00:00حال دل تم کو سنائے کیسے
00:07تم سے سوری تو میں بار بار کہہ سکتا ہوں ایمان
00:11لیکن ہرٹ میں تمہاری بے اتباری کی وجہ سے ہوا تھا
00:30دیکھا آپ نے
00:35تم دیکھو
00:38میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
00:40لڑنے تو تو انہوں کو
00:43وہ ہی ریک ہو جائیں گے
00:44تو جب فون رکھنا ہی تھا تو اتنا فس کریٹ کرنے کی ضرورت کیا تھی
00:48کن باتوں پر حلکان ہو رہی ہو سارا
00:50کچھ تینوں بعد تمہاری انیورسری ہے
00:54تم وہ پلان کرو
00:55اس کی تو ساری تیاری کر لی ہے میں نے
00:57مستیمول کا سوٹ رہ کے ہے
00:59اس کو بھی آج منا لوگی
01:00جلو گھٹ
01:02کیا تم نے مجھے اپنے ڈریس نہیں دکھایا
01:04وہ دیزائنر کے پاس ہے نا
01:05جب تینوں کے سوٹنگ کے فٹنگ دینے جاؤں گی
01:08تو آپ کو بھی دکھا دکھا دکھا دکھا
01:09گی
01:09تمہیں کام کرنا
01:11جب تم جاؤ کی ایمان کو بھی ساتھ لجائنا
01:15اسے بھی کو ڈریس دلا دینا
01:16ایمان کو
01:19ہاں وہ یہاں رہ رہی ہے
01:20انیورسری پہ وہ بھی تو کچھ پہنے کی نا
01:22تو میں کام کرتی ہوں
01:27میں آہد اور لیلہ کو بھی لے جاتی ہوں
01:29اچھا ہے نا
01:30سب لوگ ساتھ ہوں گے
01:31سب کی شاپنگ ہو جائے گی
01:32مہاں
01:34لے چاہو لیکن خیال رکھنا
01:37سب ساتھ ہوں گے تو کوئی بدمزگی نا
01:39بدمزگی تو
01:40ایک اضافی انسان کی وجہ سے بھی ہو سکتی
01:43لیکن اگر اس اضافی انسان کی انیورسری
01:48کچھ سیم ڈیٹ پہ ہو تو
01:57سلیم بھائی آپ ادالت سے جتنے کاغذ لا سکتے ہو لے آؤں
02:12لیکن میں آپ کو ایک بات بتا دینا چاہتا ہوں
02:15میرا بیٹا کوئی سے اپنی بیوی بچوں کے ساتھ واپس ہا رہا ہے
02:20میں نے اس کے لیے اوپر ایک نیا کمرہ بنوانا ہے
02:23تو مطلب بنوانا ہے
02:25تو آپ کا بیٹا کوئی سے پیسے بھی تو لا رہا ہوگا نا
02:29یا صرف بھی بچوں کو لے کر آ رہا ہے
02:31توبہ توبہ بابی میرا بیٹا ما شاہ اللہ وہاں بڑسر روزگار تھا
02:36اس کے پاس پیسوں کی کوئی کمی نہیں ہے
02:38جب اتنا پیسہ تو اس سے کہیں
02:41یہاں آ کر مکان خرید لے
02:43اور اس میں دس کمرے بنوائے
02:44یہاں چھیڑ چار کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:47توبہ توبہ سلیم بھائی کیسی باتیں کرتے ہو
02:50میں اور میرے بیٹے یا گھر کوئی آلگ آلگ تھوڑی ہے
02:53بس وہ کمرہ اس کمرے کے پر
02:55ایک نیا کمرہ بنوائے گا وہ
02:56یہ ہمارا گھر ہے
03:02آپ یہاں صرف کرایہ دار تھے
03:05اب وہ بھی نہیں دیتے
03:06حضان ہو گئی
03:09سلیم بھائی
03:11میں یہ بتانے آیا تھا
03:13کہ کل سمت دور آ جائیں گے
03:15بھائی کو کوئی پردے وردے کا مسئلہ نہیں ہوں
03:18تو پانی کی موٹر یہاں سے ہی چلا دینا
03:20میری یہ ایک بات کان کھول کے سن لو
03:23میں اس ناانصافی پہ خاموش نہیں رہوں گا
03:26علاقے کے سب لوگوں کو اکٹھا کروں گا
03:28پھر دیکھتا ہوں تم اینٹ بھی کیسے رکھتے ہوں
03:30سلیم بھائی جب تم مقدمہ قائم کر رہے تھے نا
03:37اس وقت بھی سب کچھ کہہ رہے تھے
03:39کہتے رو
03:40کہتے رو
03:41کہتے رو
03:45کہتے رو
03:47رہا ہوں گا ملتا صاحب
03:48فکر مت گاؤ
03:51انسانوں کا حق مار کر
03:56اللہ کے سامنے جا رہا
03:58میں بھی مولوی صاحب سے بات کروں گا
04:02اچھا آپ بیٹھے
04:07میں پانی لاتے
04:08بیٹھئے آپ بیٹھئے
04:09بھی مولوی چلی
04:15موسیقا
04:24دارہ مجھے کہاں لے آئی ہو میں نے کہا تھا کہ کبرٹ سے میرا کوئی شوٹ لے آؤ
04:50آپ کو انیورسیری آپ کے ائی آپ کو شوٹ کی تو آپ کا کوٹ لے جاتے ہیں ہاں مال میں
05:01کتنا بولتی ہو تو میمان تو آپ سے تو نہیں بولتی ہاں کونہ مسلا مسلا مسلا یہ کہ سننی تو مجھے ہی پڑتی ہے
05:07ہلو میں کان بن کر لے کیونکہ میں چکنے رہ سکتی
05:09اچھا میں خیری تھی کہ تم اپنے لئے کچھ دیکھو
05:12کیا
05:13کیا
05:14اچھا میں جویوری ہے کپڑے ہیں کپڑے ہیں
05:20کپڑے ہیں کپڑے ہیں
05:21کپڑے ہیں
05:22آپ
05:23تو آپ کے ساتھ ہی دیکھ لوں گی نا
05:27اوہ
05:28اوہ
05:29اوہ
05:30ہم پہلے میرا کوٹ لے آتے ہیں
05:31تم چلو زارا ہم پہلے میرا کوٹ لے آتے ہیں
05:33چلو چلو
05:36ہم چلے
05:37چلو
05:40ہلو کہاں گئے
05:41وہ آہت نے کچھ لے نا تھا
05:43تو وہ اس کے گئے
05:44چلی
05:46مجھومنٹس لے ہیں
05:47لے
05:52دیکھ لیں
05:53رشتہ داروں سے بنا کر اکھنا کتنا ضروری ہوتا ہے
05:56لیکن سلیم بھائی تو کوئی رشتہ نبھانا ہی نہیں چاہتے ہم سے کاؤسربا جی
05:59اے نہیں
06:00ایسا نہیں ہے
06:01انہوں نے تم سے وقت مانگا ہے
06:03انہا تھوڑی کیا ہے
06:05آج ساکب دمات کی حیثیت سے جاتا نا تو گریبان پکڑ لیتا اس کا
06:08لیکن یہاں انہیں پتا ہے
06:10کہ کمزور سا آدمی ہے
06:11اور الاد میں بھی کیا ایک بیٹی ہے وہ بھی بس نام کی
06:14نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
06:17تم دیکھنا میری بیٹی پڑھ لی کر کتنا نام کمائی گی
06:20اسی مکان کے آسرے میں پڑھ رہی ہے نا آپ کی بیٹی بزنس
06:23مکان بیچے گی تو بزنس کرے گی نا
06:25اور یہاں تو مکان چھوڑانا ہی مشکل ہو گیا ہے
06:32آپ فکر مت کریں خالا
06:34میں ہونہ
06:35اس بار میں خود خالیو کے ساتھ عدالت جاؤں گا
06:38اور اکیل سے بات کرنا
06:45چیتے ہیں
07:08جان خود چیتے ہیں
07:11چیتے ہیں
07:13دیکھن چیتے ہیں
07:14چیتے ہیں
07:15چیتے ہیں
07:16چیتے ہیں
07:20کارچی میں کارڈروی جیکٹ
07:28چیتو ہے
07:33ہاں لیکن کارچی میں اتنی سردی کاؤتی ہے
07:50کیا ہوا
08:15آپ میری ٹائپ کا نہیں ہے
08:20اچھا تو لگ رہا تھا
08:22کچھ اچھا لگے نا اس کے حق دار نہیں بن جاتے
08:50یہاں اتنی سردی ہے کہ کبھی کبھی باہر نکلنے کا دل نہیں کرتا
09:04یہاں اتنی سردی ہے کہ کبھی کبھی باہر نکلنے کا دل نہیں کرتا
09:17تو آپ پیسہ کرے نا کہ گھر آ جائیں
09:19ایسے کیسے سب کچھ خوڑ کے گھر آ سکتا ہوں
09:22میرے پیچھے بھی تو کوئی کام دیکھنے والا ہو نا
09:24اچھا اگر آپ اتنا اکیلا فیل کر رہے ہیں تو موم کو ہی بلا لے نا
09:28حسام نکوم
09:30اسیسے
09:32اسیسے
09:34لیلا کہہ تو صحیح رہی ہے
09:36آجون ہو تو
09:38اچھا سلمان میں آپ سے بادنے بات کرتی ہوں
09:40خدا حافظ
09:42خدا حافظ
09:44سلام بیٹا
09:45کیسی ہو
09:46مزے میں
09:48یہ کیا ہے
09:50یہ بلال کے لیے کھا ہے وہ
09:54بلال کے لیے کس نے بھیجا یہ
09:56وہ
09:57میں اور سارا بھا بھی آج مال کرتے ہیں
09:59شاپنگ کرنے ہیں
10:00سارا یہ لنے کی تھی
10:02نہیں
10:03یہ تو
10:04میں
10:05سیڑیوں سے اوپر جاو
10:06سامنے جی رومیں وہی ہوگا
10:08جاتے
10:09تینکیو
10:10اچھی بچی ہے ویسے
10:14اتنے دنوں میں ایسے گھل مل گئی جیسے کب سے رہ رہی ہو
10:18کس سے بھی بڑی فکر ہے اس کی
10:20امان کھا ہے
10:25کیوں تمہارے پاس کچھ اور سوال تے گیا
10:27پلیز
10:28گیمی ای بریک
10:30تم ایسی حرکتے ہی کیوں کرتے ہو
10:32جس کی وجہ سے تمہارے سا ساتھ ہمیں بے شرمندہ ہونا پڑے
10:35فر گوڈ سیکھ موم
10:38ایک بات ہو کر کھتم بھی ہوگی
10:40آپ کب کم مجھ سے مجھ سے مانگتی رہے گی
10:41تم مجھے آنچ بس اتنا بتا دو
10:43کگر کسی کے ساتھ انوال ہوتی
10:46تو یہ کونسا کوئی بوم پلانٹ کرنے جیسا جرم تھا
10:49جو تم نے اسے کتهرے میں کھڑا کر کے
10:50کراس کوسچنگ شروع کر دی
10:52باد انفلینس بوم پلانٹ کرنے جیسا جیسا جیسا جہا دہا
10:55بیٹا کم کم کم بات نہ کرو
10:58بات نہ کرو اس کا فرنڈ سرکل کم سے کم تمہارے فرنڈ سرکل سے تو اچھا ہی ہوگا
11:03what do you mean? میرے سرکل میں کون بور ہے
11:06وہی? جس کے ہاں سے جولری پھسل کے تمہاری گاڑی کے سیٹ کے نیچے پہنچ جاتی ہے
11:12what?
11:15وانسی جولری? کیا ہو رہا ہے یہ?
11:23اے وہ ایمان کو دیکھو
11:24پتہ نہیں بلال گھر پہ ہے کہ نہیں
11:26تم بڑھتے بھی ہو
11:53اتنے پیسے خرچ کرنے کی کیا ضرورتی ہے آپ کو
11:56میرے اببہ نے دیئے تھے خرچ کر دیا
11:59تمہیں کیا?
12:04بہت مہنگا ہے نا تو
12:05ہم ہے تو لیکن سردیاں آ رہی ہیں نا
12:10تمہیں ضرورت ہوگی
12:11آپ کو بھی تو ہوگی
12:13اپنی لے لے لیتی
12:15میں راتوں کو ٹینکر نہیں ڈلوا دی
12:17آپ کو اپنے پیسے اپنے پاس رکھنے چاہیے تھے
12:23گھر سے دور ہے آپ
12:25ضرورت پڑ گی تو
12:27تو تیمور بھائی اور تائم ہی ہے
12:29لیکن وہ آپ کی امی ابو تو نہیں ہے نا
12:31لیکن وہ میرا خیال
12:33ماں بھاب جتنا ہی رکھتے ہیں
12:34ویسے تو
12:39سگے رشتے خون کے بھی ہوتے ہیں
12:41کبھی کبھی وہ بھی سگے نہیں ہوتے
12:45یہ
12:47تمہوں لیلا اور آہات کے ساتھ
12:49آہات سے آپ کو بتمیزی نہیں کرنی چھہیتی
13:01لیلا کو اچھا نہیں لگا
13:04یہ تمہیں کیسے بتا
13:06آپ نہیں ہے نا یہاں پر
13:10لوگوں کی پولیٹکس نہیں سمجھتی
13:13پولیٹکس
13:15یہاں پر سب کے چاروں پر نکاب ہے ایمان
13:20آپ پڑھنے آئی ہیں تو صرف اپنی اجوکیشن پر فوکس کریں
13:24اپنی ڈگری لیں اور گھر جائیں
13:27نہیں مجھے یہ بتاؤ
13:28پولیٹکس ہے تمہارا کیا مطلب
13:30یہاں پر کوئی آپ کا دوست نہیں ہے
13:34اور زارہ سے سمجھ کرتی ہے
13:36اور تم
13:37کتنے احسان فراموش ہو تم
13:41میں
13:43ہاں
13:44کتنا خیال رکھتی ہے نا زارہ بابی تمہارا
13:48تمہیں گھر میں بلاتی ہیں
13:50تمہیں ہر چیز فرام کرتی ہیں
13:52باہر جا کے دیکھا نوکروں کا لوگ حال کیا کرتے ہیں
13:56تم تو یہاں آرام سے بیٹھے ہوئے
13:58اور آرام سے اپنی زندگی گزار رہے ہو
13:59ایمان
14:00ہاں دیکھیں نا یہ زارہ بابی کے بارے میں کیا کہا
14:07آئی ہے یہ زارہ کا
14:08gonna
14:09to
14:14to
14:16to
14:17to
14:23to
14:34اگر تمہیں کوئی بات نہ پتا ہو تو پوچھ لیا کرو
14:40ایسے بغیر سوچے سمجھے کچھ بھی کہہ دیتی ہو
14:43لیکن اس نے اپنا ہولیہ بھی تو ایسا بنایا ہوا ہے
14:47کیا ہوا اس کے ہولیے کو
14:51کریم بھائی جیسے کپڑے پہنتے ہیں تائی
14:54آپ کو سمجھائیں نہ اسے
14:56اس کو سکھانے کے لیے اس کے بیوی کافی ہے
15:05وہ تو اسے مہینی لگاتی
15:07یہ اسے اسے کیا ہوتا ہے
15:14بیوان بات کرنے کی کوئی تہذیب ہوتی ہے جس سے مخاطب کیا جاتا ہے
15:18ماما اس میں اس کا کیا قصور ہے
15:26اسے تو وہی کہا جو دیکھا محسوس کیا
15:29اب جاؤ جا کر اسے دیکھو
15:47انہیں دنوں سے وہ محنت کر رہی ہے
15:50اب سب کچھ اس جھگڑے کی نظر ہو جائے
15:52انیورسٹری
15:56تمہار بات دو منٹ میں بھول جاتے ہوں
16:00that's not fair
16:01میری وجہ سے آپ کو ڈانٹ پڑ گئی
16:14نہیں
16:15تم جو اس کو اتنا لاتے لے جاتے تھے
16:17کبھی اپنا مقام کیوں نہیں بتایا
16:19کبھی اپنا مقام کیوں نہیں بتایا
16:31کیا مقام
16:33بھئی اُس کو اپنا رشتہ بتاتے نا
16:35بھئی اُس کو اپنا رشتہ بتاتے نا
16:49رشتے کون بتاتے چچی گا
16:53بھانی سے باتے چل گیا تھے
16:55تم اپنا خولیا تو دیکھو بھلا
16:57تم دھنگ سے کیوں نہیں رہتے
17:01کیونکہ اسے پتا ہے نا
17:03کہ قوے پر سفید رنگ پھیرنے سے
17:05وہ کبوتر نہیں بن جاتے
17:07لیلا
17:09کوئی بات نہیں چچی جان
17:13سبزیاں خراب ہوئی میں رکھ کر رکھ
17:19اسے جو تم ہر بات پر خاموش ہو کر نکل جاتے ہو
17:21کیا ثابت کرنا چاہتے ہو
17:23بات مذلوم ہے تم
17:25کیا تمہارے ہاتھ
17:31اس میں میٹ بھی ہے
17:33بھولیاں دیکھو آپ نہ
17:35یہ فکیروں جیسی شکل تو اللہ نے دے دی تھی لیکن
17:37یہ غلامی کا اعلان کرتی پر سیلتی تو تمہیں خود بنا ہی ہے نا
17:42تو کیا بھرائی اس میں
17:44بھرائی
17:46وہ دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنے والی
17:48ہیزا بازم دی تو میں نوکر سمجھتی تھی
17:55مجھے
17:57میں جاؤں
18:00مجھے
18:01مجھے
18:02دنیا بھی سب کچھ ملٹ ہو سکتا ہے
18:03سوائے اس کی رہائی کے
18:08لیلا
18:09اب وہ اتنا بھی برا نہیں ہے
18:11اچھا
18:12ریلی
18:13بچارہ
18:15ترس ہاتھا ہے مجھے اس پر
18:17بچارہ
18:18اب یہ ڈرامی کر کے مجھے اور غصہ مات دلا
18:33زارہ
18:34تمہارے لئے
18:38میرے لئے کیوں
18:40مجھے
18:43انیورس کی گفت سمجھ لو
18:44آپ کو تو معلوم تھا
18:47میں نے انیورسری کی ساری
18:50بنوالی ہے
18:55تو پر چھوڑ دو
18:57اورنیری ہے
19:10تمہارے لئے
19:13تمہارے لئے
19:14کیا ہو گیا
19:16ایسی پوری تو نہیں تھی
19:21بھابی آپ کو
19:22تائم ہی
19:27یہ آپ پہنیں گی
19:29نہیں
19:31تو پہن لینا
19:37تمہیں اچھا لگ ہے
19:40ہم
19:41اچھا تو ہے
19:43تو تم پہنے
19:45نہیں نہیں
19:46یہ بہت ایکسپنیسی ہے
19:48تم نے کیا لیا
19:49تم نے بتایا نہیں
19:53میں نے کچھ لیا ہی نہیں
19:55لیکن تم تو
19:57ٹریس ہی لینے گئی تھی
20:01لینے گئی تھی
20:02مگر
20:05مگر
20:10موسیقی
20:25موسیقی
20:30موسیقی
20:32موسیقی
21:02موسیقی
21:25موسیقی
21:26کیک کاٹیں?
21:27موسیقی
21:28لیلہ اور ایمان کو تو آنے دے
21:30آہد سرا جا کر دیکھو نا
21:36کہ ایمان اور لیلہ روم سے نکھلی یا نہیں
21:38میں دیکھ جاتا ہوں
21:42ایک ملٹ ہو جائے گا
21:48ملٹ سے یاد ہے
21:50آئیس بیکس میں نے باہر ہی رکھ دی ہے
21:53میں دیکھتا ہوں
21:53آئیس بیکس
21:58آئیس بیکس
22:00آئیس بیکس
22:23تمور بھائی
22:25میں بھی گھر جاتی
22:29تو آنکھیں کھول کر چلا کرو نا
22:33آنکھیں کیا کھولو
22:35میں تو دھماغ بھی بند ہے
22:37کیوں کیا ہوا
22:39یہ دیکھیں میرا نکلے سپوک کیا
22:41میں بھی گھر جاتی
22:45تو آنکھیں کھول کر چلا کرو نا
22:47آنکھیں کیا کھولو
22:48میں تو دھماغ بھی بند ہے
22:50کیوں کیا ہوا
22:51یہ دیکھیں میرا نکلے سپوک کیا ہے
22:53دکھاؤ
22:54یہ دیکھیں نا
22:56مگر یہ تو جوڑا ہوا ہے
22:58کہاں جوڑا ہوا ہے
22:59تین سٹونس نہیں اس کے اندر
23:01نظر نہیں آرہا آپ کو کیا
23:03نہیں
23:08اب میں سب کے سامنے کیسے جاؤں گی
23:10کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا
23:12اس میں سٹونس نہیں ہیں
23:13آپ کینا آئی سیڈ وی کو کئی ہے
23:15کسی اچھے خاص انسان کو نہ دیکھتے ساتھ پتا چل جائے گا
23:18کہ اس میں تین سٹونس نہیں ہیں
23:21تمہارے چہرے سے نظر ہٹے گی
23:23تو کوئی نیکلیس دیکھے گا
23:27رامر سب
23:30مطلب یہ کہ
23:32تم اتنا بولتی ہو
23:34اتنا بولتی ہو
23:35بس پولتی رہتی ہو
23:36بولتی رہتی ہو
23:37اور اب بھی بول
23:41اچھا
23:42اب بھی تو ہٹو میرے راستی
23:43کام ہیں
23:44اب اتنا بھی نہیں بولتی میں
23:46دے مور بھائی سچ کہہ رہے تھے
23:48موسیقی
24:04دیمور بھائی سچ کہہ رہے تھے
24:06کیا
24:12موسیقی
24:22کیا
24:24موسیقی
24:26موسیقی
24:42موسیقی
25:00نکلس تک تو نظر جاہی نہیں رہی
25:02مہرے شہرے پر ہی رکھ جاتی ہے
25:08موسیقی
25:38موسیقی
25:40کیسے فون کیے جا رہی ہو میری وہ فائل تو دو
25:43ایمان کو فون کر رہی ہو اسے بتا تو دوں کیا آپ آ رہے ہیں
25:47ارے بھائی سو گئی ہو گی وہ صبح یونیورسٹی جاتی ہے
25:51اس وقت
25:53ہاں
25:55ظاہر ہے اسے چلدی اٹھنا ہوتا ہے تو سو گئی ہو گی
26:00جب کولیج جاتی تھی جب تو اس ٹائم پڑھ رہی ہوتی تھی
26:03ارے بھائی سو گئی ہو گی نا اسی لی فون نہیں اٹھا رہی
26:06نیمت خراب کرو اس کی فائل لے کے آؤ
26:17کیلن اور سنیں جیسے ہی وکیل سے جو بھی بات ہونا مجھے ضرور بتاتی جائے گا
26:22ہاں
26:24دعا کرو کہ عدالت اسٹی آرٹر دے دیں
26:27انشاءاللہ
26:29جی ایمان فون کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
26:33ارے چھوڑ دو نا بچاری سو رہی ہو گی تم بھی لگ گئی اس کے پیچھے
26:37آج کی رینجمنٹ اچھی نہیں لگیا آپ کو
26:58آج کی رینجمنٹ اچھی نہیں لگیا آپ کو
27:00نہیں یہ بہت اچھی ہے
27:03آج میں نے زیادہ سفید پھول لگوائے ہیں
27:07میری بچہ سے
27:09سفید رنگ امن کا ہوتا ہے
27:12اس لئے زیادہ نمائے
27:15تو اس کا مطلب جھگڑا ختم ہو گیا
27:23میرا آپ سے کوئی جھگڑا نہیں ہے
27:26میرا پھر بھی کہنے کا مطلب ہے کہ
27:28سب نورمل
27:30لیلا نظر نہیں آرہی
27:37ہاں بیٹا وہ اپنے دوستوں کے ساتھ
27:41دنر پہ گئی تھی
27:41وہاں لیٹ ہو گئی ہوگی
27:43دنر پہ تو وہ کبھی بھی جا سکتے تھی
27:47کوئی پاٹنے
27:50یہ سریمینی بے انشاءاللہ ہر سال ہوگی
27:53ہاں امنی
27:55میں نے اتنے دل سے ساری ارینجمنٹ کروائی ہے
27:57یہ تو انتظامات کرنے والے سے پوچھو
28:02دل سے کیا ہے یا محنت سے
28:04پھلال
28:15تیمو بھائی کے در سے کیا ہے
28:20نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے بس
28:23آپ نے نئی جیکٹ دیئے نا اس لوگ
28:26وہ تو میں نے بس نریب ہے
28:28اسی بات کی تو ہوشی ہے
28:33کیا؟
28:36کشنی وہ بس
28:46ریفرشمنٹ کا سٹ اپ سٹارٹ ہو گیا
28:48چل
28:50آئی
29:01اس گھر کے سارے ایوینٹ اس لون میں کیوں ریج ہوتے ہیں
29:05تاکہ ہول کا خرچہ بچائے
29:07مطلب
29:09مطلب یہ ہے کہ
29:10تائی امی نے ہر خرچے کا سبسٹیٹوٹ ڈھونڈا ہوا
29:14مستن
29:16مثلا
29:19جیسے
29:20بھول کی جگہی ہے لون
29:22فرید سبزیوں کے لئے تیمور بھائی کے آفیس والا پلوٹ
29:25بجلی کے لئے سولر پینل اور
29:27پانی کے لئے ٹینکر
29:28ٹینکر کیوں؟
29:30تیمور بھائی کے آفیس میں لائن کا پانی ہوتا ہے
29:33تو پس ٹینکر کے فیول کا خرچہ ہوتا ہے پانی کا کوئی خرچہ نہیں
29:37that's it
29:38امان
29:40تم پلیز میرا کام کرو کی
29:43تم جا کے لیلا کو بلالا
29:45میں؟
29:46تم میں کر دیتا ہوں
29:47نہیں
29:48تم جا
29:49پلیز
29:50میرا کام کرو کیا
29:51کینم
29:52چیم
29:54تم کی
29:56چلو میرا ساہ
29:57لائلا؟
29:59لائلا؟
30:00لائلا؟
30:02لائلا؟
30:03لیلا
30:09لیلا
30:18کیا حرکت تھی ہے
30:21کیا
30:22اس لڑکی نے تمہیں اتنا زلل کیا
30:24اور تم اس کے ٹور گائٹ بن رہے ہو
30:26شرم نہیں آتی تمہیں
30:27شرم
30:29ہاں نہیں
30:32اب بتاؤ کیا کروں
30:34تو اپنی بیوی کی طرح کسی کونے میں جا کے مجھ پا کے بیٹھ جاؤ
30:37اور کچھ
30:40تمہیں تیمور کے ساتھ بزنس جوائن کرنے میں مسئلہ کیا ہے
30:44حرام سے بیٹھ کے کام کرتے ہیں نا وہاں پہ
30:47لیکن تمہیں نوہوں کے سامنے
30:51برتن اٹھانے اور سجانے سے شرم آئی جب نا
30:54ہاں شرم نہیں
30:56لیکن اکل ہے مجھ میں زہرہ
30:58اور مجھے پتا ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے
31:01براو
31:02اپنے سالے کو خوش کرنے کے لیے
31:05بھیک میں دیوئے کپڑے پہن کر اتھرانے والوں کو ٹور کر آ رہے ہو تم
31:08میری بات سروں جس کا تو میں پتا نہیں ہوتا نا
31:12اس کے بارے میں بھات مت کیا کر
31:13مجھے بہت اچھے سے پتا ہے اس کے بارے میں
31:17اور تم یاد رکھنا ہو
31:19اس کو تو یہاں سے دھککے مار کے نکالا جائے گا
31:24وہ دل کی بہت اچھی لڑکی ہے
31:27اس کے ساتھ کو اس غلط مت کرنا ہوگے
31:30آج کل دل کو کون دیکھتا ہے بلال
31:34حرکتیں دیکھی جاتی ہیں
31:36اور وہ کافی obvious ہیں
31:37وہ تمہاری بہن یا بیٹی نہیں ہے زہرہ
31:39لیکن اس کا مطب یہ نہیں ہے کہ وہ کسی اور کی بھی نہیں ہے
31:42موٹ
31:43لیسن زہرہ وہ اس دوتار گھر کی لڑکی ہے
31:47پڑ لے کر کچھ بننے آئی ہے
31:50اسی لئے پلیز
31:52اسے کچھ بن کر یہاں سے جانے دو
32:12لیلا
32:16لیلا
32:17لیلا
32:21لیلا
32:25نہیں ہے
32:26لیکن زہرہ بھابی نے مجھے بیٹا
32:29لیکن زہرہ بھابی نے مجھے بیٹا
32:31بات کرنی تھی تم سے
32:33وہ نے مجھے یہاں ہاں
32:36کہا نہاں
32:37بات کرنی تھی
32:39تو ہم وہاں بھی تو کر سکتے تھے نا
32:51وہاں بہت چھوڑ تھا
32:52یہ کیا کر دیا ہاں ہاں چھوڑے ملا
32:55ٹھیک ہے لو چھوڑ دی
32:57لیکن بات مجھے پھر بھی کرنی
32:59بولیں
33:02بولیں
33:07بولیں اب
33:08بولیں اب
33:09ہماری آنکھیں خاموش ہوں تو کچھ کہوں
33:10تو کچھ کہوں
33:12اسچوز می
33:14نظرے ہٹاؤ
33:15برنہ
33:16جواب دے دوں گا
33:18کیا جواب دیں گے آپ
33:21ہوئی جس کے انام میں مجھے تم ملوں گا
33:24آپ کے ذماغ خراب ہو گیا ہے کیا
33:28ہاں
33:29تھوڑا سا
33:30تم نے کبزہ جو کر لیا
33:33تو آپ فلرٹ کر رہے ہیں میرے ساتھ
33:35نہیں
33:38پروپوس کرو
33:40پروپوس
33:42مجھے
33:46کیوں
33:47پروپوس
33:49مجھے
33:50پروپوس
33:51مجھے
33:52پروپوس
33:53مجھے
33:54اب کیا کر سکتے اور کیا نہیں ہے مجھے نہیں منا
34:10لیکن میں اتنا جانتی ہوں کہ ام بیرے ساتھ یہ نہیں کرتے
34:15دیکھو امان تم غلط سمجھ رہی ہو
34:22امان
34:23امان
34:27لیلا کہیں
34:28پتہ نہیں
34:31کیوں
34:33بس پوچھ رہا تھا
34:53بس پوچھ رہا تھا
34:58بس پوچھ رہا تھا
35:00بس پوچھ رہا تھا
35:03بس پوچھ رہا تھا
35:05بس پوچھ رہا تھا
35:08بس پوچھ رہا تھا
35:10بس پوچھ رہا تھا
35:13بس پوچھ رہا تھا
35:15بس پوچھ رہا تھا
35:17نہیں آپ بتائیں چا بات کرنے
35:21ادھر تو دیکھو پھر بتاؤں گی
35:23آپ بولیں تو صحیح
35:25سنو تمہارا وہ دوست ہے نا اس کے گھر چلے
35:29میرے دوست کے گھر
35:32ہاں وہ جو اپنی بہن کے ساتھ آیا تھا
35:35آپ اشلان کی بات کر رہے ہیں
35:39ہاں
35:41تم وہاں آہد کے رشتے کی بات کرو نا
35:47آپ نے ادھر کی بات کر رہی ہیں
35:57ہاں
35:58اس کے ہاں رشتہ لے کے چلی
36:00لیلا سے پوچھ لیا آپ نے
36:05اس کی تم فکر نہیں کرو
36:08میں اسے کہوں گی تو وہ ضرور چلی
36:15یہاں آنے کے لیے آپ نے اس سے نہیں کہا تھا
36:17اس محضر ہے
36:20اسیب لکھا
36:20اسیب لکھا
36:21اسیب لکھا
36:44اسے ہاں
36:45اسے ہاں
36:45تایب وہ بلا رہے ہیں آپ کو
36:59تم کہا دے
37:15موسیقی
37:17موسیقی
37:19موسیقی
37:45موسیقی
Comments