Khan in 50 C- #PTi Relaxed Planning- #FieldMarshal & #Budget Jokes- Sahir Ali Bagga to Atomic
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0211 جون اور پاکستان میں بدھ کی رات
00:05آج کی اہم ترین خبروں میں ایک تو آج عمران خان صاحب کے کیسز کے سلسلے میں
00:11ان کی رہائی کے سلسلے میں اسلامباد ہائی کورٹ میں گہمہ گہمی رہی
00:14اس پر بات کریں گے پھر علی امین گھنڈاپور صاحب نے بہت بڑا بیان دے دیا
00:18کہ اب اسلامباد میں اسلحہ لے کر آئیں گے
00:21اس پر بات کریں گے علیمہ خانم صاحبہ نے بیان دیا کہ نہیں اسلامباد آئیں گے ہی نہیں
00:26اور اس کے ساتھ ساتھ جسٹس آصف جو ہے وہ عدالت سے ہی فرار ہو گئے
00:30جنہوں نے مقدمہ سننا تھا
00:32اس کے علاوہ آپ کے سامنے کچھ امریکہ سے صورتحال بھی رکھیں گے
00:36اور جو وفاقی بجڈ ہے
00:38اس کے اندر حکومت نے کیا گل کھلائے ہیں
00:40کچھ اہم چیدہ چیدہ چیزیں آپ کے سامنے
00:42اس میں سے رکھیں گے پھر خیبر پختونخواہ کا بجڈ جو ہے
00:45وہ کیا عمران خان صاحب سے ملاقات کے بغیر ہی پاس ہو جائے گا
00:49یا وہ روکا جائے گا
00:51اس کے اوپر بھی آپ سے بات کریں گے
00:53تو سب سے پہلے آپ کے سامنے رکھتے ہیں
00:55اسلامباد ہائی کورٹ کی روداد
00:57آپ کو پتا ہے کہ اسلامباد ہائی کورٹ
00:59پچھلے بھی لوگ میں بھی میں نے بتایا
01:00کہ انہوں نے عمران خان کے کیسز کو
01:03بشرا بی بی کے اور عمران خان کے جو کیسز ہیں
01:06ان کو سننے سے اسلامباد ہائی کورٹ انکاری ہے
01:09پہلے تو مقدمہ لگایا نہیں جاتا تھا
01:12بار بار احتجاج ہوا
01:13احتجاج کرنے کے بعد وہ مقدمات لگے
01:15تو اس کے بعد ان کو کھینچ کر عید تک لیا گیا
01:19عید کے آخری دن ان کو لگایا گیا
01:21اور اس دن ان کیسز کو سنے بغیر عید کے بعد
01:24اس کو جو ہے وہ ملتوی کر دیا گیا
01:27اب عید کے بعد جب عدالتیں کھلی ہیں
01:30اور دوبارہ سے اس کی آج ہیرنگ تھی
01:33تو پتا چلا کہ جج صاحب جو ہے
01:35وہی چھٹی پر نکل گئے ہیں
01:37مذہب جج صاحب موجود ہی نہیں ہے جسٹس آصف
01:39جسٹس آصف صاحب کی بھی عجیب کہانی ہے
01:43وہ ٹیمپریری ابوری جج کے طور پر
01:45بلوچستان ہائی کوٹ میں لگایا جاتا ہے
01:47یہ آج قاسم سوری صاحب نے اس کا ٹویٹ کیا تھا
01:50اور دس دن کے اندر ہی انہیں وہاں سے ٹرانسفر کر کے
01:52اسلامباد ہائی کوٹ کے اندر ایک قسم کا پکا جج بنا دیا جاتا ہے
01:56تو آپ ذرا سفر شروع کریں
01:57چود نظام دین صاحب نے ان کو انسٹال کیا
02:01بلوچستان ہائی کوٹ کے اندر
02:03دس دن کے اندر ہی وہاں سے اٹھا کے
02:04اور وہاں بھی ابوری ججی تھے میرا خیال
02:06اور اٹھا کر انہیں اسلامباد ہائی کوٹ لے آئے
02:08اور اسلامباد ہائی کوٹ میں آ کر
02:11انہیں اب اس بینچ میں بٹھا دیا ہے
02:13جس میں انہوں نے عمران خان صاحب کے فیصلے کرنے ہیں
02:16یا کیسز سننے ہیں
02:18آپ خودی اندازہ لگا سکتے ہیں
02:20کہ اس سفر سے
02:21جو انہوں نے تیہ کیا ہے
02:22اور لائٹننگ سپیڈ کے ساتھ کیا ہے
02:24اس سفر کے بعد وہ عمران خان صاحب کے کیسز
02:28کیا سنیں گے اور کیا سننا چاہتے ہوں گے
02:30تو بارال آج وہ عدالت سے غائب رہے
02:32ان کے غائب ہونے سے بینچ ٹوٹ گیا
02:34اور عدالت نے آج بھی وہ کیسز نہیں سنے
02:37یہ تو ہو گئی
02:38لائکہ عدالتی کہانی
02:40یہ ذہن میں رکھیں
02:41کہ آج پاکستان میں
02:43ٹیمپریچر کا جو ریکارڈ ہے وہ ٹوٹا ہے
02:45مہین اس سال کا
02:46پچاس ڈگری سینٹی گریڈ
02:48آج سرگودہ کے
02:50اور خشاب اور بھکر
02:51ان علاقوں کے اندر
02:52ٹیمپریچر جو ہے
02:54اس کے بارے میں پرڈکشن تھی
02:55تو ظاہر ہے
02:56پھر کوئی سنتالیس اٹالیس
02:58جو ہے وہ
02:58راول پنڈی میں بھی ہوگا
03:00تو ان حالات کے اندر
03:01عمران خان جو ہے
03:02وہ ایک چھوٹے سے سیل میں
03:03قید ہیں
03:04اکثر بتایا جا رہا ہے
03:05کہ پنکھا بھی بند کر دیا جاتا ہے
03:07اور ان حالات میں
03:08باہر جو عدالتیں ہیں
03:09وہ کیس سننے سے انکاری ہیں
03:11ظاہر ہے
03:12ہماری اس طرح کی
03:13موثر پالیسی
03:14جو ہونی چاہیے
03:14جماعت کے طور پر
03:16وہ نہیں ہیں
03:16احتجاج کی جو پالیسی
03:18ہونی چاہیے
03:18یا
03:19ایون جو ہمارے
03:20ممبران پارلیمنٹ ہیں
03:21ان کی جو پالیسی
03:22ہونی چاہیے
03:22وہ موثر نہیں ہیں
03:23اس کے اوپر تنقید کریں
03:25تو آڑے ہاتھوں
03:26ہمیں لیتے ہیں
03:27غصہ کرتے ہیں
03:28کئی دوستوں کہتے ہیں
03:28کہ آپ یہاں آ جائیں
03:30میں آپ پاکستان آ کر
03:31آپ کر لیں
03:32آپ وہاں بیٹھے ہوئے
03:33آپ کو باتیں آتی ہیں
03:34یہاں پر احتجاج
03:35نہیں ہو سکتا
03:35میں ان دوستوں کو
03:37کہتا ہوں
03:37کہ آپ گھومنے پھرنے
03:38بھی تو ادھر آتے ہی ہیں
03:39تو آپ ادھر رکھ جائیں
03:40میں نے کئی دفعہ
03:41پہلے بھی انہیں کہا ہے
03:41کہ آپ گھومنے پھرنے بھی
03:42تو امریکہ
03:43یوکے دوسری جگہوں
03:44کے چکر لگاتے ہیں
03:45تو آپ اگلی بار
03:46برائے مربانی جب آئیں
03:47تو آپ ہمارے پاس ہی
03:48رکھ جائیں
03:48اور پیچھے کسی اور
03:50کو یہ ذمہ داریاں
03:50نبھا لینے دیں
03:51جو یہ احتجاج کر سکتے ہو
03:53تو بجائے اس کے
03:54کہ آپ تانہ ہمیں دیں
03:55کہ آپ باہر بیٹھیں
03:56آپ کچھ نہیں کر رہے
03:57میں چاہتا ہوں
03:57آپ بھی باہر آ جائیں
03:58اور آپ بھی کچھ نہ کریں
03:59اور اس طریقے سے
04:00آپ جو کچھ
04:01ہم وہاں کر کے آئے ہیں
04:02وہی کچھ کر کے
04:03آپ بھی آ جائیں
04:04تاکہ آپ واپس نہ جا سکیں
04:05ہم تو واپس بھی نہیں جا سکتے
04:07اور ہمارا
04:08وہاں بھی کوئی نام لیوہ
04:09نہیں ہو سکتا
04:09مطلب کہ ہر چیز پر
04:10پبندی ہے
04:11پاسپورٹ
04:12شراختی کارڈ
04:12رشتہ داروں
04:13ہر چیز کی اوپر
04:14پبندی جو ہے
04:15وہ وہاں پر لگی ہوئی ہے
04:16آپ کو کم از کم
04:17یہ سانس تو آ رہی ہے
04:18وہاں رہتے ہوئے بھی
04:19تو
04:20آئی انڈرسٹینڈ
04:21کہ وہ سانس لینے کے لیے
04:22آپ کے لیے ضروری ہے
04:23لیکن کہ آپ
04:24ان ساری چیزوں کے اندر
04:25شمولیت نہ کریں
04:26یا احتجاج
04:27کوئی خاص لیبل سے
04:28اوپر تک نہ لے کے جائیں
04:29کہ چودی صاحب
04:30ناغوار ہو جائیں
04:31یا ان کی ناغواری
04:32آپ تک پہنچے
04:33انڈرسٹینڈیبل ہے
04:34تو اس کے لیے پھر بہتر ہے
04:36کہ آپ اپنے لیے
04:37ایک موثر اور
04:38پائیدار اور
04:40لانگ ٹرم
04:41امن اور
04:42استحکام اور
04:43میں یہی کہوں گا
04:45سکون کا بندوبست کریں
04:46اس پوزیشنوں پر
04:47جب تک آپ رہیں گے
04:48تو عوام آپ سے پوچھتی رہے گی
04:50کیونکہ عوام کا جو لیڈر ہے
04:51عمران خان
04:52وہ ایک سیل کے اندر قید ہے
04:54جس کا پنکھا بھی بند کیا ہوا ہے
04:55جہاں ٹیمپریچر جو ہے
04:57وہ آپ سب کے سامنے ہیں
04:58اور ان حالات کے اندر
04:59عوام سوال پوچھے گی
05:01جب آپ سوال کا جواب نہیں دیں گے
05:03تو آپ پر تنقید ہوگی
05:04تنقید کریں گے
05:05تو پھر آپ
05:05وہی چکر الٹا چل پڑے گا
05:07کہ آپ باہر بیٹھے ہوئے
05:08اور آپ کو
05:09وہاں سے باتیں سوچتی ہیں
05:10ہم سے پوچھیں
05:10جب ہم دیکھتے ہیں
05:21اپنے گھر پر ہی سوتے ہیں
05:23اور اپنے گھر سے ہی
05:25اٹھ کر کام پر آتے ہیں
05:26میں یہ نہیں کہہ رہا
05:27کہ آپ کی زندگی بالکل نعمل ہے
05:28آپ نے بھی بہت
05:29فستائیت صحیح ہے
05:31آپ بھی سہ رہے ہیں
05:32بہت کچھ ہو رہا ہے
05:33لیکن کام از کم
05:34ہم سے تو
05:34بہت ابھی بھی
05:36آپ کی زندگی
05:37جو ہے وہ کم از کم
05:38ایک پاکستان سے
05:39ریلیٹڈ جو آپ کی زندگی ہے
05:41وہ بہتر ہے
05:42تو یا تو پھر ہمیں
05:43یہ پوزیشن سے
05:44الگ ہونا پڑے گا
05:45یا کوئی عمران خان صاحب سے
05:46ریلیٹڈ کوئی
05:47لاحے عمل دینا ہوگا
05:48یہ جو جسٹس آسف
05:50اور جسٹس فلانہ
05:51اور فلانہ
05:51یہ تو انہوں نے
05:52لاکہ جرنلز نے لگائی
05:53اس لیے ہیں
05:54کہ وہ کیسز نہ سنیں
05:55ان کو آپ کتنی بار بھی
05:56ملیں گے
05:56یہ آپ کی کیسز نہیں سنیں گے
05:58ہاں یہ ملنا چاہیے
05:59میں یہ نہیں کہہ رہا
06:00نہیں ملنا چاہیے
06:00پریشر بھی بیلڈ کرنا چاہیے
06:02لیکن یہ ایک کیس میں
06:03زبانت لیں گے
06:03تو دوسرے کیس میں
06:04پکڑ کے اندر کر دیں گے
06:06اور کوئی اور کیس
06:06ریجسٹر کر دیں گے
06:07آپ کے سامنے
06:08نو مئی اور دوسرے
06:09سینکڑوں کیسز
06:10انہوں نے عمران خان کی
06:11اوپر بنائے ہوئے ہیں
06:12ایک میں ہم رہائی لیں گے
06:13تو دوسرے میں شروع ہو جائیں گے
06:14تو یہ تو جب تک
06:15موثر احتجاج کا
06:17طریقہ کار جو ہے
06:18وہ نہیں اپنایا جاتا
06:19کوئی لاحے عمل
06:20نہیں دیا جاتا
06:21اور وہ لیڈرشپ
06:22نے دینا ظاہر ہے
06:23جن کے پاس پوزیشنز ہیں
06:24اور جیسے میں نے
06:25تیسری بار ریپیٹ کر رہا ہوں
06:26کہ آپ نہیں دے سکتے
06:27تو اپنے لیے
06:28موثر قسم کے سکون
06:30کا بندبس کیجئے
06:30اور آپ کو سائٹ پہ
06:31ہونا چاہیے
06:32اور کسی اور کو یہ
06:33ذمہ داری لینی چاہیے
06:34جو یہ کر سکے
06:35کیونکہ
06:36اس کے دو ہی حال ہے نا
06:37ایک حال تو یہ
06:37کہ ہم کوئی موثر
06:38لاحے عمل دیں
06:39اور دوسرا حال ہے
06:40کہ ہم سائٹ پر ہو جائیں
06:41یہ جو تیسرا حال ہے
06:42کہ ہم بیٹھے بھی رہیں
06:43اور موثر حل بھی نہ دیں
06:44یہ تو کوئی حل نہیں ہے
06:45اس حل میں تو پھر
06:46عمران خان لا متناہی
06:47وقت کے لیے جیل کے اندر ہیں
06:48اور عوام جو باہر ہیں
06:50وہ بے یار و مددگار
06:51محسوس کر رہے ہیں
06:52تو اس حل کو تو حل
06:53نہیں کہا جا سکتا
06:54تو ایک تو یہ صورتحال ہے
06:56جو ہے
06:56وہاں پر آج پھر
06:57گنڈا پور صاحب نے
06:59بات چیت کی
06:59انہوں نے
07:00وہاں پر کیا کہا ہے
07:01پہلے ذرا ٹکڑا سن لیجئے
07:02ساتھ علیمہ خانم صاحبہ
07:04بھی کچھ کہہ رہی ہیں
07:05وہ بھی سن لیجئے گا
07:06یہ ذرا ٹکڑا سنیے
07:07سلی آپ نے
07:26گنڈا پور صاحب
07:27کہہ رہے ہیں
07:28کہ اگلی دفعہ
07:30میری یہ بات
07:30ایک تو آپ نے
07:31کاٹنی نہیں ہے
07:32چلانی ہے
07:32انہوں نے میڈیا کو کہا ہے
07:33انہوں نے کہا
07:34کہ اب ہم آئیں گے
07:34تو اسلحہ لے کے آئیں گے
07:36آپ گولی ماریں گے
07:36تو ہم بھی واپس گولی ماریں گے
07:38یہ پہلی دفعہ نہیں
07:38انہوں نے کہا
07:39اس سے پہلے بھی وہ
07:40ایک دو تین دفعہ
07:41یہ بات کہہ چکے ہیں
07:41اور میڈیا پر چلی ہے
07:42ان کی پہلے بھی یہ بات
07:43مجھے نہیں پتا
07:44وہ کیوں گلا کر رہے تھے
07:45کہ ان کی یہ بات نہیں چلتی
07:46پہلے میں نے دیکھ رکھی ہے
07:48میڈیا کے اوپر چلی ہو
07:49ان کی بات
07:49اور ایک سے زیادہ بار
07:51جلسوں کی تقریروں کے اندر
07:52بھی وہ کہہ چکے ہیں
07:53اور اور جگہوں پر بھی کہہ چکے ہیں
07:55یہ پہلی دفعہ نہیں کہہ رہے ہیں
07:56لیکن اس بات کی
07:57مجھے سمجھ نہیں آتی
07:58اس بات کی مجھے
07:59اس لیے سمجھ نہیں آتی
08:00کہ اگر ہم
08:01اسلحہ لے کر آئیں گے
08:02تو پھر آگے
08:03تو پوری ایک فوج ہے
08:04اس سے کیسے لڑیں گے آپ
08:05تو سات لاکھ کی فوج ہے
08:07ہماری طاقت تو
08:08سیاسی طاقت ہے
08:09ہماری طاقت تو ایک
08:11آپ یہ کہیں کہ
08:12پورامن طاقت ہے
08:13ایک نظریہ کی طاقت ہے
08:14ایک پولٹیکل سٹرگل ہے
08:16دنیا میں پولٹیکل سٹرگل میں
08:18اور جو ایک
08:19متحارب گروپ ہوتے ہیں
08:21یا اسلحہ اٹھا لیتے ہیں
08:22جیسے بی ایل اے ہے
08:23اور دوسری ملک کے اندر
08:25اس وقت بھی چل رہے ہیں
08:26لوگ جماعتیں بنی ہوئی ہیں
08:27یا دہشتگرد گروپ بنے ہوئے
08:29جو بندوق کی سیاست کرتے ہیں
08:31اور پھر بندوق کا مقابلہ
08:32بندوق سے ہوتا ہے
08:33تو وہ تو
08:34تامل
08:35ٹائگرز جو
08:36سری لنکا کے اندر
08:37یا دوسری چیزیں جو رہی ہیں
08:39وہ آپ کے سامنے
08:40آپ نے دیکھا ہے
08:40کہ وہ تو پھر ریاست
08:41اور ایسے جو
08:42شدد پسند گروپ ہیں
08:44بندوق اٹھاتے ہیں
08:45ان کا مقابلہ ہوتا ہے
08:46عمران خان کی جو جماعت ہے
08:47وہ تو
08:48ظاہر ہے ایک سیاسی جماعت ہے
08:49اور نون وائلنٹ
08:51اس کی پوری کی پوری
08:52جو ہے وہ
08:53ظاہر ہے
08:54ایک موومنٹ ہے
08:55اب اس میں جذباتی لوگ کہیں گے
08:57کہ ہاں
08:58گل صاحب آپ غلط کہہ رہے ہیں
08:59بندوق کا مقابلہ
09:00یہاں بندوق سے ہی ہوگا
09:01یہ آپ کی جذباتی باتیں تو ہیں
09:02لیکن ایک سیاسی جماعت جو ہوتی ہے
09:05وہ بندوق نہیں اٹھاتی
09:06اس کا کام بندوق اٹھانا نہیں ہوتا
09:08جس دن وہ بندوق اٹھا لیتی ہے
09:09جو اس کی طاقت ہوتی ہے
09:11وہ ختم ہو جاتی ہے
09:12بندوق ہمیشہ وہ جماعتیں اٹھاتی ہیں
09:14جن کی عوام میں پذیرائی نہیں ہوتی
09:15یا بہت تھوڑی ہوتی
09:17یا جو کسی دشمن ملک کے خلاف لڑ رہے ہوتے ہیں
09:20اب یہاں پہ ٹھیک ہے
09:21فیلڈ مارشل صاحب نے
09:22حالات تو ہمارے لیے ایسی بنا دی ہیں
09:24جیسے ہم دشمن ملک کے سٹیزن ہیں
09:26یا ہمارے تمام لوگ
09:27ہماری جماعت کے دشمن ملک کے ہیں
09:28لیکن بہرحال
09:29پھر بھی دشمن ملک ہے تو نہیں نا
09:31وہ یہ کر رہے ہیں
09:42ملک کی سب سے بڑی
09:43نوے فیصد والی جماعت یہ کہے گی
09:44کہ ہم اسلحہ اٹھا لیں گے
09:46تو آپ اس سے کیا میسج جاتا ہے
09:48اس سے آپ سوچ سکتے ہیں
09:49اور جس دن ہم پر یہ الزام لگ گیا
09:51کہ ہم نے اسلحہ اٹھا لیا
09:52اور ہم ایک شدد پسند جماعت بن گئے ہیں
09:54تو جو ہماری طاقت ہے
09:56جو پورا پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا ہے
09:58آپ سوچئے کتنی جلدی سے
09:59کتنے سارے لوگ ہم سے الاغ ہو جائیں گے
10:01تو یہ والی سوچ جو ہے
10:03یہ گنڈا پور صاحب نے ظاہر ہے
10:04میں ان کو کوئی یہ نہیں کہہ رہا
10:06کہ انہوں نے جان بوجھ کر غلط بات کی
10:08ظاہر ہے جو ظلم ہوئے ہیں
10:09اس پہ انہوں نے جذبات میں آکے یہ بات کہی ہوگی
10:11اور وہ بات سمجھ آتی ہے
10:13کیونکہ ان کی آنکھوں کے سامنے
10:14بہت سارا ظلم ہوا ہے
10:16یا ویسے فرت جذبات میں کہہ دی
10:18یا ویسے کہہ دی مجھے نہیں پتا
10:19لیکن یہ بات درست نہیں ہے
10:21پاکستان تحریک انصاف
10:22اس کو کبھی انڈورس نہیں کر سکتی
10:24عمران خان اس کو کبھی انڈورس نہیں کریں گے
10:27اور پاکستان تحریک انصاف کا
10:28نہ یہ نظریہ ہے
10:29نہ پاکستان تحریک انصاف کبھی بندوق اٹھائے گی
10:32ساتھ آپ نے سنا کہ
10:33جو علیمہ بی بی تھی
10:35وہ ساتھ ساتھ کہتی رہی
10:36اور انہوں نے ساتھ لکمہ دیا
10:38اور موثر لکمہ اور بروقت دیا
10:40کہ عمران خان نے
10:41جو اس دفعہ تو اسلامباد آنے سے ہی منع کیا ہے
10:45تو اسلحہ ہم نے کون سا لے کے آنا ہے
10:46مطلب کہ ہم تو اسلامباد آئی نہیں رہے
10:49یہاں پر یہ گولیاں مارتے ہیں
10:50تو اسلحہ لانے والی بات تو پھر بہت آگے رہ گئی
10:53جب ہم نے اسلامباد آنا ہی نہیں
10:54تو کون سے اسلحہ کی بات ہو رہی ہے
10:56تو انہوں نے ایک قسم کی
10:57انڈاریکٹ اس چیز کی تردید کی ظاہر ہے
11:00چیف منسٹر بول رہے تھے
11:01وہ اس طریقے سے
11:01وہ اپنا پوائنٹ ویو دے رہے تھے
11:03وہ اپنا پوائنٹ ویو دے رہی تھی
11:04تو یہ تمام چیزیں جو ہے
11:06یہ آپ کے سامنے رکھنی تھی
11:07اب ذرا کیکلی
11:08تھوڑا سا بجٹ پہ بات کر لیں
11:10پھر ایک دو اور ایشیوز ہیں
11:11جن پر بات کرنی ہے
11:12بجٹ پہ اگر ہم بات کریں
11:14تو بہت ہی حیران کن کاروائیاں
11:16انہوں نے کی ہیں
11:17ایک تو انہوں نے
11:18ہیومن رائٹس ڈویزن کے بجٹ میں
11:21پجھتر فیصد کمی کر دی ہے
11:22ظاہر ہے
11:23فیلڈ مارشل صاحب جو ہیں
11:24وہ ان کو ہیومن رائٹس کا
11:26کوئی لینہ دے رہی نہیں ہے
11:27وہ تو میرا خیال ہے
11:28کوئی انیمل کنگڈم ہی
11:29بنانا چاہتے ہیں
11:30باگستان کو
11:31تو ہیومن رائٹس کے بجٹ میں
11:32پجھتر فیصد کمی کر دی گئی ہے
11:35ہیومن رائٹس کے اندر
11:36تو میرا خلال سو فیصد سے بھی
11:37زیادہ کمی ہے
11:38تو جو ہیومن رائٹس ڈویزن ہے
11:39اس کے بجٹ میں پجھتر فیصد کمی ہے
11:41ڈیفنس ڈویزن کے بجٹ میں
11:43ایک سو دس فیصد اضافہ ہے
11:44یہ تو نیچرل ہے
11:45اگر ہیومن رائٹس
11:47جو ڈویزن ہے
11:48اس کا بجٹ کم ہوگا
11:49تو وہ کہیں تو جائے گا
11:50تو وہ ڈیفنس ڈویزن کے پاس
11:51چلا گیا ہے جی
11:52ایک سو دس فیصد
11:53اضافہ کیا گیا ہے
11:54اس کے بجٹ میں
11:55ہائر ایڈوکیشن کمیشن کے بجٹ میں
11:57چھتیس فیصد کمی کر دی گئی ہے
11:59تعلیم کی تو ضرورت ہی نہیں ہے
12:00آپ کو پتا ہے
12:01کہ ہمارے آلڈی
12:03جو فیل مارشل صاحب تھے
12:04وہ کہہ رہے تھے
12:05یہ برین ڈرین نہیں ہے
12:06برین گین ہے
12:06تو جب انڈسٹیننگ
12:08اتنی زبردست اور اتنی مزیکی ہو
12:10آپ کی تعلیم کے بارے میں
12:11سائنس کے بارے میں
12:12برین ڈرین کے بارے میں
12:13تو پھر واقعی
12:14آپ کو تو چاہیے ہی نہیں
12:15ہائر ایڈوکیشن
12:16میں تو ویسے مشورہ دیتا ہوں
12:17سر جو آپ کرنا چاہتے ہیں
12:19یا جس طرح کے لوگوں کو
12:20آپ ساتھ لے کر آئے ہیں
12:21تو ان حالات کے اندر
12:23آپ مجھے بتائیے
12:23کہ ہائر ایڈوکیشن
12:25کی واقعی ضرورت نہیں ہے
12:26تو بڑا آپ کا موثر فیصلہ
12:28چھتیس فیصد نہیں
12:28ہائر ایڈوکیشن کا مطلب ہے
12:30کالجز یونیورسٹیز
12:31جہاں پر بھی
12:32ریسرچ
12:34یا ہائر ڈگریز کی
12:35جو بھی ایڈوکیشن ہے
12:36اس سے ریلیٹڈ جتے بھی
12:37ایون میڈیکل کالجز
12:38تو میرا نہیں خیال ضرورت ہے
12:40یہ جو پاکستان کے
12:41ڈاکٹرز اتنا بچائرے
12:43پہلے وہاں اتنی محنت کرتے ہیں
12:44اسے بعد لوگوں کو لگتا ہے
12:45امریکہ میں جا کے
12:46تو وہ بڑے آرام سی
12:47ڈاکٹر بن جاتے ہیں
12:48پھر یہاں پر ان کو
12:49مطلب ایک عمر ہی گزر جاتی ہے
12:51پڑھتے ہوئے
12:52وہاں پر پانچ سال کا
12:54آپ میڈیکل کا پروفیشن
12:56مکمل کرتے ہیں
12:57اس کے بعد وہاں سے
12:58وہ سٹیپس کی تیاری
13:00وہ ایک اگلی عذاب ہے
13:01اس میں سے گزرتے ہیں
13:02خدا خدا کر کے
13:03امریکہ پہنچتے ہیں
13:04تو یہاں پر ایک اور
13:05اگلا دریہ ہوتا ہے
13:06جس کو کراس کرنا ہے
13:07پہلے وہ ان کی میچنگ
13:09میچنگ کے بعد
13:10پھر تھوڑے سے پیسے ہوتے ہیں
13:12جس میں گزارہ کرنا ہوتا ہے
13:13آپ نے
13:13تین چار سال کی وہ
13:15ایکسٹینسیو آپ کو کام کرنا
13:16اور ایسا کام کرنا ہے
13:17میں اتنے اتنے گھنٹے
13:19وہ کام کرواتے ہیں
13:20کہ انسان ویسی دس سال
13:22اگلی عمر میں پہنچ جاتا ہے
13:23اس کے بعد پھر وہ کر کے اٹھتے ہیں
13:25تو فیلوشپ کے لیے چل پڑتے ہیں
13:26پھر جا کے وہ
13:27اپنا پروفیشن جو ہے
13:29سٹارٹ کرتے ہیں
13:30لیکن لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں
13:31کہ اس کے بعد وہ پیسے کمارے ہیں
13:32ان کی جو
13:33پوری ایک پیچھے جدوجہد ہے
13:35ڈیکیڈز کی
13:36مطلب میں یہ مہاورہ تر نہیں
13:38ڈیکیڈز کہہ رہا ہے
13:38ان ریالیٹی ڈیکیڈز کی جو
13:40ایک جدوجہد ہے
13:41اور دوسری طرف ہماری جو باجی ہیں
13:43انہی میڈیکل کالجز سے
13:44فارگول تحصیل تو نہیں ہو پاتی
13:46بلکہ انہی میڈیکل کالجز میں سے
13:48فیل ہو کے نکلتی ہیں
13:49اور انہیں انہی سب کے اوپر
13:51بٹھا دیا جاتا ہے
13:52مین پنجاب کے تمام
13:53ہاسپٹلز کی اوپر
13:54پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کی اوپر
13:56پنجاب کی تمام
13:57یونیورسٹریز کی اوپر
13:58جو ہے وہ بیٹھی ہوئی ہیں
14:00اور پاکستان کے تمام
14:01انسٹیوشنز کی اوپر
14:02ان کے چچا
14:03محترم جو ہے
14:05وہ بیٹھے ہوئے ہیں
14:06بارال
14:14تو آپ کی جو بات
14:16جو طریقہ واردات آپ کا ہے
14:17وہ چلے گا
14:18ورنہ تو لوگ سوال پوچھتے ہیں
14:19شعور آتا ہے ان میں
14:20ایڈوکیشن سے
14:21تو یہ کام تو بڑا خراب ہے
14:22وفاقی کیابنٹ ڈیویجن کے بجٹ میں
14:24تین سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
14:26یہ بھی ٹھیک ہے
14:27وفاقی کیابنٹ ڈیویجن
14:28جو ہے وہ نوٹیفکیشن نکالے گی
14:30آپ کے اللے تللے
14:31آپ کو رات و رات جو ہے وہ
14:33بہت سارے
14:34الٹے سیدھے قوانین
14:36بنا کے دے گا
14:36چھبیسویں آئینی ترمیم
14:37کیسے پاس کروانی
14:38ستائیسویں کیسے کروانی ہیں
14:40بروقت
14:41قانون کا کلا کما کیسے کرنا ہے
14:43کل کو اگر آپ نے
14:44مارشاللہ لگانی ہے
14:45افیکٹیبلی تو لگا چکے ہیں
14:46لیکن اوورال آپ نے
14:47کنٹرول کرنا ہے
14:48فیلڈ مارشال کے بعد
14:49آپ نے
14:49کوئی نئے طریقے سے
14:51قوم کے اوپر غلبہ پانا ہے
14:52تو یہ اسی
14:53ڈیویجن نے کام کرنا ہے
14:54درست یہ بھی آپ کا فیصلہ ہے
14:55تین سو فیصد آپ نے
14:56اضافہ کیا ہے
14:57انڈسٹریز اور پرڈکشن
14:58ڈیویجن کے بجڈ میں
14:59پچپن فیصد کمی کر دی ہے
15:01ضرورتی کیا پرڈکشن کی
15:02برین گین تو پہلے ہی ہو رہا ہے
15:04ڈرین تو ہو نہیں رہا
15:05تو جس طرح کا برین گین ہے
15:07اس میں انڈسٹریز اور پرڈکشن
15:08کے بجڈ میں اضافہ کی
15:09سمجھ تو نہیں آ رہی
15:10وزارت داخلہ
15:12مین وزارت سالہ
15:13آپ کے سالہ صاحب
15:14کیونکہ اس وزارت کو چلا رہے
15:16تو جو وزارت سالہ ہے
15:17اس کے بجڈ میں
15:18پچاس فیصد اضافہ کر دیا گیا
15:20یہ بالکل درست ہے
15:21کرنا چاہیے
15:22مجھے سالہ صاحب جو ہیں
15:23وہ ان کے پاس
15:24کوئی بجڈ ہوگا
15:25تو وہ آپ کے لیے
15:26تمام تخریبی کاروائی ہیں
15:27یہ جو گولیاں
15:27لوگوں کے سروں میں اتاری تھی
15:29اب اس گولی کا
15:31امپیکٹ جو ہے
15:31وہ ایک ہی سر پہ ہوا ہوگا
15:32اگلی دفعہ ایسی گولی
15:33ان کو پروائیڈ کیجئے
15:34بجڈ بڑھا کر کے
15:36ایک سر میں ماریں
15:36تو دس سروں کے اندر سے
15:37گزرتی ہوئی
15:38آگے جا کر پہنچے
15:39تو اس موثر کامیابی کے لیے
15:41ظاہر ہے
15:42اور باہر یہ جو ساری
15:43آپ نے
15:44پوری کی پوری
15:45لابین کروانی ہے
15:46یہ سب کچھ کرنا
15:47وہ بھی تو سالہ صاحب ہی دیکھتے ہیں
15:48اس سب کو
15:49تو یہ بجڈ بھی آپ کا
15:50بالکل آپ نے درست بڑھایا ہے
15:52ہم آپ کی تعریف کرتے ہیں
15:53یہ سب کچھ کرنے میں
16:03آپ کی ریکڈ جو ہے
16:05وہ گندم کم ہوئی ہے
16:06ریکڈ آپ کا گنہ کم ہوا ہے
16:08کپاس آپ کی ریکڈ کم ہوئی ہے
16:09امپورٹ کپاس کی جو ہے
16:10وہ کئی سو فیصد بڑھ گئی ہے
16:12تو جب ملک کے اندر
16:13اناج پیدا ہی نہیں ہو رہا
16:15فوڈ ہے ہی نہیں
16:15تو اس کی سیکیورٹی پر
16:16اتنا پیسہ کیوں لگانا
16:17بلکل ٹھیک کیا ہے
16:18فریلڈ مارشل صاحب
16:19یہ آپ بلکل درست
16:20آپ نے چھراسی فیصد
16:21اس کی بھی کمی کی ہے
16:22ملک میں فوڈ ہی نہیں ہے
16:24تو اس کی سیکیورٹی پر
16:25ایسی پیسہ ضائع کرنا
16:26بہت آپ نے
16:27عالی کام کیا
16:28ٹاؤٹ عدلیہ کے بجڈ میں
16:29یہ جو جسٹس آصف صاحب
16:31جیسے جیسے جج ہیں
16:32ان کے بجڈ میں
16:33ایک سو پانچ فیصد
16:35اضافہ کیا ہے
16:35بلکل ٹھیک کیا آپ نے
16:37دیکھیں نا
16:37کہ کتنے موثر طریقے سے
16:39وہ چونتیس ہزار لوگوں
16:41کو انہوں نے
16:41نو مئی کے اندر
16:42پھڑکایا ہے
16:43اگر افتار کیا ہے
16:44مقدمے چلائے ہیں
16:45معصوم لوگوں کو
16:46جیلوں میں رکھا ہے
16:46خواتین کو جیلوں میں رکھا ہے
16:48تو پرفارمنس تو ہے نا
16:49ایک سو پانچ فیصد
16:50لیکن ساتھ ساتھ
16:51یہ پنجاب پولیس
16:52رینجرز ان کی بھی
16:53بڑھانی چاہیے تھی
16:53جیسے انہوں نے ظلم کیا
16:54یہ تھوڑا سا
16:55مطبع ان کی بھی
16:56ایک سو پانچ فیصد
16:57بڑھانی چاہیے
16:57اس سے کم نہیں
16:58کیونکہ پرفارمنس
16:59ان کی بھی ویسی ہے
17:00آگے چلتے ہیں جی
17:01نیشنل ہیلتھ سرویسز
17:03ڈیویجن
17:04جی ہاں
17:05نیشنل ہیلتھ
17:06سرویسز ڈیویجن
17:07جس نے آپ کی
17:08ویکسینز
17:08جس نے آپ کے
17:09تمام ہیلتھ پولیسیز
17:10جس نے آپ کی
17:11ڈرگ پولیسیز
17:12تمام چیزوں کو
17:13اور آپ کے تمام
17:13فیڈل ہاسپٹلز کو
17:15جنہوں نے دیکھنا ہے
17:16جنہوں نے ظاہر ہے
17:17آپ کی جو
17:18ایکریڈیشنز ہیں
17:18انٹرنیشنل آپ کے
17:19یہ ابھی میں
17:20امریکہ میں
17:21ڈاکٹرز یا دوسری
17:21جگہوں پر جو
17:22ڈاکٹرز جاتے ہیں
17:23ان کا ظاہر ہے
17:24جو بھی
17:24کوارڈینیشن حکومت
17:25تو یہ سب کچھ
17:26انہوں نے کرنا ہے
17:26بلکل آپ نے
17:27درست کیا
17:28ان کے بھی آپ نے
17:29جو نیشنل ہیلتھ
17:31سرویسز ڈیویجن ہے
17:32اس کے بجڈ میں بھی
17:33چالیس فیصد
17:34آپ نے کمی کی ہے
17:35بہت بہتر کیا ہے
17:36ایسے خامخوا
17:37ڈاکٹر باہر بھیجتے ہیں
17:38آپ وہ پاکستان
17:39میں ہی رہیں
17:40باہر جا کے
17:41وہ کیا کرتے ہیں
17:41اور دوسرا
17:42جو پاکستان کے اندر
17:43کام چل رہا ہے
17:44سارا خامخوا
17:45ایسے ہی
17:45بلکہ میں تو کہتا ہوں
17:46صحت کا کام ہی
17:46ختم کر دیں
17:47جو بندہ جتنی دیر
17:48صحت بند ہے
17:49جی لے جب ختم ہو گیا
17:50تو ختم ہو جائے
17:51اور فیلڈ مارشل صاحب
17:52تو ویسے بھی
17:53کوئی نہ کوئی
17:54اس سے ریلیونٹ آیت
17:55سبر کرنے کی
17:57اور بس
17:58اللہ سے جا ملنے کی
17:59آپ کو سنا دیں گے
18:00کہ علاج کی
18:00آپ کو ضرورت ہی نہیں ہے
18:01تو میں نخلہ
18:02سبتال شاہ سبتال
18:03بند کریں
18:03ڈاکٹروں کو
18:04جو ہے وہ کسی
18:04اور کام پہ لگائیں
18:05ریسرچ ختم کر دیں
18:06ہائر ایڈوکیشن
18:07بھی آپ نے ختم کر دی ہے
18:08نیشنل ہیلتھ
18:09سرویسز ڈیویجن کے
18:10بجر میں میں نے جیسے کہا
18:11چالیس ویصد کم کر دی
18:13ہاں ایک کام میں
18:13آپ نے بہت کام
18:14بہتر کیا ہے
18:15اس پر آپ کی
18:16جو ہے وہ تعریف
18:17بنتی ہے
18:18کلچرل ڈویجن
18:19ناچ گانے
18:20یا ثقافت
18:21یا میں کوئی
18:22اس کو معروب
18:23معیوب طریقے سے
18:24ناچ گانا نہیں کہہ رہا
18:25میں صرف کہہ رہا ہوں
18:26کہ ڈانس آرٹ
18:27کرافٹ
18:28ڈراما
18:28اس کے اندر آپ نے
18:30ساٹھ فیصد اضافہ کیا ہے
18:31بہتر کام کیا ہے
18:32لیکن مجھے لگتا ہے
18:33اگر تو یہ آرٹسٹوں
18:34کو ملنا ہے
18:35یا نارمل آرٹ
18:36کرافٹ ڈانس
18:36اس نے آگے جانا ہے
18:38تو بہت اچھی بات ہے
18:39لیکن مجھے لگتا ہے
18:40کہ یہ بھی شاید
18:41ڈی جی آئیس پی آر صاحب
18:42بھی اس بجٹ کو
18:43استعمال کریں گے
18:43جو ہر تیسرے کے دن
18:44ساہر علی بگا صاحب
18:46جو ہیں وہ
18:47نیا نغمہ نکال دیتے ہیں
18:48تو مجھے لگتا ہے
18:49یہ بگا صاحب کے ہی
18:50جو پیچھے تبلے شبلے بجنے ہیں
18:51یہ انہی میں
18:52ساٹھ فیصد اضافہ
18:53جو ہے وہ پڑ جانا ہے
18:54وہ تبلے بھی اتنے
18:55بڑے بڑے بگا صاحب
18:56بجاتے ہیں
18:57کہ ان تبلوں کے اندر
18:58میرا خیال ہے
18:59کہ وہ بجٹ ڈال کے
19:00ہی ان کو بند کرنا پڑنا ہے
19:01مین ان کا وہ جو خلاہ ہے
19:02بورا کرنا پڑنا ہے
19:03تبلے کچھ زیادہ ہی بڑے ہیں
19:04آگے چلتے ہیں جی
19:06آگے ہم نے ایک اور
19:07بہت ہی بہتر کام کیا
19:08کیونکہ ہم نے
19:09ناچ
19:09گانا
19:10آرٹ
19:10کرافٹ
19:11ڈراما
19:11فلم
19:12ان کی اوپر
19:13ساٹھ فیصد بجٹ
19:13اضافہ کیا
19:14جو کہ ٹھیک ہے
19:14میں یہ نہیں کہہ رہا
19:15نہیں کرنا چاہیے
19:16لیکن جس جگہ سے
19:17آپ نے پیسے لے کے کیا
19:18وہ زبردست ہے
19:19بہترین ہے
19:20اس کی
19:20میں کہتا ہوں
19:21اس سے بہتر انیجمنٹ
19:22اس سے بہتر سواہب
19:23ہوئی نہیں سکتا تھا
19:24وہ سنیں
19:24اٹومک انرجی کمیشن
19:26کے بجٹ میں
19:2699.7%
19:30کٹوٹی کر دی گئی
19:31مطلب
19:32100% کٹوٹی کر دی گئی
19:3399.7%
19:36100% کٹوٹی کر دی گئی
19:37ہے ان کے بجٹ میں
19:38آلموس ختم کر دیا گیا
19:39ان کا بجٹ
19:40جی ہاں
19:41اٹومک انرجی کمیشن
19:42جس نے آپ کو
19:43وڈے والا بم دیا تھا
19:44ایٹم بم
19:45جس کی وجہ سے
19:45آج تھوڑی بہت
19:47بات ہماری بنی ہوئی ہے
19:49کام چل جاتا ہے
19:50کوئی ہمارے اوپر
19:50اس طریقے سے
19:51پورے کا پورا حملہ
19:52آور نہیں ہوتا
19:53تو اس میں
19:54تھوڑا سا انہوں نے
19:55کمی کی ہے
19:57ویسے ٹھیک ہے
19:58ہمیں بم کرنا ہی کیا ہے
19:59ہمارے تو
20:00فیلڈ مارشل صاحب
20:00خود ہی بم ہے
20:01جس طرف کو
20:02موں کریں گے
20:02آگ نکالیں گے
20:03ملک خود ہی
20:04فنا ہو جائیں گے
20:04اوپر سے اب
20:05ہم نے انہیں
20:05فیلڈ مارشل بنا دیا ہے
20:06کہاں ایٹم بم
20:07کہاں فیلڈ مارشل
20:08فیلڈ مارشل زیادہ
20:10اور آپ نے دیکھ بھی لیا ہے
20:11کہ وہ زیادہ
20:11موثر بھی ہیں
20:12زیادہ لیتھل بھی ہیں
20:13زیادہ تباک ان بھی ہیں
20:15اور زیادہ
20:17وہ ایک قسم کا
20:17ڈرٹی بم ہے
20:18جہاں پر لگیں گے
20:19وہ تباہیاں بچا دیں گے
20:21تو اس لیے
20:21ان کے ہوتے ہوئے
20:22کس ایٹم بم کی ضرورت
20:23اور کیوں
20:24ہم نے
20:24اٹومک انرجی کمیشن
20:25پر بجڈ لگانا تھا
20:27تو 99.7 فیصد
20:28اس میں کمی کی گئی ہے
20:29لیکن
20:31میڈیا کے بجڈ میں
20:3250 فیصد اضافہ کیا گیا ہے
20:34جی ہاں
20:34اشتہار تو دینے ہیں
20:35اشتہار دیں گے
20:36تو لوگوں کو پتا لگے گا
20:37کہ بھئی
20:38یہ کام ہو رہا ہے
20:39یہاں پر
20:39یا نہیں ہو رہا
20:40تو اشتہار جو ہے
20:40وہ ہم دیں گے
20:42اور میڈیا کے اس کام میں
20:44ہم نے
20:4450 فیصد اضافہ کیا ہے
20:46تو ایک طرف
20:47ساہر علی بھگا
20:48جو ہے وہ
20:48نغمے بنائے گا
20:49دوسری طرف
20:50ہم اشتہار دیں گے
20:51دھڑا دھڑ
20:52جو ہیں وہ
20:53قوم کو بے وکوف بنائیں گے
20:55اور تیسری طرف
20:56جو نیوکلئر
20:57ریگولیٹری آثورٹی ہے
20:58اس کا بجٹ بھی ختم کر دیا ہے
21:00جی ہاں
21:01نیوکلئر
21:01جو اٹومک انرجی کمیشن ہے
21:02اس کا بھی کر دیا ہے
21:03دوسرا ڈپارٹمنٹ
21:05جو نیوکلئر
21:05ریگولیٹری آثورٹی ہے
21:07اس کا بھی
21:08بجٹ جو ہے
21:09وہ ہم نے ختم کر دیا ہے
21:10ضرورتی نہیں ان چیزوں کی
21:11ہاں پارلیمانی افیر ڈیویزنز کو
21:13پچیس سو میلین
21:14دے دیا گئے ہیں
21:15مطلب ان کے بجٹ میں
21:16اندہ دھند اضافہ کیا گیا
21:18پارلیمانی افیرز
21:19تو چلنے ہیں
21:19مطلب یہ رات و رات
21:21میمبرانز کو کٹھے کر کے
21:22ابھی ہم نے ستائیسویں
21:23ترمیم بھی
21:24پوری کروانی ہے
21:25خابے شابے
21:27جہاز کی ٹکتیں
21:27چارٹرڈ پلینز
21:29یہ سب کچھ کریں گے
21:30تو کہیں کہیں سے
21:30پکڑ کے سارے چوزے لا کے
21:32تو ان سے ووٹے لیں گے ہم
21:33تو پارلیمانی افیرز
21:34کو انہوں نے
21:34پچیس سو میلین
21:36دے دی ہیں
21:36اسی طرح سے
21:37جائداد خریدنے پر
21:39ٹیکس کم کر دیا ہے
21:40جائداد بیچنے پر
21:41ٹیکس زیادہ کر دیا ہے
21:42تالیاں بجائیے ذرا
21:43اس انٹرسٹنگ سٹریٹیجی پر
21:45اس سے یہ ملک کے اندر
21:46انویسپنٹ لے کے آئیں گے
21:47جائداد خریدنے پر ٹیکس کم
21:49جائداد بیچنے پر ٹیکس زیادہ
21:52ہے نا
21:52ایک حادثے لے
21:53اور دوسرے حادثے دے
21:54موستر کام ہے
21:56سرمایہ کاری
21:56پچاس سالہ تاریخ کی
21:58کم ترین سطح پر ہے
21:59اس وقت مگر
22:00سٹاک ایکسچینج
22:01بلند ترین سطح پر ہے
22:02آپ سوچ رہے ہوں گے
22:03یہ کیا گورک دندہ ہے بھئی
22:04سرمایہ کاری کم ترین ہے
22:06ستر سال یا پچاس سال کی تاریخ میں
22:08اور سٹاک ایکسچینج
22:09بلند ترین ہے
22:10آپ کو اس کی وجہ بتاتے ہیں
22:12وجہ یہ ہے کہ حکومت نے
22:13مقامی بینکوں سے
22:14بائیس فیصد شرع سود پر
22:15دڑا دڑ کرزے لے رکھے
22:17جو آپ نے واپس کرنے
22:18حکومت نے نہیں کرنے
22:19عام عوام نے کرنے زائر
22:21بینک عربوں کھربوں کا
22:22منافع کمارہے ہیں
22:23بینک کے شیئرز کی قیمت
22:24جو ہے وہ بڑھ رہی ہے
22:25جس کی وجہ سے
22:26جو سٹاک ایکسچینج
22:28سکائی راکٹ ہو رہی ہے
22:29جیسے
22:29امریکہ میں نیسڈیک کے اوپر
22:31ساری جو
22:32ٹیکنالوجی سے ریلیٹڈ کمپنیز ہیں
22:33ان کی وجہ سے
22:34سٹاک ایکسچینج
22:35اوپر نیچے ہوتی ہے
22:36نیسڈیک
22:36اس طریقے سے جو
22:37کراچی سٹاک ایکسچینج
22:38وہ مینلی بینکز کے
22:40شیئرز کی وجہ سے
22:40اوپر نیچے ہوتی ہے
22:41تو جب بینکز جو ہیں
22:42وہ
22:43کھرموں روپے کماتے ہیں
22:44مثلا صرف دس ماہ میں
22:45ستاون کھرب
22:46ففٹی سیون ٹریلین
22:48اینڈ تھرٹی سکس بلین
22:50چھتیس ارب
22:51کرزہ لیا گیا ہے
22:52تو یہ ستاون کھرب
22:53چھتیس ارب کا جو
22:54کرزہ لیا گیا ہے
22:55یہ سارا کرزہ
22:56واپس آپ نے کرنا ہے
22:57بینکوں کو کرنا ہے
22:59اور بہت ہی
23:00ایک مہنگے
23:01شرح سود کی اوپر
23:02یہ کرزہ لیا گیا ہے
23:03وہ جو مہنگا شرح سود ہے
23:04وہ ظاہر ہے
23:05بینکوں کو ملنا ہے
23:05وہ ان کا خالص منافع ہے
23:06پاکستان میں جتنا
23:08منافع بینک کمارے ہیں
23:09اتنا دنیا میں
23:10کہیں نہیں کمارے ہیں
23:10تقریباً
23:11تو ان حالات کے اندر
23:12آپ خود ہی سوچئے
23:13کہ سٹاک ایکسچینج
23:14تو بچہری پاگلی ہو جانی ہے
23:15کیونکہ وہاں
23:16تھوڑے سے تو سٹاک ہیں
23:17ان میں سے بینک جب اوپر جاتے ہیں
23:19تو وہ کملی ہو جاتی ہے
23:20اگلے مالی سال میں
23:22مقامی بینکوں کو
23:23کرزہ واپسی اور سود کی ادائیگی میں
23:25تقریباً
23:26سات ہزار ارب وصول ہونے ہیں
23:29جو پاکستانی بینک ہیں
23:30ان کو سات ہزار ارب وصول کرنے
23:33انہوں نے حکومت سے
23:33اگلے مالی سال میں
23:34تو آپ خود ہی سوچے
23:35کہ اس سارے کام میں
23:37یہ جو سات ہزار ارب ہیں
23:39اس کے اوپر جب
23:40معاملات چلنے ہیں
23:42تو آپ خود ہی
23:42اپنے آپ سے سوال پوچھ لیجئے
23:44کہ پھر معاملات
23:45کدھر کو جائیں گے
23:45ان کے سٹاک ایکسچینج
23:47اوپر جائے گی کہ نہیں
23:47پھر انہوں نے
23:48ای کامرس کے ساتھ کیا کیا
23:50اور دوسری چیزوں کے ساتھ کیا کیا
23:51وہ اگلے وی لاؤگز میں بات کریں گے
23:53فیلال بات لمبی ہو گئی
23:54لیکن بہت ہی بہترین بجٹ
23:56فیلڈ مارشل صاحب بنوارے ہیں
23:57مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
23:58اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
23:59پاکستان زندہ بات
24:00مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
24:30مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
24:34ایزران دمبیار بیچٹ گوئی
24:47مجھے یہاں سے اجازت دیجئے