00:00براتوں کو خلوت سے معمور سجدے وہ لمبی رکاتوں سے مسحور سجدے
00:10وہ سجدے محافظ مددگار سجدے غموں کے مقابل عتردار سجدے
00:19نجات اور بخشش کے سالار سجدے جھکا سر تو بنتے تھے تلوار سجدے
00:29وہ سجدوں کے شوقین خاضی کہاں ہے زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہے
00:39زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہے
Comments