Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
"Shan e EID ul Azha" (KHI Studio) | Eid Day 3

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed, Qari Salman Memon, Naveed Ali Sabri, Jamshed Sabri, Syed Adnan Khalid, Hassan Azizi, Ali Ahmed, Allama Syed Mukarram Ashrafi, Adnan Ali Hussaini, Faisal Hassan Naqshbandi, Qari Asad ul Haque, Tuqeer Niazi, Moeen Ajmeri

#shaneeid #eidulfitr2025 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time.
08:00I can identify you and how to create a friend,
08:22and that you have to accept it
08:24here it is the actual
08:36the actual
08:39the final
08:41the
08:45the
08:47the
08:48the
08:50the
08:51the
09:21־K'diStin' کے مسلمانوں کو دیکھیں آپ
09:23־K'diStin' کے مسلمانوں کو دیکھیں آپ
09:25یعنی 75-76 سال ہوگے
09:28مسلسل وہ
09:29سفر کے اندر ہیں اور تقریف کے اندر ہیں
09:32مشکلات کے اندر ہیں
09:33تو خوشیہ منائیں
09:34سیلوریٹ کریں
09:35لیکن حدود و قیود میں رہتے ہوئے
09:37اور اس کو بھی ملوز خاتر رکھیں
09:39وَمَنِيَةَ عَدَّ حدود اللہ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَةَ
09:42فرما ہے جو حدود و قیود کو
09:44کروز کر کے
09:45boundaries کو barriers کو cross
09:46کر کے اور celebration
09:48کرنا چاہتا ہے تو فرما ہے وہ اللہ
09:49تبارک و تعالیٰ کی غدود کو cross
09:51کر کے ظلم کرتا ہے
09:53تو ہمیں خوشی بھی منانی ہے
09:55اپنی زندگی کے اندر لیکن
09:57ان barriers کے اندر رہتے ہوئے
09:58اور ہمیں اپنے خن مسلمان بھائیوں
10:01کو بھی یاد رکھنا ہے
10:02کہ جو بہت تقدیف میں سوبر بھائی
10:04میں یقین کریں آپ
10:06زندگی ہماری گزر گئی ہے عید شو کرتے
10:08ہوئے اور اچھے سے کرتے رہیں پورام
10:10ہر طرح سے ہم کوشش کرتے رہیں
10:12کہ ویورز کو جو ہے کچھا پیغام دیں
10:14یعنی حدود و قیود میں رہتے ہوئے
10:16ہم نے مزا بھی کیے
10:17لیکن اس وقت جو صورتحال دیکھ رہنا
10:20تو یقین کریں دل بڑا پریشان
10:23اور بڑا دکھی اور بڑی چیز تھی
10:25ابھی راستے میں علم و بیس صاحب ہم آ رہے تھے
10:27ایک پورام بن رہا تھا
10:28کہ یار ایک celebration کرنے کا پورام
10:31اللہ ہم سب یہ کرنے کے
10:32کہ کسی چیز کا celebrate کرنے کا دل نہیں کرتا ہے
10:35کسی چیز کے کھانے رکھنے کا دعوتیں
10:38رکھنے کا دل نہیں کرتا ہے
10:39دیکھتے ہیں اپنے فلسطینی اور کشمیری بھائیوں کو
10:42تو ہم اس موقع پر
10:43اللہ کی بارگاہ کے اندر یہ بھی دعا کرتے ہیں
10:45کہ رب تبارک و تعالی
10:46ہمارے فلسطین اور کشمیر کے بھائیوں کو
10:50آزادی عطا فرمائے
10:51اور میں سمجھتا ہوں کہ
10:53اس عید پر بارحال کشمیر کے مسلمانوں
10:55کو تو ایک پیغام بگیا ہے
10:57کہ وہ تنہا نہیں ہے
10:58فرمائے کے شاہین جو ہے
11:07وہ آئے ہیں بحمد اللہ تبارک و تعالی
11:09تو میں سمجھتا ہوں کہ
11:11میرا رب کرے گا
11:12کہ فلسطین کی مسلمانوں کو بھی ایک دل پیغام دے
11:14انشاءاللہ
11:15جزاک اللہ بہت زبردست میسج
11:17علامت صاحب کی طرف سے گیا ہے
11:19اور یقیناً جو آپ نے پیغام دیا
11:21کہ دعاوں میں ضرور یاد رکھیں
11:23ایک طرف خوشیاں بھی سیلیبریٹ کریں
11:24عید بھی منائیں
11:25عید بھی سیلیبریٹ کریں
11:26لیکن ان مسلمان بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں
11:29جو یقیناً ایک کرب سے گزر رہے ہیں
11:31تکلیف سے گزر رہے ہیں
11:32اللہ رب العزت ان کو آزادی عطا فرمائے
11:34اور یہ ہم سب کے دل کی آواز ہے
11:36یہ درد دل
11:37یقیناً آپ تک پہنچا ہے
11:38وہی میں یہ بھی آپ سے ریکویسٹ کرنا چاہتا ہوں
11:40کہ اگر آپ نے قربانی کی ہے
11:43اور اس کے بعد گوشت کی تقسیم کا جو مرحلہ ہوتا ہے
11:46اس طبقے کو ضرور یاد رکھیں
11:48ایک حصہ کم از کم
11:49آپ اس طبقے تک ضرور پہنچائیں
11:51کہ جو طبقہ اللہ کی حکمت کی وجہ سے
11:54پورا سال گوشت جیسی نعمت کھانے سے محروم نظر آتا ہے
11:58تو یقیناً آپ کی خوشیاں دوبالہ ہوں گی
12:00جب ایسا طبقہ
12:02ایسے لوگ
12:03ایسے بچے
12:04ایسے ضعیف
12:04ایسے بڑے
12:05ایسے بھائی بہن ہمارے
12:06کہ جو گوشت کھانے سے محروم نظر آتے ہیں
12:08جب یقیناً
12:09زیافت کے طور پر آپ ان تک گوشت کی صورت میں
12:12ان تک یہ خوشی
12:12آپ پہنچائیں گے
12:13محبت پہنچائیں گے
12:14اید کے موقع پر
12:15تو آپ دیکھئے گا
12:16آپ کی خوشی دوبالہ ہوگی
12:17اللہم صاحب میں چاہتا ہوں
12:19اسی کانٹیکسٹ میں
12:20کہ اید کے موقع پر
12:21جہاں قربانی ہو رہی ہے
12:22ہم دیگر سرگرمیاں
12:24اور ایکٹیوٹیز جاری کیے ہوئے ہیں
12:25تو وہیں اس طبقہ کے جو محروم طبقہ ہے
12:28مفلس و نادار طبقہ ہے
12:29کس انداز سے مسلمان
12:30ان اپنے مسلمان بھائیوں کا
12:32خیال لگ سکتا ہے
12:33کیا فرمائے
12:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:36ایک تو تمام سننے والوں کو
12:37بہت بہت عید العزہ مبارک بھی ہو
12:40آپ کی تمام خوشیاں سلامت رہیں
12:43آپ کے دسترخان سلامت رہیں
12:45آمین آمین
12:46جن لوگوں نے قربانیاں کی
12:47اللہ ان کی قربانیوں کو
12:49مقبول و ماجور فرمائے
12:50آمین
12:51اور ایک بڑا جذبہ ہوتا ہے
12:53لوگ اس کے لئے ذہنی طور پر
12:55الحمدللہ تیار بھی ہوتے ہیں
13:00اس سے زیادہ ہی لوگ دے رہے ہوتے ہیں
13:03عموماً بہت سارے لوگوں کا یہ ایک
13:05علماء سے سنتے بھی رہتے ہیں
13:07کہ اس کو زیادہ فریج میں محفوظ نہیں کرنا
13:09لوگوں تک پہنچانا ہے
13:11تو الحمدللہ سارے سارے جانور بھی
13:13لوگ وقف قربانیاں کتنی ہیں
13:15لوگ پورے پورے جانور وہاں وقف کر دیتے ہیں
13:17اور وہاں لوگوں تک پہنچاتے ہیں
13:19تو ہم اس جذبے کو بھی
13:21سلام پیش کرتے ہیں اس موقع پر
13:23اور یقیناً اس کا پیغام یہی ہے
13:25کہ خوشی انا میں نہیں ہے
13:27بندہ انا پر
13:29بات کرے کہ میں ہی میں ہوں
13:31پھر خوشی کا
13:33کوئی معنی نہیں ہوتا ہے
13:34خوشی انایت سے نکل کے جب
13:36تم میرے ساتھ ہو تو میں کچھ ہوں
13:39اس کا نام خوشی ہے
13:41اس کا نام عید ہے
13:43اور آپ ہمارے دین کو دیکھیں گے
13:45ہمارے دین کا کوئی بھی
13:47حکم ایسا نہیں ہے
13:48جس حکم میں اس نے ہمیں جوڑا
13:51نہ ہو
13:51آپ دیکھیں نماز پڑھتے ہیں تو صفے لگ جاتی ہیں
13:55حج پہ آپ دیکھیں
13:57سارے کندے ملا کے کھڑے ہوتے ہیں
13:59عید کا دن ہے
14:01تو ادھر حاجی قربانی کر رہا ہے
14:03ادھر پاکستانی بھی قربانی کر رہا ہے
14:05ایک عمل ہے لیکن
14:07سب اس میں جھڑے ہوئے
14:09تو آپ زکاة دینے کا حکم ہے
14:12تو آپ زکاة کہاں لے کر جائیں گے
14:14جب تک دوسرے کو نہیں رہیں گے
14:16تو رمضان ہے
14:18افطار کرانے کی کتنی برکتیں
14:20تو ہمارے دین کا کوئی حکم
14:22ایسا نہیں ہے
14:23کہ جس میں اس نے ہمیں باہم ملایا نہ ہو
14:25ہمیں جوڑا نہ ہو
14:27بغیر الگ الگ ہوئے تو کوئی
14:30نہ اس سے معاشرہ بنتا ہے
14:31نہ اس سے خوشیاں تشکیل پاتی ہیں
14:33تو اس موقع پر جہاں ہم
14:36لوگوں میں گوشت بھی تقسیم کر رہے ہیں
14:38اس سے پہلے کا بھی ایک مرحلہ ہے
14:40وہ یہ کہ بہت سارے ہمارے
14:42رشتہ دار روٹھے ہوتے ہیں
14:43ہم سے
14:44ہم سے کہیں زیادتیاں ہو جاتی ہیں
14:46ہم سے کہیں لڑائیاں ہو جاتی ہیں
14:48کہیں ہمیں معافی مانگنی ہے
14:50اور کہیں دوسرے نے ہم سے معافی مانگنی ہے
14:53تو کیا عید ہو کہ
14:54ہم خود ہی بڑھ کر معاف کر دیں
14:56یا خود ہی بڑھ کر کہہ دیں
14:59کہ چلو غلطی تمہاری تھی
15:00لیکن میں معافی مانگتا ہوں
15:01چھوڑو یہ معاملہ ختم ہو جائے
15:03بہتری
15:03تو یہ ساری چیزیں
15:05اس اتفاق اور اتحاد کے ساتھ
15:07اگر آپ گزاریں گے
15:08تو عید میں برکت ہو جائے گا
15:10اور پھر سارا سال عید بن جائے گا
15:13جب اللہ نوازنے پہ آتا ہے
15:14تو پھر بندے کو لگتا ہے
15:16کہ یار
15:17عید الفطر اور عید الازہا
15:19کے تو دن مخصوص ہیں
15:20میرے رب نے تو مجھے
15:22سارا سال ہی نواز دی ہے
15:23جب وہ نوازنے پہ آئے
15:24تو اس لیے اللہ کے
15:26جو ہے نا وہ طرف توجہ ہو
15:28اور پھر علمہ صاحب نے
15:30بڑی خوبشورتی سے ذکر کیا
15:31کہ بعض اوقات انسان
15:33اپنے ہاتھوں سے
15:34ہمارا بڑا دل کرتا ہے
15:35کہ ہماری قربانی کا حصہ
15:38ہمارے مال کا حصہ
15:39ہم اپنا پیٹ کارٹ کے بھی
15:41ہم فلسطینیوں تک پہنچا دیں
15:42اللہ ہو
15:43لیکن بعض اوقات چیزیں
15:44ممکن نہیں رہتی ہیں
15:45اللہ وہ وسائل پیدا کرے
15:47لیکن کم از کم
15:48ہمارے لیے اتنا تو ممکن ہے
15:50کہ ہم وہ درد دل میں
15:51محسوس کریں
15:52بے شک
15:52وہ دل میں ہم دعا رکھیں
15:55اپنے جو ہماری جیسے
15:56علمہ صاحب نے کہا
15:57اپنی مصروفیات میں
15:59اگر کوئی یہ سمجھتا ہے
16:00کہ
16:00عید شراب و کباب کا موقع ہے
16:03عید جو ہے
16:04وہ بدکاریوں کا موقع ہے
16:06خوف خدا کا جو مرحلہ ہے
16:08اب تو آ جانا چاہیے
16:10کہ ایک ہی زمین کے حصے پہ
16:12ستر ہزار بچے
16:14پیاس اور بھوک سے مر گئے
16:16اللہ ہو
16:16یعنی سوک سوک کے مر گئے بچے
16:19اللہ ہو
16:19اور دوسری طرف آپ کہہ رہے ہیں
16:21کہ اگر عید کا یہ تصور ہے
16:22تو یہ
16:23خدا کی عذاب کو دعوت دینے والی بات ہے
16:27ہماری افواج پاکستان کو
16:28اللہ سلامت رکھتے
16:29کہ انہوں نے
16:30ظلم کے خلاف ایک آواز کو بلند کیا
16:33اور دشمن کو دھول چٹائی
16:35اللہ پاک روح زمین کے
16:36مسلمانوں کے تمام دشمنوں کو دھول چٹائے
16:39ہمیں اپنی صفوں میں
16:41اتفاق اتحاد
16:43اور جسم واحد کی طرح
16:44سب کا درد محسوس کر کے
16:46اپنی عیدوں اور اپنی خوشیوں کو
16:49سیلیبریٹ کرنے کی
16:50زبردست
16:51اللہ آپ کو سلامت رکھے
16:53علامہ صاحب
16:54اور یقینا
16:55لذیذ لذیذ کھانے بھی
16:56آپ ان سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے
16:58عید قربہ ہیں
16:59عید الاضوحہ ہے
17:00اور بکرائی پر
17:02مزے مزے کے کھانے نہ بنیں
17:03لیکن ہم یہاں پر کرنے والے ہیں
17:05بڑی چٹپٹی
17:06بڑے مزے مزے کی باتیں
17:07اور پھر ہم آپ سے پوچھیں گے
17:09انشاءاللہ
17:10کہ آپ کو کھانوں میں زیادہ مزا آیا
17:12یا باتوں میں
17:13اور بس جاتے جاتے
17:14ایک یہ مزائیہ شیر آپ کی سماعتوں کی نظر
17:16کہ بوٹیوں سے دوستی
17:18اچھی نہیں فراز
17:19میدہ تیرا خراب ہے
17:21کچھ تو خیال کر
17:23سی یو رائٹ آفٹر ڈس
17:24شورٹ پر
17:25جی ویلکم بیک ناظرین
17:53بریک کے بعد
17:54آپ کا خیر مگدہ میں
17:55ایک بار پھر
17:55ہم سب کی جانیف سے
17:56آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
17:58عید قربہ ہیں
17:59عید الازہ
18:00جہاں دیگر ایکٹیوٹیز ہیں
18:02وہیں ہم نے سوچا
18:02آپ کی ملاقات کرائیں
18:04ان ستاروں سے
18:04ان مہمانوں سے
18:05جن کو آپ سننا چاہتے ہیں
18:07جن سے بات کرنا چاہتے ہیں
18:08جن کو پسند کرتے ہیں
18:09الحمدللہ
18:10آج یہ ستارے
18:11یہاں جھل ملا رہے ہیں
18:12الحمدللہ
18:13اور ہمارے ساتھ
18:14قاری محمد سلمان صاحب بھی
18:15تشریف فرما ہے
18:16قاری صاحب
18:17میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں
18:19آپ سے
18:19روایتی سوالات سے ہٹ کر
18:20کہ ہمیں
18:21بڑا شوق تھا
18:22اور ہے
18:22کہ ہم
18:23بکرائید کے موقع پر
18:25خود جا کر
18:25جو ہے نا
18:26وہ گائے خرید کر لے کر آئے ہیں
18:27قربانی کا جانور
18:28بکرا لانا ہے
18:28تو بکرا خود جا کر
18:29خرید کر لے کر جائیں
18:30پھر جو ایکٹیوٹیز ہوتی ہیں
18:32ان کی دیکھ بھال کرنا
18:33گوچارہ دینا
18:44ہمیں دیکھ بھال کرنا
18:46زبردست
18:47اور پھر ابھی ترتی تو یہ ہے
18:48کہ الحمدللہ
18:49جو نا ہم تین چار
18:50جو نا دوست مل کے
18:51گائیں لے آتے ہیں
18:52زبردست
18:52اچہ اس کی جو نا دیکھ بھال کرنا
18:54اور اس کو رکھنا
18:54وہ سب میں اپنی ذمہ خطل لے لیتا ہوں
18:56زبردست
18:57اور پھر عید کے لیے
18:58جو نا وہ کسائی کا انتظام کرنا
18:59پھر اس کو چھوڑی وغیرہ
19:00چھپیڑنا
19:00وہ خود اپنے آت سے
19:01اللہ اللہ
19:01جو نا ہسے کر کے
19:06پھر وہ خود لے آتے ہیں
19:07یعنی کہ ہر ایکٹیویٹی میں
19:09آپ فل ایکٹیویٹی ہوئے ہوئے ہیں
19:10اور
19:12کاری صاحب ہم نے یہ دیکھا ہے
19:13ہر محلے میں تقریباً
19:15ایک نا ایک بندہ ایسا ضرور ہوتا ہے
19:17کہ اگر
19:17خدا نہ کرے خاکم بدھن
19:19بادلینو خاصتہ
19:20کسی کی اگر گائے بھاگ جائے
19:22تو ایک بندہ ہوتا ہے
19:23اس کو سب پر
19:24سب کو بڑا ٹرسٹ ہوتا ہے
19:25اعتماد ہوتا ہے
19:26کہ یہ بندہ ہماری گائے بچا لے گا
19:28بھاگنے سے
19:28تو آپ سے کوئی ایسی امید ہے
19:30رکھیں جتنا ایکٹیو آپ نظر آتے ہیں
19:32یہ دیکھیں یہ
19:36ناظرین گیس بلکل صحیح کیا ہے
19:37میں نے
19:38کاری صلی اللہ
19:39کاری محمد صلی اللہ
19:40لیکن اگر ہاتھ میں آ گیا
19:44اب وہ کہیں نہیں
19:46اب وہ دو من کا ہو
19:47ناظرین تین من کا ہو
19:49اگر کاری محمد صلی اللہ
19:50میمن صاحب کے ہاتھ میں آ گیا
19:51اب وہ اس گریف سے جان نہیں چھڑا سکتا
19:53اور یہ میسج چلا گیا دیکھنے والوں کو
19:56کبھی کسی کو مسئلہ ہو
19:57تو وہ کاری صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں
19:59ماشاءاللہ
20:00اور ہمارے ساتھ
20:01سابری برادران
20:02موجود ہیں
20:03نوید بھائی کیسے ہیں
20:04خیریت سے ہیں
20:05سر آپ
20:06بتائیے آپ
20:07کس طرح ایکٹیوٹیز میں حصہ لیتے ہیں
20:09اور خاص طور پر جو قربانی کا مرالہ ہوتا ہے
20:12اس میں میں تو یہ سمجھتا ہوں
20:13کہ ہر شخص
20:14اپنے آپ کو خود ایک قصائی سمجھنے لگتا ہے
20:17اور اس کو ایسا لگتا ہے
20:18کہ جس طرح یہ کسائی بوٹیاں بنا رہا ہے
20:20اس سے بہت اچھی میں بنا سکتا ہوں
20:21جیسے یہ کھال اتار رہا ہے
20:23اس سے بہت اچھی میں
20:24کھال اتار رہا ہوں
20:25نہیں ایسا نہیں ہے
20:25حضرت ہم کھا اچھا سکتے ہیں
20:27بنا اچھا سکتے نہیں
20:29ہم پڑ اچھا سکتے ہیں
20:31باقی دیکھنے کی حد تک
20:32اور اس کا خزمت کرنے کے لیے
20:34وہ ایک الگ بہت ہے جانور کا
20:36باقی ہم
20:37بنا گوش ووش نہیں بنا سکتے
20:39اس کی وجہ ہے
20:39لیکن جانور رکھنا
20:41اس کی دیکھ بھانا
20:41الحمدللہ
20:42وہ میرا
20:42ذمہ میرا ہی ہے
20:44جانور
20:45یہی لے گی آتے ہیں
20:46پرچیز بھی میں ہی کرتا ہوں
20:48جمشید بھائی اس سے بھی بریو ذمہ ہے
20:50جمشید بھائی اس سے بھی بریو ذمہ ہے
20:50جمشید بھائی اس سے بھی بریو ذمہ ہے
20:52حضور کی سنا اچھی کرتے ہیں
20:53اس کے لیے تھوڑا تیز ہونا ضروری ہے
20:55بہت زیادہ سادہ آدمی ہو بھی ہو
20:57تو بیل یا گائے کو پتہ چل جائتا ہے
20:59ناظرین آپ خود
21:00اس کے وٹنس ہوں گے
21:01اور پھر وہ اس کے لیے
21:02پھر بڑا مسئلہ بھی ہو جاتا ہے
21:04یہ ضروری ہے
21:04یہ آپ نے ذمہ داری اپنے سر لی
21:06اپنے کاندوں پر لی
21:07یہ میرے کاندوں پر ہے
21:08حائنی دیوی
21:09اللہ ان کو سلامت رکھے
21:10سارے کام میں اپنے ہاں سے بھی کریں
21:12سارے کام سارے ذمہ داری ان پر ہی
21:13ایسا یہ بتایا ہے
21:14قوالی سے تعلق رہتا ہے
21:16عید کے موقع پر
21:17ظاہر بات ہے یہ تو
21:17اس میں تو کوئی بات ہی نہیں
21:19صبح قربانی ہوتی
21:20شام کو قوالی ہوتی
21:21درباروں پر
21:22کیا بات ہے
21:23نہیں
21:23یعنی کہ عید الازہ
21:25سیلیبریٹ ہو رہی ہے
21:26اور وہیں
21:27اللہ اور اس کے رسول کی
21:28تعریف و توصیف کا سلسلہ
21:30یہ عید پر بھی نہیں رکھتا
21:31اور جو
21:32لوگ آپ سے یہ بات کر رہے ہیں
21:34یقیناً
21:35دنیا قوالی یوں کہیں
21:36کہ آسمان قوالی کے
21:37دونوں ہی تابندہ
21:38ستار ہیں
21:38اللہ تعالیٰ آپ کے پڑھنے میں
21:39اور برکت اطافت
21:40اور اسی طرح آپ
21:42اللہ کے دین مطین
21:43کی خدمت کرتے رہیں
21:44سید عدنان خالد
21:45تشریف فرمائے
21:46ہمارے ہوسٹ ہیں
21:47اے آر وائی کیو ٹی وی کے
21:48اور جن کی ابتداء میں
21:50سرنامہ کلام میں
21:51میں نے جن کے آواز کی
21:52بڑے دل سے تعریف کی
21:53بلا مبالگہ کی
21:54اور آپ سب بھی
21:55اس کے مطرف ہوں گے
21:56یہ عدنان بھائی
21:57کیا ایکٹیوٹیز ہوتی ہیں
21:58عید کے موقع پر
21:59کچھ فرمائے ہمارے ناظرین سے
22:01اصل میں
22:01ایک
22:02عام سا جو طریقہ کار ہے
22:04ہمارے ہاں
22:05جو گھر میں رائج ہے
22:06بچپن سے ہی
22:07جو ہم نے اپنے
22:08بڑوں کی دیکھا دیکھی
22:09اپنایا
22:09نماز عید کی ادائیگی
22:11اس کے بعد
22:12گھر والوں سے ملاقات
22:14بینوں سے ملاقات
22:15پھر
22:17فرض کی ادائیگی
22:18اور اس کے بعد
22:19پھر جو اس کی
22:20واجبی تقسیم ہے
22:21جس طور پر
22:22جو اس کے حصے ہیں
22:23اسے پہنچانا
22:24رشتہ داروں تک
22:25اور
22:26دوستہ عباب تک
22:27اور اس کے بعد
22:28پھر
22:29ملاقات کا ایک
22:29سلسلہ عید کے
22:30موقع پر جو ہوتا ہے
22:31بنیادی طور پر
22:32جو ہر خاص و عام
22:33کا ایک معمول ہوا کرتا ہے
22:34تو اس کے ساتھ
22:35یہ بھی بتائیں
22:36کہ
22:37بل عموم نہیں پوچھ رہا
22:39خاص طور پر
22:39عیدے قربہ ہیں
22:40اور آپ کو پتا ہے
22:41گوشت سب کے پاس
22:42ہی تقریباً
22:42کم یا زیادہ
22:43وافر مندار میں
22:44موجود ہوتا ہے
22:44کھانے میں
22:45شوق سے کیا کھاتے ہیں
22:47میں خالصتاً
22:49ایسی چیزیں
22:50پسند کرتا ہوں
22:50جو کہ
22:51مرموسلم
22:52جو ہم کہتے ہیں
22:53یعنی کہ
22:54کباب ہے
22:55بریانی ہے
22:56اور گوشت سے
22:57ریلیٹڈ جتنی
22:58ایسی چیزیں
22:59جو بنائی جاتی ہیں
23:01تو بہت ہی
23:02ذوق و شوق کے ساتھ
23:03اس پر
23:03ٹو پڑتا ہی
23:04اللہ اکبر
23:06اور ادنان بھائی
23:07بلکل آسرہ نہیں کرتے
23:08ابھی میں نے آپ کو
23:09شیئر بھی سنایا تھا
23:09کہ بوٹیوں سے
23:10دوستی اچھی نہیں
23:11فراز
23:12تو میں کہہ دیتا ہوں
23:13بوٹیوں سے دوستی اچھی نہیں
23:14ادنان
23:15اور میدہ آپ کا
23:16ماشاءاللہ
23:16صحت سلامتی کے ساتھ ہے
23:18اور اللہ تعالیٰ
23:19ایسے سلامتی
23:19بہت مدافعت اچھی ہے
23:20ماشاءاللہ
23:21ماشاءاللہ
23:21تو اگر
23:22اووریٹنگ بھی ہو جائے
23:23تو ضبط کر لیتے ہیں
23:34اور بہت
23:35ادب والے ہیں
23:36سب سے بڑھ کر یہ
23:36جہاں جتنے
23:37مفتیان اکرام ہیں
23:38علماء اکرام ہیں
23:39ہم جیسے آجز لوگ ہیں
23:40فقیر لوگ
23:41تو یہ بڑی محبت
23:42اور ادب کے ساتھ
23:43سب سے ملتے ہیں
23:44اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
23:45حسان عزیزی
23:46یہ بتائیے
23:47اید الادھا پر
23:49کوئی شرارت
23:50چلیں ابھی حالیاں
23:51نہ بتائیں
23:51وہ ذرا غلط بات ہو جائے گی
23:53تو
23:54بچپن کے دن
23:55یاد آتے ہوں
23:56اس طرح کی
24:03کوئی ایکٹیوٹیز ہوں
24:04تو ہمارے ناظرین سے
24:05شیئر کریں
24:05بلکل سویر
24:06یہ بچپن میں
24:08تو یہ کومند ہے
24:08بلکل
24:08اس طریقے سے
24:09بکری کے کان
24:10کچھنا
24:10اور اس طریقے سے
24:11جائیں بیٹھی
24:12اس کو بار بار
24:12اٹھا دینا
24:13ٹھیک ہے
24:13اور آپ کو پتا ہے
24:15کہ سالہ سال
24:15اس دن کا
24:17بے سبری سے
24:17انتظار رہتا ہے
24:18کیونکہ
24:18اس کے اندر
24:19تھوڑی سی
24:19شرارتیں ہوتی ہیں
24:21اور
24:21گائیوں کو
24:24دیکھ بال
24:24اور منڈی میں
24:25جانور دیکھنا
24:26پور پوری رات جاگنا
24:27ایک اچھا وقت
24:28گزر جاتا ہے
24:29اپنا بکرا
24:30یا اپنی گائے
24:31گوانے میں
24:32جو مزہ ہے
24:33اس میں وہ
24:34مزہ نہیں ہے
24:35جو کسی اور کا
24:36بکرا
24:36یا کسی اور کی
24:37گوانے میں
24:38بلکل بلکل ہے
24:38صحیح
24:38گوستوں کے ساتھ
24:39ملائی جی
24:40فلاں کی
24:40آپ لے کے جائے
24:41آپ فلاں کی
24:41لے کے جائیں
24:41صحیح
24:42وہ اس کا
24:42مزہ ہی کچھ اور ہے
24:43تو یہ
24:44تمام
24:44ایکٹیوٹیز میں
24:45ایکٹیو رہتے ہیں
24:45آپ
24:45ماشاءاللہ
24:46تو
24:46کوئی شرارتی
24:48قصصہ ہو
24:48وہ
24:48مطلب آپ
24:49کھل کر
24:50ہمارے ناظرین
24:50تک پہنچائیں
24:51ہم تو چاہتے ہیں
24:52چٹ چٹ ہو
24:52کچھ چٹ پٹی باتیں
24:53ہوں
24:53ہم نے یہ کہا ہے
24:54کہ آپ کو
24:55کھانوں سے
24:55زیادہ باتوں میں
24:56مزہ آئے گا
24:56شرارت کوئی
24:58اتنی خاص نہیں
24:58بس وہ جو
24:59شروع گندہ
24:59زگر کیا
24:59بس وہ
25:00گائیوں کو بغانا
25:01اور اس طرح کی سے
25:02چھیڑنا
25:02اور بکر کے کان کھیچنا
25:04یہ سب سے زیادہ
25:05جو نا بہت
25:05پائے جاتا تھا
25:06ہر نیبر ہڈ میں
25:07ایک گھر ایسا بھی ہوتا ہے
25:08جہاں پر گائے تو
25:09بندی بھی ہیں
25:10لیکن پتہ ہوتا ہے
25:11کہ یار کوئی
25:12بہت خصوصی طور پر
25:13بڑا کنسسٹنٹلی
25:14اور مستقل طور پر
25:16کوئی خیال لکھنے والا نہیں ہے
25:17تو وہ گھر
25:18تارگیٹ پر ہوتا ہے
25:19بچوں کی
25:20کہ یار اس کی تو
25:21گائے گھما گا
25:21دو دفع بھی
25:22کھڑی گھر دیں گے
25:23تو گھر والوں کو
25:24خبر نہیں ہوگی
25:24خبر نہیں ہوگی
25:25ایسا کوئی
25:25تارگیٹ گیا
25:26آپ نے گھر گھر گیا
25:26بہت مرتبہ
25:27بچپن میں بہت مرتبہ گیا
25:28آپ تھوڑا سا
25:29کہیں جی
25:30حسان عزیزی
25:31اب آپ کو
25:31کسی بھی ایریا میں
25:32اگر نظر آئیں
25:33تو سب چینز ڈال دیں
25:34اپنی گائیں کے ساتھ
25:35کیونکہ انہوں نے کہا ہے
25:36کہ ایک دفعہ نہیں
25:37بہت دفعہ ایسا ہوا
25:38کہ کسی گھر کے باہر
25:39اگر کوئی
25:39دیکھ بھال کرنے والا
25:41موجود نہیں ہے
25:41تو کئی بار
25:42لوگوں کی گائے
25:42یہ کھول کر
25:43لے جا چکے ہیں
25:44اور واپسی
25:45کھڑی کی ہے
25:45یمانداری سے
25:46ضرور کی ہے
25:47لیٹ ہو جاتے تھے
25:50اور کبھی ایسا ہوا
25:51لیٹ پہنچے ہو
25:52اور جس کی گائے
25:53وہ خود آپ کا منتظر ہو
25:54ایسا کوئی منظر ہوا ہے
25:55آپ کے ساتھ
25:56کبھی
25:56نگر پیج
25:57ابھی ایسا نہیں ہوا
25:59اور بڑے سیفٹی کے ساتھ
26:01اور مجھے یہ
26:02بتایا گیا ہے
26:03جو حسان عزیزی کے دوست ہیں
26:05کہ بریانی
26:06بڑے شوق سے کھاتے ہیں
26:06یہ بات صحیح ہے بھائی
26:07بہت زیادہ
26:08بہت زیادہ
26:09اور بہت زیادہ سے آپ
26:10مطلب سمجھ رہے ہوں گے
26:12کہ ابھی یہ بیٹھے بھی
26:13پھر سانس روک کر
26:14بیٹھے ہوں گے
26:15اس میں کوئی دور آئی نہیں ہے
26:16اور جب تک یہ پروڑیم چلے گا
26:18ساس روک کر رکھنی ہوگی
26:19ان کو
26:19بریانی بھی تیار ہے
26:21یہ پہ پیغام مل گیا ہے
26:23ماشاءاللہ
26:23زبردست
26:24اری آشمی کیسے ہیں
26:25الحمدللہ
26:26اری آشمی کیسے ہیں آپ
26:27ماشاءاللہ
26:27بہت ہمارا پیارا نوجوان ہے
26:29بہت پیارا
26:30بہت خوبصورت پڑتے ہیں
26:31اور سب ان کی بڑی
26:32حوصلہ افضائی بھی
26:33یہاں کرتے میں نظر آتے ہیں
26:34جی سر کیا ایکٹیویٹیز ہوتی ہیں
26:36آپ
26:36بلکل ابھی
26:37آپ نے شرارت کے حوالے سے
26:38بوچھا تو
26:39مجھے ایک شرارت
26:40اپنے ٹائم کی یاد آگئی
26:41مطلب جب میں
26:41تھری کلاس میں تھا
26:43تو
26:43ایت کا دوسرا دن تھا
26:44اب ہوتا یوں ہے
26:45کہ جانور آتا ہے
26:46تو
26:47اس کو سجانے کیلئے
26:48سمارنے کیلئے
26:49ایکٹیویٹیز ہوتی ہیں
26:51بلہن کی طرح سجان دیا ہے
26:52بلکل وہ پائل بھی
26:53اس کو پناتے ہیں
26:54تاکہ جب وہ چلے
26:55تو چھن چھن کی
26:55ہواز آئے
26:56لوگوں کو
26:57لگے ذرا کسی آر
26:58کوئی جانور آنبر آیا ہے
26:59اب ایسا ہوا کہ
27:00ایت کا پہلا دن گزرا
27:02جانور جو ہے
27:03اس کو زبا کیا
27:04تو اس کا جو سمان تھا
27:05نا وہ ہم لوگوں نے
27:05نکال دیا
27:07تو اب ایسا ہوا
27:08کہ ہمارے کچھ
27:09فرنڈز تھے
27:10تو انہوں نے
27:10اب ہم چھوٹے تھے
27:11تو انہوں نے
27:12ہم سے کہا
27:12کہ کام کرتے ہیں
27:13ایت کا شاید دوسرا دن تھا
27:24ایسا ہم یہ مٹنگ ہی کر رہے تھے
27:28ایتنے میں نا
27:28ایک انکل آئے
27:29وہ ویلچئر پر
27:30ہم نے دیکھا
27:30ہمیں شاید دوسرا دن تھے
27:33وہ ان کو تقریبا
27:35آدھی گلی
27:35کراس کرنے میں
27:3620 منٹ لگے تھے
27:37اچھا ہم لوگوں نے
27:38ادھر پلائن کیا
27:38تین تک گنتی کی نہیں
27:39اب ہم نے بھاگنا شروع کیا
27:40کسی ہم نے بھاگنا شروع کیا
27:42نا وہ انکل
27:42ہم سے آگے آگے
27:43بھاگنا شروع کر دیا
27:44تب ویلچئر سے اٹھ گئے تھے
27:45مطلب 20 منٹ
27:47انہوں نے
27:47آدھی گلی میں لگائے
27:48اور باقی آدھی گلی
27:49ایک منٹ میں کراس بھی کر دی
27:50تو یہ واقعہ
27:51جب جب یہ دن آتے
27:52تو بڑا یاد آتا ہے
27:54کہ یہ راز راضی رہا
27:56یا آپ پر کھل گیا
27:57یہ کھل گیا
27:58کہ وہ ایسے ہی ایکٹنگ
27:59پریٹینڈ کر رہے تھے
28:00ویلچئر پر
28:01یا کسی نا چلنے والے
28:03کو آپ نے دھوڑا دیا
28:04کیا بول سکتے
28:04جب یہ ماں
28:05ان کے بھاگنے پہ
28:06ہمیں زیادہ سی ہے
28:07بھئی یہ پراؤڈ فیل کر رہے ہیں
28:08آج تک اپنی اس شرارت پر
28:10کہ کوئی بیچارہ
28:10ویلچئر پر بیٹھا تھا
28:12اور ہماری وجہ سے
28:12انہوں نے دھوڑنا شروع کر دیا
28:14مطلب وہ کھڑا بھی نہیں ہوا
28:15کھڑا ہونا بھی ایک
28:16گولتے ہیں بھائی بھائی بھائی بھائی
28:18کیا بات ہے
28:18اللہ نے کتا بڑا کرم پھانا
28:19نہ کہ صرف کھڑا کیا
28:22ناظرین
28:34تو بارال
28:35نو جوانوں سے ایک گزاری سے
28:37کہ وہ اس طرح کی حرکت
28:38بلکل نہ کریں
28:39اتنا تیز بلکل نہ دوڑیں
28:40چھوٹ لگ سکتی ہے آپ کو
28:41علی آشوی نے جو کمال کرنا تھا
28:43وہ کمال کر دیا
28:43اور کمال کی باتیں
28:45مزید کی باتیں
28:46چٹ پٹی
28:46چٹ چٹ
28:47انشاءاللہ
28:48مزید یہاں پر جاری رکھیں گے
28:49ایک بریک ہے
28:50آپ سے ہوتی ہے ملاقات
28:51اس بریک کے بعد
29:04تو ہاں وہ بغرا
29:07یوم نہرینی تغزب غی عظیم غیر
29:12یوم نہرینی تغزب غی عظیم غیر

Recommended