00:00Assalamualaikum, Bismillahirrahmanirrahim
00:02You are watching our YouTube channel
00:04Mashallah, one question, one question, one question
00:07And I am Dr. Ishar Amrana
00:09Today topic is about the future of the world
00:13It is so important that the world is going to be
00:17That Muslims
00:19They are going to take their own
00:21They are going to take their own
00:23They are going to take their own
00:25They are going to take their own
00:27Many of us, my own
00:31My Jewish soldiers, my
00:48We are going to take their own
00:50When we think about this
00:56Allah کا فرمان ہے
00:58اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
01:00تو آپ کے اختلافات
01:02میٹی جائیں گے
01:03آپ اسلام کے اگیز کچھ بھی نہیں کر پائیں گے
01:06لیکن آج مسلمان
01:08کر رہے ہیں
01:09کسی کے بہلاوے میں آ کر کر رہے ہیں
01:11کسی کے فترے میں آ کر کر رہے ہیں
01:14کسی نے جھوٹ بول دیا
01:16اس پہ چل رہے ہیں
01:17یہ ساری چیزیں آج مسلمانوں کی
01:20کمزوری ہیں
01:21اور مسلمانوں کے زوال کا
01:24یہی مسئلہ ہے
01:25کہ آج نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کے قرآن کو
01:27چھوڑ دیا گیا
01:28آج اس میں گفتگو میں
01:31داقت فکر دوں گا ان مسلمانوں کو
01:34جو اپنے آپ کو جنت کے
01:36حق دار سمجھتے ہیں
01:37جنت کا حق دار
01:39خود کو سمجھنا یہ کام نہیں ہے
01:42جنت کے
01:44رستے پر چلنا یہ کام ہے
01:46نبی صلی اللہ علیہ وسلم
01:47ہم کو مشن نہیں
01:48ایک جشن نہیں
01:50ایک مشن دے کر گئے تھے
01:52وہ مشن ہے اسلام کا
01:54قرآن کے اندر بڑے واضح طور پر
01:57ایک بہت بڑے گناہ کا ذکر ہے
01:59اللہ قرآن میں کہتے ہیں
02:02لا تفسیدو فی الارض
02:04کہ زمین پر فرساد برپاد نہ کرو
02:07جنت میں جانے سے
02:10پیچھے اٹھنے کے لیے
02:12یہ فساد پھیلانا بہت بڑا گناہ ہے
02:16جو شخص دنیا میں فساد پھیلاتا ہے
02:19قرآن اس کو ظالم کہایا
02:20نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فساد نہ ڈالنے کی تلقین بار بار کی ہے
02:27یہ فساد جو ہے یہ لوگوں کی زندگیہ پر باب کرتا ہے
02:31ایک دوسرے سے جھگرے پر اکسرتا ہے
02:34اسلام سے دور کرتا ہے
02:37یہ وہ گناہ ہے
02:38کہ جس کی سزا قتل سے زیادہ ہے
02:41پاکستانی قانون کے اندر بھی یہی بات ہے
02:44کہ جس شخص نے حلہ شریف دی ہو
02:47آپ کو قتل کرنے کے لیے
02:49اس کا گناہ قتل کرنے والے سے زیادہ سمر کیا جاتا ہے
02:53تو کاش یہ بات ہم سمجھ پاتے
02:56کہ فساد ڈالنے والوں سے بچنا ہمارا کام ہے
03:00جتنے مسلک کے لوگ ہیں
03:02سارے ہمارے بھائی ہیں
03:03آج مسلک کی بنیاد پر مولوی نے لوگوں کو لوگوں سے لرا دیا
03:08ایک امام مسجد
03:10جو ہر چیز کو سمجھتا ہے
03:12کہ فساد ڈالنا ٹھیک نہیں ہے
03:15لیکن وہ فساد ڈالتا ہے
03:17اپنی روٹی روزی کے لیے
03:19جس مولوی کو یہ نہیں پتا
03:22کہ رزق دینا میرے رب کا کام ہے
03:24یہاں سے نہیں کئی اور سے دے دے گا
03:26لیکن اس مولوی نے لوگوں کو جلال لرانے کے لیے
03:30فساد پر باہ کر دی یہاں طرف
03:32بجائے ان کو سمجھانے کے
03:34لوگ تو پاگل ہیں
03:35لوگ کسی کے پیچھے بھی لگ جاتے ہیں
03:38یا بھولا پنن میں زیادہ ہے
03:40کہ وہ باتوں کو سمجھنے کو تیار نہیں ہے
03:42یہ ساری چیزیں
03:44اسلام کے منافع ہیں
03:46اسلام کو سمجھیں
03:48قرآن کو ترجمہ سے پڑھیں
03:50اور دوسرا جو بڑا گناہ ہے
03:52وہ یہ ہے کہ آج مسجد کی بنیاد پر
03:55دوسرے کی مسجد کو شید کی اردی آجاتا ہے
03:58تجھے شرم یا غیرت نہیں آتی
04:00جب تو یہ اپنے دل میں بھی بات لاتا ہے
04:03کہ یہ فلاں بندہ اللہ کا گھر بنا رہا ہے
04:06تو اس کو شید کرنے پر تول جاتا ہے
04:08اللہ سے اتنی نفرت کیوں ہے تجھے
04:10ایک طرح تو اسلام کا نام لیتا ہے
04:14دوسری طرح تو آج کے رسول کا نام لیتا ہے
04:17اور تیسری طرح اللہ سے تیری اتنی بغاوت ہے
04:19کہ اللہ کے گھروں کو تنہارتا ہے
04:22مسلمان کا کام مسجد کو شہید کرنا نہیں ہے
04:26کسی بھی مسجد
04:28چیہ سنی اہل حدیث
04:31کوئی بھی مسجد کا بندہ ہو
04:33کلمہ گو جو مسلمان ہے
04:36اس کی مسجد کو شہید کرنے کے
04:39بارے میں تو سوچے گا
04:40تو تو اسلام سے خارج ہے
04:42مسجد اللہ کا گھر ہے
04:45اور قرآن میں واضح طور پر یہ لکھا ہے
04:48کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی ہے
04:51جو شخص اللہ کے رستے سے روکتا ہے
04:54بھلا اس سے بھلا ظالم کون ہو سکتا ہے
04:57اور تو جنت کے حصول کی بات کرتا ہے
05:00تو جہنم کی طرف جا رہا ہے
05:03اور میں یہ چاہتا ہوں
05:05کہ آج میرا مسلمان بھائی
05:07یہ ویڈیو دیکھیں
05:09اس کو سمجھیں
05:10اس پر گھوڑ کریں
05:11کہ ہر مسجد
05:13اللہ کا گھر ہے
05:15اللہ کے گھر سے
05:17بغاوت
05:18اللہ سے بغاوت ہے
05:20نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بغاوت ہے
05:22تو یہ اسلام نہیں ہے
05:24چاہے کوئی بھی ہے
05:26اسلام نہیں درس دیتا
05:29کہ آپ اللہ کے گھر کو شہید کریں
05:31یہ دو عمل ایسے ہیں
05:33فساد اور اللہ کی مسجد کو
05:36کسی اور کی مسجد کی
05:38مسجد کیا کہ شہید کرنے کی کوشش کرنا
05:40یہ دو ایسے گناہ ہیں
05:42جو تجھے جہنم میں لے جائیں گے
05:44اور یہ واضح دلیلیں ہیں
05:46کہ اللہ کے خلاف تو کام کرتا ہے
05:49اللہ کے گھر کو شہید کرتا ہے
05:51اور فساد برپا کرتا ہے
05:53یہ دونوں چیزیں
05:54تجھے جہنم کی طرف لے جائیں گے
05:56توبہ کر لیں
05:57اگر تم مننے سے پہلے توبہ نہیں کرتا
06:01تو تیری قبر کے اندر تیرے ساتھ وہ حال ہونا ہے
06:04کہ تُو سوچ نہیں سکتا
06:05آج
06:08تیری محبت میں
06:10کہ کوئی مسلمان
06:12کسی غد وہمی میں مطلع ہو کر
06:14جنت کے حصول کی خاطر
06:16جہنم میں نہ چلا جائے
06:18یہ دو گواہ
06:20گناہ جو ہیں
06:20یہ بیان کرنے کا مقصد یہ تھا
06:23کہ اللہ اور اس کے رسول کے
06:25احکامات پر عمل کریں
06:27اگر آپ احکامات پر عمل نہیں کرتے
06:30تو اسلام سے داخل نہیں ہو سکتے
06:33اسلام میں داخل ہونے کے لیے
06:36اللہ اور اس کے رسول کی باتوں کو پکڑنا پڑتا ہے
06:39کسی مولوی پیر یا کسی اور شیوکی نہیں
06:42جو شخص مسجد ڈھانے کا حکم دیتا ہے
06:45وہ مولوی نہیں ہے
06:46مولوی نہیں سمجھ سکتا ہے اس بات کو
06:49تو عام بندہ کیا سمجھے گا
06:51ٹیکٹیکل میں میں نے چیزیں دیکھی ہیں
06:54ہمارا علاقے کے اندر یہ چیزیں چلتی ہیں
06:57کہ جو کسی مسجد کی ہوا بھی نکل جائے
07:00تو بیچارے پرشان ہو جاتے ہیں
07:02کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے
07:03کیسے مسجد کو شہید کرنا چاہیے
07:05اللہ سے ڈڑ
07:06اللہ کی لاتھی بے آواز ہے
07:09تو اللہ کے گھر کو شہید کرتا ہے
07:11اللہ تجھے دنیا میں بھی نشانِ عبرت بنا دے گا
07:14وہ تو لوگوں کے لئے مثال ہوگا
07:17کہ تو نے اللہ کے خلاف آواز بلند کی ہے
07:19تو آج کا ٹوپک
07:21ہر مسلمان تک پہنچائے
07:23آج کا یہ ٹوپک بڑا اہم ہے
07:25ہر مسلمان
07:27ہر مذہب کا
07:28ہر مسلک کا
07:29ہر بندے تک پہنچائے
07:30تاکہ یہ چیزیں اس کو واضح ہوں
07:33کہ جو ہم دین سمجھ کر کر رہے ہیں
07:35یہ دین نہیں ہے
07:36یہ دین نہیں ہے
07:39یہ اسلام کی مخالفت ہے
07:40تو آئیں
07:42آج ہمارا حصہ بنیں
07:43اس ویڈیو کو ہر شخص تک شیئر کریں
07:45تاکہ ہر بندہ
07:47جو جہنم کی طرف جا رہا ہے
07:49وہ رستہ چھوڑ کر جنت کی طرف آ جائے
Comments