Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago

Category

People
Transcript
00:00عزیزان اگرامی
00:01کسی بھی شخصیت کے
00:08زندہ رہنے کے لیے
00:10کم سے کم تین چیزیں
00:11اسے زندہ رکھ سکتی ہیں
00:13کوئی شخص چاہتا ہے
00:16کہ وہ باقی رہے زندہ رہے
00:17اس کا ذکر رہے
00:19اسے یاد کیا جائے
00:21وہ مرنے نہ پائے
00:22چاہے اس کا بدن قبل کے حوالے کر دیا جائے
00:25اسے مردہ شمار نہ کیا جائے
00:28وہ نظر نہ آ رہا ہو
00:31مگر ہو
00:31اسے لوگ دیکھ نہ رہے ہو
00:35مگر وہ ہو
00:36بلکہ مولا علی کی تعبیر کے
00:39مطابق تو کچھ ایسے لوگ ہیں
00:41جو ہیں اور نہیں
00:42اور کچھ ایسے لوگ ہیں
00:45جو نہیں ہیں مگر ہیں
00:46مولا علی ہر چلتے پھرتے
00:49کو تو زندہ ہی نہیں مانتے
00:50توجہ ہے
00:53مولا علی ہر چلتے پھرتے کو زندہ نہیں مانتے
00:57مولا کے نزدیک جس کا ضمیر مٹ چکا ہو
00:59وہ زندہ لاش ہے
01:00جو ذمہ داریوں سے فرار کرتا ہو
01:04جو مسئولیت سے ہاتھ اٹھا لیتا ہو
01:07مولا کے نزدیک تو وہ زندہ ہی نہیں ہے
01:09لیکن کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں قبر کے حوالے کر دیا
01:13جنہیں قبرستان میں چھوڑ کر آ گئے
01:15مگر وہ ہیں وہ کیسے ہیں وہ کیا طریقہ ہے
01:19تمیت سے گزرنا ہوں مقدماتی گفتگو ہے
01:23سب سے پہلی چیز جو انسان کو زندہ رکھتی ہے
01:27وہ اپنے باد والوں کے لیے کسی شئے کا وقف کر کے جانا
01:35کسی ایسی شئے کا وقف کر کے جانا
01:40جو باد والوں کے لیے کام آئے
01:43موقوفات
01:44ادارے بنا کے جانا
01:48مؤسسات بنا کے جانا
01:52مسجد بنا دینا
01:54امام بارگاہ مدرسہ بنا دینا
01:56اسکول کالج یونیورسٹی بنا دینا
01:58اللہ کے رسول بتائیے
02:02سب سے اچھا انسان کون ہے
02:03فرمایا من کانا خیرن لن ناس
02:07جو لوگوں کے لیے اچھا ہے
02:09وہی لوگوں میں اچھا ہے
02:10توجہ کر رہے ہیں آپ
02:14وقف کر کے جانا کسی شئے ہوگا
02:29انسان مرنے نہیں پائے گا
02:32جو چیز وہ چھوڑ کے جائے گا
02:33اس کی وجہ سے
02:34دوسری چیز
02:36کتاب لکھنا
02:38یہ میں حدیث سنا رہا ہوں آپ کو
02:40کتاب لکھ کر جانا
02:44کوئی علمی ورق
02:46چھوڑ کر جانا
02:47حتی ایک ورق بھی
02:50اگر کوئی علم کا چھوڑ کر گیا ہے
02:52محسوس فرماتے ہیں
02:53وہ ورق
02:54اس کے لیے
02:55آخرت میں
02:56ڈھال بن جائے گا
02:57وہ اسے
03:00دھوپ سے
03:01تپش سے
03:02عذیت سے بچائے گا
03:04دوسری چیز
03:05کتاب ہے
03:06تیسری چیز
03:07ولد سالح
03:09نیک اولاد
03:10اولاد کی ایسی تربیت کی جائے
03:14کہ وہ جب
03:15دنیا سے جائے
03:16تو گویا جان نہیں پائے
03:18اس کی اولاد
03:18اس کی صورت میں باطی ہے
03:20ولد سالح
03:23انسان کو
03:23مرنے نہیں دیتا
03:24نیک اولاد
03:26انسان کو
03:27مرنے نہیں دیتی
03:27اگر آمادہ ہیں
03:29تو نتیجہ دے رہا ہوں
03:30عزیز آنِ گرامی
03:32جس کے دسترخان
03:33پہ بیٹھے ہیں نا
03:34وہ اسلام
03:35وقف کر کر گیا ہے
03:36اور قرآن
03:38کتاب دے کر گیا ہے
03:39حسین اولاد
03:40دے کر گیا
03:41اسلام وقف میں
04:00اسلام وقف کر کے گیا
04:02کتاب بھی ایسی دے کر گیا ہے
04:05جس پہ لاکھوں کتابیں
04:07اب تک لکھی جا چکی ہیں
04:08اور کوئی مفسر
04:10یہ دعویٰ نہیں کر رہا
04:11کہ میں نے قرآن
04:11سمجھ لیا ہے
04:12نا جانے کب تک
04:15اس کی تفسیریں
04:16ہوتی رہیں گی
04:17اور ہر لکھنے والا
04:18صحیح ہوگا
04:19ہر لکھنے والا
04:21دلیل سے بات کر رہا ہوگا
04:23ہر لکھنے والے کے پاس
04:24کوئی نہ کوئی
04:25دلیل ہوگی
04:25جس کو وہ
04:26اس آیت کی
04:27سمجھ کے طور پر
04:28پیش کر رہا ہوگا
04:29اور ولد بھی
04:31ایسا دے کر جائے
04:32جسے
04:33حسین کہتا ہے
04:34جسے حسین کہتے ہیں
04:37ایسی اولاد

Recommended