00:00ڈی اسلام علیکم جوے یوسف آپ کے پاس آزے خدمت ہے باتیں تو بہت ہیں جو میں
00:15کرنا چاہوں گا خاص طور پر ٹک ٹاک ٹک ٹاکر کے حوالے سے بات کرنا
00:21چاہوں گا بڑا مقبول ہے سوشل میڈیا پہ اور بڑے لوگوں کے بہت سا ٹیلنٹ
00:26بھی سامنے آیا اور بہت ایسی چیزیں بھی سامنے آئی ہیں جو میرے خیال سے
00:29نہ مارے معاشرے کا وہ مزاج ہے نہ مارے لوگوں کا وہ مزاج ہے یعنی
00:34جہاں ایک طرف ایک اچھی چیز بھی آ رہی ہے وہاں پہ کچھ ایسی چیزیں
00:37بھی آ رہی ہیں جنہیں لوگ اپنی شیڈ کر رہے ہیں لیکن میرے خیال سے وہ
00:42آپ کی نصروں کو تباہ کرنے پہ تولے ہوئے ہیں یہ سوشل میڈیا پوری
00:45دنیا میں اس کو پوزیٹیو طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے لوگ
00:49فیدہ اٹھا رہے ہیں کاروباری لحاظ سے اور لحاظ سے سیکھتے ہیں چیزیں
00:53سیکھ رہے ہیں لیکن مارا علمیہ یہ ہے کہ ہم شورٹ کر کے چکروں میں
00:56پڑتے ہیں ہمیں ایک چیز چاہیے تو پیسہ اور پیسہ کہاں سے آنا ہے اس
01:00کے لیے کوئی میار نہیں ہے میار یہ ہے کہ پیسہ آپ کے پاس آنا ہے وہ
01:05آپ نے لانا ہے اس کے لیے آپ کو جو مرضی کرنا پڑے آپ کریں گے حالانکہ پیسہ
01:09ضرور کمائیں شورٹ بھی کمائیں لیکن اس کا ایک میار ہونا جب تک میار نہیں
01:13ہوگا اس کا مزہ نہیں آئے گا ابھی ٹک ٹاک پہ کچھ ایسی چیزیں ہیں
01:17بلکہ میں سال کو دوزار چوبیس کے حوالے سے بات کروں گا کہ دوزار چوبیس
01:21میرے خیال سے جیسے پنامہ لیگز تھا یہ ویڈیو لیگز کے حوالے سے یاد
01:25رکھا جانا چاہیے جو ایک سلسلہ شروع ہوا شروع تو کافی عرصے سے ہوا
01:29لیکن اس سال تو تباہی مچ گئی نا اتنے تھے بڑے نام آئے ہیں اور
01:33ایسے سے ویڈیو لیگز ایسی دن ایک سے بڑھ کے ایک آ رہی تھی کوئی
01:37ادھر سے آ رہی تھی کوئی ادھر سے آ رہی تھی جن میں منال ملک جس میں
01:40علیزہ سہر جس میں مطیرہ اور اسید شاہ رمان میں کس کس کا نام لوں
01:46رہیم شاہ رہیم شاہ تو خیر ساری دنیا جانتی میرے خیال سے ایسے ویڈیو
01:51لیک آئی ہیں جیسے کہ میرے خیال سے وہ اتنے تو میرے خیال سے
01:54ہمارے مالی علاق پہ ترنی ہوئے جتنا ہماری ویڈیو لیکز آتی رہی
01:57ہیں اور وہ بڑے دھرلے سے آتی رہی ہیں اور آہ شور مچ گیا جی ویڈیو
02:01لیکز آ رہی ہیں اور آہ تردیدی آہ ویڈیوز چل رہی ہیں لیکن میں نے
02:06سوچا یار لگتا ہے اس کے بعد بہت سے جو ہیں یہ چیزیں آئیں ہیں جن کی
02:10آئیں ہیں میرے خیال سے اس کے بعد وہ آہ سکرین پہ نہیں آئیں گے
02:12یعنی ان کو شرمندگی محسوس ہوگی لیکن نہیں ایسا نہیں ہوا وہ
02:17اس لیے ایسے نہیں ہوا کیونکہ یہ بھائی پری پلان چیزیں ہوتی ہیں
02:21اور انہوں نے ڈالی اس سے بلکہ ان کی ویڈیوز بڑی ہے اور ابھی
02:24دھرلے سے پھر تیاریاں کر رہے ہیں وہ چیزیں کر رہے ہیں اس کے
02:26اندر ایک تو بات یہ چیزیں کر رہے ہیں اور وہ ان کو ویڈیوز بھی آپ
02:31چیک کر لیں ان کے ملین میں وہ چانے والے ہوتے ہیں اور ملین میں
02:35لوگ ان کو گفٹ بھی کر رہے ہیں پیسہ کمارے ہیں اب ان چیزوں کو
02:38دیکھ کر اس کے علاوہ کچھ فیملی ہیں جی ٹک ٹاکر جن کو لوگ کہتے ہیں
02:42جی بڑے ہیں اور بلکہ میں اپنی فیملی کی بات کرتا ہوں کہ مجھے ایک
02:45دن بچوں نے کہا کہ پاپا وہ نا فوٹرس میں دیکھ آ رہے ہیں میں کہا
02:51جی کون آ رہے ہیں جی وہ ٹک ٹاکر ہیں کول آفتاب ان کی فیملی آ رہی
02:54ہم نے ان سے ملنا ہے میں سپا گھڑ کے بیٹھ گیا میں کہا بھئی ان کو
02:57کیا ملنا جی وہ بڑے فیملس ہم سے ملنا چاہ رہے ہیں اور بھئی
03:00کیا ہوں سی ان کی فیملس کیا ہے کیا کیا انہوں نے وہ فیملی
03:03مثلا اپنے ماں ہیں بہنیں پیش کر رہے ہیں رجب بڑھ صاحب ہیں
03:07ڈکی ہے اور اس طرح کے اور جو نام ہیں اور جس سے آ رہے ہیں اور
03:13بڑے فقر سے بتا رہے ہیں بھئی ہم یہ کر رہے ہیں وہ فیملی
03:16ہے یعنی اپنی اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم وہ کام یہ ہمیں بتانے
03:19جا رہے ہیں کہ بھائی چھوڑ دیں یہ کام کریں پیسہ آنا چاہیے
03:23باقی خیر ہے وہ جس طریقے سے آ رہا چاہے آپ کو اپنی فیملی
03:26کیوں نہ دکھانی پڑے وہ بڑے فقر سے دکھا رہے ہیں تو میں نے
03:29اپنے بچوں سے میں بڑا حران ہوا کہ جب میرے بچوں پہ اتنا اثر
03:32ہے تو لوگوں کے بچوں کا کیا حال ہوتا ہوگا کیونکہ وہ ان کا ایک
03:35ویڈیو کوئی آتا ہے فضول سا ہی ہوتا ہے اس طرح میں جیسے ہم
03:38فیملی میں اپنے گھر کے چیزوں وہ دکھا رہے ہیں اور وہ دیدہ
03:41دیں دکھاتے لوگ ان کو لائک بھی کرتے ہیں ان کو گفٹ بھی
03:44کر رہے ہیں بلکہ ایک تو بڑی مجھے حران کل بات لگی میں کہہ
03:48یار وہ رجب بیٹ کی شادی ہوئی اور اس نے لائپ بیٹھا ہوا ہے اس
03:53نے اپنی وائف کو کہہ رہا کہ آپ سامنے آؤ گفٹنگ رکی ہوئی ہے
03:56سر کیا بات ہے جناب کیا میں کہتا ہوں مزے آگئے سر اسی میں ایک
04:00اور کوئی ایک ویڈیو والا تھا وہ اپنی پوری فیملی وہ نکاب
04:03کیے ہوئے تھے اور وہ کہہ رہا تھا دنیا جو مرضی کہے بھائی جان
04:08میں نے تو یہ دکھان ہے مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں میری
04:11خواہش ہے کہ میں اپنے والد کو گاڑی لے کے دوں میں بھائی بڑا
04:15میں کا اچھا یار یہ تو بڑے فخر کی باتیں بتا رہے ہیں پھر
04:18رجب کی شادی میں جس طرح کے لوگوں نے وہ آئے ہیں گفٹنگ
04:21ہوئی ہے جس طرح لوگ آئے ہیں لوگ ان سے اس طرح دیکھ رہے ہیں
04:23پتہ نہیں کوئی سپر سٹار آگئے ہیں وہ بھائی یہ سپر سٹار نہیں
04:26ہے پھر وہاں پہ لڑائی ہو رہی ہے اور وہاں پہ رجب آڑ
04:29کہا بھی ویڈیو میں نے بنانے جادی میری ہے ڈکی کر رہا ہے یار
04:32میں نے بھی بنانی جانی وہ سارے جتنے بھی لوگ ہیں وہ آ رہے ہیں
04:34اور اللہ معاف کرے یہ تو وہ ہیں جو چیزیں صرف ایک ہاتھ
04:38تک ہیں اور جو لائف سٹریم پہ بیٹھ کے جو جو لوگ خواتین اور
04:42لوگ باتیں کر رہے ہیں اور جس ایج کے لوگ ہیں جو دیکھتے ہیں
04:45ان کو پتہ ہے اللہ اکرم میں نے کانوں کو آتھ لگایا اور میں
04:48کہا یار یہ بجھے اور وہ گفت وہاں یاد گفت کو ہو رہی ہے
04:51جتنی زیادہ وہاں یاد گفت کو ہو رہی ہے اسی طرح لوگوں کو
04:54گفٹنگ ہو رہی ہے دیکھ خیال سے اس چیز پہ گورنمنٹ کو سوچنا
04:57چاہیے کیونکہ اس طرح کی چیزیں اگر آپ پرموٹ کریں گے
05:01تو آپ کی نسل جو ہے کیونکہ شارٹ کٹ بتا رہے ہیں کہ اس میں
05:04آپ کو کوئی چیز نہیں چاہیے آپ بس یہ شروع کر دیں یعنی سی
05:07باتیں بغیرتی تو وہ بغیرتی کو جس طرح پرموٹ کیا جا رہا ہے سر
05:12یہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک زیر قاتل ثابت ہوگا تو میں
05:16اپنے تمام بہن بھائیوں کو اپنے دوستوں کو اور جو بھی
05:20دیکھ رہے ہیں جو میرا وی لاغ میں ہم سب سے روکیسٹ کروں گا
05:24کہ خدا کے لیے اپنی نسل کو ان چیزوں سے بچائیں اور ان کو
05:28بتائیں کہ یہ وہ طریقہ نہیں ہے آپ کو منت کرنی ہوگی آپ کو
05:32اپنے شعبے میں دپارمنٹ میں کریں یہ شارٹ کٹ کبھی کام نہیں
05:36آتا یہاں سوائے رسوائی کے کچھ نہیں ہے یہ آرزی طور پر نظر
05:39آ رہا ہوتا ہے اس طرح تو ہر بندہ جو چاہے گا وہ کرے گا شارٹ
05:42کڑ میں پیسے کما سکتا ہے تو میری آپ سم دوستوں سے ریکویسٹ
05:45ریکویسٹ ہے بلکہ میں اپنے عرباب اختیار سے بھی ریکویسٹ کروں
05:49گا کہ خدا کے لیے ایسی چیزوں پر جو ہے توجہ دی جائے اور ان کو
05:53روکا جائے اگر نہ روکا گیا تو پھر آپ یہ دیکھ لیجئے گا بھی
05:56تو تباہیے مزیر ہو جائے گی پاکستان زندہ بھائی
Comments