00:00اسلام علیکم دوستو
00:08چینل میں ایک بار پھر خوش آمدید
00:11آج کی ویڈیو میں ہم مائکروسوفٹ لاغن ایرر کا حل بتائیں گے جو آج کل بہت سے لوگ فیس کر رہے ہیں
00:17اپنے شاید یہ میسج دیکھا ہوگا
00:20پلیز ریٹرائی آن اے ڈیفرنٹ ڈوائس اے اور یوس اے وی پی این
00:24چلی ویڈیو شروع کرتے ہیں
00:26ایک مائکروسوفٹ کی لاغ ان ویب سائٹ پر جائیں
00:29اپنا ای میل آئی ڈی درج کریں
00:32پاس ورڈ لکھ کر سائن ان کرنے کی کوشش کریں
00:37اب یہاں آپ کو ایک ایرر میسج دکھائی دیتا ہے
00:44پلیز ریٹرائی آن اے ڈیفرنٹ ڈوائس اے اور یوس اے وی پی این اے اور ادھر آثنٹیکیشن میتھرڈ ٹو سائن ان
00:50یہ ایرر اس وقت آتا ہے جب مائکروسوفٹ کا سسٹم آپ کے آئی پی ایڈریس آلوکیشن سے مشکوک سرگرمی محسوس کرتا ہے
01:03اس کی وجوہات ہو سکتی ہے
01:05پبلک وائی فائی ایشیئر انٹرنیٹ استعمال کرنا
01:08کسی دوسرے غر اکاؤنٹ سے سائن ان کرنے کی کوشش
01:14آپ کے مکع علاقے پر جغرافیائی پابندیا
01:20بہت زیادہ بار لاغ ان کرنے کی کوشش
01:25عارضی طور پر سرور آلوکیشن کا بلاک ہو جانا
01:30اس کا حل بہت آسان ہے
01:34ایک مختلف لاغ ان طریقہ استعمال کریں
01:40جیسے پاس کی آئیت انٹیکیشن کوڈ
01:42دو دوسرا ڈیوائیس استعمال کریں
01:44مثلا موبائل لیپ ٹاپ وغیرہ
01:47تین انٹرنیٹ نیٹ ورک تبدیل کریں
01:49وائی فائی سے موبائل ڈیٹا آبرکس
01:51اب لاغ ان پیج کو ری لوڈ کریں
01:54اوپر موجود ری لوڈ آئیکن پر کلک کریں
01:56اس پیج پر آپ کو ایک آپشن نظر آئے گا
01:59سینڈ ایک کوڈ ٹو یور ای میل آئی ڈی
02:01اس پر کلک کریں
02:02مائیکروسوفٹ کی طرف سے ایک کوڈ آپ کے ای میل پر بھیجا جائے گا
02:06اپنی جی میل آئی میل ایپ میں جائیں
02:09وہ ای میل کھولی اور اس میں موجود کوڈ کو دیکھیں
02:12کوڈ کو کپی کریں
02:14اور یہاں پیسٹ کریں
02:16یہ کام کر گیا
02:18اور میں آسانی سے اپنے اکاؤنٹ میں لاغ ان ہو گیا
02:21اب مائیکروسوفٹ آپ سے پوچھے گا
02:23سٹے سائنڈ ان
02:24اگر آپ یس منتخب کرتے ہیں
02:26تو آپ کو بار بار پاسورڈ نہیں دینا پڑے گا
02:29میرے کیس میں میں نے نو منتخب کیا
02:31لیکن آپ اپنی مرضی سے انتخاب کر سکتے ہیں
02:34اب آپ اپنے مائیکروسوفٹ اکاؤنٹ میں لاغ ان ہو چکے ہیں
02:37اور ای میل چیک کر سکتے ہیں
02:38یا کوئی اور کام کر سکتے ہیں
02:40مجھے امید ہے کہ یہ ویڈیو آپ کے لیے مددگار ثابت ہوئی
02:43اور مائیکروسوفٹ لاغ ان ایرر حل ہو گیا
02:46اگر ایسا ہے تو براہ کرم ویڈیو کو لائک کریں
02:49دوسروں سے شیئر کریں
02:50اور مزید مفید ٹیک ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکراب کرنا نہ بھولیں
02:54شکریہ اور ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
02:57اللہ حافظ
Comments