#budget2025 #bulletin #bilawalbhutto #pmshehbazsharif #pmlngovt #imrankhan #modi #tax
Pakistan’s Economy Shows Resilience in FY 2025: PES
Pakistan Economic Survey 2024-25 to be launched today
Pakistan Economic Survey 2024-25 Details Fiscal Gains, Economic Stabilization
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Pakistan’s Economy Shows Resilience in FY 2025: PES
Pakistan Economic Survey 2024-25 to be launched today
Pakistan Economic Survey 2024-25 Details Fiscal Gains, Economic Stabilization
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00The process in Pakistan and if the courts and everything feel that he deserves to be let out on bail
00:29like we'd support that. It's absolutely his right.
00:32There'd be no challenge to the courts proceeding from your party.
00:36Not from me personally or from my party. I'm actually not aware about the specifics.
00:40It's the first time hearing from this is from you.
00:43Chairman People's Party and Saavak Wazir Kharja Belawal Bhutto Zerderi
00:47says that all the issues of the situation are coming from Kashmir.
00:50Sky News said in an interview, Belawal Zerderi has said that
00:53Pakistan is a responsible for the atomization.
00:56Pani rokna, elan e, jang tasawur ho ga, ye na guzeer zarurat hai.
01:00Is par koi samjhota nahi ho ga.
01:04India that they'll shut off the water supply to 240 million people in Pakistan.
01:09Just making that threat is a violation of the UN Charter.
01:12Were they to act on that threat, Pakistan has been very clear.
01:15We'd consider that an act of war.
01:17India said no to an impartial investigation when we asked for one into the terrorist attack.
01:21They say no to mediation, be it from the UK or the US.
01:26And they say no to dialogue with Pakistan.
01:28A attack that did take place in India had nothing to do with Pakistan.
01:31That was an indigenous group within India.
01:33I can't take action against those groups.
01:35President Trump deserves credit for the ceasefire that we've managed to achieve.
01:38Absolutely.
01:39The United States, President Trump, Secretary Rubio,
01:42were engaged in both Pakistan and India in order to achieve this ceasefire.
01:45I believe the United Kingdom government is keen to encourage both sides to engage in a dialogue.
01:53Pakistanis, Sifarati, Vervet, America and Aqbam-Mutahdha کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچ گیا.
01:58Bilavel Bhutu Zaidari نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا
02:01کہ Pakistan پہلے بھی ام چاہتا تھا اور اب بھی ام چاہتا ہے.
02:06ہم ام کا پیغام لے کر برطانی آئے ہیں.
02:08Bharat Pakistan کو جس طرف لے جا رہا ہے دونوں ملکوں کے مفاد میں نہیں.
02:12Bharat Pakistan
02:42پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے نہ بھارت کے مفاد میں نہیں ہے.
02:45پاکستان سچ کے ساتھ ہے پاکستان امن کے ساتھ ہے اور ultimately جیت ہوں.
02:50جیمن بلاول نے ایک بہت ہی پیکٹ اجنڈا وہاں گیر کیا.
02:55واشنگن میں نیو یورک میں فرق دیکھیں گے.
02:59پالیسی میکرز میں جو ان کی سوچ ہے.
03:01ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں خدچہ ہے پیس ان سیکیورٹی کے لیے نیوکل کن فلیگریشن کے لیے.
03:07تو وہ چیز ہر کسی کا خدچہ ہے.
03:09ہر جگہ پاکستان کے اپنین کو سراحہ جا رہا ہے.
03:12پریزیڈن ٹرامپ تو کوئی بارہ ہی دفعہ پاکستان کا ذکر تعریفی توصیفی انداز میں کر چکے ہیں.
03:18شاید یہ وزیراعظم مودی کے لیے بڑی سبکی کا باعث ہے.
03:21ایک کروڑ نوکریوں کے ناروں کے حق میں نہیں.
03:29کل بتاؤں گا کمجور تفقے کو کس طرح ریلیف دے سکتے ہیں.
03:32تاریخ میں پہلی بار عید پر اقتصادی سروے جاری.
03:34وزیر خزانہ محمد وارنگزید نے وعیشت میں بتدریج بہتری آنے لگی.
03:38درست سمت میں جا رہے ہیں.
03:40آئی ایم ایف پروگرام رکوانے کے لیے بھارت نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا.
03:44بیٹھ کے نارے لگانا کہ ہم ایک کروڑ نوکریاں دے دیں گے.
03:49میں اس کے حق میں نہیں ہوں.
03:51کل میں اس کا ذکر کروں گا جو ہمارا کمزور ترین طبقہ ہے.
03:55اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں.
03:58آئی ایم ایف کی میٹنگ ہونی تھی.
04:00انڈین ایڈیکٹیو گریکٹر نے کوئی قصر نہیں چھوڑی.
04:03کہ پہلے تو یہ میٹنگ ہونا.
04:04اگر یہ ہو جائے ایجنڈا پہ آئیٹمز نہ رہے.
04:07یہ پروسس چلتا رہے گا.
04:09شہباز شریف حکومت بجٹ تجاویز کل منظوری دے گی.
04:21وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس منگل کی سپہر چار بجے طلب کر لیا گیا ہے.
04:25وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد فائنانس پل قومی سمجی میں پیش ہوگا.
04:29سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اضافہ کی تجویز ہے.
04:33ذرائع کا کہنا ہے پینچن میں بھی ساڑھے ساتھ سے دس فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے.
04:37بجٹ کا حجم سترہ ہزار آٹھ سو ارب روپے ہوگا.
04:41بجٹ ہزار آٹھ سہ ہزار ارب سے زیادہ کا ہوگا.
04:44بجٹ میں کاربن ٹیکس لگے گا اور بجلی اور گیس کے نرخ مزید بڑھائے جائیں گے.
04:48کیش پر خریداری اور لیندین کی حوصلہ شکنی کے لیے انقلاب اقدامہ تجویز کر دیئے گئے.
04:54حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی.
04:56بجٹ میں وزیراعظم آفیس کی تزین و آرائش کے لیے ساڑھے چھے کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے.
05:06دستاویس کے مطابق وزیراعظم ستاف کالونی میں اضافی سہولتوں کی فراہمی کے لیے ساڑھے پانچ کروڑ.
05:11منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں بارہ آپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے تیرہ کروڑ ستائیس لاکھ روپے کی تجویز ہے.
05:17اسلام آباد میں سرکاری امارتوں کی تزین و آرائش کے لیے گیارہ کروڑ اور کراچی کے گرین لائن منصوبے کے لیے پچاس کروڑ روپے کے فرنز رکھنے کی تجویز ہے.
05:32حکومت اب لیلے اور کٹے گنے گی آپوزیشن لیڈر امار ایوب نے اقتصادی سروے ریپورٹ دھوکہ کرا دے دیا.
05:39پریس کانفیس پہ کہا پاکستانیوں کی قوتیں خرید برباد ہو چکی ہیں.
05:43دوہزار بائیس میں جو شخص پچاس ہزار کم آ رہا تھا آج اس کی قدر بائیس ہزار رہتے ہیں.
05:49غربت بڑی ہے مال مویشی اور گدھوں میں بڑھوتری دکھا کر ترقی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے.
05:55گدھوں کی کیٹیگری میں لکھ دیتے ہیں چار ٹانگوں والے کتنے ہیں اور دو ٹانگوں والے کتنے ہیں.
06:01لیلہ انسٹال شہباز شریف پہ اور کوئی چیز نہیں ہے.
06:04پیرا پیری کہا پہ انہوں نے کی زراعت کو انچا دکھانے کے لیے آپ کا جو مال مویشی ہے اگرکلچرل ویلی ایڈیشن کا سکسٹی تھی پائنٹ سکس پرسنٹ کانٹریبیوٹ کرتا ہے.
06:13ابھی جا کے آپ لیلے گنیں گے بہنسے گنیں گے بکرے گنیں گے گدھے گنیں گے گدھوں میں بھی انکریز آئیے.
06:18گدھوں کی کیٹیگری میں ایک اور نیچے سب کیٹیگری بنا دیتے ہیں.
06:25بتا دیتے ہیں کہ چار ٹانگوں والے گدھے اور دو ٹانگوں والے گدھے.
06:29دو ٹانگوں والے گدھے میں میں آپ کو مصورت کے ساتھ کیسا کتے ہیں؟
06:31ٹھیک ٹھیک اگزاپا ہوئے جنہوں نے یہ کتابیں آج شاہد دیتے ہیں.
06:34حالوں میں دوت خرید میں جو کمی آئی ہے وہ ففٹی ایٹھ پرسنٹ ہے.
06:39مارچ دوزار دائیس میں تقریباً پچاس ہزار مہانہ کمارے تھے.
06:44لہی آج کے دور میں اس کی ویلیو کیا بنتی ہے دیس ہزار آٹھ سو تینٹی سوپیہ.
06:49بھجا مہنگا ہی ہے.
06:50ایٹ کے روز واہگا بارڈر پر جوانوں کی پریڈ اے آر وائی کے انکر پرسن اقرار الحسن بھی جا پہنچے.
06:56ایک جوان نے کہا ایٹ پر شہری آتے ہیں تو لگتا ہے ہماری فیاملی آگئی ہے.
07:00ایک اور جوان کا کہنا تھا ایٹ پر پریڈ زیادہ جارہانہ ہوتی ہے.
07:04ایک شہری نے کہا پڑوس میں دیکھ کر حیران ہوں چھے جہاز گرانے کے بعد اتنا confidence کہاں سے آتا ہے.
07:11دن جو لوگ آتے ہیں اپنی ایٹ آپ لوگ کے ساتھ سیلیبریٹ کرنے ہیں آپ کو کیسا لگتا ہے؟
07:15ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ جیسے ہماری فیملی آگئے ہم کو ملنے واسطے ہیں.
07:23سب لوگ یہاں تیاری کر رہے ہیں یہاں آکے بھی بوم اپ ہو رہا ہوتا ہے.
07:26جی جی یہ روٹین کا جو پریڈ تو روٹین کے لیے کر وارم اپ بھی روٹین پریڈ سے پہلے یہ ضروری ہے سارتا کہ جسم کے سارے مسئل جو ریلیکس ہو رہے ہیں.
07:41مارے لیے تو سارے دین سپیشن ہے لیکن یہ آج عید کا دن ہے اس لیے لوگوں میں جوش بھی تھوڑا سا زیادہ ہوتا اور پریڈ بھی تھوڑا سا اگریسیو ہوتی ہے.
07:46اس خوشی کے دن میں آپ اپنے محلے شہر اپنے گاؤں میں ان لوگوں کو نہ بھولیں جنہوں نے اپنی جان کی قربانیاں دے کے اس ملک کی فادر کی.
07:54لیکن میں بھی شاور سے آیوں، جاڈبادی لگ رہے ہیں.
07:58بردان سا رہے ہیں۔
07:59آہ بردان سا رہے ہیں؟
08:00ایسا لگ رہے ہیں؟
08:00ایسا لگ رہے ہیں منزر بہت عش ہے.
08:09تی وی میں جو جوش اور جذبہ ی بڑھتا تھا دیکھے ہیں ایسے تو اب یہاں پر لائف دے کے ایک ایک اچھ اوری فیلنگز ہیں۔
08:14ہاں سا رہے ہیں؟
08:15آزاد کشمیر سے آئیے۔
08:16آزاد کشمیر سے آئے ہیں۔
08:17Good to see you.
08:41Good to see you.
08:47As far as India is concerned, we don't speak to them about anything, let alone terrorism.
08:53And finally, there's the issue of water.
08:57I'm sure you will all join me in condemning India's announcement or India's threat to cut off the water supply of 240 million people.
09:10Surely, we don't want to see this weaponization of water, this precedent for the weaponization of water, dissent.
09:20Today, it is in the context of India and Pakistan.
09:23Tomorrow, it will be in the context of some other country.
09:27It is a violation of the UN Charter merely to threaten to cut off Pakistan's water supply.
09:34If India acts on this threat, Pakistan would view it as an act of war.
09:40So would any other country when it's a matter of survival, when it's an existential threat to your people,
09:45when it's 100% the water supply that you rely on for drinking, for agriculture.
09:50We're left with no choice.
09:53But what's more important to emphasize and convey is that we have achieved a ceasefire.
10:01But we've not achieved peace.
10:03In fact, India and Pakistan, the region, the world, is less safe today than before this conflict.
10:11The threshold for conflict between two nuclear armed powers, between India and Pakistan,
10:17has drastically, drastically lowered to the lowest point ever.
10:21As it stands today, it is a terrorist attack anywhere in India and occupied.
10:27Kashmir and India, proof or no proof, we go to war.
10:33That's the defacto position or the new abnormal that India is trying to impose on the region.
10:41The equivalence would mean that if there's a terrorist attack...
10:45It is a clear undecимо there.
10:50There's no long termurs in mass of war.
10:50That's a clear ситуation.
10:53Jamea Karachi Qabristan jane waala raastah
10:55Mokomil zariyab ha chuka
10:56Tien dins se panezaaya ho rao hai
10:58Water boat ka amla?
11:00Gaib hai
11:00Jamea Karachi se guzzerno waali
11:05Panei ki line phir phat kai
11:0736 inch ki water supply line phat nne se
11:11Jamea mein seilaab ka samahe
11:13Aed ki chutiyeo mein intazamia bhi khai
11:16Jamea Karachi Kabristan jane waala raastah bhi
11:23ڈیوٹر کارپوریشن کا کہنا ہے جامیہ کراچی سے گزرنے والی 36 انچ
11:29کی لائن کا جوائنٹ لیک ہوا متاثرہ لائن سے اسکیم 33 کو پانی فرہم
11:34کیا جاتا ہے مرمت کل دوپہر تک ہوگی کراچی وارٹر کارپوریشن
11:39کے عملے کا انوکھا کارنامہ وارٹر سپلائی لائن کی لیک جوائنٹ
11:43پر مٹی ڈال کر روانہ ہو گئے مزید بتائیں گے ہمارے نمائندے افضل
11:46پر ویز کراچی میں وارٹر کارپوریشن کی 36 انچ کی لائن کا جوائنٹ لیگ
11:53ہو گیا جس کے باعث یونیورسٹری کبرستان کا ایریا زیر آپ آ چکا ہے
11:58اور یہاں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ہمارے ساتھ
12:01یہاں کے مکین مجودہ من سے پوچھتے ہیں یہ لائنٹ کب لیگ ہوئی
12:05تھی ایت کے پہلے دن بعد نماز ہے ایت جب ہم لوگ یہاں پہ کبرستان
12:08جا رہے تھے تو یہاں پہ پانی پانی موجود تھا ایت کے تیسرے روز
12:11یہاں پہ ہیوی مشین لی آئی ہے اور انہوں نے جنگل کا صفایہ کیا ہے
12:14آپ جس مقام پہ یہاں پہ کھڑے میں یہ طلاب کا منظر پیچ کر رہا تھا
12:17جامیہ کراچی کا کبرستان گئے کی راستہ آنے جانے کی تمام راستے بن ہو چکے تھے
12:21وارٹر کارپوریشن حکام کے مطابق متاثرہ 36 انچ کی لائن
12:26اس کی 33 میں پانی کی سپلائی کرتی ہے
12:29مٹی ڈال کر لیکش بند کر دی ہے
12:31کل بقاعدہ طور پر وارٹر کارپوریشن کا عملہ جو یہاں پہنچ کر لیکش کی مرمت کرے گا
12:37جس کے بعد پانی کی فرامی شروع کر دی جائے گی
12:40گورنر سنگ کامران تیسر سعودی عرب میں چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السودیس سے ملاقات
12:46امت مسلمہ کے اتحاد پاکستان کی ترقی اور عالمی احمد کے لئے خصوصی دعا مانگی گئے
12:52شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السودیس نے گورنر کامران تیسوری کو
12:56قرآن پاک کا مقدس نسخہ بطور حدیعہ پیش کیا
12:59آئندہ بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نون فائلرز کے خلاف مزید گھیرہ تنگ کیا جا رہا ہے
13:18ٹیکس چوری پر اضافی دس گنات جرمانہ کرنے کی تیاریاں
13:22اور نون فائلرز پر گاڑیاں جائدات کی خریداری کی پابندی برقرار رہے گی
13:27اس بارے میں مزید جانتے ہیں دنوائندے شویب نظامی سے
13:30بتائیے شویب
13:31جب بجٹ میں ایف بی آر سے مطلق جو نون فائلرز کا ایشو ہے اس کے اوپر ایف بی آر مزید ایکٹیو ہوگا
13:38تاہم جو سم سے مطلق سہولت ہے وہ دینے کے اوپر جو دیت وقت پر ایف بی آر راضی ہوئے
13:45کہ سم جو ہے وہ نون فائلر کی بلوک نہیں ہوگی جو ان کی انٹرنیٹ ڈبائسیز ہے وہ بھی بلوک نہیں ہوگی
13:50لیکن اس کے علاوہ جو باقی پندرہ مخلق سلائنز ہیں جن کے اوپر جو ہے نون فائلرز کو انٹرنیٹ کرنا ہے وہ جاری رہے گا
13:57اس کے ساتھ ساتھ جو پوائنٹ آف سیل سے ٹیکس چوری ہوتی ہے اس کے خلاف بھی بڑی کاروائیاں کی جائیں گی
14:02اور جس کے اوپر جنوانہ ہے پانچ لاکھ روپے کا اس کو بڑھا کر دس گنا یعنی کہ پچاس لاکھ روپے تک کیا جائے گا
14:08ایک شکایت افگیاں کو یہ بھی ملی ہے کہ کچھ کمپنیز میں وہ جو کیش کا بل دیتی ہیں اس کے اوپر جو ہے وہ ٹیکس ریٹ زیادہ رکھتی ہیں
14:16تو دبل ریٹ جو ہے وہ اب چارج نہیں ہو سکے گا اور دبل ریٹ کی جو اس کے مطلب جو آؤٹریٹ ہوں گے ان کے خلاف بھی کاروائیاں کی جائیں گی
14:25اپ ڈیٹ کرنے کے لئے شکریہ
14:27اور خبر دیں آپ کو تھٹھا کینجر تھانے کی حدود میں خاتون کی تیز رفتاری دو نوجوانوں کو کچل ڈالا
14:34باسر خاتون کی کار سے کچل کر سرکاری اہلکار کزن سمیت جانبہ خادصہ چار جون کو پیش آیا
14:40مقدمہ آٹھ جون کو بھائی کی مدیت میں درچ کیا گیا
14:44کینجر تھانے کی جانب سے باسر خاندان کی خاتون کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے
14:49معاملہ کیا ہے نظیر شاہ سے جانتے ہیں
14:51بیٹ کیجئے نظیر معاملہ کیا ہے
14:53میں رونگو گانے والی تیز رفتار کار نے مرساگی سواردو افراد کو کچل دیا
14:58جس کے نتیجے میں دونوں جا بھاگ ہو گئے
15:00جن میں ایک سرکاری دارے کا الکار بھی تھا
15:02حادثہ چار جون کو پیش آیا جس کا مقدمہ آٹھ جون کو بھائی کی مدیت میں درچ کیا گیا
15:07پس ذرائع کی مطابق کینجر تھانے کی جانب سے باسر خاتون کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی
15:12اور مدی مقدمہ جو پیر ووشے اس کا کہنا ہے کہ چھوٹا بھائی قاسم سرکاری دارے کا ملازم جو چھٹیوں پر گھر آیا تھا
15:19اور چار جون کو مامو کے بیٹے ارسلان کے ساتھ بائک پر نکلا جہاں
15:22تول بازہ قریب رونگ ویس سے تیز رفتار کار آئی جس نے بھائی اور مامو کے بیٹے کو گچل دیا
15:28اور شدید زخمی حالت میں جو ارسلان تھا وہ گھاروں میں جبکہ قاسم نے کراچی کے اسپطال میں دب توڑا
15:34اور اس کا یہ کہنا ہے کہ بعد میں پتہ چلے کہ گاڑی چلانے والی ایک خاتون تھی
15:37جو تیز رفتاری اور لاپروائی سے آ رہی تھی اس کے علاق قانونی کاروائی کی جائے
15:49اپنے دیگر اہل خانہ کے بڑا گاڑی چلاتے ہوئے نظر آ رہی ہے اس کی ایک تصویر ہم نے بھی حاصل کیے
15:54اور یہ بھی بتایا جا رہے کہ ایک بینک کے ڈپٹی سی او ایس ان بینک کے اس کے قریبی عزیز بتایا جاتی ہے
16:00مرساکل مکمل تباہ ہو گئی تھی اور حادثے کے شکار گاڑی بھی بینک کے نام پر رہے
16:04اور اس وقت پولیس کی تحویل میں مقدمہ درچ کر لیا گیا اور مزید قانونی کاروائی کی جا رہی ہے
16:08نظیر یہ حادثہ چار جون کو پیش آیا مگر مقدمہ آٹھ جون کو کیا وجہ بتائی جا رہی ہے اس تاخیر کی
16:15دیکھیں ہمیں جو ورثہ ہیں ان کی جانب سے تو یہ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس کی جانب سے پسو پیش کی جانب کی مقدمہ درچ کرنے میں
16:23آئی جی سن کے واضح احکامات ہیں کہ کوئی بھی واقعہ ہو جاتا ہے تو فوری طور پر اس کا مقدمہ درچ کیا جائے
16:29لیکن آج بھی باسر لوگوں کو بچانے کے لیے مختلف ہیلے بہانے تراشے جاتے ہیں
16:34لیکن جو اس پر اب چونکہ بالا افسران جس میں ایس ایس پی سے بھی ہماری بات تو یہ ان کا کہنا ہے
16:40کہ مقدمہ گزشتہ روز درچ کیا گیا ہے اور اب اس پر باغیتہ قانونی کروائی کی جائے گی
16:45اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی نکال لی گئی ہے اور اس خاتون کے بارے میں تحال اس کا نام نہیں پتا چل سکے
16:50لیکن یہ ضرور پتا چلے گئے کہ یہ ایک ڈپٹی سی او ایک بینک ہے ان کی قریبی عزیز بتائے جا دیئے
16:56رشتہ دار ہے اور گاڑی اس وقت پولیس کی تحویل میں
16:59تو نظیر جب یہ حادثہ پیش آیا وہ خاتون کہاں تھی کیا وہ بھاگ کھڑی ہوئی
17:04اس نے نہیں دیکھا کہ یہاں پر جو دو نوجوان ہیں وہ کچلے گئے ہیں
17:08دیکھیں حادثے کے بعد ہونا یہی چاہیے تھا کہ اس کو فالیٹور پر ان کی مدد کرتا ہی ہو سکتا ہے
17:14اگر اس کو ان کو بروقع اسفتال پہنچا دیا جاتا تو شاید ان کی جان بجھ جاتی
17:18لیکن وہ خاتون وہاں سے فرار ہوئی ہے
17:20اس کی کوئی مدد نہیں کیا اس کے بعد وہ گاڑی چھوڑ کر بھی جو ہے نا اپنی فرار ہو گئے
17:25اور پولیس کو گاڑی بھی اکرام شین کی تحویل
17:27لیکن نظیر اگر گاڑی جو ہے وہ پولیس کی تحویل میں تو پھر خاتون جو ہے وہ فرار ہونے میں کیسے کامیاب ہوئی
17:33دیکھیں بالکل یہ وہی سوال ہیں جو پولیس کے اوپر یہ سوالیاں نشان ہیں
17:38کہ اگر گاڑی ان کو مل گئی
17:40اس واقعے کو آج چوتھا روز ہے چار دن بھی بلکہ گزر چکے ہیں
17:44تو پولیس نے اب تک اس میں کیا کیا یہی وہ سوالات ہیں
17:47جو پولیس سے بھی ہم نے کیا تو پولیس کے یہی کہنا ہے
17:50کہ مقدمہ چونکہ کل درد ہوا ہے جس کے بعد اب اس پر یہ کاروائی کی جائے گی
17:54اور خاتون کو گریفتار کیا جاتا ہے یا نہیں کیا جاتا ہے
17:57یہ بھی اب پتہ چلے گا لیکن یہ ضرور بتایا جا رہا ہے
17:59کہ پولیس کے اوپر دباؤ بھی ہے
18:01کیونکہ ایک بینک کے ڈپٹی سی او کی ورشدار ہیں
18:04اب اس کو بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں
18:06نظیر یہ بتائیے وہ خاتون رانگ سائٹ سے آ رہی تھی
18:12کیا کوئی ٹرافک پولیس وہاں پر موجود نہیں تھی
18:14کیا کوئی پولیس والا وہاں موجود نہیں تھا جو یہ صورتحال دیکھتا
18:17دیکھیں ٹرافک پولیس تو کراچی جیسا جو شہر ہے
18:21ایک ڈیولپ شہر ہے
18:22اس میں ٹرافک پولیس کی صورتحال اکثر آپ دیکھتے ہیں
18:25کس طرح کی ہوتی ہے لوگ کچھلے جاتے ہیں
18:27تو وہ تو ایک جو ٹال ایک تھٹا کی جانب سے
18:31کس طریقے سے وہ خاتون آرڈیجز میں
18:33واضح طور پر ایف آئی آر کے اندر لکھا ہے دوسرے پیچ پہ
18:37کہ تیز رفتاری غفلت لاپروائی سے رونگ سائٹ سے آتی ہوئی گاڑی نے
18:41میرے بھائی اور مامو کے بیٹے کو کچھلا جس سے وہ شدید زخمی ہوگا
18:46ان کا سپتال منتقل کیا گیا
18:47تو قانون کا جو اصل نفاظ ہے وہ تو وہی پر اترکتا ہے
18:51جہاں پر قانون کے رکھوالیں موجود ہوں
18:52اگر وہاں پر کوئی موجود نہیں ہوگا
18:54تو ان کی سپیڈ لیمیٹ اور اس کو کون مونیٹر کرے گا
18:57ٹھیک ہے نظیر آپ ہمارے ساتھی موجود رہیے
19:00تھٹھا کینجر تھانے کی حدود میں خاتون کی تیز رفتاری کے سبب
19:04دو نوجوان کچھلے گئے ہیں
19:06بااصر خاتون کی کار سے کچھل کر
19:07سرکاری اہلکار کزن سمیت جانبھاک ہو گیا ہے
19:10یہ حادثہ چار جون کو پیش آیا تھا
19:12اور مقدمہ آٹھ جون کو بھائی کی مدیت میں درچ کیا گیا ہے
19:15کار کو تحویل میں لے لیا گیا ہے
19:17لیکن خاتون جو ہے وہ پرار ہے
19:18ہمارے نمائندے اعجاز واریو
19:21اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں
19:22اعجاز آپ کے پاس اس واقعے سے متعلق کیا اطلاعات ہیں
19:26یہ بتائیے کن دفات کے تحت مقدمہ درچ کیا گیا ہے
19:29جی بلکل یہ جو چار جون کو حادثہ پیش آیا تھا
19:33جس میں ایک خواتین جو بااصر شکسٹ کی خاتون بتائی جا رہی ہے
19:39وہ رانگ سائٹ سے آ کر جو اس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری تھی
19:43جس میں دو نوجوان ایک سرکاری اداری کا ملازم بھی تھا
19:46وہ رخمی ہو گئے تھے جبکہ وہ کراچی ہی سے فرکیا جا رہا تھا
19:49تو ایک جو گاروں میں ہلاک ہو گیا جانبھاک ہو گیا تھا
19:53اور دوسرا کراچی میں جو زندگی سے جنگ آر چکا تھا
19:57تو اس حوالے سے جو گفلت کے اور رانگ سائٹ سے آنے کے یہ جو
20:01تفاہت ہیں وہ تو جس مقدمے میں لگائے گئے ہیں
20:04لیکن آپ کو یہاں پر جو انتائی تفشیش ناک جو سرکالے
20:08اس کے حوالے سے بتا سا چلوں کہ جو تھٹا ہے
20:11تھٹا اور کراچی کراچی کا فاصلہ
20:13تھٹا کا فاصلہ تقریباً ایک سو کلومیٹر ہے
20:15اور یہاں پر بہت سارے تفریح مقامات ہیں
20:18خاص طور پر اس میں مکری کا تاریخی قبرستان ہے
20:21یہ بتائیے کہ یہ جو واقعہ پیش آیا
20:28اس کی سی سی ٹی وی حاصل ہو گئی
20:30مقدمہ بھی درج کر لیا گیا
20:33گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی
20:34تو خاتون کو اب تک گرفتہ کیوں نہیں کیا گیا
20:36وہی سوال آتا ہے جو پولیس کے خلاف اٹھتے ہیں
20:41کہ جب جو گاڑی حاصل میں استعمال ہوئی ہے
20:44جس نے حاصل کیا ہے وہ تحویل میں لی گئی ہے
20:46مگر خواتین اب تک جو جیل کی سلاکھوں میں نہیں آتا کی
20:50اور اثر و سوک ہونے کی وجہ
20:52کہ پولیس پر ایک پریشر ڈبلپ ہوا ہے
20:55یہی کہنا ہے جو لوائکین ہے
20:57ان کے ورسہ کا
20:58ان کا کہنا ہے کہ گاڑی تو پولیس نے لی ہے
21:00اور چارج ان کو ہاتھا ہوا ہے
21:02کس کی جانب سے پریشرائز کیا جا رہا ہے پولیس کو
21:05جو پولیس خاتون کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے
21:07دیکھیں جو ورسہ ہیں ان کا کہنا ہے
21:10کہ باہت ست شکتیات
21:11وہ نام تو نہیں بتا رہے ہیں
21:12ان کا یہ کہنا ہے کہ باہت ست شکتیات
21:14یعنی کہ ظاہر ہے کہ اتنے بڑے آفیسات کی
21:17وہ خاتون بتا ہی جاری ہے
21:18تو کہیں نہ تہیں سے پولیس کو پریشر
21:20کہنا ہے کہ پریشر کی وجہ سے صرف
21:22گاڑی ظاہر کی گئی ہے مگر جو
21:24مین ملسم ہے اس کو گرفتاد نہیں
21:27کیا گیا ہے اور اس میں وہ پولیس پر
21:29یہ بھی الزام آئیت کر رہی ہے
21:30ایجاز آپ ہمارے ساتھی رہیے نظیر یہ بتائیے
21:32کیا پولیس نے اس خاتون سے
21:34یا اس کی اہل خانہ سے رابطہ کیا ہے
21:36دیکھیں یقینی طور پر
21:39جس وقت یہ حادثہ پیش آیا تھا
21:40پولیس اس کے اہل خانہ سے
21:42برابطہ کر چکی ہوگی
21:43بینک کے اس ڈیپٹی سی ایو
21:45سے برابطہ کر چکی ہوگی
21:47جس سطح پر یہ شخص
21:49جو اس خاتون کا قریبی عزیز
21:52بتایا جا رہا ہے وہ ملازمت کرتا ہے
21:54ٹھیک ہے نظیر شاہ اور ایجاز واریوں
21:56آپ دونوں اس سواقع کے حوالے سے
21:58آگاہ کر رہے تھے آپ کا شکریہ
22:00نیوز بیلٹن سے فلحال اتنا ہے
22:03لیکھتے رہیے