Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . . .
01:30. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . .
02:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:59We are going to go to the world where we go to the world where we go to the world and theites of the world where we go to the world.
03:18Thank you very much.
05:22ملک اور قوم کی سلامتی کی دعاوں کے ساتھ
05:25نمازِ عید کا اختتام ہوا تو انتاظہ ہوا
05:28کہ گھر سے دور عید کرنے کا کیا مطلب ہوتا ہے
05:32نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد
05:34جب ہم اپنے گھروں کو واپس پہنچتے ہیں
05:37تو ترہا ترہا کے پکوان
05:38ترہا ترہا کے میچھے ہمارے منتظر ہوتے ہیں
05:41لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں تھا
05:44ان جوانوں نے عید کے میچھے کے طور پر
05:47مٹھائی کا انتظام کر رکھا تھا
05:49جو ہم سب نے آپس میں تقسیم کی
05:51اس سرحدی چوکی پر تائینات جوانوں سے بات چیت کی
05:55تو اندازہ ہوا
05:56کہ انہیں گھر سے دور ہونے کا رنج ضرور ہے
05:59لیکن یہ عید دفاع وطن کے نام کرنے پر
06:03فخر بھی محسوس کر رہے ہیں
06:05لیکن جناب اتنا شاندار احساس ہے
06:08اور ماشاءاللہ ہمارے خفورت جوان ان کو دیکھ کر
06:10پہلی بات جو مو سے نکلتی ہے
06:12وہ ماشاءاللہ اس خوبصورت یونیفارم میں
06:13اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے
06:19یہ دیکھ کے دل تھوڑا سا ایموشنل بھی ہو رہا ہے
06:22کہ جب ہم گھروں میں ہوتے ہیں
06:23عید کے دن ترہ ترہ کے میٹھی ہم کھاتے ہیں
06:25لیکن یہاں چلیں جو دفتیاب چیزیں مٹھائی ہیں
06:27ہم اسی سے آج دن کا عید کا آغاز کرتے ہیں
06:29پوری قوم کی طرف سے آپ سب کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ
06:33ہم اس پروگرام کا آغاز کر رہے ہیں
06:34تو یہ پلیز بسم اللہ کریں جی
06:36لین جی
06:41آپ میں سے کوئی ڈائٹنگ پر تو نہیں ہے
06:44حسوسی
06:45میں ڈائٹنگ پر
06:51آپ کی کتنی عیدیں ہیں جو
06:55گھر سے باہر گزری ہوگی
06:57کوئی چھوٹی بھی منائی آپ نے کبھی
06:59سال میں دو عیدیں ہوتی ہیں مومن ایک عید گھر میں آئی جاتی ہے
07:02اچھا اور جو عید یہاں پہ
07:04وطن کی حفاظت میں
07:05سرحد پر گزارنی پڑتی ہے
07:07اس کا کیا احساس کیا ہوتا ہے
07:09اس دن
07:10اس کی خوبی اس سے بھی زیادہ بڑھ کے جلی جاتی ہے
07:12کیونکہ ہمیں فیڈ بیک عوام کی طرف سے ملتا رہتا ہے
07:15لوگ ہماری وجہ سے گھروں میں خوش ہو کے عیدیں پڑھ رہے ہوتے ہیں
07:17لوگ ہمیں ملنے کے لیے بھی چوکے پہ آتے ہیں
07:19تو گیٹ ٹوگیدر ہو جاتا ہے
07:21یعنی جو گھر پہ عید ہوتی ہے
07:23ایک سولجر کے طور پر آپ کی جو یہاں سرحد پہ عید ہوتی ہے
07:26آپ اس کو زیادہ پرفر کرتے ہیں
07:27اس سے زیادہ بہتر ہوتی ہے
07:28کہ گھر میں جو عید ہوتی ہے وہ کسے تک محدود ہوتی ہے
07:30آپ فیملی تک محدود ہوتی ہے
07:31کیا روڈین ہوتی ہے آپ کی عید کے دنوں میں یہاں پہ
07:34عید کے دنوں میں کچھ لوگ جو ڈیوٹی پہ ہوتے ہیں
07:37انہوں نے ڈیوٹی ہونا ہوتا ہے
07:38جن کی ریسٹ ہوتی ہے جو باقی مندل لوگ بچ جاتے ہیں
07:42جس نے ویپن کے ساتھ کھڑے رہنا ہے
07:44اس نے اپنی ڈیوٹی تو نبھانی ہے
07:46وہ اپنی ڈیوٹی پہتا ہے
07:47یہ دوست کی بھی آئے
07:49کیسے ہیں علیہ السلام صاحب
07:50اللہ کا شہریہ سے ہیں
07:51کیا بات ہے
07:53یہاں تو وہ سہولیات
07:55اس طرح سے گھر کے کھانے ہوتے ہیں
07:58فیملی کا وہ تو سچی بات ہے
08:00لیکن ساتھ ساتھ یہ احساس
08:02کہ آپ ایک قوس کے لیے
08:04مقصد کے لیے پورا ملک
08:05آپ کے پیشے کھڑا ہے
08:07اللہ تعالی نے ہمیں موقع دیا ہے
08:09ملک کی حفاظت کا
08:10ہم ادھر بہت اچھے سی عید مناتے ہیں
08:13تو فیملی سے زیادہ یہ ہمارے عزیز ہیں
08:16کیونکہ ہم نے زیادہ دیر
08:17ان کے ساتھ ہی گزارنی ہوتی ہے
08:18تقریباً پچیس سال ہیں
08:20ادھر ہماری جوانی سارے
08:21ان کے ساتھ گزارنی ہیں
08:22تو ہماری کوشش یہی ہوتی ہے
08:24کہ اچھے سید گزاریں
08:25تو جو عید ادھر ہوتی ہے
08:27وہ ادھر کے لیے
08:27جو گھر ہوتی وہ گھر والوں کے لیے
08:29صحیح
08:29مقصد السلام علیکم
08:30کیسے ہیں آپ
08:31خیریت سے ہیں
08:32آپ کے کتنی عیدیں گزری ہوں گی
08:33تقریباً کچھ گن کے گراب بتائیں
08:35محاذبے
08:35محاذبے سارے
08:36گننا تو مشکل ہے
08:38تقریباً کوئی
08:38پندرہ بیس
08:39تو گزری ہوں گی
08:39اچھا
08:40یعنی پندرہ بیس
08:40عیدیں آپ نے اس ملک کے
08:42وطن کے نام کی ہیں
08:43جی سر
08:43تو زندہ
08:43ویسے گھر والوں کو کیا ہوتا
08:45فیڈ بیک
08:46وہ تو اپنی طرف سے
08:46آپ سے شکوا شکایت کرتے ہوں گے
08:48کہ آپ پر نہیں آئے
08:49سر وہ تو
08:50already ان کو ہونا ہوتا ہے
08:51لیکن جو عید ہم
08:53ان کے ساتھ گزارتے ہیں
08:54وہ اتنی برپور طریقے سے
08:55گزار لیتے ہیں
08:55اور ان کو
08:56جہر ہی اسی بات ہے
08:57اس چیز کا احساس ہوتا ہے
08:58کہ اگر آج ہم
08:59ان کے ساتھ عید گزار رہے ہیں
09:00تو کل
09:01اپنے وطن کے لئے بھی
09:01تو گزار نہیں ہے
09:02ہم اس لیے پھر
09:03منج کیا ہوتا ہے
09:05ایک کہ اگر ان کے ساتھ کیا
09:06پھر ادھر بھی کرنی ہوتی ہے
09:07دیکھیں اس میں تو کوئی شک نہیں ہے
09:09جب ہم یہ کہتے ہیں
09:10کہ آپ جب یہاں پہ ہیں
09:11تو آپ کے اندر جو جذبہ ہے
09:13پاکستان کے لئے
09:14جو ملک و قوم کے حفاظت کے لئے
09:15وہ غالب رہتا ہے آپ پہ
09:17اور ظاہر ہے
09:18وہ جو لمحات
09:20اپنے فیملی کے ساتھ گزارے ہوئے ہوتے ہیں
09:21ان سے زیادہ بہتر
09:22آپ کو یہ لگتا ہوگا
09:23کہ ہم ملک کے لئے کچھ کر رہے ہیں
09:24لیکن پھر بھی کچھ چیزیں تو ہیں
09:26جو فیملی کی
09:26بچوں کی
09:27والدین کی
09:28یا اہلیہ کی
09:29یاد آتی ہوں گی
09:30عید کے موقع پر
09:31خاص طور پر
09:31سر جب ادھر سے
09:32عید کی نماز پڑھ کے
09:34لوگوں سے گلے مل کے
09:35جب وہ اپنے
09:35ڈیوٹی پہ جاتے ہیں
09:36تو ادھر اگر
09:38گھر میں کال کرتے ہیں
09:39تو گھر والے جب بات کرتے ہیں
09:40تو بچوں کا احساس
09:42اور والدین کا احساس
09:43جب ان کو گلے ملتے ہیں
09:44تو پھر وہ یادیں تو آتی ہیں
09:45لیکن سر جو ہی
09:46ہم اپنے ڈیوٹی ٹیم پہ جلے جاتے ہیں
09:48پھر ہمیں گھر والد بھول جاتا ہے
09:49پھر فرد سامنے
09:50ہوتا ہے
09:50سامنے فرد ہوتا ہے
09:51دشمن ہوتا ہے
09:51پھر ان کی ساتھ عیدیاں والی
09:53زندہ آپ
09:53کیا بات ہے
09:54زندہ
09:54سامنے والد پھر کیسے آپ
09:55ٹھیک ہے
09:56خیریت سے ماشاء اللہ
09:57کیسی عید رہتی آپ کی
09:59ابھی تک عید
10:00ذرا بتائیں
10:00آج کا دن
10:01کیسا گوبر رہا آپ کا
10:02بہت مزید
10:03کہ دن گزر رہا ہے آج کا
10:05تو عید
10:06ایک گھر میں جو گزارتے ہیں
10:08وہ تو گھر والی ہوتی ہیں
10:10گھر میں زیادہ بات ہے
10:11بچے بیوی ماں باپ
10:12سب سے ملنا ہوتا ہے
10:13یار دوستوں سے
10:14لیکن جو عید
10:15ادھر گزارتی ہیں
10:16اس کا اپنا لیدہ مزہ ہوتا ہے
10:18تو ادھر سارے جوان ہوتے ہیں
10:20بارڈر کے اپنی ڈیوٹی سانجام دے رہے ہیں
10:22ملک کے لیے
10:22تو ادھر اپنا مزہ ہے
10:24گھر والوں کے لیے
10:25بسکل ٹھیک ہے
10:26چلیے زندہ بات جی
10:27اگین وہی بات
10:29کہ آپ جو چیزیں
10:29مس کرتے ہیں
10:30جن چیزوں کو
10:31یہاں پہ عید پہ یاد کرتے ہیں
10:32وہی آپ کی قربانی ہے
10:33پاکستان کے لیے
10:33اور ہم اس قربانی کو
10:34سلوٹ کرتے ہیں
10:35بہت بہت شکریہ
10:36آپ نے دیکھا
10:37ہم نے نماز عید ادا کی
10:38ملکھائی کی
10:39ایک جو رسم اظہر ہے
10:40ہر عید سے جھوڑی ہے
10:41اس کا بھی تھوڑا سا احتمام
10:42ہم نے کیا
10:42اب ہم ان فولجس کی طرف چلتے ہیں
10:45ان جوانوں کی طرف جاتے ہیں
10:46کہ جو اپنی ڈیوٹی
10:47اس وقت نبھا رہے ہیں
10:48عید کے ان لمحات میں بھی
10:49اپنے مورچوں میں
10:50تو ذرا ان کے جانب چلتے ہیں
10:52انہیں بھی عید مبارک کہتے ہیں
10:53اور ان کے جذبات
10:55اور احساسات
10:55اور خیالات بھی
10:56آپ تک پہنچ جاتے ہیں
10:57آئیے
10:57سب جانتے ہیں
10:59کہ اس عید قربان پر
11:01لاہور اور اس کے گرد و نواح میں
11:03موسم کتنا گرم ہے
11:04ایسے میں
11:05حفاظتی چیکٹس
11:06ہیلمٹس
11:07اور مکمل یونیفارم کے ساتھ
11:10حبس زدہ مورچوں میں
11:11مشین گنز کو سنبھالے رکھنا
11:13اور ایسے
11:14کہ ایک لمحے کے لیے بھی
11:16دشمن سے نظر نہ ہٹے
11:18انہی جوانوں کا ترہ امتیاز ہے
11:21اسلام علیکم
11:28کیا حال ہے آپ کا
11:31ٹھیک ہے بہت بہت ای ببارک
11:32آپ کو یہی ملیتے ہیں
11:33ماشاءاللہ
11:34اسلام علیکم
11:35ای ببارک
11:36کیا بات ہے
11:37لینجی آج تک تو ہم
11:39مختلف پروگرامز میں
11:40یہ صرف سنتے تھے
11:42اور محسوس کرنے کی کوشش کرتے تھے
11:44کہ وہ ہمارے بھائی
11:45وہ ہمارے سپاہی
11:46وہ ہمارے سولجرز
11:47وہ ہمارے جوان
11:47جو عید کے موقع پر بھی
11:49مورچہ سنبھالے ہوئے ہوتے ہیں
11:50محاس پر کھڑے ہوئے ہوتے ہیں
11:51لیکن آج
11:52میں آپ کو بتا نہیں سکتا
11:54کہ ایک ایسا احساس ہے
11:55اس مورچے میں کھڑے ہو کر
11:56واقعتاً عید کے لمحات میں
11:58کہ کیسے محسوس ستانون
11:59ہم سے عید ملی ہے
12:00اور واپس بلکل
12:02چوکنہ ہو کر
12:03کھڑے ہو گئے ہیں
12:04اور سلامت رہے ہیں
12:05کیسے جناب
12:06خیریش ہیں
12:07دیوٹی ہے
12:08چاہے عید کا کھانا بن رہا ہے
12:10چاہے عید کی نماز ہے
12:11یہاں پر آپ نے اپنا فرض
12:12جی دشمن مکار ہے
12:13تو پھر اس کی وجہ سے
12:14دیوٹی بہت تاف کرنی پڑتی ہے
12:16تاکہ ہمارے جو ہیں
12:17ملک و قوم کے جو
12:19لوگ ہیں
12:19وہ اچھے سعید منا سکیں
12:21بے فکر ہو کے
12:22کہ ہمارے جوان
12:22بارٹر پر ڈیوٹی کر رہے ہیں
12:23ریسینٹلی جو
12:24کروائی ہوئی ہے
12:25جنگ کے لئے آسے
12:26تو اسی وجہ سے
12:27دشمن مکار ہے
12:28تو پھر بہت اچھے
12:29ڈیوٹی اور تف
12:30یقین جانئے
12:31آپ سوچیں
12:32کہ جب ہم کہتے ہیں
12:33آج 40 تیمپریچر ہے
12:35آج 45 تیمپریچر ہے
12:36گھروں میں ایسی لگے ہوئے ہوتے ہیں
12:37اور ہمیں گزنے کہ
12:39یہاں پہ آپ سوچیں
12:41کوئی گزر نہیں ہے
12:42ہوا کا
12:43اور یہاں پہ
12:44اپنی ذمہ دالی
12:45اپنی ڈیوٹی
12:46نبھانی ہے آپ نے
12:47اور بالکل
12:48چاکو چومن دو
12:48کہ ایک لمحے کی بھی
12:50آپ خطا نہیں کر سکتے
12:51تو کیا ہم ان سے بات کر سکتے ہیں
12:53تھوڑا سا
12:53آجائے
12:55آجائے
12:56تاکہ آپ چاہتے ہیں
12:57آپ کی نظر بھی اس طرف رہے
12:58اور آپ سے بات بھی ہو جائے
12:59کیسے نزاز خیر
13:00تو ہر وقت
13:01ہر لمحہ
13:02آپ کی نظر ایسی رہتی ہے
13:03جی
13:03الحمدللہ ہم ہر وقت
13:04ہر دم تیار ہیں
13:06اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
13:07اور یہاں سے بالکل
13:08سامنے ہم دیکھ سکتے ہیں
13:10کہ بارڈر نظر آ رہا ہے
13:11بارڈر نظر آ رہا ہے
13:12تین سو میٹر پر دشمن
13:12ہمارے سامنے بیٹھا
13:13تین سو میٹر پیجی
13:15ہم اس وقت عید میں
13:16عید کے سلمحے پر ان کے ساتھ موجود ہیں
13:17اللہ کرے آپ سلامت رہے ہیں
13:18اللہ اکبر
13:42آپ انتظہ نہیں کر سکتے
13:43ظاہر ہے
13:43چونکہ ابھی تو
13:44دن کا آغاز ہے
13:45لیکن ہم سب جانتے ہیں
13:46کہ اس وقت پاکستان میں
13:47بالخصوص لاہور
13:48اور اس کے اطراف میں
13:48کتنی شدید گرمی ہے
13:50اور یہاں وہی بات
13:52کہ ہم پنکوں کے نیچے
13:53ائر کولرز کے نیچے
13:54ائر کنڈیشنرز لگا کے
13:56ایک دوسرے سے کہتے ہیں
13:56یار بہت گرمی ہے
13:57لیکن ان جوانوں کی
13:58حمد کو سلام ہے
13:59کہ جنہوں نے ظاہر
14:00اپنا یونی فارم بھی
14:01پہن رکھا ہوتا ہے
14:02اور ان مورچوں میں
14:03کہ جہاں ہوا کا
14:03کوئی گزر نہیں ہے
14:04اس کے باوجود
14:05آپ کے اور میرے
14:06ڈیفینس کے لیے
14:07آپ کے اور میرے
14:07دفاع کے لیے
14:08اور کیونکہ ظاہر ہے
14:10اس وقت
14:10اپنے اروج پر ہے
14:12ہمارے مکار
14:13دشمن کی بدبختی
14:14تو اور زیادہ
14:16چوکرنا ہو کر
14:16یہ اپنی ڈیوٹی
14:17سر انجام دے رہے ہیں
14:18پروردگار دوالن
14:19ان سب کو
14:20اپنے حفظ و امان میں
14:21رکھے
14:22پوری قوم کی جانب سے
14:23میں ان جوانوں کا
14:24شکریہ ادا کرتا ہوں
14:25اور پوری قوم کی جانب سے
14:26میں انہیں دل کی گہرائیوں سے
14:28عید مبارک کہتا ہوں
14:29کہ جو
14:30اپنی فیملی سے دور
14:32اپنے خاندان سے دور
14:33اس نہائیت گرم موسم میں
14:35عید آپ کے اور میرے لیے
14:37قربان کر رہے ہیں
14:38اور
14:39باقی جوان کیسے
14:40عید منا رہے ہیں
14:41ذرا آپ کو وہ بھی دکھاتے ہیں
14:42ایک اور مورچہ ہے
14:47اور یہاں بھی جوان ہوں گے
14:49اگر ہم
14:50پھر ہم سے بات کہہ سکیں
14:51آئیے
14:51السلام علیکم
14:52جناب جناب جناب
14:54کیسے ہیں آپ
14:55اسلام علیکم
14:56ما شاء اللہ
14:57ما شاء اللہ
14:57کیا بات ہے
14:58اللہ اکبر
14:59کیسے مزاج
15:00ٹھیک ہیں آپ خیریہ سے
15:01ماشاء اللہ
15:01آپ سے ملاقات ہوئی
15:02بہت بہت این مبارک
15:04یہاں مجھے آکے
15:05احساس ہو رہا ہے
15:06کہ سچی بات ہے
15:06کہ یہاں تو
15:07سانس لینا محال ہے
15:08اس لئے کہ
15:09گرمی بہت شدید ہے
15:10اور چونکہ یہ مورچہ ہے
15:11تو اس میں ہوا کا گزر
15:12بھی اس طرح نہیں ہے
15:12اور سامنے دو سو تین سو میٹر
15:13پہ دشمن بیٹھا ہوا ہے
15:15تو یہاں پہ
15:16کس طرح سے
15:17آپ
15:17آپ سروائز
15:18کیسے کرتے ہیں
15:19میں
15:19صحیح بات ہے
15:20مجھے فخر بھی
15:21ہو رہا ہے
15:21اور تشویش بھی
15:22ہو رہی ہے
15:22تشویش والی بات
15:23اثر پہ یہ ہے
15:24اس اقرار بھائی
15:25کہ جب
15:26اپنے ملک
15:27ہم وطنوں کی
15:28حفاظت
15:29ملوضے خاطر ہو
15:30تو پھر یہ چیزیں
15:30معنی نہیں
15:31رکھتی
15:31سارا
15:31اللہ حکر
15:32تو جب ہم کو پتا
15:33ہم دشمن کے سامنے
15:34کھڑے ہیں
15:34انشاءاللہ
15:34سیسا پلائی دوار
15:35بنیان المحسوس
15:36بن کے
15:37کیا بات ہے
15:37تو انشاءاللہ
15:38یہ پھر گرمی گرمی
15:39کچھ نہیں کہتی
15:39کچھ محسوس نہیں ہوتا
15:40کیا بات ہے
15:41زندہ بات
15:42اور زہر جی
15:42میں تو پہلی بار
15:43ہمیشہ کہتے تھے
15:45سنتے تھے
15:45کہ جوان عید پر
15:47فرنٹ لائن پر
15:48ہمارے لئے
15:49کھڑے ہوئے ہوتے ہیں
15:49آج میں آپ کے ساتھ
15:50کھڑے ہوگا
16:03جب یہاں کھڑا ہوتا ہے
16:04ظاہر مفتقل
16:05ہم دیکھ رہے ہیں
16:06کہ جو آنکھ ہے
16:07وہ دشمن کی جانب ہے
16:09اور ہتھیار
16:10جو ہے نا وہ
16:10تیار ہے
16:11ہر وقت
16:12تو اس وقت
16:12ذہن میں
16:14دل میں
16:14کیا چل رہا ہوتا ہے
16:15دل میں یہی چل رہا ہوتا ہے
16:17جناب
16:18کہ اللہ پاک نے
16:18ہمیں سیلیکٹ کیا
16:20یہ
16:20الحمدللہ
16:21یہ ہم سعادت سمجھتے ہیں
16:22کہ ہمیں
16:23اس ملک کی سعادت
16:24کیلئے
16:25بارڈر پر
16:25بارڈر پاک نے سیلیکٹ کیا ہے
16:26جو دین میں یہی چل رہا تھا
16:27اگر کوئی پی کسی قسم کا موقع ہو
16:29تو ہم اپنی قوم کو
16:30جانبو شرمیدہ نہ کریں
16:31اور انشاءاللہ
16:32سیسا پلائی دیوار بنکن کے سامن
16:34ٹٹکے کھڑیں
16:34کیا بات ہے
16:35بے آپ
16:36بہت ہی خوبصورت بات کی
16:37کہ واقعا
16:37جو صحیح معنوں میں
16:39بنیان المرسوس
16:40جس کی ہم بات کرتے ہیں
16:41سیسا پلائی ہوئی دیوار
16:42تو یہ وہ جوان ہے
16:43جو پہلی سیسا پلائی ہوئی دیوار ہے
16:46فرنٹ لائن ہے
16:46دشمن کے مدد مقابل
16:48پرمردگار آپ کو
16:49ہمیشہ اپنی امان میں رکھے
16:50بہت ساری دعائیں آپ کے لئے
16:51زندہ بات
16:51کیا بات
16:52تینکیو سومر جی
16:52بہت بہت عید مبارک آپ
16:54آئیے
16:55رینجرز کے جوانوں نے
16:58چائے پلا کر ہمیں رخصت کیا
17:00اور ایک مرتبہ پھر
17:01ان جوانوں کے جذبات
17:03اور احساسات
17:04نے ہمارا لہو گرمایا
17:06دن تو بڑا طویل ہوتا ہے
17:07بہت سارا
17:09وقت ہوتا ہے
17:10تو ایک تو ڈیوٹی ہے
17:11عید کی نماز پڑھ لی
17:12تو باقی پھر کیا
17:13مسئلتیات رہتی ہیں
17:14آپ کی اپس میں
17:15یہاں پر فائرہ دن میں
17:16عید کی نماز پڑھ لیتے ہیں
17:18مٹھائی پر کھا لی جاتی ہے
17:20سوئیٹ آ جاتی ہے
17:21سوئیٹ آ جاتی ہے
17:21سوئیٹ آ جاتی ہے
17:21سوئیٹ آ جاتی ہے
17:22تو اس کے بعد
17:23چھوڑی سمجھیں
17:24دوپہ رہے کے کھانے کے ٹائم
17:28اس کے درمیان میں
17:29آپس میں گب شپ ہوتی ہے
17:30کچھ نہ کچھ نہ کچھ نہ کچھ
17:32کچھ نہ کچھ نہ کچھ
17:33زندہ بار
17:34میں دیکھ رہا ہوں کہ
17:36چاہ آ گئی ہے
17:36اور یہ بہت ضروری ہے
17:38یہ چاہ سے یاد بھی آ گیا
17:40جزا کر اللہ
17:41میری لئے
17:44آپ لوگوں کو
17:44سرف کرنا
17:45جزا کرنا
17:47بسکٹ ہم لیتے ہیں
17:51کون ڈبورک کھاتا ہے
17:53بسکٹ چائے میں
17:54حجر ویسے تو ظاہر ہے
17:59بہت بار آپ نے یہ سن دیا ہوگا
18:02لیکن
18:02ہم فرنٹ لائن پہ کھڑے میں ہو
18:04جوانوں کے ساتھ کھڑے میں ہو
18:06عید کا دن ہے
18:07چائے پی رہے ہو
18:08اور یہ نہ کہیں کہ
18:09ٹی is فنٹیسٹک
18:10اس کے بغیر بات بنتی نہیں ہے
18:13کیا بات ہے
18:14اور یہ
18:15جو فخر کے لمحات ہیں
18:16چاہے وہ
18:17دوزار انیس میں ہو
18:18چاہے وہ آپریشن
18:19بنیارل مرسوس میں ہو
18:21وہ لمحات ہمیں
18:22ان جوانوں کی بدولت
18:23نصیب ہوئے ہیں
18:24پوری قوم کو
18:24ہمارا سر اگر
18:25آج فخر سے بلند ہے
18:27تو الحمدللہ
18:28ان لوگوں کی وجہ سے
18:29جن کو آج
18:30ہم نے سوچا کہ
18:31خراج تحسین
18:31ضرور پیش کریں
18:32عید کے موقع پر
18:33آپ کو ضرور دکھائیں
18:34کہ آپ کی ور
18:35ہماری عیدیں
18:36اگر پر سکون گزر رہی ہیں
18:37تو کن خوبصورت
18:39چہروں کی وجہ سے
18:39کن جوانوں کی وجہ سے
18:41ونس اگین
18:42ان سب کو بہت بہت
18:42عید مبارک
18:43اور ان سب کے لئے
18:44بہت ساری دعائیں
18:44تینکیو سو مارک
18:45زندہ بہت
18:45ایک مرتبہ
18:50پھر ہم آپ کو
18:51وہیں لئے چلتے ہیں
18:52واگا بارڈر پر
18:52جہاں
18:52وقت قریب آرہا ہے
18:54فلیگ سیرمنی کا
18:56تو عید کے دن
18:56اس سیرمنی کا
18:58کیا رنگ ہوتا ہے
18:58وہاں جو جو
18:59جو جوان تائینات ہیں
19:00ان کی عید
19:01کس طرح سے گزرتی ہے
19:02جو لوگ وہاں آتے ہیں
19:03ان کے کیا جذبات
19:04خیالات
19:04اور احساسات
19:05ہوتے ہیں
19:05ایک مرتبہ
19:06پھر آپ کو
19:06ہم ذرا
19:06واگا بارڈر کی جانب
19:08لیے چلتے ہیں
19:08اور آپ سے
19:08ہم اجازت دیتے ہیں
19:09بہت سارا پیار
19:10بہت ساری دعائیں
19:11آپ سب کے لئے
19:12تینکیو سو مچ
19:12عید مبارک
19:13جزاکہ اللہ جی
19:14یہ صرف پرچم
19:15اتارنے کی تقریب
19:16کی تیاری نہیں تھی
19:17بلکہ دشمن کی
19:18آنکھ میں آنکھ
19:20ڈال کر
19:20اسے یہ پاور
19:21کروانے کی تیاری تھی
19:23کہ ہم
19:23تیار ہیں
19:24وہ دشمن
19:26جس نے
19:26رات کے اندھیرے میں
19:28ہمارے گھروں
19:29اور مسجدوں پر
19:30بمباری کی
19:30جس نے
19:31ہماری عورتوں
19:32اور بچوں
19:32کو شہید کیا
19:34اور وہ دشمن
19:34جو جنگ میں
19:36دنیا بھر کی
19:36ذلت اٹھانے کے بعد
19:38اب اپنی
19:39پروکسیز کے ذریعے
19:40بلوچستان
19:41اور وزیرستان
19:42میں دہشت گردی
19:43پر اتر آیا ہے
19:51ہمارے جوان
19:52اسے علامتی طور پر
19:54یہ پیغام دینے
19:55کو تیار تھے
19:56کہ چاہے
19:57کھلی جنگ ہو
19:58یا پھر
19:58سازشی حربے ہو
19:59یا دہشت گردی
20:01پاکستانی فوج
20:02کا ایک ایک جوان
20:04اور قوم
20:05کا ایک ایک فرد
20:06بھارت کی
20:07ہر چیرہ دستی
20:08کا جواب
20:09دینے کو
20:09تیار ہے
20:10جناب آپ نے
20:18ان جوانوں کی
20:19تیاری دیکھی
20:19ماشاءاللہ
20:20دل کو جو چین اور سکون
20:22ملتا ہے
20:22ان سے ملاقات کر کے
20:24اور جب بھی ہاتھ
20:25ملاتے ہیں
20:25میرا ہاتھ دکھا دیا
20:26آپ لوگوں نے
20:26آپ سب کو بہت بہت
20:27عید مبارک
20:28بہت شکریہ
20:29اور بس کہیں سے
20:31بھی آغاز کرتے ہیں
20:31چونکہ ابھی
20:32لوگوں سے نے بات کرنی
20:33پھر واپس انشاءاللہ
20:34آئیں گے
20:34عید کے دن خاص طور پر
20:36بیسے تو ظاہر ہے
20:36ہر دن بڑا سپیشل ہوتا
20:37یہاں پہ
20:38عید کے دن
20:39جو لوگ آتے ہیں
20:39اپنی عید
20:40آپ لوگ کے ساتھ
20:41سیلیبریٹ کرتے ہیں
20:41آپ کو کیسا لگتا ہے
20:42ہم تو یہ سمجھتے ہیں
20:44کہ جیسے ہماری فیملی آگئے
20:46ہم کو ملنے واسطے
20:47زندہ واسط
20:48اس لئے پرشی محسوس ہوتا ہے
20:49سلامت ہے
20:49بہت شکریہ
20:50سر
20:51کیسے ملتا ہے
20:51میں دیکھنا تھا
20:52سب لوگ یہاں تیاری کر رہے تھے
20:53یہاں آکے بھی وام اپ
20:54ہو رہا ہوتا ہے
20:55جی جی یہ روٹیم کا جو
20:56پریڈ تو روٹین کے لیکن
20:57وارم اپ بھی
20:57روٹین پریڈ سے پہلے
20:58یہ ضروری ہے
20:59ایسا تھا
20:59کہ جسم کی سارے
21:00مسئل جو ریلیکس ہونے
21:01اور وارم ہو جائے
21:01زیارے بہت لوگ دیکھنے میں
21:03اور آج عید کے دن
21:04خاص طور پر
21:05اس پریڈ کے بارے میں
21:06آپ کے اپنے جذبات کیا ہوتے ہیں
21:08زیادہ عید کا دن ہے
21:08سپیشنل
21:09ویسے تو ہر دن
21:09بڑا خاص ہوتا ہے
21:10ہمارے لیے تو سارے دن
21:11سپیشنل
21:26جہاں یہ جوان عید پر
21:49اپنا گھر بار چھوڑ کر
21:50مادر وطن کی حفاظت کے لیے
21:53اپنے اپنے محاذ پر
21:54ڈٹے ہوئے تھے
21:55وہی پاکستان بھر سے
21:57عوام بھی ان کا حوصلہ
21:59بڑھانے کے لیے
21:59واہگا بارڈر پر موجود تھے
22:01پاکستان کا کون سا حصہ ایسا تھا
22:05جہاں سے لوگ
22:05اپنی فیملیز کے ساتھ
22:07اپنے جوانوں سے ملنے
22:08واہگا پر موجود نہیں تھے
22:10ان کے جذبے بھی جوان تھے
22:12ان کے حوصلے بھی بلند تھے
22:14اور ان کی آواز میں بھی
22:16جیت کا جنون تھا
22:25السلام علیکم
22:28کیسے آپ خیریہ سے
22:31بگز آگئے
22:32بات کرتے ہیں سارے لوگوں سے
22:33کان سے تشیب لائے آپ
22:35میں بشاور سے آجوں
22:35بشاور سے
22:36کیسا لگ رہے آگئے یہاں پر
22:38الحمدللہ بڑا جذبادی لگ رہا ہے
22:39حسنا لگ رہا ہے آپ کو
22:40بلندہ بار
22:41خوش رہی ہے سلامت رہیں
22:42اور در خواب طور پر جب سے یہ
22:44آپریشن بنیان المرسوس ہے
22:45اس کے بعد ہم سب کے دردے پر اور زیادہ
22:47بلکل جی بلکل
22:49بہت ایک سائیڈڈ ہیں
22:58کیسے آپ شکر ہیں
23:00کہاں سے آئے آپ پیشاور سے
23:02آپ پیشاور سے آئے آپ پیشاور سے آئے ہیں
23:03خاص طور پر پیشاور دیکھنے آئے ہیں آپ پھر
23:05آج ساتھرے خوش رہے ہیں
23:06کیا حال آپ کا
23:08ٹھیک ہے کہاں سے تشیب لائے ہیں
23:10مردان سر
23:10آپ بردان سر
23:11کیا بات ہے پورے پاکستان سے لوگ
23:13یہ تشیب لائے ہیں
23:14کہے کیا اچھی بات ہے
23:14کیسا لگ رہا ہے بھی یہ منظر
23:16بہت اچھے سر
23:17ابھی تو یہ مکمل ہو جائے گا
23:18بہت بہتر ہو جائے
23:19ابھی کیا توقع کر رہے ہیں
23:20آپ کو کیا دیکھنے کو ملے گا یہاں پہ
23:22سر امید ہے کہ
23:23لاشٹ ٹائم سے اچھے ہی ہوگے
23:24آپ پہلے آئے ہیں
23:25بہت بار
23:26بہت بار آتے ہیں
23:27یہ پہلی بار آئے ہیں
23:28اور ہر بار کیا چیزیں
23:29تو آپ یہاں لے کے آتی ہے
23:30یہ کراؤڈ اور انتوزیزیم لوگوں کا
23:32اچھا
23:33بہت زیادہ ہے
23:33سلامت رہے
23:34کیسے آپ خیریر سے ہیں
23:37پہلی بار تشیب نہیں ہیں
23:38جی بگل
23:39کیسا لگ رہا آپ یہاں آگے
23:40بہت اچھا
23:41پہلے تو ٹی وی میں دیکھتے ہوگی
23:42آپ دائر ہیں
23:42ٹی وی میں جو جوش اور جذبہ
23:44جو بڑھتا تھا دیکھے
23:45ایسے
23:45تو اب یہاں پہ لائیو دیکھیں
23:47کچھ اوری فیلنگز ہیں
23:48کیا بات ہے
23:48زندہ بات
23:49زندہ خوش رہے
23:49سلامت رہے
23:50کیا آلے ہیں جناب
23:51کہاں سے آئیں آپ
23:53آزاد کشمیر سے آئیے
23:54آزاد کشمیر سے آئیے
23:55کیا بات ہے
23:56ہم آپ کو گروگرام
23:57بہت چونک سے دیکھتے ہیں
23:58آپ کو دیکھے
23:59تو ہم خوش ہوگے
24:00بہت برمانی
24:01سلامت رہے
24:01میں قروسیوں کو دیکھ کے
24:03تو یہ سوچ رہا ہوں
24:04چھے جہاز گھرانے کے بعد
24:06اتنا کانفیڈنس کا حضر آتی ہے
24:07کیا بات ہے
24:10بڑا اچھا سوال کیا
24:12زندہ بات
24:12خوش رہے
24:13thank you
24:14کیا حال
24:15آپ کا
24:15اسلام علیکم
24:16ٹھیک ہے آپ
24:16پہلے تو آپ کے گلے
24:17میں حافظ
24:18خوش ہے
24:20Good job.
24:21Gindabhad?
24:21Gindabhad?
24:22I should have been friends of my brother.
24:23My neighbor and my sister.
24:24Assalamu alaikum.
24:25What are you?
24:26Alhamdulillah.
24:27Where are you from?
24:28Azad Kashmir, Mirpur.
24:29Mirpur.
24:30You are coming from Mirpur.
24:32You are all coming from here.
24:33They are all coming from here.
24:35What happened?
24:35Pakistan!
24:36Pakistan!
24:37What happened?
24:38Get out somePA.
24:39The fire is cut.
24:39Let us kill me very very very.
24:41Allah is now on Him.
24:42How do you feel?
24:43They are being thrown.
24:44They are being lost.
24:46God is running.
24:47InshaAllah Allah.
24:48Assalamu alaikum.
24:48foreign
25:02foreign
25:18Where are you?
25:20Why?
25:22You are very good.
25:24What is your name?
25:26What is your name?
25:28Where are you from?
25:30Islamabad.
25:32What is your name?
25:34Ibrahim
25:36Ibrahim.
25:38No matter what you are.
25:40But in such a warm weather,
25:42family and children
25:44celebrate this.
25:46Good to see you.
25:48And the most of us
25:50brothers of USA
25:52are here.
25:54Good to see you.
25:56Come on.
26:08Where are you from?
26:10Canada.
26:12We are from Canada.
26:14Thank you so much.
26:16Thank you very much.
26:24I will be able to talk about the public news with some great news, and I will be able to talk about the Kathryn that I'll do.
26:31The Rangers spirit of the drink has arduing the parade.
26:37The events that are done in front of the drink to pray is that the noble and the young people who have been following each other with no interest.
26:45Parade is of course the skin, the Frenchассer of the Republic of the Republic of the Republic has been given.
26:50इन जवानों की आँखों से लपकने वाले शोले भारती गुरूर को जलाकर भस्म कर रहे थी
26:57इनके जिस्मों और इनके जज़बों के सामने दुश्मन के फौजियों की हर हरकत मांद पड़ रही थी
27:04Jung ki tarha is parade me bhi paakistan ko har aytomar se wazigh berdarhi hahasil thi
27:34multa
27:51Oh, my God.
28:21Oh, my God.
28:51Oh, my God.
29:21Oh, my God.
29:51Oh, my God.
30:21Oh, my God.
30:51Oh, my God.
31:21Oh, my God.
31:51Oh, my God.
32:21Oh, my God.
32:51Oh, my God.
33:21Oh, my God.
33:51Oh, my God.
34:21Oh, my God.
34:51Oh, my God.
35:21Oh, my God.
35:51Oh, my God.
36:21Oh, my God.
36:51Oh, my God.
37:21Oh, my God.
37:51Oh, my God.
38:21Oh, my God.
38:51Oh, my God.
38:53Oh, my God.
38:57Oh, my God.