- 19 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30ایکشن لینے سے پہلے مجھ سے بات تو کر لیتے ہم مل کے حل نکالتے
00:32میں نے کہا نہ تمہیں امرجنسی کیس تھا اس کے سر پہ گہری چوٹ لگی
00:35میں سمجھتی ہوں لیکن تمہیں مجھ سے بات کرنی چاہیے تھی
00:38تم نے میری انسلٹ کی ہے
00:40اسٹاف کی موجود کی کبھی خیال نہیں کیا
00:41صرف اتنا کہا تھا کہ انشورنس کی بات بات میں ہو جائے گی
00:44بات سمجھ میں نہیں آ رہی ہے
00:45تمہیں اس کی سزا ملے گی
00:46ایک بار وہ مریض یہاں سے چلا جائے
00:48تو ہر ایک مریض کو تم چیک بھی کروگے
00:50اور اس کی انفرمیشن مجھے دو کے بھی
00:51سمجھ گئے بات
00:52تمہیں کوئی حق نہیں اس طرح مجھ پہ چڑھا ہی کرنے کا
00:53اور یہ مجھے سزا دینے کا سمجھ گئے
00:55ایکچلی یہ میں تمہیں سزا نہیں دے رہی ہوں
00:57یہاں کے رولز انڈ ریگولیشنز بتا رہی ہوں
00:59اور تمہیں ان کو فالو کرنا ہوگا
01:00سمجھ گئے
01:01اتنے چھوٹے پال کر دیئے میرے
01:22اتنے سالوں کی محنت برباد ہو گئی میری
01:24پتہ نہیں اب میں کیسی لگ رہی ہوں
01:26سچ کہوں تو ان بالوں میں کافی حسین لگ رہی ہو تم
01:29دیکھو اب تو تمہارے کان میں نظر آ رہے ہیں
01:31جو بہت پیارے ہیں
01:32تم تو خاموشی رہا ہو یہ سب کچھ تمہاری وجہ سے ہوئے سمجھے
01:35دوستو ہمارا کام ختم ہو گیا ہے
01:38اور جیسا کہ میں نے کہا کہ آپ کی جلد کو کوئی مسئلہ نہیں ہوئے
01:42سو تھانکیو ویڈی مچ
01:43شکر ہے تمہارا سر تو چاروں طرف سے گول ہے
01:49بہت خوشی ہوئی تمہاری بات سنکر
01:51میں نے ایسا کیا کہ دیا
01:52میں نے تو صرف اتنا کہا ہے کہ تمہارا سر کتنا خوبصورت ہے
01:55بہت بہت شکریہ
01:56اللہ آپ کو خوش رکھے
01:58اور میں نے یہ نہیں کہا کہ تمہارا سر خوبصورت ہے
02:02تو تم میرے ساتھ گھوم پھڑ سکتی ہو
02:03یہ بلکل ناممکن بات ہے
02:05کیوں کیا ہوا ہے ایسے
02:08اچھی تو لگ رہی ہے اور کیا چاہیے تمہیں
02:10اوہ مسٹر میری بات سنو
02:12اتنا ماروں گا نا تمہیں کہ تم اٹھ بھی نہیں پاؤگے
02:14سمجھ گئے اور ویسے بھی تم ہسپٹل میں ہو
02:17میرا مشورہ ہے کہ خاموش ہو جاؤ اور اس معاملے میں نہ بولو
02:20نہیں تو یہیں داخل کر دوں گا
02:21سمجھ گئے
02:22بات سنو یہ ہوسپٹل ہے
02:24اس انگوٹھی کے بارے میں کیا خیال ہے
02:33شادی کرو گی نا مجھ سے
02:34اچھا میں چلتا ہوں گیٹ فل سون
02:43اپنا بہت خیر رکھنا تم
02:48سالار
02:51سالار
02:52اکمر رکھو
02:53مجھے لگتا ہے کہ تمہارے اور زینب کے درمیان کچھ ہے
02:57کیا تم اس سے محبت کرتے ہو
02:59نہیں تو ایسا تو کچھ نہیں
03:01اور اگر کرتا بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے
03:04خیر میں اپنے ہاتھ کو ذرا
03:05ہاتھ بات میں دھولینا تم پہلے بات سنو
03:07کیا مدلب ہے کیا فرق پڑتا ہے
03:08بہت فرق پڑے گا یقین کرو
03:10اب بتاؤ مجھے
03:11نہیں ڈاکٹر جیسا آپ کہہ رہے ہیں ویسا سے فلموں میں ہی ہوتا ہے
03:14کیا آپ نے دیکھا نہیں وہ لڑکا اس کے لیے انگوٹھی تک لے کر آ گیا
03:16اس کے ہوتے ہوئے کہ مجھ جیسے لڑکے کو چونے گی زینب
03:19جبکہ وہ لڑکا ہے اس کے ساتھ
03:22تو پھر میرا کیا کام
03:23ہاں چھیک ہے کہ زینب کو وہ لڑکا پسند کرتا ہے
03:26لیکن کیا وہ یہ بات بھی جانتی ہے کہ
03:28تمہارے دل میں اس کے لیے کیا فیلنگز ہیں
03:30وہ نہیں جانتی
03:32نہ میں بتاؤں گا اسے
03:41ایک منٹ ایک منٹ
03:43تمہاری وہ مکھی والی کہانی بہت فضول ہے
03:45جو سچ ہے مجھے وہ بتاؤں
03:46سچ سننا ہے مجھے
03:47سچ یہ ہے کہ
03:49میں اس کے بالوں کو چھونا چاہتا تھا
04:11اچھا تو
04:25اسی وجہ سے تمہارا ہاتھ بالوں میں چپا گیا
04:27واہ بھائی
04:28میں خود کو نمونہ سمجھتی تھی
04:31لیکن میرے علاوہ دنیا میں اور بھی بہت سے نمونے ہیں
04:34کچھ سمجھا نہیں کیا مطلب
04:35وہ مجھے خوشی ہوئی
04:37میرا مطلب ہے کہ
04:38مجھے جان کے خوشی ہوئی
04:39لیکن میری طرح کے اور بھی لوگ ہیں جو اس دنیا میں موجود ہیں
04:41مجھ سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ہو جاتی ہے
04:43بلکل سچ کہہ رہی ہوں میں
04:44ٹھیک ہے اب سچ بطا دیا میں نے
04:47مجھے تیر ہو رہی ہے باہر جانا ہے
04:49ایک نرد رکو زرہ تسلی سے بات تو سنو میری
04:51باہر میں جا کے نشہ کرو گنا تم ہے نا
04:53ارے نئی نئی ایسا نہیں ہے میں وہاں کام کرتا ہوں
04:55مجھے خود فیس پے کرنی ہوتی ہے
04:57اسی لئے
04:58بہت شکریہ آپ کا ڈاکٹر
05:00خوش رہو
05:01نینہ
05:07ہاں
05:08کیا ہوا مجھے بتاؤ
05:10اس بار آخر تم نے کیا کرنامہ انجام دیا
05:12سنان وہ جو سالال لڑکا ہے نا
05:14وہ جو زینب پیشن ہے نا
05:16ہمارے پاس اس سے وہ بہت پیار کرتا ہے
05:17لیکن وہ اس سے اظہار محبت نہیں کر سکتا
05:20کیونکہ وہ ایک بار میں جوب کرتا ہے اس لئے
05:22میں تو یہ نہیں جانتی کہ زینب کے دل میں اس کے لئے پیار ہے یا نہیں
05:25لیکن جہاں پیار ہو وہاں کوشش تو کرنی چاہیے ہے نا
05:27میرا تو یہ ماننا ہے کہ اپنی بات کو دل میں چھپا کر کبھی بھی نہیں رکھنا چاہیے
05:30اور جہاں پیار ہوتا ہے وہاں پہ امی غریب نہیں دیکھا جاتا
05:33یہ صرف دل کے فیصلے ہیں اور دل سے کرنے چاہیے
05:35میرا تو یہی ماننا ہے
05:36ایک نرے ڈاکٹر ایک میٹ آپ ایسے کیوں ہس رہے
05:38ٹھیک ہے کہ ہم ڈاکٹرز ہیں اور ہمارا کام صرف ان کا علاج کرنا ہے
05:42لیکن ہمیں ان کی پروبلم سمجھ کر
05:43ہل پہنی چاہیے کیونکہ ہم ڈاکٹرز کا یہ بھی فرض ہے
05:46کہ ہم انہیں ایموشنلی سٹیبل کریں اور ان کو سمجھیں
05:48تو اب آپ کیا کر رہی ہیں
05:50ہاں سالار کے پیچھے جاؤں گی
05:52بعد میں آکے زینب سے بھی پوچھنے کی کوشش کروں گی
05:54کہ وہ سالار کے لیے کیا سوچتی ہے
05:55اگر زینب کے دل میں بھی سالار کے لیے محبت ہے
05:58تو میں اپنے اس مقصد میں کامیاب ہو جاؤں گی
06:00اور میں یہ چاہتی ہوں کہ یہ مسئلہ جلدہ جلد حل ہو جائے
06:03اس لئے مجھے ابھی جانا ہوگا چھیک ہے
06:05میں بعد میں ملتی ہوں
06:05نینا
06:06کہاں جا رہی ہے تمہاں
06:11سنو جب تک میں نہ کہوں
06:13تو میری اجازت کے بغیر ہسپٹل سے باہر نہیں جا سکتی
06:16کیا تم ٹھیک ہو گئی ہو
06:17بتاؤ مجھے
06:18تمہیں آرام کی ضرورت ہے
06:19اور تم ہو کہ ان بچوں کے پیچھے خواہر ہونے جا رہی ہے
06:21کیا ہو کہ
06:22نہیں نینا میں بالکل تمہیں اس کی اجازت نہیں دے سکتا
06:25ٹھیک ہے سر
06:27کیا کہا تم نے
06:28میں نے کہا ٹھیک ہے
06:31دیکھو کس کا فون ہے یا پھر تمہاری دوبارہ یاد آج چلی گئی
06:40ڈاکٹر ایمرجنسی وارڈ میں ایک پیشنٹ آیا ہے
06:45آپ چل کے دیکھ لیں
06:46ہاں ضرور میں چلتا ہوں آپ کے ساتھ
06:48ہاں بولو عابد کیا ہوا
06:54مجھے پوچھنا تھا جب تم ساتھ سال کی انتھی
06:56تو چھٹیاں منا نے کہاں گئی انتھی
06:57ہاں دوتی عابد تمہیں پتا تو ہے
06:59کہ میری یاد آج چلی گئی ہے
07:00تو ایسے سوال کر کے مجھے کیوں پریشان کرے ہو ہاں
07:03اوکے اچھا ہے تمہاری یاد آج واپس نہیں آئی
07:05ہاں عابد میری یاد آج واپس نہیں آئی
07:07یہ سنکے تمہیں سکون مل گیا ہوگا
07:08آرام آ گیا ہوگا ہے نا
07:09ارے نہیں یاد میں تو بس اس لیے پوچھ رہا تھا
07:12کیونکہ مجھے تمہارا بہت خیال ہے مائلو
07:14اوہ بہت شکریہ تمہارا لیکن میرے لیے
07:16تمہیں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
07:17ارے اگر میں تمہارا خیال نہیں کروں گا
07:20تو پھر تمہارا خیال کون رکھے گا یاد
07:22ہیلو
07:22اس نے فون بند کر دیا
07:25اوہ
07:26ارے تمہیں کیا پرابلم ہے
07:30اگر تم اڑ گئے
07:31تو میں تو کبھی بھی گھر نہیں پہنچ پاؤں گا
07:34ارے کہاں اڑی اڑی جا رہے ہو
07:36ہوا دے نالز رک جاؤ
07:37ارے یار
07:38یاللہ آخر ایسا کیا گناہ ہو گیا
07:40مجھ سے کی جس کی سزا مجھے آبت کی صورت میں مل رہی ہے
07:42اچھا سوچتی ہوں اپنے گناہوں کے بارے میں
07:44ایک بار میں نے
07:45عصمت نامی لڑکے کی
07:46کینڈی چھوڑا کر اور جھوٹ بول کر کھا گئی تھی میں
07:48ہاں اور وہ آئیشہ نام کی لڑکی کی آئس کریم بھی چھین لی تھی میں نے
07:51آہ اور وہ اہران اہران اہران تھا
07:54وہ مجھے موٹی موٹی کہتا تھا
07:56اور میں نے غصے میں آ کر اس کے ساری کھلو نے توڑ دیئے تھے
07:59لیکن وہ تو میں نے ٹھیک کیا تھا اس کے علاوہ
08:21یکی آہ رہے میرے ساتھ
08:27موسیقی
08:51اب میں تمہیں بتاؤں گے باسل کے میری انسٹ کرنے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے
09:21یہ میں کیا کر رہے ہوں
09:23کیا میں بازل کے کمپلین کر رہے ہوں
09:26کم ان
09:39چیف کوئی پیشنٹ آیا ہے جو آپ سے ملنا چاہ رہا ہے
09:44ٹھیک ہے میں آتی ہوں تم چلو
09:45موسیقی
09:55موسیقی
09:59موسیقی
10:23ٹیسٹ کلیر ہے ماشاءاللہ
10:25آپ کے وائٹلز بھی بلکل نارمل ہیں
10:28سوری سر
10:45آپ سے بغیر اجازت لیے میں آپ سے یہاں بات کرنے بیٹھ گئی ہوں
10:48اگر میں نے کسی سے یہ بات نہ شیئر کی تو پاگل ہو جاؤں گی میں
10:52نہ جانے مجھے ایسا کیوں گمان ہو رہا ہے کہ وہ میرا پیچھا کر رہا ہے اور یہی گئی ہے
10:56اوہ
10:58یعنی
11:00مجھے وہ شخص ہر جگہ دکھائی دینے لگا ہے
11:04مجھے یہ ڈر نہیں کہ وہ میرے ساتھ کچھ کر دے گا
11:07مگر
11:07مجھے ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں وہ میرے قریبی لوگوں کو نقصان نہ پہنچا دے
11:12پس یہی بات مجھے تکلیف پہنچاتی ہے
11:15اگر میری وجہ سے کسی ایک کو بھی نقصان پہنچا تو خود کو معاف نہیں کر پاؤں گی میں کبھی بھی
11:21اوف
11:25اس بار
11:27میں اپنی خوشیوں کے بہت قریب ہوں سر
11:30وہ خوشی جس کا میں ہر لمحہ انتظار کرتی رہی ہوں
11:34مجھے بس اسی بات کا ڈر اور خوف ہے اور کچھ نہیں
11:38کہیں اسے کھونا دوں یہ سوچ کے ڈر لگتا ہے
11:41لگتا ہے کہیں پاگل نہ ہو جاؤں میں
11:44مازرہ چاہتی ہوں میں
11:48اس وقت تنگ کرنے کے لیے
11:50میں اب چلتی ہوں آپ آرام کیجئے
11:52موسیقی
12:22موسیقی
12:30موسیقی
12:30زینب
12:52یہاں کیوں بیٹھے ہو ٹھیک تو ہو تم
12:54بس درہ چکر سے آ رہے ہیں
12:57اور میری طبیعت ٹھیک بھی کیسے رہ سکتی ہے
13:00میں نے حسیب کا پوپوزل جو ٹھکرا دیا
13:02اس نے میرے بالوں کو لے کر
13:05مجھے اتنا کچھ کہہ دیا کہ اس کی انگوٹھی
13:06میں نے اس کی ممو پر مار دی
13:08اور سالار بھی چھوڑ کر چلا گیا
13:11سالار چلا گیا تو کیا ہوا
13:12اوہ زینب یہ کیا ہو رہا ہے
13:15مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ تم ہنودگی میں ہو
13:17یہ مجھے کیا ہو رہا ہے
13:18کچھ نہیں ہوا تمہیں چلو کھڑی ہو جا
13:20چلو شاباش
13:21کہاں لے جارہی ہیں مجھے
13:24تمہیں تمہارے روم میں لے جارہی ہوں میں
13:25اس وقت تمہاری طبیہ ٹھیک نہیں لگ رہی
13:27اس لیے وہاں جانا بہتر ہوگا
13:29وہاں چل کے تھوڑا آرام کرنا اور ٹھیک ہو جائے گا سب
13:31چلیں اب
13:31بازل تُم نے نینہ کو کہیں دیکھا ہے
13:53نہیں بینہ نہیں دیکھا
13:55بازل
13:59ہاں سران
14:00کچھ ہوا ہے کیا
14:02آئی مین
14:04ناراض ہو کیا
14:05نہیں یار تم سے کیوں ناراض ہوں گا میں
14:07آپا سے جھگڑا ہوا
14:12عجیب حرکت ہیں اس کے
14:14ٹھیک ہے میں سمجھتا ہوں اسے ہر کام مکمل چاہیے
14:18لیکن ہم سب مشینیں تو نہیں ہیں نا
14:20ہاں جانتا ہوں میں
14:22وہ ایسی ہیں آئی مین
14:25بہت سنگدل ہو جاتی ہیں
14:28یہ تک نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے
14:30لیکن
14:32تم پریشان نہ ہو وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا
14:35ان پر اس وقت کام کا کافی دباؤ ہے اور
14:38ایسے میں انسان ایسی غلطیاں کر جاتا ہے
14:40آئی ٹھنگ ایسے میں ہمیں ان کا
14:43ساتھ دینا چاہیے اور سہارا بننا چاہیے
14:46کہہ تو صحیح رہے ہو
14:51میں شاید بلا وجہ یہ غصہ ہو رہا ہوں اس میں
14:54ویسے اتنے وزوق سے تم یہ بات کیسے کر سکتے ہو
14:59اس میں کیا بڑی بات ہے
15:00آپ آئیں وہ میری
15:02چلو میں ذرا نینہ کو دیکھ لوں
15:04ہاں ٹھیک ہے کیوں نہیں
15:06ملتے ہیں
15:07خدا حافظ
15:08نینہ
15:17آج تو کمال ہی ہو گیا
15:19دیکھو تم کیفیٹ ایریہ سے یہاں تک
15:21اسے لے کر آ گئی اور ایک کترہ بھی نہیں گیا
15:22یہ تمہاری اب تک کی سب سے بڑی اچیومنٹ ہے
15:24دیکھو تمہیں تو اولمپکس میں ٹرائے کرنا چاہیے
15:26اور یقین مانو تم ٹاپ کروگی
15:28یار
15:30سنان کتنا برا کر رہے ہو تم میرے ساتھ
15:33ایک تمہیں کیفیٹ ایریہ سے اتنی مشکلوں سے
15:35ایک کوفی اٹھا کر یہاں تک لے کر آئی ہوں
15:37تمہیں پتا ہے کہ یہاں تک لانا کتنا مشکل تھا میرے لیے
15:39اور تم مزاک اڑا رہے ہو
15:40ایسا تم لے کر کہاں جا رہی ہو
15:42کہاں لے جانے کی کوشش کر رہی
15:44سنان پلیز ہسنا تو بند کرو نا
15:46اچھا مجھے جان رہے دو تاکہ میں یہ سب
15:48مزاک کر رہا ہوں
15:50بازل دیکھ کے
15:51تمہیں پتا ہے یہ اولمپکس میں ٹرائے کرنے والی ہے
15:53سنان
15:54ویسے کچھ دیر پہلے میں یہاں سے گزر رہی تھی
15:57تو میں نے زینب کو وہاں سیڈیوں پر بیٹھا دیکھا
16:00میں نے اس سے پوچھا بھی کہ تمہاری طبعہ ٹھیک ہے یا نہیں
16:02لیکن اس نے میری باتوں کا کوئی جواب نہیں دیا
16:04لیکن میں نے اس کے چہرے سے اندازہ لگا لیا
16:06کہ وہ بہت پریشان تھے اور چکر بھی آ رہے تھے اسے
16:08اس لیے میں اسے روم میں لے کر چلی گئی
16:09اور پھر میں نے کہا کہ تھوڑی دیر آرام کر لو سب ٹھیک ہو جائے گا
16:12اور اس لیے میں نے سوچا کہ
16:13اس کا مو ٹھیک کرنے کے لیے
16:15یہ کافی اور کےک اس کے پاس لے کر جاتی ہوں
16:17لاؤ مجھے تو میں لے جاتا ہوں
16:19بلکل نہیں
16:20میں لے کر آئی ہوں تو میں ہی دینے جاؤں گی اسے
16:22ٹھیک ہے
16:23سی یو
16:25اور کافی نہیں رہتے پر نظر رکھو
16:42ڈسپلن کمیٹھی کے نام
16:50امرجنسی یونٹ کے ڈاکٹر بازل نے کانون کی خلاف ورزی کی ہے
16:59اور مسلسل میرے کام کو مشکل بنانے میں کوئی قصر نہیں چھوڑ رہے
17:02تو یہ آئیلہ میڈم میری کمپلین کرنا چاہ رہی تھی
17:12ارے سمیہ
17:15تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہم جس پارٹی کی تیاریاں کر رہے ہیں
17:19اس پارٹی کو لے کر کیا ڈاکٹر آئیلہ خوش ہوں گی
17:21ہاں بلکل ہوں گی کیوں نہیں ہوں گی
17:23مجھے نہیں لگتا
17:24ایسا لگ رہا ہے کہ تیاریوں میں کچھ کمی رہ گئی ہے
17:26پریشان مت ہو ہماری تیاریاں مکمل ہیں
17:29اگر تھوڑی بہت کوئی قصر رہ بھی گئی تو کوئی مسئلہ تھوڑی ہے
17:31کھا تھوڑی جائیں گی
17:33نہیں ان سے ڈڑنے کی کوئی بات نہیں ہے
17:34تم تو اچھی طرح جانتی ہو کہ ڈاکٹر آئیلہ ان چیزوں کے بارے میں
17:37کتنا خیال لگتی ہیں
17:38میں تو بہت تھک گئی
17:41ہینا یہ کیا ہے
17:42ہاں میں نے وہ چیزیں بنائی ہیں جو پہلے کبھی نہیں بنائی تھی
17:46میں اس کا نہیں پوچھئی میں اس کے بارے میں پوچھئی جو تم نے پہنا ہے
17:49ہینا
17:49تمہیں یہاں بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
17:51جب تم نے ہاسپٹل کا ایک چھوٹے سے ایونٹ کے لیے
17:53اس طرح کے کپڑے پہنے ہیں
17:55تو مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کہ تم ہماری شادی میں
17:57کس طرح کے کپڑے پہن ہوگی
17:58بتاؤں کیسا
18:01بچپن سے میں دلن بننے کے خواب دیکھتی تھی
18:03اور تمہیں پتہ ہے
18:04میں اپنی دلن کی جوڑوں کو خود ڈیزائن کیا کرتی تھی
18:07اور سوچا کرتی تھی کہ میرے شہزادے کو ان میں سے کون سا جوڑا اچھا لگے گا
18:11میں نے تو سوچ لیا تھا کہ میں چار قسم کے شرارے بنواؤں گی
18:13زرہ خوبصورت سے ڈیزائن کی
18:15زرہ بھرے بھرے سے اور زیادہ کام آلے
18:17ایک پلو یہاں سے اٹھا ہوا ہوگا
18:19اور دوسرا والا پلو یہاں سے اٹھا ہوا ہوگا
18:21اور اس کا جو دامنے کو بہت بڑا ہوگا
18:22ارے ہنہ چھوڑو یہ کیا کر رہی ہو تم
18:24پیسٹری کہاں ہے بتاؤں
18:25تم لوگوں نے مہندی اور شادی میں جو پہننا ہو پہن لینا
18:28ابھی ایسا کرتے ہیں کچھ کھا لیتے ہیں مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے
18:31ٹھیک ہے کیا خیال ہے
18:32ہاں اچھا خیال ہے
18:33تھوڑا صبر کرو ملک
18:34ٹھیک ہے مگر ایک بات ہے
18:36میں سب سے پہلے آپ لوگوں کو یہ بتا دوں
18:39کہ میں نے زیادہ خرچہ نہیں کیا ہے
18:40اللہ کا شکر ہے
18:42ویسے اہم چیز اس میں کھیما ہے
18:44اسے آلو کے ساتھ مکس کر کے بنایا ہے
18:46بہت زبردست ہے
18:47اور میں آپ لوگوں کو بتا دوں
18:49کہ اس میں ہماری منپسند چیزیں بھی شامل ہیں
18:51اور خاص طور پر میں نے ان چیزوں کے اندر
18:53چیز، چکن پیسٹری، کھیما پیسٹری
18:55اور رول پیسٹری بنائیے
18:57کچھ سرپرائز بھی ہیں
18:58اور میں نے کچھ خاص چیزیں بھی بنائیے
19:00جو میں نہیں بتاؤں گی
19:01مجھے یہ تمہارے ہاتھیوں بنائے
19:02خاص قسم کے کھانے بہت پسند ہیں
19:04تھوڑا سا لے لوں کیا
19:05لے لے نا مگر پارٹی میں
19:07ویسے کیفیٹیریہ کی تیاریاں مکمل ہیں
19:09ہاں بلکل مکمل ہیں
19:10بس تمہارا ہی انتظار تھا
19:12چلو ٹھیک ہے پھر وہاں چلتے
19:13باقی کی جو تیاریاں
19:15وہاں جا کر دیکھ لیتی ہوں
19:17چلو چلتی ہوں
19:18میں تمہاری پیسٹیاں کھا جاؤں گا
19:21یہ کیا تھا
19:25کچھ بھی نہیں بات ایسے ہی
19:26ہیلے ڈاکٹر
19:30کیا کوئی پروبلم ہے ڈاکٹر
19:34نہیں کوئی پروبلم نہیں
19:36بس پارٹی میں نہیں آسکتا
19:37بدا دینا اسے
19:38ڈاکٹر
19:39یا میرے اللہ
19:41یہ ڈاکٹر بک کیا ہوا
19:43مجھے تو کچھ بھی
19:45ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
19:46انشاءاللہ
19:48سب ٹھیک ہو جائے گا
Recommended
21:56
|
Up next
17:44
17:32
18:57
15:56
18:08
15:02
19:27
16:24
16:42
19:05
18:15
15:29
15:21
15:50
15:49
18:17
Be the first to comment