Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/1/2025
(دل کو چھو لینے والی تحریر اور چینل سبسکرائب کی درخواست کے ساتھ)**

شہادتِ امام حسینؑ تاریخِ اسلام کا سب سے عظیم اور دردناک واقعہ ہے۔ کربلا کے میدان میں حق اور باطل کے درمیان لڑی جانے والی یہ جنگ رہتی دنیا تک حق کی پہچان بن گئی۔ اس ویڈیو میں ہم نے امام عالی مقامؑ کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

❤️ اگر آپ امام حسینؑ سے محبت رکھتے ہیں تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور آگے شیئر کریں۔
📌 مزید ایسی ایمان افروز ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل ضرور فالو کریں اور بیل آئیکن دبائیں۔

آپ کی ایک سبسکرپشن ہمیں مزید اچھا اسلامی مواد بنانے میں مدد دے گی۔
#شہادت_امام_حسین #واقعہ_کربلا #YaHussain #KarbalaTruth #ImamHussain #Ashura2025 #کربلا_کا_واقعہ #IslamicHistory #MuharramSpecial #ShahadatImamHussain #HussainZindabad #YaAliYaHussain

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہم قائل نہیں ہیں وہ والی شہادت بیان کرنے کے جس میں کہتے ہیں ہائے حسین
00:04تو سکینہ تو زین اب ہمارے بزرگوں نے ہمیں یہ سبق ہمارے بزرگوں نے ہمیں بتایا ہے
00:09کہ امام حسین کی شہادت اس طرح بیان کرو کہ نوجوانوں میں جذبہ جہاد پیدا ہو
00:13عورتیں صبر کا پہاڑ بن جائے اس طرح شہادت نہیں ہم وہ والی
00:19لیکن ایک بات ضرور ذہن میں رکھیں یہ جو لوگ کہتے ہیں بڑے مظلوم تھے پانی نہیں آ سکا
00:24یہ حسین ابن علی ہے یہ ابھی حکم دیتے تو فرشتے ابھی آ جاتے
00:29یہ ابھی بات کرتے تو ساری دنیا کی فوجے ابھی تکھی ہو جاتے
00:33یہ ابھی حکم دیتے تو ابھی آ جاتے اور سنو
00:37اگر جناب اسماعیل کے لیے دنبا ہو سکتا ہے تو وہ تو حضرت ابراہیم کے بیٹے تھے
00:41اور یہ تو مصطفیٰ کی اولاد ہے ان کے لیے کیا کچھ نہیں ہو سکتا
00:46لیکن امام حسین نے پسند کیا تھا کربلا کے دیاد
00:49اس کو پسند کیا تھا مولا علی نے وہ اپنی پسند پہ تھے
00:54کوئی آدمی اس طرح نہ بیان کرے کہ بڑے مظلوم تھے
00:57تو بڑی مشکل میں تھے تو بڑا روتے تھے بڑے
00:59اور کوئی کوئی شخص ایسی بات یہاں تو تماشا لگ گیا ہے

Recommended