00:01موٹر وے پر سفر کے دوران شہر بیوی کو آرام گاہ پر بھول کر چلا گیا
00:05فیملی سمندری ریسٹ ایڈیا میں رکے باپس نکلے بیس کلومیٹر آگے جا
00:10خاوند کو خیال آیا کہ اوہو میری بیوی تو میرے ساتھ ہے ہی نہیں
00:13کبھی آپ کے ساتھ ہوا ہو
00:14خائش تو ہریکی ہوتی ہے لیکن
00:16یہ سارا واقعہ کیا ہے اور یہ فیملی کہاں کو سفر کر رہی تھی
00:23اور پھر موٹر وے پولس نے ان کی کیسے مدد کی
00:27فریض صاحب یہ بتائی گا کہ بڑا انوکھا اور عجیب سا واقعہ ہے
00:31کہ ایک فیملی موٹر وے پر سفر کر رہی ہے
00:33اور ایک کشور اپنی بیوی کو آرام گاہ پر چھوڑ کے کئی کلومیٹر دور چلا جاتا ہے
00:39اور اس کو یاد آتا ہے کہ اس کی بیوی گاڑی میں ہی نہیں ہے
00:41جی واقعہ میں بہت ملچسپ واقعہ ہے
00:43کیونکہ یہ تو ہمیں ضرور دیکھا ہے کبھی ایک بار بچوں کو وہ چھوڑ کے چلے گئے ہیں
00:48یا اس طرح ہے
00:49بیوی کا پہلی بار دیکھا ہے
00:51یہ فیملی بیسیکلی گجرہ والا سے کراچی ٹریول کر رہی تھی
00:56اور چونکہ موٹر وے بہت اچھی بن گئی ہیں
00:59اور کراچی تک آپ عرام سے بائی روڈ ٹریول کر سکتے ہیں
01:02تو یہ بائی روڈ ٹریول کر رہے تھے
01:04یہاں پہ سمندری ریسٹ ایڈیا میں رکے
01:07انہوں نے نماز پڑی کھانا کھایا
01:09اور پھر یہ وہاں سے باپس لکھ لے
01:12تو پھر خوابند کو خیال آیا کہ
01:14اوہو میری بیوی تو میرے ساتھ ہے ہی نہیں
01:16تو انہوں نے پھر آفکوس موٹر وے والوں کو کانٹیکٹ کیا
01:19تو کیا کہ اس نے کہ میری بیوی گم گئی ہے
01:21اس نے کہا یہ بیوی کو میں ریسٹ ہی گیا
01:23میں چھوڑا آیا ہوں تو آپ نے میری ہیلپ کر دیں
01:25تو ہم نے پھر وہ وہاں سے بیوی کو ٹریس کر کے
01:29موٹر والے واپس سمندری میں آئے
01:31انہوں نے اس کی بیوی کو بٹھایا
01:33اپنے پساتھ اور ان کو پہنچا لیا
01:35کتنی دور جا کے کتنے کلومیٹر کے بعد
01:38اس کو یاد آیا کہ اس کی بیوی گاڑی میں موجود ہی نہیں ہے
01:40یہ تقیبن بیس کلومیٹر آگے جا چکا تھا
01:43تو آپ لوگوں نے اس سے پوچھا نہیں
01:47کہ بیس کلومیٹر کا اس نے سفر تیہ کیا
01:50اور اس نے بیوی سے بات نہیں کی
01:52یعنی کہ اس کو بیوی کے بات سنائی نہیں دی
01:54اور انسان بیٹھا ہوتا ہے
01:55شیشے سے دیکھ رہا تھا کہ پیچھے بیٹھا ہے کہ نہیں بیٹھا
01:57تو کوئی ایسا اس کو فیل نہیں ہوا
01:59جی ویسے میرے خیال میں کیونکہ بیوی اس کی پیچھے بیٹھی ہوئی تھی
02:03تو اس کو پروبیلی پتہ نہیں چلا
02:05کہ بیوی نہیں بیٹھی اور آگے نکل گیا
02:07اور اسے پر پروبیلی نوٹ نہیں کیا ہوگا
02:09بیچھی دیکھنے کے زورت محسوس نہیں کی ہوگی
02:11اس کا خیال ہوگا کہ بیوی سو گئی ہے
02:14کبھی آپ کے ساتھ ہوا ہو
02:17نہیں جی خواہش تو ہرکی ہوتی ہے لیکن
02:20لیکن ہوا کبھی نہیں
02:22تو کتنے لوگ تھے
02:23شہر اور بیوی تھے
02:26یا ان کے ساتھ اور بھی کوئی تھا
02:27ان کے ساتھ ایک اور بھی صاحب تھے
02:29وہ پروبیلی رشدار تھے
02:30لیکن وہ بھی ساتھ تھے
02:32تو پھر جب آپ لوگوں نے بیوی کو
02:36بیوی جاہر سی بات ہے
02:37اور جب سمندری ریسٹ ایریا پر موجود تھی
02:39تو شہر جب واپس آیا ہے
02:41اور جب شہر بیوی سے ملا ہے
02:43تو اس وقت ان کی جہاں فیلنگز تھی
02:45کیا اس نے بتایا کہ
02:47اس کے ذہن میں تیاں چل رہا تھا
02:49کیسے ہوتا ہی آدمی رہا
02:50بیوی نے کچھ کہا نہیں کہ
02:51ہم مجھے چھوڑے بغیر چلے گئے تھے
02:53اس وقت تو کچھ نہیں کہا
02:54بات ہے بتانی کیا ہوا ہوگا
02:56لیکن اس وقت تو کچھ نہیں کہا
02:57وہ تو خوش ہی تھے
02:59آپ پیرسلی کے دونوں مل گئے ہیں واپس
03:00تو بیوی پریشان تھی
03:02کہ اکیلی وہ وہاں پر رہ گئی تھی
03:03وہ پریشان تو ضرور تھی
03:05تو اس کی تھوڑی سی سکون میں آئی وہ
03:08اچھا ہم دیکھتے ہیں
03:11جس طرح آپ نے بھی بتایا
03:12کہ موٹر وے اس طرح کے اقدام کرتی رہتی ہے
03:15کوئی لا پتا ہو جائے
03:17یعنی کہ کوئی بچہ ہے
03:19کوئی بہن بھائی ہیں آپس میں
03:20تو ان کو ملانے میں کردار ادا کرتی ہے
03:22یہ کبھی ایسا ہوا ہے
03:24کہ شوہر جو ہے
03:26اپنی بیوی کو چھوڑ کے چلا جائے
03:27یہ پہلی دفعہ سننے میں آرہا ہے
03:28دیکھنے میں آرہا ہے
03:29یا پہلی بھی ایسا کوئی کیس ہوا ہے
03:31نہیں جی یہ پہلی دفعہ دیکھنے میں
03:33یونیک واقعہ ہے
03:34اس سے پہلے سنگا واقعہ کبھی نہیں ہوا
Comments