#headlines #donaldtrump #iran #karachi #pmshehbazsharif #budget2025 #hajj2025 #bilawalbhutto #modi #induswatertreaty
Pakistan Economic Survey 2024-25 Details Fiscal Gains, Economic Stabilization
Met Office issues heatwave alert for country from today
Pakistan Economic Survey 2024-25 to be launched today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Pakistan Economic Survey 2024-25 Details Fiscal Gains, Economic Stabilization
Met Office issues heatwave alert for country from today
Pakistan Economic Survey 2024-25 to be launched today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:46foreign
01:51foreign
01:59ڈفتین اشاریہ چھے پیشت تھا سربے کے ہم خد و خالت سامنے آگئے مرشد کے حجم میں انتالیس ارب تیس کرو
02:06ڈالر اضافہ ہوا گزشتہ مالی سال مرشد کے حجم تین سو اکتر ارب شاہ ست کرو ڈالر تھا جو بڑھ کر چار سو دس ارب شانوے
02:14کرو ڈالر ہو گیا پی کے سامدن ایک ہزار آٹھ سو چوبیس ڈالر سالانہ رہی جولایت آمارس پر جو سید کے دائیے
02:21وفاقی حکومت کی آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کے لیے سوپر ٹیکس میں کمی کی تیاریاں
02:51بڑی کمپنیوں کو ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی یا ریگولیٹری ڈیوٹیز میں بھی بڑا ریلیف ملنے کا امکان
02:57پراپٹی کلیندین پر ویڈھولڈنگ ٹیکس کو ختم کیا جا سکتا ہے
03:01کیاپٹل گین ٹیکس کی شرعہ مندرہ سے بڑھا کر چالیس فیصد تک رکھنے کی تجویز
03:06آٹھ سو پچاس سی سی کی گاڑی پر سیلز ٹیکس میں ساڑھے پانچ فیصد اضافہ ہو سکتا ہے
03:11پینتی سو سے زائد درامدی اشیاء اور خام مال پر ٹیکس اور ڈیوٹیز کم کی جا سکتی ہیں
03:22بجت میں غریب عوام کو ریلیف دیا جائے گا
03:25قبل از وقت کچھ بھی کہنا مشکل ہے
03:27ایک سال میں بہتری آئی ایک رات میں سب ٹھیک نہیں ہو سکتا وقت لگے گا
03:32ملکی معیشت میں جو استحکام آیا اسے آگے لے کر جائیں گے
03:35وزر خزانہ محمد اورنگزیب کہتے ہیں بجت میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے ملک آگے بڑھے گا
03:41پاک بھارت جنگ میں پاکستانی میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے
03:44وفاقی بجت کل قومی اسیملی پیش کیا جائے گا
03:47سپیکر آیاز صادق نے شیڈیول کی منظوری دے دی
03:51تیرا جون کو بجت پر بحث کا آغاز ہوگا
03:53موہدے کی معتلی عالمی قوانین کے خلاف ورسی ہے
04:06پاکستان نے واضح کیا کہ پانی روکنا اعلان جنگ تسر ہو گیا
04:11پاکستانی پارلمانی وفد کے سطرہ بلاور گھٹو کا برطانی میڈیا کو انشی بھی
04:16کہا پاکستان نے ایک منزمہ دار ایٹی ریاست ہے
04:19ہمیسے مزاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے مسائل کے حل کی بات کی
04:23مہارت یک کرپا طور پر سلطاس معاہدہ موثر یا ختم نہیں کر سکتا
04:28تمام مسائل کا حل کشمی سے ہو کر ہی نکلتا
04:31کراچی لانگی ایک سپورٹ پریسیسنگ زون میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
04:41چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ آئل اور کاسمیٹکس کی فیکٹریوں میں لگی تھی
04:47تین فیکٹریوں مکمل تباہ ہو گئے
04:49کولی کے عمل میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں
04:52فائر برگیٹ کی دس گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا
04:55رسکی آپریشن میں تین فائر فائٹر زخمی ایک کی حالت تشمیشنا
05:00ملک میں کل سے شدید گرمی کا الرجہ
05:07کل سے بارہ جون تک اسلامباد بالائی پنجاب میں درجہ حرارت
05:11پانچ سے سات دگری زیادہ رہنے کی پیش ہوئی
05:13جنوبی پنجاب سندھ ولوچستان میں پارہ چار سے چھے دگری زیادہ رہنے کا انکار
05:18کراچی میں آج پارہ چھتیس دگری تک رہے گا
05:21جی بی میں مطلع عبرالود، چترال، دیر اور گردو نواح میں حلقی بارک ہو سکتی ہے
05:30ترمیان تیسرے روز بھی شدید جھڑتے ہیں
05:36درجہ نمزاہرین گرفتار، پولیس کے متعدد گاڑیاں، نظر آتش، صورتحال کو قابو کرنے کے لیے
05:43نیشنل گارڈز تائینات، صدر ٹرام کہتے ہیں
05:46نیشنل گارڈز کو امن و امان یقینی بنانے کے لیے بھیجا گیا
05:49امریکہ میں پرتشدد مظاہروں کی کوئی جگہ نہیں
05:52کیلیفورنیا کے گورن برس پڑے، نیشنل گارڈز کی تائیناتی کو غیر آئینی اور غیر قانونی کرا دیا
05:58کہا، ہر چیز کا طریقہ ہوتا ہے، صدر آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں
06:03ٹرامپ انتظامیہ پر مقدمہ کریں گے
06:12اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کی امداد کے لیے آنے والے کافلے کو بھی نہ بخشا
06:17امدادی سامان سے بھرے فریدم فلوٹیلا جہاز پر ڈرون سے سپریے کر دیا
06:21سوٹیلا کا کمیونکیشن نظام جام، امدادی کافلے میں موجود بعض افراد کو اسرائیلی فوج اغوا کر کے ساتھ لے گئی
06:28جہاز میں یورپین پارلیمنٹس کے عرقان سمیت معروف سماجی کارکن گویٹا تھنبرگ بھی زبار تھی
06:33گویٹا تھنبرگ نے ویڈیو میں اسرائیلی فورسز کے جہاز پر حملے کے بارے میں بتایا اور فوری رہائی کا مطالبہ کیا
06:51گورننس انکامران تسوری کی صدر امور حرمین شریفینو چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السودیس ملاقع
07:04شیخ عبد الرحمن السودیس نے قرآن مجید کا مقدس نسخہ بطور حدیعہ پیش کیا
07:10امت مسلمہ کے اتحاد پاکستان کے ترقی اور عالمی امن و استحقام کے لیے خصوصی توائیں گی
07:25حج کے دوران کوئی ناخشگوار واقعہ پیش نہیں آیا
07:29مکہ کے نائب گوانر اور حج عمرہ کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشال نے کہا
07:34حج سیزن دو ہزار پچیس کامیاب رہا
07:36تمام انتظامات خوش اسلوبی سے پایا تکمیل کو پہنچے
07:39یہ ہماری سعادت ہے کہ ہمیں اللہ کے مہمانوں کی صدمات کا موقع ملا
07:43روان سال سولہ لاکھ تہتر ہزار افراد نے حج کی سعادت حاصل کی
07:54پاکستان حجاج کی وطن واپسی کل سے شروع ہوگی
07:57قامی ائرلائن کی حج پروازیں لاہور اور اسلامباد پہنچیں گی
08:01کراچی میں پہلی پرواز بدھ کو لائن کرے گی
08:04ایک سو اٹالیس حجاج نیجو ائرلائن کے ذریعے جنائے انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچیں گے
08:08برطانگیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستانی نجات نوجوان کا قطع
08:17پولیس نے مقتول کی تصویر اور شناخت ظاہر کر دی
08:20انیس سال کے جنید خان کی موت لڑائی کے دوران تیز دھار آلہ لگنے سے ہوئی
08:25پولیس نے آج افراد کو حراست میں لے لیا
08:27واقعے کی مزید تحقیقات چاہتے ہیں