Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00How can I do it? How can I do it?
00:05Is it for me to be able to do it?
00:11There was a lot of a lot of shame that
00:13Aitullah Sestani's father
00:16in the Meshad-Mقدus in the Meshad-Mقدus
00:19was that he was a shame
00:22in the Meshad-Mقدus.
00:24مشہد کی
00:28الگ الگ مسجدوں میں
00:29چالیس ہفتے تک
00:31زیارتِ آشورہ کا چلا کیا
00:33جب چالیس ہوا
00:36تھا تو دیکھا کہ ایک نور گیا
00:38سمجھ گئے کہ یہ نور
00:40امام کا ہے
00:41دیکھا نور ایک گھر میں داخل ہو گیا
00:43گھر میں دیا کر
00:45دیکھا تو اندر سے رونے کی آوازیں آ رہی ہیں
00:48تو دیکھا تو
00:49کوئی ایک جنازہ پڑا ہوا ہے
00:51اور لوگ گریہ کر رہے ہیں
00:54اور امام اس جنازے کے برابر میں
00:56بیٹھے
00:56امام نے مجھے دیکھا
00:59اشارہ کیا میں امام کے پاس
01:02میں سمجھ گیا کہ
01:03کوئی اور امام کو نہیں دیکھ رہا
01:05میں امام کے قریب جا کے
01:08بیٹھا
01:08امام نے مجھے کہا
01:11کہ دیکھو
01:12اس جیسے ہو جاؤ جس کا
01:15جنازہ تھا جنازہ ایک
01:17خاتون کا تھا وہ خاتون
01:19کہ جو
01:21اس زمانے میں
01:23ہجاب پہ پابندی تھی
01:24کشفِ ہجاب
01:26تاغود کا زمانہ تھا
01:29شاہ ایران کا
01:30تاغود کا زمانہ
01:31جو ہجاب میں باہر جاتا
01:33اس کا ہجاب کھیچ لیا جاتا
01:35کچھ سالوں میں یہی رہا
01:37سات سال یا چار سال
01:39کہتے ہیں
01:39وہ خاتون
01:41اپنے ہجاب کی خاطر
01:43گھر سے باہر نہیں نکلی
01:44امام نے کہا
01:47اس جیسے ہو جاؤ
01:48چلو ایک کاٹنے کی ضرورت نہیں ہے
01:51ہم خود
01:52تمہارے پاس آئیں گے
01:53لبیک یا مہدی
01:56لبیک یا مہدی
01:59لبیک یا مہدی
02:01لبیک یا مہدی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended