Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Edition

Category

📺
TV
Transcript
00:00اگر آپ کو میری بات پر یقین نہیں ہے تو آپ کشف سے پوچھ لیں
00:27قسم سے آپا ریا سچ کہہ رہی ہے یہ سب کچھ محرو کی شادی پر ہوا تھا
00:33قبیر وہاں آیا تھا اور وہ واقعی ریا کو نہیں پہچان سکا
00:36اور پھر پتہ نہیں اس کے دوستوں نے اس کے ساتھ کوئی مزاق کیا اور اسے بولا کہ ریا کا نام کشف ہے
00:43اور پھر قبیر ریا کا نام کشف سمجھ کر وہ
00:46کتنی بار ملی ہو قبیر سے
00:47بس ایک بار وہ بھی مجھ سے اپنی محبت کا اظہار کر رہا تھا
00:55اور تم نے کیا کہا
00:56میں نے کہا اگر حمد ہے تو میرے گھر رشتہ بھیج دو
01:02اس کی حمد دیکھو
01:04ماں بینہ جو اتنے سانوں سے ہماری گلی تک سے نہیں گزریں
01:09تو پیٹے کا رشتہ ہی لے کر آگئی
01:12تمہارا بھی تو دماغ خراب ہے کیوں کہ تم نے اسے یہ
01:16آپا تاکہ میں اس کو منع کر سکوں
01:20اس کے مو پر انکار مار سکوں
01:23ماں بینہ کو لگتا ہے کہ انہیں کبھی بھی کوئی منع نہیں کر سکتا
01:30کوئی انہیں کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹنے دے سکتا
01:33لیکن اگر وہ میرے گھر چل کے بھی آئیں گی نا
01:37تو بھی انہیں خالی ہاتھی لوٹنا ہوگا
01:40سب کچ
01:44سب کچ تو چھین لیا ہے انہوں نے ہم سے
01:48بھائی سے اچھا کام ہمارا رسک بابا کے تمام کانٹاکس
01:54سب تعلقات کو انہوں نے ہمارے خلاف کر دیا ہے
01:58کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ہر چیز پہ ہر بات پہ ان کا حق ہے
02:07ان کے بچوں کا حق ہے
02:09لیکن نہیں
02:15آج نہیں
02:18آج ان کو یہ احساس ہوگا
02:22کہ انکار سننا کیسا ہوتا ہے
02:26انکار کی شکست کیا ہوتی ہے
02:30خالی ہاتھ گھر سے جانا کیا ہوتا ہے
02:32آپا
02:39میں کبیر کو خود کی محبت میں گھرنے سے نہیں مروک سکتی تھی
02:43لیکن اس کی محبت کو ٹھکرانا
02:48اس کو انکار کرنا میرے بس میں تھا
02:52سو میں نے وہی کیا
02:55اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ خلط ہے
02:59سو ہے
03:06تم نے جو کیا ریا
03:08اس سے ہمیں ایک پل کا سکون تو مل سکتا ہے
03:12لیکن ماں بینہ ایسے ہار نہیں مانے گی
03:17کسی نہ کسی طرح وہ ہم سے بدلہ ضرور لے گی
03:21اور یہ تمہاری بھول ہے کہ کبیر تم سے محبت کرتے
03:25غلط فہمی ہے تمہاری
03:27خیر
03:33جو بھی ہے
03:35اب اس سے دور رہنا
03:38اور آئندہ ایسی غلطی مت کرنا
03:42سمجھی
03:43جی
03:48دیر اور یہ کشف
03:51نگھر جاؤ
03:52تافیس
03:54جاؤ جا کر سو جاؤ
04:03سنو
04:05سکندر کو اس چیز کی خبر نہیں ہونی چاہیے
04:11وہ آگے کام کی وجہ سے پریشان ہے
04:14اگر اسے یہ بات پتا چلی تو وہ آپے سے باہر ہو جائے
04:17میں تو چھپ رمگی
04:19آپ خود ہی بولتی ہیں
04:21مجھ پر الزام لگا کر
04:33مجھ اطلاق دلوانا تو آسان کام تھا ما بینہ
04:35اب اپنے بیٹے کو کیسے بچاؤ گی
04:40خدا کرے ریا کی محبت کبیر کی طرح میں ایسی آگ لگائے
04:46کہ ما بینہ مبین اور خود کبیر اس کی آگ میں چل کر پھزم ہو جائے
05:11کہاں ہے کبیر
05:13امام آپ بیٹھ جائیں
05:15کو آ جائے گا
05:17تم اسے کال ملاؤنا تاکہ میں اسے بتا تو سکھوں کہ اس کی کشف نے جواب کیا دیا ہے
05:21کبیر کا فون بن جا رہا ہے امام
05:24تو پھر یاسر کو کال کرو
05:25رمیز کو کال کرو
05:26مر گئے ہیں کیا وہ دونوں
05:27امام آپ بیٹھ جائیں
05:29جب سے آپ آئی ہیں
05:31آپ ایسی کھڑی ہیں
05:32آپ بیٹھ جائیں
05:33بیسیتی میری زندگی میں کبھی کسی نے نہیں کی
05:36مجھے خود گھر بلایا اور میرے مو پر انکار کر دیا
05:38ما بینہ جی پانی پی لے
05:42نہیں بیناموچے لے جو
05:43مجھے
05:44مجھے
05:46مجھے
05:48مجھے
05:50مجھے
05:52مجھے
05:54مجھے
05:56مجھے
05:58مجھے
06:00مجھے
06:02مجھے
06:04مجھے
06:06مجھے
06:08مجھے
06:10مجھے
06:12مجھے
06:14مجھے
06:16مجھے
06:18مجھے
06:20مجھے
06:22مجھے
06:24مجھے
06:26مجھے
06:28وہ چلا گیا اندر
06:39اب
06:39بھی نہیں
06:40اس کو سونے کے پہلے
06:43میں نہیں چاہتا کہ جواب میں لگاؤں
06:47اس سے کوئی پوچھا ہے
06:48کبھی
06:49مومین بھائی دوبارہ کر کر
06:51جو بھائی
06:58کبھی
07:00کبھی کہا ہو تم
07:02کب سے اممہ تمہارا انتظار کر رہی ہے
07:04بھائی امی سے کہیے سوئے نہ
07:06میں خوشخبری واپس آکے ان کی مجھ سے خود سنوں گا
07:09چا کہا اس نے
07:14آپ سوئیے گا مت
07:17وہ خوشخبری آپ کے مجھ سے ہی سنے کہا کر
07:21سکندر
07:43ادھراؤ
07:46سو
07:55کاغں تھے
07:58کام پہ
07:59اتنی دیر تک
08:01کام پہ
08:03کال کر رہی تھی فون کونی اٹھایا
08:05سائلنٹ پہ پہ
08:07یہ بھو کیسی ہے
08:13کوئی بھو نہیں آرہی سو جاؤ تو
08:20ایک سیکنڈ
08:20تمہارے ہاتھ سے پیٹرول کی بھو آرہی ہے
08:26کیا کیا تم نے
08:31کچھ نہیں کیا سو جاؤ تم کیا رہا ہوں
08:34میری بات سنو
08:35سکندر میری بات
08:43موسیقی
09:13میں کیوں سوچ رہی ہوں اسے
09:27طریقہ شاید غلط ہو
09:30لیکن میری نیت ساتھ ہے
09:32مجھے واقعی تم سے محبت ہو گئی ہے
09:36تمہارے لابہ اور کوئی دکھائی نہیں دیتا ہے
09:40دل بھی کسی کام میں نہیں لگتا ہے
09:42بس دل کرتا ہے تم سے بات کروں یار
09:44تمہیں دیکھیں جاؤں
09:46موسیقی
09:52موسیقی
09:53موسیقی
09:56مجھے سچوئی تم سے محبت ہو گئی ہے
09:58چھوٹا
10:02او کے باز مکار
10:05نئی ریا
10:07تمہارا تو وہ نام بھی نہیں لینا چاہتا
10:11تم سے نفرت کا رشتہ ہے
10:14محبت کیوں ہوگی بھلا
10:16وہ تو بس محبت کا ناٹک کر کے نا تم سے بدلہ لینا چاہتا ہوگا
10:24لیکن میں بھی کوئی اتنی بے وکوف دھوڑی ہوں
10:27اب جب اپنی ماں کے موہ سے میرا نکار سنے گا نا
10:31لگ پتہ جائے گا اس کو
10:34چاہتا
10:40کاسر
10:49آسر
11:19موسیقی
11:49موسیقی
12:17جلدی کر جلدی کر
12:23اس سراب ڈال اس سراب ڈال جو دیسے
12:27آگ لگو اس پہ
12:31جلدی کر جلدی کر یار رمیز
12:34کوئی آ جائے گا
12:47موسیقی
12:57رم جلد
13:17موسیقی
13:31کبیر چلی آنچہ کبیر
13:35کشف کیوں
13:37یہ کشف نہیں ہے یہ ریا ہے ریا
13:39سکندر کی بہن
13:41اب تری مانگیتر یار
13:43کبیر
13:45کبیر چلی مانگو تو کلنے بس
13:47ابھی میری بات مان بھائی ابھی نکلی آسے
13:49کبیر دیکھ میری باس سون
13:51اس تنگلی میں یہ نہ ہو کہ زمین ہم پہ تاں
13:53چل نکل ابھی چل
13:55ابھی چل میں کہہ رو نکل ابھی
13:57بھائی
14:05ریا
14:07کیا ہوئے
14:09سکتاں
14:11ہے
14:13موسیقی
14:15سکتاں
14:17تو
14:19موسیقی
14:22کے مقین
14:23کوئی
14:24کبیر چلے
14:26طبار دری سے
14:27ہے
14:28کہ
14:29ہے
14:30صور
14:32ثون
14:34ہے
14:35نعم
14:36کیا ہو رہا تھا کون آئے ہیں
14:47اندر جائیں آپ دونوں
14:49تمہارا دماغ ٹھیک ہے
14:51کوئی ہمارے گھر میں گھسائی تو ہماری گاڑی کو آنگ لگانے لگا
14:54تو مجھے کہہ رہا اندر جاؤ
14:55میں نے کہا نہ اندر جائیں
14:57ریا کو بھی لے کے جائیں
14:59اس میں میں جانتا ہوں
15:04سب پتا ہے مجھے
15:05اندر جاؤ
15:06ریا
15:23چلو اندر
15:35سب پتا ہے مجھے
15:45موسیقی
16:15موسیقی
16:34کبیر کبیر کان چلے گئے تھے تم
16:37موسیقی
16:41تمہارا چہرہ دیکھ کے لگ رہا ہے مجھے تمہیں کچھ بتانے کی ضرورت نہیں ہے
16:45آپ جانتی تھی نا سبا
16:47جب تم نے کشف کہا تو مجھے لگا نسیما کی بیٹی کی بات کر رہے ہو لیکن
16:53تصویر دیکھی تو
16:55تو مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا آپ نے
16:57جب سب جانتی تھی تو پہلے کیوں نہیں بولا مجھے
17:01آپ جانتی ہیں مجھے کیسے پتا جلا
17:06سکندر نے میری بائی کو آگ لگا دی تھی
17:11چاہے سوچ جاتا کہ میں بدلہ نہیں لوں گا
17:13یا بدلہ نہیں لے سکتا ہو
17:15میں گیا اس کے گھر
17:16اس کی گاڑی کو آگ لگانے میں اس کی گھر گیا
17:18کبیر
17:19جیسی پیٹرنچر کا آگ لگانے لگا مجھے آواز ہے
17:23روک جاؤ
17:24جب میں نے پلٹ کے دیکھا
17:30سامنے کشف کھڑی تھی
17:35کشف نہیں تھی وہ
17:38سکندر کی بہن ریا تھی
17:42تو آپ نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتائیے بات
17:45میں تمہیں بتانا چاہتی تھی لیکن
17:47لیکن کیا
17:48بس تمہاری چاہت تمہارا اسرار دے کر چپ کر گئی
17:52تم سے بادہ کر چکی تھی نا
17:54جس لڑکی کو پسند کرو گے اسے تمہارا بنا دوں گی
17:57اسی وجہ سے
17:58تمہارے لیے میں دشمن کے گھر چل کر گئی
18:02میں تمہیں انکار نہیں کر سکتی کبیر
18:04کیا جواب دیا اس نے
18:06خوش خبری نہیں ہے
18:09آپ بتانے سے کیا دولا
18:10انکار کر دیا
18:13خود اپنے گھر بلایا اور
18:18مو پر انکار کیا
18:20دشمنی کا بدلہ نکالنا چاہتی تھی وہ
18:24سکندر خان نے
18:28تمہاری بائک چلائی
18:32کب کہا
18:35بتاؤ مجھے
18:49کیا ہوا تھا
18:51بہت ہوسے میں آئی ہے
19:21بہت ہوسے میں
19:35بہنے
19:36صلاح کا فیصلہ کیا تھا
19:39کہ نہ تم ان کی گلی جاؤ گے
19:43نہ یہ تمہاری ریلے آئیں گے
19:48پھر یہ سب
19:51ہوا کیسے
19:55ہم؟
19:57یہ آیا تھا
20:00میری گلی میں
20:02میرے گھر میں
20:03میری جیپ کو آگ لگانے
20:05لیکن جلایا نہیں
20:06پیٹرل ضرور چھڑکا تھا
20:10لیکن جیسے ہی آگ لگانے لگا تو
20:13دیکھیں
20:17پاکٹ اس نے تولا ہے
20:19واپس بیجری سے جس بل سے نکل گیا ہے
20:25تو کور ہوتے ہو میرے بھائی کو بھیجنے والے
20:30تم نے کن جائے اسے لاکھے سے
20:34باپ
20:35میں کے نکلے ہوں
20:36میرے باپ باپ کا بھائر ہے
20:38تم لوگ نکلے رہے یہاں سے
20:40باپ
20:40میرے سامنے بتتمیجی کر رہے تم لوگ
20:48میں نے تم لوگوں کو یہاں صلاح کے لیے بلوایا
20:52چاچا
20:55یہ میرے گھر میں آیا
20:58اس نے میری جیپ کا جارانے کی کوشش کی
21:01اس کا ایک ہی حل ہے
21:03تمہیں سے پولیس کے حوالے کر دوں
21:06میں خود کو خود ہی پولیس کے حوالے کر دوں گا
21:11لیکن مسئلہ تمہارے ساتھ ہو جائے گا
21:18چاچا پہلے یہ آیا تھا
21:30پہلے یہ آیا تھا
21:35اس نے میری بائک پہ پیٹرنز شڑکا
21:37اور اس ہی نے آگ لگائی تھے
21:41سبوت
21:46کیا سبوت ہے تمہارے پاس
21:51چاچا اس نے سب کے سامنے مانا ہے کہ یہ میرے گھر آیا تھا
21:58اس نے میری جیپ کو آگ لگانے کی کوشش کی
22:01لیکن میں نے اس کی بائک کو آگ لگائی
22:04اس کا کیا سبوت ہے اس کے پاس
22:05کبیر
22:10تم نے اس کو وہاں دیکھا تھا
22:15نہیں دیکھا تو نہیں تھا
22:19تمہارے دوستوں میں سے کسی نے اس کو وہاں دیکھا
22:22تو پھر تم سکرنر بھی الزام کیوں لگا رہے ہیں
22:32کیونکہ یہ اپنا ثبوت
22:37وہاں گرا گیا تھا
22:40میری بائک کو جلاتے وقت شاید غلطی سے اس کا یہ کارڈ وہاں گر گیا تھا
22:50میری بائک کو جلاتے وقت شاید غلطی سے اس کا یہ کارڈ وہاں گر گیا تھا
23:03اس سائٹ پر تم ہی کام کر رو نا اچھو
23:08اس کے پاس ایسے ہزاروں کارڈز ہوں گے
23:16ایسے ہزاروں کانٹرکٹرز ہوں گے
23:18کارڈ ثبوت نہیں ہوتا
23:20ہاں کانٹرکٹرز تو بہت سارے ہیں
23:24کارڈ کسی کے پاس بھی ہو سکتا ہے
23:27لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کارڈ پر چاچا کے سگنیچرز ہیں
23:32اور یہ کسی اور کانٹرکٹر کے پاس ہوئی نہیں سکتا
23:41یہ میرا کارڈ ہے
23:45میں نے تجھے سائن کر کے دیا تھا سکندر
23:50وہاں کسے پہنچا
24:02سمجھ کیلے کیا کرنا ہے
24:06میں نہیں جانتا ہوں
24:10میرا کارڈ میرے پاس ہے
24:11چھلو بھو لپا نہیں کرو
24:14یہ میرا کارڈ ہے میں نے سائم کرکے تمہیں دیا تھا
24:18یہ ان چوری کیا
24:22ہم پاڑی مجھ پر انزام بجا سکیں
24:24یہ بدہ تو ہم لائے بھی نہیں
24:25تم نہیں ہمیں یہاں بنایا
24:28بتا ہے ان دونوں بھائیوں کی سازش ہے
24:31بس
24:32بات ہو گیا
24:34پہلے تم نے بوبین کے ہاں نماز سے چوری کروا کے
24:40اس میں چور ہونے کا الزام ڈالی
24:43پھر تم نے کبیر کی
24:46بائک جلا ڈالی
24:48اور یہ کارڈ ثبوت کے طور پر وہاں پھینک کے آگئے
24:53تم جانتے ہو
24:56اگر یہ کارڈ
25:00وہاں پولیش یا میڈیا کے ہاتھ لگ جاتا تو سارا الزام میرے ذر پر آ جاتا
25:05ان دونوں بھائیوں کی سازش ہے یہ مجھے پھسانا چاہتے ہیں
25:10ہم تمہیں پھسانا ہونی چاہتے ہیں
25:13افسوس
25:15تمہاری چال تمہارے گلے میں خود ہی پھس جاتی ہے
25:19اس کھیل میں تم کچھے ہو رہے ہیں
25:24سیکھ جاؤ
25:25تم نے صلاح کا معایدہ توڑا ہے سکندر
25:31معایدہ پھر انہوں نے بھی توڑا ہے
25:36یہ بھی آیا تھا
25:38میرے گھر میں میری گاڑی کو جلانے
25:39لیکن کبیر نے تمہاری گاڑی کو نہیں جلایا
25:43تم نے اس کی بائپ جلا دی
25:45اب اگر موبین چاہے تو تجھ پہ افعی آمکھ رفا سکتا
25:52بول موبین
25:54میں بات کو بڑھانا نہیں چاہتا
26:01یہ آپ کا حلکہ ہے
26:05میں آپ کا نام خراب نہیں کرنا چاہتا
26:09بس مجھے
26:12جتنہ بھی میرا رخصان ہوا ہے
26:16اس کی بھرپائی کر دیئی ہے
26:19سکندر
26:22سارا خرچہ تم کروں گے
26:26کبیر کی بائک عزت سے بنوا کے اس کے دار پوچھا ہو کے
26:31اور اب میں تو سے یہ ٹھیکا واپس لیتا ہوں
26:41بھائی صاحب میری بات سمجھنے کے کوشش کریں
26:43جا
26:44پہلے اپنے آپ کو میری اطباہ کے قابل بنا
26:50بھائی صاحب میری بات سمجھنے کے کوشش کریں
26:52جا
27:05موسیقی
27:29مابین
27:30اگر تو کام کرنا چاہے تو
27:37السلام علیکم
28:00چاچا بچے ہیں آپ ریلیکس کریں
28:11میں سب سب حال ہوں گا
28:13ایک بات زین نشین کر لو تم
28:21جو تم شروع کروں گے
28:26وہ ختمہ کروں گا
28:29موسیقی
28:48اس بار تو ارادہ بدل دیا میں نے
28:49یہنے ہر بار نہیں بدل گیا
28:53اس کے آئندہ اپنی گاڑی کو
28:57اور اپنی بہن کو گھر میں رکھنا
29:00اپنی بہن کا اگر نام لیا نا
29:02اس سے لو
29:03چھو میرے بھائی کو ملے اچھڑی ہوگا سکنٹر
29:05آئندہ میرے گریبان پہ ہاتھ ذرا سوستمجھ کے ڈالنا
29:10کہ تمہارے گھلے پڑ گیا نا
29:17زندگی بار اتارنے سے کوکن بچے
29:19چھو میرے پڑ گیا نا
29:32سکندر
29:33تو میرا دوست ہے میرا تشمہ نہیں ہے تو ہے جا
29:38ہمیزہ تیرا ہر منصوبہ تیری ہر چیز ان میں بھائیوں میں فائدہ کیسے بہن جاتی ہے
29:45تو میں سب کیوں بول رہے ہو سکدر
29:48میں نے جو کیا دوستی کی خاطر کیا
29:50کان سی دوستی
29:51وہ کارڈ وہ کیسے پہنچا
29:56میرے والیٹ میں تھا کارڈ کیسے بہنچا بہتے
30:00کارڈ تمہارے والیٹ میں نہیں ہوگا
30:03تمہاری جیب میں رہ گیا ہوگا
30:05شاید لائٹر نکاتے تھے وقت گر گیا وہاں پہ
30:08یار میں نے تمہارا نمک کھایا یار
30:11نمک حیرامی بھی تم میں کی تھی
30:13بابا کا احسان سمجھو
30:16جتنے لوگوں کو تم نے تھگیا اس کے بعد بھی کام پہ رکھا تھا
30:19اور اسی احسان کی بدلے میں آج تک تمہارے ساتھ ہوں
30:24کون سا ہے احسان
30:27کون سا ہے احسان
30:29میرے باپ کے مرتے بھی تم
30:32چاجہ کے پاس ملازم لگ گئے تھے
30:34تو کیا کرتا
30:36عصر خان کے مرنے کے بعد میرا تم لوگوں کے گھر میں کوئی کام ہی نہیں تھا
30:40تو میں چاجہ کے پاس چلا گیا
30:41لیکن پھر بھی میں تم لوگوں میں ساتھ ہوں
30:44اور دیکھو میری مبین یا کبیر سے کیا تشمنی ہے
30:49تیکن پھر بھی میں تمہاری خاطر سارا خطرہ مول لیتا ہوں
30:53مکروں گا چا سباس
30:58تم اب کسی سے کوئی بات نہیں کرو گے
31:06کیونکہ تم کوئی بات کرو گے
31:08وہ ان بھائیوں کا فائدہ دے گی
31:10مجھا نقصان دے گی
31:11اب جو کرنا ہوگا
31:13میں کروں گا
31:14تم نے کبیر کو دیکھا
31:34اور میرے پوچھنے کے باوجود مجھے نہیں بتایا
31:38کیوں چھپایا تم نے
31:41بس چھپایا
31:44کیوں بچا رہی ہے اسے
31:47کیا چل رہا ہے تمہارے دل میں
31:49آپا
31:50میری دل میں کچھ نہیں چل رہا
31:52اور میں کبیر کو نہیں
31:54میں اپنے بھائی کو بچا رہی ہوں
31:55کیا ہوتا
31:57میں بتا دی تھی کہ وہاں کبیر آیا تھا
32:00تو بھائی کیا کرتے
32:01جا کے لڑتے نہ اس سے
32:02جھگرا کرتے اس کے ساتھ
32:04پچھے پس یہ ہی نہیں چاہیے
32:06میں نہیں چاہتی کہ کوئی لڑائی ہوئی
32:08کوئی جھگرا ہو
32:08کبیر نے سکندر کو خود بتا دی
32:11کہ وہ ہی آیا تھا
32:14تو بڑی حمد پال ہے
32:22تم کبیر کی تعریف کر رہے ہیں
32:25آپا
32:29میں سچ کہہ رہی ہوں
32:32کم از کم اس نے
32:33سکندر بھائی کی طرح کوئی بے بکوفی تو نہیں نہ کی
32:35جب چاچا نے منع کر دیا ہے
32:37کہ ہم نہیں جائیں گے ان کی گلی
32:39اور وہ نہیں آئیں گے ہماری گلی
32:40تو پھر بھائی کیوں گئے
32:41کیوں گئے اس کے گھر
32:42کیوں جا کے اس کی بائی جلائی
32:44تو اس کی سائٹ لے رہی ہوں
32:46کبیر کی
32:48جس نے ہمارے بابا کو مار ہے
32:50میں صرف وہ کہہ رہی ہوں
32:52جو ہمیں بچا سکتا ہے
32:54ہم آل لٹی
32:55اتنے کرزوں میں ڈوبے میں
32:57اب کیا بھائی
32:58بھائی جیل چلے جائیں
33:00کاش سکندر کبیر کی بھائی کی بجائے
33:03اسی کو آگ لگاتے تو
33:05ہاں
33:06تاکہ بھائی کو جیل ہو جاتی
33:08یہی چاہتی ہیں آپ
33:10پاپا
33:16پاپا
33:18آپ بڑی ہیں اس گھر کی
33:20آپ سربراں ہیں اس گھر کی
33:22آپ کو تو
33:22آپ کو بھائی کو دلاسہ دینا چاہیے
33:25ان کو
33:26ان کو امید دینی چاہیے
33:27ان کو تسلی دینی چاہیے
33:29ان کا
33:29ان کا حوصلہ بڑھانا چاہیے
33:31لیکن نہیں
33:32آپ
33:34ہر وقت
33:35ان کو انتقام کی آگ میں
33:37جلاتی رہتی
33:38مجھے لگتا ہے کہ
33:43کسی دنب بھائی
33:45اسی انتقام کی آگ میں
33:46جل کے بس مہ جائیں گے
33:47میں صرف یہ چاہتی ہوں
33:48کہ تم دونوں یہ بات بات بھولو
33:50کہ کبیر اور اس کا کاندان
33:51ہمارا دچمن ہے
33:53کاتل ہے وہ ہمارا
33:54آپ
33:55ہم
33:56ہم نہیں بھولیں
33:59آپ نے ہمیں بھولنے ہی کم دیا
34:03اس لیے تو ہم آج تک
34:05کبھی کوئی خوشی کھل کے
34:06منع ہی نہیں سکے
34:07آپ یہی چاہتی ہیں
34:10کہ ہم جو بھی ماضی میں ہوا
34:12ہم کبھی نہ بھولے
34:13تاکہ ہم نہ حال میں خوش رہے
34:15نہ مستقبل میں
34:16ہمارا ہماری زندگی ہے کہیں کہیں تھمسی گئی ہے
34:26ہم کبھی آنکے پڑ ہی نہیں ہے
34:29کیوں کیونکہ آپ نہیں چاہتی
34:38میں سراسا کئی ہستی ہوں کھلکلاتی ہوں
34:44تو آپ مجھے فاران ساری باتیں یاد کرا دیتی ہیں
34:47بھائی دھوڑا سا خوش ہوتے ہیں
34:52تو آپ ان کو انتقام کی آگ میں جلانا شروع کر دیتی ہیں
34:59آپ کیا چاہتی ہیں آپ کیا چاہتی ہیں کہ ہم جیتے جی مر جائیں
35:07جینا چھوڑ دے ہم
35:29موسیقی
35:59کبیر
36:04دینا
36:07موسیقی
36:09موسیقی
36:11یہ دونوں مجھے آس پاس نظر نہ آئندہ
36:13بڑھا کے بار پہ کوئی نے
36:15رکھ جائے پہلے بات کرنے دے
36:17کبیر یار کیا ہو گیا سوری یار سوری کرنے آئے
36:19مہلتی ہو گئی یار ماف کر دے نا
36:21اور دیکھ ہمیں نہیں بتا تھا کبیر
36:23بات اتنی آگے تک پہنچ جائے گی یار
36:25موسیقی کے پیچھے گیا اور بدھ بن کر اس کے سامنے کھڑا ہو گیا
36:27اب تُو اگر اسے نہیں پہچانا تو اس میں ہماری کیا کلتی ہے
36:29ہم نے تو اس سے رفتہ کہا کہ
36:31اس کے نام ریا نہیں کشب ہے
36:33بلکچ سے ہی کہہ رہا ہے یار امیس ایسا ہی ہوا ہے
36:35یار دیکھ ہم ہی نہیں بتا تھا یار
36:37خود سے ہی بس سب ہوتا گیا
36:39تُو خود ہی اس کی محبت میں گرفتار ہو گیا
36:41اور ابے ہم نے تھوڑی نہ کہا تھا
36:43تُو خود ہی پاکل ہو گیا رہا اس لڑکی کی پیچھے
36:45دینو تمہیں آواز نہیں آرہی میری میں نے کیا کہا ہے
36:47اٹھا کے پھیکو بارینے
36:49دینو دینو دیکھ دینو ہاتھ مت نکانا
36:51آگے پڑھو داؤں گا
36:53رہنگ کر رہا تھا یار تیرے ساتھ کشم کیا
36:55کبیر
36:57ایک منٹ میں ہم بات کر رہے ہیں
36:59کبیر دیکھ مزاک کر رہے تھے
37:01تو بھی تو اتنا مزاک کرتے آیا اس تک
37:03اب ہم نے کر لیا تو کیا ہو گیا یار
37:05اب ہم نے کر لیا
37:07کبیر میں کسم کھاتا ہوں
37:09اے بھائی چھوڑ دوں گا
37:19ابھی دینو چھوڑ سانڈ کہیں گے
37:21چھوڑیں گے نہیں ہم تمہیں
37:23اگر تم لوگ نہیں گئے
37:25تو میں نہیں چھوڑوں گا تمہیں چلو نکلو
37:27مومین بھائی سے کہہ گے تمہاری نوکری کھا جاؤں گا
37:29ابھی نکلو یار یہاں سے تم لوگ چلو
37:33دیکھ لیں گے
37:41ریا بات سنو
37:47کہیں جا رہی ہیں آپا
37:49ہاں درگاہ جا رہی ہوں
37:51کیوں
37:53کیا مطلب کیوں جاتی تو ہوں
37:55اب
37:57ہاں مگر
37:59مہینے میں دوسری بات
38:01بات
38:03تمہاری باتوں نے احساس دلا ہے کہ شاید
38:05میں ہی سکندر کو انتقام کے لئے بھڑکا رہی ہوں
38:07تب ہی تو اس نے
38:09کبیر کی بائی کو آگ لگا دی
38:11سوچ رہی ہوں کہ شاید
38:13میری باتوں کے زیرے اثر ہی وہاں گیا
38:15دعا کرنے جا رہی ہوں کہ
38:17اللہ مجھے سکندر اور خاص طور پر
38:19تمہیں کبیر سے بچائیں
38:21جا ہی رہی ہے تو خاص دعا کیجئے گا
38:23کہ خدا کبیر کو بھی ہم سے بچائیں
38:29تمہیں دشمن کی بڑی فکر ہو رہی ہے
38:33اپنی فکر ہے
38:35اب دیکھیں بات تو ایک ہی ہے
38:37اب خدا کبیر کو ہم سے بچائیں
38:39یا ہمیں اس سے
38:41چاچا
38:43گھر پہ ہو یا کالج آ رہی ہو
38:45نہیں وہ آج چھٹی کی ہے
38:47کشف آئے گی نا تو اس کے ساتھ کمبائن سٹیڈی کروں گی
38:49میں تو بھولی گئی تھی
38:51تمہارے اگزام کا ریزلٹ آگیا
38:53وہ ابھی تک ٹیچر نے بتایا ہی نہیں
38:55کیا خدایا
38:57اس پار کسی طرح اس کو پاس کروا دے
38:59اور بورڈ کے اگزام میں بٹھا دے
39:01چاہ کر منت مانگتی ہوں
39:03چادر چڑھاؤں گی بلکہ دیکھ بھی دے دوں گی
39:05کسی طرح بارویں پاس ہو جائیں
39:07اے میٹی کیا رہی ہے اوکی
39:09اوکی یہ منت کا خدا جلدی دی پوری کرتے
39:11ہاں مین بیٹی
39:13ہاں مین بیٹی
39:15اوکی یہ منت کا خدا جلدی دی پوری کرتے
39:17ہاں مین بیٹی
39:19ارے بیٹی
39:21کس دوڑ کی ریس میں ہو
39:23وہ میں پس تھوڑی جلدی میں تھی نا اس لیے
39:25کس چیز کی جلدی ہے
39:27ہم نے کمبائنڈ سٹیڈی کرنی تھی نا
39:29یا خدایا
39:31اس کمبائنڈ سٹیڈی کا اچھا ہی نتیجہ نکالی
39:33اس کمبائنڈ سٹیڈی کا اچھا ہی نتیجہ نکالی
39:35دروازہ بند کرو
39:37میں جا رہی ہوں
39:39جی
39:41چیا ہے کیوں
39:45نہیں
39:47اٹھاؤ نا
39:55ہلو
39:57پندرہ میٹ میں مجھ سے ماں ملو جام
39:59کبھی ملا کرتے ہیں
40:03اچھا
40:05اور اگر میں کہوں کہ میں نہیں آؤں گی تو
40:07تو میں
40:09تمہیں تمہارے کر سے اٹھا کے لے جاؤں گا
40:11موسیقی
40:21موسیقی
40:23موسیقی
40:33موسیقی
40:35موسیقی
40:37موسیقی
40:41موسیقی