00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04معاشرہ بدلے کا ایک سوال ایک جواب
00:07اور میں ہوں ڈوکٹر اصحار مرانہ
00:08پاکستان کے اندر رمضان دن مبارک کی آمد ہے
00:12آج پہلا رمضان ہے
00:14اور میں چاہتا یہ تھا کہ پاکستان کے اندر
00:17جو تنظیم میں کام کر رہی ہیں
00:19گراوس روٹ پر
00:21لوگوں کے اندر جا کر
00:22ان کی سہری اور دفتاریوں کے پروگرام کر رہے ہیں
00:25ان کے حوالے سے
00:27عوامی خدمت خلقہ جذبہ لے کر
00:30بی پی اکسر باون کے عوامی ایم پی اے
00:33جناب رانہ محمد آسف صاحب
00:35آج ہمارے پاس موجود ہیں
00:37ہم ان سے گفتو کریں گے
00:39اور ان سے پوچھیں گے
00:40کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ
00:42جو خدمت کی سیاست کو پاکستان کے اندر لے کر آئی ہے
00:46اس کا موٹیوب کیا ہے
00:48اور رمضان مبارک کے اندر
00:50مرکزی مسلم لیگ
00:51اپنا کیارت کی دارتہ کرتی ہے
00:53سب سے پہلے ہم اپنے پاس
00:55رانہ آسف صاحب کو کچھ چاندی کہتے ہیں
00:57آپ بکر نکال کر ہمارے پاس تشریف لائے
01:00رانہ آسف صاحب آپ کا پی پی ایک سو باون جو حلقہ ہے
01:03یہ کون سا علاقہ بنتا ہے
01:05اور رمضان مبارک کے حوالے سے
01:07اس میں آپ کیا تاب کرتے ہیں
01:09خلال اللہ
01:11پیارے بھائی
01:12آسلان رکھ رکھ رکھ رکھ رکھ
01:14دیکھیں پی پی اکسر باون کا جو علاقہ آپ کہہ رہے ہیں
01:18یہ سمجھ لے کہ
01:20ہمارا دروگی اللہ
01:21نشتر توم
01:22مومن پورا اور شادی پورے کا کچھ
01:25علاقہ ایسی فیصل پارک
01:27اور مہور پورے کی سیٹ
01:29اور یہ کنال پینک والی سیٹ
01:31یہ علاقے آمدون وغیرہ
01:33ہربنز پورا اور کلندر پورا یہ علاقے
01:35ایک دیوانسٹنٹ میشن ہے
01:36اور انہی علاقوں میں
01:39الحمدلہ جیسے جب آپ کا منشور ہے
01:42ہماری سیاستی خدمت انسانیت
01:44الحمدلہ
01:46اسی قاس کو دے کر
01:47انہی علاقوں میں
01:48سیر اور افتار کا
01:50حمدلہ کے حوالے سے
01:51الحمدلہ احتمام کیا جا رہا ہے
01:53اس کے اندر جو
01:57راہ صاحب بیوہ ہوا تین ہیں
01:59میں نے دیکھا تھا کہ پاکستان منقضی
02:02مسلم لیگ نے اس بات کا بعلان کیا
02:03کہ یہ تین بچے اور بیوہ ہوا تین
02:06کے گھروں تک راشن پہنچائیں گے
02:07ان کے دہلیج تک
02:09کیا پی پی ایک سو باون میں بھی
02:11ایسا کو سسٹم جاری کیا گیا ہے
02:13جی الحمدللہ
02:14ڈاگر صاحب اس وقت آپ دیکھیں تقریبا
02:16ڈائی وجہ رہے ہیں
02:18اور الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا
02:20بہت برائے سہان ہے اور شکر ہے
02:22الحمدللہ جو ہمارے تک
02:24کوائیف جمع ہوئے تھے
02:26الحمدللہ کافی ہر تک
02:27الحمدللہ ہم یہ پہلے رمضان کے
02:31سیری سے پہلے
02:32الحمدللہ تقریبا سمجھیں کہ
02:34اپنا اسی فیصل کام مکمل کر چکے ہیں
02:37اور الحمدللہ
02:38آپ کچھ دیر پہلے آئے بھی تھے
02:40آپ نے حمدلللہ بھی کیا تھا
02:41جو حمدللہ یہ رشبیک تیار تھے
02:44اور ہم کو چاہ رہے تھے
02:45ماشاء اللہ برکتی مسلم لی کا یہ جو منصور ہے
02:49کہ ہماری سیاست خدمت انسانیت
02:52اور حقیقی مانوں کے اندر
02:53وہی لوگوں کے دلوں میں گھر کرتے ہیں
02:56جو ان کی ضروریات کا خیار رکھتے ہیں
02:59کچھ سیری کے حوالے سے
03:00رانہ صاحب ہمیں بتائیں
03:02کہ جب آپ لوگوں کی دہلیز تک
03:04سیری ہیں کچھ چاہتے ہیں
03:05اس وقت لوگوں کے کیا تاثرات ہوتے ہیں
03:07اللہ حکر
03:09پیارے بھائی
03:09اس وقت جو ملکی صورتیار اور معاملہ چاہ رہے ہیں
03:13ظاہر بظاہر تو یہی دکھایا جا رہا ہے
03:16کہ سب اچھ ہے
03:16لیکن اللہ جانتا ہے
03:18بجٹ بنانے والے
03:21اور نیچے جن کے لیے یہ بجٹ بن رہے ہیں
03:24دیکھا جائے زمین اسمار کا فرق ہے
03:27پیارے بھائی انہی دنوں کے آپ
03:30جب کہ یہ موسم تھنڈا چاہ رہا ہے
03:32انہی دنوں کے آپ نکال کر دیکھیں
03:34وہ سوئی گیس کا ہو
03:35بجلی کا ہو
03:36کمر ٹوٹتے ہی ہیں
03:38اور یہ اللہ اللہ کا بہت بڑا عیسان ہے
03:42کہ اللہ حمدللہ جماعت کا جو منشور ہے
03:44ہماری سیاست خدمت انسانیت
03:46پیارے بھائی
03:47سیاست تو ہونی ہے سال میں ایک یا دو ماہ
03:51اصل سلسلہ تو وہی ہے جو جماعت کا منشور ہے
03:54ہماری سیاست کی خدمت انسانیت ہے
03:57اور یقینی طور پر جب ہم لوگوں کے قروع تک جا رہے ہیں
04:01جیسے آج کی بات ہے
04:03کہ بھی ہم راشنگرہ لے کر گئے ہیں
04:06یقینی طور پر
04:08وہ کچھ مائے
04:09یا کچھ بزرگ سفید پوش لوگ
04:12بیرے بھائی
04:13ایک لیول تھا
04:14کہ بھی
04:15بہت زیادہ نیچے جا کرنا
04:18آپ کو کام کرنا پڑتا تھا
04:19اب تو یہ صورتحال ہے
04:21کہ سفید پوش بھی
04:23لائن میں لگ گیا
04:24اور ان بزرگوں کے
04:27ان خواتیر کے وہ آنسوں
04:29جو آج میں نے دیکھی ہے
04:30جب ہم راشنگرہ لے کر گئے
04:32اور وہ ان کا شکریہ ادا کرنا
04:34اور ہماری کاری تک آنا
04:36جیسے بہت براہ میں
04:39ان پر احسان کیا
04:40جبکہ ہم جانتے ہیں
04:42کہ ہم سمجھ رہے تھے
04:43کہ یار یہ ان کے دوکھ
04:45اور یہ محبت اور چاہت کے بدلے میں
04:47یہ کچھ بھی نہیں ہے
04:48تو میں تو یہی کہوں گا
04:50کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے
04:52کہ اللہ تعالیٰ نے
04:53ہمیں یہ پاکستان
04:55مرکدی مسلم لیگ دی
04:56اور اس کا جو منشور ہے
04:58الحمدللہ ہماری سیاست
05:00ہی خدمت انسانیت ہے
05:01اس کے تحت ہم یہ دعاوں
05:03کے حفظہ ٹھہرے
05:03جو آج اب دعائیں نہیں ہیں
05:05رہنسہ یہ جو
05:07ملوسی سیاست چل رہی ہے
05:08پاکستان کے اندر
05:09ان کا عوامی سطح پر
05:12خدمت کا
05:12الیکشن ہو تو
05:14کروڑوں روپیہ لگا دیا جاتا ہے
05:15الیکشن پر
05:16لیکن جو عوامی رابطہ
05:18موہم ہے
05:18اور یا ان کروڑوں روپے میں
05:20اسے چند روپے لدا کر
05:22اگر عوام کے لیے
05:23یہ رلیف کا کام کرے
05:24تو کیا یہ لوگ
05:26اپنے راہے راست پر
05:27آ سکتے ہیں
05:28پیارے بھائی دیکھیں
05:29یہ نہ اپنی تشیری
05:31مہم سے باہی نکلے
05:32اللہ جانتا ہے
05:34یہ دیکھیں
05:34انہوں نے پیچھے دنوں
05:36یہ جو
05:36ایک مقیدہ
05:37سرک لائن کھیچی
05:39کہ یہ
05:39یہاں پر
05:40یہ گرین
05:41لائن پر
05:42صرف موٹ سیکلے چلے گی
05:43بیلا شوپا
05:45کو اس کا بجٹ
05:46آپ دیکھیں
05:46تو آپ اپنا
05:47سر پکڑ لیں گے
05:49اور پہلی بارش میں
05:50وہ ان کی گرین
05:51سرکی جو
05:53رونکے تھیں
05:53ساری
05:54تباو اور برباتی
05:55کے دہانے پر آنے
05:56اور اس کی تشیری میں
05:58ہم دیکھ لیں
05:58ایسے کہ جیسے
06:00بہت زیادہ
06:01انہوں نے
06:01عملوں مال کی صورت
06:02آنکھڑی کر دی ہے
06:03اور آپ سرکوڑ پر
06:04یہ پیسے بھا رہے ہیں
06:05تو اس کا نتیجہ
06:07آپ دیکھ لیں
06:07وہ شامی صاحب کی
06:09ویڈیو بھی ہے
06:09کہ پہلی بارش آئی
06:10اور چھاوئی
06:11تو شکینی طور پر
06:12فریٹیکل کچھ بھی نہیں ہے
06:14صرف ہواہوں میں ہے
06:15اگر ریلیف دینا چاہتے ہیں
06:17دیکھیں
06:18سوال یہ ہے
06:20آیا ٹیکسیز
06:21بل
06:22یہ سب وہ
06:23ہمارے گروہ میں آتے ہیں
06:24تو ریلیف
06:25ریلیف کیوں نہیں
06:26آج بھی
06:27وزیراعظم صاحب پر
06:28میں بیان سن رہا تھا
06:30وہ کہہ رہا تھے
06:31کہ بھی
06:32یہ جو انہوں نے
06:33اپنا رمضان پیکش لانچ کیا
06:35کتنے افراد تک کیا
06:37میرا شبہ گالپر میں
06:39ایک حال سے وہ
06:39جو فکر دے رہے تھے
06:41دو کروڑ کے قریب کا
06:42وہ یہ فکر دے رہے تھے
06:44آیا خود آ کر دیکھیں
06:46یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہو
06:49یا اس جیسے
06:50جان سے
06:51اللہ جانتا ہے
06:53سفید کوش کی صورتحال
06:55تو میں کہتا ہوں
06:56سائر پر رہ گئی
06:57صبح کے وقت آ کر دیکھیں
06:59جب بے نظیر انکم سپورٹ کے لیے
07:00خواتی صبح فرد کی نواز کے بعد آ کر
07:03لائنوں میں لگتی ہیں
07:04اور ان کا پرسانے حال
07:06اب تو کچھ موسم ٹھڑڑا ہے اور بہتر ہے
07:08وغنہ تو آپ دیکھیں
07:10فجر کے فوری بعد جب سورج نکلتا ہے
07:13اور سارا دن وہ بچاری دو ہزار پین لینے کے لیے
07:16لینوں میں لگی رہتی ہیں
07:18بھوک پیاس
07:19تک برداشت کرتی ہیں
07:22اس کے بعد شام پہ انہیں کہا جاتا ہے
07:23کل پھی رہیے گا
07:24یہ صرف اور صرف نہ جان سے ہے
07:27اور اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے
07:29خدارہ یہ اپنی صلاح کرے
07:31اور ریلیف واقعی
07:32حقیقی مہنوں میں عمام تک پنچائیں
07:35یہ پنچا سکتے ہیں
07:36اگر ٹیکس بلز وغیرہ ہمارے گروہ میں آ سکتے ہیں
07:39ان کے پاس مکمل قواہ موجود ہے
07:42یہ ریلیف پنچانا چاہیں
07:44تو ان کے لیے مشکل نہیں ہے
07:46سرکاری مشینری خدارہ خدارہ
07:49اللہ کے لیے
07:50رائے راست پر لائے
07:52سرکاری مشینری کو
07:53اور رفاع عامہ کا کام
07:54منظم اور بہتر کرے
07:56وغنہ میرا اللہ تولہ تو کھڑوں
07:58بدل دیتا ہے
08:00چیرے بدل دیتا ہے
08:01ران صاحب مچاللہ
08:03بڑی بہترین
08:04عاصف صاحب نے بات کی
08:06کہ اگر بیلے بغیرہ
08:08گھروں تک آ سکتے ہیں
08:09تو پپلز کو
08:10ریلیف کیوں نہیں گھروں تک دیا جا سکتا ہے
08:12اچھا ران صاحب
08:13پاکستان مرکزی مسلم لیگ
08:14پچھلے سال بھی انہوں نے
08:16گرینٹ سہری پروگرام کیا
08:17تو اس کے بیچے کیا حقائق ہے
08:20گرینٹ سہری کرنا
08:21اور پورے نہور کے اندر
08:22بڑے منظم طریقے سے
08:24بڑے لیور پر آپ نے
08:25سہریوں کا حقائق کیا
08:27تو پاکستان مرکزی مسلم لیگ
08:29اس کے پیچھے کیا پنچھل ہونا
08:30اس کے بڑی سہری
08:30پیارے بھائی
08:31اس کے پیچھے
08:32یقینی طور پر
08:34یہ ٹرین میں صرف لہو نہیں
08:35پاکستان مرکزی مسلم لیگ
08:37پورے پاکستان کی سطح پر
08:38یہ ٹرین چلائے
08:39دیکھیں
08:40ہمارے معاشرے میں
08:42جو
08:42ایک معاملہ چلتا ہے نا
08:44افتار پروگرام کا چلتا ہے
08:46اور
08:47یقینی طور پر
08:49جب ہمیں
08:50خالق مسئول صندوق صاحب نے کہا
08:52کہ آپ نے سہریوں
08:53پر اعتباب کرنا ہے
08:54تو ہمیں بھی لگتا تھا
08:55کہ یہ کیسے ممکن ہوگا
08:56لیکن اللہ جانتا ہے
08:58ایسے ایسے گرانے
09:00ایسے ایسے لوگ سامنے آئے
09:01جو کہتے تھے
09:02کہ ہم تو آٹھ پیرا روزہ رکھتے ہیں
09:04اور اسی ٹرین کو
09:06چینج کرنے کے لیے
09:07کہ یار افتاریے تو ہوتی ہوتی ہیں
09:09اور وہاں کی ساری توجہ افتاریوں کی طرف ہے
09:11آیا یہ توجہ دلائی جائے
09:13کہ یار ہم نے جیسے
09:15روزہ کھلانا فرض ہے
09:17ایسے روزہ رکھوانا بھی سنت ہے
09:20آپ سے صبر کریں
09:21تو میرا بھئی اسی منشور کو لے کر چلیں
09:23اور الحمدللہ
09:24پچھلے سال بھی ہوئی ہے
09:26اور اس سال بھی انشاءاللہ
09:27اللہ کو کی صدا پر یقین مانے
09:30جہاں ہم نے
09:31ممکن ہے
09:32پانچ چھے کلو دال سے کام شروع کیا تھا
09:34آج اللہ کی تفریقے ساتھ
09:36وہاں پندرہ بیس کلو کا پتیلہ مک رہا ہے
09:39اور لوگ آ رہے ہیں
09:40جو لینے آتے ہیں
09:41انہیں باعثہ طریقے سے
09:43کھانا دیا جاتا ہے
09:44پیٹ کر کے
09:45ڈبو کی پیکنگ ہوتی ہے
09:46اور جو وہاں پیٹ کر ساری کرنا چاہتے ہیں
09:49الحمدللہ انہیں بھی ساری کروئی جاتی ہے
09:51اور اس کے علاوہ
09:52ہمارے منٹریر جو کاربون ہے
09:54وہ الحمدللہ ان کے پاس سروے موجود ہوتا ہے
09:57کچھ ایسے گرانے
09:59سفید پوچھ سمجھ لیں
10:00یا کچھ ایسے گرانے
10:02جہاں گروں میں خواتین ہیں
10:03باہی نہیں نکل سکتے
10:05الحمدللہ
10:06سروے کے مطابق
10:07پوٹے کرو میں
10:07بائزت طریقے سے
10:08سیدھی پنچائی چاہتے ہیں
10:10پیار محبت کے نظارے
10:16رنگ اخوت کے یہ پیارے
10:18ایک کھنک کے رنگ ہیں سارے
10:21پنجابی کشمیری
10:23سندھی سرائکی اور بلتی
10:25سب پختون مہاجر اور بلوچستان
10:29جیان پاکستان
10:32ٹی ایم ایم ایل کی آباز
10:34اتحاد اتحاد
10:36ساری قوم کے اتحاد
10:39اچھا نانسو صاحب یہ
10:43بتائیں کہ جو مجودہ
10:44آج کل کے دنوں میں
10:46یہ دکانیں سیل کی جا رہی ہیں
10:48اور نجایت تجاوزاد جو ہیں
10:50اور لوگوں کے جو برگر پوائنٹ
10:52ان کی چیزیں اٹھا رہے گئے
10:54وہ کافی برگر والے بتا رہے تھے
10:56کہ ان کی چیزیں بھی توڑتیں
10:58جو فریم وغیرہ ان کی اٹھتے ہیں
10:59اور باقیدہ طور پر کچھ ویڈیوز ایسی بھی آئی ہیں
11:02کہ گار پریشن والے
11:03اپنی کریڈ کے ذریعے
11:05لوگوں کے لیکشوں کو توڑ رہے ہیں
11:07تو کیا یہ پاکستانی ماں کے ساتھ
11:09ظلم نہیں ہے
11:09یہ صرف اور صرف نہ
11:14دواؤں گے
11:15اس کے علاوہ کچھ
11:16دیکھیں یہ ہمارا
11:19کارپریشن کا محکمہ ہو جائے
11:21اور یا ہمارے پتواری حضرات ہو جائے
11:24پیارے بھئی
11:25یہ دواؤں گے
11:27دیکھیں اگر میں اپنی دکان کے آگے
11:30آج برگر کا پوائنٹ لگوا رہا ہوں
11:32یا کسی بھی چیز کا پوائنٹ لگوا رہا ہوں
11:34تو یہ ٹیویں کہاں ہوتی ہیں تب
11:37جب میں اپنی دکان کے آگے
11:40برگر کا پوائنٹ لگوا رہا ہوں
11:41ایک مثال ہے کہ
11:42میری دکان کا قرائم
11:43پچاس ہزار
11:45ساٹھ ہزار پیار
11:46اور کارپر ملشت کی صورتی علاوہ کے سامنے
11:49میرا نظام نہیں چاہ رہا
11:50اگر میں اپنی دکان کے آگے
11:53ایک تھرے والے کو پوائنٹ دے رہا ہوں
11:55جس کے ذریعے کچھ
11:56اس کی بھی مدد ہو رہی ہے
11:58اور میرا نظام نہیں چاہ رہا
11:59یہ دیکھیں یہ میری سوچ ہے
12:01جب ایسے معاشرہ ہم دیکھیں
12:04چیز غلط ہے
12:06لیکن مجھے بھی تو کچھ تحفظ ملنا چاہیے
12:09دیکھیں جکنی طور پر
12:11معاشی طور پر ہم بہت پیچھے چلیں
12:13بہت پیچھے چلیں
12:14اور دوسری بات میں نے کی
12:16پٹواری اضاف
12:17آپ تو یہ بتا رہے نا
12:19رکشے یا ان کے برگر والوں کے پوائنٹ
12:22ہوگیرہ ہوئے
12:23جنہیں یہ مسمار کر رہے ہیں
12:25آپ یہ بھی دیکھیں
12:26انہوں نے بنی بنائی
12:27بیلڈنگ میں تباہ کی ہیں
12:29ٹھیک ہے
12:31اور ان کا یہ ایک نا
12:33بوٹو چلتا ہے
12:34کھاتے ہیں اور لگاتے ہیں
12:36ٹھیک ہے
12:37پیارے بھائی
12:38یہ پٹواری اضاف
12:39تب کہاں مرے ہوتے ہیں
12:41یا سوے ہوتے ہیں
12:42جب یہ بیلڈنگ میں کھڑی ہوتی ہیں
12:44کتنی ایسی شہاتیں
12:47ملتی ہیں
12:48کہ بغیر
12:49آپ نقشہ بنوانے چاہے
12:51سیدھے طریقے جائیں
12:53تو شاید ممکن ہے
12:53کہ آپ کا نقشہ ہی نہ پاس ہو
12:55اور دو نمبر طریقے سے
12:57آپ پٹواری اضافت کی
12:58صرف مٹھی گرم کر دیں
12:59وہ موقع پر آ کر
13:01آپ کی بیلڈنگ
13:02کھڑی کرواتا ہے
13:02تب کہاں جاتی ہے
13:05یہ پارکنگ
13:05کہاں جاتے ہیں
13:07یہ پوائیٹ
13:07کہ بھی آگے
13:08آپ نے پارکنگ
13:10چھوڑنی ہے
13:10اور اس کے علاوہ
13:12یہ جو بیلڈنگ
13:14کھڑی ہو رہی ہے
13:15سات ملے
13:15آٹھ ملے
13:16آیا
13:17اس کا ڈیزائن
13:17کہاں سے ریجسٹر ہویا ہے
13:19پاس ہویا ہے
13:19کوئی نقشہ ہے
13:20نہیں ہے
13:21یہ موقع پر آ کر
13:23چند ہزار پر لے کر
13:24یہ دلالی کرتے ہیں
13:26تب حکومت نوٹس کیوں نہیں لیتی
13:29دیکھیں
13:29آج جس پٹواری کے علاقے میں
13:32یہ کام ہو رہا ہے
13:33میرے خیال سے
13:34انہیں
13:35واقعی سزا ملنی چاہیے
13:37چند ایک سزا مل جائے گی
13:39پورے پاکستان کا نقشہ چینج ہو جائے گا
13:41ٹھیک ہے
13:41اور میرا بھائی یہ
13:42انہیں
13:43جڑ سے نہیں پکڑ رہے
13:44آپ کا اور میرا نقشہ آل ہو رہا ہے
13:47ٹھیک ہے
13:48ہم دو چار مینے بعد بھی پیسے
13:49اسی ٹھگر پر چل جائیں گے
13:51اور یہ جو کرواتے ہیں
13:52ان کا محاصبہ کون کر رہا ہے
13:55آج آپ ایک پٹواری دیکھ لیں
13:57وہ ایسے ہی ہے
13:58جیسے
13:59اپنے علاقے کا باش ہے
14:00جیرمن طریقے سے کام کروانا ہو
14:03تو آپ کروانا ہی سکتے ہیں
14:04مٹھی گرب کریں
14:04تو سب کچھ ہو جاتا ہے
14:05آج یہ پلازے بڑھ رہے ہیں
14:07بیلڈنگیں بن رہی ہیں
14:08اور ان پارکنگ کے لیے
14:10کوئی جگہ نہیں چھوڑ رہے
14:12ٹھیک ہے
14:13اور میرا بھائی
14:14کتنی چاہتے آپ کے علم میں بھی ہوں گی
14:16کہ بغیر کسی نقشہ کے
14:19یہ کام کرواتے ہیں
14:20اور بعد میں آنے والی حکومت
14:22وہ بیلڈنگیں گرا دیتی ہیں
14:24جب بن رہی ہوتی ہے
14:26تب یہ حکومت
14:27یہ آدارے کہاں ہوتے ہیں
14:28سوال تو یہ ہے
14:30تو میرا بھائی
14:30خدارہ انہیں سوچنا چاہیے
14:32محاصبہ کرنا چاہیے
14:33ایک دوسرے کو یہ
14:36چھیڑتے بھی ہیں
14:38حکومتی اور پوزیشن
14:40بقیتہ پٹواریوں کے نام سے
14:42پکارتے ہیں
14:43ایک دوسرے کو
14:43تو خدارہ جب یہ کام
14:45ہو رہے ہوتے ہیں
14:46ایک مسال ہے
14:48ڈاکٹر صاحب آپ
14:49ایک علاقے کے پٹواری ہیں
14:50ٹھیک ہے
14:51آپ کے تحت یہ کام چاہ رہا ہے
14:53اور دیکھنا چاہیے
14:55کہ ڈاکٹر صاحب کی جب
14:56ڈیوٹی لگی ہے
14:57تو اس علاقے میں
14:57کیا کام
14:58یا منصوبہ جات چاہ رہے ہیں
15:00اور جب ڈاکٹر صاحب کی
15:01یہاں سے ذمہ تاری ختم ہوتی ہے
15:03آیا اس میں کیا فرق ہے
15:04یقینی طور پر
15:06وہ اپنے علاقے کا بادشاہ ہوتا ہے
15:08حرام حلال کی تمیز بول کر
15:10یہ خود بلنگیں کھری کرواتے ہیں
15:12اور آنے والی حکومت
15:14کہ بھی ہم نے صفائی پروگرم شروع کرنا ہے
15:16اور کروڑ روپیہ
15:17ارب روپیہ
15:18لوگوں کا جو لگا ہوتا ہے
15:19اسے مسمار کر کر
15:21اگلے کر جاتی ہیں
15:22ان کا بھی تو محاسب ہونا چاہیے کہ نہیں
15:25یہ سوال ہے
15:26حکومتی اتاروں کے لیے بھی
15:27اور جو اس وقت حکومت کے مزے لوٹ رہے ہیں
15:30ان کے لیے بھی
15:31کہ بھی یہ
15:32ان کا اپریشن پیونی کرتے ہیں
15:34غریب بندے کا اپریشن تو ہو رہا ہے
15:37ان کا اپریشن پیونی کرتے ہیں
15:39ان کا اپریشن کریں
15:40جن کی نگرانی سرپرستی میں
15:42یہ بیلڈنگیں بنتی ہیں
15:43جیسے ہم کہتے ہیں
15:45ناجائز تجاوی
15:48تجاواز
15:49تو ان کا اپریشن پیونی کرتے ہیں
15:51خدا رہا اس بارے بھی سوچنا چاہیے
15:53رانہ صاحب
15:54رانہ آصف صاحب
15:55میں پڑی دبانگ بات کی ہے
15:57کہ ایسے ایم پی اے حضرات
15:59ہمارے امید چاہیے عوام کو
16:01کہ جو لوگوں کے حقوق کی بات کریں
16:04اور جو عوام کو ان کے حقوق دلوائے
16:06اور ان سے ہم دھردی کا اضارت کریں
16:08تو یہ تھے
16:09رانہ محمد آصف صاحب
16:11جو امیدوار ہیں
16:12صبح اسمبلی
16:13القا پی پی ایسو پاون کے
16:15پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے
16:17ان کے ہم مشکور ہیں
16:19کہ اوپنا قیمتی وقت نکال کریں
16:21ہمارے پاس تشریف لائے
16:22ہم ایک مرتبہ بھی رانہ صاحب
16:24آپ کے مشکور ہیں
16:25کہ آپ تشریف لائے ہمارے پاس
16:26اور جو ایسی نولیجبل باتیں
16:29جو عوامی سطح پر ہونی چاہیے تھیں
16:31وہ انہوں نے بیان کی
16:33اور لوگوں کے حقوق کی بیان کی
16:35اللہ تعالیٰ ان کو یہاں سے سرکرو کریں
16:37ان کو پی پی اے سو باون سے
16:39امیدوار ایم پی اے کی وجہ ہے
16:41ایم پی اے بنا دیں
16:43تاکہ یہ لوگوں کے حقوق کی جنگل
16:45ہر سکے اور لوگوں کی مدد کر سکے
16:47جیسے یہ فلاہ انسانیر کے
16:49پاکستان میں کام شروع کر رہے ہیں
16:51پاکستان مرکزی مسلم لیگ
16:53اور آنہ آسر صاحب کے مشکور ہیں
16:55کہ وہ تشریف لائیں
16:56ہمیں اجازت دیں
16:57ہمارے چینل کو جانے سے پہلے سپرائب ضرور کریں
17:00ہمارا چینل ہے
17:01معاشرہ بدلے گا ایک سوال ایک جواب
17:03اور میں ہوں ڈاکٹر اس آر مرہا
17:05اسلام علیکم احمد تکہ
Comments