- 1 year ago
Judwaa is the story of twin girls who share the same face but have contrasting personalities and destinies. One is gentle and reserved, while the other is bold and fearless. As fate weaves unexpected twists, their lives take dramatic turns. Starring Aina Asif in a dual role, this gripping drama explores identity, destiny, and the power of choice.
Cast:
Aina Asif
Shahood Alvi
Sabreen Hisbani
Zhalay Surhadi
Nadia Hussain Khan
Mohammad Ahmed
Adnan Raza Mir
Ali Dayan
Reham Rafiq
Diya Mughal
Darakshan Tahir & Others.
Written by: Fizza Jafri & Orooj Binte Arsalan
Directed by: Furqan Adam
Produced by: BJ Production & MD Productions
Cast:
Aina Asif
Shahood Alvi
Sabreen Hisbani
Zhalay Surhadi
Nadia Hussain Khan
Mohammad Ahmed
Adnan Raza Mir
Ali Dayan
Reham Rafiq
Diya Mughal
Darakshan Tahir & Others.
Written by: Fizza Jafri & Orooj Binte Arsalan
Directed by: Furqan Adam
Produced by: BJ Production & MD Productions
Category
📺
TVTranscript
00:00میں مصرمات حتیجہ بلال
00:03یہ ہے ڈیجو
00:04ہماری کہانی کی ہیروین
00:07ایک عام سی لڑکی
00:12اسے خوش رہنے کے لیے چاند تارے نہیں چاہیے
00:15بس ایک چھوٹی سی جگہ
00:18وہ بھی
00:18دلوالی گلی میں
00:20ہاں جی
00:21دلوالی گلی میں
00:24یکم رمضان المبارک سے
00:26روزانہ شب نو بجے
00:30خیر رخشی وہ
00:35تمہاری دوست ایک رشتہ لے کر آئی تھی
00:38اس کا نمبر چاہی ہے
00:40وہ
00:42مابو میں تو
00:46میں سارے کی شادی جل تجل کروا لینا چاہتا
00:50سارے میرے فون پر کون میسیجز کر رہا ہوگا
00:56میں تو عادل نے کہا ہے نا وہ پتہ لگا لے گا
00:59تمہیں ٹینشن کیوں نہیں رہی ہو
01:01موسیقی
01:03موسیقی
01:05موسیقی
01:07موسیقی
01:09موسیقی
01:11موسیقی
01:13موسیقی
01:15موسیقی
01:17موسیقی
01:19موسیقی
01:21موسیقی
01:23موسیقی
01:25میں کیسے بتاؤں مظہر کو
01:36نہ اس کی پہلی بیوی بھاگی تھی
01:39نہ بیٹھی
01:39پتہ نہیں ایسا کیا کہا ہوگا میری بچی کو
01:43کہ وہ میرے پاس آنے کے بجائے
01:46گھر سے نکل گئی
01:47سلمان تمہاری بات ہوئی
01:52سارا سے
01:55نہیں بھئی لڑکے کی ماں سے
01:58پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کی بہن نے مجھے نمبر نہیں دیا
02:04اور دوسری بات یہ ہے مظہر صاحب
02:08کہ آپ اپنی ہتیلی میں خواہ مخواہ سرسو جمع رہے ہیں
02:11ایک ہی بات کرتے کرتے تھکنی چکے آپ
02:14کیا مطلب ہے تمہارا اس بات سے
02:16مطلب صاحب ظاہر ہے
02:18آپ بس اتنی زیادتی نہ کیجئے
02:22میں زیادتی کر رہا ہوں
02:24یا اس گھر سے بھاگ کے اس لڑکی نے زیادتی کیے
02:27وہ بھاگی نہیں ہے
02:28اسے مجبور کیا گیا ہے
02:30اچھا کس نے مجبور کر دیا اور کیا مجبوری تھی ایسی
02:33اتنی سی بات ابھی تک آپ سمجھ نہیں پائے
02:36آپ کی بہن نے مجھے نمبر نہیں دیا
02:38اس بات سے کوئی بات واضح نہیں ہو رہی
02:40پھول گئی ہوں گی
02:44یاد نہیں رہا ہوگا اور کیا ہو سکتا
02:46کرتا ہوں پتا میں
02:48کاش پتا ہی چل جائے آپ کو
02:51اور میری کہی بھی بات سے کوئی فرق پڑ جائے
02:56میں محسوس کر رہا ہوں سلمہ کہ
02:59تم کچھ زیادہ ہی زبان نہیں چلانے لگی میرے ساتھ
03:02مجھے چلانی پڑتی ہے
03:05کیونکہ مجھے لگتا ہے آپ کو میری بات سنائی ہی نہیں دیتی شاید
03:17کاش آپ سمجھ سکتے جو میں کہنا چاہتی
03:21کاش آپ کو پتا ہوتا کہ آپ کے ساتھ ہونے والی زیادتی میں
03:25کس کا ہاتھ ہے
03:26تو آپ کو اپنی مہن کی چال بازی سمجھ آ جاتی
03:31اتنے سالوں سے آپ جسے سینے سے لگا کر بیٹھے ہیں
03:36وہ سینے پر مونگ ڈلنے کے لیے
03:40آپ کے آستین کا ساپ بنی ہوئی ہے
03:50سلام علیکم آج
03:51وعلیکم سلام
03:53مل گئی فرصت ماں کے پاس آنے کی
03:56ماں جی دراصل فرصت تو آپ کو مل گئی میرے پاس آنے کی
04:04برنہ آپ تو ہر وقت وہاں دوڑ جاتی ہیں جہاں میں جانا بھی بسند نہیں کرتا
04:08تو کیا کروں آئے دن یہاں کوئی نہ کوئی تماشا رہتا ہے
04:14سنے سارا پھر کہیں چلی جی
04:17جہاں اپنی دوست کیاں گئی ہے بات ہوتی ہے میری اس
04:23تم سے بات کرتی تم اس کی شکل نہ دیکھو
04:27تم اس بھاگی بھی عورت کی بیٹی سے بات کرتے ہو
04:32مر گئی ہے وہ
04:33اب تو بخشتے ہیں اسے
04:37تم زندوں کو بخش سکتے ہو
04:39ماں جی میں مازی کی باتیں کریدنے کے لیے تو آپ کے پاس آگے بیٹھا نہیں تھا
04:44میں چاہ رہا ہوں کہ سارا گف شادی کر دوں آپ گھر کی بڑی ہیں تو آپ ان لوگوں سے بات کر لیں بس یہ چاہ رہا تھا
04:53تو آگے کیا وہ
04:55پتہ نہیں فرد
04:57جی بھائی جان
05:01ذرا ان کی بات کراؤ ان سے
05:03کن سے
05:04فرد تمہیں لگ رہا ہے میں کوئی مزاق کر رہا ہوں
05:09کب سے کہہ رہا ہوں کہ ان کی بات کراؤ
05:13ان کی بات کراؤں ماجی سے لیکن تم
05:16تم سے ہوتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں ہوتا تو مجھے بتا دو میں کچھ نہ کچھ کر لوں گا
05:22نہیں نہیں
05:24اچھا آپ کو کلچن بہن کی بات کریں
05:27جی جی میں امی سے بات کرا دیتی ہوں وہ اصل میں میں فون کمرے میں بھول گئی ہوں
05:32میں لے آتی ہوں فون
05:35بات کرا دیتی ہوں
05:36سب تماشا بنا رکھا ہے
05:39کام نہیں ہو رہا ہے ان لوگوں سے
05:41تمہیں لگتا ہے کہ یہ رشتہ چل پائے گا
05:44مہا جی کوئی بھی رشتہ چلنے کی یا نہ چلنے کی کوئی گیرنٹی ہوتی ہے
05:54تمہیں کیا ہو گیا؟
06:09سیکیوں بیٹی بھی ہو یہاں پہ
06:14مری فون پہ میسیجز کس نے کی ہوں گے؟
06:18تم کل رات سے یہی سوچ رہی ہو
06:22مری چادر کیوں پکڑی بھی ہے؟ کہیں جا رہی ہو کیا؟
06:28چھ ٹھیک ہے سارا
06:30کچھ نہیں ہوتا تم پریشان مت ہو
06:32وہاں جا کے پتہ چل جائے گا یہ سب کون کر رہا ہے؟
06:36لیکن پھر بھی جو ہو رہا ہے وہ غلط ہے
06:39یہ ٹھیک نہیں ہے؟
06:41لیکن ٹھیک کچھ بھی نہیں ہوتا
06:43سب کچھ ٹھیک کرنا پڑتا ہے
06:45سرمت کی گولے تم بات نہیں کروگی؟
06:55نہیں کرنی تھی اس لئے نہیں کی
06:58پھر وہ یہاں آ جائے گا سارا
07:01آنے دو
07:02لیکن جب اس بار وہ آئے نا تو تم مچ جانا پلیز
07:06ٹھیک ہے میں تو نہیں جاؤں گی لیکن
07:08اگر اس نے جبردستی کی تو
07:10اسلام علیکم بابا
07:21میری بات غور سے سنو
07:23میں صرف پانچ دن میں تمہاری شادی کرنے والا ہوں
07:27چاہاں میری شادی کر رہے ہیں؟
07:31ٹھیک ہے آ رہی ہوں بس
07:35آپ نے کہا ہے تو کرنی تو پڑے گی شادی
07:40ٹھیک ہے
08:05تو
08:07سارا سے بات ہو رہی تھی ابھی شادی کا سنتے ہی کہہ رہی ہے میں آ رہی ہوں
08:13کوئی نہیں سمجھ سکتا اس لڑکی کو
08:19آپ نہیں سمجھ پا رہے ہیں اس
08:22در گئی ہے وہ
08:26میرا خیال ہے کہ شادی کی تیاری کرو
08:29اور لڑکی کی ماں سے
08:33میرا خیال ہے یہ کام بھی فرہت کے ذمہ لگا دوں کیونکہ تم سے تو ہوگا نہیں
08:50فرہت سے بات کروائیں گے تو اتنا یقین ہے کہ یہ شادی تو آسان نہیں ہے پھر
08:56مگر سارا کے واپس آ جانے پر اس کا حشر
09:00عجیب بلجھن کا شکار ہو رہی ہوں میں
09:04منا چیئے تھا نا تمہیں میں نے کہ میسیجز وانا ڈراما مت کرنا
09:10لیکن نہیں تم نے تو میری نہیں سننی اب بھک تو
09:14امام مجھے کیا پتا تھا
09:17اچھے تو لگا کہ مامو بیٹی کے پسند سن کر منا کر دیں گے
09:22اگر وہ تو
09:22وہ اس سارا کو یہاں سے دفع کرنے کے لیے نا کچھ بھی کر سکتے ہیں
09:26میکن میری محبت کے پیچھے کیوں پڑ گئیں
09:29کر دیں نا اس سارا کی شادی کسی راہ چلتے سے
09:33زندگی مشکل کر کے رکھ دی ہے
09:35اب بس مجھے کچھ نہیں پاتا
09:38تم اس منور کو بولو
09:39اپنی ماں کو کہے
09:41بس تم سے ہی شادی کرانی ہے
09:43میں کہہ چکی ہوں ماما
09:44وہ کہہ رہا ہے کہ میں کوشش کروں گا
09:47کوشش کرے گا
09:49کیا مطلب ہے
09:50اتنا پیسہ اس کے پر خرج گیا ہے
09:52اس دن کے لیے کہ وہ کوشش کرے گا
09:54رکشی فرہد
09:56جی بھائی
10:01بھائی وہ جو لڑکے کی ماں ہیں
10:03ان سے کہو کہ دو تین دن میں آ جائے ذرا
10:05سارا سے میری بات ہو گئی ہے
10:11اس کو میں نے بتا دیا کہ اس کی شادی کر رہا ہوں
10:13یہ کین بڑے ماموں
10:16وہ سارا اگر وہاں سے بھاگ گئی تو
10:21نہیں
10:23شادی کا سنکہ ہی تو واپس آ رہے ہیں
10:26رکشی
10:37رکشی
10:38رکشی میری بچی
10:40اٹھا
10:41رکشی اٹھا
10:42رکشی
10:43رکشی اٹھا
10:45رکشی اٹھا
10:47رکشی
10:48بھائی بات سنو
10:49رکشی
10:50مام
10:52مام
10:54بھائی بھائی بہت
11:08رکشی
11:12مام
11:14امید
11:16مام
11:18مام
11:19مام
11:20مام
11:22مام
11:23موسیقی
11:53موسیقی
12:07موسیقی
12:08موسیقی
12:09موسیقی
12:19موسیقی
12:20موسیقی
12:21موسیقی
12:22کیسی ہوگی سب کچھ تمہارے سامنے تو ہے
12:25آپ کو ایک بات بتاؤں
12:30ہاں بتاؤ اتنی رازداری سے کیوں کہہ رہا ہوں
12:35کل رات میں نے سارا سے بات کیا
12:38اس کو بولا تھا کہ جلدی سے واپس آ جائے
12:42بتایا تھا تمہارے ماموں نے
12:47دو تین روز میں آ جائے گی
12:49مجھے کہہ رہی تھی کہ ماموں فون نے اٹھا رہا ہے
12:53تو مجھے کر دیا تھا
12:56مجھ سے کہہ رہی تھی کہ اسے نور سے شادی نے کرنی
13:00تو کیوں آ رہی ہے وہ یہاں
13:04میں ٹھیکی تو کہہ رہی ہے وہ کیوں آ رہی ہے یہاں
13:09تو ماموں کا غصہ بھول گئی ہے کیا وہاں جا کے
13:12درخوف ختم ہو گیا ہے اس کا
13:14پتہ نہیں
13:15اس کے لیجے میں کوئی عجیب ہی انداز تھا
13:18اور یہاں
13:22ماموں کو پورا یقین ہو گیا ہے کہ وہ لڑکا منور ہی ہے
13:26جس ساتھ سارا بھاگے ہیں
13:28اس سے وہ یہ سب کچھ اتنی چلدی میں کر رہے ہیں
13:32لیکن میں تم سے کیا کہوں کہ سچ تو اصل میں کیا ہے
13:35کاش میں تمہیں بتا سکتی کہ اس سب کے پیچھے
13:41تمہاری ماں اور بہن کا کتنا ہاتھ ہے
13:45میں سمجھ سکتا ہوں
13:48اگر آپ ٹینشن مت لیں
13:51مجھے کچھ دن دے دیں
13:52میں سچ سامنے لا سکتا ہوں
13:55کیوں کیسا سچ
13:58اس شادی کے پیچھے کا سچ
14:00مجھے بھی اس سچ کا انتظار رہے گا
14:19Zara
14:23کیا کیا کر رہی ہو
14:24میں آپ
14:27آپ
14:28کیا مطلب
14:29کیا مطلب
14:30میں نہیں آسکتی ہوں
14:31نہیں نہیں
14:32آپ آسکتی ہوں
14:33آپ کا ہی گھر ہے
14:34آپ کے جو مرضی آپ کریں
14:35آپ
14:37زارہ کی ممہیں کوئی معمولی بات
14:38تھوڑی نہیں
14:44کیا چل رہے تمہارے دماؤں
14:45کیا بولتی رہتی ہو
14:47کیا سوچتی رہتی ہو
14:50سوچ رہا ہوں
14:51گھڑ سے باگ جاؤں
14:52جاؤں
14:53جاؤں
15:04کیا ہوگا بہا میں
15:05میں اسے ہی بول رہی تھی
15:07آپ
15:11ging
15:14آسکتی
15:16کو
15:17جاؤں
15:18کیا
15:20اگر تم گھر سے باہر نکلیں
15:22مجھ سے برا کوئی نہیں ہوں گا
15:25اور اگر تم مزاک کر رہی تھی
15:28بہت گھٹیا مزاک تھے
15:30میں مانتی ہوں ماما
15:32گھٹیا مزاک تھا ہم سوری
15:37لیکن چند لوگوں نے آپ کی زندگی کو مزاک بنایا تھا
15:40اور لوگ اسا دو دو ہاتھ کرنے جا رہی تھی
15:46کراچی
15:48کراچی تمہارے دماغ سے نہیں نکل رہا
15:52اس بار تو کراچی کا نام ہی نہیں لیا میں نے
15:55حیرت ہے آپ نے گیس کر لی
16:00لیکن آپ مانے یا نہ مانے میں مزاک ہی کر رہی تھی
16:04تم جھوٹ بول رہی ہوں
16:06میں سچ بول رہی ہوں لیکن
16:08جانے نہیں آپ
16:12یہ کیا ہو گیا ایزار
16:14بہت عجیب سی باتیں تڑھنے لگی ہے
16:18مہاری باتوں سے مجھے گھبرات ہونے لگی ہے
16:22ایسا لگتا ہے جسے میرا
16:24سینے سے دل نکل جائے گا
16:26اور پھر اوپر سے تمہاری
16:28حرکتیں
16:30کبھی چائے کبھی پراتھا
16:32اور پھر تمہاری ڈریسنگ
16:34تو بدل گئی ہو
16:36ہاں ہاں یہاں پہ کوئی کوئی فلم چل رہی ہے نا
16:38اور میری کوئی جڑوہ بہن ہے وہ آئی ہے
16:40اس نے مجھے اپنے سارے سٹرانگلز بتائیں
16:42اور میں جا رہی ہوں اس کے لئے بدلہ لینے
16:44اور آپ نے اگر مجھے روکا تو بہت برا کریں گی
16:46افکورس ماما فلم چل رہی ہے یہاں پہ
16:48میں سب کچھ بھولنا چاہتی ہوں
16:52لیکن تم مجھے بھولنے نہیں دیتی
16:54کیا چل رہا ہے تمہارے دماغ میں
16:58میں کئی نہیں جاؤں گی
17:02میں یہ ہوں آپ کی نظروں کے سامنے
17:04ہم
17:08ماما آپ تو مجھے ایسے دیکھ رہی ہیں
17:10تو زبادہ نہیں میں نے کوئی جھوٹ بولا
17:12اور آپ میری بات پہ یقین نہیں رچ سکتے
17:14تا جھوٹ نہیں بھولتی میں
17:18اچھا
17:20نانم یہاں نے جو میرے آت کی کڑوی چائے پیئے تھی
17:22اور وہ اتنا خوش ہوئے تھا
17:24آپ کے لئے بھی بھائی چائے پناو
17:26کچھ نہیں پیگا
17:28تو مندر جاؤ
17:30اتنی بھی بھری نہیں تھی چسمیں
17:32ایک دفعہ چائے تو کریں
17:34تو مندر جاؤ
17:36سوچی تو میں تھوڑے در فریش ہوا لینوں آپ
17:38اچھا
17:40جاری
17:50اس کی بات پر یقین کروں کہ نہیں
17:52نہیں
17:54نہیں کر سکتی ایک
17:56یہ کچھ نہ کچھ کرے گی
18:00یہ سب کیا تھا زہرا
18:02کیا کیا تھا
18:04تم ان کو سب کچھ بتا رہی تھی
18:06اگر ان کو بتا چل گیا تو انجھے گھر سے نکال لیں گی
18:10اور تم ان کے سامنے سب کچھ سچ سچ کہہ رہی تھی
18:12تم اتنی ٹینشن مات لو
18:14کوئی نے نکالے گا تمہیں گھر سے
18:16اور ان کو سچ
18:18اور ماما نا
18:20ماما تو تمہیں کہیں جانے بھی نہیں دیں گی
18:22کیوں
18:24کیا کہہ رہی ہو
18:26دوشری
18:28اتنی ٹینشن کیوں لیتی ہو تم
18:30بلکل ماما جیسی ہو
18:32ابھی اب تم اپنی شکل لے گو گی
18:34بلکل ماما لگ رہی ہو
18:36اللہ ہے وہ
18:38مجھ سے زیادہ پیاری ہیں
18:40ایسی باتیں نہیں بوتتے
18:42پھر دیکھو انہیں ابھی شوق چڑھا ہے میری چوکی داری کرنے کا ٹھیک ہے
18:46تو تمہیں تھوڑا دھیان رکھنا ہوگا
18:48پھر غلط ہی نہیں کرنا ٹیس
18:52اور اب بس میں جانے کی تیاری کر رہی ہوں
18:54میں کبھی بھی نکل جاؤں گی
18:56تو تمہیں بہت دھیان رکھنا پڑے گا سارا ٹھیک ہے
19:00اور ان کو احساس مت انہیں دینا کہ ان کی ساراں ان کے پاس نہیں ہیں
19:04میں پوری کوشش کروں گی کہ ان کو لگے کہ میں ان کی بیٹی ہی ہوں
19:08تمہیں کوشش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
19:10تم ان کی بیٹی ہی ہو
19:12تمہیں ان کی بیٹی ہی ہو
19:42موسیقی
19:44موسیقی
20:04سرمان
20:06موسیقی
20:08موسیقی
20:10آرے واہ
20:15ماشاءاللہ
20:17آج تو میرا شہزادہ گھر پی سٹیڈی کر رہا ہے
20:20تو گھر پر پڑھائی نہیں ہو سکتی کیا
20:23نہیں ایک چلی
20:25آپ گھر پر پڑھائی کرتے ہوئے کم دکھائی دیتے ہیں
20:28اس لئے یقین کرنا تھوڑا مشکل ہے
20:30ایک بات بتنا ہے آپ مجھے
20:32گھر پہ رہوں تو مسئلہ
20:34گھر سے باہر جاؤں تو مسئلہ
20:36یا پا ماؤں کا مسئلہ کیا ہے
20:38ابھی خوش ہوں گی آپ ہم سے
20:39لڑائی ہوگی نا تمہاری
20:42کس سے
20:44جس سے بھی بھی ہے لیکن
20:47اٹلیس ایکزیم سکنا اب لڑائی رکھنا
20:50مہ جارہ اتنی بھی بری نہیں ہے
20:54آپ پتہ نہیں کیا بولتی رہتے ہیں اس کے بارے میں
20:56وہ اتنی بھی اچھی ہو جائے گی نا
21:00تو میں خود اسے اپنے گھر کی بہو بناوں گی
21:02ٹھیک ہے
21:03چلو اچھے سے پڑھو
21:09ٹھیک ہے
21:12ٹھیک ہے
21:16ٹھیک ہے
21:18ٹھیک ہے
21:20موسیقی
21:48کیسی طبیعت ہے برخشی کی؟
21:51جی بہتر ہے
21:53اچھا فرط دیکھو ہم سب جانتے ہیں بلکہ میں نے تو ساری زندگی دیکھا ہے تم نے سارا کو سنبھالنے کی بہت کوشش کی ہے
22:04لیکن سلمہ جو ہے یہ اس کے بس کی بات ہے
22:11پرائی اولاد ہے نا بھائی جان
22:15پرائی اولاد کو کیسے سمجھائے؟ سنبھا کو اب باتی کرنا آگئی ہے
22:25بس اب کیا بتاؤں آپ کو میں؟
22:30اچھا ابھی تم کچھ مت بتاؤ تمہیں کام کرو ذرا منور کی والدہ کو فون ملاو
22:34ملاو
22:38بات کرو انسی
22:40ابھی؟
22:42ہاں ہاں ابھی ملاو
22:44مجھے
22:48سپیکر پر کرو
22:50سپیکر پر کرو
22:52مجھے
22:56مجھے
22:58مجھے
23:00مجھے
23:02جی کیسی آپ؟
23:04جی میں بلکل ٹھیک ہوں
23:06آپ کون؟
23:08میں
23:10رخشی
23:12وہ سارا کی فپوک بات کر رہی ہوں
23:16اچھا اچھا اچھا اچھا
23:18کیسی آپ ٹھیک ہیں؟
23:20بہت دیر کر دیا آپ نے کال کرتے کرتے
23:22دیر تو آپ کی طرف سے ہوئی ہے
23:24صبح کا بھولا
23:26اگر شام کو گھار آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے
23:33جی بلکل
23:35اصل میں بہن مجھے آپ سے یہ بات کرنی تھی کہ
23:39آپ کی بیٹی جو ہے نا وہ بہت پیاری ہے
23:44لیکن یہ تو سب نصیبوں کے کھیل ہے نا
23:48دراصل مجھے آپ کی بھتیجی بہت اچھی لگی
23:52لیکن آپ لوگوں نے کوئی رابطہ ہی نہیں کیا
24:01جی جی بلکل
24:03آپ صحیح کہہ رہی ہیں
24:05نصیب کا ہی کھیل ہے
24:10ایسی بات نہیں ہے نصیب ہے
24:12تو دیکھیں آپ کی کال آگئی نا
24:14جی جی بلکل وہ کہتے ہیں نا
24:16جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
24:18تو کیوں نہ ہم مل بیٹ کر اچھی بات کر کر
24:21کب آرہی آپ ہمارے گھر
24:23جی میں تو بلکل تیار ہوں آنے کے لیے
24:25آپ بتائیں کب آنا ہے
24:27دو تین دن میں
24:29چلے ٹھیک ہے
24:31میں منور سے بات کرتی ہوں
24:33پھر ہم آتے ہیں
24:35چلے ٹھیک ہے
24:37چلے ٹھیک ہے
24:39میں منور سے بات کرتی ہوں
24:41پھر ہم آتے ہیں
24:43چلے ٹھیک ٹھیک ٹھیک
24:45تینک جی
24:47ارے
24:49چلو شکر
24:53بات بھی ہو گئی
24:55یہ مسئلہ بھی ہل ہو گیا
24:57موسیقی
25:27موسیقی
25:36یہ سارا تو کتلی ڈیفرنٹ لگ رہی ہے
25:40اگر یہ ایسے ہوئے تو تمچھا ہوگا
25:43ہاں جا کر بہت بدل گئی ہے
25:46پتہ نہیں کس کے ساتھ رہ دی تھی ہے
25:49میں کیا میں میسز کروں سارا کو
25:53نہیں
25:57کیا ہوگیا مجھ پہ
26:00کیا ہوئے
26:21نڑائی بڑائی ہوئی ہے سرمت سے
26:27نانمیہ کیا خواب صرف باپ ہی دیکھتے ہیں
26:30نہیں
26:31یہ کس نے کہا
26:34خوابوں بھی کسی کی اجارہ داری تھوڑی ہوتی ہے
26:36سب دیکھتے ہیں
26:40تو پھر سرمت نے کیوں بولا
26:42کہ اگر میرا بابا ہوتے تو وہ میرے لئے خواب دیکھتے ہیں
26:46تمہارے باپ نے تو مارنے کا خواب دیکھ رکھا تھا
26:49مگر شازیہ کا باپ تمہیں یہاں لے آیا
26:52کیا ہوا
26:55کیا سوچ رہے ہیں
26:58سوچ رہا ہوں کہ تم چاہے کتنی اچھی بناتی
27:03بات بدل رہے ہیں آپ
27:09کیونکہ آپ کے پاس جواب نہیں ہے
27:12میرے خواب تو رنگ میں ہوتے ہیں لیکن لوگ کہتے ہیں کہ خواب بلیکن وائٹ بھی ہوتے ہیں
27:21خوابوں کا کوئی رنگ نہیں تھا
27:27رنگ تمہاری سوچ کا اپتا ہے
27:31تو پھر سوچ کا سب سے خوبصورت رنگ کونس ہے
27:35وہی جو تمہاری سوچ کو اچھا رکھتے ہیں
27:51موسیقی
28:15یہ سارے کو میں وہاں بیچ کر ٹھیک کہ رہی ہوں
28:19ٹھیک کہہ رہی ہوں
28:22وہ بولڈ ہے کہیں آدل اس سے
28:28نہیں نہیں وہ
28:29وہ میرے لئے ایسا نہیں سوچ سکتے
28:32لیکن سارہ کے لئے تو سوچ سکتے ہیں
28:39یہ میں
28:40کہ میں کیا سوچ رہی ہوں
28:43زارہ میری خاطر کیا کیا کہہ رہی ہے
28:46نہیں نہیں میں ایسا نہیں سوچوں گی
28:48پر آدل نے تو زارہ کو سارہ سمجھ کے ہی میسیج کیا ہے نا
28:54زارہ یہ میسیج
29:04نانمیاں کون تھا
29:09کون کہاں
29:11وہاں
29:11کوئی نہیں تھا
29:12نانمیاں بینے آپ سے ایک سوال پوچھا
29:14آپ کو چوہاں نہیں دینا تو پر آپ یہ کریں گے
29:16چلے ہم بار چلتے ہیں
29:17چلے ہم بار چلتے ہیں
29:17دہشنے تو تو
29:19باہر کی ہوا کیسے ٹرات
29:20چلے نا
29:21نای نای نای کونہ نہیں نا آنمیاں کوئی بھی نہیں ہے
29:22باہر چلتے مہ آپ کو
29:24مگر باہر کی ہوا لیتے ہیں آجائی
29:26آجائی
29:27کچھ نہیں ہوتا چلے
29:28دیکھنے تو دوپ
29:30نہیں نہیں نہیں نانم یہاں کچھ بھی نہیں ہے
29:31میں نے دیکھا ہے نا کچھ نہیں ہے چل
29:32کیا دیکھ رہی ہو
29:44مجھے پھوک لگ رہی ہے جاؤ میں ہی لے کچھ بنا کے لے کراؤ
29:48جاؤ
29:49جے اور نورا
29:51آخر یہ بات کسی کو پتا چلی نا
29:54تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا میں تمہا بتا رہی ہوں
29:56جاؤ جا کے کچھ لے کراؤ میرے لے
29:58کیا بول رہی ہو کہہ تو راؤں کے
30:13تو مجھے کہہ رہے تھے نا کہ تم کوشش کروگے
30:15تو کب کرو
30:16ایک گھنٹے میں دو گھنٹے میں تین گھنٹے میں
30:18آخر کب
30:19میں بھی گھر سے بہار ہوں
30:22گھر جا کر بات کرتا ہوں تب سے
30:24منور
30:26محبوب کا گھر اس کی محبت ہوتا ہے
30:29جس کے اندر وہ رہتا ہے
30:31سوتا ہے سوچتا ہے
30:32اٹھتا ہے زندہ رہتا ہے
30:34دو سال میں زندگی اور محبت کو زائع نہیں کرتا
30:40میری محبت تمہیں زیا لگ رہی ہے
30:44ہاں بلکل لگ رہی ہے
30:45کیونکہ تم جو کہہ رہے ہو وہ کر نہیں رہے
30:48اور جو تمہیں کرنا چاہیے وہ بڑے مامو کر رہے ہیں
30:53تمہاری اممہ
30:54انہوں نے تمہاری اممہ سے بھی بات کر لی ہے اور تم ابھی تک کوشش کر رہے ہو
30:59تم جانتے ہو
31:04تمہاری اممہ پھر سے آ رہی ہے
31:06وہ بھی سارا کو دیکھنے کے لیے
31:08تو پتہ بھی ہے تم کیا کہہ رہی ہو
31:12ہاں جیسے تمہاری اممہ نے تو تمہیں بتایا ہی نہیں ہوگا
31:16ہے نا
31:16اچھا ہاں سرپرائز دے رہی ہوں گی نا وہ تمہیں
31:19اور تم جانتے ہو
31:23جس لڑکی کو تمہاری اممہ دیکھنے آ رہی ہے
31:26وہ بیٹی
31:27جسے بڑے مامو نے اتنے دنوں سے نہیں دیکھا وہ پتہ نہیں
31:29گھر سے باہر کس کے ساتھ پھر رہی ہے
31:31ایک دو کے ساتھ تو میں نے اسے پکڑ لیا ہے
31:35اور ابھی تو گھر سے باہر اتنے دن سے
31:38کر لوگے ایسی لڑکی سے شادی
31:40جو پتہ نہیں
31:41سنو
31:48اپنی اممہ سے کہہ دے نا
31:51کہ ایک بار دیکھ لیں
31:53کہیں دن میں تارے نہ دکھا دے وہ
31:55ایک بار سوچ لیں
31:57مجھے تو اپنی شریف سی لڑکی لگی وہ
32:07اور یہ کیا بول رہی ہے
32:09تمہیں تو میں نہیں چھوڑوں گی سارا
32:29زارا بی بی
32:49کھانا لے لے
32:50دروازہ کیوں نہیں کھول رہی ہے
32:55کیا ہوا
32:59زارا بی بی میں
33:08کھانا لے کر آئی تھی
33:10مجھے نہیں کھانا
33:11جا
33:12جاؤ
33:17سارا
33:28سارا دروازہ کھولو
33:30نائے
33:33میں دروازہ نہیں کھولوں گو
33:35تو مجھ پہ خوشہ کر ہوگی
33:36سارا میں
33:39کھو نہیں چلا دو
33:40دروازہ کھولو
33:41نسپولا ارتمانے گئی
33:48سارا
33:56بات چونو تم میری زارا
33:58تم کیوں گئی تھی
34:00ام ساری زارا
34:02ام ساری میری بہن مجھ
34:03پلیز مااف کر دو
34:11نے کبھی بابا کو ایسے کر لے لگایا
34:14نہیں
34:16تو کبھی اپنے پاس ہی نہیں آنے دیتے تھے
34:21دکھاؤ مجھے وہ میسج
34:28جس کے پیچھے تم اتنا پریشان ہو رہی تھی
34:30یہ ہے وہ میسج
34:39ہاں
34:40مجھے ایسا فیل ہو رہا ہے کہ وہاں پہ کوئی مسئلہ ہو رہا ہے
34:47میں جا رہی ہوں نا وہاں
34:50سارے مسئلے حل کر دوں گی میں
34:52دیکھ لو
34:59اب
35:07کیوں بے چینی میں اس طریقے سے گھومیں جا رہی ہو
35:21آپ کی وجہ سے ہی گھوم رہی ہوں میں ایسے
35:24میری وجہ سے؟
35:26اپنی بے وکوفی کی وجہ سے گھوم رہی ہو
35:28خود کو بڑا اککل مند سمجھتی ہو نا لیکن ہو نہیں
35:34اما آپ جانتی ہیں نا کہ میں اندر سے کتنا کھوڑ رہی ہوں
35:39اور آپ پھر بھی
35:42چلے پہ نمک چھڑک رہی ہیں
35:44حاکل تو نہیں ہو گئی ہو
35:47میں تمہاری خاطر کتنے پاپڑ بیل رہی ہوں
35:50تو مجھے تانی دے رہی ہو
35:51ہاتھ ہو گئی ہے
35:55میں اور کیا کروں کیا کروں میں
35:59جو کرنا چاہ رہی ہوں وہ کر نہیں پا رہی ہو
36:02اور نہ آپ کر پا رہی ہیں
36:03ممبہ مجھے بس وہ چاہیے
36:09مجھے صرف منور سے شادی کرنی ہے
36:11میں اور کچھ نہیں جانتی
36:12ایک تو اس کی ماں بھی نا
36:15سمجھ نہیں آرہ
36:17آمی بھڑھلی
36:22کہ پرسوں آ جاؤں گی
36:24نہیں پرسوں کیوں
36:27کل ہی بولا لے نا
36:29تو سارا کہاں ہیں کل
36:32ہاں تو ٹھیک ہے نا
36:34آپ اس کی ماں کو کال کر کے بتا دیں
36:37کہ سارا ہے ہی نہیں گھر پہ
36:38بتانا آسان ہے
36:40لیکن بھوکتنا بہت مشکل
36:42سارا تو یہاں سے بھاگ کے چلے گئی ہے
36:45بھائی جان نے ہمیں بھی گھر سے نکال دینا ہے
36:47ٹھیک ہے نا ماما
36:49ہاں تو آپ مامو چان کو یہ کہہ دیں
36:52کہ منور کی ماں کا خود فون آیا تھا
36:55اور پھر جب وہ یہاں آئیں گی
36:59اور دیکھیں گے کہ جس لڑکی کے پیچھے وہ مری جا رہی ہیں
37:01وہ تو عزت کا جنازہ نکال کر جا چکی ہے
37:04ہائیڈیا تو اچھا ہے
37:15موسیقی
37:17موسیقی
37:31موسیقی
37:42موسیقی
37:43موسیقی
37:43موسیقی