00:00।
00:30وزیراعظم شہباز شریف کا سوات واقعی کی انکواری کا حکم
00:34کہا سوات میں قینتی جانے زائے ہوئیں
00:36ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں
00:39نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے دورے میں گفتگو
00:42کہا دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہے
00:46اپنے وسائل سے دیامر بھاشا اور دیگر منصوبے مکمل کرنے کے لیے پرازم ہے
00:50اور وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے پی ٹی وی کی فیز ختم کر دی
00:59حکومتی اعلان پر عمل ترامر بی ٹی وی فیز کا خاتمہ
01:02اور عوامہ جولائی دو ہزار پچھے سے نافذ العمل ہوگا
01:05نوٹفیکیشن جاری
01:07روز بروز بڑھتی مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا
01:11کوئی سننے والا نہیں جائیں تو جائیں کہا
01:14پیٹرولی مسنوات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے
01:17کہا اشرافیہ کو نوازا اور غریب کو مارا جا رہا ہے
01:20پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہو گیا
01:24اور جسس سیفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا
01:33مستقل چیف جسس مقرر کرنے کی منظوری
01:35چیف جسس پاکستان کی زیر سدارت جیوڈیشن کمیشن کا اشراس
01:38جیوڈیشن کمیشن نے جسس اتیق شاہ کو چیف جسس پشابر ہائی کورٹ
01:42جسس جنیت غفار کو چیف جسس سندھ ہائی کورٹ
01:45اور جسس روزی خان کو چیف جسس بلوچستان ہائی کورٹ لگانے کی منظوری تیلی
01:49حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعوی
02:00وزیر مملکت خزانہ بلال ازھرکیانی کہتے ہیں
02:02حکومتی اقدامات کی بدولت مہنگائی میں نمائی کمی ہو
02:05آئی ایم ایف پروگرام موشی اس تحتام کی بنیاد بنا
02:08وزیر مملکت خزانہ کی چیئرمن ایف بی آر کی ہمرا پریس کانفرنس
02:12چیئرمن ایف بی آر نے کہا ٹیکس چوروں سے قانون کی مطابق نمٹا جائے گا
02:16اسلاحات اور نگرانی کے نام پر ٹیکس پیئر کو حراسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
02:20اگر کوئی افسر اختیارات کا غلط استعمال کرے گا تو معافی نہیں ہے
02:24سٹاک مارکٹ میں زبردستی سی
02:29ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار کی سطح عبود کر لی
02:32پچھو سو بہتر پوائنٹس اضافہ سے مارکٹ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار اکسو ننانوے پوائنٹس پر بند
02:38مزیر آزم کا اظہار اتمنان کہا
02:40نیا مالی سال معاشر میدان میں ہم پیش رکھتے شروع ہوا
02:43کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط ہو رہا ہے
02:47سرمایہ کاروں کو مزید سہولتیں دینے کے لیے کوشش
02:50مستون میں فتنہ ہندوستان کا بانک تحصیل آفلس اور دفاتر پر
03:03حمدہ دیشت گردوں کے فائرنگ سے لڑکا جا بھاق سات افراد زخمی
03:07ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا
03:10واقعے کے فوراں بات ایف سی سی ٹی ٹی اور لیویس نے علاقے کا محاصرہ کیا
03:14شدید فائرنگ کے تباتلے میں دو دیشت گرد مارے گئے تین زخمی ہوئے
03:19فورسز کا فوری ریسپانس شانی نقصان کو مزید بڑھنے سے رکھنے میں موثر رہا
03:23حملے کے مقام پر فورسز نے منظم انداز میں کلیرنس آپریشن کیا
03:27کراچی میں بے امنی شہری غیر محفوظ ہے
03:42پیپوس پارٹی کے رکھنے قومی اسمگلی نبیل گول کراچی پولس کے مبینہ
03:46مقابلے میں تین نوجوانوں کے قطع پر برہا
03:49حکومت سند کو ایک ہفتے کی محلت دے دی
03:51مقتلین کے لواحقین سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا
03:55گبول برادری کے تین نوجوانوں کو پولس نے 21 جون کو بے وجہ قتل کیا
04:00ویڈیو شواہد موجود ہیں
04:01پولس نے تینوں کو بے وجہ پکڑ کر جھوٹے مقابلے میں قتل کیا
04:05پولس کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو سخت احتجاج کیا جائے گا
04:09وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ
04:24ایرانی اقام کی استقامت اور حوصلے کو خراجت حسین پیش کیا
04:27وزیراعظم شہباز شریف کا مشکل وقت میں ایران کے ساتھ پاکستان کی ہمدردی اور یکچہتی کا آدھا
04:33ایران کو پاکستان کے مسلسل حمایت کا یقین دلایا
04:37ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ تازیت کا اظہار کیا
04:40زخمیوں کی جلد سہتیابی کے لیے دعا کی
04:43شہباز شریف نے اسرائیلی ایجاریت سے شہی زخمی ایرانیوں کی یاد میں تازیتی کتاب پر تاثرات بھی درش کی
04:50تحریق انصاف نے قومی اسمبلی سے استفعوں کا امکان مسترد کر دیا
05:07مالک آمی ڈوگر کہتے ہیں ماضی میں اسمبلیوں سے نکلنا اور دو صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہماری بہت بڑی غلطی تھی
05:14آج تک وہ میازہ بھگت رہے ہیں
05:16اسی اسمبلی سے اپنی جد و جہت جاری رکھیں گے
05:19مخصوص نشستوں کو مالے غنیمت کے طور پر بانٹ دیا گیا
05:22سترہ سیٹ والوں کو دو تہائی اکثر یہ دے دی گئی
05:25جانے والے پنچری بھاری قیمت کے عوض اڑ گئے
05:28اب کوئی امین اے یا ایم پی اے چھوڑ کر نہیں جائے گا
05:30مشیر اطلاعات کے بھی ویرسٹر سیف کہتے ہیں
05:33ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں
05:35تمام ارکان ساتھ ہیں آئینی مدت پوری کریں گے
05:38امیر مقام اگر سبچتے ہیں ان کا بھائی وزیراعلا بنے گا
05:41تو یہ خام خیالی ہے
05:42جنہیں دکبر کو مشفرہ ہے رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائے
05:58بانی پی ٹی آئیس اے اڈیالا جیل میں بہنوں کی ملاقات علیمہ خانم کہتی ہے
06:07گنڈاپور نے کہا تھا اڈیالا جیل کے باہر وہ اپنے ایم پی ایس لے کر آئیں گے
06:11ہم انتظار کر رہے ہیں
06:13ارکان اسمبلی یہاں کر بیٹھیں گے تو اثر پڑے گا
06:15میں نہیں حکومت بانی کو مائنس کر رہی ہیں
06:18پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے معتل 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے قانونی مشاورت
06:31ریفرنس آشورہ کے بعد بھیجے جانے کا امکان
06:33ذرائع کا کہنا ہے پارلیمانی ریڈر کے فیصلے کی خلاف پرزی پر رکنیت ختم کی جا سکتی ہے
06:38سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے
06:41ایسے فیصلوں کی نظیر پہلے بھی موجود ہے
06:43سابق چیف جسٹس عمرتہ بندیال کی حمزہ شہباز کے خلاف
06:47پیسلے کی نظیر کا جائزہ لے رہے
06:49پاکستان نے سلامتی کانسل کی صدارت سنبھالی
07:05ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
07:07پاکستان اس اہم ذمہ داری کو انکساری اور یقین کے جذبے کے ساتھ انجام دیکھا
07:12بامانی اور عملی نتائج پر ممنی مشاورت کو فروب دیکھا
07:16پاکستان آلہ سطح کیا ہم اشلاس منقل کرے گا
07:19بائیس جولائی کو کسیر الجہتی نظام
07:22تنازیات کے پرام حل کے ذریعے
07:24امن کے فروغ کے موضوع پر مباحثہ ہوگا
07:26چوبیس جولائی کو اقوام متحدہ اور علاقائی اور زیلی علاقائی تنظیموں کے درویان
07:31تابون پر بات ہوگی
07:32بھارت میں 463 پاکستانی پاکستان میں 246 بھارتی قیدی
07:48پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی پہرست کا تبادلہ
07:51پاکستان نے مطالبہ کیا کہ جن کی سزا مکمل اور شہریت کی تصدیق ہو چکی
07:56انہیں پوری رہا اور وطن واپس بھیجا جائے
07:58پاکستان اور بھارت 2008 کے موہدے کے تحت
08:01یکم جولائی کو قیدیوں کی پہرست کا تبادلہ کرتے ہیں
08:04اسلام بات نے 14 سال سے زریلتوہ موڈل جیل کی تعمیر پر کام تیز کر دیا گیا
08:18وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر مملکہ تلال چوہدری کے ہمراہ
08:22سیکٹر ایڈ سولہ میں زریلتامی جیل کا دورہ
08:25تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
08:27محسن نقوی کی منصوبے کے پہلے مرحلے کو
08:29رمہ برس مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
08:31کہا تعمیراتی سرگرمیاں ہر صورت مقررہ مدد میں مکمل کی جائیں
08:35پہلے مرحلے میں موڈل جیل میں 15 سو قیدیوں کی گنجائش ہوتی
08:46ایلان مسک پھر ٹرامپ مخالف ہو گئے
08:48سوشل میڈیا پر دوبارہ گولہ باری شروع کر دی
08:51نظام کے خلاف امریکہ پارٹی لانے کا اعلان کر دیا
08:55نے سوشل میڈیا پر لکھا
08:56ایلان شاید تاریخ میں کسی بھی انسان سے زیادہ سبسیدی حاصل کرتا ہے
09:00اگر یہ سبسیدی نہ ہوتی تو انہیں دکان بند کر کے
09:03جنوبی افریقہ واپس جانا پڑتا
09:05کوئی راکٹ لانچ ہوتا سیٹلائٹ بنتے
09:08نہ الیکٹرک گاڑیاں اور ہمارا ملک بہت ساری دولت بچا لیتا
09:11ایلان مسک نے جوابن لکھا فارن سبکٹوٹی کر دیں
09:14مسک نے بگ بیوٹی فل بیل پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا
09:18ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری
09:21اسلام آباد راولپنڈی میں تیز بارش سے جلتھا لیک ہو گیا
09:25راولپنڈی میں رین امرجنسی نافذ کر دی گئی
09:27ہریپور سیالکوڑ ڈسکا گجرات چرائی عالمگی
09:30وزیر آباد اٹک اور نارو وال میں بھی بادل جم کر برسے
09:33مہت میں موسمیات کی پانچ جولائی تک تیز بارش کی پیش گئی
09:37کراچی میں دوسرا سپیل پانچ جولائی سے اثر انداز ہوگا
09:40کراچی میں بارش و کے بعد سڑکوں کی تباہی پر عوامی دباؤ بڑھ گیا
09:53ایس ایسٹی نے بلدیا تھی داروں کو روڈ کٹنگ و مرمت کی مد میں
09:57گیارہ ارب نو کروڑ کی ادائی کی
09:59سوئی صدران نے سڑکے نامنے پر ایک بار بھی کسی ٹی ایم سی کو احتجاجی خط نہیں لکھا
10:05نورٹ کراچی اور نورٹ نازم آباد کو سب سے زیادہ تین ارب پچپن کروڑ روپے ادا کیے گئے
10:10مورنل کالونی ٹی ایم سی کو دو ارب دس کروڑ
10:13اور لیاری کو ایک ارب روپے جاری کیے گئے
10:16جماعت اسلامی پیپلز پارٹی آمنے سامنے
10:19درجوانسن حکومت نے کہا جہاں برساتی پانی جواں ہونے کی پٹش آ رہی ہیں
10:23وہ ٹاؤن جماعت اسلامی کے ہیں
10:25وننگ زپر نے کہا گلی محلوں میں سوئی گیس نے خودائی کی
10:29ٹاؤن سے معاہدہ کیا کے تیس ٹون تک تعمیری کام جاری رہے گا
10:32اب گلی محلیں ٹھیک ہوتے نظر آئیں گے
10:49سوات نے میرے ہوتل کی دیوار گرانا سیاسی انتقام کی ناکام کوشش ہے
10:54آپریشن کے نام پر قانونی اور جائز املاک کو نقصان پہنچانا قابل مضمت ہے
10:58رفاقی وزیر امیر مقام کہتے ہیں
11:00صوبائی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے سیاحت کا بہران کھڑا کر رہی ہے
11:05میرے پاس قانونی دستاویز اور منظور شدہ نقشہ موجود ہے
11:08پوٹل کی دیوار گرانے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا
11:17گجروالہ میں زریلہ کھانا کھانے سے آٹھ سالہ حیدر بھی دم توڑ گیا
11:20جوان بھاکونے والوں کی تعداد تین ہو گئے
11:23گزشتہ روز نو سالہ نور فاطمہ اور پانچ سالہ جنت چلوسی تھی
11:27دو بہنیں ایک بھائی اور ماں اب بھی اسپیدال میں زریلہ لاش ہیں
11:31انٹرناشنل کبرڈی پیار نوید پہلوان نے بیٹی کی سالگرہ کی تقریب کے لیے
11:35پوٹ پوائنٹ سے کھانا مگوایا تھا
11:37پولیس نے ساتھ پوٹ پوائنٹ کے خلاف مقدمہ درش کر کے دو خوصیل کر دیا
11:41قائمہ کمیٹی تعلیم کی زیلی کمیٹی کا اجلاس کیمبرڈی کے لیگ پیپرز کے معاملے پر غور کیا گیا
11:55دنڈینر نے کہا سوشل میڈیا پر پیپر لیگز کے حوالے سے بحث چل رہی ہے
12:00معاملے کی تھرڈ پارٹی کی طرف سے تحقیقات ہونی چاہیے
12:03کیمبرڈی ڈریکٹر عزمہ یوسف نے کہا
12:06ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے
12:08کیمبرڈی ایک سو پچار سال سے امتحان کروا رہا ہے
12:11ہم عالمی جنگ میں بھی امتحان کروا چکے
12:13محمد علی سرپراز نے کہا ہم کیمبرڈی تحقیقات کو غیر میاری قرار دیتے ہیں
12:17اگست سے پہلے مسئلے کو حل کیا جائے تاکہ طلبہ باہر جا سکے
12:21ڈریکٹر کیمبرڈی نے کہا
12:23ستر فیصد سکولز کیمبرڈی کے ساتھ براہ راست کام کرتے ہیں
12:26ہم براہ راست پیسے جمع نہیں کرتے
12:28کنٹری ہیڈ بریٹش کاؤنسل میسٹر جیم نے کہا
12:31ہم سوبوں کو ٹیکس دیتے ہیں
12:47گورنسل کامران ٹیسوری کی اسلامباد میں
12:49سعودی سفیر سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عمور پر تباتلے خیال
12:54کامران ٹیسوری نے کہا پاک سعودی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحقب ہو رہے ہیں
12:59سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا
13:02ہم سعودی عرب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے لیکنی ہے
13:12غزہ میں اسرائیلی پانچ درندگی پر اتر آئی
13:15نہتے پلسطینیوں پر حملے تیز کر دیئے
13:17چوبیس گھنٹوں میں مزید پچاندوے افراد شہید ہو گئے
13:20شمالی غزہ میں کیفے پر بمباری میں صحافی اور پنکارہ سمیت
13:24انتالیس افراد جان سے گئے
13:26یورپی ہیومن رائٹس مونٹر کے چیرمن نے بتایا
13:29کہ شہدہ میں زیادہ تر صحافی پنکار اور سوشل میڈیا ایکٹیوست ہیں
13:33جو کیفے میں بیٹھ کر خبریں اپلوڈ کر رہے تھے
13:36زیتون میں امدادی مرکز میں پارنگ سے تیرا افراد شہید ہوئے
13:39سہونی فوج نے وستی غزہ میں اسکول پر بھی بم برسائے جہاں
13:44بے گھر اپنا دے پناہ لے رکھتی تھے
13:51یورپ نے خیامت خیز گرمی کا آقا
13:55سپین میں ساٹھ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
13:57بارہ چیالیس ڈگری تک جا پہنچا
14:00پرتگال، فرانس، برطانیہ، اٹلی اور جرمنی بھی ہیٹ ویپ کی عزت ہیں
14:04فرانس میں تعلیمی ادارے بند کر دی گئے
14:06اٹلی کے اکیس شہروں سمیت
14:08سپین، پرتگال اور کروشیا میں ریڈ الٹ جاری
14:11اٹلی کے شہر بولونیا میں سات مقامات پر ائر کنیشن پناہ گاہیں قائم کر دی گئیں
14:16شدید گرمی اور خوش کھواؤں سے فرانس کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
14:20ترکیہ کے صوبے ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ دوسرے دن بھی بے قابل
14:25معروف صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گن شکر کے ارس کی تقریبات جاری
14:39دنیا بھر سے آئے ظاہرین پاک پتن میں موجود
14:41ارس کی سب سے بڑی رسم مہشتی دروازے کے ایک افل کو شائع آج رات کی جائے
14:45موسیقی