داروں کی محبت کے
18:33
تو ایک صحابی رسول
18:36
کھڑے ہو گئے
18:37
من قرابتو کہا
18:39
اُلَّذِينَ وَجَبَتَ عَلَيْنَا مَوَدَّتُهُمْ
18:42
آقا صلی اللہ علیہ وسلم
18:46
ہمیں فرما دیجئے
18:47
وہ کون سے آپ کے قرابت دار ہیں
18:50
وہ کون سے آپ کے رشتے دار ہیں
18:53
جن کی محبت ہم پر واجب ہو چکی
18:56
جن کی محبت آپ کی تمام امت پر واجب ہو چکی
19:00
ہم مشتاک ہیں
19:03
ہم سننا چاہتے
19:04
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:08
نے جس ہستی کا سب سے پہلے نام لیا
19:11
کہ جن کی محبت قیامت تک
19:16
حضور کی ساری امت پر واجب ہے
19:19
فرما عَلِيْنَ وَفَاطِمَا وَابْنَهُمَا
19:23
یعنی
19:26
جس کی محبت امت پر واجب ہے
19:29
وہ علی المرتضی ہے
19:31
وہ فاطمت الزہراء ہے
19:35
وہ حسن مشتبہ ہے
19:37
اور وہ حسین مرتضی ہے
19:40
مولا اے کنات حضرت علی المرتضی کرم اللہ واجبہ
19:45
ان کی شان کا عالم یہ ہے
19:47
کہ جب ہم آیت مبالا کو دیکھتے ہیں
19:51
تو ان کے اندر بھی ان کا تذکرہ ملتا ہے
19:54
فَقُلْ تَعَالَوْ نَدُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ
20:04
اللہ اکبر
20:05
اور ایک اور حدیث پاک میں آتا ہے
20:09
امام طبرانی نے جس کو نکل کیا
20:11
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک وسلم
20:15
جب میراج سے واپس آئے
20:19
تو آپ نے ارشاد فرمایا
20:22
فرمایا
20:25
اللہ حرب العزت نے
20:26
علی المرتضی کی تین صفات کی مجھے خبر دی
20:31
وہ تین صفات کیا ہے
20:33
فرمایا
20:34
وہ سید المؤمنین ہے
20:36
مؤمنین کا سردار ہے
20:39
امام المتقین
20:41
متقین کا امام ہے
20:45
وقائد الغرر المحجلین
20:48
اور نرانی چہرے والوں کا قائد ہے
20:52
ان کا سردار ہے
20:54
اللہ اکبر
20:56
میرے کریمہ کا صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک وسلم
21:00
نے ارشاد فرما
21:01
جنت تین مردوں کی مشتاق رہتی ہے
21:06
So all the people are watching
21:10
They are watching
21:11
And the audience is coming
21:14
That there is a way that
21:16
There is a way that people
21:18
Of the people of the world
21:20
They are
21:22
Mr. Ammar bin Yacir
21:24
Mr. Salman
21:26
And Mr. Ali
21:28
Mr. Karim Allah
21:30
We are
21:32
We are
21:34
Mr. Ramah
21:42
As I am
21:44
As I am
21:48
As I am
21:50
I am
21:52
I am
21:54
I am
21:56
I am
21:58
M Apa
22:02
I am
22:03
He said,
22:33
audher hidayat pa gaya
22:34
اور idher nijat pa gaya
22:36
imam
22:38
imam arazi نے
22:39
ایک خوبصورت تدابق پیش کیا ہے
22:43
ایک خوبصورت
22:45
اس پر تبصرہ کیا ہے
22:47
وہ فرماتے ہیں رات کا سفر
22:49
ہو
22:49
انسان
22:51
کشتی پر سوار ہو
22:53
اس نے بحری سفر کرنا ہو
22:57
تو ایسی
22:59
کشتی کا انتخاب کرے گا
23:01
جو ہر عیب سے بھی پاک ہے
23:03
اور ہر نقص سے بھی پاک ہوگی
23:05
بھئی جس کشتی کے اندر عیب اور نقص ہے
23:11
وہ آپ کو منزل تک کیسے پہنچا سکتی ہے
23:14
تو ایسی کشتی کا
23:17
انتخاب کرے گا جو ہر عیب اور نقص سے پاک ہے
23:21
اگر ہم اس کو لے جائیں آیت تطہیر کے طرف
23:26
تو اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
23:29
اے اہل بیت
23:37
اللہ رب العزت نے
23:39
تم سے ہر قسم کی آلودگی کو دور کر دیا ہے
23:43
اور تمہیں خوب سترہ اور پاکیزہ کر دیا
23:45
امام کشری نے لکھا
23:48
کہ انی نقائس والعیوب
23:51
کہ اے اہل بیت
23:54
اللہ رب العزت نے آپ کو ہر نقص
23:56
اور عیب سے محفوظ کر دیا
23:59
تو اگر کشتی پر سوار ہو
24:02
اور ملاہ کشتی کو چلا رہا ہو
24:05
تو بنزل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے
24:08
تو ملاہ سے پوچھیں گے
24:10
کہ رات کا وقت ہے
24:12
تمہیں کیسے پتہ چل رہا ہے
24:14
کہ شمال اس طرف ہے جنوب اس طرف ہے
24:16
مشرق اس طرف ہے مغرب اس طرف ہے
24:19
وہ کہے گا میں چمکتے ہوئے ستاروں کو دیکھ رہا ہوں
24:22
ستارے مجھے ہدایت کا نور دے رہے ہیں
24:26
ایک کشتی منزل
24:30
منزل تک پہنچنے کا ذریعہ بن رہی ہے
24:33
ایک ستارے
24:33
منزل تک پہنچنے کا ذریعہ بن رہے ہیں
24:38
ہم نے اگر اپنی زندگی کی منزل کو کامیابی کے ساتھ تیہ کر کے جانا ہے
24:44
تو اس کے لیے ایک نسخہ کیمیاہ ہے
24:49
وہ یہ ہے
24:51
کہ صحابہ کرام کی محبت کو بھی دل میں داخل کرنا پڑے گا
24:55
اور اہل بیت اتحار کی محبت بھی دل میں داخل کرنا پڑے گی
25:03
دونوں کی محبتیں ہوں گی
25:05
تو انسان
25:06
اپنی کامیاب زندگی گزار کر
25:10
اپنے منزل و مقصود تک پہنچ جائے گا
25:12
وما علینا اللہ البلاغ المبین
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
20:14
|
Up next
Tazkira e Shahadat | Speaker: Dr Syed Hamid Farooq Bukhari | 3 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
21:54
Tazkira e Shahadat | Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri | 2 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
38:26
Azmat e Deen | Muharram Special - 29 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
37:56
Azmat e Deen | Muharram Special - 4 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
27:15
Mehfil e Sama | Ba-Silsila URS H. Baba Tajuddin Auliya Nagpuri RA | 22 July 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
39:05
Azmat e Deen | Muharram Special - 6 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
34:24
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa - 18 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
34:14
Mehfil e Sama | Ba-Silsila URS H. Baba Tajuddin Auliya Nagpuri RA | 22 July 2025 - Part 2 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
18:09
Tazkira e Shahadat - Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri - 5 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
37:18
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala - Muharram Special - 2 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
36:20
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala - Muharram Special - 6 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
37:18
Dawat e Ibrahimi | Hajj Special 2025 - 4 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
8 months ago
38:28
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala - Muharram Special - 29 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
35:53
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala - Muharram Special - 4 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
35:22
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala - Muharram Special - 3 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
40:30
Hazrat Maulana Jalaluddin Rumi RA | Talk Show | 26 Nov 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
7 weeks ago
37:35
Muballigh e Hind | Khuwaja Ghareeb Nawaz RA - Talk Show | 2 Jan 2025 - Ep - 1 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
21:05
Tazkira e Shahadat - Speaker Mufti Tahir Tabassum Qadri - 6 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
50:55
Mehfil e Sama | H.Shah Muhammad Suleman Taunsvi (R.A) | 2 August 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
37:20
Mehfil e Naat o Manqabat | Urs Mubarak - Hazrat Syed Abdullah Shah Ghazi RA | 21 June 2025 - Part 1
ARY QTV
7 months ago
38:40
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa - 24 October 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
6:39
Surah_Al_Humazah_Repeated_[Surah_Humazah_with_HD_Arabic_Text]_Surah_Humazah_Panipatti_Voice_7x(360p)
Tilawat Quran
2 weeks ago
37:37
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal - Solution of Problems - 17 January 2026 - ARY Qtv
ARY QTV
9 hours ago
32:18
Khuwab Kya Kehtay Hain - Interpretation & Details of Dreams - 17 January 2026 - ARY Qtv
ARY QTV
11 hours ago
18:39
Gulha e Naat - Sehar Azam - Laraib Sultan - 17 January 2026 - ARY Qtv
ARY QTV
14 hours ago
Be the first to comment