Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#aliamingandapur #government #ECP #reservedseats #PSX #imrankhan #aliamingandapur #reservedseats #asimmunir #pti #donaldtrump #pmshehbazsharif #reservedseatscase #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #newsheadlines #headlines

Israel agreed to 60-day ceasefire in Gaza, claims President Trump

Govt set to end Rs 7.41 electricity relief package

Pakistan and India exchange lists of prisoners

Peshawar High Court bars oath-taking of reserved seats’ beneficiaries

Pakistan assumes UNSC presidency

Pakistan imposes climate support levy on petroleum products

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈالنیسیلی سیکیٹریٹ کو ایلیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن محصول ہو گیا
00:34ذرائع کا کہنا ہے بہال ارکان قومی اسیبلی کا حلف دوبارہ نہیں ہوگا
00:38منجاب اسیبلی میں خواتین کی مقصود تشخصوں پر نون لیگ کو 21
00:43جبکہ پیپلز پارٹی، کاس لیگ، استحکام پاکستان پارٹی کو ایک ایک نشست مل گئے
01:00kp حکومت گرا دی تو سیاست چھوڑ دوں گا
01:04علی امین گنڈاپور کا چیلنج کہا
01:06کسی کو شوق ہے تو عدم اعتماد کی تحریک لا کر دیکھ لیں
01:10صوبے میں گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دیکھ لیں
01:13آئینی طریقے سے میری حکومت کو گرایا نہیں جا سکتا
01:16ptai کے مشترکہ پارلمانی پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا
01:21کوئی سمجھتا ہے کہ ptai میں درار پیدا کر دے گا تو یہ اس کی بھول ہے
01:25چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر نے کہا صوبے میں منڈیٹ بانی کی امانت ہے
01:31حفاظت کریں گے
01:32ذاتی اختلاف کوئی نہیں ہم سب بانی کے لیے ایک ہیں
01:35مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے
01:38مذاکرات کرنے ہیں تو ٹھوست اقدامات کیے جائیں
01:41سلمان اکرم راجہ نے کہا ہم بانی کی قیادت میں متحد ہیں
01:45ہم بانی پی ٹی آئی کی جنگ لڑیں گے یہ جنگ حقوق کی جنگ ہے
01:49پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا
01:53تحریک انصاف مخصوص نشستوں پر فیصلے سے اتفاق نہیں کرتی
01:57پارٹی اپنے حق کے لیے ہر آئینی اور جمہوری راستہ اپنائی کی
02:02پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سسیر رہنماوں کے خط سے ہوا
02:13آمیر ڈوگر نے خط پارٹی کے سامنے رکھا
02:16علی محمد خان اور زرطاج گل نے حکومت سے مذاکرات پر زور دیا
02:20علی محمد خان نے کہا ہر صورت مذاکرات کا راستہ بنایا جائے
02:24علی محمد خانم کو سیاسی عمل میں شرکت نہیں کرنی چاہیے
02:27فیصلے بیرسٹر گوھر کو کرنا ہوں گے
02:29اسام آباد کی بجائے پورے ملک میں لوگوں کو نکالنے کی تجویز
02:33کہا ماضی کے احتجاج میں اس سب نے کوشش کی لیکن پنجاب نکلے گا تو خان رہا ہوگا
02:38بجٹ سے قبل علی امین گنڈاپور کو بانی سے ملاقات کے لیے جانا چاہیے تھا
02:42نسار جٹ کی بھی علی امین گنڈاپور پتن کی بجٹ پاس کرنے سے قبل بانی سے ملاقات کا انتظار کر لیا جاتا
02:49علی محمد خانم پارٹی ارکان کے بیانات سے پارٹی اختلافات واضح ہو رہی ہیں
02:53سلمان اکرم راجہ کی بانی کی بہنوں کے حق میں گفتگو کہا علی محمد خانم اور بہنیں بھائی کی رہائی کے لیے جذبات نہیں
03:00بہنوں کے جذبات کا احترام ہونا چاہیے
03:02شاہد خٹک نے کہا بتایا جائے کہ پارٹی کے فیصلے کون کر رہا ہے
03:06خیب پختون خواہ کے ارکان کو گورکنز نے غدار کہا
03:10آپ ارکان خاموش رہے
03:11بانی کو نکالنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے لیکن ہم لوگوں کو غدار نہ کہا جائے
03:16وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
03:36اہم ملکی اور سیاسی امور پر گفتگو
03:39گورنر کی وزیر اعظم کو دریائے سوات واقعے پر تفسیری بریف ہے
03:43وزیر اعظم شہباز شریف تاقیمتی جانوں کے زیادہ پر افسوس کا اظہار
03:47وزیر اعظم شہباز شریف سے اے ایم پی کے سربراہ ایمل ولی خان کی بھی ملاقات ہوئی
03:53ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
03:56سرندر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں
04:03بھارت خطے قیام کے لیے مذاکرات کی میز پر آئی
04:05کشمی جیسے تصفیہ طلب مسئلے پر بات چیت ضروری ہے
04:09جیمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بین الاقوامی کانفرنس خطاب
04:13کہا دہشتگردی بین الاقوامی مسئلہ ہے
04:16بھارت الزام تراشی کے بجائے دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا حصہ بنی
04:20طالبان حکومت آنے کے بعد افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں میں چالیس فیصد اضافہ ہوا
04:26طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہے
04:31امریکی نائب صدر نے بڑے پاکستانی حملے سے خبردار کیا تھا
04:47جیڈی وینز کا موڈی کو فون آیا تو اسی کمرے میں موجود تھا
04:51موڈی کو کہا گیا اگر کچھ باتیں تصنیم نہ کی
04:54تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا
04:57بھارتی وزیر خارجہ جیش انکر کا امریکی میکزی نیوز ویک کو انٹرویو
05:01کہا اس رات پاکستان نے واقعی بڑے پیمانے پر حملہ کیا تھا
05:06امریکہ کی سالسی کے سبب یہ جنگ صرف تین روز بعد دس مائی کو ختم ہو گئی تھی
05:11مری میں دو تاجے گروپوں میں چھکڑا جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا
05:16دونوں طرف سے فائرنگ کا سلسلہ تین گھنٹوں سے جاری
05:19ہوتیل کی چھل سے چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ
05:22متعدد افراد زخمی ہو گئے سیاہوں میں خوف و حراس پھیل گیا
05:25مال روڈ پر بھگ در مچ گئی
05:27فائرنگ اور پتھراؤں سے سیاہوں کی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹے
05:31پولیس آلکار ویڈیو بناتے رہے
05:33علاقے میں کشیدی کی فضا برقرار فاریکین میں صلح کے لیے جرگا جاری
05:37ایف بی آر افسران عوام سے عزت سے پیش آئیں
05:49ملکی معیشت کی ترقی کے لیے سرکاری ادارے ایف بی آر کے ساتھ مکمل تعاون کریں
05:55اہداف کے حصول میں سستی برداشت نہیں کی جائے
05:58ایف بی آر کی ڈیجیٹالائزیشن سے متعلق اجلاس میں وزیر آزم شہباز شریف کا اظہار خیال
06:04ٹیکس محصولات میں بیالیس فیصد اضافے پر وزارت خزانہ اور ایف بی آر کی کاوشوں کو سراہا
06:10پاکستان سٹاک مارکٹ میں آج بھی زبردست دیزی
06:14وزیر آزم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات
06:17وزیر آزم نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز
06:21اور ولی اہید محمد بن سلمان کے لیے پرخلوص جذبات کا اظہار کیا
06:25مشرق وستہ میں آمن اور پاک بھارت جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کی اہم کردار کی تاریخ کی
06:31حکومت کا پانچ لاکھ ٹن چینی درامت کرنے کا فیصلہ
06:44نائف وزیر آزم اسحاد دار کی زیر صدار سٹیورنگ کامیٹی کا اشلاس
06:47اسحاد دار نے کہا چینی کی دستیابی اور قیمت میں سہکام حکومت کی ترجیح ہے
06:52ضروری اشیاء عبام کو مناسب قیمت پر فراہم کرنا اولین حدف ہے
06:56چینی مہنگی بیچنے اور زخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے
07:06پنجاب سندیز سیکریٹریٹ نے اپوزیشن کے چھب سرکان کے خلاف ریفرین سیلیکشن کمیشن کو بھیج دیا
07:12زرائقہ کہنا ہے سیکریٹری پنجاب اسمبلی آمیر حبیب ریفرینس لے کر الیکشن کمیشن گئے
07:18دستاویز میں سابق چیف جسٹر سمر اطاب اندیال کا حمزہ شہباز کے خلاف فیصلہ بھی شامل
07:24پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپوزیشن کی اہنگام آرائی سے متعلق ثبوت جمع کیے
07:30چھبیس اپوزیشن ارکان کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی آئیت ہے
07:34سپریم کورٹ کے جج جسس منصور علی شاہ نے جج سینیورٹی بغیر مشاورت تیہ کرنے پر سوالات اٹھا دیے
07:48گزشتہ روز اجلاس سے پہلے سیکریٹری جیوڈیشن کمیشن کو خط میں لکھا
07:52سادر سینیورٹی تیہ کرنے سے پہلے چیف جسس سے مشاورت کے پابند تھے
07:57آرٹیکل دو سو کے تحت مشاورت لازم تھی
08:00سادر نے جلد بازی میں خود ہی سینیورٹی تیہ کر دی
08:03معاملہ انٹراکوچ اپیر میں زیر التواہ ہے
08:06میری رائے میں مشاورت لازم تھی
08:08دریائے سوالات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
08:17مضاحمت پر پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
08:20شہریوں نے تجاوزات کو سوالات کی سیاحت کا دشمن قرار دیا
08:24وزیر اعلیٰ خیبر پختنخوہ علی امین گنڈاپور نے اے آر وائی نیوز کو بتایا
08:29دریاؤں پر جہاں جہاں تجاوزات ہیں ان کا خاتمہ کیا جائے گا
08:33کسی سے رعایت نہیں برتی جائے گی
08:35کارروائی کے بعد اگر کسی کو لگتا ہے کہ کسی کے خلاف آپریشن نہیں کیا گیا
08:40تو آگاہ کرے
08:41اشتہاری جب تک سرندن نہیں کرتا اشتہار منسوخ نہیں ہو سکتا
08:48ریلیف کے لیے علی امین گنڈاپور کو عدالت آنا پڑے گا
08:51احتجاج کے اس میں جوش طاہر عباس سپراک ریمارکس کہا
08:55علی امین گنڈاپور کی ادم موجودگی میں نہ اشتہار منسوخ ہو سکتا ہے
08:59اور نہ ہی وارنٹ موطل ہو سکتا ہے
09:01وقی نے کہا انڈر ٹیکنگ دیتے ہیں دس جولائی کو علی امین عدالت میں پیش ہو جائیں
09:05اسلام آباد کی انصداد دہشتگردی کی عدالت نے سمات ملتبی کرتی
09:09چہدری نصار کی وزیر آزم سے ملاقات میں کوئی سیاسی چیز سامنے نہیں آئی
09:17ایسا کچھ ہوا تو پارٹی میں شکوا اور احتجاج کا حق رکھتا ہوں
09:22نون لیگ کے رکن قومی اسمبلی قمر الاسلام کہتے ہیں
09:25دوہزار اٹھارہ کے الیکشن میں چہدری نصار نے نون لیگ پر تنقید کی
09:29پارٹی قیادت کو ڈی گریٹ کرنے کی کوشش کی
09:32نواز شریف اور مریم پر جلسوں میں اعتراض کیا
09:35چہدری نصار کا بیٹا سیاست میں آیا تو اس سے بطور اچھا استاد ملوں گا
09:40جنوبی آفریقہ فضائیہ کے سربراہ کا ائر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
09:50پارک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل زہیر رحمت بابر سے دوسرے ملاقات
09:54ائر چیف کا جنوبی آفریقہ کی فضائیہ کو تربیت اور استدادے کار بڑھانے کے عظم کا یادہ
10:00لیفنر جنرل ویزمن سیمو موبا کی
10:03پارک فضائیہ کی آپریشنل تیاری جنگی صلاحیتوں قابل اعتمار ڈیٹرننس برقرار رکھنے میں کامیابی کی تاریخ
10:10دونوں فضائیہ فواش کے درمیان مشترکہ اقدار اور مفادات کے فروغ پر اکتفاق
10:15جنوبی آفریقی فضائیہ کی تربیتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست
10:21جنوبی آفریقہ کی سی ون تھرٹی تیاروں کی مرمت اور معاینہ پاکستان میں کرانے میں دلچسپی کا اظہار
10:28یورپ نے شدید کرنی ایک دن میں چھے افراد ہلاک سپین یورپ کا گرم ترین مقام
10:38بارہ چھالیس ڈگریز سینٹی گریر تک پہنچا
10:40کتالونیا میں خوشک موسم اور ٹیز ہواوں کی وجہ سے پستوں میں آگ بھڑک اٹھی
10:45کائی فارم جل کر راکھ ہو گئے
10:47مختلف آدھسات میں دو افراد ہلاک کئی شہروں میں تعلیمی ادارے بند
10:52روم سمیت کئی شہروں میں دوپہر کے وقت میں باہر کام کرنے پر پابندی آئے
10:56ترکی کے صوبہ ازمیر کے جنگلات میں لے گی آگ بھوجائی نہ چاہ سکی
11:00درجن و مکان شولوں کی نظر
11:02پاکستان ہائی کمیشن لندن پر حملہ کرنے والے موسم پر ایک اور مقدمہ درج
11:13کراؤن پروسیکیوشن کے مطابق انکت لف نے جالی سرٹیفیکیٹ عدالت میں پیش کر کے انصاف کے راستے میں رکاوت ڈالنے کی کوشش کی
11:20انکت نے سرٹیفیکیٹ میں کشمی کا مہاراجہ ہونے کا جھوٹ بولا تاکہ استثناء حاصل کر سکے
11:26انکت لف کا مقدمہ میجسٹریٹ کورٹ سے پراؤن کورٹ منتقل
11:30پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہد کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
11:38سیکرٹری تجارت جواد پال کیا قیادت میں پاکستانی وف کے ٹرمپ دزامیہ سے مذاکرہ سفارتی ذرائقہ کہنا ہے
11:45امریکہ نے پاکستان میں ماتنیات کی شعبے میں پانچ سو میلین ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک سرمایہ تاری کے لیے رضا مندی ظاہر کی
11:52پاکستان نے تجارتی حجم بڑھانے کی تجویز پیشتی
11:56ٹیک سٹائل انڈسٹری کو مزید فروب دینے کی خواہش کا اثار کیا
11:59پاکستان اور ٹرمپ دزامیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ نئے تعلق کی بنیاد رکھے گا
12:05نئے مالی سال میں ساتھ ہزار آئیٹمز پر ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کمی
12:17نوٹیفکیشن جاری
12:18سنتی شعبے کے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹیز بھی کم کر دی گئیں
12:21بریڈنگ جانور بریڈنگ مرگی اور زندہ مچھری کی درامت پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کر کے پانچ فیصد کر دی گئیں
12:28امپورٹڈ دودھ، پاودر ملک اور دہی پر ڈیوٹی بیس فیصد ہوگی
12:32میک اپ کے سامان پر درامتی ڈیوٹی پچپن سے کم کر کے چوالیس فیصد کر دی گئیں
12:37تیس سی ایچ ایس کراسی میں تیرہ کروڑ کی ڈکیتی کا کیس
12:44گرفتار چار ٹیک ٹاکر بہن بھائیوں کو چار روزہ جسمانی ریمانٹ پر بھیج دیا گیا
12:49ملزمہ نمرا نے عدالت کو بتایا
12:52پولس نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا
12:54جوڈیشل میجسٹریٹ شرقی نے ملزمہ کا میڈیکل کرانے کی ہدایت کر دی
12:58وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا مری سے واپسی پر فیل اسپتال کا دورہ
13:09سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ لیا
13:11داکٹر اور عملے سے اسپتال کی ورکنگ کی تفصیلات دی
13:14مریم نواز کا کہنا تھا انسانیت کی خدمت ہی نونڈیگ کا منشور ہے
13:18وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ کامیابی کی جانب
13:23گامزن پانچ ہزار دو سو تیرانوے گھروں کی تعمیر مکمل
13:26اکتالیس ہزار تین سب بیالیس گھروں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری
13:30سن کا ترقیاتی بجٹ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ویجن ہے
13:40سن حکومت نے ایک ٹرلین روپے کا تاریخ اخصاص ترقیاتی بجٹ پیش کیا
13:44اہم انصوبوں کو اس کا حصہ بنایا
13:47سینئر صبح وزیر شرجین میمن کہتے ہیں
13:49کراچھ میں کورنگی، کازوے پل کی تعمیر، شہرہ بھٹو کی توسی کی جائے گی
13:54سیف سیٹی منصوبہ کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا
13:57سن بھر میں پانی کی فراہمی اور نکاسی کے لیے نمائے اقدامات کیے گئے
14:01ہیدر آباد، سکھر، لارکانہ، میرپور خاصت اور شہید بینیزر آباد کے لیے
14:05ساتھ ساتھ عرب رکھی گئے ہیں
14:07گورنر سندھ کامران ٹی سوری کی ایتھوپیا کے سفیر سے ملاقات
14:17تجارت، سمایہ کاری اور ہوابازی کی شعبوں میں تاون بڑھانے پر اتفاق
14:21کامران ٹی سوری نے کہا پاکستان افریقی ملکوں کے ساتھ
14:25تجارت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہا ہے
14:27ایتھوپیاں سفیر بولے پاکستان سے تعلقات تیزی سے مجھ سے کم ہو رہے ہیں
14:31ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تاون کو وصد دینا چاہتا ہے
14:34اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ دن کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا
14:48امریکی سلطانلڈ شرمک کا دعویٰ کہا
14:50امید ہے حماس اس معاہدے کو قبول کرے گا
14:52کیونکہ اس سے بہتر کچھ نہیں بلکہ بتر ہے
14:56حماس نے ساٹھ دن کے بجائے مکمل جنگ بندی اور غزہ پر کنٹرول کا مطالبہ کر دیا
15:00اسرائیل کا صاف انکار
15:02کہا وہ غزہ کا کنٹرول حماس کو نہیں دے گا
15:05اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک سو سولہ فلسطینی شہید
15:16امدادی مراکز پر فارنگ سے اٹھائیس
15:19مشرق غزہ میں سکول پر بمباری میں چالیس افراد لقمیں اجل بنے
15:23خان یونوس میں اسرائیلی بمباری میں چھے اور شمالی غزہ میں گھر پر بمباری میں دس افراد جان سے گئے
15:28اسرائیلی فوج نے خان یونوس کو خالی کرنے کی دھمکی دے گی
15:31پینل اقوامی تنظیموں نے غزہ میں امریکی امدادی مراکز کو مقتل قرار دے دیا
15:37ایک سو ستر انجیوز نے مشتارے کا خط میں لکھا
15:40قہد زدہ فلسطینیوں کو امداد کے نام پر جمع کر کے ان پر بمباری کی جا رہی ہے
15:45امریکی تنظیم دانستہ لوگوں کو فوجی زون میں دھکیل رہی ہے
15:49دو مہمے امداد کے لئے کھڑے چھے سو فلسطینی شہید ہو چکے
15:52چار ہزار سے زائد زخمی ہیں
15:54صداح زہران ممدانی پاگل ہیں
16:02اگر نیو یورک کے لوگ انہیں ووٹ دیتے ہیں تو وہ بھی پاگل ہیں
16:05امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
16:07زہران ممدانی نیو یورک کے مہر بنے
16:10تو انہیں فنڈس لینے وائٹ ہاؤس آنا پڑے گا
16:12دیکھ کر غزہ آئے گا
16:13زہران ممدانی نے رد عمل میں کہا
16:15امریکی صدر نے میری شہریت چین نے گرفتاری اور قید کرنے کی دھمکی دی
16:19یہ نہ صرف جمہوریت پر حملہ ہے
16:22بلکہ نیو یورک کے ہر شہری کو پیغام ہے
16:24کہ آواز اٹھانے والے کو تاریکیوں میں دھکیل دیا جائے گا
16:33عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجے شکر کا عرص
16:37زائرین کے لئے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا
16:40اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں زائرین نے
16:43بہشتی دروازے سے گزرنے کی سعادت حاصل کی
16:45بہشتی دروازہ آزان فجر تک کھلا رہا
16:48اُس کی تقیبات دس محرم الحرام کی آزان فجر تک جاری رہے
16:59پاک بھارت کشیدگی کے باعث ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ
17:04بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ متحدہ عرب عمارات میں کرانے پر غور کیا جا رہا ہے
17:09میگا ایونج کا آغاز چار یا پانچ ستمبر سے ہوگا
17:12پاک بھارت ٹاکرا سات ستمبر کو دبائی میں ہونے کا امکان
17:15فائنل اکی ستمبر کو کھیلا جائے گا
17:18ایشیا کپ میں پاکستان، بھارت، افغانستان، بنگلدیش، شرلنکا اور یو اے ای کی ٹیمیں حصہ لیں گی
17:24پاکستان، سپر لیگ اندزامیوں اور سٹیکھولڈرز کے ملاقات
17:33اجلاس میں پی ایس ایل کی دس سال کی کارگردگی کی تفصیلات پیش کی گئیں
17:37پی ایس ایل نو اور دس کے ادادوں شمار کا موازنہ کیا گیا
17:40شیئرمن بی سی بی موسن اکمی نے کہا پی ایس ایل امید اور یک چہتی کی علامت ہے
17:44پی ایس ایل نے عالمی میار کی کرکٹ اور ناقابل فراموش نمہ دیئے
17:48فرنچائز مالکان، سپانسرز، سیکیورٹی دار اور مردہوں کا شکریہ
17:52پی ایس ایل کو مزید مضبوط اور عالمی حصہ پر فال بنائیں گے
17:56اور شارجہ میں جاوید میاں داد کے تاریخی چھکے نے آمیر خان کی شادی کیسے خراب کی
18:09بھارتی ادکار کا انٹرویو میں گلچسپ انکشاف کہا
18:13اٹھارہ اپریل کو میری شادی تھی
18:15اس دن انڈیا پاکستان سے جیت رہا تھا
18:17میں خوش تھا کہ شادی بھی ہو گئی، ماچ بھی جیت رہے ہیں
18:20جیسے ہی میاں داد نے آخری گینگ پر چھکتا مارا
18:23سارا موٹ خراب ہو گیا
18:25جاوید میاں داد سے ملاقات ہوئی تو ان سے کہا
18:28کہ آپ نے میری شادی کا دن خراب کر دیا تھا
18:30اور ریوارڈ ٹاویز گرانٹ سلام ٹیمپین کا ویملڈن میں فاتحان آغاز
18:34نواک جوکویچ نے فرانس کے مولر کو ایک تین سے شکست دے کر
18:37پہلا امتحان پاس کر دیا
18:39ایونٹ میں سٹار کھلاریوں کا فلاپ شو
18:41سیکنڈ سیٹ کوکو گاف کا پہلے راؤنڈ میں سفر تمام
18:45یوکرین کی ڈیانا نے اپسٹ شکست دی
18:47جیمنی کی الیکزینڈر بھی بری طرح ناکا
18:50فرانسیسی حریف نے تین دو سے بازی ماری
18:52ویملڈن کے تمام میچ اے سپورٹس اور اے آر وائز ایپ پر
18:56براہ راز دکھائے جا رہے ہیں

Recommended