Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Edition

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00چاہتا ہوں کہ سکندر خان کیس واپس لے لے اور مافی نامہ لکھ کرتے ہیں
01:05یا اسے بلد فہمی کیا دے پھر کبیر کو آسانی سے چھوڑایا جا سکتا ہے
01:13موبین بچمن میں کبیر نے سکندر خان کے باپ کو مار دیا تھا
01:19وہ چپ سے دشمنی پال کے بیٹھا انتظار کر رہا ہے کہ کبیر کب واپس آئے اور وہ اسے بدلا لے
01:26آج وہ سلاکھوں کے پیچھے کیوں ماف کرے گا وہ
01:29موفا تم چپ رہا ہو پلیز
01:32میں چپ رہا ہوں
01:34موبین کبیر کی گلتی ہے جب اس نے اغوا کیا ہی نہیں تھا تو الزام اپنے سے لے کیوں رہا ہے کیوں بچا رہا ہے ریا کو
01:41جو بھی ہے کبیر کو بچانا ہے
01:45چاہے اس کے لئے آپ کو اپنی زدداؤ پہ لگانے پہ
01:49کیا ہو جائے گا
01:51معافی مانگنے سے میں مر تھوڑی جاؤں گا
01:53مشمن سے معافی مانگنے سے بہتر تو یہ ہے موبین کہ مر جائے جائے
01:57چپ رہا ہو
01:59تم
02:00سکندر کے گھر معافی مانگنے نہیں جاؤ گے
02:03لیکن اما
02:06میں نے کہا نا
02:07میں جانتی ہوں باہدحال یہ ہی ہے
02:10اگر ہمیں کبیر کو اس کیس سے بچانا ہے تو
02:13اور
02:15ہم یوں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے تو نہیں بیٹھے رہ سکتے نا
02:18ہمارا بچہ جیل میں ہے
02:20ہماری عزت کا سوال ہے
02:22لیکن تم نہیں جاؤ گے موبین
02:24سکندر خان سے معافی مانگنے میں چاؤ گی
02:26نہیں
02:28آپ ہاں نہیں جائیں گی
02:30وہ
02:32ان لوگوں نے پہلے بھی آپ لوگوں کو وہاں بلا کر
02:34نیچہ دکھانے کی کوشش کی ہے
02:36میں کبیر کی ماں ہوں موبین
02:38اگر مجھے کوئلوں پر سل کر بھی جانا پڑا
02:40اور رحم کی بھیک مانگنی پڑی تو میں جاؤ گی
02:42لیکن تم نہیں
02:52تم کاری نکلوا
03:02آپ یہاں
03:04ایسے تو مراسم نہیں تھا
03:06یہ نئے مراسم تمہاری بہن ریا کی وجہ سے ہے نا
03:08جو آدھی رات کو ہمارے گھرہ پہنچی تھی
03:10آپ کے بیٹے سے بچنے کے لئے گئی تھی
03:12جو اسے اغوا کرنے کی کوشش گاہ جاتا ہے
03:14بہت ہی عجیب سی بات نہیں ہے کہ
03:16اغوا کر سے بچنے کے لئے
03:18اسی کے گھر پہنچ جائے بندہ
03:20یا پھر
03:22جانبوچ کر کیا اس نے
03:24تاکہ میرے بیٹے پر الزام لگا سکے
03:26اس سے پسا سکے
03:28باش ماوینہ
03:30اپنا گھر میں جو تم نے بولنا تھا
03:32بول لیا
03:34ہم نے سن لیا
03:36اب یہاں
03:38میری بہن پر کی جڑو چھولنے کی کوشش نہ کرنا
03:42اور میں بھول جاؤں گا
03:44کہ تم مہمان ہوں
03:46ایک سیکنڈ سکندر
03:48ترہا پوچھنے تو دو
03:50ایسی کونسی مجبوری ہے
03:52جو انہیں یہاں کھنچ لیا
03:54ہاں
03:56اگر صرف ماں پینا ہوتی تو
03:58نہ مجبور ہو کر آتی
04:00نہ مر کر تمہارے گھر آتی
04:02پر مجبور ہوں کیونکہ ماں ہوں
04:04کبیر کی ماں
04:06اور
04:08میں اپنے جوان بیٹے کو جیل میں جاتا ہوا
04:10نہیں دیکھ سکتی
04:14میں نے اسے بہت بچا کر پالا ہے
04:16جوان کیا ہے
04:18اسے منع بھی کیا تھا
04:20وہ یہاں نہ آئے لیکن وہ
04:22وہ میری مانا ہی نہیں
04:24پر اس نے کچھ نہیں کیا
04:26اسے ریا کو غوا کرنے کی کوشش نہیں کی
04:28یہ میں جانتی ہوں
04:30میرا دل جانتا ہے
04:31وہ تو ریا کو بچا رہا تھا
04:33وہ ریا کو کیوں بچائے گا
04:39یہی بات تو میں جاننا چاہتی ہوں کہ آخر
04:41وہ ریا کو کیوں بچانا چاہ رہا ہے
04:43جبکہ وہ بے گناہ ہے
04:46میری بہن بھی جھوٹ نہیں بول رہی ہے
04:52یہ تو اس کا ضمیر جانتا ہوگا کہ جھوٹ کیا ہے
04:54سچ کیا ہے
04:56کون بے گناہ ہے
04:58اور کون غلط سزا کٹ رہا ہے
05:02لیکن سب سے ضروری بات جی ہے
05:04کیلیا کی عزت محفوظ ہے
05:06اور وہ اپنے گھر میں حفاظت سے
05:08تو
05:14تو یہ کہ
05:16تم معافی نامہ لکھ دو
05:19کہ اس ختم ہو جائے گا
05:21کیا
05:22معافی نامہ
05:23کیا معافی نامے کیلئے یہ آئی ہوں
05:25عرضی لے کر
05:27اگر
05:29ریا لکھ کر دے دے کہ اسے غلط فہمی ہوئی تھی
05:31تو کبیر کو چھوڑ دیا جائے گا
05:33ہم کبیر کو معاف کریں
05:35ہمارے دشمن کو
05:37اسے ہی جس نے میرے باپ کو گولی ماری تھی
05:51اسے ہی جس نے میرے باپ کو گولی ماری تھی
05:55دس سال کا بچہ تھا وہ
05:57نہیں جانتا تھا کہ وہ پسٹول ہے
05:59یا کھلونہ ہے
06:01اور گولی اس وقت چلی
06:03شبز کی ماں کی گردن تمہارے باپ کے ہاتھ میں تھی
06:05کیا کرتا ایک دس سال کا بچہ بتاؤ
06:07بچہ کیا کرتا میں نہیں جانتا
06:09لیکن میں اتنا جانتا ہوں
06:11کہ ریا کیا کرے گی
06:13ریا کبھی کبیر کو معاف نہیں کرے گی
06:17اس کا پلان تھا
06:19اس نے ریا کو اگوا کرنے کی کوشش کی
06:21اٹیمٹ ٹو کٹناپن کا کیس چلے گا
06:23اس پہ اور اسے سزا ہوگی
06:25تم جو کہو گے ہم دے لے
06:27پیسے دے کے ہمیں
06:29خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں
06:33نہیں ماں بھی نا
06:35ہم اپنے باپ کا خون نہیں بیچیں
06:37لیکن یہاں مقدمہ
06:39لیکن یہاں مقدمہ تمہارے باپ کے قتل کا نہیں ہے
06:41اگوا کا ہے
06:45تم ریا سے پوچھو تو صحیح کہ وہ کھائے قسم
06:47کبیر نے اسے اگوا کرنے کی کوشش کی تھی
06:49میں خود پوچھتی ہوں
06:51ریا
06:53ریا
06:55کھاؤ
06:57کھاؤ اپنے مرے ہوئے باپ کی قسم
06:59کہ کبیر نے تمہیں اگوا کرنے کی کوشش کی تھی
07:01باس
07:03باس ماں بھی نا باس
07:05بہت ہوگا
07:07تمہارا بیٹا جیل میں
07:09وہ وہیں رہے گا جہاں
07:11اسے ہمیشہ ہونا چاہیے تھا
07:13بھر کام کرو
07:15تم اپنی پوری
07:17دولت لوٹا دو
07:19ابھی تم اپنے بیٹے کو نہیں بچا پا ہوئے
07:21اب آپ اسے نہیں بچا سکتے
07:27کبیر وہی ہے جہاں میں اسے دیکھنا چاہتی ہوں
07:33موسیقی
07:39موسیقی
07:43موسیقی
08:10جھوٹی؟
08:12تم نے کبیر پر جھوٹا الزام لگایا
08:15اس نے تمہیں گنڈوں سے بچایا
08:17تم نے اسی کو پھسا دیا
08:24نہیں کشف وہ بالکل اپنی اسمہ آپا جیسی ہو
08:40موسیقی
09:00پدلے کی آگ میں ایسی جلریوں کہ کبیر جس انسان نے تمہیں بچایا
09:06اسے اپنا اغواکار بنا کر جیل بھیجوا دیا
09:10یہی بات تو میں جاننا چاہتی ہوں کہ آخر
09:13اور ریا کو کیوں بچانا چاہ رہا ہے جبکہ وہ بے گناہ ہے
09:17تم ریا سے پوچھو تو صحیح کہ وہ کھائے قسم
09:20کبیر نے اسے اغوا کرنے کی کوشش کی تھی
09:22وہ صبردستی مجھے اپنی گاڑی میں کھینچرا دے
09:26تم غلط ہی کر دی نا کبیر نے
09:30یہ تو اس کا ضمیر جانتا ہوگا کہ جھوٹ کیا ہے
09:33سچ کیا ہے
09:34کون بے گناہ ہے
09:36اور کون غلط سزا کاٹ رہا ہے
09:38اس سے چاہیے تھا کہ تمہیں اسی سنسان سڑک پر چھوڑ دیتا
09:41تاکہ تمہیں کوئی اور اغوا کر لیتا
09:43لیکن نہیں اس نے غلط ہی کی
09:45تمہیں گاڑی میں بٹھا لیا
09:47تمہاری عزت بچائی
09:48گھر لے آیا
09:49اور اسی کو تم نے عزت تا لٹیرا ثابت کر دیا
09:52بیا
09:54کھاؤ
09:55کھاؤ اپنے مرے ہوئے باپ کی قسم
09:57کہ کبیر نے تمہیں اغوا کرنے کی کوشش کی تھی
10:25آپ کی چوٹی قسم نہیں کھا سکتے پاپا
10:32نہیں
10:37موسیقی
10:55موسیقی
10:57موسیقی
11:11چیتہ نہ سوچ کیا تمہیں
11:13سوچنا کیا ہے
11:15سکندل بھائی اللہ اس پر جان سے مارکنگ ہے
11:19جان جاتی ہے تو جائے
11:21لیکن میں اس پچتاوے کے گناہ میں نہیں جی سکتی ہے
11:24پچتاوہ ہے یا کچھ اور
11:30کچھ اور ہے لیکن میں تمہیں نہیں بتاؤ گی
11:33چھوٹے
11:41ہلو
11:43میں کب سے یہاں تھانے آیا ہوں
11:45کہا ہو تم
11:47کون سے راستہ میں ہو جلدی پہنچو
11:55کچھ بھی کرو
11:57مجھے میرا بھائی بھار چاہیے
12:08میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے آئی ہوں
12:11آپ کا تو بیان ریکارڈ ہو چکا ہے
12:16نہیں
12:18وہ ایک غلط فہمی کی بنیاد پر ریکارڈ کیا گیا بیان میں
12:23کبیر خان نے اس رات میری جان بچائی تھی
12:27کس سے
12:30گنڈے مجھے زبردستی اپنی وین میں دھسیٹ کر لی کے جا رہے تھے
12:33اغواہ کر رہے تھے مجھے
12:36بیٹھیں
12:37لیکن آپ نے تو کہا تھا
12:45کہ کبیر خان کے وہ آدمی تھے
12:47ایسا مجھے لگا تھا
12:51لیکن یہی تو میری غلط فہمی ہے
12:53وہ
12:55کبیر خان کے آدمی نہیں تھے
12:57پتہ نہیں کون گنڈے تھے جو مجھے اغواہ کر رہے تھے
12:59کبیر نے تو میری جان بچائی ہے
13:01اس لیے تو میں یہاں آئی ہوں یہ بیان ریکارڈ کروانے
13:07اس کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا آپ کو
13:09ہمیں کوئی جرمانہ نہیں چاہیے
13:15میرا بھائی باہر نکارے بس
13:19ٹھیک ہے
13:21بی بی آپ کو اپنا سٹیٹمنٹ ریکارڈ کروانا پڑے گا
13:25خازم حسین اندر او
13:48موسیقی
14:02پہلے شرمہ کے مار ڈالا
14:04پھر سامنے آن کے مار ڈالا
14:08تاکی نہ پھلائیں تو نے آخر
14:11درسہ درسہ کے مار ڈالا
14:14پھر چہنا ملا تو فقط لدا سے
14:17درپا درپا کے مار ڈالا
14:21وغادار ہم سے زمانے میں کم ہے
14:25بابا ہم نے گئے وفا کر رہے ہیں
14:31کوئی ان سے کہہ دے برا کر رہے ہیں
14:35وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
14:38میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
14:41وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
14:45میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
14:48ستم ڈھانے والے سلامت رہو تم
15:05ستم ڈھانے والے سلامت رہو تم
15:08ستم ڈھانے والے سلامت رہو تم
15:11ستم ڈھانے والے دعا کر رہے ہیں
15:15میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
15:18ماہ بینہ جی کھانا
15:23لے جاؤ مجھے بھوک نہیں ہے میں نہیں کھاؤں گی
15:26ماہ بینہ جی صبح سے آپ نے کچھ نہیں کھایا
15:29کھا لے کھانا
15:30سج جی اس وقت میرے میں نہ بحث کی ہمت ہے
15:33اور نہ چیخنے کی پلیز کھانا واپس لے جاؤ
15:36مجھے نہیں کھانا
15:38جاؤں
15:39جس ماں کا جوان بیٹا جیل میں ہو اسے بھوک کیسے لگ سکتی ہے
15:45ماہی جی
15:48کھانے سے کس بات کب ہے
15:51کھانا کھائیں گی تو آپ کی صحت اجازت دے گی نا
15:56کیا آپ کبیر کو جیل سے آتا دیکھ سکیں
15:58اس کی شادی دیکھ سکیں
16:01اس کی خوشیاں دیکھ سکیں
16:03اچھا تو مجھے دوا دے دو میں کھا لوں گی ٹھیک ہو جاؤں گی
16:06خالی پیٹ دوائیں سر نہیں کرتی
16:16سمجھنے کی کوشش کرے
16:18چاہتی کیا ہے آپ
16:20کہ کبیر آئے جیل سے اور آپ کو کہے کہ امی کھانا کھالیں پھر کھائیں گی
16:23میں آگیا امی
16:26کھانا کھالیں آپ
16:28کبیر
16:30کبیر میری جان
16:32ایسا کیوں کیا تم نے
16:40تم نے تو
16:41تم نے تو کچھ کیا بھی نہیں تھا تو یہ الزام آپ نے سر پہ کیوں لیا
16:45میرے دیو اس پیٹے آپ
16:46بیل ہو گئی
16:55ریاہی ہو گئی ہم
16:57مطلب
16:58مطلب
17:00کیس ختم ہو گیا
17:01کیسے
17:04ریاہ کی وجہ سے
17:06اس نے کیس واپس لے لیا
17:09یہ بیان دے کر کے
17:12اسے کوئی غلط فہمی ہو گئی تھی
17:13مجھے تو آسمہ اور سکندر نے معافی نامہ تک دینے سے انکار کر دیا تھا
17:20پتہ نہیں شاید
17:23ریاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا
17:26غلطی کا احساس نہیں
17:28اس نے غلط کیا تھا
17:30میرے بچے پہ جھوٹا الزام لگایا تھا
17:33کبیر
17:33کدا کا شکر ہے تم واپس آگئے
17:37چلی آئیے کھانا کھاتے
17:38سجی
17:40تم ادھر آؤ
17:41ادھر بیٹھو
17:41سجی
17:44موسیقی
18:14موسیقی
18:14تو pursuit عط Russians now
18:15اسکر آپ کو میری سپجی upon
18:17آسپاция
18:26باش میری
18:28باش باش رہا ہوں
18:39بیچے دیکھو
18:40تمشانی چیز شبی
18:44کیوں کیا تم جانسا؟
18:48جس چیز کا ہمیں بچپن سے انتظار تھا
18:50ہم اپنے باپ کے قاتل کا بدلہ لیں گے
18:53جب ہم موقع آئے تو تم نے جا کہ ان کے قاتل کو چڑھوا دیا
18:59کیونکہ میں اپنے مرے پر باپ کی جھوٹی قسم نہیں کھا سکتی
19:09میں اپنی ضمیر کے عدالت میں گھڑےوں کے جھوٹ نہیں بول سکتی
19:12بابینہ صحیح کہہ رہی ہے
19:15یہ کیس بابا کے قتل کا نہیں ہے
19:18یہ میرے اغبار دیکھا ہے
19:22اور کبیر نے مجھے اغبار نہیں کیا
19:26بکفاظ کر رہی ہے یہ
19:28ہم سے جھوٹ بلکہ کو بچھا رہی ہے
19:30بس
19:32بس
19:34ہو گیا نے جو ہونا تھا
19:42کہ اگر وہ کبیر کے آدمی نہیں تھے تو وہ کون تھے جو تمہیں اغبار کرنے آئے تھے
19:49مجھے نہیں بتا کہ وہ کون تھے وہ کہاں سے آئے
19:53لیکن اگر کبیر مجھے اس دن بچانے نہیں آتا
19:55تو مجھے اکڑی رہا ہوتی
19:59تُو نے تو کہا تھا کہ تجھے یقین ہے کہ وہ کبیر کے آدمی ہیں
20:02مجھے
20:08جھوٹ بولا تھا میں
20:09اچھا
20:12تو تیرے جھوٹ کو اس نے سچ کیسے مان لیا
20:16سارے اعلام اپنے سر کیسے لیلی اس نے
20:21پتہ نہیں
20:25نہیں پتہ مجھے
20:27نہیں پتہ
20:29مجھے
20:30چھوٹو مجھے
20:40فلحال مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کبیر نے ایسا کیوں کیا
20:47فلحال مسئلہ یہ ہے کہ میری بہن کو کون اقوا کرنا چاہتا ہے
21:00کبیر وہ گاڑی تمہیں نہیں ریا کو گٹنپ کرنے آئی تھی
21:09ہم
21:11تو اس بات سے حساب ظاہر ہے کہ ان کی تم سے کوئی دشمنی نہیں تھی
21:14ریا سے تھی
21:17جانتا ہوں میں
21:18ہوں میں
21:21تو پھر ہم لوگ کیوں ڈھونڈ رہے ہونے
21:23ہاں یار کبیر
21:25ویسے اگر دیکھا جائے تو اس نے اتنا بڑا الزام لگایا تم پہ یار
21:29اور ویسے بھی اس کے گھر والے اس کے بہن بھائی دشمن ہیں تمہارے یار
21:34دشمن کی بہن ہی کیوں نہ ہو
21:39تھی تو ایک لڑکی نہ
21:43کیونک اس کی عزت کو خطرہ تھا
21:46میں نے بس مدد کی تھی
21:53بہرحال
21:55دونو اس گاڑی کو اور اس میں جو بھی بندے تھے
21:59یہ سب کی ڈیٹیل چاہیے
22:00تو پھر چاہیے
22:01تم یہاں کیا کرنا آئی ہو
22:28اتنا سب کچھ کرنے کے بعد
22:30اب کیا رہ گئی ہے
22:31یاصر
22:32یار کبیر
22:32اس نے تمہیں جیل بھیجوا دیا
22:35تم پہ جھوٹا الزام لگایا
22:37اور اب تم یہاں آفیس آگئی ہو
22:38کیا کرنا ہے
22:40یاصر
22:40یار کبیر مجھے بات کرنے نہیں دے
22:42اس نے تمہیں بچایا
22:45اور تم نے اس پہ الزام لگا دیا
22:48انسانیت نہ آپ کی کوئی چیز ہوتی ہے ریا
22:52جو کہ تم میں نہیں ہے
22:53نیازہ
22:55تمہارا ہے کوئی کام نہیں ہے
22:56تم جاؤ یہاں سے
22:58میں
23:00کیا میں میں کیا
23:01کس سے ملنے آئی ہو
23:02مجھ سے ملنے آئی ہو
23:04اب کیا کامی سے تم سے
23:11شاید کچھ پوچھنے چاہتی ہے
23:15اب پوچھنے یا بتانے کو رہ کیا کیا ہے آخر
23:17تم سے
23:21صرف اور صرف تم سے
23:24بھر
23:27تم دونوں بہار جاؤ
23:28بھر کبیر
23:34اچھا بہار جاؤ
23:35سن روما
23:45جانتے تھے را تم
23:53معلوم تھا تمہیں کہ یہ سب میری آنکھوں کا دھوکہ ہے
23:59میں ایک غلط فہمی کو بڑھاوا دے لی
24:05الزام لگاریم تم پر
24:10اور اس سے تمہیں جیل ہو سکتی ہے
24:13پھر بھی
24:16پھر بھی تم نے میرے جھوٹ کو سب کے سامنے سچ کہا
24:21کیوں
24:28کیوں کبیر
24:33تم یہ سوال کرنے یہاں تک چلی آئی
24:37یہ سوال
24:42یہ سوال
24:45نہ مجھے سونے دیتا ہے
24:47نہ چانے
24:48بتاؤ کبیر
24:50کیوں
24:51کیوں تم نے میرے لئے جھوٹ بولا
24:54بتا تھا مجھے
24:57اگر میں وہ دن سب کے سامنے تمہیں جھوٹے ثابت کرتا
25:04نا
25:06میرے لئے کوئی مشکل نہیں تھا
25:08بہت آسانی سے کر سکتا تھا
25:12تو کیوں چپ رہے
25:19کیونکہ مجھے تمہاری عزت پیاری ہے
25:23اس وقت بھی تھی جب تم آکیلی کھڑی تھی سڑک پہ
25:31اور اس وقت بھی جب تم سب کے سامنے کھڑی تھی
25:35میں چاہتا تو سب کے سامنے سچ بول کر
25:43تمہیں رسوہ کر سکتا تھا
25:47اور کچھ نہیں
25:49تمہیں رسوائی سے بجایا ہے بس
25:52چیوں
25:56کیا لگتی ہوں میں تمہاری
26:00دشمن لگتے ہو
26:04تو پھر کیوں ہوگی دشمن کی عزت اتنی پیاری
26:19لٹنے دیتے
26:20ہونے دیتے رسوہ مجھے
26:23سنو
26:31مجھے تم سے پہلی نظر کی محبت ہوئی تھی نا
26:47وہ غلط فہمی تھی
26:53اس لئے تم کسی غلط فہمی میند ہے نا
26:55سن رہے ہیں نا
26:58فکر مات کرو
27:01ہم دشمن تھے
27:04ہم دشمن ہے
27:06اور دشمن رہے گے
27:09جانے دشمن
27:12جانے دشمن
27:16موسیقی
27:40موسیقی
27:41کیا بوشنے دیتے
27:44موسیقی
27:46موسیقی
27:47تو کیوں میری جاسوسی میں لگا بھائے
27:49میں جاسوسی کب کھا رہا ہوں پوچھ رہا تھا بس
27:51تو ایک کام نہیں ہے نا
27:52جاکر وہ کھا
27:54موسیقی
27:56موسیقی
27:58موسیقی
28:00موسیقی
28:02موسیقی
28:04موسیقی
28:08موسیقی
28:10موسیقی
28:12موسیقی
28:14موسیقی
28:15موسیقی
28:16موسیقی
28:18موسیقی
28:20موسیقی
28:22موسیقی
28:23موسیقی
28:24موسیقی
28:25موسیقی
28:26موسیقی
28:27موسیقی
28:28موسیقی
28:29موسیقی
28:30موسیقی
28:31موسیقی
28:32موسیقی
28:33موسیقی
28:34موسیقی
28:35موسیقی
28:36یہ کوئی ہفتوں یا مہینوں کی لگن نہیں ہے
28:41یہ تو برسوں کی چاہت ہے
28:45سکندر کبھی نہیں مانے گا
28:48اگر میں نے اسے ہمارے بارے میں بتایا تو
28:51ماضی میں جو کچھ بھی ہوا اس کا ذمہ دار مجھے ٹھہرائے گا
28:56تو کیا مجھے ساری زندگی یوں ہی تمہارا انتظار کرنا پڑے گا
29:01تم دیکھ لینا
29:03میں یہاں تمہارے انتظار میں ایک دن بارہ پڑھاؤں گا
29:07تم آؤ گی اور
29:09ہمیں لاش کو بھی نہیں اپنا ہوگی
29:13اسے بھی
29:14اسے بھی لاوارے سمجھ کا دفتہ دیا جائیں گا اور
29:17تم چھپ رہا ہوگی
29:19کچھ نہیں کہو گی
29:21سم مت کہو
29:23ہم ایک ہوں گی
29:24احفادہ کرتی
29:26تم میری ہو نا
29:28تم میری ہی رہو گی نا بولو
29:32تمہاری تھی
29:34تمہاری ہوں
29:36اور ہمیشہ تمہاری رہوں گی
29:38تو پھر بس
29:39بس بس بھاگ چلو میسد
29:40ہم ہم یہاں سے دور چل جائیں گے کہیں جہاں پر نہ
29:43نہ سکندر خان ہوگا نہ ریا ہوگی
29:45نہ کبیر خان نہ مابینہ نہ مبین کوئی نہ ہو ہمارے درمیان
29:48بس میں تم اور ہماری محبت
29:51اسمہ چلو میسد بھاگ چلو یہاں سے
29:53بابا کے مرنے کے بعد
29:57ریا کے لیے ماں پاپ
30:00دونوں میں ہی ہوں
30:02اس کو ایسی کیسے اکیلا چھوڑ کر جا سکتی
30:05بس ایک بار اس کی شادی ہو جائے
30:08وہ اپنے گھر کی ہو جائے پھر میں
30:10میں وعدہ کرتی ہوں کہ تمہارے ساتھ چلوں گی
30:14سنو رکھو رکھو میری بات سنو
30:17مہچوں بیٹی بات تو سنو
30:28اس فاکیر کی تو کسی نے شکل بھی نہیں دیکھی
30:30اور یہ تو کسی سے بات بھی نہیں کرتا
30:33بس تم سے بات کرتا ہے
30:40اچھا انسانا میرے لئے دعا کے لئے کہہ دو
30:44نرگاہ میں فاکیر بھرے پڑے
30:46تاکر کسی اور سے بات کرو
30:49یہ فاکیر صرف مجھے دعا دے سکتا ہے
31:14سلام خان
31:16چائے پانی لاؤں کچھ آپ کے لئے
31:18موسیقی
31:19موسیقی
31:20موسیقی
31:21موسیقی
31:22موسیقی
31:33موسیقی
31:34موسیقی
31:35موسیقی
31:37ایسا سیانر
31:50ٹھیک ہو
31:52کچھ پتا چلا
31:54یار
31:57چانچا کو تو پوچھو ہی مت
31:59بہت تو بھی اس خراب ہے
32:02اور اوکی تو کسی سے مل بھی نہیں رہے
32:07میں نے جب تمہارے ٹھیکی کے بھرے میں بات کی تو
32:09بہت غصہ ہو گئے
32:12سیدھو مجھے موہ پہ کہہ دیا کہ کوئی ٹھیک ہوئی کا نہیں ہے
32:16جانتو
32:17تاچا دوستہ اتنی جنرے ٹھیک نہیں ہوگا
32:20میں اس کی بات نہیں کر رہا
32:22دوسری چیز کی بات کر رہا ہوں
32:25کچھ پتا چلا
32:26کونسی بات
32:28پریہ کو اگر کبھی اپنے اغوا نہیں کیا
32:34تو وہ کون ہے دش کی بری نظر میری بہن پہ ہے
32:37سکندر
32:40چھوٹی سی بات تھی یار
32:43ایک واقعہ ہونا سا ہو گیا
32:45ریا تو ٹھیک ہے نا
32:46چھوٹ ہوں گا سی پریشان ہو رہے ہو
32:48چھوٹی بات نہیں ہے واجد
32:51میری بہن کیوں
32:54یا ہی کیوں
32:57سکندر
32:59میں تمہیں بولوں کہ اس کے بیچے کبیر کا ہاتھ ہے
33:05وہ صرف پچرہ ہے
33:07اگر کبیر کا ہاتھ ہوتا ہے اس میں
33:14تو وہ جیل نہیں جاتا
33:16کبیر کا ہاتھ نہیں ہے
33:18وہ تشمنی نکالتا
33:19اس میں کسی اور کا ہاتھ ہے
33:23تو اب
33:28آپ مجھے اسے ٹھوٹا ہے
33:37یار وہ کوئی اتنے بڑے ہونڈے نہیں ہیں
33:43جن سے ہم ڈر جائیں
33:44ایک اکیلی لڑکی دیکھی اور
33:47انہوں نے
33:48چھڑنے کی کوشش کی بس
33:51تم میری تہن کوٹھا گرف وینڈ میں ڈال رہے تھے
33:55کبیر جب آیا ہے تو وہ باگے ہیں
33:59بھاگ گئے نا بس
34:01اب روز ہو تو ریا کوئی اخواہ کرنے آئے گا نہیں
34:04اور ویسے بھی اب وہ لوگ
34:06جان چکے ہوں گے کہ ہم لوگ اب
34:08الرٹ ہیں
34:09تم بھی نا ریا کو یہ رات کو
34:12اکیلے باہر مچانے دیے کرو
34:14اگر میں بولوں کہ
34:29میری مدد کرو گے یا نہیں
34:40اگر میں بولوں کہ
34:42نہیں
34:47تو پھر میں اپنی مدد خود کر لوں گا
34:50بڑی دیر لگا دی بو
35:04ہرے ہاں اسمام
35:05امو ٹھہفی کی اتنا تھا
35:08جہاں موہوا دھا
35:08آہ چکر کی ٹرافک
35:14اسلام علیکم آپا
35:15وآلیکم اسلام
35:17اچھا ہے تم آگئی
35:19بوہ آئی ہوئی ہے
35:20سلام دعا کرو
35:23اسلام علیکم بوہ
35:24وآلیکم اسلام جیتی رو
35:26ماشاءاللہ اسمہ
35:28تمہارے بہنیں تو بڑی مہینی سے صورت نکال لی ہیں
35:34ریا جاؤ بوہ کے لئے چاہے لے کرو
35:38جی
35:45اس کے لئے ایک اچھا سا رشتہ چاہیے
35:48لڑکا پڑا لکھا ہوں
35:49امیر ہو
35:50اور بڑے گھر آنے کا ہوں
35:52یہ میری ریکوائرمنٹ ہے
35:54ماشاءاللہ تمہاری بہن ہے اتنی پیاری
35:56جو بھی کوئی دیکھے گا نا
35:58ہاں کر دے گا
35:59تم بے فکر رو
36:00بہت بڑے خاندان سے رشتہ لے کر آؤں گی
36:02انشاءاللہ
36:03میں اسے ایک بات کہوں
36:06برا تو نہیں مانوگی
36:08خوچو
36:09کبیر اور ریا کی منگنی ہو گئی تھی نا
36:15اور بچپن کی باتوں کو کون یاد رکھتے ہیں
36:18ہاں
36:19جیسا رشتہ تمہیں درکار ہے نا
36:21وہ ساری خوبیاں کبیر میں ہیں
36:25اگر تم کہو تو وہاں رشتہ چلاؤں
36:28ریا کے ساتھ کبیر کا نام کیوں لے رہے ہیں
36:31تم اچھی طرح جانتی ہو کہ اس گھرانے سے ہماری پرانی دشمنی ہے
36:34میں نے تو ایسی بات کر دی تھی
36:37ویسے دیکھا جائے تو
36:39جتنی دشمنی اب ہے نا
36:42جہاں تک مجھے یاد ہے
36:44کبھی دونوں خاندان میں اتنا ہی پیار تھا
36:47اور نعمت اور اسگر تو ساتھ ساتھ کھاتے تھے پیتے تھے
36:51کام کاج کاروبات بھی ساتھ تھا
36:55بلکہ کہو تو سانس بھی ساتھ لیتے تھے
36:59تب ہی تو تمہاری شادی مبین سے کی تھی
37:03بتا نہیں اب اس خاندان کو کس کی نظر لگ گئی
37:07ماضی کی باتیں ماضی میں رہنے تھیں
37:10اب ایسا کچھ نہیں ہے
37:12آپ بس ریا کے لیے اچھا سا رشتہ ڈھونے
37:14ایسا رشتہ لے کر آؤں گی
37:17جو بھی دیکھے گا نا
37:19اش اش کرتا رہ جائے گا
37:22اش اش
37:23بھوہ
37:24آپ تو تب ہی آتی ہیں نا
37:26جب کسی کو رشتہ درکار ہوتا ہے
37:28ہاں میری بچچی
37:30شکریہ
37:31بچچی
37:32یہ ہی تمہیں بھی کہہ رہی ہوں
37:34دیکھیں میں تو بچچی ہوں
37:35میری تو ابھی شادی کی اومر نہیں ہے
37:37آپ پہ شادی کریں گی نہیں
37:39تو پیچھے کون
37:41سکندر بھائی
37:43بھوہ
37:45آپ سکندر بھائی کے سر پہ سہرہ سجانی کی تیاری میں ہے
37:48سچ یہ تو آپ نے بہت اچھا کام کیا
37:51سکندر بھائی آپ کو بہت دعائے دیں گے
37:54بچارے کب سے کوارے بیٹھے ہیں
37:58لیکن مجھے اب لگتا ہے کہ خدا نے ان کی فریاد سن لی
38:01آپ کو جو بھیج دیاں فرشتہ بنا کر
38:03ریا
38:05بھوہ
38:06آپ نہ بس جلدی سے ایک اچھی سی لڑکے ڈھونڈ لیں میرے بھائی کے لیے
38:09تاکہ وہ چڑھے گوڑی
38:11اور ہم ان کے شادی پہ ناش ناش کر اپنے ارمان پورے کریں
38:18اب بھوہ
38:20صرف چائے
38:21پسکٹ بھی تو لے
38:23لے لے
38:24ارے
38:25اچھا
38:29اب میں چلتی ہوں
38:31میرے پیپرز ہیں مجھے پڑھنا ہے
38:33اور اب انجینئر بن کے ہی شادی کریں
38:35لیکن آپ فکر نہیں کریں
38:37جب بھی رشتہ درکار ہوگا
38:39تو آپ ہی کو بلائیں گے
38:41بھلا آپ سے بہتر کون رشتہ کروا سکتے ہیں پورے محلے میں
38:44ہے نا
38:45خدا حافظ
38:50اسما
38:51یہ تو شادی نہیں کرنا چاہتی
38:53نہیں نہیں
38:55ایسی کوئی بات نہیں
38:57شرماری
38:59اپنے موزے تھوڑی کہہ سکتی ہے کہ میں کتنی خوش ہوں
39:01کہ میرے رشتے کی بات ہو رہا ہے
39:03کیا یہ تو سکندر کی شادی کسی
39:05سکندر کی شادی میں بعد میں کروں گی بھوا
39:07فیلال جو کام آپ سے کہا ہے آپ وہ کھیجیں
39:11ٹھیک ہے اسما
39:13جیسا تم کہتی ہو ویسے ہی ہوگا
39:15موسیقی
39:23موسیقی
39:27موسیقی