- yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Supreme Court Declares PTI Not Eligible for Reserved Seats || Imran Riaz Khan VLOG
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
imran riaz khan latest, imran riaz khan, imran khan latest news, imran riaz khan latest video today, imran khan, imran riaz khan latest video, imran khan pti, imran riaz khan youtube channel, imran riaz khan today, imran riaz khan channel, imran riaz, imran riaz khan today news, imran riaz khan arrest, imran khan news, imran riaz vlogs, imran khan anchor, imran riaz khan news, Pakistan Pakistani Politics, PTI, Imran Khan, Establishment, Political, Economy, Crisis, #imrankhan
Supreme Court Declares PTI Not Eligible for Reserved Seats || Imran Riaz Khan VLOG
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
imran riaz khan latest, imran riaz khan, imran khan latest news, imran riaz khan latest video today, imran khan, imran riaz khan latest video, imran khan pti, imran riaz khan youtube channel, imran riaz khan today, imran riaz khan channel, imran riaz, imran riaz khan today news, imran riaz khan arrest, imran khan news, imran riaz vlogs, imran khan anchor, imran riaz khan news, Pakistan Pakistani Politics, PTI, Imran Khan, Establishment, Political, Economy, Crisis, #imrankhan
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھنا ہے میں عمران خانوں اب تک کی سب سے امپورٹنٹ خبر تو یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان طریقہ انصاف کی جیتی ہوئی مقصود نشستیں مال غنیمت کے طور پر پی ڈی ایم کی جماعتوں کے حوالے کر دیں
00:13یہ بات ہمیں پہلے دن سے پتا تھا دیکھیں جب پہلے سپریم کورٹ آف پاکستان نے پچھلے سال فیصلہ دیا تھا تو اس کے اوپر عمل درامت رکوا دیا گیا تھا اور یہ عمل درامت رکا تھا اسٹیبلشمنٹ کی خواہش کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان میں نا اس وقت ایک بدماشی چل رہی ہے ایک گنڈا گردی چل رہی ہے
00:30عدالت فیصلہ دیتی ہے سپریم کورٹ آف پاکستان کا فل کورٹ ایک فیصلہ دیتا ہے لیکن کیونکہ یہ فیصلہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بسند نہیں آتا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حلا شیری دی جاتی ہے کہ اس کے اوپر عمل درامت نہیں کرنا
00:42پھر وہ عمل درامت نہیں کرتا اور عمل درامت نہ ہونے کی صورت میں کوئی پوچھنے والا بھی نہیں تھا
00:48ایک سال تک اس فیصلے پر عمل درامت نہیں ہوا کسی نے نہیں پوچھا بلکہ نظر ثانی آگئی
00:54اب نظر ثانی کی اپیل کے اندر جناب کچھ تھا ہی نہیں لیکن اس کے باوجود ایک آئینی بینچ بنایا گیا
01:00اور آئینی بینچ آپ کو پتا ہے کہ 26 آئینی تربیم کے بعد اپنی مرضی کے لیے اور اپنی مرضی کے فیصلوں کے لیے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے آئینی بینچ بنایا تھا
01:11جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے مطابق فیصلے کرے گا
01:14پھر اپنی مرضی کے ججز بھی عدالتوں میں پہنچائے گئے ججز کی ٹرانسفر کوسٹنگز بھی کی گئی
01:20خاص طور پر سپریم کورٹ آف پاکستان اور اسلام آباد ہائی کورٹ اور پنجاب ہائی کورٹ جو لاہور میں ہے لاہور ہائی کورٹ
01:25ان کو پوری طرح سے کنٹرول کر لیا گیا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی جانت سے
01:30اور اب بلاخر وہ فیصلہ آ گیا جس کے بارے میں ہم سب بات کر رہے تھے
01:34پاکستان تحریک انصاف کی ٹوٹل جو اٹھتر نشستیں ہیں سبائی اور قومی اسمبلی میں یہ مخصوص نشستیں ہیں
01:42یہ چھین کر ان جماعتوں کو دے دی گئی ہیں جن جماعتوں کو عوام نے مسترد کیا ہے
01:47یعنی ایک تو جماعت ایسی ہے جس کی ٹوٹل تین سیٹیں ہیں لیکن ان تین سیٹوں کے ساتھ انہیں گیارہ مخصوص نشستیں ملیں گی
01:56نارملی یہ ہوتا ہے کہ جو جماعت تین سیٹیں جیتی ہیں تو اس کو ایک سیٹ مل جاتی ہے
02:00نارملی یہ ایسا ہوتا ہے لیکن یہاں پہ کیا ہو رہا ہے کہ جو جماعت تین سیٹیں جیتی ہیں
02:05اس کو مخصوص نشستیں گیارہ مل جائیں گی اندازہ کریں آپ
02:09عوام نے ان کو مسترد کیا عوام نے انہیں کہا جی ہم آپ کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے
02:14لیکن پاکستان کی عدلیہ بزد ہے اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بزد ہے کہ یہ سیٹیں ہم نے یہی پہ دینی ہے
02:21تیرہ جنوری کا ایک سیاترین دن تھا دوزار چوبیس کا
02:25جب بلے کا نشان پاکستان کی سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی سے چھینا گیا اور ایک بہت بڑی کنٹروورسی میں پاکستان کی الیکشن کو ڈال دیا گیا
02:32لیکن آٹھ فروری کو پاکستانیوں نے مو توڑ جواب دیا اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو اور عدلیہ میں بیٹھے ہوئے ان کے موروں کو بڑترین شکست دی
02:41اب یہ جو ستائیس جون کا دن ہے محرم کی پہلی تاریخ ہے اسلامی سال کا آغاز ہو رہا ہے اور آغاز ایک بہت بڑی نائنصافی کے ساتھ ہو رہا ہے
02:50یعنی اسلامی سال کے پہلے دن ہی ایک بڑی نائنصافی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے لیکن یہ ظلم کرنے والے ایک بات یاد رکھیں
02:57کہ ایک دن ہم سارے پاکستانی مل کر ان سارے مظالم کا بدلہ لیں گے ان تمام چیزوں کا جواب انہیں دینا پڑے گا
03:04عدلیہ پر جو کالا دھبا لگا ہے وہ تو لگا ہے مگر یاد رہے اس کے اصل کردار نہ صرف بنکاب ہوں گے بلکہ تاریخ کے کورا دان کا حصہ بنیں گے
03:13یہ یاد رکھیے گا میری بات یہ آج میرے الفاظ آپ یاد رکھیے گا جو لوگ یہ گند مار رہے ہیں پاکستانی قوم کے ساتھ انہیں پاکستانی قوم کو جواب دینا پڑے گا
03:24اور یہ تاریخ کے ہاتھوں بہترین رسوائی کا سامنا بھی کریں گے یہ ابھی بلاول کو تو بہت اچھا لگ رہا ہے نا
03:30اوپر سے وہ ڈیموکریٹک بنے ہوئے ہوتے ہیں کہ جناب ہمیں مفت کا مال مل رہا ہے مال غنیمت مل رہا ہے
03:35الیکشن کوئی اور جیتا ہے سیٹے ہم لے کر جائیں گے ابھی تو بہت اچھا لگ رہا ہے لیکن ایک وقت آئے گا کہ یہ لوگ پشتائیں گے
03:42شریف کاندار کا کیا کہنا وہ تو شروع سے ہی گود میں بیٹھنے کے عادی ہیں اور وہ گود میں ہی آج بھی بیٹھے ہوئے ہیں
03:47تو انہیں تو مفت کے مال کی عادت پڑی ہوئی ہے کبھی اس کے چھابے میں ہاتھ مار دیا کبھی اس کے ہاتھ مار دیا کبھی یہاں سے لٹ مار کر دی
03:54تو بوٹ مالش کے ساتھ وہ اپنے اقتدار کو طول دیتے رہتے ہیں ہمیشہ دیتے رہتے ہیں لیکن یہ سارے کردار تاریخ کے کورہ دان میں جائیں گے اور پاکستانی ایک دن اپنا حق ضرور لیں گے
04:05پاکستانیوں کو مایوس کرنے کے لیے بار بار کہا جاتا ہے کہ یہ تو قوم ہی نہیں ہے یہ تو کھڑے ہی نہیں ہو سکتے وہ بنگالی تو قوم تھے وہ اس لیے کھڑے ہو گئے وہ تو اپنا حق لینا جانتے تھے یہ کبھی کٹھے نہیں ہو سکتے اور نہیں یہ نہیں پاکستان میں کبھی انقلاب نہیں آسکتا اور نہیں یہ ممکن ہی نہیں یہ صرف اور صرف قوم کو مایوس کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
04:23پاکستانی بہترین قوم ہے پاکستان کے ہر کونے میں گیا ہوں پاکستان کے ہر نسل کے بندے سے ملا ہوں
04:29ہر ایڈیا کے لوگوں سے میری ملاقات ہوئی ہے پاکستانی زبردست لوگ ہیں
04:33ان کا کوئی کمپیریزن نہیں ہے یہ بہترین لوگ ہیں اور ایک دن آئے گا جب یہ لوگ اپنا حق چھین لیں گے
04:40یہ جو لوگ کہتے ہیں کبھی انقلاب نہیں آسکتا وہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ انقلاب سے ڈرتے ہیں
04:45یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کبھی شعور نہیں آسکتا وہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ شعور سے ڈرتنے ہیں
04:49یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کبھی پاکستان میں تبدیلی نہیں آئے گی
04:52یہ عوام کھڑی نہیں ہو سکتی وہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ عوام سے ڈرتے اور عوام کو تقسیم کرنا چاہتے
04:57مایوس کرنا چاہتے ہیں
04:59یا تو لوگ مایوس ہو جائیں عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ سے انتظامیہ سے سیاستدانوں سے پارلیمنٹ سے
05:06ہر چیز سے مایوس ہو کر ہاتھ پیر چھوڑ کے بیٹھ جائیں گے دفع کرو یار یہ سیاست ہے ہی گندی اپنے بچوں کا پیٹ پالو یا تو لوگ یہ کریں اور یہی سوٹ کرتا ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو آپ نے ہار نہیں ماننی میری پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اپنی جدو جہد جاری رکھیں میری پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ فوکس رکھیں اس بات کے اوپر کے بند کمروں میں فیصلے نہیں ہوں گے فوکس رکھیں اس بات کے اوپر کے اسٹیبلشمنٹ پاکستانیوں کے مقدر کا فی
05:36لا ہوگا پاکستان کے اندر آزاد یہ اظہار رائے ہوگی پاکستان میں ظلم جبر اور فستائیت یہ سب کچھ ختم ہوگا انسانی حقوقی پاہمانیاں بند ہوں اور یہ ہوگا اور یہ ہم کریں گے وہ بڑا زبردست ایک شیر سنایا تھا اعتزاد حیثن صاحب نے کہ جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا اور ہم انشاءاللہ اسے بدلیں گے وقت آ جائے گا ہو سکتا ہے وہ وقت دور ہو لیکن وہ وقت آئے گا ضرور یہ میرا ایمان ہے
06:02ناظرین سات جونئر ججز نے آٹھ سینئر ججز کا اکثریتی فیصلہ مسترد کر دیا یعنی یہ تو یہی ہوگیا جس کی لاتھی ہے اس کی بھیانس ہے ایک جگس صاحب یہ فرما رہے تھے کہ میں ادارے کی خاطر اپنی ماں کی فاتحہ چھوڑ کر آیا ہوں کاش وہ انصاف کر پاتے انصاف کی خاطر اپنی ماں کی فاتحہ چھوڑ کر آتے اور اگر وہ انصاف کرتے تو ان کی والدہ کو بھی ان پر فخر ہوتا
06:28ان کی والدہ ان پر فخر کرتی ہیں وہاں آسمانوں پر کہ میرے بیٹے نے اگر میری فاتحہ میں نہیں بیٹھا تو اس نے جا کر انصاف کیا ہے کیونکہ مجھے اس فیصلے کے اندر انصاف دکھائی نہیں دے رہا
06:38عوام نے جن کو ووٹ دیا یہ سیٹے ان کو ملنی چاہیے تھیں عوام نے جن کو مسترد کیا یہ سیٹے ان کو نہیں ملنی چاہیے تھیں یہ سمپل چیز ہے آپ اپنا دماغ تو اپلائی کریں کوئی ایک آدمی مجھے بتائے
06:50کبھی جنہیں لوگوں نے ووٹ نہیں دیا انہیں مقصود نشستیں کیسے مل جائیں جنہیں لوگوں نے ووٹ دیا ان سے کیسے چھین لی جائیں اب اس کا ندیجہ کیا ہوگا کہ ایک تو مقصود نشستیں چھین گی پاکستان طریقہ انصاف سے اور دوسرا کیا ہوگا
07:03دوسرا یہ ہوگا کہ سینٹ کی سیٹے بھی ان کی کم ہو جائے گی اور تیسرا کوشش کی جائے گی کہ خیبر پختونخواہ میں پاکستان طریقہ انصاف کی حکومت گرا دی جائے اور میں آپ کو یقین سے کہہ رہا ہوں
07:14کہ اس سارے کے بیچے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے اور ان کا پورا رول ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کا ایک سٹیٹمنٹ آیا ہوا ہے یہ سٹیٹمنٹ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں پہلے سٹیٹمنٹ سنیں پھر میں آپ کو اس کے اوپر کچھ ثبوت اور حقائق آپ کو بتاتا ہوں
07:26ڈی جی آئی ایس پی آر فرماتے ہیں کہ فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں ہے
07:32نمبر ایک
07:33فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں ہے
07:37ڈکی والا واقعہ یاد ہے آپ کو
07:38چپ چپ کر جی ایچ کو میں لوگ جاتے تھے
07:41ملاقاتیں کرتے تھے
07:43آج وہ سیاستدان اپنے موں سے بتاتے ہیں کہ ہم باجوہ سے جا کر ملتے تھے
07:47ملتے تھے نا
07:48ابھی تھوڑ دن پہلے کی بات ہے
07:50تب بھی ڈی جی آئی اس پی آر یہی کہتے تھے کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہم سیاست کاری نہیں رہے
07:54لیکن اس وقت بھی فوجی افسران سیاستدانوں سے مل رہے ہوتے تھے
07:59اور لگاتار مل رہے ہوتے تھے
08:01تو سیاستدانوں سے تو بات چیت آپ کر رہے تھے
08:04آج جرنل باجوہ خود گوائی دے رہا ہے
08:05آج فیض امید اسی چکر میں اندر ہوا ہوا ہے
08:08آج بہت سارے اور سیاستدان گوائی دے رہے ہیں
08:11فضل الرحمان نے گوائی دی ہے
08:12پی ای مل این کے لوگوں نے گوائی دی ہے
08:14محمد زبیر نے گوائی دی ہے
08:16اور بہت سارے لوگ ہیں شاید کا کان عباسی ہے
08:18وہ سب گوائیاں دے رہے ہیں کہ جناب
08:20فوج پوری طرح سے سیاست میں انوالو ہے
08:22ڈی جی ای اس پی آر کہتے ہیں
08:24فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنے میں دلچسپی نہیں ہے
08:27جبکہ دوسری طرف فوج نے
08:28جتنی سیاسی جماعتوں سے بات چیت کی ہے
08:30اتنی بات چیت تو آپس میں سیاسی جماعتوں نے نہیں کی
08:33پھر وہ کہتنا ہے کہ ہم
08:34ہمیشہ اس معاملے پر بالکل واضح ہیں
08:37یہ سیاستدانوں کا کام ہے
08:38کہ وہ آپس میں بات کریں
08:39مسلح افواج کو برائے میربانی سیاست میں ملوث
08:42نہ کیا جائے
08:44بھئی یہی تو رولا ہے کہ مسلح افواج کو
08:46سیاست سے نکالا جائے
08:48فوجی قیادت کا کوئی کام نہیں ہے کہ سیاست کے اوپر کام کرے
08:51یعنی یہاں پہ تو
08:52آرمی چیف کے بینر اور پوسٹر لگا کے
08:54ایک پولیٹیکل پارٹی الیکشن لڑ رہی تھی
08:56ابھی زمنی الیکشن ہوا وہاں پہ
08:58سیالکوٹ میں
08:59وہ الیکشن لڑائی اس بنیاد کے اوپر ہے
09:02کہ جناب ہم نے آرمی چیف کی فوٹوز لگائی ہوئی ہیں
09:04اور جالی طریقے سے وہ الیکشن جتوابی دیا
09:06اس کینڈیڈیٹ کو
09:07جس کے ساتھ آرمی چیف کی فوٹو لگی ہوئی تھی
09:09تو فوج کو سیاست میں ملوث کون کر رہا ہے
09:12خواجہ عاصف کہہ رہے ہیں جناب
09:14یہاں پہ ہائیبریڈ موڈل چل رہا ہے
09:16فوج اور حکومت مل کر سیاست کر رہے ہیں
09:18ہم مل کر ایک دوسرے کے ساتھ چل رہے ہیں
09:20نظام اور ریاست مل کر چلا رہے ہیں
09:23تو یہ ایک ہائیبریڈ نظام ہے
09:24اس میں فوج فیصلے کر رہی ہے
09:26ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں جی ہم نہیں کر رہے
09:28وزیر دفاع جو ڈی جی آئی ایس پی آر کا باس ہے
09:31وہ یہ کہتا ہے کہ نہیں فوج پوری طرح انوالف
09:33وہ یہ کہتا ہے جنرل باجوہ پوری طرح انوالف تھا
09:36وہ یہ کہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پوری طرح انوالف ہے
09:39اور عمران خان کو ہم نہیں چھوڑیں گے
09:40یہ گزرا اپنے موہ سے کہتے ہیں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے خلاف ہے
09:44ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی انوالمنٹ کی گوہیاں پوری حکومت دے رہی ہے
09:48سارے کے سارے ٹاؤٹس دے رہے ہیں
09:50لیکن جو ملازم ہے سرکار یہ ڈی جی آئی اس پی آر
09:54وہ فرماتے ہیں کہ نہیں فوج سیاست میں ملوث نہیں ہے اور نام ملوث کیا جائے
09:58بھئی یہ حکومت آپ کا باؤس کہہ رہا ہے
10:01خواجہ آصف کہہ رہا ہے کہ آپ انوالو ہیں سیاست میں
10:04آپ کے جنرل سیاست میں انوالو ہیں
10:07یا تو انہیں پکڑ کے آپ سزا دیں جو انوالو ہیں
10:09جنرل باجوہ کے بارے میں وہ دن رات قسمیں کھا رہا ہے
10:12کہ وہ ہمیں دھمگیاں بھی دیتا تھا
10:13خواجہ آصف نے کہا کہ اتنی سیاست ہم نے اپنی پوری زندگی میں نہیں کی
10:16جتنی جنرل باجوہ نے اس ایک سال کے اندر کی ہے
10:19یہ خواجہ آصف وزیر دفاع آپ کا کہہ رہا ہے
10:22اور آپ اس کے انڈر کام کرتے ہیں
10:24وہ آپ کا باؤس ہے
10:25وہ یہ کہہ رہا ہے اور آپ یہ کہہ رہے نہیں ہی
10:27ہم نہیں کرتے سیاست میں
10:28کوئی کردار دار نہیں کرتے
10:29جاکہ خواجہ آصف سے کوئی ثبوت مانگ لیا
10:31اور میں یہاں پہ آپ کو ایک ثبوت دے دیتا ہوں
10:34حقیقت بتا دیتا ہوں
10:35اور حلفان بتا دیتا ہوں
10:36کہ جب میں آئی ایس ای کی قید میں تھا
10:39تو مجھے باقاعدہ
10:41آئی ایس ای کی افسران نے آ کر کہا
10:43کہ نواز شریف کو سپورٹ کرنی ہے
10:45یعنی میری آسانی کے بدلے میں
10:47میری آزادی کے بدلے میں
10:49انہیں چاہیے کیا تھا کہ نواز شریف کو سپورٹ کرو
10:51میں نے انکار کیا
10:53وہ دیکھ لیو اس کا نتیجہ کیا نکلا
10:54کس حالت میں میں آیا واپس
10:55تو نواز شریف کے لیے
10:57اور یہ میں بات پہلی دبانی بتا رہا
10:58پہلی بھی میں نے بتائی ہے
10:59کہ نواز شریف کے لیے سپورٹ
11:01آئی ایس ای نے میرے سے مانگی تھی
11:03تو یہ سیاست میں کردار نہیں تھا
11:05تو اور کیا تھا
11:06بھئی وہاں آئی ایس ای کو کوئی پرابلم تھا
11:08میرے ساتھ تو کہتے جناب
11:08ہمیں آپ سے یہ والا پرابلم ہے
11:09اس کو آپ ٹیکل کر لیں
11:11لیکن نواز شریف کے لیے
11:13تو سپورٹ نہ مانگتے
11:13میرے سے تو آئی ایس ای کے آفیسر نے آ کر کہا
11:17کہ ہم کیوں نہ نواز شریف کو سلوٹ کریں
11:19جس نے اس ملک کے لیے اتنی گروبانیاں دی ہیں
11:21آئی ایس ای کے آفیسر نے مجھے آ کر کہا
11:23اور مجھے قائل کرنے کی کوچش کی
11:25کہ بہت اچھا بندہ ہے
11:26اس کو آپ سپورٹ کریں
11:27میں نے کہا نہیں جی میرا ملک کھا جائے گا
11:29میں نہیں اس کو کروں گا سپورٹ
11:30یہ بندہ ٹھیک نہیں لگتا مجھے
11:32میں نے کام ہی نہیں کرنا
11:33میں نے یہ بھی کہہ دیا تنگ آ کے
11:35کہ یار میں نے کرنا ہی نہیں ہے
11:36میں بھار میں جائے میں کرتا ہی نہیں
11:37میں نے نہیں کرنا اس کو سپورٹ
11:39اس بات کا بڑا غصہ تھا
11:40پھر میں دیکھتے پانچ مہینے تک اندر تھا
11:42تو فوج کا سیاست میں
11:44اول روز سے کردار ہے
11:46آج تک کردار ہے
11:48مجھے بتایا نا یہ
11:49وزیر آدم سے کیوں نہیں ملا ڈانلڈ ٹرمپ
11:51کیوں نہیں ملا وزیر آدم سے
11:54وہ تو آپ کے فیلڈ مارشل سے ملا نا
11:56آرمی چیف سے ملا
11:57تو یہ تو سیاستدانوں کے کرنے کے کام ہے
12:00خارجہ پولیسی کے
12:01یہ کوئی فوج کے کرنے کے کام تو نہیں ہے
12:03لیکن یہ کام کیا
12:05تو یہ
12:05یہ جو ایک سیاسی ڈومین ہے
12:08جو ایک سیویلین ڈومین ہے
12:09اس کے اندر انٹر فیرنس ہے
12:11اور یہ انٹر فیرنس جو ہے
12:13یہی تو ہے
12:13کہ آپ مداخلت کرتے ہیں
12:15اور میں اس کے بارے میں
12:16اور بے شمار ثبوت ہیں
12:17چیزیں آپ کے سامنے رکھ سکتا ہوں
12:18جتنے بھی لوگ جبری طور پر لا پتا ہوئے
12:20ان میں سے اکثریت نے بتایا
12:21ہمیں ملٹری انٹیلیجنس یا آئے صحیح اٹھا کر لے کر گئی تھی
12:24انہیں جگہ بھی بتا ہے
12:26کہ اس کو کہاں رکھا تھا
12:26کہ اس کو کہاں رکھا تھا
12:27کہ اس کو بیسمنٹ میں رکھا تھا
12:28کہ اس کو کون سے دفتر میں رکھا تھا
12:30کہ اس کو کہاں لے کر چلے گئے تھے
12:31بیشتر لوگوں کو پتا ہے
12:32لوگ بتاتے ہیں
12:34تو فوج کا سیاست پر کردار ہے
12:36یہ جھوٹ ہے کہ کوئی کہے کہ کردار نہیں ہے
12:39ناظرین ایک اور چیز
12:41اور یہ بڑی افسوسناک چیز ہے
12:43میں نے اس کے منادر دیکھے
12:44تو دل ٹوٹ گیا
12:45بڑی تکلیف ہوئی
12:46یہ دریائے سوات میں
12:47یہ بائی پاس کے نزدیک
12:48ایک علاقہ ہے
12:49یہاں پہ اکثر بیٹھ کے
12:50ہم کھانا بھی کھاتے تھے
12:51دوستوں کے ساتھ اکٹے بھی ہوتے تھے
12:53یہاں پہ دریائے سوات جو ہے
12:54وہ بڑے پریشر کے ساتھ
12:55اپر سے نیچے آتا ہے
12:56شہر کے بیچ میں سے گزرتا ہے
12:57تو بڑا پلیزنٹ موسم
12:58یہاں پہ گرمیوں میں ہوتا ہے
13:00تو ہم نے یہاں پہ
13:02بہت ٹائم گزارا
13:02میں نے دوستوں کے ساتھ
13:03اسی جگہ پہ
13:04یہاں سترہ لوگ موجود تھے
13:08اور ایک دم سلابی ریلا ہے
13:10اس کی وجہ سے
13:11وہ اندر پھس گئے
13:12اس جگہ پہ جہاں سے
13:13وہ واپس نہیں آ پا رہے تھے
13:15بلکہ مجھے میرے جو صحافی ہیں
13:17کچھ دوست انہوں نے بتایا
13:18اور انہوں نے کہا جی
13:18اگزیکٹلی یہ وہی جگہ ہے
13:19جہاں پہ ہم جاتے بھی تھے
13:21اور وہ سلابی ریلا پانی کا
13:23بڑھتا رہا بڑھتا رہا
13:24اور وہ سارے کے سارے پانی کے ساتھ بے گئے
13:26اب تک کی جو اطلاع ہے
13:28اس کے مطابق
13:29دو متضاد اطلاعات آ رہی ہیں
13:31ایک اطلاع یہ ہے
13:31کہ دس لاشیں مل گئی ہیں
13:33ایک اطلاع یہ ہے
13:34کہ گیارہ لاشیں مل گئی ہیں
13:35باقیوں کی تلاش جاری ہے
13:37جبکہ تین افراد کو
13:39ابھی تک بچایا جا سکا ہے
13:40یہ ہوا یہ ہے
13:42کہ مدین سے پہلے ایک علاقہ
13:43وہاں پہ کلاوڈ برسٹ ہوا ہے
13:45اور یہ کلاوڈ برسٹ کے حوالے سے
13:47پہلے سے انفرمیشن تھی
13:48کہ کلاوڈ برسٹ ہو سکتا ہے
13:50تو اس کے بارے میں
13:52ایک وارننگ بھی تھی
13:53کہ کلاوڈ برسٹ ہو سکتا ہے
13:54لیکن دیکھیں
13:54لوگوں کو عام آدمی کو
13:55کیسے پتا چلے گا
13:56کہ اوپر کلاوڈ برسٹ ہو رہا ہے
13:57یہ تو انتظامیہ کے کرنے کا کام ہے نا
14:00اور اس پانی کو اوپر سے نیچے آنے میں
14:02ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگا ہے
14:04اتنے وقت کے اندر
14:05نیچے بندوبست کیوں نہیں کیا گیا
14:07جتنے لوگ موجود تھے
14:08ان کو اعلان کر کے
14:09انتظامیہ نے آ کر
14:10پولیس نے آ کر
14:10ڈی ایم اے نے
14:11پی ڈی ایم اے نے
14:12یا ون ون ٹو ٹو نے
14:13جتنے لوگ وہاں پہ
14:15دریا کے کنارے موجود تھے
14:17ان کو وہاں سے ہٹایا کیوں نہیں
14:18کہ جناب سیلابی ریلہ آ رہا ہے
14:20ایک گھنٹے کے بعد
14:21آپ یہاں سے ہٹ جائیں
14:22کسی نے توجہ نہیں دی
14:23توجہ ہے ہی نہیں کسی کی اس طرف
14:25یہ اربو روپے کے فنڈ کھا جاتے ہیں
14:28ان کے پاس بیسک
14:29سمان نہیں ہے
14:30یہ بڑا آسان تھا
14:31دوست میں نے بتا رہے ہیں
14:33کہ پندرہ گز بیس گز کی دور کے پر
14:34وہ لوگ کھڑے ہوئے تھے
14:35یہ ایسے نظر آ رہے تھے سامنے
14:37اگر ان کے پاس رسے ہوتے
14:39پراپر سمان ہوتا
14:40یا لائف جیکٹس ہوتی
14:41جنہیں پہننے کے بعد
14:43انسان ڈوبتا نہیں ہے
14:44تو تقریباً سارے لوگوں کی جان بچ جاتی
14:46ہیلی کپٹر منگانا تو
14:48بہت دور کی بات ہے
14:49آپ تھوڑا سا ایک کشتی کو
14:51یہاں سے دور سے دکیلتے
14:52وہ ان کے پاس پہنچ جاتی
14:53اس میں مٹھا کے لوگوں کو
14:54آپ نکالتے کھینچ کے رسی کے ساتھ
14:56اگر آپ وہاں رسہ پہنچا دیتے
14:58اس کے ذریعے آپ لائف جیکٹس پہنچاتے
14:59اکے کر کے باندھ کے ان کو نکال لگتے
15:00پوری دنیا میں رسکیو ایسی ہی ہوتا ہے
15:03لیکن یہ بیسک اکیپمنٹ ہے
15:05جس کے بارے میں میں بتا رہا ہوں
15:06ویدہ تو کرینے جو علی امین گھڈاپور صاحب
15:08لے کر چلے گئے تھے
15:08اسلام آباد اعتجاج کرنے کے لیے
15:09ان کے بارے میں
15:11ایک بندے نے آج مجھے ایک کلیم کیا ہے
15:13میں کنفرمیشن اس کی لوں گا
15:14کہ جناب وہ ابھی تک
15:15فیڈرل گورنمنٹ نے چھوڑی نہیں ہے
15:17وہ سمان ہی ان کا واپس نہیں کیا
15:18ون من ٹو ٹو کا
15:19جو وہاں گیا تھا اسلام آباد
15:20یہ کلیم کیا ایک بندے نے
15:22بارے اس کیوں میں تسقیق کرلوں گا
15:24میں پوچھوں گا
15:26جو کے پی گورنمنٹ ہے
15:27اگر وہ یہ سن رہے ہیں
15:27تو مجھے انفرمیشن دیں
15:28کہ ان کا سمان واپس ملا یا نہیں ملا
15:30ناظرین یہ
15:32کلاوڈ برسٹ ہوا
15:33اس کے باوجود
15:34نیچے فون پر اطلاع دی جا سکتی تھی
15:35لوگوں کو دریہا سے اٹھایا جا سکتا تھا
15:37پروائی نہیں
15:37لوگ وہاں پہ دریہا پہ موجود ہیں
15:40سب کو پتا اوپر سے پانی آ رہا ہے
15:41سیاؤں کو تو نہیں پتا نا
15:43ان میں دس لوگ سیال کوٹ سے آئے ہوئے ہیں
15:45پانچ لوگ مردان سے آئے ہوئے ہیں
15:46دو لوگ کہتے ہیں کراچی سے آئے ہوئے ہیں
15:47بھئی یہ لوگ
15:49لوارس ہیں
15:50ایک لمحے کے لیے سوچے
15:52علی امین گھنڈا پور کے
15:53اس کا بیٹا یا بیٹی کھڑی ہوئے تھے پانی کی اندر
15:55کیا وہ ڈیڑھ گھنٹے تک ایسی کھڑے ہو کے
15:57انتظار کرتے رہتے ہیں مدد کی
15:58اور کوئی مدد نہ کرتا ان کی
16:00تو کیا حالت ہوتی ہے علی امین گھنڈا پور کے
16:02اگر وہ پانی میں بہ جاتے
16:03ایک لمحے کے لیے سوچیں
16:05شباہ شریف
16:07کہ اگر شباہ شریف کا کوئی پوتا یا پوتی
16:09یا بیٹا یا بیٹی وہاں پہ پانی میں اس طرح کھڑے ہوتے
16:11اور مدد کے لیے پکار رہے ہوتے
16:14ایک ڈیڑھ گھنٹے تک وہاں پہ وہ
16:16زندگی کے ساتھ لڑ رہے ہوتے
16:17زندگی اور موت کا مسئلہ ہوتا
16:19اور مدد نہ پہنچتی تو شباہ شریف اپنے آپ کو
16:21ماف کر سکتے
16:22ایک لمحے کے لیے آرمی چیف سوچے اس بارے میں
16:25حالانکہ ان کا یہ کرنے کا کام نہیں ہے
16:27لیکن کیونکہ وہ ان چیزوں میں مداخلت کرتے ہیں تو اس لیے میں
16:29کہہ رہا ہوں کہ ان کا کوئی بچہ یا بچی
16:32یہاں پہ کھڑا ہوتا پانی کے اندر
16:33اور اس کے لیے جو ہے اس طرح کی مدد چاہیے ہوتی
16:36اور مدد نہ پہنچتی
16:37ایک بیسک ایکوپمنٹ ہے
16:39بہت میں یہ نہیں کہہ رہا بڑی ہیوی چیز ہے
16:42افغانستان کا ایک ویڈیو جو ہے وہ وائرل ہو رہا ہے
16:44اس میں دکھا رہے ہیں جناب کہ وہاں پہ
16:46افغانستان کا جو بیڑا خرق ہو گیا
16:48ان کی اکانومی ان کی حالت آپ چیک رہے ہیں
16:49پاکستان سے کتنا پیچھے رہ گیا
16:51بیس سال وہ جنگ لڑکے آئے ہیں
16:53وہاں پہ جناب پانی کے اندر سے
16:54ایک ویڈیوال آ رہا ہے جناب وہاں ریسکیو کیا جا رہا ہے
16:56ہیلیکوپٹر کے اوپر
16:57اور نکالا جا رہا ہے لوگوں کو
16:59اور ریسکیو کیا جا رہا ہے بچایا جا رہا ہے
17:00انسانی جانوں کو
17:01سلاب کی صورت میں
17:03کل سے پتا تھا یہاں پہ کلاوڈ برسٹ ہو سکتا ہے
17:06کلاوڈ برسٹ ہونے کے بعد
17:08ایک گھنٹا تھا لوگوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے
17:10وہ بھی نہیں کیا
17:11اس کے بعد ڈیڑھ گھنٹے تک لوگ وہاں پہ فسے رہے
17:13ایک ڈیڑھ گھنٹا کہہ رہے ہیں
17:14وہاں لوگ فسے رہے
17:16ان کو وہاں سے نکالنے کا بندوبستی کوئی نہیں کیا گیا
17:18بیسک ایکوپمنٹ نہیں ہے ان کے پاس
17:21بھی ٹیوبرلی کشتیاں ہوتی ہیں
17:23دس چیزیں اور ہوتی ہیں
17:24آپ رسے کا صحیح استعمال کرتے ہیں
17:26لوگ بہت زیادہ دور نہیں تھے
17:28وہ جو لوگ ہیں وہ بچے رہے ہیں
17:29اب ہاتھ مل رہے ہو کہتے ہیں
17:30مقامی لوگوں نے جان بچائی ہے
17:32تین لوگوں کی جن کی بچی ہے
17:34انتظامیاں بلکل غائب تھی
17:35عربوں کروڑوں کے یہ بجٹ کھاتے ہیں
17:37بے شرم
17:38اور انہیں غیرت بھی نہیں آتی
17:40انسانی جان کو یہ سمجھتے ہی کچھ نہیں
17:41کچھ نہیں سمجھتے
17:43ان کی اپنی جانیں قیمتی ہیں
17:45بس
17:46ایک لمحے کے لیے سوچے
17:48علی امین گنڈاپور بھی
17:49شہباز شریف بھی
17:50اور آرمی چیف بھی
17:51یہ لوگ ایک لمحے کے لیے سوچے
17:53کہ ان کے اپنے گھر کا کوئی بچہ
17:55وہاں پہ پانی میں کھڑا ہوا
17:56امداد کے لیے آواز لگا رہا ہے
17:58انتظار کر رہا ہے کہ آؤ بچانے کے لیے
18:00کیا یہ ہیلیکوپٹر جو ہیں
18:02ہمارے صرف ہمارے شہریوں پہ بمباری کے لیے ہیں
18:04مجھے سوات سے ایک دوست نے فون کیا
18:06انہوں نے کہا
18:06کہ جب ہم پہ بمباری کرنی ہوتی تھی
18:08پھر تو پندرہ بیس منٹ میں آ جاتا تھا ہیلیکوپٹر
18:10لیکن آج ہمارے لوگوں کو بچانا تھا
18:12تو کوئی ہیلیکوپٹر نہیں آیا
18:13اس کی آواز میں تکلیف تھی
18:16میں نے آواز آپ تک پہنچا دی ہے جو اس نے کہا
18:18ہر چیز ہمارے پاس موجود ہے
18:21وسائل موجود ہیں
18:22لوگ اتنا اتنا ٹیکس دیتے ہیں
18:23لیکن اس کو استعمالی نہیں کیا جاتا
18:25بنیادی سامان چاہیے
18:27یہ کوئی سوات ایسا تو نہیں ہے
18:30کہ یہ کوئی بہت دور دراز
18:31کوئی گھاؤں کا علاقہ ہے
18:32نہیں جی نہیں
18:32یہ پاکستان کی سب سے بڑی
18:34ٹوریسٹ ڈیسٹینیشن ہے
18:36یہ اور ناران
18:37ان دو جگہوں پہ سب سے زیادہ
18:39سیادہ آتے ہیں
18:41اس کے بعد گلیات میں آتے ہیں
18:42بہت بڑے پیمانے پر سیادہ
18:45یہاں پہ ہر سال آتے ہیں
18:46اور یہاں تو خصوصی انتظامات ہونے چاہیے
18:48اس قسم کے حادثوں میں
18:49ابھی تھوڑے دل پہلے شاہی باگ کے علاقے میں
18:51لوگ ڈوب گئے
18:53کشتی اُلٹنے سے
18:54وہاں پہ بھی کوئی بندوبست نہیں ہے
18:55نہ کوئی لائن آٹر ہے
18:57نہ کوئی رولز ہیں
18:58نہ کوئی قائدہ ہے
18:59نہ کوئی ضابطہ ہے
19:01وہاں پہ جناب میک میں بنایا ہوئے
19:02یہ ٹوریزم کو پرموٹ کرے گا
19:03یہ فلان چیز کو پرموٹ کرے گا
19:05یہ انٹرٹینمنٹ کروائے گا
19:06ٹکے کا کام نہیں کر رہے ہیں
19:08ٹکے کا کام نہیں کر رہے ہیں
19:09یہ قتل کا مقدمہ ہونا چاہیے
19:11وہاں کے ڈی سی کے اوپر
19:12انتظامیہ کے اوپر
19:13این ڈی ایم اے کے اوپر
19:15پی ڈی ایم اے کے اوپر
19:16تمام لوگوں کے اوپر
19:17انتظامیہ کے اوپر
19:18سبائی حکومت کے اوپر
19:19اس کے اوپر معاملہ اٹھایا جانا چاہیے
19:21وفاقی حکومت کے اوپر بھی اٹھایا جانا چاہیے
19:23کہ جناب اگر آپ کے اپنے بچے ہوں
19:25تو آپ کتنا اپنے پروں کے اندر رکھتے ہیں
19:26لیکن یہ عام انسان ہے
19:28تو اس کو آپ کیڑا مکوڑا سمجھتے ہیں
19:30ایسے ہی آپ ان کی جان جانے دیں گے
19:32انتہائی افسوسناک واقعہ ہے
19:34اور ان واقعات کو
19:35یعنی جب بھی یہ واقعہ ہوتا ہے
19:36یہ پیسے بانٹتے ہیں لوگوں میں
19:38کروڑ پیس کو دے دو
19:39پچاس لاکھ اس کو دے دو
19:40مرنے والے کو اتنے دے دو
19:41زخمی کو اتنے دے دو
19:42بس
19:42کیا بہت ہو گیا
19:44آپ پیسے بانٹیں گے بس
19:45اور بھائی پیسہ خرچ کر کے
19:48لوگوں کی جانے بچانے کا بندوبست کرو
19:49ایسا ایکوپمنٹ اور ٹریننگ لے کر آو
19:52جس سے لوگوں کی جانے بچائی جا سکے
19:54کہاں تھا سارا نظام جو تنخائیں لیتا ہے
19:56نکالو نہ ریکارڈ بتاؤ
19:58یا تو آپ تسلیم کریں گے
20:00یہ سارا بجٹ آپ لوگ کھا جاتے ہیں
20:01اور عوام سے پیسہ لے کر آپ ڈکار جاتے ہیں
20:03عوام کو بچانے کی آپ کی کوئی پریورٹی ہے ہی نہیں
20:06آپ انہیں بچانے ہی نہیں چاہتے
20:07انتہائی افسوسناگ اور دل خراج صورتحال ہے
20:10یہ مناظر دیکھ کے تکلیف ہو رہی ہے
20:12بنانا رپبلک میں بھی ایسا نہیں ہوتا
20:14ایک لمحے کے لیے سوچو کہ
20:16آپ کے بچے یہاں کھڑے ہوتے ہیں
20:17ایک لمحے کے لیے سوچو آپ کی روح انا ہو جائے گی
20:20جو ان لوگوں کے ساتھ ہوا
20:21وہ موت کے ساتھ لڑتے رہے کتنی دیر تک
20:24ایک دوسرے کو پکڑ کے
20:25ایک دوسرے کے سہارے وہاں پہ کھڑے رہے
20:27شرم بھی نہیں آتی آپ لوگوں کو
20:29اب تک لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا ناظرین
20:32اللہ حافظ